00:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:30دل نرم بلکہ پرسکون اور مطمئن ہونے لگتا ہے
00:35یہ اللہ کی طرف سے سکینت کا مضمول ہوتا ہے
00:41اکیلے رہنے کا دل کرنا
00:43انسان پہلے شور میں خوش تھا
00:47لیکن اب اکیلے بیٹھ کر
00:50اللہ کو یاد کرنے میں زیادہ سکون ملتا ہے
00:55یہ روح کا بیدار ہونا ہے
00:58روح دنیا سے نہیں
01:00بلکہ اللہ سے جڑنے لگتی ہے
01:03گناہ کرنے پر دل کا کام اٹھنا
01:07ذرا سب حالت کام ہو جائے
01:11تو دل فوراں بیچین ہوتا ہے
01:13خوف آتا ہے کہ کہیں اللہ نراست نہ ہو جائے
01:19یہ ایمان کی زندہ ہونے کی سب سے بڑی نشان
01:27دعاوں کے قبول ہونے کی رفتار بدل جانا
01:31دعا مانگو تو فوراں راستے کھڑنے لگتے ہیں
01:36یہاں دل میں عجیب سی تسلیہ جاتی ہے
01:40کہ میرا اللہ سن رہا ہے
01:43یہ اللہ کی قربت کی نشانی ہے
01:46کہ وہ اپنے بندے کے دل کے قریب ہو جاتا ہے
01:52روحانیت آنے کے بعد کی کیفیت
01:57روحانیت کے آنے پر بندے کا دل خود با خود قرآن کھولنے کو چاہتا ہے
02:04آیاء سیدھی دل میں اترتی محسوس ہوتی ہیں
02:08اور انسان کو لگتا ہے جیسے اللہ اس سے بات کر رہا ہے
02:15جو لوگ پہلے بہت قریب تھے
02:18ان کی فطرت ان کی باتیں اچانک دل پر بوج بننے لگتی ہیں
02:25انسان خود کو آستہ آستہ
02:29برائی گپشپ جھوٹ لوگوں سے دور کرتے ہوئے پاتا ہے
02:37خواب بدل جاتے ہیں
02:40روح میں نور آنے لگتا ہے
02:42تو خواب عجیب نہیں رہتے
02:45بلکہ مائنی رکھنے لگتے ہیں
02:48روحانی
02:50روشنی دیکھنا
02:52پانی دیکھنا
02:54اپنے آگ کو آسمان کی طرف جاتا ہوا دیکھنا
02:59نامعلوم جگہ پر سکون محسوس ہونا
03:03یہ صد روح کے زخم بھرنے کی علامت ہے
03:07اللہ کی محبت کے لیے رونا شروع ہونا
03:11کسی غلطی
03:13کسی دعا
03:14کسی آیات
03:15کسی نیکی کی نیت پر
03:18آنکھیں خود پا خود بھر آنے لگتی ہیں
03:21یہ کمزوری نہیں
03:24یہ دل کا صاف ہونا
03:26اور اللہ کی محبت کا اثر ہوتا ہے
03:30جب روح میں نور آتا ہے
03:33تو آنکھیں خود گواہی دیتی ہیں
03:36اللہ پاہ ہم سب کو
03:39اپنی محبت عطا فرمائے
03:43اور ہم سے راضی ہو جائے
03:45آمین
03:46سمان
03:47اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
03:51اللہ آت کی دعائیں قبول فرمائے
03:54اپنا خیال رکھئے گا
03:56دعاوں میں یاد رکھئے گا
03:58جزاک اللہ ہے
Comments