00:08ڈیران کے سپریم لیڈر مولانا آیت اللہ علی خامنائی کی موت کی خبر نے
00:15پوری ملت اسلامیہ کو جھگجھور کر دیا ہے اور دکھ میں مبتلا کر دیا ہے
00:21ان کا انتقال صرف ایران کی عوام کے لیے نہیں
00:26بلکہ پوری ملت کے لیے نقصان دائک ہے اور دکھ کی غم کی خبر ہے
00:34ضرورت تھی ان کو آج ایران کی عوام کے لیے
00:40کہ وہ دھارس بنے رہتے اور ان کے سہارے ان کے دشاہ و نردوشو کی ضرورت تھی
00:46مگر امریکہ اور اسرائیل کی ظالمانہ کا روائی نے
00:51اور امریکہ کی ظلم اور بربریت نے
00:55ان کو شہدت کے مقام پر پہنچا دیا
01:01امریکہ سالوں سے یہ چاہتا تھا اور خاص طور پر
01:05ٹرمپ اور اسرائیل کا پردان منطری نیتن یاہو
01:09یہ دونوں چاہتے تھے کہ سپریم لیڈر کو ہم ختم کر دیں
01:15اور ان لوگوں نے ختم ہی کر دیا
01:19یہ امریکہ ہو اور اسرائیل یہ دونوں ظالم ہیں جابر ہیں اور یہ لوگ چاہتے ہیں ایران میں
01:29تختہ پلٹ ہو جائیں مگر ایران میں تختہ پلٹ کرنا ابھی اتنا آسان نہیں ہے
01:36اب ایران کے لیے اور ایران کے پروکسی سنگٹھنوں کے لیے کرو اور مرو کی استطیح ہوگی
01:44اور اب یہ جنگ اور زیادہ بھیانک ہوگی پوری دنیا کو ٹرمپ نے جنگ میں جھوک دیا ہے
01:54اور اس کا خمیازہ ٹرمپ نے پوری دنیا کو جھوک کر کے یہ بتا دیا ہے
02:02کہ وہ امن نہیں چاہتا بلکہ پوری دنیا میں اشانتی چاہتا ہے
02:09اور یہ اشانتی یہ کوئی انسان کا کام نہیں ہے بلکہ یہ کام شیطان کا ہے
02:18میں بھارت سرکار سے اپیل کروں گا کہ ایران میں جو بھارتی ہیں
02:25اس کے علاوہ جو کھاڑی دیشوں میں بھارتی ہیں
02:30ان بھارتیوں کو کشل لانے کا انتظام کیا جائے
02:35ویوستہ کی جائے
02:37اس میں سب سے زیادہ بھارتی لوگوں کا نقصان ہے
02:41کہ وہ لاکھوں کی تعداد میں عرب دیشوں میں رہتے ہیں
02:45کاروبار کرتے ہیں روزی روزگار سے وابستہ ہیں
02:48اب ان کو لانے اور کشل بھارت پہنچانے کی ذمہ داری بھارت سرکار کی ہے
02:54میں سمجھتا ہوں کہ بھارت سرکار اس میں بہتر سے بہتر قدم اٹھتا
02:58دیکھیں
03:00مولانا آیت اللہ علی خامنائی کی
03:03موت پر ان کی شہادت پر جن لوگوں میں غم وغصہ ہے
03:08وہ ضرور امریکہ کے اور اسرائیل کے خلاف اجادر ہوگا
03:13مگر جہاں جہاں بھی پردشن ہو
03:16یا پردشن جو ہو رہے ہیں
03:18میں ان سبھی لوگوں سے گزارش کروں گا
03:21کہ پردشن امن اور شانتی کے ساتھ میں ہوں
03:24اور قانون کے دائرے میں رہ کر کے ہوں
03:28جس طریقے سے ایران جیسے ایک انڈیپنڈن اور سوورن کنٹری پر
03:33اسرائیل اور یو ایس نے اٹیک کر کے
03:36تمام انٹرنیشنل لاؤز کی درجیاں اڑائی ہیں
03:39اس کے ہم سب لوگ سخت الفاظ میں مضمت کرتے ہیں
03:42اور پھر جس طریقے سے اس اٹیک میں اسکول پر اٹیک ہوا
03:46اور بڑی تعداد میں معصوم بچوں کا قتل عام ہوا
03:49اور پھر اب جناب خامنائی صاحب کا اس اٹیک میں انتقال ہو گیا
03:56اس سے پوری دنیا میں پورے اسلامی جکد میں
04:01ایک بہت ہی ہم یہ سمجھتے ہیں
04:03کہ غم اور غصہ ہے اور اس کے ہم لخصت سخت الفاظ میں مضمت کرتے ہیں
04:09اور اپنے ملک میں تمام لوگوں سے اپیل کرتے ہیں
04:12کہ ہر طریقے سے ہم نمان قائم رہے رکھیں
04:15لیکن اسی کے ساتھ ساتھ انٹرنیشنل کمیونٹی کو چاہیے
04:18کہ اس جنگ کو فوراں روکا جائے
04:20اور خامنائی صاحب کے انتقال کے لیے
04:26جو لوگ بھی ذمہ دار ہیں ان کے خلاف انٹرنیشنل کوٹ میں
04:31کیس چلا کر کے قانونی کا ان کو سزا دی جانی چاہیے
04:37اور اس جنگ کو وہ بھی جو کہ رمضان جیسے مبارک اور مقدس مہینے میں
04:43یہ اٹیکس ہوئے ہیں اس کی اس نقطے نظر سے
04:46ہم لوگ اور بھی سخت الفاظ میں اس کی مضمت کرتے ہیں
04:49دیکھئے بھارتی مسلمان کی بات نہیں ہے یہ خبر پوری دنیا کے لیے
04:54پورے عالم اسلام کے لیے بڑی دردنا خبر ہے
05:03کیونکہ خامنائی صاحب جو ہے
05:08وہ ساری دنیا کے لیے ایک اچھے انسان تھے
05:14اسلام کے سپاہی تھے اور انہوں نے جس طرح شیعہ سننی دیواروں کو ختم کیا
05:23سارے مسلمانوں کو ایک پلٹ فرم پر لے کر آئے
05:27وہ اپنے ہم میں ایک مثال تھے
05:32امریکہ نے ان کو شہید کیا ہے ان کا مڈر کیا ہے
05:38عالمی عدالت میں جو ہماری ورڈ کورٹ ہے
05:42اس میں ان کے خلاف کیس چلنا چاہیے
05:44اور ان کو دوشی ٹھہرائے جانا چاہیے
05:47کیونکہ کسی بھی ملک میں گس کر اس کے سپریم لیڈر کو مار دینا
05:52یہ کوئی معمولی چیز نہیں ہے
05:55امریکہ کی دادا گری با غیدہ چل رہی ہے
05:59امریکہ جب چاہتا ہے جہاں چاہتا ہے
06:01جس ملک میں چاہتا ہے جو چاہے کر دیتا ہے
06:03اب یہ آپ نے دیکھا ہوگا کہ منیزلیکس جو صدر تھے
06:06کیسے ان کو اٹھا لیا
06:08اور ساری دنیا اس پر خاموش ہے
06:10مجھے تو ایک شیئر یاد آتا ہے
06:12کہ اس کے قتل پہ میں بھی چپ تھا
06:15اب میرا نمبر آیا
06:17میرے قتل پہ آپ بھی چپ ہو
06:19اگلا نمبر آپ کا ہے
06:20تو ساری دنیا کو یہ تو سمجھ لینا چاہیے
06:23کہ امریکہ جب چاہے گا
06:24جس کو چاہے گا جیسے چاہے گا جہاں چاہے گا مار دے گا
06:28اور کوئی کچھ نہیں کر پائے گا
06:30کیونکہ آپ میرے قتل پہ چپ ہیں
06:32میں آپ کے قتل پہ چپ
06:33اور خاص طور سے میں اسلامی دنیا کے جتنے بھی
06:36مسلم لیڈر ہیں
06:37ان کو شرم دلانا چاہتا ہوں
06:40کہ چلو بر پانی میں جا کے
06:42ڈوم مرو کہیں
06:43تمہاری اپنی اوقات کچھ بھی نہیں ہے
06:46کچھ بھی حیثیت نہیں ہے
06:47جب آیت اللہ خامنائی جیسے آدمی کو
06:50یہ شہید کر سکتا ہے
06:52تو تم تو اس کے سامنے مچھر کے پر کے برابر بھی نہیں ہوں
06:55اس لئے تمہیں سوچنا پڑے گا
06:57اسلام کے لئے
06:58مسلمانوں کے لئے
06:59اور یہ جنگ جو ہے
07:01یہ جنگ دو ملکوں کی جنگ نہیں ہے
07:03بلکہ یہ اسلام
07:05عیسائیت اور یہودیت کی جنگ ہے
07:07یہ وہ جنگ ہے جو ایک صدیوں سے
07:10اسلام اور عیسائیت کے درمیان چلی آ رہی ہے
07:12اگر تم نے اس جنگ کو نہیں سمجھا
07:14تو تم بھی مٹھا دیے جاؤ گے
07:16اور تمہارا نام لینے والا کوئی نہیں بچے گا
07:19کیونکہ وہ یو اینوں کے سارے
07:22جو لائنیں ہیں
07:23ان تمام لائنوں کو کروز کر کے
07:25جو بھی کر رہا ہے
07:26وہ ساری دنیا دیکھ رہی ہے
07:28اس کے کہنے سے کچھ نہیں ہوتا
07:29جو بھی اس کے سامنے آڑے آتا ہے
07:32جو بھی اس کے سامنے یہ لگتا ہے
07:34کہ ہاں یہ آدمی تجھے نقصان پہنچا سکتا ہے
07:37تو وہ اسی کو دشت بتا کر
07:39کٹر وادی بتا کر
07:40آتک وادی بتا کر مر دیتا ہے
07:41اور یہ اتحاس رہا ہے امریکہ کا
07:44صدام حسین سے لے کر
07:46اور جتنے بھی مسلمانوں کو
07:48محمد قضافی اور کرنل قضافی
07:50اور یاسر عرفات
07:52اور یہ جتنے بھی لوگ اس نے مارے ہیں
07:54یہ تمام کے تمام ان کو کٹر وادی بتا کر
07:57آتک وادی بتا کر ان کو مار دیا گیا
07:59اور ساری دنیا اس پر خاموش رہی
08:01اسلامی دنیا خاموش رہی
08:03میں سمجھتا ہوں
08:04کہ ساری دنیا کو یہ سمجھنا پڑے گا
08:06آج ایران روس
08:08یہ لوگ جو چپ ہیں خاموش ہیں
08:10ان کو بھی سوچنا چاہیے
08:12کل تمہارا بھی نمبر آ سکتا ہے
08:13پھر تمہارے لیے بھی کوئی نہیں بولے گا
08:16اگر تمہارا چپ رہے ہیں
08:17اما دیر ویڈیو بھالو لگلے لائک ایبان شیئر کورون
08:20کامین سیکشنے گیت جانان اپنا دیر موطا موط
08:23آر او ویڈیو پہ تے اما دیر چینل سبسکرائب کورون
08:25ایبان پروتی موو تے خبور ایر اپ ڈیٹ پہ تے پریس کورون بیل آئیکن
08:32موسیقی
Comments