- 8 hours ago
- #shaneramzan
- #ramzan2026
- #aryqtv
Mah e Ramzan Aur Khawateen | Naimat e Iftar - Topic: Hazrat Khadija RA
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Syeda Zainab
Guest : Dr. Naheed Abrar, Sadia Saeed
Sana Khuwan : Sumaira Yousuf, Sehar Yousuf
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Syeda Zainab
Guest : Dr. Naheed Abrar, Sadia Saeed
Sana Khuwan : Sumaira Yousuf, Sehar Yousuf
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Dikha Dei Moola, Moola Kaaba
00:06Dikha Dei Moola
00:10Umr bachi hai meri kahan
00:18Umr bachi hai meri kahan
00:24Umr bachi hai meri na chan
00:28Umr bachi hai meri kahan
00:31Kaba Dikha Dei Moola
00:36Maulaha Kaaba Dikha Dei Moola
00:43Maulaha Kaaba Dikha Dei Moola
00:50Maulaha Kaaba Dikha Dei Moola
00:54I will tell you, Lord.
00:59I will tell you that I will be you.
01:06I will tell you, Lord.
01:13I will tell you, Lord.
01:17You will tell me, Lord.
01:21You will tell me, Lord
01:24I will tell you, Lord.
01:34Kaaba, Dikha Dei Maulah
02:02Baha, Dikha Dei Maulah
02:36Baha, Dikha Dei Maulah
02:46Baha, Dikha Dei Maulah
02:52Baha, Dikha Dei Maulah
02:58Baha, Dikha Dei Maulah
03:10Baha, Dikha Dei Maulah
03:33Baha, Dikha Dei Maulah
03:39Baha, Dikha Dei Maulah
04:21SubhanAllah
04:36Baha, Dikha Dei Maulah
04:49Baha, Dikha Dei Maulah
04:53حضرت خطیجت القبرہ رضی اللہ تعالی عنہ
04:57آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے
05:01ہمیشہ ساتھ ساتھ رہیں
05:04اور آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
05:08صرف زوجہ ہی نہیں تھی
05:09بلکہ آپ ان کی آنکھوں کی تھندک تھی
05:12ان کے دل کا سکون تھی
05:14اور مشن اسلام میں آپ ساتھ ساتھ تھی
05:18اور اعلان نبوت سے پہلے بھی
05:21آپ دیکھیں کہ آپ رضی اللہ تعالی عنہ نے
05:24سچائی کو پہچانا
05:26اور نبوت کے اعلان کے بعد بھی
05:29ہزار دنیا کے انکار کے باوجود بھی
05:32آپ رضی اللہ تعالی عنہ نے
05:34سب سے پہلے ایمان لاکر
05:36رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے
05:39ایمان کے اسلام کے اس مشن میں
05:41آپ کا ساتھ دیا
05:43اللہ اکبر
05:44اب چاہے ہم دیکھتے ہیں شیبِ ابی طالب کی
05:47جو راتے ہیں کٹھن راتے ہیں
05:50یا پھر آپ دن میں دیکھ لی جئے لوگوں کے تانے ہیں
05:53تکلیفوں بھرے جملے ہیں
05:54لیکن آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے
05:58ہمیشہ ساتھ ساتھ خاموش حوصلہ ساتھ ساتھ رہیں
06:03آج میں آپ سب کی نمائندگی کرتے ہوئے
06:08یہاں پر ہم سب بلکہ یہاں پر خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں
06:12حضرت خطیجت القبرہ رضی اللہ تعالی عنہ
06:15کو اور جس طرح سے ہمارے ساتھ مہمان شخصیات بھی ہوا کرتی ہیں
06:20اور اس حوالے سے ہم کیا ہماری ذات کیا ہماری بسات کیا
06:25لیکن اپنی تئی کوشش ضرور کریں گے
06:27اللہ رب العزت قبول و منظور فرمائے
06:29اس روحانی سفر میں ہمارے ساتھ جو معزز مہمان شخصیات ہیں
06:33سب سے پہلے جو تشریف فرما شخصیت ہیں
06:37میں کیا کہوں ان کے بارے میں یہ عظیم ہستیوں کا ذکر اتنی عقیدت سے کرتی ہیں
06:42ڈاکٹر پروفیسر ناہی دبرار صاحبہ
06:45ویلکم کرتے ہیں اسلامی طرز پہ
06:47اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
06:49ویلکم اسلام زینب
06:51مزاج بخیر ہے
06:52جی زینب اللہ کا حسان ہے
06:54اور ان کے ساتھ جو شخصیت رونک افروز ہیں
06:56ما شاء اللہ میں سمجھتی ہوں
06:58کہ اثر حاضر کے تقاضوں کو سمجھتے ہوئے
07:01دانائی کے ساتھ با وقار گفتگو فرماتی ہیں
07:04عالمہ سادیہ سعید موجود ہے
07:07اسلامی طرز پر آپ کا خیر مقدم ہے
07:09السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
07:11وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
07:14اور سنہ خوان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا جب ذکر آتا ہے
07:19اور بہت ہی خوبصورت انداز سے
07:21حمد باری تعالیٰ سے آغاز ہوا
07:23انہی کی آواز سے ہمارے ساتھ سمیرہ
07:25یوسف یہاں پر موجود ہیں
07:28اور سہر یوسف یہاں پر تشریف فرمائیں
07:30ان کو بھی ویلکم کرتے ہیں
07:32السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
07:34وعلیکم السلام
07:36خیریت سے ہیں آپ
07:37الحلی اللہ
07:37ڈاکٹر صاحبہ آغاز کر لیتے ہیں
07:40میں چاہوں گی حضرت خدیج
07:42دلکبرہ رضی اللہ تعالی عنہ
07:44جو کہ اسلام کی پہلی
07:46اسلام کی جو خاتون اول
07:48کا آپ کو اعزاز حاصل ہے
07:50آپ کے خاندانی عظمت
07:52آپ کے وقار
07:53کیا فرمائیں گی اس تعلق سے
07:55اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
07:59بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:04آج ہم عالمی بشریت کی
08:07عظیم خاتون
08:10مومنوں کی ماں
08:13کفر و شر کے اندھیرے میں
08:15پیغام حق و دل و جان سے
08:18قبول کرنے والی
08:19کہ اے محمد
08:21ساری دولت تیرے قدموں میں
08:24نچھاور کرتی ہوں
08:26اے محمد
08:27اللہ اور اللہ کے رسول پر
08:30ایمان لاتی ہوں
08:31دین حق کے فروغ کے لیے
08:34سارا مال و مطا
08:36دیلیز مصطفی پر
08:38قربان کرنے والی
08:39جن پر اللہ نے سلام بھیجا
08:42جن پر جبرائیل علیہ السلام
08:44نے سلام بھیجا
08:45دین اسلام کی خاتون
08:48اول حضرت ختیجہ
08:50رضی اللہ تعالی عنہ کو
08:51خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں
08:54ختیجہ آپ کا نام
08:56طاہرہ آپ کا لقب
08:58امہ ہند آپ کی کنیت
09:01مکارم اخلاق کا
09:02پیکر جمیل تھی
09:03عفت و پاک دامنی کے باعث
09:06طاہرہ کے لقب سے سرفراز ہوئیں
09:09آپ کا تعلق قریش کے
09:11معزز اور باعزت
09:12قبیل بنو اسس سے تھا
09:14آپ کی والد قریش کے
09:17معزز باوقار
09:18بہادر اور صاحب حیثیت
09:21سردار تھے
09:22اور آپ کی والدہ
09:24محترمہ مکہ کی
09:25معزز اور باعزت
09:26گھرانے سے
09:27تعلق رکھتی تھی
09:28اس طرح آپ کا
09:30حضب و نظر
09:31عزت و شہرت
09:32سماجی مقام
09:33اور مرتبہ
09:34کے احلیحہ سے
09:35آپ کا تعلق قریش کے
09:37معزز خاندانوں میں ہوتا ہے
09:39امانت
09:41دیانہ
09:41صداقت
09:42علم
09:42اخلاق
09:43پاک دامنی کے
09:44باعز آپ
09:45تمام خواتین میں
09:46سب سے ممتاز تھی
09:48عرب کا
09:49وہ پسماندہ
09:50معاشرہ
09:51جہاں پر لوگ
09:53عزت و وقار کے
09:54نام سے
09:54ناواقف تھے
09:56حضرت ختیجہ
09:58اس زمانے میں
09:59تاہرہ کے
10:00لقف سے
10:00سرفراز ہوئی
10:09سب سے ممتاز
10:31دامنی کے باعز
10:32بڑے بڑے سردار
10:33آپ سے
10:34نکاح کے
10:35خواہش مند تھے
10:36لیکن حضرت
10:37ختیجہ کے
10:38فہم و فراست
10:39نے
10:39نبی کریم
10:41صلی اللہ
10:41علیہ وآلہ وسلم
10:43کو
10:43اپنا شریک
10:45حیات
10:45منتخب کیا
10:46عرب
10:47معاشرہ
10:48آپ پر
10:49فقر
10:49کرتا ہے
10:50صدیان
10:51گزر جائیں
10:52تو خواتین
10:53کی رہنمائی
10:54کے لیے
10:55حضرت ختیجہ
10:56رضی اللہ تعالیٰ عنہ
10:57ہماری
10:58رہنمائی
10:59کرتی رہیں گی
11:00اور نبی کریم
11:01صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:03نے آپ کو کہا
11:03کبرا
11:04یعنی سقی
11:05سب سے
11:06بلند پایا
11:07خاتون
11:08اور نبی کریم
11:09صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:11نے
11:11آپ کو جنت میں
11:13کیسے گھر کی
11:14بشارت دی
11:15جو موتیوں سے
11:16بنا ہوگا
11:17اور جس میں
11:18شور و غل
11:19نہیں ہوگا
11:20کہ پیکرے
11:21جود و سقا
11:22پیکرے
11:23عشق و وفا
11:25ان کی
11:25عظمت و رفعت پہ
11:27لاکھوں سلام
11:28سبحان اللہ
11:29سبحان اللہ
11:30سادیا
11:31جس طرح سے
11:32ڈاکٹر صاحبہ نے بھی
11:33اشارت فرمایا
11:34کہ وہ
11:34زمانہ جاہلیت
11:36جہاں
11:36جس وقت
11:37جو ہے وہ
11:37عورت کو کوئی خاص
11:38مقام حاصل نہیں تھا
11:40اس وقت بھی آپ
11:41بے مثال
11:42تاجرہ تھی
11:43اس وزد کو آپ
11:44کیسے دیکھتی ہیں
11:45کہیے گا
11:45بہت شکریہ
11:46اعوذ باللہ
11:47من الشیطان الرجیم
11:48بسم اللہ
11:49الرحمن الرحیم
11:50مولای صلی وسلم
11:52دائماً
11:53آبدا
11:53علا حبیبکا
11:54خیر الخلق
11:55کلیہ میں
11:56آج دس رمضال
11:58مبارک
11:59اس عظیم حستی
12:00کا یوم
12:00و سال ہے
12:01کہ جو
12:02والدہ بطول
12:03زوجہ رسول
12:04عطاء ربانی
12:05زینب و کلسوم
12:07حسین و حسن کی نانی
12:09اسلام کی خاتون
12:10اول
12:11ناصرہ
12:12موسینا
12:13عقیلہ حجاز
12:14ملیقت العرب
12:16حضرت خطیجة
12:17القبرہ
12:18رضی اللہ تعالی
12:19انہا
12:19کہ
12:20وقف دین
12:21رسول
12:22تھا
12:22تیرا
12:22وقف دین
12:24رسول
12:24تھا
12:25تیرا
12:25لمح
12:26لمح
12:27خطیجة
12:27القبرہ
12:28حضرت
12:29خطیجة
12:30القبرہ
12:30کی عظمت
12:32پر
12:32لاکھوں
12:33سلام
12:33کہ
12:34اللہ
12:34رب
12:35انہا
12:39پر
12:39عمل
12:39کرنے
12:40کی
12:40تعفیق
12:41عطا
12:41فرمائے
12:42If we look at Islam, the most important thing is that Islam is the most important thing that is that
12:50Islam is the first thing that is in Islam in the first place, which is the woman who gave no
12:56place.
12:57No, no, no, no, no, no, no, no, no, no, no, no, no, no, no, no, no, no, no, no,
13:02no, no, no, no, no, that was that time you were born, you started with Islam that would go away.
13:08جاتی تھی اور آپ کا یہ کردار تھا آپ کا یہ عالی اخلاق تھا آپ وہ خاتون
13:15خوش نصیب خاتون اول ہیں کہ جنہوں نے دین اسلام بھی سب سے پہلے قبول
13:20کیا جن کے مال سے دین اسلام کی پذیرائی ہوئی یعنی آپ نے اپنا
13:26سارا مال آقا علیہ السلام کی خدمت میں پیش کیا تو اس دور میں تاجرہ
13:31ہونا ایک کامیاب تاجرہ ہونا آپ دانا بھی تھی آپ آقل بھی تھی آپ
13:37اخلاق کی مقاری میں اخلاق کی آپ سے ہمیشہ خیر پھیلا اور آپ نے
13:42جو تجارت کی اس تجارت کی اگر ہم احوال کو دیکھیں تو جس زمانے میں
13:47تاجر تجارت کیا کرتے تھے مکہ میں یعنی مکہ سے شام اور یمن کی
13:53طرف سامان تجارت کا جایا کرتا تھا تو پورے مکہ کے تاجر جس طرح
13:59اپنے اونٹوں پر سامان لے کر جاتے تھے اسی طرح آپ بھی اس کو سامان
14:05کو اونٹوں پر لحظ کرواتی نہیں لیکن جتنا مکہ کے تاجروں کا سامان
14:11ہوا کرتا تھا اتنا ایک اکیلہ آپ کا سامان ہوا کرتا تھا سادی ایک
14:16وقفہ لینا ہے انشاءاللہ تعالی آپ کی بات کو یہی سے کنٹینیو
14:19کریں گے ایک وقفہ لیتے ہیں حاضر ہوتے ہیں اس مقتر سر سے
14:22شان رمضان
14:43آقا کی محبت کا نظار آشان رمضان دنیا کے غریبوں کا سہار آشان
14:53السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو ماہ رمضان اور خواتین میں ایک
14:59مرتبہ پھر آپ سب کا خیر مقدم ہے ٹکڑوں پہ تیرے سارے مسلمان پلے ہیں
15:06ٹکڑوں پہ تیرے سارے مسلمان پلے ہیں اسلام نہ بھولے گا یہ احسان
15:14خدیجہ ہم بات کر رہے حضرت خطیجہ رضی اللہ عنہ کے تعلق سے اور ڈاکٹر
15:25صاحبہ ہم آئے ساتھ موجود ہیں عالمہ سادیہ بھی موجود ہیں سناخوان
15:28رسول صلی اللہ علیہ وسلم بھی تشریف فرما ہیں اور سادیہ وقفے پہ
15:33جانے سے قبل واقعی ہم یہ ذکر کر رہے تھے آپ رضی اللہ عنہ کے
15:38تعلق سے کہ وہ دور جب زمانہ جاہلیت میں عورت کو کوئی مقام کوئی
15:43تقریم حاصل ہی نہیں تھی اس وقت آپ ایک تاجرہ تھی کیا کہیں گی
15:48وہی سے کنٹینیو کیجئے گا بس میں پھر اپنی بات کو کنٹینیو یہی سے
15:51کرتی ہوں کہ وہ وہ دور ہے کہ وہ تاریخ دور ہے کہ جس میں عورت کی
15:56عزت نہیں ہے عدب نہیں ہے عورت کو کچھ سمجھا نہیں جاتا لیکن آپ
16:01اتنی بلند پایا تاجرہ کہ آپ نے اس دور میں بھی اتنے بڑے پیمانے
16:07پر تجارت کی ہے کہ آپ کے تجارتی قافلے یمن اور شام کی طرف جایا
16:12کرتے تھے اور آپ خود اتنے بلند اخلاق کی مالک تھی کہ آپ اپنے
16:17لیے جو نمائندہ بھی بناتی تھی اس کی بھی دیانت و سچائی کو دیکھا
16:22کرتی تھی اور پھر جو منافع ہوتا اس میں حصہ دیا کرتی تھی اور جہاں
16:27آقا علیہ السلام کی بات آئی اور آقا علیہ السلام آپ کا تجارتی سمان
16:32جب لے کر گئے تو وہ حالات کہ اس میں غیر معمولی منافع بھی ہوا
16:37پھر غلام محسرہ نے آ کر سرکار کے اخلاق و کردار کی باتیں کی تو
16:42آپ اس سے متاثر ہوئیں اور پھر آقا علیہ السلام کو نکاح کا
16:46پیغام بھیجا یعنی وہ کامیاب تاجرہ کہ آپ کی سیرت و اخلاق سے
16:51ہمیں یہ درس ملتا ہے کہ آج کی خاتون کو یہ سوچنا چاہیے کہ آپ
16:57ہر ہر گوشے میں ایک مکمل خاتون تھی کہ آپ سے ہمیں پتا چلتا ہے
17:02کہ آپ نے گھر کو بھی اسی طرح نبھایا آپ نے دنیاوی تمام معاملات
17:07کو بھی اتنی ہی خوبصورتی اور حسین طریقے سے پرمنظم طریقے سے
17:12کر کے ہمیں بتایا کہ آج کی عورت کے لیے یہ درس ہے وہ رول موڈل
17:17ہیں وہ آئیڈیل شخصیت ہے بے شک بے شک اب جس طرح آلمہ سادیہ آپ
17:21فرما رہی تھی نا کہ انہوں نے گھر کو بھی اسی طرح سے سنبھالا اور ہر
17:25چیز کو بیلنس طریقے سے لے کر چلیئے ڈاکٹر صاحبہ اب جس طرح ہم
17:29بات کر رہے ہیں ایک بے مثال اور کامیاب بزنس ہومن آپ تھی اور
17:34اسی طرح سے اگر آپ کا زندگی کا دوسرا رخ اگر ہم دیکھتے ہیں کہ
17:37رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ محترمہ شادی کے بعد
17:42بہترین شریک سفر جسے کہتے ہیں یہ آپ کا ایک الہدہ وصف ہے میں
17:47چاہوں گی کہ آپ اس پر بھی کلام کیجئے گا
17:50نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اشارت فرمایا
17:55کہ جو عورت اپنے شوہر کی اطاعت گزار ہوتی ہے
18:01تو اس کے لیے پرندے ہوا میں درندے جنگلوں میں مچھلیاں بھی سمندر میں
18:08اور آسمان فرشتے آسمان پر استغفار کرتے ہیں
18:13اللہ اکبر سبحان اللہ
18:14حضرت ختیجہ نہ صرف یہ کہ کامیاب تاجرہ تھی
18:17ایک بے مثال بیوی بھی تھی اور بے مثال ماں بھی تھی
18:21نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی بات پر پریشان ہوتے
18:27تو حضرت ختیجہ ان کی دھارت بناتی
18:30اور ان کے لیے سکون قلب اور تمانیت کا باعث بنتی
18:36نبوت کا اعلان ہوتے آپ پر
18:39عذیتوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑے
18:41کفارہ پر پتھر برساتے تھے جس سے آپ زقمی ہو جاتے تھے
18:45حضرت ختیجہ مرہم پٹی کرتی
18:48حضرت ختیجہ تیمار داری کرتی
18:51اور آپ نے مایوسیوں اور عذیتوں کے عظیم طوفان میں
18:56ہر لمحے پر اپنے میاں کی دھارت بندائی
19:00اور سکون قلب کا باعث بنی رہیں
19:02دیکھیں زینب صاحبہ ایک مثالی بیوی
19:05جب شوہر کے گھر آتی ہے
19:07تو اپنے شوہر کے ہر رشتے کا احترام کرتی ہے
19:11نکاح کے بعد جب ہر لی ماں سا دیا
19:14نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر آئیں
19:16تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم احترام میں
19:18کھڑے ہو گئے کہ ختیجہ میری ماں آگئیں
19:21ختیجہ میری ماں آگئیں
19:22حضرت ختیجہ بھی احترام میں کھڑی ہو گئیں
19:25وہ کہا جیسے وہ آپ کی ماں ہیں
19:28ویسے ہی میری ماں ہیں
19:29ان کے لیے کھانا بنایا
19:31گھر کے برطن دھوئے
19:33ان کے لیے بسر لگایا
19:35اور یہ دیکھیں کہ ان کے بھی کپڑے دھوئے
19:37اور ان کی بہت خدمت کی
19:39جب وہ واپس جانے لگیں
19:41تو دروازے تک چھوڑنے آئیں
19:43اور بہت ساری چیزیں انہیں
19:45توفے کے طور پر دیں
19:46پھر اسی طرح ہم شیب ابی طالب کی گھاٹی کے واقعے کو دیکھتے ہیں
19:50کہ آپ نے شوہر کی رفاقت میں
19:53سوکھے پتے کھا کر گزارہ کیا
19:55لیکن زبان پر کبھی شکوہ نہیں لہیں
19:58صبر و شکر کا پیکر بنی رہیں
20:01پھر اس کے بعد ہم دیکھتے ہیں
20:02کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر
20:04وہی نازل ہوئی تو آقای دو جہاں
20:06صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:09پریشان ہو گئے
20:10تو ان کی دھارت بند آئی
20:11کہنے لگے نہیں
20:12اللہ آپ کو تنہ نہیں چھوڑے گا
20:15آپ تو غریبوں پر رحم کرنے والے ہیں
20:17کمزوروں کا خیال رکھنے والے ہیں
20:20یتیموں کے سر پر دست شفقت رکھنے والے ہیں
20:23دیکھیں ایک وفا شوار عورت
20:25زینب وفا شوار بیوی
20:27اسے ہی کہتے ہیں
20:28جو اپنے شوہر کی خوشی میں خوش ہوتی ہے
20:30اور اپنے شوہر کے دکھ میں
20:32وہ خود بھی غم میں مبتلا ہو جاتی ہے
20:34جب حضرت ختیجہ بہت بیمار ہو گئی
20:37نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
20:39ان کے پاس گئے
20:40ان کے وسال کا آخری وقت تھا
20:42تو زینب صاحبہ سرانے جا کے بیٹھ گئے
20:45دل جو ہی کرنے لگے
20:47تو حضرت ختیجہ رونے لگی
20:49کہنے لگیں کہ نبی کی بیوی تھی
20:51خدمت کا حق ادا نہیں کر سکی
20:53اگر مجھ سے کوئی کوتہ ہی ہو
20:55تو آپ درگزر فرمائیے گا
20:57تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
20:59دل جو ہی کرتے ہیں
21:00اور کہتے ہیں کہ
21:01اے ختیجہ
21:02تو پریشان کیوں ہوتی ہے
21:04میرے رب کا وعدہ ہے
21:06کہ دنیا میں بھی
21:07تو ہی میری بیوی ہوگی
21:09اور آخرت میں بھی
21:10تو ہی میری بیوی ہوگی
21:12تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
21:13نے اشارت فرمایا
21:15کہ ختیجہ نے اس وقت میرا ساتھ دیا
21:18جب لوگ میرا انکار کر رہے تھی
21:21تو مجھ پر ایمان لائیں
21:22اور جب لوگ مجھے مال سے محروم کر رہے تھے
21:25تو ساری دولت میرے قدموں میں نچھاور کر دی
21:29اپنے شوہر کے مشن سے
21:31والہانہ وابستگی
21:33اور دولت سے بے نیازی
21:37ہزاروں سلام حضرت ختیجہ پر
21:39کہ سب کچھ دین اسلام کے لیے
21:42دیلیز مصطفیٰ پر قربان کر دیا
21:45تو حضرت ختیجہ کی شخصیت
21:47آج کی ماں و بہن و بیٹیوں
21:49کو یہ پیغام دے رہی ہے
21:51کہ اپنے شوہر سے وفاداریں نبھائیں
21:53اگر آج شوہر کے پاس کچھ نہیں ہوتا
21:56تو ہم شکوا کرنے لگتے ہیں
21:58وہ اتنی کامیاب تاجرہ
22:00کہ دراصل انہوں نے
22:02اپنے آپ کو اپنے شوہر کی
22:04محبت میں ڈھال لیا
22:05تو تاہیات اپنے شوہر کی
22:07محبت میں وہ سرشار رہیں
22:09اور اپنے وجود کو انہوں نے
22:11اپنے خوابن کے وجود میں
22:13زم کر دیا تھا
22:14یہ ایک مثالی عورت کی
22:16سب سے بڑی مثال ہے
22:18جو ہم سب کے لیے
22:20مشعل رہے ہیں
22:21اللہ تعالی ہم سب
22:23بیٹیوں کو
22:24ماں کو
22:25بہنوں کو
22:25حضرت ختیجہ رضی اللہ تعالی عنہ کی
22:28سیرت و کردار پر
22:30عمل کرنے کی توفیق اطاف فرما
22:32اللہ ہی آمین
22:34اللہ ہی آمین
22:34اللہ ہم آمین
22:35ڈاکٹر صاحبہ
22:36جس طرح سے آپ نے
22:37ارشاد فرمایا
22:38کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
22:41سے محبت کا ذکر ہوا
22:43عالمہ سادیہ سید
22:44میں آپ سے یہ چاہوں گی
22:46کہ
22:46اللہ سے محبت
22:47اللہ کے محبوب سے محبت کی
22:50تو کوئی مثال
22:50ایسی ملتی نہیں
22:51جس طرح سے
22:52حضرت خدیجہ
22:53تلقبرا رضی اللہ تعالی
22:55انہانے
22:55جو مثال قائم کی
22:57اس پر کلام کیجئے
22:58بسم اللہ الرحمن الرحیم
23:00بڑی خوبصورتی سے
23:01آپ نے بھی
23:02اس چیز کو بیان کیا
23:03اور دیکھیں
23:04کتنی خوبصورت بات ہے
23:05کہ
23:05اللہ کی محبت
23:07اللہ کے دین کی محبت
23:10اور حبیب کی محبت
23:11یعنی محبوب خدا
23:13صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
23:14کی محبت
23:15دیکھیں
23:16آپ کا کردار
23:18اتنا آلہ تھا
23:19اتنا عرفہ تھا
23:21کہ ہم
23:22زندگیاں ختم ہو سکتی ہیں
23:23ہم نہیں بیان کر سکتے
23:25لیکن اگر ہم یہ دیکھیں
23:27کہ
23:27اللہ کے
23:28رسول سے محبت
23:29اور دین سے محبت
23:31یعنی آپ نے
23:32اگر ہم سب سے پہلے دیکھیں
23:33تو سب سے پہلے دین
23:35اسلام قبول کیا
23:36یہ محبت کی
23:37بہت بڑی علامت ہے
23:38کہ جب آقا علیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
23:40پر وحی نازل ہوئی
23:41تو آقا علیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
23:43سیدہ خدیجہ
23:48سب سے پہلے دین اسلام کی
23:51تزدیق کی
23:51اور دین اسلام کو
23:52قبول کیا
23:53یعنی اگر ہم
23:54یہ سرکار سے محبت ہے
23:56کہ سرکار نے فرمایا
23:57اور آپ نے فوراً
23:59لبے کہا
24:00اور فوراً اس چیز کو قبول کیا
24:02یعنی دین اسلام کو
24:03قبول کیا
24:04پھر اگر ہم دیکھیں
24:05تو اپنی جانی
24:07مالی
24:07وقت کی
24:08ہر چیز کے قربانی دے دی
24:09یعنی آپ
24:11وہ تاجرہ تھی
24:12کہ آپ کا اتنا مال تھا
24:14کہ ایک انسان
24:14کھڑا ہو
24:15اس کے آگے
24:16یعنی وہ اس مال کے پیچھے
24:18چھپ جائے
24:18وہ امبار تھا
24:20لیکن جب دین اسلام
24:22کو قبول کیا
24:23سرکار کی
24:24زوجیت میں آئیں
24:25تو سب کچھ
24:27دین اسلام کے لیے
24:28قربان کر دیا
24:29کہ رب کی
24:30رضا کے لیے
24:30اس کے حبیب کے
24:31وہ سب کچھ دے دیا
24:33اور اللہ کے رسول
24:34صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
24:35نے وہ دین اسلام کے لیے
24:37ہر چیز کو وقت کر دیا
24:39یعنی یہ محبت کی
24:40عالی مثال ہے
24:41کہ ہر چیز
24:42محبوب کے لیے
24:44قربان کر دیا
24:44پھر دیکھئے
24:45جو آپ کی تسلی تھی
24:48محبوب کے لیے
24:49یعنی آقا علیہ صلی اللہ علیہ وسلم
24:51کے لیے آپ کی تسلی
24:51کہ جب کفار
24:53آپ کو پریشان کرتے
24:54آپ کو ستاتے
24:55تو آپ جب گھر تشریف لاتے
24:57تو حضرت ختیجہ
24:59آپ کو تسلی دیتی
25:00آپ سے محبت کے ساتھ
25:03وہ گفتگو کرتی
25:04کہ آقا علیہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
25:06وہ اتنی خوبصورت زندگی
25:09کہ آپ کے ساتھ
25:10حضرت ختیجہ
25:11رضی اللہ تعالی عنہ
25:13اس محبت سے پیش آتی
25:15اور آپ کا مال
25:16شیب ابی طالب میں
25:18وہ تین سال
25:19کہ آپ نے
25:20دشمنوں کے مقابلے میں
25:22مسلمانوں کی بھوک کو مٹایا
25:24یعنی آپ کا اتنا مال تھا
25:26اس کی قربانی دینا
25:27تو یہ دین اسلام سے
25:28سرکار سے
25:29وہ محبت پھر دیکھی
25:30آپ کا عزاز
25:31اتنا بلند
25:32کہ سرکار کی نسل پاک
25:35آپ سے چلیے
25:36حضرت ابراہیم کے علاوہ
25:37باقی آپ کی نسل پاک
25:39یعنی آپ سعداد کی نانی ہیں
25:41آقا علیہ الصلاة والسلام
25:43کی زوجیت میں آئیں
25:44اور آپ کا یہ بھی
25:45ایک بڑا
25:46عزاز ہے
25:48کہ جب تک آپ
25:49نکاح میں
25:50آقا علیہ الصلاة والسلام
25:51کے رہی ہیں
25:51آقا علیہ الصلاة والسلام
25:53نے دوسرا نکاح
25:54نہیں فرمایا
25:55آپ کی بہن سے بھی
25:56آقا علیہ الصلاة والسلام
25:57کا
25:58وہی حسن اخلاق تھا
25:59اور پھر جب آپ کی سہلیاں آتی ہیں
26:02تب بھی سرکار دعالم
26:03صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:04اسی انداز سے پیش آتے
26:06کہ ختیجہ کی سہلیاں آئیں ہیں
26:07یعنی آقا علیہ الصلاة والسلام
26:09سیدہ عائشہ صدیقہ
26:10صلی اللہ علیہ فرماتی ہے
26:12کہ میں رش کیا کرتی تھی
26:13کہ سرکار اتنا ذکر فرماتے ہیں
26:15تو سیدہ ختیجہ تلکبرہ
26:17صلی اللہ علیہ کی کیا شان ہوگی
26:19کہ جنہوں نے
26:20سرکار پر ایمان لائیں
26:22دین اسلام کو قبول کیا
26:24اللہ رب العزت کے دین کو قبول کیا
26:27تو پھر کسی طرف نہیں دیکھا
26:29اپنا سب کچھ
26:30اس حبیب پر قربان کر دی
26:32اللہ اکبر
26:33سبحان اللہ
26:34کلام شامل کرتے ہیں
26:35بسم اللہ کی جیگہ
26:38نہیں ہے کوئی دنیا میں
26:49ہمارا یا رسول اللہ
26:56ہمارا یا رسول اللہ
27:11ہمارا یا رسول اللہ
27:17ہمارا یا رسول اللہ
27:32ہمارا یا رسول اللہ
27:39Sahara, Ya Ya Rasulullah
27:48Khuda, jab tum sims farma'ai
27:55Thila'o abhi ammat ko
28:05Khuda, jab tum sims farma'ai
28:13Thila'o abhi ammat ko
28:21Hemaari taraf kar dina
28:28Kishara, Ya Rasulullah
28:37Kishara, Ya Rasulullah
28:50Kishara, Ya Rasulullah
28:56Kishara, Ya Rasulullah
29:05Kishara, Ya Rasulullah
29:25Kishara, Ya Rasulullah
29:40Kishara, Ya Rasulullah
29:53Kishara, Ya Rasulullah
30:11کishara, ya Rasulullah
30:15Kishara, ya Rasuluullah
30:22ya Rasulullah
30:24is
31:11ڈاکٹر صاحبہ
31:26ڈاکٹر صاحبہ
31:54ناصف نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ
31:58مومنوں کی ماں وفا کی علامت
32:02سبر و استقامت کی زندہ تصویر
32:07ایمان کی پختگی
32:09کردار کی پاکیزگی
32:12دین اسلام کے لئے قربانیاں
32:16شوہر سے وفا
32:18سبر و استقامت
32:20یہ آپ کی وہ امتیازی خصوصیات تھی جن کی بنا پر
32:24نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تک
32:27خطیجہ دنیا کی بہتین عورتوں میں سے ہیں
32:31جب سب نے انکار کیا
32:34تو آپ نے یقین کیا
32:37جب سب نے ظلم کیا
32:40تو آپ نے دھارس بندائی
32:43یہی وہ لمحہ تھا
32:46جب آپ نے یہ ثابت کیا
32:48کہ محبت صرف الفاظ کا نام نہیں
32:51بلکہ محبت عمل کا نام ہے
32:54کہ سب کچھ اپنے شوہر کے لئے قربان کر دیا
32:58آج کسی عورت کے پاس کوئی مقام آ جائے
33:01کوئی چار پیسے آ جائیں
33:03تو دنیا سے مو موڑ کے چلتی ہے
33:06کہتی ہیں کہ محمد
33:07ساری دولت تیرے قدموں میں نشاور کرتی ہوں
33:11اے محمد
33:12اللہ اور اللہ کے رسول پر ایمان لاتی ہوں
33:16یعنی انہوں نے اپنے شوہر سے محبت بھی کی
33:18کامیاب تاجرہ بھی تھی
33:20لیکن ان کے مشن سے بھی والہانہ محبت کی
33:23اور سب کچھ اپنا دیلیز مصطفیٰ پر نشاور کرتی ہے
33:27پھر دیکھئے کہ جب ان پر وہی نازل ہوئی
33:30نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر
33:31تو آپ نے دھارس بندائی
33:33کہا کہ نہیں یا رسول اللہ
33:36اللہ آپ کو تنہا نہیں چھوڑے گا
33:38تو یہ ایک بیوی کے الفاظ نہیں تھے
33:41یہ اس عورت کے الفاظ تھے
33:44جو وفا کی منزل پر کھڑی تھی
33:46جو صبر و استقامت کی منزل پر کھڑی تھی
33:50جو ایمان کی منزل پر کھڑی تھی
33:53اور جس نے وقت اور حالات کے تحت
33:55یہ ثابت کیا
33:57کہ عورت کو کوئی کمزو نہیں سمجھے
34:00دین اسلام نے عورت کو بہت زیادہ ترقی دی ہے
34:04بہت زیادہ مقام دیا ہے
34:06ہمیں ماں کے ردبے پر فائز کیا
34:08ہمیں بیوی کے ردبے پر فائز کیا
34:10ہمیں بیٹی کے ردبے پر فائز کیا
34:12ہمیں بیوی کے ردبے پر فائز کیا
34:14اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ نہ فرماتی ہے
34:17کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ازواج میں
34:20جتنا حضرت قتیجہ پر رش کرتی تھی
34:22میں نے دیکھا نہیں کسی پر نہیں
34:24اسی ہے کہ اچھا شوہر وہی ہوتا ہے
34:27اور اچھی بیوی ہوتا ہے
34:29کہ دیکھئے ان کے وسال کے بعد بھی
34:31نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
34:32ان کا کسرہ سے تذکرہ فرمایا کرتے تھے
34:35اور جب کہتے ہیں کہ
34:36نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کہتے تھے
34:38کہ اس وقت ایمان لائیں جب سب لوگ میرا انکار کر رہے تھے
34:41ختیجہ نے ساری دولت میرے قدموں میں نچاور کر دی
34:44دین اسلام کے فروغ کے لیے
34:46میرے شانہ بشانہ چلیں
34:48اور پھر کہہ فرماتی ہیں حضرت عائشہ
34:50کہ کوئی اچھی چیز پکتی تو کہتے
34:52کہ نہیں جاؤ فوراں لاکے دو
34:54میں حضرت ختیجہ کی سہلیوں کیاں پہنچوا ہوں
34:57یا یہ پہنچا کر آؤں
34:58دیکھئے آج رشوف طلاق بہت بڑھا ہے
35:03آج بہت بہراروی ہے
35:06آج معاشرہ بہت مسائل کا شکار ہے
35:09اس لیے کہ ہم نے حضرت ختیجہ کی صیرت کو پڑھایا نہیں
35:14آج بھی ہم اپنی ذاتی زندگی میں
35:16حضرت ختیجہ رضی اللہ تعالیہ عنہ
35:19کی تعلیمات پر عمل کریں
35:20تو ہم بے مثال ماں بھی بنیں گے
35:23بے مثال بیٹی بھی بنیں گے
35:25بے مثال وفا شعار بیوی بھی بنیں گے
35:28تاکہ ہماری دنیا اور آخرت دونوں سمرے
35:32تو پروردگارے عالم
35:33ہمیں حضرت ختیجہ تلکبرہ کی
35:36تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق اطاف فرما
35:40حق کر ہم ایک اچھی بیوی بنیں
35:42اچھی ماں بھی بنیں
35:43اچھی بیٹی بھی بنیں
35:45اس لیے کہ آج کی عورت کمزور نہیں ہے
35:48دین اسلام نے اسے بہت وقار بہت عزت دی
35:52سبحان اللہ سبحان اللہ
35:54یعنی حضرت خدیجت القبرہ رضی اللہ تعالیٰ
35:57انہا کی صیرت متحرہ سے
36:00ہمیں یہ پتہ چلتا ہے
36:01کہ عورت عظمت کیسے پاتی ہے
36:04اور مجھے تو ابھی یہی خیال آیا
36:06جس طرح ہم بار بار بات کرتے ہیں
36:08اکثر خواتین کے تعلق سے
36:10کہ خواتین جو ہیں وہ ملٹیپل کام
36:11بہت زیادہ کر لیتی ہیں
36:13تو یہ آپ ہی کا صدقہ ہے
36:15کہ خواتین گھریلو کام
36:17اگر جو بہار جوب کرتی ہیں وہ بھی
36:19پھر بچوں کی پرورش ہر کام
36:21اتنی بیلنس طریقے سے انہی کا صدقہ ہے
36:24جو یہ کر لیتی ہیں
36:25اور میں ساتھ ساتھ یہ بھی ایک بات کہنا چاہوں گی
36:28اور فی زمانہ ہم یہ دیکھ بھی رہیں
36:29اپنے اردگرد
36:30کہ اگر خواتین مضبوط ہو جائے
36:33فائننشلی طور پر
36:34تو پھر وہ شہر کو اتنی زیادہ
36:36ویلیو نہیں کرتی ہیں
36:37یہ بہت زیادہ سوچنے کی اور ضرورت بھی ہے
36:40اور آپ کی سیرت سے ہمیں یہ سبق لینا چاہیے
36:43کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے
36:45کتنی محبت حضرت خدیجت القبرہ
36:48رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمائی ہے
36:51تو شہر کا عدب
36:53شہر سے محبت
36:54شہر کا احترام
36:55ہماری زندگیوں میں کس طرح ہونا چاہیے
36:57آپ کوئی پیغام بھی دیجئے گا
36:59اس حوالے سے بھی کلام کیجئے گا
37:01سادیہ فرمائیے گا
37:02جی بہت شکریہ
37:03اگر ہم حضرت خدیجت القبرہ
37:05صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کو دیکھیں
37:06تو ایزا بزنس وومن دیکھیں
37:08ایزا لائف پارٹنر دیکھیں
37:10ایزا مدر دیکھیں
37:11تو ہر طرح سے جو آپ کی شخصیت ہے
37:14آپ کا کردار ہے
37:15یعنی سرکارت والم صلی اللہ علیہ وسلم کی
37:18نکاح میں آئیں
37:19تو آپ نے جو کچھ
37:21یعنی دیکھیں آپ کی سیرت سے
37:23ہمیں بڑا ایک خوبصورت پیغام ملتا ہے
37:25محبت و وفاداری کا
37:26وہ کیا کہ
37:28خوشی کا موقع ہو
37:29غم ہو
37:30شیب ابی طالب کا وقت ہو
37:32یا پہلی وحی کا نزول ہو
37:34یا کفار نے ستایا ہو
37:36یعنی ہر قدم سرکار کے شانہ بشانہ رہیں
37:40آپ نے ہر طرح ہر جگہ
37:42ہر مقام پر سرکار کو سپورٹ کیا
37:45سرکار نے جو فرمایا
37:47آپ نے اس چیز کو مان لیا
37:48آپ نے اس چیز کو جانا
37:50آج کے دور میں اس چیز کی کمیہ
37:52آپ نے کہا نا کہ
37:53طلاق کا ریشو بڑھ رہی سا ہے
37:54ہم انڈسٹینڈ نہیں کرتے ہیں
37:56اگر کسی چیز کی کمیہ آجائے
37:59جو فرمائش کر دیا
38:00اگر وہ پوری نہیں ہو
38:01تو بس پھر اس کے بعد
38:03وہ معاملات خرابی کی طرف چلے جاتے ہیں
38:05ہم یہ کمپرومائز کیوں نہیں کرتے
38:07کہ آپ مکہ کی کامیاب تاجرہ تھی
38:10اور رہی
38:11آپ کے مال نے دین اسلام کو
38:14وہ پجیر آئی دی
38:15کہ آقا علیہ السلام نے دین اسلام کے پرچار
38:18بے سارا مال آپ کا لگایا
38:20آپ ایک کامیاب بزنس وومن ہونے کے ساتھ
38:24ساتھ ایک خوبصورت لائف پارٹنر بھی تھی
38:27آپ نے گھر کو چلائے
38:28لیکن جب سرکار کے نکاح میں آئیں
38:30تو وہ مال و دولت
38:32ہم آغاز سے یہ بات کریں
38:33کہ آپ نے پھر کسی طرف نہیں دیکھا
38:35آپ نے وہ کامل نمونہ حیات
38:38کے جن کے ذریعے سے
38:40سب کچھ چلا
38:41جن کی خاطر سب کچھ بنا
38:43جب ان پر قربان کر دیا
38:44تو بس پھر ہمیشہ انہی کی طرف دیکھا
38:47تو ہم آپ کی سیرت سے پیغام اٹھائیں
38:49کہ خواتین بزنس بھی کریں
38:50خواتین جوبز بھی کریں
38:52ہایا کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے
38:54سب کچھ کر سکتی ہیں
38:56اجازت دین اسلام دیتا ہے
38:57لیکن خدارہ اپنے گھروں کو بھی
38:59اسی مضبوطی سے چلائیں
39:01کہ جس مضبوطی کا پیکر
39:03حضرت ختیجہ تلکبرہ
39:04رضی اللہ تعالی عنہ تھی
39:06ان کی سیرت کو اپنا آئیڈیل بنائیں
39:09اپنے رول موڈل بنا لیں
39:11ان کی سیرت کو
39:12تو آپ کا گھر بھی خوبصورت ہوگا
39:14آپ کا بزنس بھی اچھا ہوگا
39:15آپ کی اولادیں بھی وفادار ہوں گی
39:17سبحان اللہ
39:18اب جیسے ہم بات کر رہے تھے نا
39:20کہ اللہ کے رسول
39:21سرور دوالم صلی اللہ علیہ وسلم کی
39:24جو رضائی والدہ ہیں
39:25وہ تشریف لاتی ہیں
39:27تو آپ حضرت خدیجہ تلکبرہ
39:29رضی اللہ تعالی عنہ
39:31ان سے محبت سے ملتی ہیں
39:32اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
39:35حضرت خدیجہ تلکبرہ
39:37رضی اللہ تعالی عنہ کی جب
39:38سہلیاں ہیں ان سے
39:39بڑے اخلاص کے ساتھ
39:41اور احترام کے ساتھ پیش آتے ہیں
39:42تو یہ ایک گھر کا ماحول
39:44ہمیں بتا رہا ہے
39:44اور آج کی عورت
39:45اگر ایک پہلو کو بھی
39:47اگر ہم شامل حال کر لیں
39:48اپنے اندر سمو لیں
39:50تو ہماری زندگی
39:51گھرے لو زندگی
39:52معاشرتی زندگی
39:53سب کچھ یقینی طور پر
39:54خوشحال ہو جائے گی
39:55انشاءاللہ
39:56ربٹر صاحبہ آپ کیا پیغام دیں گی
39:59دیکھیں زینب صاحبہ
40:02عورت
40:03جتنی بھی ترقی کر لے
40:05عورت
40:06عورت ہوتی ہے
40:07عورت ہمیشہ
40:09اپنے باپ کے ساتھ
40:11جاتے ہوئے پروقع لگتی ہے
40:13عورت ہمیشہ
40:14اپنے بیٹے کے ساتھ
40:16جاتے ہوئے پروقع لگتی ہے
40:17اور عورت ہمیشہ
40:19اپنے شوہر کے ساتھ
40:21جاتے ہوئے پروقع لگتی ہے
40:23للہ
40:23اپنی عزت کا خود خیال رکھیں
40:26اپنی قدروں کو ختم نہ کریں
40:29اپنے اخلاقی قدروں کو ختم نہ کریں
40:32اس لیے کہ دین اسلام نے
40:34ہمیں ماں کا روب دے کر
40:36Dr. David
41:06time also our honor
41:07time
41:08we are in our hands
41:10maşallah
41:11doktor sahib
41:12you have to receive
41:13thank you
41:14thank you
41:16thank you
41:16thank you
41:16you both
41:17maşallah
41:17you have to study
41:18very good
41:18in the sense of the way
41:20you have to study
41:21and you will be able to
41:23give me
41:24on my behalf
41:25in the name of Allah
41:27very good
41:27the word
41:28from the beginning of the
41:29the beginning of the
41:30and alhamdulillah
41:31my four of the
41:32and my mother
41:33today
41:33the beginning of the
41:34the beginning of the
41:36Thank you very much.
42:20Thank you very much.
42:42Thank you very much.
43:20Thank you very much.
43:35Thank you very much.
44:05Thank you very much.
Comments