00:00رسک assessment کا مطلب ہے کام شروع کرنے سے پہلے hazards کو identify کرنا
00:03بنا رسک assessment کے کام شروع کرنا accident کو دعوت دینا ہے
00:05پہلا step ہوتا ہے hazard identification
00:07جیسے height کا کام, open edges, electrical cables یا moving machinery
00:11اگلا step ہوتا ہے risk evaluation
00:13سوچا جاتا ہے کہ اگر accident ہو جائے تو نقصان کتنا ہو سکتا ہے
00:17risk control کے لئے engineering controls, PPE اور safe procedures use کی جاتی ہیں
00:21risk کم کیے بغیر کام allowed نہیں ہوتا
00:24risk assessment ایک دفع کا process نہیں
00:25ہر stage پر review ضروری ہوتا ہے تاکہ کام safely complete ہو
00:29موسیقی
Comments