Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago

Category

😹
Fun
Transcript
00:00تم کو ہماری چال کی چے تک نہیں پتا
00:03تم فس گئے ہو جال میں یہ تک نہیں پتا
00:08یہ این شین کاف بھلا کیا کروگے تم
00:12تم کو تو پیار کی ابھی پے تک نہیں پتا
00:18دکھ درد میں ساتھ نبھاؤگے کس طرح
00:21تم کو ہمارے حال کی ہے تک نہیں پتا
00:27رکھوالی اور پہرے میں کچھ فرق ہوتا ہے
00:31اس فرق کی تو میسوں کو فے تک نہیں پتا
00:35اور ہم کو تیرے مزاج کی پت جھڑ نے کھا لیا
00:40ہم کو کسی بہار کی بے تک نہیں پتا
00:44کیا خاک سمجھوگے میری آنکھوں کا خالی پن
00:49ان رت جگوں کی تم کو تو رے تک نہیں پتا
00:53اور ہم مبتلائے عشق تھے
00:56سو مبتلار ہے
00:57ہم کو کسی فرار کی فے تک نہیں پتا
Comments

Recommended