Skip to playerSkip to main content
📖 Ilm o Ulama | Rehmat e Sehr – Topic:Hazrat Ayesha Siddiqa (RA) - Ghazwa e Badar

📌 Host: Muhammad Raeed
📌 Guest: Mufti Muhammad Akmal, Allama Liaquat Hussain Azhari, Mufti Abu Muhammad
📌 Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi

📌 Key Highlights:
Understanding the consequences of hurting others
Islamic teachings on empathy and kindness
Guidance from scholars and Islamic experts

✨ Watch more Ramzan specials:
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on

Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG

#shan_e_ramzan #Ramzan2026 #ARYQtv #IlmOULama #Rehmat_e_Sehr #IslamicContent #RamzanSpecials #MuftiMuhammadAkmal #AllamaLiaquatHussainAzhari #IslamicGuidance

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:16ڈی ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے اور آج سترہ رمضان المبارک ہے
00:21آج کی تاریخ وہ مبارک تاریخ ہے کہ دو عظیم ہستیوں سے
00:26یعنی کہ ایک عظیم ہستی اور ایک بہت بڑا واقعہ
00:29اس سے منصوب ہے یعنی کہ سب سے پہلے تو حضرت ام الممنین
00:33سیدہ طیبہ طاہرہ عابدہ عالمہ فازلہ محدثہ
00:38حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ سے منصوب
00:43آج کی تاریخ اور دوسرے یوم الفرقانس یعنی غزوہ بدر سے
00:47آج کی تاریخ جو ہے وہ منصوب ہے آپ جانتے ہیں کہ غزوہ بدر میں
00:50صرف تین سو تیرہ مسلمان تھے لیکن اللہ پر یقین اتنا کامل تھا
00:55کہ وہ ہزاروں پر غالب آگئے اور اس واقعے نے ہمیشہ کے لیے
00:59تا صبح قیامت آنے والے دور کے لیے تاریخ رقم کر دی
01:02کہ مسلمان اگر قلیل تعداد میں بھی ہوں تو وہ کثیر پر جو ہے
01:07غلبہ حاصل کر سکتے ہیں لیکن اس کے لیے ضروری یہ ہے
01:11کہ اللہ پر کامل یقین ہو اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:15کی کامل اطاعت ہو تو پھر وہاں کسرت نہیں میٹر کرتی
01:19وہاں پر اللہ کا یقین جو ہے وہ کامیابیوں سے ہم کنار کرتا ہے
01:23آج ان دونوں حوالوں سے انشاءاللہ بات کریں گے
01:25اور ان دونوں کے حوالے سے ہم سوالات پیش کریں گے
01:28ممتاز و معروف علم دین
01:29استاز العلماء حضرت علامہ مفتی محمد اکمل مدنی صاحب
01:34ہمارے ساتھ تشریف فرمائے
01:35السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
01:37وعالیکم السلام ورحمت اللہ
01:39اور ممتاز و معروف علم دین مبلغ اسلام
01:42حضرت علامہ لیاقت حسین
01:43عزری صاحب تشریف وقت ہے
01:44السلام علیکم ورحمت اللہ
01:47اور آپ کے ساتھ ممتاز و معروف علم دین
01:50ماشاءاللہ دینی خدمات کا دائرہ بہت وسیع ہے
01:52اور ماشاءاللہ بہت امدہ گفتگو فرماتے ہیں
01:55قرآن و حدیث کی
01:56اور تاریخ اسلام کی روشنی میں
01:58علامہ مفتی ابو محمد صاحب تشریف فرمائے
02:00السلام علیکم ورحمت اللہ
02:02آپ تینوں کا خیر مقدم ہے
02:03اور میرے بائیں جانے پی تشریف فرمائے
02:06سناخانان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:08سقلین رشید
02:09اور ماشاءاللہ ہمارے
02:11عمد علی صحروردی علی شبیر
02:14اور ماشاءاللہ ایک اور سناخان بھی
02:15انس بھی ہمیں جوائن کریں گے
02:17آپ سب کا خیر مقدم ہے
02:19اچھے جناب
02:20ام الممنین حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ
02:22رضی اللہ تعالیٰ عنہ
02:23امت کی ماں ہیں
02:25آپ کی شان و عظمت کے حوالے سے
02:27اشارت فرمائے
02:28اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
02:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:33ہمیشہ یہ بات ارز کرتے ہیں
02:35کہ بعض شخصیات ایسی ہیں
02:36جو کلمات سے عزت پاتی ہیں
02:38اور بعض ہستیں ایسی ہوتی ہیں
02:40جن کی زبات قدسیہ کی برکت سے
02:43کلمات عزت پاتے ہیں
02:44آج وہ ایسی ہی
02:46آپ نے شخصیت کا انتخاب فرمایا
02:48ہماری والدہ سیدہ عائشہ صدیقہ
02:51رضی اللہ تعالیٰ عنہ
02:52کئی حوالوں سے
02:53دیگر امہات المومنین
02:55بلکہ امت کی تمام عورتوں پر
02:57امتیازی حیثیت رکھتی ہیں
02:58سبحان اللہ
02:59مثلا پہلی صورت یہ کہ
03:01آپ کے گھر میں
03:03اسلام داخل ہوا
03:04اور آپ نے جو بچپن میں
03:07آنکھ کھولی ہے
03:07تو اسلامی محول کے اندر آنکھ کھولی ہے
03:09کیونکہ حضرت ابو بقر صدیق
03:11رضی اللہ تعالیٰ عنہ
03:12سب سے پہلے ایمان لے کر آئے تھے
03:14اور پھر آپ نے
03:15ہجرت کا سفر فرمایا
03:17تو السابقون
03:18اولون کے اندر آپ کا شمار ہوتا ہے
03:20اور مہاجر صحابہ
03:22بالارتفاق تمام صحابہ سے
03:24افضل اور اولا ہے
03:26آپ وہ واحد خاتون ہیں
03:27جو کمارے پر میں
03:29نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے
03:31عقد میں تشریف لائیں
03:32باقی تمام آپ کی
03:33ازواج متحراج
03:34وہ متعلقہ تھیں
03:35یا بیوہ تھیں
03:37اور آپ کا نکہ
03:38خاص اللہ تعالیٰ
03:39نے اپنے حبیب سے کیا
03:41سبحان اللہ
03:42وہ اس طور پر
03:42یعنی فیصلہ اللہ تعالیٰ کا
03:44عزلی ہوا
03:45کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:46فرماتے ہیں
03:47ایک روایت کے مطابق
03:48تو ایک مرتبہ
03:49اور ایک روایت کے مطابق
03:50دو سے تین مرتبہ
03:52سرکار نے فرمایا
03:53کہ اے شاہ دو سے تین مرتبہ
03:54آپ مجھے خواب میں دکھائے گئیں
03:55کہ آپ دنیا اور آخرت میں
03:57میری زوجہ ہیں
03:59کہ جب آپ تشریف لائیں
04:00مدینے میں
04:01تو پھر
04:02آپ خود فرماتی ہیں
04:03کہ جب تک میں
04:04کسی چیز کی مکمل معرفت
04:06حاصل نہ کر لیتی تھی
04:07میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:08سے کوئسن کرتی رہتی تھی
04:17رضی اللہ تعالیٰ عنہ
04:18کہتے ہیں
04:18سننے ترمیزی کی روایت ہے
04:20کہ جب بھی کوئی مسئلہ
04:20اٹک جاتا
04:21ہم سیدہ عائشہ سے معلوم کرتے
04:23آپ فوراں اس کا حل بتا دی
04:25اتنی زبردست قسم کی
04:26یہ عالمات تھی
04:27اور پھر
04:28نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:30ان سے بہت ہی زیادہ پیار
04:32اور محبت فرماتے تھے
04:33یہ جو مشہور روایت ہے
04:34کہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم
04:36نے اشارت فرمایا
04:37کہ اے اللہ
04:38جو میری قدرت و اختیار میں تھا
04:40وہ میں نے کیا
04:41اور جو میری قدرت و اختیار میں نہیں
04:43تو اس میں مجھے معاف فرما دے
04:44جو قدرت و اختیار میں تھا
04:46وہ ازواج کے مابین
04:47باریاں مقرر کرنا تھا
04:49اور جس کو سرکار صلی اللہ علیہ وسلم
04:51نے اپنی قدرت و اختیار سے
04:52باہر قرار دیا
04:53وہ سیدہ عائشہ صدیقہ
04:55رضی اللہ تعالیٰ
04:55انہا کی طرف قلبی مایالان تھا
04:57کہ آپ کا دل
04:58سب زیادہ آپ کی طرف مائل تھا
05:00اور جس کی خاص طور پر
05:01زندگی بھر تو رہا ہی رہا
05:03جیسے خود سیدہ عائشہ کہتی ہے
05:04کہ میں جہاں سے
05:05بعض اوقات گوشت کھایا کرتی تھی
05:07سرکار وہ ہڈی لے کر
05:08وہیں سے تناول فرماتے ہیں
05:10اور میں پیالے پہ جہاں
05:12اپنا موں رکھ کر پانی پیتی
05:14میرے آقا وہیں پر
05:15اپنا لبھائی مبارکہ رکھ کر
05:18وہاں سے نوش فرمایا کرتی تھی
05:20انتہائی اظہار محبت
05:21اور جب آخری ایام آئے ہیں
05:24نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات
05:26تو یہ باقی زہری آخری ایام
05:27تو آپ بار بار ازوار سے پوچھتے تھے
05:30کہ آئیشہ کی باری کب آئے گی
05:31آئیشہ کی باری کب آئے گی
05:33تو دو روایات ہیں
05:34ایک میں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:36نے تمام ازوار سے فرمایا
05:37کہ کیا تو میں ایسا نہیں کرتی
05:39کہ اپنی باریاں چھوڑ دو
05:40میں چاہتا ہوں
05:40آخری وقت آئیشہ کے ساتھ گزارا
05:42اور ایک روایت میں
05:43کہ خود اموہات المومنین
05:45نے یہ فیصلہ کیا
05:45سرکار کی اس بے قراری کو دیکھتے ہوئے
05:47کہ ہم اپنی باریاں ترک کرتے ہیں
05:49اور آپ سیدہ آئیشہ کے پاس رہے ہیں
05:51یہ بڑا اعزاز تھا
05:53کہ سیدہ آئیشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ نہ کہتی ہیں
05:56کہ آخری ایام سرکار نے میرے پاس گزارے
05:59اور سرکار کے جسد اقدس سے روح
06:02اس حال میں نکلی
06:03کہ آپ میرے سینے سے ٹیک لگائیں
06:06ایک روایت میں فرماتی ہیں
06:08کہ اللہ تعالیٰ نے آخری وقت میں
06:09میرا اور نبی کریم کا لعاب
06:11ایک جگہ جمع کر دیا تھا
06:13اس کی تفصیل بیان کرتی ہیں
06:14کہ سرکار میری گود میں سر اقدس رکھے ہوئے تھے
06:16تو میرے بھائی عبد الرحمن تشریف لائے
06:18جن کے ہاتھ میں مسواق تھی
06:19تو نبی کریم نے اس کی طرف دیکھا
06:21تو میں سمجھ گئی
06:22کیونکہ مہرم راز ہیں
06:23تو میں نے بھائی سے لی وہ مسواق
06:25اور اپنے دانتوں سے اس کو چبایا
06:27اور نرم کیا
06:28اور نبی کریم کو دیا
06:29اور آخری وقت میں سرکار نے
06:30مسواق فرمائی
06:31اس سے ہمارے وہ بھائی درس حاصل کریں
06:33جو ہفتوں ہفتوں دانت نہیں دھوتے ہیں
06:35صاف نہیں کرتے ہیں
06:36اور خصوصا نات بھی پڑھتے ہیں
06:38اور دانت اتنے گندے غلیز ہوتے ہیں
06:40گھٹکے کھا کھا کے
06:41اور پان کھا کھا کے
06:42کہ افسوس ہوتا ہے
06:44کہ جیسے کرتے ہیں
06:44تو دیکھ کر در لگ جاتا ہے
06:46بچے بھی کہتے ہیں
06:46ہوئی امی
06:47سکیڑ ہو جاتے ہیں بلکل
06:48سوچنا چاہیے
06:49کہ نبی کریم تو آخری وقت میں
06:51مسواق فرمائے
06:52اور ہمارے یہ نوجوان
06:53اور ہمارے اس طرح
06:54نات خانی نہیں
06:56علماء بھی مطلب جو
06:57کوئی بھی اس میں ہو
06:58خاری ہو کوئی بھی ہو
06:59کبھی بچے سوچیں
07:00ہمارے اپرا ٹیئر کر دیا
07:01یہ اتنی صفائی سترائی
07:03اور اسی طرح
07:04ایک دفعہ سیدہ
07:05جذبات اور حساسات
07:07کا بڑا خیال لگتے تھے
07:08سرکار
07:08کہتے ہیں کہ عید کا دن تھا
07:09کچھ حبشی بچے
07:10مسجد میں کھیل رہے تھے
07:12تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:13نے فرمایا
07:14عائشہ دیکھو گی
07:15تو میں نے کہا
07:16جی ہاں
07:16تو سرکار کھڑکی پر کھڑے ہو گئے
07:18مجھے اپنے پڑوس میں لیا
07:20برابر میں
07:21اور چادر سے ڈھک لیا
07:22اور اپنا دستے اقدس
07:24چوکھٹ پر رکھ دیا
07:24اور میں نے اپنی چین
07:25تھوڑی یہاں پر رکھ کر
07:26میں کھیل دیکھنے لگی
07:27خوڑی دیر بعد
07:28سرکار نے فرمایا
07:29عائشہ بس
07:30میں نے کہا نہیں اور
07:31پھر کہا
07:32عائشہ بس
07:33میں نے کہا نہیں اور
07:33پھر تیسری مرتبہ جب کہا
07:35تو میں نے کہا
07:36بس تو سرکار نے پیچھے کر لیا
07:37کہتی ہے
07:38تم خود سوچو
07:39ایک کمسن لڑکی
07:40کتنی دیر تک
07:41کھیل دیکھنا پسند کرے
07:42اللہ
07:43یعنی
07:44رحمت عالم
07:45استغراق کا عالم یہ
07:46کہ ایک لمحہ توجہ
07:47اللہ کی طرف سے نہیں ہٹتی ہے
07:48پوری امت کا بار آپ پر ہے
07:50کسی کے گناہوں کی
07:51بخشش کروا رہے ہیں
07:52دعا کر کے
07:53اور دیگر معاملات
07:54پھر باہر کے جہاد کے معاملات
07:56لیکن جب گھر والوں کا
07:57حق ادا کرنے کی باری آئی
07:59ان کی دل جوئی کی باری آئی
08:01تو پھر آئی
08:02کس طریقے سے
08:03میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
08:04نے کیا
08:04اور آخری ایک بس روایت
08:05نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
08:07نے بحاری کی روایت ہے
08:08سیدہ عائشہ صدیقہ
08:10رضی اللہ تعالیٰ
08:10اے عائشہ صدیقہ
08:13رضی اللہ تعالیٰ سے فرمایا
08:14اے عائشہ
08:15یہ جبرائیل ہیں
08:17جو آپ کو
08:17سلام کہہ رہے ہیں
08:18اللہ
08:19کہتی ہے میں نے کہا
08:20وَعَلَيْكُ السَّلَامُ وَرَحْمَتُ اللَّهُ
08:22ان پر بھی سلام
08:23آپ پر سلام
08:24ایک روایت میں
08:25وَعَلَيْهِ السَّلَامُ وَرَحْمَتُ اللَّهِ وَبَرَاكَاتُو
08:27اور ایک روایت میں ہے
08:29کہ آپ نے فرمایا
08:30عائشہ جو میں دیکھ رہا ہوں
08:31اس روایت میں یہ
08:32کہ سیدہ عائشہ
08:33فرماتی ہے
08:33سرکار وہ دیکھتے تھے
08:34جو میں نہیں دیکھتی
08:35دیکھیں دوسری روایت میں
08:37موجود ہے
08:37سرکار نے فرمایا
08:38عائشہ تم دیکھ رہی ہو
08:39کون ہے
08:39میں نے کہا
08:40یہ دہیا کلبی ہیں
08:41فرمایا جبرائیل ہیں
08:43جو دہیا کلبی
08:44کی شکل میں آئے
08:45اس پر مفصل
08:46شارعین نے لکھا ہے
08:47کہ سیدہ عائشہ
08:48وہ واحد خاتون ہیں
08:49جنہوں نے
08:50جبرائیل کو
08:50اپنی آنکھوں سے دیکھا
09:01حبیب کی امت میں
09:02پیدا کیا
09:03اور ہمیں ایسی ماں
09:04عطا فرمائی
09:05کہ جن کے والد
09:06صدیقِ اکبر ہیں
09:07جن کے شوہر
09:08میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
09:11جو خود بھی صحابیہ
09:12ان کے بھائی صحابی
09:13ان کی بہن صحابی
09:15پورا گھر صحابیہ
09:16گھر اصحابِ رسول سے بھرا ہوا
09:18اتنی اللہ نے
09:19رحمتِ برکت ہے
09:20اور ہمیں ان کو
09:21عقیدت عطا فرمائی
09:22اللہ اس میں اضافہ فرمائی
09:24اس گھرانے سے
09:25آپ کا تعلق
09:26جو حضور کا
09:27جان اسار گھرانا ہے
09:28اور آپ کے والدِ گرامی
09:30کی تو
09:30صدیقِ اکبر
09:31رضی اللہ تعالی
09:32ان کی تو
09:32شانِ وراول ورا ہے
09:33اس پر تو
09:34ہم بات ہی نہیں کر سکتے
09:35لیکن
09:35جو انہوں نے
09:36تربیت فرمائی
09:37اپنے اولاد کے
09:37ان میں سے ایک
09:38سیدہ
09:38طیبہ
09:39طاہرہ
09:40عابدہ
09:40زاہدہ
09:41فقیہ
09:42مجتہدہ
09:43حضرتِ سیدہ
09:43عائشہ صدیقہ
09:45رضی اللہ تعالی
09:45نہا ہے
09:46جن کے حوالے سے
09:47اتنے القاب
09:47بیان کیے گئے
09:48آپ کے علمی
09:49مقام و مرتبے
09:50کے حوالے سے
09:51علماء حضرات
09:52یہ فرماتے ہیں
09:53کہ صحابہ کو
09:53کوئی مشکل درپیش ہوتی
09:54فقہ کے حوالے سے
09:55بھی تو وہ
09:56جاتے پوچھتے
09:57تو سیدہ
09:57اس کا جواب دیتی
09:59ام المومنین
09:59اللہ اکبر
10:00رہنمائی فرماتی
10:01امت کے لئے
10:02اور یہ آپ نے
10:03اپنی زندگی بھر
10:05اس سلسلے کو
10:06جاری ہے
10:06ساری رکھا
10:06کہ فیض رسول
10:07جو ہے
10:07وہ آپ کے در سے
10:09لوگ لیتے رہے
10:10کیا فرمائی گا
10:11اللہ علیہ اقتحسن عزری صاحب
10:12آپ کے علمی مقام
10:13و مرتبے پر
10:14کچھ روشن آلی
10:16الحمدللہ
10:17اللہ
10:17اللہ
10:30صدق اللہ
10:31اللہ
10:31شکریہ
10:32رئیس بھائی
10:33قرآن مجید
10:34فرقان حمید
10:34سورہ عذاب
10:35رب تبارک و تعالی نے
10:36آقا دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
10:39کے حوالے سے فرمایا کہ وہ
10:40مومنوں کی جانوں سے بھی زیادہ قریب ہیں
10:43اور فرمایا کہ ان کی جو
10:45ازواج ہیں وہ ایمان والوں کی
10:47مائیں
10:47تو یہ جو امہات المومنین اور ام المومنین
10:50کا ٹائٹل ہے رئیس بھائی یہ کسی
10:53اور نہیں میرے رب نے قرآن کے اندر
10:55اتا ہے
10:59اے نبی کی بیوی
11:00تمہاری جیسی کائنات کے اندر جہان
11:03میں کوئی عورتیں ہیں ہی نہیں
11:04اور پھر یہی تسلسل چلتے چلتے چلتے
11:07اِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبْ عَنْكُمْ وَرِجْسَ
11:09اَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَحِرَكُمْ تَطْحِرَ
11:12علماء کرام نے یہی فرمایا کہ یہ آیات کا
11:14تسلسل یہی کہتا ہے
11:16اور قرآن کی ترکیب یہی کہتی ہے
11:18کہ اتا جبیر بن عمر اللہ
11:21رحمت اللہ وبرکاتہ
11:22علیکم اہل البیت
11:23لفظ اہل بیت کا اطلاق
11:26سب سے پہلے جو ہے
11:27وہ حضور السلام کے گھر والوں پر
11:30امہات المومنین پر ہوتا ہے
11:31اور پھر اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے
11:33حدیث پاک کے ذریعے پنجدن پاک کو شامل کر دی
11:36اللہ اکبر
11:37بحمد اللہ تبارک و تعالی
11:39آل سنت کی وساطیں دیکھیں آئے
11:41آل سنت کا ہے بیڑا پار
11:42سبحان اللہ
11:43ہم کہتے ہیں کہ یہ بھی آل بیت اتھار ہیں
11:46ان کو قرآن نے قرآن دیا
11:47ان کو میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے خود شامل فرمایا
11:49تو وہ بھی آل بیت ہے
11:51یہ بھی آل بیت ہے
11:52بحمد اللہ
11:52تبارک و تعالی
11:53سیدہ آج شاہ صدیقہ رضی اللہ تعالی
11:56جتنی بھی حدیثیں روایت کی ہیں
11:58وہ سب سے زیادہ
11:59سیدنا ابو حریرہ رضی اللہ تعالی
12:01نے حدیثیں روایت کی
12:02تقریباً پانچ ہزار کے قریب
12:04اس کے بعد سب سے زیادہ
12:05حدیثیں روایت کرنے والی
12:07ام المومنین سیدہ آج شاہ صدیقہ رضی اللہ
12:10فقیہ
12:10اس امت کی موثنہ ہیں
12:13قریباً بائیس سو دس حدیثیں
12:16آپ نے روایت فرمائی
12:17اور خاص طور پر رئیس بھائی
12:19وہ معاملات اور وہ چیزیں
12:20جو حضور سات و سلام کی خلوت کی ہیں
12:23کہ صحابہ اکرام پوچھتے تھے
12:25کہ یہ بتائیے کہ حضور بستر پر جاتے تھے
12:27تو کیا پڑھتے تھے
12:28کیسے کرتے تھے
12:29حضور گھر کے اندر کیسے ہوتے
12:31گھر میں داخل ہوتے
12:32کیا حضور کا مزاج ہوتا
12:33گھر میں حضور سات و سلام کے معاملات کیا ہوتے
12:36تو آپ حضور سات و سلام کی زندگی
12:38کے وہ گوشے سیرت کے
12:40جو خالصتاً گھر کے اندر کے ہیں
12:42وہ پہنچائے ہیں
12:44امتہ کو ان موثنہ نے پہنچائے
12:46کیا بات ہے سبحانہ
12:47بھائی میرے سرتاج گھر میں داخل ہوتے
12:49تو مسکراتے ہوئے
12:50اللہ
12:50ان سے جاتے تھے تو مسکراتے ہوئے جاتے تھے
12:53اور پھر آپ بار بار پوچھتی تھی
12:55یہ جو اتنی حدیثیں روایت کی ہیں
12:57اور اللہ نے آپ کو اتنا بڑا فقیہ بنایا
13:00عالمہ بنایا
13:01علم الفرائز اور میراس کیا
13:03بہت بڑی عالمہ تھی
13:04قرآن کی تفسیر کی بہت بڑی عالمہ تھی
13:07آپ جو ہے وہ انصاب کی بہت بڑی عالمہ تھی
13:10شیر بھی آپ کہتی تھی
13:11اللہ تبارک و تعالی نے
13:12اس کی ایک وجہ یہ تھی
13:14کہ آپ فرماتی ہے
13:14بچپن سے میرا معمول تھا
13:16چونکہ آپ دنیا کے اندر جلوہ گھر ہوئیں
13:18تو ایمان اور اسلام آپ کے گھر میں آ چکا تھا
13:20آ چکا تھا
13:20صدیق اکبر دی اللہ تعالی نے
13:22ایمان اللہ آ چکے تھے
13:23تو فرمایا کہ
13:24کوئی بھی شان نزول آیت کریمہ ہوتا
13:26تو میں اس کو سمجھتی
13:27سیکھتی پوچھتی
13:28اللہ اکبر
13:29اور حضور السلام سے
13:30بار بار معلوم کرتی میں
13:32یہ بسان کو طرف
13:33رمضان کا مئینہ ہے
13:34تو حضور سے پوچھا
13:35یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
13:36آپ نے فرمایا کہ
13:37یہ لیلت القدر کی اتنی فضیلت ہے
13:40تو اگر میں لیلت القدر کو پالوں
13:42تو کیا پڑوں
13:43یہ آپ کی مہربانی ہے نا
13:44آپ نے پوچھا
13:45آپ نے پوچھا
13:46تو امت کو اتنا بڑا تحفہ مل گیا
13:48حضور نے فرمایا
13:49کہ اے عائشہ
13:50اے ہمیرا
13:51اگر تو لیلت القدر کو پالے
13:53تو قولی
13:54اللہمینک آفوون
13:56تحب العاف فافعن
13:58یہ قریمات
13:59تو یہ آج ہم پڑھتے ہیں
14:01تو یہ صدقہ ہے
14:02سیدہ عائشہ صدیقہ
14:03رضی اللہ تعالی
14:04اور یہ بار بار
14:06یہ ریپیٹ کیا جا رہا ہے
14:07اور یہ ایک مسلم بات ہے
14:08کہ صحابہ اکرام کے درمیان
14:10اگر مسئلہ مشکل ہو جاتا
14:12حل نہ ہوتا
14:13تو بڑے بڑے جلید القدر
14:15صحابہ اکرام
14:16ام المومنین
14:17رضی اللہ تعالی
14:18انہا سے رابطہ کرتے تھے
14:19وہ اس مسئلے کو حل کرتی
14:21آپ کے والد اکرامی
14:23امیر المومنین ہیں
14:24خلافت چلا رہے ہیں
14:26لیکن فتوہ آپ دیا کرتی تھی
14:28اللہ اکرام
14:28اپنے والد اکرامی
14:29کے زمانے کے اندر بھی
14:30جو ہے
14:31کئی مسائل پر
14:32فتوہ آپ نے دیا
14:33تو یہ اللہ تعالی
14:34نے اس اعتبار سے
14:36آپ کا انتخاب فرمایا
14:38آپ کو چل لیا
14:39حضور السلام کی
14:41یہ زوجہ مبارکہ
14:42مومنوں کی ماں
14:43کہ ان کے ذریعے
14:44اللہ کے دین کی
14:45قرآن کی
14:46اور علم مراز کی
14:48سب کی تربیہ جو شاہد
14:49آپ کہنے
14:49سبحان اللہ
14:50حضرت سیدہ عائشہ
14:51صدیقہ رضی اللہ
14:52تعالی عنہ کے حوالے سے
14:53آپ کی سیرت
14:55اور شخصیت
14:55کے حوالے سے بھی
14:56انشاءاللہ
14:56سوال شامل کریں گے
14:58چونکہ آج دو موضوعات ہیں
14:59تو اس کے بعد
15:00پھر ہم غزوہ بدر کی جانب
15:01بڑھیں گے
15:01ایک مختصر سا
15:03وقفہ ہے
15:03وقفہ کے بعد لوٹتے ہیں
15:04ہمارے ساتھ رہیے
15:05جی جناب آپ کا خیر مقدم ہے
15:07آج موضوع ہے
15:08دو موضوعات ہیں
15:09حضرت سیدہ عائشہ
15:11صدیقہ رضی اللہ
15:12تعالی عنہ
15:12اور اس کے بعد
15:13ہم کنٹینئی کریں گے
15:14اس سوال اور جواب کے بعد
15:16غزوہ بدر کے حوالے سے
15:17انشاءاللہ بات کریں گے
15:18علامہ مفتی محمد
15:20ابو محمد صاحب تشریف فرمائے
15:21مفتی ابھی یہ فرمائیے گا
15:23کہ حضرت عائشہ صدیقہ
15:24رضی اللہ تعالی عنہ کی
15:26سیرت و شخصیت کے حوالے سے
15:27میں چاہتا ہوں
15:28کچھ کلمات رشاہت فرمائیے
15:30الحمدللہ
15:31رب المشرقین
15:32ورب المغربین
15:36تمام تر
15:37تعریفین اللہ رب العالمین
15:38کے لئے
15:39اور ساری کائنات کے
15:40درود و سلام آکر جہان
15:41صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:43کے لئے
15:44ام الممین
15:45افیفہ
15:46حبیب خدا
15:47صدیقہ
15:48بنت صدیق
15:48سبحانہ
15:49رسول کی اندلیبہ
15:50حضرت
15:51امی جان
15:53امی آئیشہ
15:53صدیقہ
15:54رضی اللہ تعالی عنہ
15:55جو افیفہ
15:56کائنات ہیں
15:57اور
15:58آپ
15:59اسلام کے
16:00دامن میں
16:01وہ عظیم شخصیت ہیں
16:02اتنی عالمگیر
16:03شخصیت ہیں
16:03بے شک
16:04آپ کا نکاح
16:05بچمن میں آکے
16:06دو جہان کے ساتھ
16:07آسمانوں پہ ہوا
16:08بے شک
16:08مگر اس کی
16:09وجہ کیا تھی
16:10اس میں حکمت کیا تھی
16:11حکیم اللہ نے
16:13اور حکیم رسول اللہ نے
16:14آخری زمانے میں
16:15اس کا اظہار فرمایا
16:16حضور نے فرمایا
16:17لوگو میرے پاس
16:18وحی کا علم ہے
16:19اگر تم اس وحی کے علم
16:20کو مجھ سے لینا چاہو
16:22تو آدھا علم
16:23اکیلی میری
16:24آدھا علم
16:25میرے صحابہ سے لے لو
16:26اور آدھا علم
16:27اکیلی میری آئشہ سے
16:28اللہ اکبر
16:29اللہ
16:30امام تاج الدین
16:31سبکی رحمت اللہ علی
16:32طبقات شافت القبرہ
16:34میں لکھتے ہیں
16:34کہ آقای دو جہان
16:35صلی اللہ علیہ وسلم
16:36کی نظر نبوت
16:37کا یہ فیضان تھا
16:38کہ حضور کے
16:39تمام غلام
16:40تمام صحابہ اکرام
16:41اہل بیت اعظام
16:42سارے کے سارے
16:43صحابہ
16:44عالم تھے
16:45اور حضور کے
16:46سو صحابہ مفتی تھے
16:47اور سات صحابہ
16:48مشتہد تھے
16:49ان سات صحابہ
16:50میں جو سب سے
16:51بڑی مشتہد ہیں
16:52ان کا نام
16:53ام الممنین
16:53حضرت عائشہ صدیقہ
16:54رضی اللہ
16:55تعالیٰ عنہ ہے
16:56دو ہزار دو سو
16:58دس احادیث
16:59مبارکہ وہ ہیں
17:00جو سیاہ کے اندر
17:01آپ سے مروی ہیں
17:02آپ کی وجہ سے
17:03امت تک پہنچی ہیں
17:04عقید جہان
17:06صلی اللہ علیہ وسلم
17:07کی یہ وہ
17:08زوجہ
17:08تیبہ ہیں
17:09حضرت عروہ بن زبیر
17:11رضی اللہ
17:11تعالیٰ عنہ
17:11فرماتے ہیں
17:12کہ علم الکلام میں
17:14علم الانصاب میں
17:15علم المیراس میں
17:16علم الفقہ میں
17:16علم الاصول میں
17:18سب سے بڑا
17:19اگر کوئی عالم ہے
17:20تو ان کا نام
17:21حضرت عائشہ صدیقہ
17:23رضی اللہ
17:24تعالیٰ عنہ ہے
17:25حضرت فاطمہ
17:26تزہرہ
17:27رضی اللہ
17:27تعالیٰ عنہ
17:27فرماتی ہے
17:28میرے بابا جان
17:29رسالت امام
17:30صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:32نے مجھے فرمایا
17:33فاطمہ تم بھی
17:34اس سے محبت کرو
17:35جس سے میں
17:35محبت کرتا ہوں
17:36ابا جان
17:37آپ کس سے
17:38محبت کرتے ہیں
17:39فرمایا
17:39میں عائشہ سے
17:40محبت کرتا ہوں
17:41آپ بھی عائشہ سے
17:42محبت کرو
17:42اور ایک موقع پر
17:43حضرت فاطمہ
17:44تزہرہ
17:45رضی اللہ
17:45تعالیٰ عنہ
17:46خود فرماتی ہیں
17:47کہ حیاء کا
17:48جتنا نور
17:49میں نے امہ
17:50عائشہ کی آنکھ میں
17:51دیکھا
17:51اللہ
17:52سبحان اللہ
17:53قوة
17:54زہد کا
17:54روب
17:55اور مطانت
17:56اور اس کا
17:57روب اور
17:58دب دبا
17:58جتنا میں نے
17:59حضرت عائشہ
17:59صدیقہ
18:00رضی اللہ
18:00تعالیٰ عنہ
18:01کے چہرے پہ دیکھا
18:02اتنا کسی اور
18:03کہا نہ دیکھا
18:03حضور نبی کریم
18:05صلی اللہ
18:05علیہ وسلم
18:06آپ سے
18:06کتنی محبت
18:07فرماتے تھے
18:08خود حضرت عائشہ
18:09کی صیرت کو
18:10اگر میں
18:10یوں کہوں
18:11کہ آقا
18:11بیان فرما رہے ہیں
18:13تو کیسے بیان
18:14فرمایا
18:14کبھی ایسا نہیں ہوا
18:16کہ میں اپنے
18:17گھر میں داخل
18:17ہوا ہوں
18:18اور میرے پاؤں سے
18:19نالین میں نے
18:19خود اتارے ہوں
18:20ہمیشہ آئیشہ
18:21نے اتارے ہیں
18:22کبھی ایسا نہیں ہوا
18:23کہ میں نے جانا چاہا
18:24تو میرے نالین
18:25میرے سامنے موجود نہ ہوں
18:26کبھی ایسا نہیں ہوا
18:27کہ گھر میں
18:28میں موجود ہوں
18:29اور میرے بستر کے پاس
18:30میرا پانی
18:31رکھا ہوا نہ ہو
18:31اور کبھی ایسا نہیں ہوا
18:33کہ میں محمد
18:34گھر میں آیا ہوں
18:35اور آئیشہ نے
18:36کھڑے ہو کر
18:36میرا استقبال نہ کیا
18:38uh
18:38We can see that
18:39Look at that
18:40And so much
18:44We can see that
18:52We can see
18:55That we can see
18:56so can you say that Aisha Ruti why are you?
18:58This is my friend and he is saying that
19:00Aqra al-salaam
19:01This is Aqra al-salaam
19:01from Allah and the
19:02This is your God
19:03and Allah always has
19:04and you can be
19:05your own
19:06and you can be
19:07If I don't know
19:08if I don't know
19:11that I am
19:12that this is
19:12that this is
19:13because it is
19:14that this is
19:15that this is
19:15that this is
19:16that this is a great thing
19:19but it is
19:20that this is
19:20that this is
19:21that this
19:22is
19:22that
19:23طیبہ طاہرہ منظہ عابدہ زاہدہ زاکیہ ساجدہ ماجدہ کی
19:27یہ کرامت کہیں
19:29یا ان کی شان اور عظمت و مقام کہیں
19:31کہ اس مٹی کی وجہ سے
19:32بھی اللہ تعالیٰ نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ کی وجہ سے
19:36مٹی میں اللہ نے وہ پاکی رکھی ہے
19:38کہ جس پاکی کے بعد آپ نماز بھی ادا کر سکتے ہیں
19:41کہتے ہیں آپ تو یمم کہتے ہیں
19:42حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ
19:45اس کائنات میں اس ہستی کا نام ہے
19:47کہ تمام صحابہ اکرام
19:54تین روایات جو مجھے ملی ہیں
19:56ان میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ پر
19:59حضور نبی کریم
20:00صلی اللہ علیہ وسلم کی صحابت کے
20:02اتنے گہرے اثرات مرتب ہوئے
20:04ایک موقع پر ایک لاکھ درم
20:06ایک موقع پر پچھتر ہزار درم
20:08ایک موقع پر پچاس ہزار درم
20:10ایک ہی دن میں دو مرتبہ بحالت روزہ
20:13آپ کے پاس آئے
20:13اور آپ نے سورج تلو غروب ہونے سے پہلے پہلے
20:16وہ سارے کے سارے صدقہ کر دیئے
20:19حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ
20:21اس ہستی کا نام ہے
20:22کہ جب آپ پر تحمت لگی
20:24تو دیکھئے حضرت یوسف پر بھی تحمت لگی
20:26گواہی بچے نہیں دی
20:27حضرت مریم پہ لگی
20:28گواہی بچے نہیں دی
20:29مگر جب حضرت عائشہ کی باری آئی
20:31تو اللہ تعالیٰ نے سورہ نور کے اندر
20:33اٹھارہ آیات کریمہ قرآن کریم کا
20:36حصہ بنا کر
20:37تطہیرِ عائشہ
20:40اور اللہ اپنے نبی سے
20:42کیا فرما رہے ہیں
20:45میرے حبیب آپ اس کے جنازے میں
20:47مجھ جائیے
20:47یہ تو عائشہ پہ تحمت لگانے والے لوگ ہیں
20:49آپ اس کی قبر پہ بھی مجھ جائیے
20:53اور آگے ایک مقام پر فرمایا
20:55استغفر لہم
20:55اولا تستغفر لہم
20:56اس کے بعد ایک لفظ آتا ہے
20:58اگر آپ غور کریں
20:59تو میرے حل میں
20:59اس کو علماء جانتے ہیں
21:01یہ کسرت کے لیے بوجھلا جاتا ہے
21:03کہ سبعین مرہ
21:04یعنی ستر مرتبہ بھی
21:06آپ اس کے لیے دعا کریں
21:07تو آپ کی ہر دعا قبول ہے
21:09آپ کی امت کے لیے قبول ہے
21:11ہر ایک قبول ہے
21:11مگر اس کے لیے مانگیں گے
21:13تو اس لیے قبول نہیں ہوگی
21:14کہ یہ حضرت عائشہ
21:15صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا
21:17گستاخ ثابت ہوا ہے
21:18تو مجھے اگر اجازت ہو
21:20تو میں دو جملے
21:20اس انداز میں کہنا چاہتا ہوں
21:22کہ مجھ سے پوچھا
21:23کسی نے تعارف تیرا
21:25میں نے جنت کہا
21:26اور قلم رکھ دیا
21:27دل کی تختی پہ
21:28دل کے تحیات سے
21:29نام لکھا تیرا
21:30اور قلم رکھ دیا
21:31میری ماں تیری تطہیر پر
21:33خالق اول قلم نے
21:34قلم یوں چلایا
21:35کہ بس نور کو
21:37نور کی ایک آیت لکھا
21:38اور قلم رکھ دیا
21:40سورہ نور کا نور
21:42میرے یقی میں اترنے لگا
21:43میں سورنے لگا
21:44ایسا ڈوبا
21:46محبت کی آیات میں
21:47کچھ نہ لکھ سکا
21:49اور قلم رکھ دیا
21:50پڑنا آیا تو
21:51میں نے تیرا نام
21:52ورد زبان کر لیا
21:54ہرز جان کر لیا
21:55لکھنا بس تجھ کو
21:57میں نے بخشش کی پہلی
22:01زمانت لکھا
22:02اور قلم رکھ دیا
22:03تیری توصیف لکھنے کو
22:05تجھ کو چاہا تھا میں
22:08اے میری پیاری ماں
22:09بس یہ سکا
22:10اور قلم رکھ دیا
22:11آئیشہ
22:12سیدہ
22:13طیبہ
22:14طاہرہ
22:15زاکیہ
22:15زاہدہ
22:16آبیدہ
22:17ماجدہ
22:18میں نے دیکھا کہ
22:19مصرے میں بڑھتا گیا
22:20کافیہ
22:20اور قلم رکھ دیا
22:21کیا کہنے
22:22کیا کہنے
22:23خوبصورت انداز میں
22:24ام المومنین
22:25حضرت سیدہ
22:26عائشہ صدیقہ
22:26رضی اللہ تعالی
22:27انہا کی بارگاہ میں
22:29ان کے بیٹوں نے
22:31ظاہر ماں
22:31امت کی
22:32کس قدر
22:33خوبصورت انداز میں
22:34قرآن و حدیث کی
22:35روشنی میں جو ہے
22:36بہت اچھے انداز میں
22:37جو ہے
22:38حدیعہ
22:38عقیدت پیش کیا
22:39ان کی شانیں
22:40بیان فرمائی
22:40آج ہمیں سوچنے کی
22:42ضرورت یہ ہے
22:42کہ جب قرآن
22:43ان کی پاکی بیان
22:43کر رہا ہے
22:44رسول کریم
22:45انہیں حمیرہ
22:46کہہ رہے ہیں
22:46پیار سے
22:47اللہ اکبر
22:48اتنی شانیں ہیں
22:49ان کی
22:49تو ان کی بارگاہ میں
22:51کوئی ان کی شان
22:52کے منافی لفظ
22:53استعمال کرے
22:54یا کوئی ذہن میں
22:55ایسا کوئی خیال آئے
22:56تو بہت
22:56میں سمجھتا ہوں
22:57بہت سوچنے کی بات ہے
22:58اپنے ایمان کی
22:59حفاظت فرمائے
23:00اور یہ شانیں سنیں
23:01اللہ نے کتنی شانیں
23:02انہیں عطا فرمائی ہے
23:03اور اس سے بڑھ کر
23:04کیا عزاز ہو سکتا ہے
23:06کہ جو
23:06حجرہ سیدہ
23:07عائشہ صدیقہ
23:08رضی اللہ تعالی عنہ ہے
23:10وہی آج
23:11حضور علیہ السلام کی
23:12آرامگاہ ہے
23:13اتنی بڑی شان
23:14و عظمت اللہ نے
23:15آپ کو عطا فرمائی
23:16اللہ تعالی
23:17آپ کی قبر انفر پر
23:18کروڑ و رحمتوں کا
23:19نزول فرمائے
23:20انشاءاللہ
23:21ایک کلام شامل کریں گے
23:22اس کے بعد جب ہم
23:23دوبارہ سے
23:24اس موضوع کنٹیڈیو کریں گے
23:25تو غزوہ بدر کے حوالے سے
23:26انشاءاللہ
23:27آپ تک پہ آغامات پہنچائیں گے
23:28اور گفتو پہنچائیں گے
23:29بسم اللہ
23:34بلغ العلاب کمالی
23:43کشف دمجاب جمالی
23:52حسون جمیع
23:57خیصالی سلزلو علیہ وآلی
24:09سلزلو علیہ وآلی
24:15وہ جو چاندے چاند کو توڑ دے
24:25وہ جو چاندے چاند کو توڑ دے
24:42وہ پھر اس کے ٹوکڑوں کو جوڑ دے
25:01وہ نے اختیار رہ دیا گیا
25:10سلزلو علیہ وآلی بھی
25:20جو علی کی عصر قضاء ہوئی
25:31وہ پھر وقت پر ہی آدھا ہوئی
25:40جو علی کی عصر قضاء ہوئی
25:50وہ پھر وقت پر ہی آدھا ہوئی
25:59چھوپے آپ تاب کو کوڑ دے
26:08چھوپے آپ تاب کو کوڑ دے
26:18وہ نے اختیار دیا گیا
26:28سلزلو علیہ وآلی بھی
26:37وہ نبی کی موٹھی کا موجزا
26:47یہ وہ ماراں
26:51تا کہے خدا
26:57وہ نبی کی موٹھی کا موجزا
27:09تا کہے خدا
27:15وہ نگاہیں خفر کی کھوڑ دے
27:24وہ نے اختیار دیا گیا
27:36سلزلو علیہ وآلی بھی
27:42کھلا ہے سبی کے
27:48یہ پاپ رحمد
27:54وہاں کوئی رتبے
27:59میں ادنا نہ آئی
28:05وہاں کوئی رتبے
28:11میں ادنا نہ آئی
28:15میں پہنے پہنے جا پہنے جا پہنے جا پہنے دیا تھا
28:27You are the heart of your heart
28:33That's why you are going to die
28:38That's why you are the only one
28:41That's why you are the only one
29:10Oh
29:27The night of the night of the night
29:32For the prayer of the night
29:38How do you think about this?
29:44No, this hand is empty
29:48No, that is very empty
Comments

Recommended