- 10 hours ago
Dekh Zara Pyar Se ep 8 Pakistani drama
Category
😹
FunTranscript
00:05موسیقی
00:58موسیقی
01:08موسیقی
01:11موسیقی
01:12موسیقی
01:31دادی اندر
01:32وہ کیا ہے مجھے کیوں نہیں بتا رہے کچھ
01:33آپ چلیں میں بتاتیوں
01:37عجیب بات ہے بھئی
01:38لڑکا بھاگ گیا اور تم لوگ موٹھا کے یہاں چلے آئے
01:41شفقت منی جنجوہ کی اولاد ہو تم
01:43جس سے جیل کی عورتیں تھر تھر تھر کافتی تھی
01:46یاد ہے نرومی
01:48امی جان اور ہم کیا کرتے
01:51سیدھا فائر مارتے اس کے سینے میں
01:53دادی کیا کرتے لڑکا ہی بھاگ گیا تک
01:55ایسے فائر مارتے اسے
01:57اس کے باپ کے سینے میں مارتے جس نے
01:59اتنا گھٹیا اور بزن لڑکا پیدا کی
02:01چلو کیسر میرے ساتھ چلو حیدرباد
02:04کہاں
02:04حیدرباد
02:05میں جب تک جا کے خود حساب برابر نہیں کروں گے
02:08مجھے چین نہیں آئے گا
02:12کسی کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہے
02:15جاتی میرے ساتھ ہوئی ہے
02:18حساب بھی میں ہی برابر کروں گے
02:20رومی بیٹا
02:23رومی
02:52موسیقی
02:59چچو
03:00ایڈی ساب کھا ہے
03:02کاشان ایڈی ساب کھا ہے
03:14ایڈی ساب
03:17ایڈی ساب
03:21موسیقی
03:22موسیقی
03:32موسیقی
03:34موسیقی
03:38موسیقی
03:42موسیقی
03:46موسیقی
03:55صاحب
03:58ہلو
03:59ہلو ہاں جہازاد ایڈی صاحب کدھر ہے
04:01ایڈی صاحب تو چلے گئے
04:16کاشان
04:17اسے بتا دو
04:19کہ اگر اس نے یہ شادی نہیں کی
04:23تو یہ میرے جنازے میں شامل نہ ہو
04:54موسیقی
05:04موسیقی
05:05موسیقی
05:05موسیقی
05:24موسیقی
05:29یار دادی نے تو دل پر ہی لے لیا ہے بات
05:32ایسی اداز شکل بنا ہوئی تو اور کیا ہوگا
05:35کل سے بی پی شوٹ ہے یار ان کا کچھ سمجھ میں نہیں آرہا ہے
05:39حیرت ہے
05:41دادی کے بی پی شوٹ ہونے سے پہلے
05:44دادی نے اس بندے وہ شوٹ کیوں نہیں گیا
05:46سنو تم تو کہہ لی تھی کہ وہ کوئی بڑا کولنس کا برانڈ امباسیڈر ہے
05:50میں تو اس شکل تک نہیں دیکھی اس خبیز کی
05:53بعض دفعہ اچھی پیکنگ کے اندر سے چیپ مٹیریل نکل آتے
05:56اچھا رومی آگئی تو تم بات کرو اس سے
05:58شکر کرو جان جھوٹی
06:01بلکہ میں تو کہتی ہوں ایک شاندار سی بریک اپ پارٹی کرو
06:04سو کیوں نے لگ رہا ہے تمہارا دماغ آؤٹ اوف آرڈر چل گیا ہے
06:07دولہ اس کا بھاگا ہے
06:09بھاگل ہے یہ
06:09کس نے کہا ہے مجھے اٹھانے کو
06:11ویسی دو گھنٹے لگتے مجھے نورمل ہونے میں
06:14ہاں بہت اچھی طرح سے پتا ہے ہمیں
06:16کیسی ہو
06:17میرا چھوڑو تم کیوں دازمن کے گھوم لی ہو
06:20وہ کوئی آخری مر نہیں تھا
06:22چھوہ جان چھوٹی بھاگ گیا
06:24آہا ٹھیک ہے ٹھیک ہے پڑھ لیں گے شکرانے چلو
06:26بند کرو فون
06:33کیا ضرورت ہے اس کو بتانے کی
06:37ہماری بیس فین ہے ہماری
06:40چھپا تھوڑی سکتے ہیں
06:41اچھا پلیز ابنا ذرا تھوڑا نورمل ایکٹ کرو
06:44خاصو پہ دادی کے سامنے
06:46میں نہیں چاہتی میری وجہ سے کوئی بھی ایفیکٹ ہو
06:50تم نورمل رہو ہم سب سے اٹھائیں گے
06:53ایک بار دل کھول کے رو لو
06:55اس کے بارد ہم پارٹی کریں گے
06:58انجوائی کریں گے
07:02تمہجھ رہی ہو نا
07:10ہاں
07:10قسم لے لیں صاحب میں نے خود اپنی ان گناہگار آنکھوں سے
07:14رات گیارہ بچ کر تیس منٹ پر صاحب کو ٹیریز پر کھڑے ہوئے دیکھا تھا
07:19ایسی سچویشن میں جلدی بولتے ہیں جہاداد
07:23اور آپ
07:23صاحب آتے گھنٹے کے لیے میں گیٹ چھوڑ گیا
07:26آپ میں رومنے کیوں مجھے نہیں پتا کدھر گئے
07:28تو زمین کھا گیا اسمان نگل گیا
07:33اسلام کو انکل
07:34انکل دادو پتا نہیں کہا ہے
07:36بارنگ اسلام رات دو بجے خود اسے کراچی ارپر پر چھوڑ کے آیا
07:40کیا
07:43کنیڈین نیشنل ہے
07:44ٹکٹ لیا چلا گیا تمہارے پیرنٹس کے پاس
07:47ٹھیک کیا اس نے
07:48کس مو سے رہتا یہاں
07:51لیکن ماما بابا نے تو نہیں بتایا مجھے کچھ
07:53انہیں نہیں پتا
07:54بگر تمہارا نمبر بھی پاورڈ آف تھا
07:57ورنہ میں نے سوچا تھا
07:58کہ تمہیں انفارم کروں
08:00اس لئے تو خود چلا آیا
08:03جہاداد
08:03جی
08:04دکان سے میرا فون لیا اور ریپیر ہو گیا ہوگا
08:06اور تم سب جاؤ یہاں رہاں سے
08:10کاشان بیٹا
08:11علی سے راپتہ ہوا
08:13نہیں انکل اور میں کرنے بھی نہیں لگا
08:16اچھا اچھا چلو
08:17ٹینشن مت لو ریلاکس
08:40ریڈیم چچا
08:42جی بی بی جی
08:43یہ کون کیا ہے
08:44ارے وہ جو نیک رادہ رہا ہے نا
08:46وہ تھا
08:48گیا تو ایسے جیسے کوئی پولیس پیچھے لگی بھی ہو
08:51میں دیکھتا ہوں
08:56رومی
08:59رومی
09:00پشی اب کوئی اور بری خبر مت سنانا مجھے
09:02نہیں نہیں اچھی خبر ہے
09:03تای ابو ہمیں دس دن کے لئے عمرے پہ لے کے جا رہے ہیں
09:09اچھی بات ہے
09:11اچھی نہیں بہت اچھی بات ہے
09:13وہاں جا کے نا
09:14اللہ سو شخص کے خلاف شکایتیں لگائیں گے
09:16اچھا نا تم مت لگا نا میں دائیں بائیوں کے لگا لوں نہیں
09:19ٹھیک ہے
09:21بشی پلیز اب نا وہ
09:24اس فضول انسان کا ذکر میرے سامنے مت کرنا
09:27اور پلیز
09:28مجھے کچھ دے کے لئے اکیلا چھوڑ دو
09:32اوکے
09:42یہ غلط فیصلے نے سب کچھ برباد کر دیا
09:48مالا کے بغیر
09:49اب میرے جیلے کب مقصر نہیں قتم ہو گیا
09:52اب
09:53یہ کیا کر دیا بھائی
09:56کیا کر دیا
09:57ابو آپ کا فیصلہ غلط نہیں تھا
09:59آپ ذکر نہ کریں
10:01آجائے گی واپس مالا
10:03آپ کے بغیر کہاں رہ سکتی ہے وہ
10:05مجھے تو لگتا ہے اس کا باپ
10:07عمرے کے بعد اسے سیدھا جرمنی لے جائے گا
10:10ایسا کچھ نہیں ہوگا
10:11اس کی جرمن بیوی اسے پرمیشن ہی نہیں دے گی
10:14ہاں ابو
10:15مالا تھوڑی کہیں جائے گی
10:16خود ہی منا کر دے گی
10:17رہ سکتی ہو آپ کے بغیر
10:23ہیلو
10:27کیا
10:28کب
10:29اچھا میں ٹکٹ ری سکیجول کروا کے
10:31اور بات کرتی ہوں واپس
10:34کیا ہوا ابیلہ
10:37حمزہ گر گیا ہے فوٹبال کے ہرتے میں
10:39اس کی ٹانگ فریکچر ہوگی ہے
10:41مجھے فوران بابس جانا ہوگا
10:43ہواسپٹل میڈمیٹ ہے
10:44ہاں نا ہواسپٹل میڈمیٹ ہوگیا ہے
10:46اس کی باب سے ہنڈل نہیں ہو رہا
10:48میرا پاہونا ضروری ہے
10:50تو جھاو جلدی سے جانے کا انظام کرو
10:52بیٹا پھول کرو
10:55میں ایجنٹ کو کارتی ہوں
11:00کیا ہو gratis
11:07ہم باب بھی ٹھیک ہے نا ہینڈل کرنے کے لیے سب کچھ
11:11کلیں
11:12خالا میں کیوں جرمانی جاؤں گی
11:14آپ نانا کو سمجھائیں وہ پریشان نہیں ہو
11:17ہاں لیکن
11:18بتا ہے
11:19لیکن تمہارے معاملے میں بہت اچھی ہیں
11:25تمہاری امی بھی جا رہی ہے
11:27وہ ٹو ویکس کے لیے نہیں آئی تھی
11:29ہاں مگر وہ
11:31حمزہ کا فریکچر ہو گیا ہے
11:32اس کے باپ سے ہینڈل نہیں ہو رہا تو
11:39میں بھی تو بہت سے چیزیں ہینڈل نہیں کر پا رہی
11:42کیا مطلب
11:44کچھ نہیں
11:47خالا
11:48اس لڑکے کا پروفائل لنگ بھیجے مجھے
11:51کس کا
11:52وہی جو شادی سے بھاگا ہے
11:54میں دیکھنا چاہتی ہوں اسے
11:57کیا
11:58تم ملی نہیں ہوں اسے
12:00تو کون ملنے آئے تھا تم سے سنابھا
12:03نہیں میری ملاقات نہیں ہوئی تھی اس سے
12:05کیا
12:06اب اگر نہیں دیکھانا تو مٹی ڈالو
12:08میں نے بھی اس کو بلوک کر دیا اور جگہ سے
12:10کچھ دماغ سے بھی لوگوں کو
12:12اتیہ سانی سے بلوک کیا جاتا
12:15کیا
12:17ہلو
12:37ڈالو
12:39دادو
12:42دادو
12:45دادو
12:46چھوٹے ساپ
12:46جہاں تھا
12:52کیا ہو گیا
12:54بول
12:56بہت دکھ کے ساتھ گئے ہیں بڑے ساپ
13:02مجھے تو یقین ہمیں آرہا
13:04اس سے کیسے جا سکتے ہیں دادو
13:07یقین تو ہم میں سے کسی کو بھی نہیں آرہا چھوٹے ساپ
13:12تو کیوں آیا واپس
13:15کاشا
13:16دادو
13:18پیچھے ہو
13:19یہ وقت ناراض ہونے کے نہیں ہے میرے بھائی
13:21یار ہاتھ نہ لگاؤں مجھے
13:23ماری شکل بھی نہیں دیکھنا چاہتا میں اس وقت
13:25میں بتا رہوں اے ڈی صاحب کا آخری دیدار کیے بغیر میں کہیں نہیں جاؤں گا
13:31ہرچا میرے راستے سے
13:32آخری دیدار کا موقع تو ہم میں سے کسی کو بھی نہیں ملا چھوٹے صاحب
13:39کیا مطلب
13:41کیا کیا تھا نے ڈیڈ باڈی کے ساتھ
13:43ڈیڈ باڈی
13:44ان سے بغیرہ دفن کر دی ہے تونہیں
13:45یار چاہ ہو گیا
13:47شادی سے بھا کے پاگل ہو گیا تم
13:48کس کی ڈیڈ باڈی چھوٹے صاحب
13:51اے ڈی صاحب کی اور کس کی
13:53اللہ اے ڈی صاحب کو لمبی عمر اتا کرے
13:56کیسی بات کر رہے ہیں آپ
13:59تو نہیں تو مجھے کہا تھا اے ڈی صاحب گزر گئے ہیں
14:01زوریز اے ڈی صاحب نہیں گزرے
14:03تمہاری غیرت گزر گئی ہے
14:04جو دفنال ہو اسے
14:07بہانے ڈونڈ رہے ہو گھار آنے کے
14:16انہیں تو مجھے کہا تھا اے ڈی صاحب چھلے گئے ہیں دنیا سے
14:18آپ بھی کمال کرتے ہیں چھوٹے صاحب
14:22بڑے صاحب تو ناراض ہو کر
14:24کینیڈا چلے گئے ہیں
14:26آپ پتہ نہیں کیا سمجھ بیٹھے
14:31اے ڈیڈ باڈ
14:40رومی جو ہم سب کہہ رہے تھے
14:42کہ ایک دفعہ مل لو
14:44تب تو تم ملی نہیں
14:46تو اب کیا فائدہ ہے
14:49اب دیکھنا چاہتیوں اسے
14:55دیکھنا چاہتیوں کہ
14:58ایسی حرکت کرنے بلا کیسا ہوتا ہے
15:01مزل ہوتا ہے
15:03مرد ہوتا نا تو نا بھاگتا
15:05اور اس نے ایک بار بھی نہیں سوچا نا بھاگنے سے پہلے
15:08کہ لڑکی کیسے فیس کرے گی دنیا کو
15:14میں آج دادی کے پاس ہوں
15:23آو ذرا دیکھو یہ
15:27پاکستان کے بیس فوٹوگرفر بننا چاہتے ہو نا
15:30تو پھر اس روم میں پھیلی دادو کی ساری بے بسی
15:32غم اور دکھ کی کیفیت کیپچر کرو اپنے کیمرہ میں
15:36کر سکتے ہو
15:37اس تصویر کی جتنی بھی کرچی آئے نا
15:39اس سے زیادہ ٹکڑیں کیے تمہیں ان کے دل کے
15:43اتنا مان تھا دادو کو تیرے پہ
15:46اس کو توڑ دیا تمہیں
15:48اب جوڑ سکتا ہے
15:50بتا نا
15:51تو پھر مان لو تم انتہائی سلفش انسان ہو
15:56میرا علی یہ میرا علی وہ
15:58تذبیح پڑتے تھے روز تمہارے نام کی دادو
16:01اور تو نے کیا کیا آگے سے
16:03پورے ہیدر آباد میں تماشا بنا دیا
16:06کوئی اندازہ ہے اس لڑکی کی فیملی نے کتنا زلیل کی انہیں
16:11ان کی تربیت پر کتنے سوال اٹھائیں
16:16یوں ہاتھ جوڑ کر انہوں نے مجھے کہا تھا
16:18کہ تم شادی کر لو
16:20اور زوریز
16:22میں مان گیا تھا
16:24کیوں
16:25کیونکہ میرے دادو کی خواہش تھی
16:28وہ تو اس لڑکی نے انکار کر دیا
16:30اور بہت اچھا کیا
16:32ورنہ ساری زندگی کے لیے
16:33تیرا میرا تعلق ختم ہو جاتا زوریز
16:38جیسے تیرا دادو سے ہو گیا
17:08موسیقی
17:20موسیقی
17:28ہی رہے جیسی بچی گوائے اس نے
17:31اپنے نقصان کی اب
17:32اشتائے گھر دن دیکھنا تھا
17:37دادو پلیز آپ کی موسیقی بات اچھی نہیں لگتی
17:40کتنا اچھا نام تھا علی
17:42اپنے نام کی علاج رکھ لیتا
17:46جب بس کریں وہ
17:49مجھے سونا ہے
17:51ٹھیک ہے
17:53تم دونوں جب عمرے پہ جاؤ گی نا دیکھنا
17:55کتنا سکون ملے گا تمہے
17:57اور جب تم عمرہ کر کے آگی
17:59تو ہم لوگ
18:00بریک اپ پارٹی رکھیں
18:02یہ عمرے تک تو ٹھیک ہے
18:04یہ بریک اپ پارٹی والا آئیڈیا
18:06اس بے وکف سکھی کا ہوگا
18:07یہ اسی کے دماغ میں
18:08اس تکے فضول آئیڈیاز آتے ہیں
18:10مجھے تو
18:11اچھا لگا یہ آئیڈیا بس
18:14رونی یہ دیکھو
18:15سکینہ نے
18:17تمہاری پارٹی کا انویدیشن کارڈ بھی بنا دیا ہے
18:23یہ پاگل باگل تو نہیں ہو گئی ہے
18:25اس کو میں ٹھیک کر کے آتی ہوں
18:27پاگل ہو گئی ہے فل
18:34یار دادو
18:36بس
18:39خبردار جو ایک آنسو آرہا ہے
18:42کبھی زندگی میں میرے سامنے آئے نا
18:44تو دیکھنا اس کا
18:45کیا شر کروں گی میں
18:58کیا کر رہے
19:00کانیڈا جاروں دس تین کیلئے
19:02میں دادو کو کیلہ نہیں چھوڑ سکتا
19:04اس سیچویشن میں
19:07یار زریز بیسے
19:08ساری زندگی تم نے وہ کیا
19:10جو تمہارا دل چاہا
19:11کیا تھا گر دادو کی ایک بات مان لیتے
19:14اتنا تو وہ ڈیزرف کرتے ہیں نا
19:16لیکن نہیں
19:16تم تو زریز علی خان ہو
19:18پولی دنیا کو اپنے جوتے کے نوک پہ رکھا ہوئے تم نے
19:21تیرے لیے رشتے
19:23ناتے یہ فیلنگز یہ سب تو بیکار ہے نا
19:31ساری یار
19:34اس ساری سے
19:35جو کچھ اس لڑکی کے ساتھ ہوا ہے
19:37وہ سب ٹھیک ہو جائے گا
19:40دادو اور انکل قدوس کی چالیس سالہ دوستی
19:43ٹھیک ہو سکتی ہے
19:44اپنا ساری اپنے پاس رکھو
19:54میں بھی شکتا ہوں درشت کیانڈا
19:56ارگیز نہیں یار
19:57میں نہیں چاہتا دادو دمانی شکل بھی دیکھیں سوٹ
20:00تم کام سنبھلو میں آجوں گا کچھ دنوں میں
20:24رفیق رکھو
20:28آج پھر کھانا نہیں کھایا چھوٹے صاحب نے
20:31نہیں چار دنوں سے کھانا نہیں کھا رہے
20:34کافی پہوزارہ کر رہے ہیں
20:35بات کرتا ہوں آج میں کاشان صاحب سے
20:38جی ہی
20:38تم جاؤ
20:41جہاں دادو
20:42میرا سامان گاڑی میں رکھوا دو
20:44کہاں جا رہی ہیں آپ صاحب
20:48کراج
20:50کچھ دن اور ٹھہر جاتے تو بہت اچھا ہوتا
20:56نہیں آفیس سے کالز آ رہی ہیں بار بار
21:00میرا سامان گاڑی میں رکھوا ہوں
21:02جی ٹھیک ہے
21:03ایڈی صاحب سے بات ہوئی ہے
21:06جی میری بات ہوئی ہے ان سے
21:08پہلے سے بہت بہتر ہیں
21:13سنو
21:16انکل قدوس کے نئے گھر کا ایڈریس ہے تمہارے پاس
21:19جی میرے پاس ہے
21:22کھراچی جانے سے پہلے ملنا ہے مجھون سے
21:24جی ٹھیک ہے
21:53موسیقی
22:09معافی مانگنی ہے تو اپنے دیدہ سے جا کر مانگو
22:12جس نے بڑے زوم سے کہا تھا
22:14علی غرور ہے میرا
22:17اب بتا چلا
22:18کہ غرور کا سل نیچہ کیسے ہوتا ہے
22:22میں آپ سے معافی مانگنی چاہتا ہوں
22:24مجھے ضرورت نہیں ہے تمہاری معافی کی
22:28آپ قسم اٹھوانے مجھے شادی کے بارے میں کچھ نہیں بتا تھا
22:30ایڈی صاحب نے بھی مجھے کچھ نہیں بتایا تھا
22:32اب آپ خود بتائیں یہ مجھ سے زیادتی تھی نا
22:34تمہیں کیا لگتا ہے
22:35میں نے یہ رشتہ تمہاری شکل دیکھ کر دیا تھا
22:38مالا کا رشتہ میں نے چالیس سال کی دوستی اور پھروسن کی بنیاد پر دیا تھا
22:42جیسے تم نے ایک ہی دن میں برماد کر کے رکھ دیا
22:48تمہاری شرمندگی میرا اعتبال نہیں لڑا سکتی
22:52جو مالا کے ماباپ نے مجھ پر کیا تھا
22:56ہم سے بھی معافی مانگنا چاہتا ہوں
22:59کوئی فائدہ نہیں
23:01وہ تمہیں کبھی معاف نہیں کریں گے
23:04ویسے بھی وہ اپنی بیٹی کو لے کر جا چکی ہے یہاں سے
23:14ہلو
23:16ہاں بیسے ہو گئی بورڈنگ
23:17چلو بیسے جاؤ خیر خیریت سے جاؤ
23:20اللہ حافظ
23:23وہ
23:25وہ کہیں ملک سے باہر جا رہی ہے
23:27بہتر ہے کہ تم بھی یہاں سے چلے جاؤ
23:29اور کبھی لوٹ کرنا آنا
23:32یاد رکھنا
23:34تم نے بہت تکریف پہنچا ہی ہے میری مالک ہو
23:39میں دعا کروں گا
23:41کہ اللہ آپ کے
23:42اور اس کے دل میں میرے لیے رحم ڈالیں
23:46اور آپ تو مجھے معاف کر سکیں
23:55آپ نے اس کو دھکے مار کے کیوں نہیں نکال دیا گھر سے
24:00بس لحاظ کر گیا ایلی کا
24:03آخر پرانی دوستی ہے یار
24:06خود تو چلے گئے وہ کیانیڈا
24:08ایک بار نہیں پوچھا انہوں نے
24:10کہ ہم لوگوں کو کیسے فیس کریں گے
24:13آیا تھا اس کا فون
24:16شدید شرمندہ تھا
24:17اب میں اسے مزید شرمندہ کیا کرتا
24:20اس کا تو
24:21اپنا فخل خاک میں ملیا
24:24خلطی ہو گئی مجھ سے
24:27کاش میں آج آپ ہی کو چھڑنے ائرپورٹ نہیں گئی ہوتی
24:30بڑا ایسی نمٹتی نا میں اس سے
24:32چھوڑ بیٹھا ان باتوں کا کیا فائدہ
24:35جو ہونا تھا ہو گیا
24:37ہاں وہ
24:39مالا کب واپس آ رہی ہے
24:41کانچ دن بعد
24:43اور اس کا باپ
24:45وہ
24:47سعودی سے ڈائریکٹ چلے جائیں گے جورنلی
24:51مالا کی کول آ دی ہے
24:52اسے مت بتانا علی کے یہاں آنے کا
24:55ظاہر سی بات ہے اب
24:56تبھی بے وکف نہیں
24:58ہلو
25:07اسلام صاحب
25:12گھر والے کہیں گئے ہوئے ہیں
25:15جی صاحب ملک سے باہر گئے ہیں
25:19سنے
25:20اوپر والے پورشن کے لیے ملازم چلیے
25:22اگر کوئی آپ کی ذہن میں مندہ ہو تو
25:24ضرور ٹھے جئے گا
25:25جی جی صاحب ہے نا
25:26میرا بانجا آج کل فارگ ہی ہے وہ
25:30ٹھیک ہے بس دماغ سے فارگ نہیں ہونا چاکے
25:32بھلا لی جگس
25:34شکریہ
25:35سب میں لے جنو
25:45اس کی سیچریشن ٹھوڑی کام کرے ہیں
25:48ملازم چاکے لے گئے ہیں
25:50یہ چیک کر لے فیشن کونٹینٹ کریٹر کے لیے
25:52اس کو کاشان کو چیک کرونا
25:55کاشان کالگری میں ہے
26:04ہاں
26:05اس پہ
26:07ملز کے فیشن سینس پہ کوئی ڈاؤٹ ہے کیوں؟
26:09تمہیں ملز کے فیشن سینس پہ کوئی ڈاؤٹ ہے کیا؟
26:12ڈاؤٹ نہیں کنفرم ہے
26:13وہ تمہارے جیسا نمونہ پرپل سوکس پین کی میرے آفیس میں نہ آجے نا
26:21یار صبح جلدی میں مجھے یہی ملے
26:24لیکن مجھے تو کوئی ڈھنک آدمی چاہیے نا آفیس میں
26:26کافی رسپانسیبیلٹی والی جواب ہے کانٹینٹ کریٹر کی
26:29کاشان کا واپس آرہ ہے
26:32ٹھیک سکر کے پوچھ لے اسے
26:33اس نے بلوک کیا ہوئے مجھے کل سے
26:41اچھا
26:42تجھے کیوں؟
26:43روز پوچھتا تھا اس سے کب واپس آرہ ہے اس نے بلوک کر دیا مجھے
26:49چھلو بھی میرا دماغ مت کھا
26:50کل کے لون کشوٹ ہے اور لائن اپ کے
26:52اور بھی اتنے کام پینڈنگ ہے
26:53وہ تو میں کر لوں گا لیکن
26:55دس دن سے اس کے اصحابہ کام کر رہا ہوں
26:57اسے ساف سا پوچھو کب آپ پس آرہے گا
27:00کیسے بوچھو
27:01مجھے بلوک کیا ہوگا ہے بھائی
27:06ہے
27:07اب تک پڑی سو رہی ہو تم لوگ
27:09اور تالیس گھنٹے ہوگے تم لوگ
27:10سوتے ہوئے اٹھو جلدی سے
27:16دادی کیا ہے
27:18کیا مطلب ہے تمہارا
27:20ہاں عجیب نحوسط پھیلا رکھی اٹھو
27:22آپ خود بھی تو ابھی اٹھیں
27:24اٹھ کے وضو کر کے
27:26اثر کی نماز پڑھو
27:27فضول باتیں بند کرو
27:29عجیب نحوسط پھیلا رکھی ہے
27:31جلدی کرو میں کہہ رہی ہوں
27:53کیا فائدہ ایسی بیلگا کے
27:54کوئی دروازہ ہی نہ کھولے رشید
27:56چاچا
27:57فون بھی نہیں اٹھا رہا ہے
27:59سا
28:01موسیقی
28:10موسیقی
28:23موسیقی
28:27بھائی بھائی بھائی بھائی دروازہ کھول دو
28:30دروازہ کھولا رہنے دو بھائی
28:41دروازہ کھول دو
28:47کاشاں
28:47تو کب آیا کینیڈا سے
28:49کس کینیڈا سے آگیا یار
28:51ہمارے گھر دروازہ کھول دے بھائی
28:53موسیقی
29:01جا پھر رہے
29:02dessus
29:03کستی بھائیا
29:04موسیقی
29:05موسیقی
29:05کس ہے
29:05خورجخورج
29:06پھا
29:06دا مجھے تیری نش Takes SAS صور صامان
29:14لے
29:14کرا میرا بھائی بھائی
29:20بھائی
29:20دروازہ کھول دے فون ہے بھائی بھائی
29:23کیوں کھول دیں بھائی ہم تمہیں جانتے ہی نہیں ہیں
29:26نیچے والوں کے گھر آئے ہو نا ان کی بیل دو
29:27میں گھر کا مالیک ہوں یار تم لوگ کون ہو
29:30اوپر والا
29:32یا مطلب
29:34نئے کرائے دار ہیں
29:48دادی
29:49اری بے کھانا لگا دو بچیوں کو بھوگ لگی ہوگی ابھی
29:53یہ تو یہاں سو رہے ہیں پڑی بھی
29:55آپ کو منع کیا تھا نا انہیں امت اٹھائیں
29:57تو ان پر کونسا اثر ہوا
29:58وہاں سے آئیں یہاں سو گئیں
30:00چلیں وہ چھوڑیں
30:01مجھے ایک بات بتائیں یہ اوپر والا پورشن کس کو دیا آپ نے کرائے پر
30:04ہاں وہ کوئی ایڈورٹائزنگ ایجنسی کے لڑکے
30:07یہ ایڈورٹائزنگ ایجنسی
30:08مطلب آپ سارے گھر میں رنگ برنگی عمام پھرے گی
30:11نہیں نہیں ان کا مین آفیس کہیں اور ہے
30:13یہاں پہ انہیں اپنے ریزیڈنس بنائے ہوئے
30:15اور چوٹا سچوڑ میں بنائے ہوئے
30:16آپ پھر بھی خیال رکھیں
30:19خیال
30:20ایسا
30:21تم دیکھتے جا
30:22تم نے میسز ایس ایم جنجوہ کو
30:24انڈر ایسٹیمنٹ کیا ہوئے ہیں
30:26آؤ میرے ساتھ
30:26چالیں
30:28آرے دادی
30:29ایڈورٹیزمنٹ والے گھر میں رکھے دروازہ تو بن کرے
30:31کر لو میں کچھ نہیں ہو
30:46آجو اندر روم میں جا کے سوتے ہیں
31:03دس دن میں تو ایڈی صاحب کا دل ساف نہیں کرسکا میرے
31:09میں تمہارے پھلائے ہوئے رائتہ نہیں سمیٹھنے گیا تھا
31:12آجوہ اور کیا کرنے گیا تھا
31:14کیا مطلب
31:15چھوٹیاں نانے گیا تھا
31:17مجھے در تھا میں تمہارے ترہاں کام کر کے ان کے رو بوٹ نہ بن جاؤں
31:21چاٹ آپ
31:26یس
31:29کیا ہے
31:30ویڈ
31:36دیکھو سر
31:39دیکھو سر
31:39دیکھو دیدکیلیس دادو
31:43دو جوان جہاں لڑکیوں کے ساتھ
31:45اکیلی رہتی ہوں میں
31:46دس اس مائی رائٹ
31:46ان لڑکو کو پتے ان کیا مروں کا
31:49نوٹ اٹ آل
31:51دادو دس اس وائیلیشن
31:52ان کی پرائیویسی کی
31:53ان کی کنسینٹ کے بنا پیسے نہیں کر سکتی ہیں
31:55ان کو بتانا چاہیے تھا
31:57چپ رہا
31:57یہ تو دونوں جھگڑا کر رہے پتہ نہیں کس باپے لڑے
32:06دادو رمائیلہ کے ساتھ کیا ہوا ہے
32:11رمائیلہ کے ساتھ کیا ہونا تھا
32:13اس عبدالکدوس کا گروہ ٹوٹائے بس
32:15لیکن خواہ خواہ میری بچی دکھی ہو گئی
32:18میرے تو اس کا دکھ ہے
32:19بے قصور
32:31تم چھٹیوں پہ آئے ہو
32:33یہاں میں بھگا بھگا کے تھکانے کیلئے
32:35ایک ٹکٹس کروا رہا ہوں
32:36تاکہ اگلی بار تمہارا دھولا نہیں تم لوگ بھاگو
32:42اس چیپ جوک کی ضرورت نہیں تھی والید
32:45سب سے چیپ جوکس ہوئی ہوتے جو کسی کی دکھٹی رکھ کو پکڑ کر کیا جائے
32:49رومی خفا ہو گئی کیا
32:51ایم سوری میرا کوئی مقصد نہیں تھا تمہیں ہرٹ کرنا
32:53بی بریو یہ اتنی کوئی بڑی بات تھوڑی ہے
33:00پانی ہی ملے گا میں اپنی بوتل گھر پہ بھول گیا ہوں
33:06میں سے پتہ ہے رومی اگر مجھے وہ بندہ مل جائے
33:09تو اس کو سیدھا کسی کراچی کے گندے نالے میں پھیک دوں
33:13رہنے دو تم سے کچھ نہیں ہونا
33:16بھائی میں تو کب سے تیار تھا شادی کے لیے
33:18یہ رومی کہہ رہی تھی نہیں والید میں کزن میریجز کے اگینز ہوں
33:21کزنز آپس میں بھائی بہن ہوتے ہیں
33:23میری تو اس پوری دنیا میں صرف ایکی بہن ہے وہ
33:26بشی
33:29بشی زرا پکڑنا
33:32کیا ہوا
33:32بھائی تمہیں باز نہیں آنا پس بکواس سے
33:35تمہارا تمہارا
33:36رومی رومی رومی
33:56میری پوست کی ویکنسی کیونہ آنس کی
33:59مجھے لگا کہ
34:00کہ میں چلا گیا ہوں واپس نہیں ہوں گا
34:04تُو نے کہا فورا ہی رپلیسمنٹ ڈھول لیتے ہیں
34:07کیوں ایسی باتیں کر رہے کاشان
34:09کیونکہ تُو ایسا کر رہے
34:11کاشان
34:12وہ جو کچھ ہوا وہ
34:13اور کام
34:14یہ تو الگ چیزیں ہیں
34:16بات اس کی اور اس کی نہیں ہیں
34:19بات یہ ہے کہ تُو
34:20تُو ایموشنلس ہے یار
34:22تُو سے کسی چیز کا فرق نہیں بڑھتا
34:24یار جب سے آیا تُو سے سوری کر رہا ہوں
34:26اور کتنی بار سوری کر رہا ہوں
34:27تُو باتیں سنا ہی جا رہا ہے
34:29مت کر بھئی سوری
34:29یار کاشان
34:35کیا مطلب یار
34:36تُو بھی ایڈی سایب کی طرح ساری زندگی
34:38مجھ سے بات نہیں کرے گا
34:39واہ
34:39احساس ہے تمہیں دادو گا
34:41کاشان
34:42تُجھ سے زیادہ ہے
34:45انتاظہ ہے
34:46مجھے بھی اور ان کو بھی
34:47میں گھر جا رہا ہوں
34:48یار کاشان کیا کر رہا ہے یار
34:50نہیں بھائی میں اپنے لیے کچھ اور سوچوں گا
34:51او بھائی
34:53سوچنے کے لیے نا دماغ شہیے ہوتا ہے
34:54جو انفرشنیٹی تیرے پاس تو ہے نہیں
34:55اور تیرے پاس دل
34:58ہاں نہیں میرے پاس دل
34:59او بھائی تُو نے مجھے خود بولا تھا
35:01کہ تیرے اوپر رسپونسیبیلٹیز بہت زیادہ ہیں
35:02برڈن بہت زیادہ ہے
35:03اس کے لیے میں نے ویکنسی اننانس کی تھی
35:05ڈیجیٹل مارکٹنگ کی
35:07میرے کوف آدمی
35:09یہ تو میں بچھلے چھے مینے سے کہہ رہا ہوں
35:10کب تو تھی تُو نے نہیں کی
35:15او بھائی
35:17میں برا ہوں
35:18بہت برا ہوں
35:19اب خوش
35:22چھوڑنا یار
35:22ماف کر دے
35:23مسکی ہے میں نے تجھے
35:29دونوں بھائی گٹھے گھر چلتے ہیں
35:32ٹیس
Comments