Skip to playerSkip to main content
3rd Ramzan - Yome Wisaal Sayyida Fatima (R.A) - Jannat Ki Shehzadi - Peer Ajmal Raza Qadri #ramadan #ramzan #roza #islam #ajmal #raza #qadri #new
Transcript
00:26
00:58He says,
01:00hasenayan karimayan ka
01:01to perishan ho gae
01:02maalum karo
01:03rafzhi to nhi ho gae
01:04imam shafi
01:04zikizhi nne ka
01:05bada zikr karatein
01:06huzor ki aulad ka
01:07rafzhi to nhi ho gae
01:08aap fermane laghe
01:09eger huzor ki aulad
01:10se piyar karne walay
01:12ko rafzhi kehte ho
01:13to mujhe kaho
01:13mein rafzhi kehlane ko
01:15tiyar ho
01:16koho na
01:17jay kar
01:17yaar dhe
01:18nama da
01:18mile
01:18mein na
01:19anhu cholhi paalhe
01:20ye punge suti ye
01:21na
01:21karo
01:22tumne
01:22to ye
01:23chhodnay
01:24ke
01:24koji kiya kae ga
01:25aap ye
01:26bitayen
01:26ke dhil kiya kae ta
01:27khub piyar karheen
01:29عزet walay
01:29rasul ki
01:30عزet walay
01:30biyati
01:31huzor ki
01:32čar biyati
01:32yaan
01:33sriyedah
01:33fatiha
01:33sab se
01:34chöti
01:34hai
01:34ek to
01:35chöti
01:36tiyas liye
01:36badey
01:36piyari
01:37tiy
01:37dúsra
01:37wakt
01:37zayda
01:38guzara
01:38badey
01:39sahib
01:39zadiyan
01:40shaddi
01:40pehle
01:40ho
01:41goye
01:41aapne
01:41gharo
01:41ko
01:42rukhsat
01:42ho
01:43goye
01:43tisra
01:44huzor
01:44ne
01:44nikah
01:45karke
01:45inhe
01:45rakh
01:46bhi
01:46aapne
01:47paas
01:47liya
01:47اور
01:48چوتھا
01:48huzor
01:49ki
01:49nasl
01:49bhi
01:50sriyedah
01:50fatiha
01:50se
01:51chalye
01:52hazret
01:53fatiha
01:53tisra
01:54zahra
01:54ke
01:54sath
01:54huzor
01:55ka
01:55khas
01:55piyar
01:56dhust
01:56khas
01:57dhil
01:57chas
01:57piya
01:58khas
01:59muhabbet
02:00bêtiyan
02:01wiesi
02:01hi
02:01piyari
02:02hoti
02:02hi
02:03bêtiyan
02:04wiesi
02:04hi
02:04wafadar
02:05hoti
02:05bêtiyan
02:06khar
02:07nasl
02:10nasl
02:10.
02:41صلی اللہ علیہ وسلم
02:42نے خاص پیار کیا
02:44شہزادی کے ساتھ
02:46ایک تو وہ جو بیٹیاں دفن
02:48کراتے تھے ان کو بتایا
02:50کہ بیٹی کا رنگ کیا ہوتا ہے
02:51انداز کیا ہوتا ہے
02:53اور ایک ہمیں بتایا
02:54میں کس طرح یہ بات کروں کہ
02:57کھربوں عربوں کروڑوں لاکھوں
02:59رکھنے والا باپ بھی
03:00بیٹی کو عصر نہیں دیتا
03:02کہانیاں سناتا ہے
03:04اس کی شادی کر دی تھی فلانہ کر دیا تھا
03:06جس کا ڈھائی مرلے کا مکان ہے
03:08اس کی بیٹی کا بھی حصہ ہے
03:11اور جو عربوں کا مالک ہے
03:13اس کی بیٹی کا بھی حصہ ہے
03:15جب اللہ رسول نے رکھا ہے
03:16تو تو کیوں نہیں دیتا
03:18یہ نمازیں عبادتیں ریاضتیں
03:20تلاوتیں ساری اپنی جگہ
03:22لیکن یہ ظلم کر کے
03:24اگر تو جائے گا
03:25تو تجھے کھڑا کیا جائے گا
03:26عصاب کے لئے
03:27یہ جواب دینا ہے سوالوں
03:29ان کا حصہ ہے
03:30وہ دینا پڑے گا
03:31حضور کا کیا طریقہ تھا
03:34حضرت عائشہ صدیقہ کہتی ہے
03:35نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمتیں
03:37جب سیدہ فاطمہ آتی نہ
03:39تو حضور اٹھ کے کھڑے ہوتے
03:42اور یار میں کس کی بات کر رہاں بالا
03:44نبی پاک اٹھ کے کھڑے ہوتے
03:46رسول رحمت کھڑے ہوتے
03:47حضور اٹھ کے کھڑے ہوتے
03:49سیدہ فاطمہ کا ہاتھ پکڑ کے چومتے
03:52اور جہاں خود بیٹھے ہوتے
03:54اس جگہ سے دوسری جگہ بیٹھ جاتے
03:56اور اپنی جگہ سیدہ فاطمہ کو بٹھاتے
04:00اتنی شانے اتنا اور صحابہ کہتے ہیں
04:02مختلف انداز میں
04:04حضور نے ہمیں سمجھایا
04:05کہ سیدہ پاک کا مقام کیا ہے
04:08مختلف اندازوں میں
04:09حضور نے سمجھایا
04:10مختلف مواقع پہ
04:11ہمیں بتلایا کہ
04:13ان کے ساتھ تمہارا رشتہ
04:15عقیدت کا احترام کا
04:16ہمیشہ رہنا چاہیے
04:17امت تک پیغام پہنچاتے ہیں
04:20کہ میری شہزادی کا یہ مقام ہے
04:21حضرت مولا علی نے نہ ارادہ کر لیا
04:23دوسری شادی کرنے کا
04:24پیغام میں نہیں کہا آیا انہیں
04:26میں نے کہا کہ
04:27آپ سمجھیں
04:29کہ یہ غیر معمولی لوگ ہیں
04:30ان کا جو مقام اور مرتبہ ہے
04:32یہ دین ہے دین
04:33ہمیں کیوں یہ چیزیں سکھائی گئیں
04:35کیوں بتلایا گیا
04:37تاکہ ہمارے دلوں میں قدر رہے
04:38کہ یہ بڑے لوگ ہیں
04:39حضرت علی نے ارادہ کی
04:41آپ سب کے لیے جائز ہے
04:42دوسری شادی کرنے
04:43اور خیر ہمارے جو مرد
04:45نظرات ہیں
04:45انہوں نے تو بڑا
04:46بڑا ٹھیک ٹھاک کر کے
04:47انہوں نے فتوہ یاد کیا ہے
04:49کہ مرد کے لیے چار بیویں
04:50رکھنا جائز ہے
04:52اگلی بات بھی ہے
04:54اگر انصاف کر سکے تو
04:56اگر عدل کر سکے تو
04:57یہ اتنی سی بات نہیں ہے
04:58صرف کہ چار رکھنا
05:00قرآن مجید نے جہاں
05:01اجازت دی ہے نا
05:02سات شرط لگائی ہے
05:03حقوق ادا کرے
05:04ان کے بیچ ہے
05:06عدل کرے
05:07عدل نہ کر سکے
05:07تو پھر چار جائز ہے
05:09پوری بات بیان
05:10ہم اپنی اپنی مرضی
05:11کا لیتے ہیں نا مسئلہ
05:12اگلی بات نہیں
05:13اس پہ بات کریں
05:14بھئی اتنا ٹھیک ہے
05:15چار جائز ہے
05:15بھئی آگے بھی بڑھو نا
05:16آگے کیا ہے
05:17آگے یہ ہے
05:17کہ اگر تو مدل ہے
05:19کر سکو
05:20تو سب کے لیے جائز تھا
05:21ہر ایک نے شادیاں کی تھی
05:22حضور نے بھی نکاح
05:23قصرت سے کیے
05:24حضرت علی کو بھی
05:25پیغامیں نکاح آیا
05:27سیدہ پاک کے دل میں
05:28کچھ خیال آیا
05:31ہوئے ہوئے
05:32معمولی ہستی نہیں نا
05:34کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں
05:35وہ ہس پڑے
05:36تو پھول کھیل جاتے ہیں
05:37اور وہ اداس ہو جائے نا
05:40تو خود بخود خضا آ جاتی
05:42لگتا ہے آج
05:43کوئی اداس ہوا تھا
05:44سارے چمر میں
05:45اداسی چھا گئی
05:46حضرت فاطمہ اداس ہوئی
05:49پریشان ہوئی
05:49حضور کو پیغام گیا
05:51نبی پاک میمبر پہ بیٹھے
05:52فرمایا سنو لوگو
05:53فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے
05:56قربان جائیں
05:57یہ بھی انداز ہوتا ہے
05:58فرمایا یہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے
06:00جس نے اسے ناراض کیا
06:01اس نے مجھے ناراض کیا
06:02جس نے اسے راضی کیا
06:04اس نے مجھے راضی کیا
06:06پاک رسول کی پاک بیٹی
06:08عزت والے نبی کی
06:10عزت والے شانو والے رسول کی
06:12شانو
06:13وہ جس نے معزز کیا
06:15گھرانے کو
06:16اور حسین پال کے جس نے دیا
06:18زمانے کو
06:20حضرت علی شہرِ خدا
06:21رضی اللہ تعالیٰ عنہ
06:23کہتے ہیں
06:23میں حاضرِ بھارگاہ ہوا
06:24حضور
06:25آپ جیسے حکم کریں
06:27تو حضور نے فرمایا
06:28سب کے لئے جائز ہے
06:29دوسرا نکاح کرنا پر
06:31جب تک میری بیٹی موجود ہے
06:32علی تیرے لئے جائز نہیں
06:34تو نہیں کر سکتا دوسرا نکاح
06:36یہ عزاز ہے
06:37سیدہ فاطمہ کا
06:38یہ عزاز ہے
06:39کیوں بھلا
06:40اس کی ایک وجہ تو یہ تھی
06:41کہ سیدہ جلدی چلی گئی تھی دنیا سے
06:44کل عمر اٹھائی سال پائی ہے
06:46سیدہ فاطمہ
06:48کل عمر اٹھائی سال
06:51اٹھائی سال
06:52کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں
06:54جو رب کو بھی بڑے پیارے ہوتے ہیں
06:57دھرتی پہ بسنے کے لئے
06:58لمبا وقت گزارنے کے لئے
07:00وہ نہیں آتے
07:01وہ تو اپنا گردار ادا کرتے ہیں
07:03اپنا کام کرتے ہیں
07:04اور وہ رخصت ہو جاتے ہیں
07:05کل عمر اٹھائی سال
07:06اکیس بائیس بھی لکھی ہے
07:08لوگوں نے
07:09اٹھائی سال عمر مبارک پائی
07:10سیدہ پاک
07:11دنیا سے رخصت ہو گئی
07:13حضور صلی اللہ علیہ وسلم
07:15کا خاص پیار
07:15میں آپ کو ایک بات عرض کروں
07:18انہوں نے نا
07:18وہ ساری تکلیفیں
07:20حضور کے ساتھ اٹھائیں
07:22جو دین کے رستے میں
07:24نبی پاک کو آئیں تھی
07:25وہ ساری
07:26ہمارے ہاں نا
07:28اب ایک بیماری ہے
07:30بیٹی سے بات نہ کرو
07:31ٹینشن لیتی ہے
07:32اممہ کو نہ بتانا
07:34پریشان ہو جائے گی
07:35فلانے سے نہ بات کرنا
07:37کیوں
07:37حقیقتوں کا سامنا کرنا چاہئے
07:40کیا مطلب ہے اس کا
07:42حقیقت اور ہوتی ہے
07:43ٹینشن
07:44اور ہوتی
07:45اب حقیقت کا سامنا کریں
07:47حقیقت بچوں کو سکھائیں
07:49بچوں کو وہاں لائیں
07:51کہ وہ حقیقت کے عادی بنیں
07:52حضور حقائق بتاتے
07:54حقائق
07:54بخاری مسلم میں
07:56مشکات میں عدیش ہے
07:57حضرت آشاء صدیقہ
07:58رضی اللہ تعالی
07:59عنہ ام المومنین
08:00فرماتی ہے
08:01حضور نے وصال سے کچھ دن پہلے
08:02حضرت فاطمہ کو بلایا
08:04اور فرماتی ہے
08:05قربان جاؤں
08:06حضرت فاطمہ چلتی بھی
08:11جو نبی پاک کا بولنا تھا
08:13رفتار میں
08:14گفتار میں
08:15حضور کے مشابت
08:16وہ تشریف لائیں
08:17حضور نے قریب بٹھایا
08:18اور کان میں راز کی بات کی
08:21اس کا مطلب ہے
08:22کچھ باتیں بیٹیوں سے بھی
08:23راز کی کر لینی چاہیں
08:24بھائی آپ غور کریں گے
08:26اور سمجھیں گے
08:27کہ بیٹی سے بھی
08:28کبھی کوئی راز کی بات کر لیں
08:30حضور نے بلایا
08:31اور پھر کان میں کو بات کی
08:33کان میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
08:35نے تو حضرت فاطمہ رونے لگی
08:37پھر حضور نے کان میں کو بات کی
08:39تو مسکرانے لگی
08:40حضور تشریف لے گئے
08:41سیدہ
08:42عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ
08:44فرماتی ہے
08:45میں نے حضرت فاطمہ تزہرہ سے کہا
08:47کہ فاطمہ کیا کہا حضور نے
08:48تو فرمانے لگی
08:49میرا اور میرے
08:50نبی پاک کا راز ہے
08:51آپ کو میں کیوں بتاؤں
08:53تو حضرت سیدہ
08:55عائشہ صدیقہ کہتی ہے
08:56میں خموش ہو گئی
08:57کچھ دنوں کے بعد
08:58حضور کا وصحال ہو گیا
09:01سرکار نے مثال فرمایا
09:02تو کچھ دن گزرے
09:03تو میں نے کہا
09:04فاطمہ
09:04میرا تم پر حق ہے
09:06میں تمہاری ماں ہوں
09:09میرا حق ہے
09:10اس حق
09:11کی وجہ سے میں کہتی ہوں
09:12مجھے بتا دو
09:13وہ کیا بات تھی
09:14کہ پہلے تم روئی
09:15پھر تم ہسی
09:16تو میں نے کہا
09:17حقیقتوں سے آگاہ کریں
09:19نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
09:21کی شہزادی فرمانے لگی
09:23اممہ جی
09:24حضور نے میرے کان میں
09:25کہا تھا کہ فاطمہ
09:26ہر رمضان میں
09:28جبریل امین
09:29ایک قرآن پاک
09:30مجھے سناتے تھے
09:31ایک میں انہیں سناتا تھا
09:33اس سال جبریل نے دو سنائے ہیں
09:35فاطمہ مجھے لگتا ہے
09:37تیرے باپ کے جانے کا وقت آ گیا ہے
09:39ہم میری رخصتی ہے
09:41مسئیبت آئے تو صبر کرنا
09:44مشکل پڑے تو حوصلہ کرنا
09:46اپنے آپ کو
09:47اپنے رب کریم کے سپرد رکھنا
09:49کہتی ہیں جب یہ بات
09:50حضور نے بیان کی
09:51تو میں رو پڑی
09:52اور پھر نبی پاک نے میرے کان میں
09:54کہا فاطمہ میرے بعد
09:56جو سب سے پہلے
09:57مجھے آکے ملے گی نا
09:58وہ تم ہی ہو
09:59اور یہ بھی یاد رکھنا
10:01تم جنتی عورتوں کی سردار ہو
10:03فرماتی ہیں
10:04یہ بات سنی
10:05تو میں مسکرہ دی
10:06چھے ماہ گزرے
10:07حصور کے بعد
10:08تو سیدہ فاطمہ کا بھی شال ہو گیا
10:09صرف چھے ماہ
10:11پورا سال نہیں
10:12چھے ماہ گزرے
10:13حضرت فاطمہ تظہرہ
10:14رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں
10:16سیدہ عشاء صدیقہ کہتی ہیں
10:18ایک بات
10:24یہ ساری ہم نے اپنے گھروں میں
10:26اپنی بیٹیوں کو سکھانی ہے
10:27ان کو حقیقت سے آشنا کریں
10:30حقیقت سے
10:31یہ چھپانا اور یہ کہنا
10:33اوہو یہ فلانا بچہ
10:34ڈر جائے گا
10:34یہ گھبران جائے
10:35وہ پھر سارے زندگی درے گا
10:36بچوں کو بزدل نہ بنائیں
10:38ان کو سکھائیں
10:40کہ آپ نے آنے والے
10:41مشکلات کا مقابلہ
10:42کیسے کرنا ہے
10:44ایک بات خاص کر کے
10:46مسند ابو جالہ میں
10:47سیدہ تیبہ تاہرہ
10:49حضرت عائشہ صدیقہ
10:50رضی اللہ تعالیٰ
10:51عنہ فرماتی ہے
10:51میں نے نبی پاک علیہ السلام
10:53کے بعد
10:53جس کو سب سے زیادہ
10:55اور سب سے
10:56بڑھ کر
10:57سچ بولتے دیکھا ہے
10:58وہ سیدہ فاطمت
10:59ازہران
11:01میں نے کبھی
11:02ان کی زبان سے
11:02جھوٹ نہیں سنا
11:03خدا آرہ
11:05ماں کو میرا یہ پیغام دیں
11:07ان سے کہیں
11:09بچوں کو سچ بولنا سکھائیں
11:10والد سے میری گزارش ہے
11:12بچوں کے سامنے
11:14کوئی بہانہ نہ کریں
11:15انہیں ایک فیصد بھی
11:17یہ نہ پتا چلے
11:17کہ آپ جھوٹ بول رہے ہیں
11:18ایک فیصد بھی
11:19کوئی بہانہ بازی
11:21نہ سکھانا انہیں
11:23ورنہ وہ تمہارے ساتھ
11:24دھوکہ شروع کر دیں گے
11:26وہ کالج نہیں جائیں گے
11:28پر تمہیں کہیں گے
11:29میں گیا تھا
11:30وہ سکول نہیں جائیں گے
11:32اور تمہیں کہیں گے
11:32میں گیا تھا
11:33وہ تمہارے ساتھ دھوکہ کریں گے
11:35وہ تمہاری دولت
11:36غلط جگہ استعمال کریں گے
11:37ان کے سامنے
11:38کوئی جھوٹ نہ بولنا
11:39کوئی بہانہ نہ کرنا
11:41ورنہ تمہیں پتہ ہی نہیں چلے گا
11:43محول کتنا خراب ہو گیا
11:44عدم اعتماد
11:45گھروں میں خاندانوں میں آئے گا
11:47تباہی اتر جائے گی
11:49خبردار
11:51بچوں کے سامنے
11:52کبھی بھی
11:52انہیں سچ کی عادت ڈالے
11:54حضرت عائشہ کہتی ہے
11:55میں نے سجدہ فاطمہ سے
11:57بڑا کسی کو سچا
11:58اس کا نتیجہ نکلا نہ
12:00کہ امام حسن سے
12:01بڑا سچا کوئی نہیں
12:03امام حسین سے بڑا سچا
12:04کوئی نہیں
12:05سجدہ زینب سے بڑا سچا بھی
12:07پھر سچ آگے منتقل ہوا
12:09ایک حدیث
12:10برصبیل تذکرہ
12:12ابودعو شریف میں موجود
12:14حضرت عبداللہ بن عامر
12:15رضی اللہ تعالیٰ
12:16انہوں نے فرماتے ہیں
12:16میں چھوٹا سا تھا
12:17نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
12:19ہمارے گھار تشریف لائے
12:21تو میری ماں نے مجھے کہا
12:22چھوٹا سا تھا
12:23ماں کہتی ہے نا بیٹے
12:24یہ دیکھو میں چیز دیتی ہوں
12:25ادھر آؤ
12:25علاقہ کئی دفعہ مٹھی کھالی ہوتی
12:27تو میری اممہ نے مجھے کہا
12:29بیٹے ادھر آؤ
12:30میں کچھ چیز دیتی ہوں
12:33کہتے ہیں جب میری ماں نے یہ کہا
12:34تو حضور فرمانے لگے
12:35کچھ دینے لگی ہو
12:37کہنے لگی ہاں
12:38یا رسول اللہ میرے پاس کجورے ہیں
12:40چھوٹے بچے کے ساتھ
12:42ماں بات کر رہی ہے
12:43تو حضور فرمانے لگے
12:44اگر تمہارے ہاتھ میں کجورے ہیں
12:46تو پھر تو ٹھیک ہے
12:47اور اگر نہ ہوتی
12:49تو تمہارے ذمہ
12:50ایک جھوٹ لکھ دیا جاتا
12:52یہ نہیں تم کہہ سکتے
12:53وہ تو بچہ ہی تھا
12:54بچے سے کنایا
12:55توریا
12:56بعض اوقات جائز رکھا ہے
12:57کر دیتے ہیں
12:58ہو جاتا ہے
12:58یہاں تک تو ٹھیک ہے
13:00لیکن اس کے ساتھ
13:01جھوٹ بول دینا
13:01کہ میں فلان چیز میرے پاس ہے
13:03دینے لگا ہوں
13:04یہ درست نہیں ہے
13:06بھائی خدارہ
13:07سچ کا مزاج
13:09اگر گھروں میں آئے
13:10نہ سچ کا مزاج
13:17تو وہ طالب علم بن کے
13:18بھی کبھی جائیں
13:19تو کئی چوروں کی
13:20توبہ کرا کے
13:21مدر سے داخل ہوا کر
13:23شرط یہ ہے
13:24کہ سچ کا مزاج
13:25اپنے گھر میں
13:25دوسری بات یہ ہے
13:27کہ حضرت فاطمہ تظہرہ
13:28نے فطرتی زندگی
13:29جی کے ہمیں دکھائی
13:30وہ گھر کے اندر
13:31جھاڑو دیتی تھی
13:33آٹا گونتی تھی
13:34روٹیاں پکاتی تھی
13:35چکی پیستی تھی
13:36سنو میں کیا کہہ رہا ہوں
13:38لے پا پوتی کرتی تھی
13:39بچوں کی سارے کام
13:41اپنے آتھوں سے کرتی تھی
13:42شور کی خدمت کرتی تھی
13:44اور پھر ساری رات
13:45مسلحے بھی بیٹھتی تھی
13:47سارے کام
13:48سجدہ فاطمہ
13:48حضرت عصمہ
13:49بنت عبی بکر صدیق
13:50حضرت صدیق
13:51اکبر کی بیٹی ہیں
13:52امیر باپ کی بیٹی ہیں
13:54لیکن حضرت زبیر
13:56بن عوام حضور کی پپی
13:57کے بیٹے کے ساتھ
13:57نکاح ہوا تو
13:58کہتی ہیں
13:59میں ان کے گھر میں
13:59کوئی خادم نہیں تھا
14:00میں سارے کام کرتی تھی
14:01میں ان کے گھر کے کام
14:02بھی کرتی تھی
14:03میں کمے سے پانی
14:04بھر کے بھی لاتی تھی
14:05حضرت یہ
14:06آپ کو بخاری میں
14:07حدیث ملے گی
14:08حضرت عصمہ
14:09بنت عبی بکر
14:09صدیق فرماتی ہیں
14:10کہ میں
14:11انہوں نے اونٹ
14:12رکھا ہوا تھا
14:13اور ملازم کوئی نہیں تھا
14:14خادم اور غلام
14:16کوئی نہیں تھا
14:16تو میں ان کے اونٹ
14:17کو چارہ بھی
14:18ڈالتی تھی
14:19میں سارے کام کرتی تھی
14:21بیٹی گھر کے کام
14:22کرنے سے بھی
14:23کبھی کمزور ہوتی ہے
14:25آج کل
14:26وہ لیبرل ہے نا
14:27مومبتی مافیہ
14:28وہ پوچھتا ہے
14:28جی کہاں لکھا ہے
14:29بی بی گھر کے کام کرے
14:30گھر کس کا ہے
14:33ویسے تو وہ کہہ رہی ہے
14:34میں کسی کی مداخلت
14:35بھی پسند نہیں کرتی
14:36میرے گھر میں آکے
14:37نند بات نہ کرے
14:39تب تو وہ کہہ رہی ہے
14:40کہ میرے گھر میں
14:41مداخلت بھی کوئی نہ کرے
14:42اور جب کام کرنے
14:43کی باری آئی ہے
14:43تو کہتے ہیں
14:44کسی حدیث میں لکھا ہے
14:45بلکل نہیں
14:46کسی حدیث میں لکھا
14:47اس میں کوئی شک نہیں
14:48لیکن یہ ضرور لکھا ہے
14:50کہ مدینہ والے کی
14:51صحیفزادی
14:51اپنے گھر کے کام کرتی
14:53یہ ضرور لکھا ہے
14:55کہ صدیق اکبر کی
14:56وہ صحیفزادی
14:57جن کو نبی پاک
14:58صلی اللہ علیہ وسلم
14:59کی گارے سوڑ میں
15:00روٹی پہنچانے کا
15:01شرف حاصل ہے
15:01وہ گھر کے سارے کام کرتی
15:03اپنے خامن کے
15:04جانوروں کی بھی
15:05خدمت کرتی تھی
15:06یہ ضرور لکھا ہے
15:07یہ صیرت اپنائے
15:10پھر
15:10حضرت فاطمہ
15:11رضی اللہ تعالی عنہ
15:12نے نا
15:13تین سال قید بھی
15:14کاتی ہے
15:14شعب ابی تعلیم
15:15حضور کے ساتھ
15:16پتے کھا کے بھی
15:18گزارہ کیا ہے
15:19اہد میں
15:20جنگ اروج پہ تھی
15:22تو حضور ساتھ
15:22لے کے گئے تھے
15:23حضرت فاطمہ کو
15:25سیدہ مشکیزے میں
15:26پانی بھر بھر کے
15:27زخمیوں کو پلاتی تھی
15:29دعائیں دیتی تھی
15:30بڑا عجیب منظر ہوا
15:32مولا مرتضی شعر خدا
15:33کر رہا
15:34واللہ تعالی وجہہ
15:35کریم ارشاد فرماتے
15:36کہ عجیب
15:37ہم نے منظر دیکھا
15:38کہ حضور کا وجود
15:39لہو لہان ہو گیا
15:41تو میں نے دیکھا
15:42کہ سیدہ فاطمہ
15:43دوڑتی آ رہی
15:44مجھے لگا
15:46کہ یہ کمزور ہوں گی
15:47لیکن حضرت فاطمہ
15:47نے کیا کیا
15:48میں پانی بھاتا تھا
15:49اور سیدہ حضور کے
15:50زخم دوتی تھی
15:51زخم دوتی تھی
15:53پھر اس دور میں
15:54طریقہ تھا
15:54کہ کوئی کپڑا
15:55گرم کر کے
15:56زخم کے اندر
15:57جلا کے دیا جاتا تھا
15:59کہتے ہیں
15:59یہ بڑا مشکل کام تھا
16:01پر میں نے
16:01سیدہ فاطمہ کا
16:02حوصلہ دیکھا
16:03وہ جو حضور نے
16:04انہیں دیا تھا
16:04جو نبی پاگ نے
16:06تربیت کی تھی
16:06انہوں نے خود
16:07کپڑا جلایا
16:08اور حضور کے
16:09زخم میں جب
16:10وہ دے رہی تھی
16:11تو حضور تھوڑی
16:12تکلیف محسوس کرنے
16:13لگے تو ان کی
16:14خمیاس ہوا ہے
16:16انہوں نے
16:16وہ ساری آزمائشیں
16:18وہ سارے رنگ
16:19وہ سارا کچھ
16:19حضور کے ساتھ دیکھا
16:21غربتیں بھی
16:22حضور کے ساتھ کٹیں
16:23میں کیسے کہوں
16:25کہ آج کل
16:26ہمارا لاد
16:26صرف اتنا ہے
16:27کہ جو بچے
16:28مانگتے ہیں
16:28میں لا کے دیتا ہوں
16:29یہ کوئی کمال ہے
16:31یہ کوئی کمال ہے
16:32یہ تو آپ نے
16:34الجا دیا انہیں
16:35آپ نے ان کو
16:36بگاڑنے میں
16:37اور میند سے
16:38انہیں دور کرنے کے لئے
16:39آپ نے ظلم کیا
16:40ان کے ساتھ
16:41جو مانگتے ہیں
16:42لا کے دیتا ہوں
16:42کام ہے کرنے والا
16:44کرنے والا کام
16:45تو یہ تھا
16:45کہ بچوں کو
16:46کچھ نہ ملے
16:47تو انہیں
16:47سبر کرنا بھی آئے
16:49انہیں کچھ نہ ملے
16:50تو انہیں
16:50اپنی زبان
16:51شکوے سے
16:52روکنی بھی
16:53آئے
16:54حوصلہ
16:55اگر آپ
16:55دیکھیں نا
16:56حضور فرماتے
16:56کسی باپ کا
16:57اپنی اولاد کے لئے
16:58سب سے اچھا توفہ
16:59پتہ کیا ہے
17:00یا رسول اللہ کیا ہے
17:01فرمایا
17:02جس نے اپنی اولاد
17:03کو سب سے اچھا
17:04عدب سکھا دیا
17:04اس نے سب سے
17:05اچھا توفہ دے دیا
17:07ان کو
17:08عداب زندگی سے
17:09آگاہ کریں
17:10اچھا توفہ ہو گیا
17:11ان کے لئے
17:11آپ سمجھتے ہیں
17:12دولت کے امبار
17:13ان کے پیروں میں
17:14لگا دیے جائیں
17:15تو پھر
17:15محول آسانی والا ہوگا
17:17پھر تو لڑائی
17:18اور بڑھ جائے گی
17:19پھر تو
17:20شدت پسندی
17:20اور بڑھے گی
17:21پھر تو
17:22کاہلی
17:22سستی
17:23نکمہ پان
17:24اور زیادہ
17:25رسول کائنات
17:27صلی اللہ علیہ وسلم
17:29نے صبر کرنا سکھایا
17:30کئی دنوں کی
17:31بھوک تھی
17:32نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
17:34تین دن بیٹ گئے تھے
17:37تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم
17:38کے ساتھ
17:39کچھ صحابہ بھی تھے
17:40حضور عدرت ابو
17:41عیوب انساری کے ہاں گئے
17:42پہلے میزبان
17:43نبی پاک کی
17:44انہوں نے دیکھا
17:45کہ چہرہ نور پہ
17:46نکاہت ہے
17:47تو جلدی سے
17:47ایک بکری زبا کی
17:50بکری پکنے لگی
17:51تو انہوں نے
17:51نہ خجور
17:52اور کچھ
17:53انہوں نے
17:54اتار کے
17:56انگھور وغیرہ
17:57پلیٹ میں رکھ کے
17:58حضور کی بارگاہ میں
17:59پیش کیے
17:59یا رسول اللہ شوق
18:01فرمائی ہے
18:01جب تک کھانا پکتا ہے
18:02حضور نہ
18:03ہلکے ہلکے
18:03ایک لکمہ
18:05اٹھا لیتے
18:06کبھی کبھی
18:06ایک لکمہ اٹھا لیتے
18:07حضور کھانے لگے
18:08اتنے دیر میں
18:10کھانا پک کے آ گیا
18:11بڑے شوق سے
18:12رغبت سے نہیں
18:13حضور نے
18:14خجوریں کھائیں
18:15شوق کے ساتھ
18:16نہیں
18:16نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
18:17نے انگور کھائے
18:18کبھی کبھی نہ
18:19جیسے کوئی
18:19ایک ٹکڑا بندہ
18:20اٹھا کے کھاتا ہے
18:21اس طرح
18:21نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
18:23کھا رہے ہیں
18:24کھانا پک کے آیا
18:25تو حضور نے
18:25ایک روٹی اٹھائی
18:26اور دو تین
18:27بوٹیاں اٹھائیں
18:28اور رکھیں
18:28پھر ان کو لپیٹا
18:30اور آنکھوں میں آنسو آئے
18:32ایک صحابی کو
18:33تھما کے کہا
18:34یہ لے جاؤ
18:35اور فاطمہ کو دے آؤ
18:37میں نے نہ
18:38تین دن سے کچھ نہیں کھایا
18:39اور فاطمہ نے
18:39چھے دنوں سے کچھ نہیں کھایا
18:41چھے دن ہو گئے
18:43انہیں اپنے گھر میں
18:44صبر سے وقت گزارا ہے
18:45کچھ نہیں کھایا
18:46لے جاؤ کھانا
18:47حضور صلی اللہ علیہ وسلم
18:48نے نہ ان کو
18:49صبر سکھایا
18:50حوصلہ سکھایا
18:51ان کو
18:52ذوق سکھایا
18:53اور پھر آپ نے
18:54سوسائٹی کے اندر
18:55کوئی کام کرنا ہے
18:56کوئی انقلاب برپا کرنا ہے
18:57کچھ آگے بڑھنا ہے
18:59معاشرے کو
18:59ملت کو
19:00قوم کو
19:01آپ نے قبیلے کو
19:02کچھ دینا ہے
19:03تو اس کے لیے
19:04اگر آپ کے گھر والے
19:05آپ کا ساتھ دینا
19:07تو پھر کام کرنا
19:09آسان ہو جاتا ہے
19:10لیکن اگر
19:10مشکلات
19:11گھر سے پڑھنی شروع ہو جائیں
19:13گھر والے
19:14حوصلہ شکنی کرنے لگیں
19:15گھر والے
19:16اگر کمزوری دکھانے لگیں
19:17تو پھر بہت سارے کام
19:19جو بندہ کرنے کی
19:20صلاحیت رکھتا ہے
19:21وہ بھی نہیں کر پاتے
19:21اگر گھر سے
19:23حوصلہ ملے
19:24گھر والے
19:24مشن کے ساتھ ہو جائے
19:26تو پھر تو
19:27یوں سمجھ لیں
19:27کہ انسان مضبوط ہو گیا
19:29وہ اتنا طاقتوار ہو گیا
19:30کہ بہت سارے
19:31طفانوں کا
19:32خود بخود
19:32مقابلہ کر لے گا
19:33حضور صلی اللہ علیہ وسلم
19:36چونکہ
19:36بڑا کام کرتے تھے
19:37بڑی ڈیوٹی فرماتے تھے
19:39تو طریقہ مبارکہ یہ تھا
19:40کہ سفر کے لیے
19:41تشریف لے جاتے
19:42یا جہاد کے لیے جاتے
19:43تو سب سے آخر میں
19:44حضرت فاطمہ کے گھر جاتے
19:46ان سے ملاقات کر کے
19:48سفر پہ تشریف لے جاتے
19:49اور جب واپس تشریف لاتے
19:50تو سب سے پہلے
19:52سیدہ فاطمہ کے گھر
19:54سب سے پہلے
19:55یہاں آتے
19:55ملاقات کرتے
19:56پھر تشریف لے جاتے
19:57ایک دفعہ حضور
19:58کئی دنوں کے بعد
20:00تشریف لائے
20:02سفر کے آثار بھی تھے
20:05اور پھر حضور کا لباس
20:07مبارک بھی
20:07بہت دنوں سے
20:09حضور نے
20:10نیا جوڑا نہیں خریدا تھا
20:12پہنا نہیں
20:12تشرف نہیں بکشا تھا
20:14تو کپڑے مبارک بھی
20:15نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
20:16کے بظاہر بہت پرانے لگ رہے تھے
20:18تو حضرت فاطمہ کے ہاں
20:19حضور تشریف لے گئے
20:20تو سیدہ پاک نے
20:21نہ حضور کے کپڑوں کو جھاڑا
20:23اور جھاڑ کر کے
20:24عرض کی
20:25یا رسول اللہ
20:25بڑی مشکت فرماتے ہیں
20:27حضور آپ
20:28بڑی مشکت کرتے ہیں
20:29دین کے لئے
20:30یا رسول اللہ
20:31صلی اللہ علیہ وسلم
20:32دیکھیں
20:33کم سے آپ نے
20:33کپڑے نہیں خریدے
20:35حضور
20:36یہ مشکت
20:38کم تک
20:38کس حد تک
20:39یہ گویا سوال ہے
20:40حضرت فاطمہ
20:41یا رسول اللہ
20:42صلی اللہ علیہ وسلم
20:43اتنی مشکت
20:44تو حضور نے فرمایا
20:45فاطمہ
20:46تیرے باپ کی ڈیوٹی ہے
20:48تیرے باپ کی ڈیوٹی ہے
20:50کہ ہر دہات میں
20:51ہر شہر میں
20:52دین پہنچانا ہے
20:53پھر نبی پاک
20:54صلی اللہ علیہ وسلم
20:55نے ایک جملہ کہا
20:56جو میں نے پہلی دوہ پڑا
20:58تو بتاتا ہے
20:59کہ مشن کتنا بڑا ہے
21:00نبی پاک
21:01صلی اللہ علیہ وسلم
21:02نے فرمایا
21:02فاطمہ
21:03جہاں تک
21:04رات پہنچتی ہے نا
21:06وہاں تک
21:07ہم نے
21:07اللہ کا دین بھی پہنچانا ہے
21:09جہاں تک
21:10رات آتی ہے نا
21:11جہاں جہاں
21:12رات پہنچتی ہے
21:12وہاں تک
21:13رسول کریم کا دین بھی
21:14پہنچے گا
21:16حضور صلی اللہ علیہ وسلم
21:18نے یہ انداز
21:18عدر فاطمہ کو سکھایا
21:20کہ جہاں جہاں
21:20رات پہنچتی
21:21وہاں دین بھی
21:23پہنچے گا
21:24وہاں وہاں
21:24یہ دین پہنچ کر کے رہے گا
21:26اب آپ اندازہ فرمائیے
21:27اتنا بڑا مشن تھا
21:30اور اس میں
21:30سیدہ فاطمہ تظہرہ
21:32رضی اللہ تعالی
21:33مہا ساتھ ساتھ ساتھ
21:35حضور کے وقت
21:36گزارتی ہیں
21:37ساتھ ساتھ رہتی
21:38بہت زیادہ
21:39آسودگی والی زندگی نہیں
21:41لیکن اس کے باوجود
21:42بہت زیادہ پردے کا احتمام
21:45باپردہ عورت کون ہوتی ہے
21:47جو برکہ پہنے
21:48اور سارا گھوم کے
21:49واپس آ جائے
21:51برکہ اس نے پہنے
21:52نکاب اس نے کر لے
21:53اب جہاں دل کرے جائے
21:54نہیں
21:55یہ بھی باپردہ ہے
21:56اس پر بھی کوئی الزام نہیں
21:57لیکن جو اصل باپردہ عورت ہے
21:59وہ کون ہے
22:00جو گھر سے صرف
22:01ضرورت کے لیے نکلے
22:03صرف مجبوری کے لیے
22:04گھر سے بار جائے
22:05ورنہ اپنے گھر سے
22:07وہ عورت باپردہ ہے
22:08ایک دن نبی پاک
22:09صلی اللہ علیہ وسلم
22:11نے صحابہ سے پوچھا نا
22:12بتاؤ مجھے
22:14دنیا میں سب سے بہترین
22:15عورت کون ہوتی ہے
22:17لوگوں کا اپنا اپنا
22:18رویہ ہوتا ہے
22:19کچھ کا خیال تھا
22:20کہ جو قرآن پاک کی
22:21آفضہ ہو
22:22کچھ کا خیال تھا
22:23عالمہ فاضلہ ہو
22:24کچھ کا خیال تھا
22:25کہ بچوں کی تربیہ
22:26ٹھیک کرنے والی ہو
22:27دین جس نے بچوں کو
22:28سکھایا وہ بہتر ہے
22:29سب اپنے اپنے انداز میں
22:31بات کرتے ہیں
22:32لیکن حضور نے فرمایا
22:33تم نے میری مراد کو پہنچے
22:34حضرت مولا علی شہرِ خدا
22:36فرماتے میں پیچھے بیٹھا تھا
22:37ذرا میں نے گردن جھکائی
22:38اور چھوپ کے
22:40نبیسے بھی قادم بارک
22:41بظاہر تھوڑا چھوٹا تھا
22:42حضرت علی کا
22:43کہتے ہیں میں نکل گیا
22:44حضرت فاطمہ کا
22:45حجرہ ساتھ ہی تھا
22:46جا کے میں نے
22:46کہا فاطمہ حضور نے
22:47سوال پوچھا ہے
22:49اب میں کس طرح
22:50یہ بات کروں
22:51کہ مولا علی شہرِ خدا کا علم
22:54حضور نے فرمایا
22:55کہ میں علم کا شہر ہوں
22:57تو علی دروازے ہیں
22:58تو اگر حضرت علی بھی
22:59کسی سے مسئلہ پوچھنے جائیں
23:01تو پھر بتاؤ نہ
23:01کہ سیدہ فاطمہ کا علم
23:03کتنا شاندار ہو
23:05ان کے علم کا کیا مرتبہ
23:07اور مقام ہے
23:07کہ حضرت فاطمہ سے پوچھا جا کے
23:09کہا فاطمہ آج نہ
23:11حضور نے سوال پوچھا ہے
23:12تو سب صحابہ
23:14مہب حیرت ہیں
23:15حضور نے پوچھا ہے
23:16بہترین عورت کون ہوتی
23:18تو کسی نے کچھ بتایا
23:19کسی نے کچھ بتایا
23:20بات بان نہیں رہی
23:21آپ ذرا جلدی سے بتائیں
23:24تو حضرت فاطمہ کہنے لگی
23:26علی بہترین عورت پتہ کون ہوتی ہے
23:28یہ آپ نے غور کرنا ہے
23:29لفظوں پہ
23:29کہا بہترین عورت وہ ہوتی ہے
23:31اسے نہ کبھی غیر مرد نے دیکھا ہو
23:34اور نہ کبھی
23:35اس نے غیر مرد دیکھا ہو
23:38وہ سب سے بہترین عورت ہے
23:40آپ میری بات پہ گوھر کریں
23:42بس یہ حد ہے
23:43یہ سیدہ فاطمہ کا پیغام ہے
23:45یہ آج کے جمعہ کا میسیج ہے
23:48فرمایا
23:49نہ اس نے غیر مرد دیکھا ہو
23:50اور نہ غیر مرد نے
23:52اسے دیکھا
23:53بہترین عورت ہے
23:55حضرت سیدنا علی المرسدہ
23:57کہتے ہیں
23:57میں چھپکے چھپکے سے آکے
23:59پھر سبوں میں بیٹھ گیا
24:00بات ابھی جاری تھی
24:01صحابہ بات کر رہے تھے
24:02میں نے ہاتھ کھڑا کیا
24:03میں نے کہا حضور بتاؤں
24:05پھر میں بتاؤں
24:06میں نے کہا
24:06یارسول اللہ
24:07بہترین عورت وہ ہوتی ہے
24:08نہ اس نے غیر مرد دیکھا ہو
24:10اور نہ غیر مرد نے
24:12کبھی اسے دیکھا ہو
24:13حضور نے میری بات سنی
24:14تو مسکرا کے فرمایا
24:15فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے
24:18کہا
24:19فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے
24:20تو حضرت علی المرسدہ کہتے ہیں
24:22صحابہ ایک دوسرے کمول دیکھ رہے تھے
24:24کہ بتایا تو علی نے
24:27طریف حضرت فاطمہ کی
24:28انہیں نہیں سمجھ آ رہی تھی
24:29میرے دوستوں کو
24:30تو مجھے تو آ رہی تھی نا
24:31مجھے تو سمجھ آ رہی تھی نا
24:33کہ حضور کیا فرما رہے
24:34تو سیدہ فاطمہ تزہرہ
24:37وقت وصال آ گیا
24:39چھے ماہ حضور کے بعد گزارے
24:41پر آنکھوں سے آنسو خوشک نہیں ہوئے
24:44اور عجیب
24:45سیرت نگاروں نے باتیں لکھی ہیں
24:47حضور کی اونٹنی بھی آ کے
24:49حضور کے بعد حضرت فاطمہ کے
24:51دروازے پہ بیٹھی رہتے
24:53حضور کی اونٹنی بھی
24:54وہ جو حضور کے جانور تھے
24:55وہ بھی سیدہ فاطمہ کے
24:57دروازے پہ آ کے بیٹھے رہتے
24:59چھے ماہ یوں ہی گزرے
25:01پھر ایک دن حضرت مولا علی
25:03شیرِ خدا کو بلا کے
25:04کہا کہ علی
25:05بس ایک بات کا خیال رکھنا
25:07جنازہ میرا رات کو اٹھانا
25:10رات کو
25:11پردوں میں چھپ کے وقت بتایا ہے
25:14تو
25:16اب بھی چاہتی ہوں کہ میرے جنازے
25:18کو میری چار پائی کو بھی
25:19غیر محرم نہ دیکھیں
25:20اور پھر فرمایا کہ
25:22حضرت اسمان کو بلا کے کہا
25:24کہ میرا جنازہ رات کو اٹھایا جائے
25:26اور پردے کا خاص احتمام کیا جائے
25:28تو انہوں نے کہا میں نے
25:29ہبشاہ میں ایک طریقہ دیکھا ہے
25:31کہ عورتوں کو جنازے کو
25:33اوپر سے کئی چادروں کے ساتھ
25:34ڈھانپ دیا جاتا ہے
25:35فرمایا بس وہی میرے ساتھ بھی کرنا
25:37رات کوئی جنازہ اٹھا
25:39تو شاید مدینے میں آج
25:41کوئی آنکھ ایسی نہیں تھی
25:42جو خوشک رہی ہو
25:43حضرت عمر جیسے لوگ بھی روئے
25:46حضرت ابو بکر صدیق جیسے
25:48لوگوں کی آنکھیں بھارا آئیں
25:50سجدنا عثمانِ گرنی
25:51رضی اللہ تعالیٰ نہوں
25:52بھی ایک کونے میں بیٹھے تھے
25:55کئی منٹوں تک
25:56سیدہ عائشہ صدیقہ
25:58رضی اللہ تعالیٰ نہوں
25:59بولی نہیں
25:59لوگوں نے کہا ہوا کیا
26:02فرمانے لگی آج
26:03غزور کی تصویر کی رخصتی
26:05کی باری آئی ہے
26:06آج تصویر غزور کی جا رہی ہیں
26:08رات کو جنازہ
26:10سیدہ فاطمہ نے وسیعت کی
26:12جاتے ہوئے بھی غیر محرم
26:14کی نظر نہ پڑے
26:15امام سیوتی نے حدیث لکھی ہے
26:17میرے نبی پاک نے فرمایا
26:19دن ہوگا قیامت کا
26:22اللہ فرشتوں سے فرمائیں گے
26:24نظریں جھکا لو
26:26اہلِ محشر سے کہا جائے گا
26:28ذرا اپنی نظریں جھکا
26:29یہ اہلِ محشر کون ہوں گے
26:30بلی غوث کتب صلحات کیا علماء
26:34اپنی گردنیں جھکاؤ
26:36نظریں جھکاؤ
26:37کیا ہونے لگا ہے
26:38کہا محمد کی بیٹی فاطمہ کی
26:41سواری گزرنے لگی
26:42یہ موقع ہیاں کا ہے
26:44سیدہ فاطمہ کی سواری گزرنے لگی ہے
26:46یہاں چونکہ انہوں نے
26:48پردوں میں وقت گزارا ہے
26:49تو صبح قیامت بھی
26:50پردوں کے اندر وہ جائیں
26:52رمضان کی سعادت افروز گڑیاں ہیں
26:54رمضان المبارک کی
26:56بخت سوارنے والی گھڑیاں
26:58رمضان کی نصیب چمکانے والی گھڑیاں
27:01رب کو رازی کرنے والی گھڑیاں
27:03رمضان کی وہ گھڑیاں ہے
27:05جس میں جو آدمی سمجھتا ہے
27:07میں بڑا پیچھے رہ گیا ہوں
27:08وہ بھی آگے بڑے
27:10اللہ کی رحمت پا لے
27:11اور وہ بھی دور کر کے
27:13زندگی کے سفر میں آگے نکل جائے
27:15اللہ کی رحمت اسے ملے گی
27:17لیکن خبردار
27:18ایک لمحہ بھی زائع نہ کرنا
27:20بیکار نہ کرنا
27:21فضول ابحاظ
27:21فضول بیسیں
27:22فضول کا مبائل
27:23فضول کی گفتگو
27:25فضول کا لیتول اللہ
27:26اپنے آپ کو بچائیں
27:27اور ذینی طور پر
27:29اپنے آپ کو تیار کریں
27:30کہ انشاءاللہ
27:31روزے بھی پورے رکھنے
27:33ترابی بھی وقت پہ پڑھنی ہیں
27:35تحجیب کی نماز بھی
27:37رات کو پڑھنی ہیں
27:37اللہ کے فضل
27:38گریب کی مدد بھی کرنی ہیں
27:40جس حد تک ہو سکا
27:41میں نے دوسروں کے لیے
27:43خیر بھی جمع کرنی ہیں
Comments

Recommended