00:00ڈہمتوں کا مہینہ عظمتوں کا سخینہ زندگی کا قرینہ روح مکہ مدینہ آدمی کو بناتا ہے یہ
00:15عوض باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم معزز ناظرین اکرام
00:22السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:26آپ دیکھ رہے ہیں پروگرام علم و عمل اپنے مذبان صاحب زادہ عرفان الہی قادری کے ساتھ
00:34جس طرح کہ ہر روز ایک نیا موضوع لے کر آپ کی خدمت میں پیش ہوتے ہیں
00:39تاکہ اللہ رب العزت ہمیں سن اور سنا کر اس پر عمل پہرہ رہنے کی توفیق عطا فرمائے
00:46بعض موضوعات کا تعلق عقائد کے ساتھ ہوتا ہے
00:49بعض کا عبادات کے ساتھ ہوتا ہے
00:52بعض کا حسن معاشرت کے ساتھ ہوتا ہے
00:54تو یقینا یہ تمام تعلق ہماری ہی زندگی کے ساتھ ہوتے ہیں
00:59اللہ رب العزت ہم سب کو سن کر اور سنا کر ان پر عمل پہرہ رہنے کی توفیق عطا فرمائے
01:05اور ہمارے آپ کے گھروں میں ذہنوں میں خیالوں میں ارادوں میں زندگیوں میں
01:10جو مسئلے مسائل مشکلے مسئلے پریشانیاں ہیں
01:13اللہ رب العزت اپنی رحمتوں کا نزول فرماتے ہوئے ہم سب کی آسان فرمائے
01:19ناظرین کرام
01:21آج کا ہمارا موضوع ہے خوف خدا
01:24ہر شئے سے ہم ڈرتے ہیں
01:26لیکن کبھی ہم اپنے رب سے بھی ڈر جائیں
01:29ہم اپنے رب سے ڈریں
01:31اپنے رب کا خوف
01:32اپنے ذینوں میں دلوں میں رکھیں
01:35تَتَجَافَ جُنُوبُهُمْ اَنِ الْمَدَاجِعِ يَدْعُونَ رَبَّهُمْ خَوْفُمْ وَتَمَعَ
01:40کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے
01:43کہ دنیا میں سب سے طاقتور چیز کیا ہے
01:46یہ طاقت طاقت بندہ میں نہیں
01:50بلکہ خوف خدا میں ہے
01:52خوف خدا وہ شعور ہے
01:54جس نے انسان کو خود پر قابو دیا
01:57وہ شعور جس نے انسان کو چاہتوں کے بندن سے آزاد کیا
02:03وہ شعور جس نے انسان کو عظمت اور وقار کے ساتھ سچ بولنے کی حمت دی
02:10اگر آپ نے کبھی اپنے دل کی سچائی سے پوچھا ہو
02:15مجھے کون سی چیز اندر سے جنجوڑتی ہے
02:18تو جواب یہی ہے
02:20خوف خدا خوف خدا خوف خدا
02:25اور اگر آپ نے کبھی دیکھا ہو
02:27کہ انسان کس طرح گناہوں کے بیچ میں بھی
02:32خود کو ٹھیک تھاک سمجھتا ہے
02:34تو اس کی وجہ یہ ہے
02:36کہ خوف خدا کا چراغ بجھ چکا ہے
02:39خوف خدا ہے کیا
02:41اس کی تعریف کیا ہے
02:42اس کا مفہوم کیا ہے
02:44تو ناظرین سمجھئے
02:45خوف خدا کا مطلب صرف ڈرانا نہیں
02:48یہ ایمان کی ایک کیفیت ہے
02:50جس میں انسان
02:52اللہ کے وجود
02:55اس کے احکامات
02:57کو دل سے تسلیم کرتا ہے
02:59اللہ کے عذاب اور سزا کو واقعی سمجھتا ہے
03:03اور اس کے ساتھ ساتھ
03:04اللہ کی رحمت اور محبت کو بھی پہچانتا ہے
03:08خوف خدا حقیقی خوف ہے
03:11جو انسان کو غلطی سے بچاتا ہے
03:14اور احساس زلط نہیں
03:17بلکہ احساس عظمت ہے
03:19قرآن کریم میں
03:21خوف خدا کی اہمیت کو بیان کیا گیا
03:23اور جگہ جگہ پر فرمایا گیا
03:26اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
03:27اِنَّ اَكْرَمَكُمْ اِنْدَ اللَّهِ اَتْقَاعَكُمْ
03:31یعنی تقوی
03:32یعنی خوف خدا
03:33پلس پرہزگاری
03:35خوف خدا
03:37اور دنیا کی کامیابی
03:39اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے
03:41وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجَا
03:45یعنی
03:46جو اللہ سے ڈرتا ہے
03:48اللہ اس کے لئے ہر مشکل سے
03:51نکلنے کا راستہ
03:52بناتا ہے
03:55اللہ رب اللہ سورہ راد میں
03:56فرماتا ہے
03:57اَلَا بِذِكِرِ اللَّهِ تَطْمَعِنُ الْقُلُوبِ
04:01دلوں کا اتمنان
04:02اللہ کے تقویے سے ہے
04:04خوف سے ہے
04:05در سے ہے
04:06حدیث مبارکہ میں ہے
04:08حضور علیہ السلام
04:09ارشاد فرماتے ہیں
04:11تیرمزی کی روایت ہے
04:12مَنْ خَافَ اللَّهَ فَقَدْ آمِنَا وَقَارَهُ
04:16یعنی جس نے
04:18اللہ سے خوف کیا
04:19اس نے اپنی عزت
04:21اور وقار کو محفوظ کیا
04:23جو اللہ سے ڈرتا ہے
04:25اسے بندوں سے نہیں ڈرنا پڑتا
04:28صحیح مسلم کی روایت ہے
04:30رحمتِ کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے
04:32ارشاد فرمایا
04:33خوفِ خدا دل کی کیفیت ہے
04:36نہ کہ صرف ظاہری عمل ہے
04:38اور سیرتِ نبوی میں
04:40ایسی مثالیں موجود ہیں
04:42حضرت سیدنا صدیقِ اکبر
04:44رضی اللہ تعالی عنہ
04:46وہ شخص جو دنیا کی سب سے بڑی طاقت
04:49یعنی رسول اللہ کی دوستی کے باوجود
04:52اپنے گناہوں سے خوف کھاتا تھا
04:56حضور کے
04:57یارِ غار ہیں
04:58یارِ مزار ہیں
05:01زندگی بار نبی پاک
05:02صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ گزاری
05:05حضور کے مسلح امامت کے وارث ہیں
05:09حضور کے ممبر کے وارث ہیں
05:11حضور کے نائب ہیں
05:14امیر المومنین ہیں
05:16خلیفت الرسول ہیں
05:17اس کے باوجود کیا فرماتے ہیں
05:20کہ اگر مجھے یہ کہا جائے
05:23کہ ایک شخص صرف
05:25جہنم میں جائے گا
05:26تو مجھے ڈر ہے کہ ہی میں ابو بکر ہی نہ ہوں
05:29اور اگر یہ بتایا جائے
05:31کہ صرف ایک شخص جنت میں جائے گا
05:33تو مجھے اپنے رب کی رحمت پر
05:35اتنا یقین ہے
05:36کہ وہ میں ابو بکر ہی ہوں گا
05:38حضرت سیدنا فاروق عاظم
05:39رضی اللہ تعالیٰ عنہ
05:43فرماتے ہیں
05:43میں نہیں چاہتا
05:44کہ قیامت کے دن میں آپ میں سے
05:46کسی کا الزام بنوں
05:48یہ خوف خدا کی ایسی قفیت ہے
05:50جو حکومت میں بھی عطل پیدا کرتی ہے
05:54مولا علی شیر خدا کررم اللہ وجل کریم
05:57آپ فرماتے ہیں
05:58کس چیز نے سب سے زیادہ
05:59سوال کیا گیا
06:01کہ آپ کو
06:01کس چیز نے سب سے زیادہ خوف زیادہ کیا
06:04تو آپ نے فرمائے
06:05خافتنی
06:06حروف القلم
06:07یعنی مجھے اللہ کے سامنے
06:09جواب دہی کا خوف
06:12کہ قل قلع اللہ کی بارگاہ میں پیش ہونا ہے
06:15تو وہاں جو سوال و جواب
06:18اور اللہ کے سامنے
06:19کیا میں عرض کروں گا
06:21اس خوف نہیں
06:22تو خوف خدا انسان کو
06:25خود کنٹرول سکھاتا ہے
06:28نفسیات میں جس چیز کو
06:32سرف
06:33ریگولیشن کہتے ہیں
06:34تو
06:35وہ اسی خوف سے پیدا ہوتی ہے
06:38اپنے آپ کو
06:41قانون کے حسار میں لے آنا
06:44اپنے آپ کو
06:46جنجوڑنا
06:46کہ بھئی اللہ کی بارگاہ میں پیش ہونا ہے
06:49جب انسان جانتا ہے
06:51کہ اس کے عمال کا حساب ہوگا
06:53اس کے ہر لفظ کا حساب ہوگا
06:55اس کی ہر نیت کا حساب ہوگا
06:57تو اپنے اندر
06:58نظم و ضبط پیدا کرتا ہے
07:00اسے ہی
07:01سرف
07:02ریگولیشن کہتے ہیں
07:05خوف خدا
07:06ذہنی سکون دیتا ہے
07:08انسان کا سب سے بڑا مسئلہ
07:10بے چینی ہے
07:11خوف خدا
07:12اس بے چینی کو کم کرتا ہے
07:14کیونکہ انسان کو یقین ہوتا ہے
07:16کہ اللہ
07:17دیکھ رہا ہے
07:18انسان کو یقین ہوتا ہے
07:20کہ اللہ
07:21کا انصاف کامل ہے
07:22انسان کو یقین ہوتا ہے
07:25کہ اللہ کی رحمت بھی وسیع ہے
07:26یہ وہ احساس ہے
07:28جو دماغی دباؤ کو کم کرتا ہے
07:31خوف خدا انسان کو
07:33اخلاق سکھاتا ہے
07:36اخلاقی تربیت کرتا ہے
07:38جو کہ
07:38بنیادی ستون ہے انسان کے زندگی کا
07:41انسان خود کو گناہ سے روکتا ہے
07:44ظلم سے دور رہتا ہے
07:46جھوٹ سے بچتا ہے
07:48لوگوں کے حقوق کا خیال رکھتا ہے
07:51یہ سب کچھ خوف خدا کی بدولت ممکن ہے
07:54ناظرین فقط سننا نہیں اس کلام کو
07:56اپنے ذہنوں میں راست کرنا ہے
07:59کہ ہم نے اللہ سے ڈرنا ہے
08:01اللہ سے خوف کھانا ہے
08:03اللہ کا خوف پیدا کرنا ہے
08:05اور اللہ سے ڈرنے والا
08:07پھر لوگوں سے ڈرنے کی ضرورت نہیں پڑتی
08:16وہ جو اللہ سے خوف رکھتے ہیں
08:19لوگوں سے نہیں ڈرتے
08:20کسی سے خوف نہیں کھاتے
08:22کیونکہ ان کے دل میں
08:23اللہ کا خوف بیٹھ چکا ہے
08:26اور یہ غمگین بھی نہیں ہوں گے
08:29کیونکہ انہوں نے دنیا کے غم کو چھوڑ دیا ہے
08:33یہ فقط ایک ہی چاہت اور طلب میں ہے
08:36دیدارِ الہی کی چاہت اور طلب ہے
08:39ایک ہی خوف ہے
08:40کہ ہمارا رب ہم سے راضی ہو جائے
08:42ہمارا رب نراز نہ ہو
08:45رسول اللہ کی غلامی میں کامل
08:48مستعد رہے
08:49یہ خوف ان کے دلوں میں بیٹھ چکا ہے
08:51تو ناظرین خوف خدا
08:54اپنے اندر پیدا کرنا چاہیے
08:56اور وہ کیسے کریں
08:58ہمارے دل میں کیسے خوف خدا پیدا ہو جائے
09:02کیسے ہم اللہ کے قریب آجیں
09:04اللہ کا قرب پالیں
09:06ہمارے دل اتمنان والے ہو جائیں
09:09ہمارے دل مطمئن ہو جائیں
09:11خوفِ الہی ہمارے دلوں میں جانگزی ہو جائے
09:14ہماری زندگیوں میں یہ کامل نمونہ ہمارا بن جائے
09:17تو اس کے لئے کیا کرنا ہے
09:20قرآنِ مجید کی تلاوت
09:22کیونکہ یہ دلوں کو نرم کرتی ہے
09:25یہ حصول دے رہا ہوں
09:27قرآنِ مجید کی تلاوت
09:29یہ دلوں کو نرم کرتی ہے
09:30جب ہم قرآن سنیں گے
09:32قرآن پڑیں گے
09:34دل نرم ہو جائیں گے
09:35اور خوفِ الہی ہمارے دلوں میں جانگزی ہو جائے گا
09:41اور حضور علیہ السلام کی سیرتِ طیبہ سے
09:44ہم نے اپنے تعلق کو جوڑنا ہے
09:48رسالتِ مام صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاتِ انور
09:50سے ہم نے وہ نور لینا ہے
09:52جس سے ہمارے قلب و قالب منور ہو جائیں
09:56آج ہم تمام طوانائیوں کے سمر پر بروے کار لاتے ہیں
10:01کہ ہمارا ظاہر سمر جائے
10:03اور ہم اپنے ظاہر کو سمار کر دنیا میں آ کر بیٹھتے ہیں
10:08کیونکہ ظاہر بھی نظروں نے ہمیں دیکھنا ہے
10:11جواب کے لئے جاتے ہیں
10:13شوز پالش کرواتے ہیں
10:15ٹائی لگا لیتے ہیں
10:16شرٹ کو درست کرتے ہیں
10:19شادی بیعہ
10:20مختلف ایونٹس میں ہم جاتے ہیں
10:22تو جیسا ایونٹ ہوتا ہے
10:23اس کے مطابق ہم اپنی تیاری کرتے ہیں
10:27کیوں؟
10:27کیونکہ ظاہر بھی نظروں نے ہمیں دیکھنا ہے
10:30کوئی کہتا ہے عزا کارب دیکھیں گے
10:32کوئی کہتا ہے میرے کولیچ دیکھیں گے
10:34کوئی کہتا ہے میرے فالور دیکھیں گے
10:36کوئی کہتا ہے میرے سامائین دیکھیں گے
10:38تو ہر طرح سے
10:39ہر کوشش ہمی سمر پر کرتے ہیں
10:41کہ یہ ظاہر بھی نظروں نے ہمیں دیکھنا ہے
10:43ہم بند سمر کر آئیں
10:45بند سمر کر جائیں
10:47تو جب ظاہر بھی نظروں نے دیکھنا تھا
10:50تو ہم نے اپنے کالب کو سمارا
10:52اور تمام ترتوانائیوں کو
10:55کوششوں کو بروے کار لائے
10:56کہ ہم اپنے ظاہر کو سمارے
10:58اور ظاہر بھی نظروں کو
11:00دیکھیں سمرے ہوئے دیکھیں
11:03لیکن کیا؟
11:04ہم نے یہ کوشش کی ہے
11:05کہ یہ کالب کو سمارنے والے
11:08کبھی یہ غور کر لیں ہم سب
11:10کہ ہمارے قلب کو
11:12ہر روز حدیث مبارکہ میں ہے
11:14بندہ مومن کے دل کو
11:16ستر مرتبہ اللہ رب العزت کی
11:19نگاہ رحمت پڑتی ہے
11:20اور خالق علم یزل دیکھتا ہے
11:23اور وہ نگاہ رحمت
11:24جس قلب پر پڑتی ہے
11:26ہم اس قلب کو سوارنے کے در پہ ہیں
11:29کبھی ہم نے اس کو
11:30قلب اپنے قلب کو سوارنے کے کوشش کی ہے
11:33تو آؤ ناظرین
11:35اپنے قلب کو سوارنے والو
11:37اپنے قلب کو سواریں
11:39اور قلب کو سوارنے سے ہوگا
11:41کیا ہمارے دلوں میں خدا کا خوف بیٹھ جائے گا
11:45اللہ کی صفات
11:46اللہ کی ذات
11:47اللہ کا ڈر ہمارے دلوں میں آ جائے
11:50کہ وہی علیم ہے
11:51وہی قدیر ہے
11:53وہی رحیم ہے
11:54وہی عدل کرنے والا ہے
11:56وہی خالق ہے
11:57وہی پالنہار ہے
11:59وہی عزتیں دینے والا ہے
12:01وہی عظمتیں دینے والا ہے
12:03اور وہی خدا زلیل و رسوہ بھی کرنے والا ہے
12:07بڑے لوگ
12:08ایسے دیکھے جنہوں نے کہا
12:09میں ہی سب کچھ
12:11ہوں اور اب میں کبھی بھی
12:14رسوا نہیں ہوں گا
12:15لیکن میرے رب نے آنے واحد میں
12:17ظلیل و رسوا کر دیا
12:19اور وہ
12:21فیرون نمرود شداد
12:23قارون جو خدای
12:25کا دعویٰ کر بیٹھے تھے
12:27میرا رب ظلیل کرنے پر آیا
12:29تو ایک مچھر کے دانے سے
12:31ظلیل و رسوا کر دیا
12:32کبھی ہم نے ان باتوں پر غور کیا ہے
12:36چاند روزہ آرزی
12:37ہمیں عزتیں ملتی ہیں
12:39تو ہم ان کو دائمی سمجھ کر
12:41بیٹھ جاتے ہیں
12:42اور ہم یہ سمجھتے ہیں
12:44اب ہم ہی سب کچھ ہیں
12:45ہمارے کہنے کے سوا
12:48ایک پتہ بھی نہیں ہلے گا
12:50لیکن کبھی ہم نے غور نہیں کیا
12:53کہ وہ مالک چاہے
12:57تو شداد کا قدم
12:59اپنی بنائی ہوئی جنت
13:00عدوزہ کے ایک
13:02اندر تھا ایک باہر تھا
13:04دہلیز کے
13:05اور اس کی جان نکال دی گئی
13:07لیکن رب پالنے پر آیا
13:09تو اسی شداد کو
13:11میرے رب نے
13:13کشتی میں پیدا کر کے
13:15پھر اس کو کنارے لگا کے
13:17پھر اس کی پرورش کر کے
13:18اس کو جوان کر لیا
13:20تو اگر ہم ان چیزوں پر غور کریں
13:22کہ اللہ کا خوف
13:24اللہ
13:25نے ہمیں جو اختیار دیا ہے
13:28اللہ جب چاہے وہ اختیار
13:30چھین بھی سکتا ہے
13:31ہم بے احتسابی اور خود پسندی میں
13:35اتنے خوگر ہو جاتے ہیں
13:37کہ کبھی ہم غور نہیں کرتے
13:39ناظرینی کرام
13:40خود کو ہر چیز کا حق
13:41سمجھنا
13:44اپنی گلتی کو درست سمجھنا
13:46دوسروں کی حق تلفی کرنا
13:49خود کو خدا کے برابر سمجھنے لگنا
13:51یہ خود پسندی ہے
13:53یہ نفسیاتی بیماری ہے
13:55یہ بے چینی خالی پن
13:57کب دور ہوگا
13:59یہ ڈپریشن
14:00یہ ذینی سکون
14:03کب ملے گا
14:04جب انسان کے دل میں خوف خدا پیدا ہوگا
14:08جب انسان اس بات پر آئے
14:10کہ جو کرنے والا ہے
14:12وہ میرا اللہ ہی کرنے والا ہے
14:13سوال پیدا ہوتا ہے
14:15اگر اللہ رحیم ہے
14:17تو پھر ہمیں خوف کی ضرورت کیوں ہے
14:19وہ کرم کر دے گا
14:21وہ بخشش کر دے گا
14:22تو اللہ رحیم ہے
14:24مگر اللہ رحمت کے ساتھ ساتھ
14:26جو ہے عدل بھی کرتا ہے
14:29اگر صرف رحمت ہوتی
14:31تو انسان گناہ کرتا رہتا
14:33لیکن اللہ کا عدل
14:34انسان کو حدوں سے
14:36باہر جانے سے روکتا ہے
14:38اور خوف خدا ہمیں
14:39حدوں سے میں رکھتا ہے
14:41اور رحمت ہمیں
14:42اندرونی سکون اتا کر دی ہے
14:44تو اس لیے
14:45ہم یہ سمجھیں
14:47کہ بالکل اب جناب اللہ بخش دے گا
14:49اللہ رحمت والا ہے
14:50ہمیں کیا ضرورت ہے عبادت کرنے کی
14:53کیا ضرورت ہے ریاضت کی
14:55لیکن سنیئے
14:56اگر شاگرد کو
14:58استاد کا ڈر نہ ہو
14:59تو شاگرد کبھی کامجاب نہیں ہو سکتا
15:04ہمیشہ ان شاگردوں نے عزت پائی ہے
15:06زمانے میں
15:07اور وہی شاگرد فلاہو
15:09کامرانی کے زینوں
15:11تک پہنچے ہیں
15:12جن کو استاد کا ڈر تھا
15:15جو استاد سے ڈرتے رہے
15:17جو شیخ کا عدب کرتے رہے
15:19وہ لوگ عزتوں سے ہم کنار ہوئے
15:22آج اگر ہم یہ چاہتے ہیں
15:24بقا ہو سالمیت ہو
15:26عزت شہرہ اور بڑھ جائے
15:28ہم اپنے رب سے ڈرتے رہیں
15:31اپنی اوقات میں رہیں
15:34اور ان تمام چیزوں کو فانی سمجھیں
15:37باقی فقط اللہ کی ذات کو سمجھیں
15:39عزت صرف اسی کی ہے
15:42تو سوال ایک یہ بھی اٹھتا ہے
15:44کہ کیا خوف خدا صرف ڈر ہے
15:46یا محبت بھی شامل ہے
15:49تو خوف خدا صرف ڈر نہیں
15:52بلکہ اس میں محبت بھی شامل ہے
15:56اگر انسان صرف محبت کرے
15:58اور خوف نہ ہو
16:00تو وہ بے پرواہ بن جاتا ہے
16:03اصل دین وہ ہے
16:04جس میں خوف اور محبت دونوں ہوں
16:07اور ناظرین ایک بات توجہ طلب ہے
16:09جس سے انسان محبت کرتا ہے
16:12ہمیشہ اس سے ڈرتا ہے
16:13کہ میرا محبوب نراز نہ ہو جائے
16:16میری زبان سے
16:18میرے ہاتھ سے
16:19میرے کردار سے
16:21کوئی اس کو ایسی تکلیف نہ پہنچے
16:23کہ میرا محبوب مجھ سے نراز ہو جائے
16:25اور جس سے کوئی محبت کرتا ہے
16:27ہمیشہ اس کو راضی کرنے کی کوشش کرتا ہے
16:30تو ناظرین اگر ہم اللہ کے بندے ہیں
16:32اللہ سے محبت کرتے ہیں
16:34تو ہم ہر وہ کوشش کریں
16:36کہ ہمارا رب ہم سے راضی ہو جائے
16:38ہم اپنے رب سے ڈریں
16:40اپنے رب کا خوف رکھیں
16:42کہ میرا رب ہم سے راضی ہو جائے
16:45رب ہم پہ
16:46جو ہے اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے
16:49تو اگر کوئی شخص
16:50یہ بھی سوال ہے
16:51سوال اٹھتا ہے ذہنوں میں پیدا ہوتا ہے
16:53اگر کوئی شخص بہت گناہگار ہے
16:56تو کیا اسے خوف خدا نہیں آتا
16:59تو جی گناہگار
17:00تب ہی ہے نا اسے خوف خدا نہیں ہے
17:02اگر خوف خدا ہو
17:04تو وہ گناہوں کو چھوڑ دے
17:07اللہ کا خوف تو بندوں کو
17:10اللہ کے قرم میں لے آتا ہے
17:12اور اللہ کا خوف ہوتا ہے
17:14اس لئے ہے
17:15اولیاء اللہ کی صفات میں سے
17:16ایک صفت یہ پیدا کی گئی ہے
17:18کہ اللہ کے ولی وہ ہیں
17:21جن کی زندگی
17:22وَلَّذِينَ يَبِّتُونَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدُونَ وَقِیَامَةِ
17:26کی مصداق ہو جاتی ہے
17:27اور جن کا شب و روز
17:29لیل و نہار
17:30تَتَجَافَ جُنُوبُهُمْ أَنِلْمَدَاجِعِ
17:33يَدْعُونَ رَبَّهُمْ خَوْفُمْ وَتَمَعَا کے
17:35مصداق ہو جاتے ہیں
17:37اللہ کا خوف
17:39ان کے ذینوں میں خیالوں میں
17:41جانگزی ہو جاتا ہے
17:43اور وہ لوگ
17:44اللہ کے برگزیدہ ہو جاتے ہیں
17:46اللہ کا قرب پا لیتے ہیں
17:48اللہ کے قریب ہو جاتے ہیں
17:50اللہ کے قرب کا حسار
17:52ان کے ارد گرد رہتا ہے
17:54اور یقیناً آپ دیکھیں
17:55صحابہ اکرام
17:56رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین
17:58نبی پاک علیہ السلام سے
18:00محبت بھی کرتے ہیں
18:01حضور کا قرب ان کو ملتا ہے
18:03جو نبی پاک علیہ السلام کی
18:06ہر اس بات سے ڈرتے ہیں
18:09کہ کہیں سرکار ہم سے
18:10نراز نہ ہو جائیں
18:11تو آئیے
18:12حضرات اکرامی قدر
18:14ناظرین اکرام
18:17اسی طریقے سے دل میں پیدا ہوتا ہے
18:19ہم توبہ
18:20استغفار
18:21نماز
18:22قرآن
18:23اور نیک صحبت میں آ جائیں
18:25تو اللہ کا خوف
18:26ہمارے اوپر مسلط ہوگا
18:28جب ہمیں اللہ کا خوف
18:29ہمارے دلوں میں بیٹھ جائے گا
18:31تو دنیا کے خوف
18:32ہمیں اپنی طرف
18:33جو ہے اپنے ڈر سے نہیں ڈرائیں گے
18:35تو ناظرین اکرام
18:36خوف خدا
18:37وہ چراغ ہے
18:38جو انسان کے اندر
18:40اندیری دنیا میں روشنی کرتا ہے
18:42اور یہ وہ حفاظتی
18:46ہاتھوں سے روکتی ہے
18:48یہ وہ طاقت ہے
18:49جو انسان کو بہترین
18:51انسان بناتی ہے
18:52اور یہی خوف خدا انسان کو
18:54آخرت میں کامیابی دیتا ہے
18:57آئیے ناظرین اکرام
18:58ہم دعا کریں
18:59اللہ رب العزت
19:00کا خوف ہمارے دلوں میں رہے
19:02اور دنیا کا خوف ہمارے دلوں سے
19:04نکل جائے
19:05اللہ تبارک و تعالی ہم سب کو
19:06عمل خیر کی توفیق عطا فرمائے
19:08انشاءاللہ و تعالی
19:09کال ایک نئی خیر کی مجلس کے ساتھ
19:12آپ کے سامنے آپ کے ساتھ
19:13ملاقات ہوگی
19:14تب تک کے لئے اجازت دیجئے
19:16اللہ حافظ
19:18دحمتوں کا مہینہ
19:21عظمتوں کا سخینہ
19:24زندگی کا قرینہ
19:27روح مکہ مدینہ
19:29آدمی کو بناتا ہے
19:33یہ انسان
19:35موسیقا
Comments