Skip to playerSkip to main content

Visit our website 👇

Msblog75.blogspot.com

#mylife #trending #viralvideo #foryou #foryoupage #viral #iran #iranrevolution #iranwar

Transcript
00:00تو میں بھی کسی دعوے سے نہیں کہہ رہا
00:02لیکن دو امکانات ہیں
00:05امکانات نمبر ایک کیا ہے
00:09ابھی عالم اسلام کا ایک سالڈ بلوک ہے
00:13جو یہودی ورنڈ آرڈر کی نگاہوں میں کھٹک رہا ہے
00:16میں کھٹکتا ہوں دلے یزدہ میں کانچے کی طرح
00:20اگرچہ ان کی سٹریٹیجی کیا ہے
00:22ایک ایک کر کے ان کے حصے بخرے کر کے تیا پانچہ کرو
00:27ابھی وہ بلوک کونسا ایران ہے
00:30افغانستان ہے
00:32پاکستان ہے
00:34اور روسی ترکستان سے آداد ہونے والی جو ریاستے ہیں
00:37یہ ایک سالڈ بلوک
00:40یہ عجمی مسلمان عربی نہیں عربی کہے
00:42یہ نوٹ کر لیجئے
00:44اس لیے کہ عربوں کو اللہ نے فضیلت دی تھی
00:47محمد علمے سے تھے صلی اللہ علیہ وسلم
00:49یہ رتبہ بلند بلاج ان کو مل گیا
00:51لیکن ساتھ ہی اللہ نے دھمکی بھی دے دی تھی سورہ محمد میں
00:54ان تتولو یستبدل قومن غیرکم
00:57اگر تم پیٹھ دکھا دوگے اس بیشن کو
00:59جو ہم نے تمہارے حوالے کیا ہے
01:01تمہیں ہٹائیں گے کسی اور کو لے آئیں گے
01:03بارہ علی صد جو میں کہہ رہا تھا
01:04ورنہ میرے پاس تو
01:05یعنی یہ کہ درد دل کہنے کے لیے وقت نہیں ہے
01:08مجھے اپنی بات کو محدود کرنا پڑ رہا ہے
01:11لیکن میں بارہ وصل موضوع کی طرف
01:13کہ ایک امکان تو یہ ہے
01:15کہ اس بلوک میں اسلام کا احیاء ہو
01:19اور اس کے لیے کچھ نبیدیں بھی موجود ہیں
01:22احادیث نبیہ میں
01:25وہ تو آپ نے صلاحوں کا اقبال کا شہد
01:27میرے عرب کو آئی
01:29تھنڈی ہوا جہاں سے
01:30میرا وطن وہی ہے
01:31میرا وطن وہی ہے
01:34حدیث میں آتا ہے
01:35یکھروج ناسم من المشرق
01:39یوٹیون علی المہدی
01:40یعنی سلطان ہی
01:41مشرق سے فوجے نکلیں گی
01:43یہ جو کہ مہدی کی حکومت قائم کریں گے
01:46اور یہ ہوں گے ہوں گے
01:48حضرت فاطمہ کی نسل ہی سے
01:49رضی اللہ تعالی عنہ
01:50لیکن عالم عرب کے اندر
01:52پھر ایک طاقت بن کر ابریں گے
01:54باطل کی قوتوں کے خلاف جہاد کریں گے
01:57لیکن ان کو مدد آئے گی دو طرف سے
02:00ایک زمینی مدد آئے گی مشرق سے
02:03ایک آسمانی مدد آئے گی
02:05عیسیٰ ابن مریم کا نزول
02:08حضرت مسیح علیہ السلام
02:09جو زندہ آسمان پر اٹھائے گئے تھے
02:11نازل ہوں گے
02:12اور در حقیقت ان دو مددوں کے نتیجے میں
02:14پھر یہود کا قلعہ کمہ ہوگا
02:16اور یہی گریٹر اسرائیل
02:18ان کا گریٹر گریو یارڈ بن کر رہے گا
02:21عظیم تر قبرستان بن کر رہے گا
02:23اس کی بڑی واضح حدیثیں موجود ہیں
02:25اس کی بڑی تفصیلی قبریں موجود ہیں
02:27یہ احادیث کی کتب کے اندر
02:29بدقسمتی سے ہماری اس کی طرح توجہ نہیں ہے
02:31یہ سارا ماضی سامنے رکھئے
02:33اور حضور کی دی ہوئی پیشنگوئیوں کا
02:36مستقبل سامنے رکھئے
02:37ان دونوں سے ثابت ہوتا ہے
02:39اس خطہ عرضی سے کچھ ہونا ہے
02:41موسیقی
Comments

Recommended