Skip to playerSkip to main content

Watch Shan e Ramazan Special Transmission with Waseem Badami. Do Subscribe!
➡️ https://bit.ly/arydigitalyt

Ramazan Cricket Connect | 4 MARCH 2026 | Waseem Badami | Shan e Ramazan
South Africa vs Newzealand | Pre Match Expert Analysis | T20 worldcup 2026

T20 World Cup is a special segment that blends the excitement of cricket with the spirit of Ramadan. It features match highlights, expert analysis, and light discussions, bringing fans closer to the thrill of the game while keeping the Ramadan atmosphere alive.

Host : Waseem Badami.
Guest : Khurram Manzoor.

#WaseemBadami #pakistancricketteam #t20worldcup #Ramazan2026 #RamazanMubarak #ShaneRamazan #Shaneiftaar

Category

😹
Fun
Transcript
00:18ڈی ٹوینڈی ورلڈ کپ
00:32ساوتھ افریقہ اور نیوزیلنڈ نے ٹی ٹوینڈی کے میچز اس سے پہلے کھیلے ہیں پانچ ٹوینڈی ورلڈ کپ میں
00:40ساوتھ افریقہ اور نیوزیلنڈ نے پانچوں کے پانچ ساوتھ افریقہ جیتا ہے پانچوں کے پانچ نیوزیلنڈ ہارا ہے
00:47لیکن یہ الگ بات ہے کہ ساوتھ افریقہ کے ٹیم چوکرز مشہور ہیں اور ورلڈ کپ میں اور بڑے ایونٹس
00:51میں اکثر بڑے موقعوں پر چوک کر جاتی ہے
00:54اور یہ ٹیم ہار جاتی ہے
00:55دیکھتے ہیں
00:56آج تاریخ اپنے آپ کو دوراتی ہے
00:57کہ نہیں دوراتی
00:58نیوزیلنڈ نے
00:59اس سے پہلے
01:00ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے
01:01چار سیمی فائنل کھیلے ہیں
01:03آج پانچھوہ کھیلے گی
01:04چار میں سے
01:05تین دفعہ ہارا ہے نیوزیلنڈ
01:07صرف ایک مرتبہ جیتا ہے
01:09اور ساؤدھ افریقہ نے
01:10اس سے پہلے
01:11ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے
01:12تین سیمی فائنل کھیلے ہیں
01:13دو ہارا ہے
01:15ایک جیتا ہے
01:16وہ بھی افغانستان کے خلاف جیتا ہے
01:17ان دونوں ٹیمز نے
01:18جب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں
01:19سیمی فائنلز پاکستان کے خلاف کھیلے ہیں
01:21تو یہ دونوں ٹیمز ہاری ہیں
01:23ویسے اگر دیکھا جائے
01:24تو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز
01:26یہ ایڈن گارڈنز کلکتہ میں
01:28جہاں پر آج یہ میچ ہونا ہے
01:29تو وہاں پر اٹھارہ میچ ٹوٹل کھیلے گئے ہیں
01:32نو مرتبہ پہلے بیٹنگ کرنے والے ٹیم جیتی ہے
01:35نو مرتبہ بعد میں بیٹنگ کرنے والے ٹیم جیتی ہے
01:37اور ایوریج جو سکور ہے
01:39پہلی بیٹنگ کرنے والے ٹیم کا
01:40وہ ایک سو پچپن ہے یہاں پر اوسط
01:43تو آپ اس سے بھی آج کے
01:44یہاں کا جو عمومی روئیہ یہاں کی پچکا
01:47اس کا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں
01:49تھوڑی سی بات کرتے ہیں
01:50خورم منظور صاحب ہمارے بڑے حرد العزیز دوست ہیں
01:53پاکستان کو ریپریزنٹ کرتے ہیں
01:54اور بڑے مایاناز انداز ہیں
01:55بڑے زبدس بلے با
01:56خورم بھائی السلام علیکم
01:58والیکم السلام
01:59کیسے ہیں
02:00الحمدللہ آپ چک تھا کے ہیں حضور
02:03الحمدللہ
02:03سر آپ کو رمضان مبارک کو
02:05بڑی خوبصورت ٹرانسمیشن کر رہے ہیں
02:07ہمیشہ کی طرح
02:07اور پوری فیملی بیٹ کے دیکھتی ہے
02:10بڑا اچھا لگتا ہے
02:11سر جزاک اللہ بہت نوازش
02:13پوری فیملی کو ہمارا بہت سلام دیجے گا
02:14آپ کا بہت بہت شکریہ
02:16اور پورم بھائی جزاک اللہ
02:17سر نیو زیلنڈ ورسز ساؤت ایفریکا
02:20آپ کا فیوریٹ کون
02:21آپ کا کیا خیال ہے
02:22کونسے ٹیم جیتنے جا رہی ہے
02:24دیکھیں اگر ریلیسٹک بات کریں
02:26تھوڑا تا پلہ
02:27ابھی فلال کنڈیشن میں
02:29دیکھا جائے
02:30تو نیو زیلنڈ کا بھاری
02:31اس کی ایک پیچھے لوجک ہے
02:32وہ لوجک یہ ہے
02:33کہ انڈیا کے اگینس
02:35جو ورلڈ کپ سے پہلے
02:36انہوں نے پرپریشن کھیلی ہے
02:37یعنی کہ جو سیریز کھیلی ہے
02:39اس میں جو انہوں نے فائیڈ بیک کیے
02:42وہ جیت ہار میٹر نہیں کر رہا تھا
02:44وہ کلائمٹائز کر رہے تھے
02:46پچھوں کو ریٹ کر رہے تھے
02:47کہ وہاں پہ
02:48کس طرح کی کرکٹ ریکوائیڈ ہوگی
02:50صحیح ہے
02:51تو نیو زیلنڈ کو
02:52بہت اچھے سے آئیڈیا ہے
02:54کہ دو سو رن کس طرح چیز کرنے
02:56یا چیز کیسے کرنا ہے
02:58پریشر گیم میں
03:00صرف چیزنگ کا مسئلہ ہو رہا ہے
03:02جیتنی کی کرکٹ ہو رہی ہے
03:03جو ٹیم چیز اچھا کر رہی ہے
03:05وہ آگے آئیے
03:06تو آپ کے خیال میں
03:08نیو زیلنڈ کا آج
03:09چانس یعنی کتنا
03:10آپ سکسٹی فورٹی کہیں گے
03:11ان فیور آف نیو زیلنڈ
03:12یا زیادہ
03:13ایج جو ہے
03:13ایج جو ہے
03:15وہ نیو زیلنڈ کو ہے
03:16کس پیس پہ کہہ رہا ہوں
03:17کیونکہ ان کی انڈیا کے اندر
03:19پچو کو لے کے
03:21پرپیشن بہت اچھی ہے
03:22مگر کومبینیشن
03:23اور اگر بیلنس دیکھیں
03:24تو ساؤد آفریقہ کا اچھا ہے
03:26مگر آپ نے ہی
03:27انٹرو میں ایک لفظ کہا تھا
03:29چوکر لفظ
03:30جہاں
03:30جہاں
03:31جہاں
03:31ساؤد آفریقہ
03:32تھوڑا سا
03:34پریشر گیمز میں
03:35چوک کرتی ہے
03:36یہ ان کا ایک
03:37ایک روایت ہے
03:38اب ان کی بیچاروں کی
03:39چڑ بن گئی ہے چوکر
03:40چڑ بن گئے
03:41اور وہ اس کو
03:41انپورٹنیٹ نہیں
03:42نہیں دیکھیں
03:42وہ آئی سی سی چیمپنشپ
03:44ٹیس چیمپنشپ
03:45جیتنے کے بعد
03:45انہوں نے یہ چیز
03:46بریک کیے
03:47کیونکہ آسٹریلیا کو
03:48انگلینڈ میں بیٹ کرنا
03:49وہ بھی سیکنڈ
03:50بیٹنگ کرتے ہوئے
03:51کلاس بیٹنگ کرنا
03:52صحیح ہے
03:52تو کئی نہ کئی
03:54چیزیں ان کی آرہی ہیں
03:55پھر لاس جو
03:55انڈیا کے خلاف
03:56فائنل کے لیے تھے
03:57وہ بھی آلماس
03:58جیت گئے تھے
03:59اگر وہ کیچ
04:00نہیں پکڑتا
04:04سوریا کمار
04:04آؤٹسٹینڈنگ کیچ تھا
04:06ونہ وہ میچ جیت گئے تھے
04:07تو کہی نہ کہی
04:08ان کی جو ایک
04:09پروسس چلا آرہا ہے
04:10سالوں سے
04:11اب وہ ان کو
04:11پی بیک کر رہا ہے
04:12تو وسیم بھائی
04:13فیلال وقت
04:14زیادہ تو نہیں
04:15کہہ سکتے ہیں
04:16کہ یہ کہلیں
04:17سکسٹی فورٹی کہلیں
04:18یا
04:20آلماس
04:20ففٹی ففٹی کہلیں
04:21مگر نیوزیلینڈ
04:23کو بیٹنگ میں
04:24بہت بڑا ہے جی
04:25ٹھیک ہے
04:25یہ تو ہو گیا
04:26اور آپ کے خیال میں
04:27خورم بھائی
04:28یہ انڈیا ورسز انگلینڈ میں
04:29کونسی ٹیم
04:30زیادہ اوپر ہے
04:32دیکھیں
04:34سرپرائز پیکش تھا
04:35انگلینڈ آگئی
04:36انگلینڈ کو
04:37ریٹ نہیں کر رہے تھے
04:38انڈیا بہت اچھی
04:40کرکٹ کھیل کے پہنچا ہے
04:41انگلینڈ کو
04:42کوئی ریٹ نہیں کر رہا تھا
04:43ہم بھی
04:44ایسے ایکسپرٹ
04:44آپ بھی
04:45کافی کرکٹ
04:46کور کرتے ہیں
04:46جو ان کا
04:47کومبینیشن ہے
04:48وہ
04:48بلکل
04:49سوٹ آؤٹ نہیں دیکھ رہا
04:50خاص اور
04:51جس طرح
04:52ان کا بٹلر
04:52چل نہیں رہا
04:53جس پہ
04:54وہ ڈیپینڈ کرتے ہیں
04:55بروکس نے
04:55ایک آؤٹسٹینڈنگ
04:56ایننگ کھیلی
04:57جس کی وجہ سے
04:58وہ تھرو کر گئے
04:59مگر
04:59آپ ان پہ
05:00ریلائے نہیں کر سکتے
05:01کیونکہ
05:01وہ ایک ٹائپ کی
05:02کرکٹ کھیل لیں
05:03وہ بیس بول کرکٹ کا ہے
05:05اور اس طرح کی
05:06ٹیمیں جو ہوتی ہیں
05:06وہ
05:07ون ڈیمیشنل
05:08کرکٹ کھیل لیں
05:09تو ان کو
05:10کچھ کہہ نہیں سکتے
05:10تو وہاں آپ کو
05:11واضح لگتا ہے
05:12کہ انڈیا ورسز انگلینڈ میں
05:13انڈیا کا پللہ
05:14آپ کے خیال میں
05:14بھاری ہے
05:15تھوڑا سا ذرا
05:16پاکستان کی بات کریں
05:17ابھی جو ہم نے
05:18ہمارا اگلا سیریز
05:19ورلڈ کپ سے
05:19تو باہر ہو گئے
05:20بنگلہ دش کے خلاف ہے
05:22اس کے سکوٹ کا
05:23اعلان ہوا ہے
05:23اور بابر اور سائم
05:24نہیں ہیں
05:25اس میں
05:26ٹھیک فیصلہ ہے
05:27آپ کے خیال میں
05:27یہ ٹھیک سکوٹ
05:28آناؤنس ہوئا ہے
05:28بابر اور سائم کا
05:29نہ ہونا
05:30یہ ٹھیک فیصلہ ہے
05:32جی جی
05:32دیکھا جائے
05:33ریلیسٹک بات یہ ہے
05:34کہ
05:35کہیں نہ کہیں
05:36کافی ٹائم سے
05:37ان سے بڑے
05:38پرفارمس کی
05:38امید کر رہے تھے
05:39جو آ نہیں رہی تھی
05:40اور دو تین
05:41میگا ایونٹ دیئے
05:42اس پرفارمس کے اوپر
05:44ان کو
05:44دروپ کیا گیا ہے
05:45اور دروپ بنتا ہے
05:46بھی یہ دیکھیں
05:46ہم نے بھی
05:47جتنے بڑوں کے
05:48بیچ میں کھیلا
05:49یا سیکھا
05:49یا سیکھ رہے ہیں
05:50کہ جب بھی
05:51آپ پرفارم
05:52نہیں کرتے ہو
05:53تو آپ کو
05:54بیسک پہ جانا پڑتا ہے
05:55وہ ہے
05:55ہماری ڈومیسٹک
05:56یہ سارے
05:57ڈومیسٹک نہیں کھیلتے
05:59ویڈ ریسپیکٹ
06:00بہت اچھے پلیئر ہیں
06:01ہمارے بھائیں ہیں
06:02مگر
06:02جب آپ آؤٹ آف فارم ہے
06:04تو آپ
06:04ڈومیسٹک میں جائیں گے
06:05اپنی فارم کو
06:06واپس گین کر کے
06:07واپس آئیں گے
06:07ایک پروسس ہے
06:09آسٹریلیا
06:10انڈیا
06:11سعود آفریقہ
06:12یہ وہ
06:13پلیئر ہیں
06:13یہ وہ ملک ہیں
06:14جن کا
06:15پروسس بہت اچھا ہے
06:16ہمارے ہم آدرت کے ساتھ
06:18کوئی پروسس ہی نہیں ہے
06:20یہاں پہ
06:21لڑکا
06:21اگر فارم کو
06:23سٹرگل کر رہا ہوتا ہے
06:24اس کو بلتا ہے
06:24تم ریسٹ کر لو
06:25ڈومیسٹک چلنا ہوتا ہے
06:26وہ گھر جاتا ہے
06:27بیک پیک کیا
06:28دوبائی کیا
06:29واپس آیا
06:29بیک پیک کیا
06:30پاکستان ٹیم میں آ گیا
06:31یہ پروسس ہم نے
06:33کریئیٹ کیا ہے
06:34اب یہ ایک لڑکا
06:35انفیٹ ہوا
06:35اس کے لیے
06:36پاتھوے بنا کر رکھی ہوئی دی
06:38وہ آئے گا
06:39ریڈ کاربیٹ پر
06:40چلتا ہوا
06:40پاکستان ٹیم میں
06:41آ کے
06:41ڈائریک جوائن کرے گا
06:42اور اس کو
06:43ویسی ٹریٹ کریں گے
06:43جیسے وہ
06:44ڈیرڈ سال پہرے
06:56شہدہ بیٹنگ
06:57اور بولنگ
06:58دونوں اچھی کرے گا
06:59یا پاکستان ٹیم کی
06:59فارم واپس آ جائے گی
07:01سائم کی پرابلم
07:02جو ہے وہ ختم ہو جائے گی
07:03مجھے لئے
07:04اگر آپ کو لگتا ہے
07:05ماشاءاللہ
07:06آپ بھی اتنے
07:06ٹائم سے کور کر رہے ہیں
07:07اور بہت زبردست
07:09مجھے لگتا ہے
07:10آپ کو کرکٹ کی
07:11تو کہیں نہ کہیں
07:12مجھے تو یہ لگتا ہے
07:13اس سے چیز
07:15اور خراب ہوتی ہے
07:16صحیح ہے
07:16آپ کو
07:16ڈیسیجنز لینے پڑیں گے
07:18سخت ڈیسیجن لینے پڑیں گے
07:20یونوستان جیسے گریٹس
07:22اور شوہ بکتر جیسے گریٹس
07:24راشل لطیف جیسے پلئر
07:26ان کو
07:27سسٹم میں لانا پڑے گا
07:28جو یس مین نہیں ہیں
07:29صحیح ہے
07:30جو ہر چیز پر
07:31ہاں نہیں بڑھتے
07:32ان کو پلئر بنانا
07:34سسٹم کو چلانا آتا ہے
07:35صحیح ہے
07:37آخری بات بتائیں
07:38خورم بھائی
07:38بابا رازم
07:41بابا رازم کے لیے
07:43آپ سمجھتے ہیں کہ
07:43ڈومیسٹک کھیل کے
07:44ٹی ٹوینڈی میں
07:45بابسی کی خنجائی بن سکتی ہے
07:46یا
07:47ایس اوہر فور ہم
07:48ایس فار ایس ٹوینڈی
07:49فورمیٹ اس کنسرن
07:51دیکھیں
07:52ایک لڑکے کو
07:53تین چار سالتے
07:54مستقل بیک کر رہا تھا
07:55کرکٹ بورڈ
07:56چیئرمن
07:56اس کے بعد بھی
07:57اگر اس نے
07:58اپنا وے آف پلے
07:59چینج نہیں کیا
08:00تو مجھے نہیں لگتا
08:01وہ آگے بھی
08:02چینج کرے گا
08:02صحیح
08:03اب جو ٹوینٹی فورمیٹ
08:05ہے نا
08:05واسیم بھائی
08:06وہ کافی چینج ہو گیا ہے
08:07وہ ریکوائرمنٹ کرتا ہے
08:09آپ سے
08:09ہائی ریٹیڈ کرکٹ
08:10سرکل کے اوپر سے
08:11شوٹ مارنا
08:12وہ آج بھی
08:13کارپیٹیڈ شوٹ
08:14کو ترجیح دیتا ہے
08:15دیکھیں
08:15وہ کلاس پلیر ہے
08:16اس میں کوئی ڈاؤڈ نہیں ہے
08:17مگر جو ٹوینٹی فورمیٹ
08:19میں اب ریکوائیڈ ہے
08:20گون چیزوں کو
08:21اگنور کرتا ہے
08:22صحیح
08:23کی وجہ سے
08:23وہ شٹرگل کر رہا ہے
08:24دیکھیں
08:24آپ بھی
08:25ہم بھی
08:26پبلک بھی
08:26آج بولتی ہے
08:27سرکل میں
08:28چالیس رن
08:29ڈیمانڈ نہیں ہے
08:30آج
08:30اٹلیس پچاس سے
08:31اوپر ہوں
08:32بلے دو آؤٹ ہو جائیں
08:33ستر رن ہو
08:34پچاس رن ہو
08:34اتنے رن کی
08:35ڈیمانڈ ہوتی ہے
08:36اب پران
08:37سائد دادہ پران آیا
08:38دومیسٹک میں
08:39رگڑا کھا کے آیا ہے
08:50اس رکوارمنٹ ہے
08:51کیونکہ یہ
08:52چار پانچ سالتے
08:52دومیسٹک میں
08:54بہت رکڑا کیا ہے
08:55اس کو
08:55اتنا پر فارمیس
08:56ٹیم میں جگہ نہیں
08:57بیس بیٹ پر جگہ نہیں
08:59اگنور اگنور
09:00آخر میں آیا نا
09:01ٹیم میں
09:02صحیح
09:03اگر آپ پر پر چینل سے آئیں گے
09:04تو رسول بھی نظر آئے گا
09:05آپ نے اچھی بات کی
09:06کہ اجیب سی بات ہے
09:07کہ ایک پر فارم نہیں کر پا رہا
09:08تو آپ کو کہتے ہیں
09:09اچھا ایسا کرو
09:09ریسٹ کرو
09:10اور اس وقت
09:11ڈومیسٹک سیزن
09:11چل رہا ہوتا ہے
09:12اور وہ ریسٹ کرتا ہے
09:14وہ دوبائی جاتا ہے
09:14واپس آتا ہے
09:17بابر کو
09:18ریسٹ کریا تھا
09:19اور وہ دوبائی کیا
09:20میں اس کے
09:21اگنس نہیں ہوں
09:22آپ دومیسٹک میں
09:23جا کے کھیلو نا
09:24ابھی شاداب کو
09:25یہ ڈائریکٹ ٹیم میں لیا ہے
09:26آپ ریہب سے آئے
09:28نیٹ کی ویڈیو دل لیے
09:29پانچ پانچ گھنٹے
09:30نیٹ کرو
09:30دومیسٹک چل لیے
09:32آپ ایک پنڈی ٹیم کے
09:33کپٹن ہو
09:34آپ جاؤ لیٹ کرو
09:34یار
09:35بری مار کھاؤ گو
09:36آپ کی فارم
09:37واپس آئے کی
09:38باللنگ میں بھی
09:39بیٹنگ میں بھی
09:40وہ بہت ساپ لے رہے ہیں
09:41ہم اس کے اگنس نہیں ہیں
09:42مگر پاکستان
09:44جب ہارتا ہے
09:44تو دل روتا ہے
09:46اب تو سورتا ہے
09:47یہ کلب کی ٹیم نہیں ہار رہی ہے
09:48ساری دنیا میں
09:49جو سوال بناوا ہے
09:50کونسی ٹیم ایسی ہوتی
09:52جس میں چھ اپنر
09:53پلائنگ ٹیم میں ہوتے ہیں
09:55آپ مجھے بتائیں نا
09:57جس بولر کا
09:58ہوا بناوا تھا
10:00وہ بولر آپ
10:01لائی نہیں رہے
10:02پہلے میچ میں لائی نہیں
10:03جب سب نے شور مچایا
10:04ہم نے
10:05آپ نے
10:05میڈیا نے
10:06انڈیا کے میڈیا نے
10:07کہ اسمان تاری
10:08وہ ڈالا
10:09پھر آپ گیارویں آور میں
10:10لارہے ہو
10:11صحیح ہے
10:12جس میر کی پندرہ میں
10:13جگہ نہیں بنتی
10:14انفرچنیٹلی وہ کپتان ہے
10:15تو پاکستان کی
10:17اس کو کہتے ہیں
10:19آوے کا ہوا بگڑا ہوا ہونا
10:21صحیح ہے
10:21لیتس ہی دیکھتے ہیں
10:22بہت شکریہ
10:23خورم بھائی
10:23thank you very much
10:24for your time
10:24بہت شکریہ
10:25ناظرین ٹی ٹوینڈی
10:26ورلڈ پ پہ
10:27اپڈیٹس سلسل
10:27ہمارا ہے سیمینے
10:28جاری ہی داری ہی
10:28ہمیں بریک کے بار
10:29دوار آزر ہوں گے
10:30انشاءاللہ
Comments

Recommended