Skip to playerSkip to main content
#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama #malangi

Category

📺
TV
Transcript
00:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:05دنے راج فرنگی دا دیراتی راج ملنگی دا
00:10ملنگی
00:11اس خطے کی تاریخ کا ایک ایسا کردار جو منو مٹی تلے جا کر
00:16آج بھی مٹی کے اوپر بسنے والے لوگوں کی
00:19روز مرہ زندگیوں میں کہانیوں میں محاوروں اور خواہشوں میں زندہ ہے
00:25خواہشوں میں اس لیے کہ ظلم کے خلاف سر اٹھانے کی اور اپنا حق لینے کی خواہش
00:31جب تک انسان کے سینے میں سانس لیتی رہے گی
00:34ملنگی بھی زندہ رہے گا
00:36کبھی مرے گا نہیں
00:39ہماری یہ ڈراما سیریل ملنگی
00:41ماضی کے تاریخی کردار ملنگی کی زندگی پر نہیں ہے
00:44یہ کوسٹیوم پلین نہیں ہے
00:47ہم اگر اس کی طرح ظلم کے خلاف
00:50اپنے وقت کے فرنگی کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کی خواہش ضرور اپنے اندر لیے ہوئے ہیں
00:55یہ گزرے ہوئے کل کی کہانی نہیں ہے
00:58آج کی کہانی ہے
00:59آج کے ایشوز پر آج کے ملنگی کی بغاوت آج کے فرنگیوں کے خلاف
01:05جو جاگردار سرمایہ دار اور جاہل پنچائیتی نظام کی صورت میں
01:10آج کے ملنگی کے سامنے آ کھڑے ہوئے ہیں
01:13آئیے دیکھتے ہیں کہ ہمارے احد کا ملنگی
01:16آج کے فرنگیوں کے خلاف کیسے نبردازمہ ہے
01:19یہ تاریخی پلے نہیں ہے
01:21مگر ہماری پوری ٹیم کی خواہش
01:24شارزو امید اور اوپر والے پر یقین ضرور ہے
01:27کہ انشاءاللہ یہ تاریخ ضرور رقم کرے گا
01:30اس لیے تو ہم کہتے ہیں
01:31کل وی راج ملنگی داسی
01:34عج وی راج ملنگی دائے
01:38حاضرین ملنگی
02:13موسیقی
02:44موسیقی
02:54موسیقی
02:55موسیقی
03:25موسیقی
03:55موسیقی
04:25موسیقی
04:55موسیقی
05:06موسیقی
05:12موسیقی
05:18موسیقی
05:26موسیقی
05:32موسیقی
05:44موسیقی
05:51موسیقی
06:05موسیقی
06:10موسیقی
06:15موسیقی
06:16موسیقی
06:21موسیقی
06:23موسیقی
06:33موسیقی
06:34موسیقی
06:35موسیقی
06:44موسیقی
06:46موسیقی
06:54موسیقی
06:56موسیقی
07:06موسیقی
07:07موسیقی
07:16موسیقی
07:17موسیقی
07:27موسیقی
07:38موسیقی
07:39موسیقی
07:48موسیقی
07:49موسیقی
07:53موسیقی
07:56موسیقی
07:59موسیقی
08:00موسیقی
08:01موسیقی
08:02موسیقی
08:04موسیقی
08:07موسیقی
08:08موسیقی
08:10موسیقی
08:10موسیقی
08:12موسیقی
08:18موسیقی
08:19کیا ہے میں نے اور میری ڈانگ نے تیری وکھیاں سے گھنے کا
08:28پچھلی بار کی مار یادت ہوگی دوستو یا پل گیا ہے
08:35اپنے کار کیا ہے اٹھے گرم کر لے ٹکور کے لیے باس بھائی باس
08:41رکو بھائی رکو حضرات ڈانگ کا پہلا مقابلہ نائیوں کے دوست محمد
08:48عرف دوستو اور کسائیوں کے عیوب عرف یوبا کے درمیان ہوگا
09:12اور مقابلہ شروع
09:15موسیقی
09:45موسیقی
10:14موسیقی
10:25موسیقی
10:26موسیقی
10:29موسیقی
10:42موسیقی
10:43موسیقی
10:44موسیقی
10:59موسیقی
11:07موسیقی
11:12موسیقی
11:26موسیقی
11:31موسیقی
11:33موسیقی
11:41موسیقی
11:59اگر یہ مقابلہ ملنگی جیت گیا
12:03تو اس سے اگلا مقابلہ ملنگی اور دوسروں کے درمیان ہوگا
12:20ملنگی اور دوسروں کے درمیان ہوگا
12:50ملنگی اور دوسروں کے درمیان ہوگا
13:04ملنگی اور دوسروں کے درمیان ہوگا
13:06جیور گیا
13:18موسیقی
13:21عورت
13:23اینل مقابلہ
13:25نائیوں کے دوست ماں مدرف دوستو
13:27اور کسائیوں کے ملنگ دین
13:30اور ملنگی سے ہوگا
13:52موسیقی
14:12ملنگی
14:14اصل میں ایک خواہش یہ خواب کا نام ہے
14:17جو اس دھرتی پر انصاف کے نام پر ہم سب کی آنکھوں نے دیکھا
14:21ملنگی
14:22کہانی ہے کمہاروں کی نائیوں کی قسائیوں کی کمیوں کی جو
14:26جو اس دھرتی کا اصل حسن سرمایہ اور غروب تھے
14:30عام لوگ جو آپ ہیں جو ہم ہیں
14:34ملنگی ہماری پوری ٹیم کے لیے صرف ڈراما نہیں ہے ایک تمنا ہے
14:37جسے اس معاشرے کی کشکداروں نے کبھی پورا نہیں ہونے دیا
14:40اور ہمارے اندر کا ملنگی ان سے ٹکڑا جانا چاہتا ہے
14:44ڈراما سیرل ملنگی کے اس گاؤں اور اس کی گلیوں میں زندگی کے ہر رنگ ہے
14:48دوستی یاری کا رنگ
14:49محبت کا رنگ
14:51عشق کا قربانی کا رنگ
14:53نفرت اور دشمنی کا رنگ
14:56مختارے کی اس حرکت کے بعد منتظمین نے ڈانگ میلے کا فائنل جو دوسو اور ملنگی کے درمیان ہونا تھا
15:01اسے کینسل کر دیا
15:02اور معاملہ پنچائت کے حوالے کر دیا
15:05مگر مختارے کے اس چاکوں نے صرف اس کھیل کو ہی خراب نہیں کیا تھا
15:09بلکہ گاؤں میں بسنے والے کمہاروں
15:11نائیوں
15:12کسائیوں
15:12اور مختلف برادریوں کے درمیان
15:13آپس میں ایک آگ سی بھڑکا دی تھی
15:21ایسی آگ جس سے
15:22ہمیشہ چودریوں
15:23ملکوں
15:24خانوں
15:24اور امیروں
15:25اور وڈروں
15:25نہیں فائدہ اکھایا
15:26اور دوستو
15:28جو سال بھر سے ملنگی سے پشلی ہار کا بدلہ لینا چاہتا تھا
15:32اسے اس فائنل کے نہ ہونے کا سخت رنج تھا
16:02اور دوستو
16:05پا
16:07پا کیا پا
16:09تو کیوں اتنا غصہ کر رہا ہوا کہ
16:11کچھ نہیں ہوا
16:13غصہ نہ کروں تو اور کیا کروں
16:17پورا سال انتظار کیا تھا
16:19اس ڈام میں لے گا
16:22لیکن
16:23مختار کے بچے نے ساری گیڈ خراب کر دی
16:27کتا نہ ہوتا
16:35پا
16:35پا
16:35تُو نے نا
16:38تُو نے اس کھیٹ کو نا اپنے دل پہ لگا لیا
16:40اور پھر موقع مل جائے گا اس کو رانے کا
16:43کیوں غصہ کر کر کے اپنی جان پہ ظلم کر رہا ہے
16:45تو رام سے بیعت میں تیلی لسی لاتی ہوں
16:47تھنڈا ہو
16:56اب لسیوں سے نہیں تھنڈا ہونے والا میرا غصہ
17:02تو ملنگی کی ہار ہی اسے تھنڈا کر سکتی ہے
17:07جاہے آج
17:09جاہے کل
17:11اب تو اس کی گنڈ لگانی بڑے گی زمین پر
17:21توٹے کر دیں گے کماروں کے
17:23ان کی یہ مجال
18:04میرا شہر پتر اتنے غصے میں کیوں ہوا ہے
18:10آپ کو پتہ ہے بہو جی
18:12آج میلے میں کیا ہوا ہے
18:22ہاں مجھے
18:25منچی نے بتایا تھا
18:27اور اسے اندر راکھ اور بیٹھ
18:38بڑے ملک صاحب جی
18:40ہم نے پہلے بھی مختارے کو آپ کی وجہ سے چھوڑ دیا تھا جی
18:43مگر آپ پھر سے اس نے لڑائی میں پہل کیے بڑے ملک صاحب
18:48میں تو کہتا ہوں جی
18:49آپ پنچایت کو بلا کے فیصلہ ہی کرالیں
18:52ورنہ ہم تو کسائی ہیں
18:53گھر تن اتارنے میں دیر نہیں کریں گے
18:55اے
18:57اتنے کالے نہیں پڑ جاتے
19:00ابھی میرے ہوتے ہوئے
19:01تمہیں بڑا بننے کی کیا ضرورت ہے
19:04نہیں ملک جی
19:07میرا ابھی کا یہ مطلب نہیں تھا
19:08کہا نہ کہ چھوڑ دیں مجھ پر
19:11مجھے پتہ ہے کہ کام کا حل کیا ہے
19:14میرے ہوتے ہوئے تم لوگوں کو بڑا بننے کی ضرورت نہیں ہے
19:17مگر
19:19ملک جی
19:20اے خیرو
19:22میں زیادہ اگر مگر نہ کیا کر
19:24کتنی مرتبہ کہا ہے تجھے
19:27کہہ دیا ہے
19:28جمعہ کو بیٹھ رہی ہے پنچایت
19:30کروا لیں گے فیصلہ
19:36مجھے پتہ ہے
19:39یہ مختار اتنا کیوں وہ کر رہا ہے
19:41اور کس کی شہ پہ کرتا ہے
19:46نکال دیں گے ساری اکڑیز دفاؤن لوگوں کی
19:49میں فکر ہو جاؤ تم لوگ
19:52اگلے پچھلے
19:54سارے پتلے اتار لیں گے اس مرتبہ
19:58مرمان جی
19:59جی ملک جی
20:00ایک کو لسی پانی پی آئے ان کو
20:02ذرا تھنڈے آکار ان کو
20:04جی ملک جی
20:05جا
20:06چلو بھی آیا پچھلے پچھلے پچھلے
20:23آجو
20:24دشمن
20:26جنا اتیاد کیا کر پتر
20:31ایسے
20:32میرا شیر پتر
20:34فیر کرتا ہوا
20:36لگتا بڑا سون ہے
21:23موسیقی
21:35موسیقی
21:36شیر پتر
21:37موسیقی
21:42موسیقی
21:43سیبا
21:46سیبا
21:47ہائے ہائے
21:49مات واجگی تیری
21:51کدر گم میں کدر گیب ہے
21:53ایک گھنٹے سے میں تجھے عواجے دے رہی ہوں
21:55اور اندر فکر کو دوسر بھی
21:56اور تُو ادھر بیٹھ کے پتہ نہیں کسٹے سپنے دیکھ رہی ہے
21:59سفو کیا ہو گیا تجھے
22:01میں ملا کسی کے سپنے کیوں دیکھوں گی
22:04میں تو مجھوں کے لئے گتاوا کر رہی ہم
22:09کوئی نہ کوئی بات تو ضرور ہے سیبا
22:11آج سے پہلے اتنا گمسم میں نے تجھے کبھی نہیں دیکھا
22:14کیا چکر ہے
22:16اپنی سفیہ کو نہیں بتائے گی
22:19میری سفیہ کوئی روالہ نہیں بتایا نا تجھے
22:22دیکھ سیبا
22:32میں تیرے بچپن کی سیل دی ہوں
22:34ٹی ٹی
22:36تو مجھ سے بہتر نہ تجھے کوئی نہیں جان سکتا
22:38ہم
22:40سلسل بتا آنا کس کا سفنا دیکھ رہی تھی
22:43راجنائی کا
22:46ماتب آج کی یہ تیری
22:47تو پھر
22:50جید ہوگا
22:53جید ہوگا
22:53جید ہو
22:56میں پلاش کے سپنے کیوں دیکھوں
22:58ہاں میرے لئے وہ ٹھنگنا ہی رہ گیا
23:00تو پھر وہ کونسا گبرو ہے
23:02جس نے میری سیبا کے دل پر ہاتھ ڈال لیا ہے
23:07بتا دو بتا دے
23:08بتا دو بتانا
23:10تکا پانا
23:12وہ تو ایسا گبرو ہے
23:16ایسا گبرو ہے
23:19وہ رے کپنڈ کی شان ہے
23:22سچی
23:24مچی
23:25تو پھر جلدی جلدی بتا
23:26جلدی جلدی بتا اس کا نام کی ہے
23:28اس کا نام ہے
23:32اس کا نام ہے
23:37سبا
23:38سبا
23:40سفیا
23:41تیرا بیڑا گھر کو
23:43تجھے میں نے کہا جا جا کے سبا کو بلا لیا
23:46تو اپنی کھانیا لے کہ بیٹھی گئے یہاں پہ
23:48وہ پھپک دوس اس میں
23:50وہ پھپک دوس یہ ہے پھپک دوس
23:52ہمیں تو صحیح
23:53یہ عمر میرے پہ بھی گزری ہوئی ہے
23:56پر ویکھو تو صحیح
23:58پھپک دوس نے آئے میرا
24:00اب دی دنیا بیکھی ہے میں نے
24:01چل چلو روٹی کھاو چلکا
24:03نہیں سبا
24:04نہیں اوٹھ پا نہیں تو بھی اوٹھ پا
24:06آئے مہ پھپک جی آئے مہ پھپک جی
24:08میں آئے مہ پھپک جی چلو پھپک جی
24:11اچھا
24:11اس شہزادے کا نام تو بتا دے
24:14جس نے ہماری ترانی کے دل کو
24:16اس کا نام ہے
24:18اس کا نام ہے
24:19سبا
24:21آئے مہ پھپک جی
24:24چاہیوں
24:30موسیقی
24:33موسیقی
24:39موسیقی
24:47موسیقی
24:51اگر تم کہو تو
24:53میں خود بات کرو
24:55باؤچی سے یا آصف سے
24:58نہیں ارسلان
25:00ایسا سوچنا بھی مت
25:04تم تو جانتے ہو
25:07باؤچی اور
25:07آصف دونوں کو
25:09تو
25:10تو مہیرا
25:11اس طرح کب تک چلے گا
25:13کیلہ ہم ساری زندگی
25:14اسی طرح چھپ چھپ کر ملتے رہیں گے
25:22پتہ نہیں
25:24کب تک چلے گا
25:28مگر
25:30مہیرا
25:31میرے خیال میں
25:34باؤچی مجھے انکار نہیں کر سکیں گے
25:36آخر
25:37آرناوں کا سکا پتریہ ہوں
25:40خون ہوں ان کا
25:45چائداد کا کوئی خونی رشتہ نہیں ہوا کرتا ارسلان
25:51مربوں
25:53اور کلوں کا کوئی پتریہ
25:56کوئی تایا چاچا نہیں ہوا کرتا
26:01مہین
26:02مہین
26:03کوئی اٹھ گئے اب
26:05تو
26:05تم جاؤ یہاں سے
26:08گل کا کیا
26:11گل کا بات پہ دیکھیں گے
26:13تم جاؤ یہاں سے
26:16مہین
26:16کون ہے
26:18لگتا
26:18لگتا
26:19مونچی شاچا اٹھ گیا
26:21پلیز
26:21پلیز جاؤ
26:23جاؤ
26:35جاؤ
26:48پلیز
26:50پلیز
26:51گائے
27:02پلیز
27:03پلیز
27:12اے میرا تو بس نہیں چلتا
27:15ورنہ تیرے ٹوٹے کر کے زمین میں دب دوں
27:20اے بڑی مشکلوں سے سلا ہوئی تھی ان کسائیوں سے
27:26پچھلی بار بھی پنچاد میں نا
27:29اس کی وجہ سے بے ذتی ہوئی تھی
27:31اس کی وجہ سے
27:33اے تجھے کیا ضرورت تھی
27:36اے چاکو اور ڈانگیں چلانے کی
27:38اللہ مسائیہ اللہ مسائیہ پاس کر دے
27:40وہ جوان الان پر اس طرح گرمی نہیں چاہتے
27:43میں تو سمجھتا کیوں نہیں ہے
27:45اور گرمی تو اس کے اندر ہے
27:48اس کی گرمی نکال کے چھوڑوں گا
27:50وڈا آیا پند کا بدماش
27:53اور پچھلی بار وہ چودری بیچ میں نا پڑتے
27:56تو پنچاد میں لینے کے دینے پڑ جانے تھے
27:59مشکل سے جان چھوٹنی تھی
28:01اے باں اب بیسی بھی کوئی بات نہیں ہے
28:03اور پھر بولا بیچ میں تُو پھر بولا
28:06وے مختیاریاں
28:08وے تو چپ کیوں نہیں کرتا
28:09وے اپنی جبان کو کیوں نہیں کابو میں رکھتا
28:11پاپ بھی سگراں
28:13جہاں لہزہ اس کو اندر
28:14جاگا کوئی ٹکر پانی کھلا
28:17ہاں ٹکر پانی دے اس برچے کو
28:22چلا پتر
28:24چل اندر چل تو روٹی کھا
28:25نہیں ماں
28:26میں نے نہیں کھا روٹی
28:27مجھے پکھر نہیں ہے
28:29اے
28:30اتنا شوق ہیں اب باہر رہنے کا
28:32تو کھر کیا لینے آتا ہے
28:34اب باہر ہی کہیں
28:35مر جاں ڈپ کے
28:38اللہ وسایا
28:40اب ایسی باتوں نہ کر
28:43پتر ہی ہمارا
28:45پتر ہے ہمارا
28:50اللہ وسایا تو فکر نہ کر
28:51بھول کسے وقت بھی جا کے
28:53چودری اکرم سے مل لیں گے
28:55اب وہی پنچیت میں ہمارے لئے
28:56کچھ کر سکتا ہے
28:57ورنہ بڑا سخت فیصلہ ہوگا
29:00ہمارے خلاف
29:00اپی قدوس نہ آئے میرا
29:02اب دی دنیا میں کھیا میں دیں
29:21پر کچھ بھی ہو اببا جی
29:23اس بار پنچائت کی سربراہی
29:26ہمارے بندوں کو ملنے چاہیے
29:28بھاگ لگے رہن
29:30موجہ ہون دیا رہن
29:31کمیار برادری کا لاوہ سایا
29:33اور پھپی قدوس آئے جی
29:34اے اب کیا لینے آیا ہے
29:36کم سارے ہم سے نکلواتے ہیں
29:38پھر وفاداریاں کھانوں سے نباتے ہیں
29:40اوہ پتر جی
29:42پتر جی
29:43پتر جی
29:45ایسے نہیں کرتے ہیں
29:47بلا مراسی ان کو
29:49جی بہت اچھا ہی
29:58ہاں تو پتر جی سربراہی
30:06اس بار ہمارے بندے کو ہی ملے گی
30:12کیونکہ یہ
30:14پنچائت کی سربراہی نہیں ہے
30:18یہ پورے سو پندوں کی سربراہی ہے
30:23جو پنچائت میں شامل ہے
30:28تسی بے فکر ہو جاؤ پتر جی
30:34ارد گرد کے سو پندوں پر
30:37حکومت کرنے کا یہ خواب
30:40اس بار ضرور پورا ہوگا
30:48پربا جی
30:49ملک چنگیس
30:51اوہ نہیں نہیں نہیں
30:52بڑے چودری صاحب سخت نراز ہیں
30:56اور چودری جی لے کے غصے کا تو تم کو
30:58پتہ یہ توبہ توبہ
30:59پپی قدوس نہ آئے میرا
31:01اب بھی دنیا میں کھی ہے میں نے
31:04وے وے کالو
31:05وے چودری تیری تو بڑی منت ہے وے
31:07اوہ تے ٹھیک ہے قدوس
31:09پر اب دیکھ
31:11ایک بات ہے
31:12چودری صاحب پچھلی بات بلکل نہیں کرنگے
31:15پر اگے میری لاجے رکھنا
31:17وے تیری بڑی بڑی میر بانی وے
31:19وے تیرے بچے زیوں گے رہن
31:21تم میرے جانے کے بعد
31:23ایک منٹ بعد اندر آ جاؤ
31:25میں اندر جا کے ذرا ماحول کو
31:28ٹھیک کرتا ہوں
31:29ٹھیک ہے ایک منٹ بعد
31:37یار تجھے کائنا
31:38تیرا کام ہو جائے گا
31:40اب باجی سے بات ہو گئی ہے
31:43آہ ٹھیک ہے
31:45اوہ جائے صاحب وہ
31:47وہ کدن ہیں
31:48اوہ اللہ وسائع اور قدوس کمیار وغیرہ
31:51آئے نہیں ہیں
31:51شرمندہ ہیں جی
31:53آپ سے بہت شرمندہ ہیں جی
31:56پچھلی بات کا ذکر نہ کرنا ہے جی
31:58آگے ہی بہت شرمندہ ہیں جناب
32:00بلاؤ ان کو
32:01جی اچھا
32:16اوہ آجو آجو
32:20میں نے کہہ دیا ہے چودری صاحب کو
32:22کہ کمانوں سے بڑی پرانی یاری ہے کالوم راسی کی
32:26چودری صاحب نے کہہ دیا ہے
32:28جو حکم کالوم راسی کا
32:29آجو آجو
32:30میں فکر ہو کیا آجو
32:32آجو
32:32واہ بھئی واہ کالوم راسی
32:36آجو آجو
32:41آو بھئی آو
32:43سلام چودری جی
32:45وَالَكُمْ اَسْلَامُ
32:46سلام علاقم چودری جی
32:49وَالَكُمْ اَسْلَامُ
32:50بیٹھو اللہ بس آیا بیٹھو
32:53آج کیسے یاد آگئی ہماری
32:56چودری جی پریشان ہیں بچارے
32:58خادم ہے آپ کے
33:00غلام ہے آپ کے جی آپ کو یاد نہیں کریں گے
33:02تو پھر کسے کریں گے کیوں اللہ بس آیا
33:05جی جی چوئی صاحب
33:07ہاں کیا وصلہ ہے بولو
33:09کل پنچائت ہے اس لیے آئے
33:13جی چوئی صاحب
33:15پچھلی بار بھی آپ نے بچایا تھا
33:18اس بار بھی اگر آپ نے سر پر ہاتھ نہ رکھا
33:20تو بڑی گڑھ بڑھ ہو جائے گی
33:23اوہ ہم تو سروں سے ہاتھ کبھی نہیں اٹھاتے
33:26بس ذرا خیال رہے
33:28سو پنڈوں کی پنچائت کی سربراہی کے ووٹ پڑھنے ہیں
33:32اللہ بس آیا
33:34اور تیری برادری کا ووٹ
33:37ہمارے بندے کو پڑھنا چاہیے
33:38پڑھ گیا
33:40چودری جی لاجی سمجھو پڑھ گیا
33:43کیوں اللہ بس آیا
33:44جی چودری جی
33:46بلا ہمیں آپ سے اچھا
33:48اور کون ہے
33:50بس تو پھر بے فکر ہو کے سو جاؤ
33:54اگر کسائیوں کی کنڈ پہ ملک چنگیز کا ہاتھ ہے
33:58تو ہم آپ کے ساتھ ہیں
34:01ساتھ ہیں
34:02ساتھ ہیں
34:06باغ لگے لینڈ موجہ ہوں دیا رینڈ
34:10سونے دودھور کا کپ ہو گیا
34:24چند باغ کر
34:26مہینوں بعد تجھے میری یاد آتی ہے
34:29اور آ جاتا ہے
34:31آگے پی cockpit تجھے میری یاد نہیں آتی
34:35ہوتی ہے شاہ صاحب
34:36روز ہوتی ہے
34:39لیکن وہ جب سے ابے نے
34:41ملک صاحب کے پاس
34:43کام پہ لگایا ہے تو
34:45وقت سے بھیلی نہیں ملتی ہے
34:49تو تو آج کل مذہب چنگیز کے پاس
34:52ہوتا ہے
34:54جی شاہ صاحب
34:55دیکھ پتر
34:59ملکوں کا کام کرتے وقت
35:01اپنے ہوشا ہواس قائم رکھنا
35:04اور اپنے ضمیر کی آواز ضرور سونے
35:08وہ تو ٹھیک ہے شاہ صاحب لیکن
35:13اببہ کہتا ہے کہ
35:16ملک ہمارے ماں ہی باپ ہے
35:19وہ کہہ دے دن تو کہو دن
35:22وہ کہہ دے رات تو کہو رات
35:24دیکھ پتر
35:27دن کو دن اور رات کو رات
35:29صرف پیغمبروں کی بات پہ کہا جاتا ہے
35:34یہ ان ملکوں اور چوزرین کی بات پہ ہے
35:39جو خود دن کو دن اور رات کو رات نہیں سمجھ پاتے
35:45وہ دوسروں کے اس کے اصلاح کیا سنگھائیں گے
35:53نماز پڑتا ہے یا چھوڑ دی
35:56وہ بس شاہ صاحب کبھی کبھی
36:05جمعہ
36:07نہ لائک
36:08جمعہ بھی کبھی کبھی
36:13چل اٹھ
36:15اثر کی نماز کا وقت ہو گیا
36:17چل آوے ہرو بول
36:31میں کیا بولوں خان صاحب
36:35میری برادری کے بچوں کا جہم بولتے ہیں
36:39اس بکوے کا
36:40ایک بندہ گواہ نہیں
36:42ایک ہیار بندہ گواہ ہے
36:44پورا پند گواہ ہے خان صاحب
36:47اس دن
36:48اس دن جس دن
36:50ڈانگ مقابلہ ختم ہوا ہے
36:53کس نے کیا کیا
36:55آپ ہمیں چھوڑے
36:57پورے پند سے گواہی لے لیں
36:59آپ ہماری برادری کو بھی چھوڑے
37:02گیر برادری سے پوچھ لیں خان صاحب جی
37:04ہاں بھی مختارے
37:06اور تُو کیا کہتا ہے
37:08اور میں کیا بولوں جی
37:10مرد اور جوانوں کی زبانیں بولتی
37:14بولتی تو زنانی ہیں
37:16اور جوانوں کی ڈانگ بولتی ہے ڈانگ
37:19اے اللہ مسایا
37:20بڑا اتھا پتر جمعہ ہے تونے
37:24اب تمہیں اس کا بوجھ بھی اٹھانا پڑے گا
37:27ڈانگ تو میری بھی بہت بولتی ہے خان صاحب
37:30اور جب بولتی ہے
37:31بڑے بڑوں کو چپ کرا دیتی ہے
37:35پر میری ڈانگ پچایت کے سامنے مجبور ہے
37:39برنا اس دن ڈانگ مقابلے کے بعد
37:43چپ کر دیتی وڈے وڈوں کو
37:45اور چپ تو میں تجھے بھی کہا دیتا ہوں
37:47اس کے لئے پچھے جانے کی کیا لوڑا ہے
37:50اور تڑھی تو
37:51مختارے
37:52مختارے
37:54مختارے
37:56چکتوں بیٹھا ملنگی
37:59میرا خون کھول گا
38:03ملنگی
38:03اس نے مجھ سے بات کی
38:05اس کو جواب بھی نہیں دھو
38:09مختارے
38:10مختارے
38:10اگر تجاتے ہیں کہ پنچائد کے سامنے تیرا خون ہو
38:13تو تیری یہ خواہش بھی
38:14پوری کر دیتا ہوں
38:18ملنگی
38:20ملنگی
38:21پیچھے اٹھو
38:23پیچھے اٹھو میں کہتا ہوں
38:25یہ کیا چبلے مار رہے ہوئے تم لوگ
38:27پاگل ہو گئے ہو تم
38:29تم لوگوں کو پنچائد اور
38:31اس کے بڑوں کا کچھ نہیں خیال نہیں
38:34اگر ایک لفظ بھی
38:36اب کسی نے بولا
38:37جہاں اپنی ڈاں کو ہاتھ لگایا
38:39تو لاکہ بدر کر دوں گا تم دو لوگوں
38:42شمجھے
38:43نیتے بیٹھو
38:44حرام سے بیٹھ کر بات کر
38:54پنچائد چاہتی ہے کہ
38:55کسائیاں اور کمیاروں کے
38:57جگڑے کو ہمیشہ کے لیے مڑ سے مکا دیا جائیں
39:01اس لیے اس نئے جگڑے کے لیے
39:03ابھی اور بھی گواہیوں کی ضرورت ہے
39:06پیدا پنچائد اپنا فیصلہ
39:07آنے والے جمعہ کو سنائے گی
39:09آپ لوگ جو
39:15موسیقی
39:22موسیقی
39:23موسیقی
39:29موسیقی
39:34موسیقی
39:36موسیقی
39:38موسیقی
39:42موسیقی
39:43موسیقی
39:43موسیقی
39:43موسیقی
39:44موسیقی
39:45موسیقی
39:47موسیقی
39:49موسیقی
39:52موسیقی
39:54رنگ کونس ہے
39:56مکھا مکھا
40:16دل دیرنا
40:20جنرکت تو کوئسا رنگ دالے گی
40:24میرے سے نہیں سوا جاتی
40:25میں نے یہ
40:30خٹا رنگ لاؤں گی
40:31مدیدار
40:32چل چھتی کھا تو
40:37بائی
40:37یہ ڈال کے دیں
40:51دیکھا آپ مزا ہے
40:54دو
40:54دو
41:08موسیس Trok
41:09والب
41:11کجب
41:12بیکنی تیرے
41:13بیکنی تیرے سے تو بندیا تھا
41:26بٹن تو تیری اکھا میں لگے ہوئے
41:28نظر نہیں آتا اتنا چی جوان ہے
41:29اوہ زیادہ بڑھ بڑھ کے باز نہ کر
41:31پجے شرم نہیں آتی کوریاں کا مستہ لگنے سے
41:33جان کے ٹکر مار دی ہے
41:35اور کیا تھی یہ موں مستہ لگتے شرم نہیں آتی
41:37تیرہ تو پہلے ہی ہاتھ ٹوٹا ہوا ہے
41:40اب بو سات روانے کا را دیا تیرہ
41:41چلی جہاں سے
41:43چلی جہاں چل
41:44کس کے مدھے لگ رہا ہے
41:45ان سے بھلا کبھی کو جیتے ہیں
41:47چل
42:06اے آجا تو
42:08اچھڑنا یار آجا
42:09چل چل آجا
42:13سات روانے کے پاس
42:16چلی جہاں بہت میرے آجا
42:17مہاری آجا
42:17ساد روانے کے پاس
42:19من کے پاس
42:19ساد روانے ایٹا
42:37مہار آجا
42:47موسیقی
43:38موسیقی
43:51موسیقی
43:52موسیقی
43:52موسیقی
44:03موسیقی
44:07موسیقی
44:08موسیقی
44:09موسیقی
44:12موسیقی
44:14موسیقی
44:14موسیقی
44:26موسیقی
44:37موسیقی
44:39موسیقی
44:45موسیقی
44:47موسیقی
44:57موسیقی
44:58موسیقی
45:07موسیقی
45:08موسیقی
45:18موسیقی
45:18موسیقی
45:18موسیقی
45:26موسیقی
45:28موسیقی
45:34موسیقی
45:35موسیقی
45:35موسیقی
45:38موسیقی
45:40موسیقی
45:40موسیقی
45:41موسیقی
45:41موسیقی
Comments

Recommended