Skip to playerSkip to main content
  • 16 hours ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:08ہائے عشق میں تیرے صدقے
00:24تھگ گئی ہے پپو
00:25شکر ہے احمد خالو کا بخار اتر گیا
00:29کیا ہوئے ہاں بس
00:33مجھے نور نظر نہیں آ رہی کہاں ہے وہ
00:35کسی نہ کسی کام میں ساجدہ خالہ نے
00:37اُلجھا کے رکھا ہوگا
00:40پپو آپ سے ایک بات کہوں
00:42برا تو نہیں منائیں گی
00:44کہو
00:46ساجدہ خالہ نے
00:47حد سے زیادہ سو تیلہ رویہ
00:50رکھا ہوئے نور کے ساتھ
00:52اب انہیں سمجھاتی کیوں نہیں ہے
00:54کیا سمجھاؤ
00:55ایسی سنگ دل عورت کو
00:58بن ماں کی بچی کے لیے
01:00اس کے دل میں نہ کوئی احساس ہے اور نہ ہی جگہ ہے
01:04اب دیکھیں فرا اور مہوش کو
01:06کتنا خوبصورت تیار ہوئے تھے
01:08ان کی کپڑے کتنے اچھے تھے
01:10نور کی کپڑے دیکھیں آپ نے
01:14ساجدہ خالہ نے
01:15نور کو گھر کے کاموں میں گھن چکر بنا کر رکھ دیا ہے
01:18آپ کو پتہ یہ رشتہ بھی نور کے لیے آیا تھا
01:23اور مجھے تو لگتا ہے کہ
01:25ساجدہ خالہ فرا کے بعد بھی نور کی شادی نہیں ہونے دیں گی
01:28کیونکہ مفت کی ملازمہ جو ان کے ہاتھ سے نکل جائے گی
01:32آپ اس کی پھپوں ہیں
01:34آپ بھی اس کے نہیں کوئی اچھا سا رشتہ رون دیں
01:36تم پریشان مت ہو
01:39اس کا رشتہ بہت اچھی جگہ ہوگا
01:43انشاءاللہ
01:44میرے بھائی لینے آگے پھپو میں چلتے ہیں
01:46اللہ افرس
01:47اللہ افرس
02:18کہ خواب тут
02:22ہے
02:23ہے
02:28ہاں
02:37آج کتنا اچھا لگ رہا ہے نا پھپو
02:39آج آپ میرے کمرے میں میرے ساتھ ہیں
02:42ٹھیک کہہ رہی ہو بٹا
02:46کچھ
02:50یہ کیا کر رہی ہو تم
02:52چھوڑو
02:52چھوڑو مجھ
02:53کچھ نہیں ہوا مجھ
02:55بلکہ ادھر آؤ
02:56ادھر آؤ
02:57درمو کرو
02:58میں کندے تو بات دی
03:00اے پوپو یہ آپ کیا کرنی ہے
03:01اگ گئی ہو نا
03:05کیوں کرتی ہو اتنے کام
03:08کیا کروں پوپو
03:11سب سے بڑی ہو نا
03:13ذمہ داری تو میری ہے
03:15بیٹا چھوٹیوں کی بھی تو کوئی ذمہ داری ہے نا
03:20فرح سے کہا کرو
03:21تمہارا ہاتھ بٹائے وہ
03:24وہ اپنی امہ کی نہیں سنتی
03:26میری کیا سنے گی
03:28احمد کی طبیعت تھوڑی بہتر ہوتی ہے نا
03:31تو احمد اور ساجدہ کو ساتھ بٹھا کر بات کروں گی ان سے
03:34کہ ساجدہ کی یہ ہٹ دھرمی
03:36اب مزید نہیں چلے گی نہیں برداشت کروں گی میں
03:39نہیں پوپو
03:40آپ بابا سے کوئی بات نہیں کریں گی
03:42امہ کا مزاج کبھی نہیں بدل سکتا
03:45اور میں نہیں چاہتی کہ اب
03:47بابا کو مزید میری وجہ سے کوئی پریشان نہیں ہو
03:51تمہاری اور احمد کی خاموشی نے نا
03:53فراہ اور میوش کو بکار کر رکھ دیا
03:56کیسے گھر بسائیں گی وہ اپنا
03:58مجھے ان کی بھی فکر ہو رہی ہے
04:01اے دے پوپو
04:03آپ کیوں یہ اٹینشن لے رہے ہیں
04:05اب سو جائیں بہت دیر ہو گئی ہے
04:07جلدی سے سو جائیں
04:09اچھا
04:11نور
04:12ادھر آو
04:15ادھر لیٹو میرے ساتھ
04:16اگر تم باہر گئی نا
04:18پھر کاموں میں لگ جاؤ گی
04:19صبح ہونے والی ہے ادھر آو
04:21ادھر ہی سو جائیں آپ کے ساتھ
04:22ہانا صبح ہونے والی ہے بٹا
04:25کوپو کی ساتھ
04:29سو جاؤ
04:52بہت بھروسہ کرتے ہو تم
04:53اس بٹی پر
05:02موسیقی
05:09دب
05:10موسیقی
05:13موسیقی
05:20موسیقی
05:31پھر کیا سوچا ہے کس بارے میں
05:55اور اب تو ارکوں مرے ہوئے بھی کافی اٹسا ہو گیا
06:06ویسے تم نے اسے یہ بات اب تک ڈسکس نہیں کی
06:10کہ ہور خود سے مری تھی
06:13یا پھر تم نے
06:28ہم یہی تو چاہتے تھے نا
06:31کہ ہور ظلفقار کی زندگی سے دور چلی رہے
06:35ایسا ہو گیا
06:41مگر افتخار شاہ
06:43تم نے اب تک اپنے بیٹے
06:46ظلفقار شاہ کو شادی کے لیے رضا مند نہیں کیا
06:51اور یہ تمہاری زندگی کی سب سے بڑی ہار ہے
06:59پھر سوچ لو
07:01تاور بلاسٹ ہونے میں صرف
07:03میرے ایک سائن کی دیر ہے
07:08سوچ کر ہی سارا جال بچھایا تھا
07:14صرفکار بھی رازی ہو جائے گا
07:18تم اسے چھوڑو
07:21کہ میرے ٹاور کی اوپننگ ہونے کے بعد
07:24یو ایس کی جو میری چین ہے
07:27اس کی اپرووال کا کچھ کرو
07:30اپرووال مل جائے گی
07:31لیکن پہلے شادی کی ڈیٹ فکس ہوگی
07:37چیز
08:06کامرا ساف کی ہے نا
08:08بہوش کیا ہو گیا ہے
08:09موہ تو سہی کر لو
08:10اپنا تھوڑا ہس تو لو
08:11اچھا نا ابھی ہستی ہو نا
08:12ابھی لو ہاں
08:13ٹھیک ہے
08:14ایسے
08:17چلو یہ والی لے لو
08:18میرا میرا فیوریٹ ہے نا
08:25اچھا
08:26بتاؤ نا
08:27کیسی لگ رہی ہوں میں
08:29کیا مطلب کیسی لگ رہی ہو
08:31صحیح لگ رہی ہو
08:32اچھا
08:33لیکن وہ پالر والی تو بول رہی تھی
08:35کہ اس نے آج سے پہلے
08:37اتنی حسین دلہن تیار نہیں کی
08:40ان پالر والیوں کو تو دماغ ہی خراب ہوتا ہے
08:43اپنی دکان چلانے کی
08:45ارے مہوش
08:45تم آگے
08:47کتنی پیاری لگ رہی ہو تو ماشاءاللہ
08:49سچ
08:54بہت شکریہ تمہارا
08:56ایک تم ہی تو اس گھر میں سچ بولتی ہو
08:59ہمیشہ
09:00سچ تو یہ بھی ہے کہ
09:01تم نے اس کا رشتہ ہتھی آیا ہے
09:04ورناج تم اس کی جگہ یہاں
09:06دھولن بن کے کھڑی ہوتی نا
09:11شادی تو نصیبوں کا کھیل ہوتی ہے
09:14اس پہ کسی کی زور زبے دستی نہیں ہوتی
09:19لوٹ
09:21لوٹ
09:21جی اممہ
09:27تمہارا دماغ خراب ہے کیا
09:29اس موقع پہ یہ بات کیوں کی تم نے
09:32میری مرضی
09:34جو دل میں آیا بول دیا
09:36تم اپنے کام سے کام رکھو
09:46سب ٹھیک ہے
09:48میں بہت اچھی لگ رہی ہوں
09:54پپو
09:55آپ تو بڑی پیاری لگ رہی ہیں
09:57ماشا اللہ
09:57اور خود کو تو دیکھو
09:59ابھی تک تیار نہیں ہوئی
10:01پاپا کی کپٹنس طریقہ نہیں تھے
10:03مجھے تو میں کر با دی
10:05تم چل لو میری ساتھ
10:06تم آؤ نا آؤ میرے ساتھ
10:15آؤ
10:17یہ دیکھو تمہارے لیے
10:20ارے پھپو اس کی کیا ضرورت تھی
10:22میرے پاس کپڑے میں وہی پہنوں گی
10:24دیکھیں میں نے وہ کپڑے اور وہ بھی جو تم نے مائیوں پر پہنے تھی
10:29اپنے لیے شاپنگ کرنے گئی تھی
10:31میں تمہارے لیے بھی لے کر آئی
10:32چلو شابش جلدی سے چینج کرو
10:35پھر آج میں تمہیں اپنے ہاتھوں سے تیار کر
10:37بال بناؤں گی اور میک اپ بھی کروں گی
10:39جلدی سے چینج کر کے آؤ
10:41جب تک یہ میں پریس کروا کر لاتی
10:44میری جان
10:46ڈال لگے گی آج
10:47ہے بھی تو نہیں لگ رہے
11:03ساتھ پیاری لگ جی
11:05آپا احمد کہہ رہے ہی نکلنے کا چلی نا
11:07ہاں چلو
11:11یہ اتنا پیار اڈریس تمہارے پاس کہاں سے آیا
11:15تم تو آج کچھ اور پہننے والی تھی نا
11:17یہ میں لے کر آئی ہوں اس کے لیے
11:20کیوں تم لوگوں کو کوئی اتراز ہے اس پر بھی
11:23نہیں نہیں آپا ہمیں کیوں اتراز ہوگا
11:27آپ اپنی خوشی سے اپنی مرضی سے اپنی بتیجے کو جو دل چاہے پہنائیں
11:32بس ایک گھلا ہے آپ سے
11:34آپ ایسی محبت نا میری بیٹیوں کو نہیں دکھاتی
11:39فرا کا دیکھ رہی ہوں میں ڈیزائن اڈریس
11:41اور نور کا بھی دیکھ ہے باہر
11:43ہائیرن سٹینڈ پر
11:44سستہ اور بوسیدہ جوڑا
11:47اگر وہ جوڑا پہن کر شادی میں جائے گی
11:49تو کیا ناک نہیں کٹے گی تمہاری خاندان والوں کے سامنے
11:52اب چلے بھائی جلدی کریں لڑکے والے بھرات لے کر نکلنے والے وہاں سے
11:57ہمیں ان سے پہلے پہنچنا ہے ہال میں
11:58چلدی چلدی چلدی
12:02ہاں چلو آپ
12:03حلکہ سا می کم کروں گے
12:05حلکہ سا می کم میرا بیٹا
12:06اچھا
12:07ابھی تو می کپ اور بال ہوں گے
12:10بڑا وقت لگے گا
12:11چلے اچھا ہے میں ابھی اپنے بال بنوا لیتی ہوں
12:15ارینجمنٹ بہت اچھا ہو گیا
12:17جی
12:17آبا میں آپ کا مشکور ہوں
12:20یہ سب آپ کی وجہ سے ممکن ہوا ہے
12:22کسی باتیں کر رہے ہیں
12:24بس میری تو اللہ سے یہی دعا ہے
12:26کہ وہ تمہاری بیٹیوں کے نصیب
12:28اچھے کریں
12:34سنیے وہ نڑکے والوں کو
12:36فون کر کے پتا کریں نا
12:37ہم بھی تک بھرات لے کے آئے نہیں ہیں
12:39کہاں رہ گئے ہیں کتی دیر میں آ رہے ہیں پتا کریں
12:41اچھا میں دیکھتا ہوں
12:42اسلام علیکم
12:44بیٹی کی شادی بہت بہت مبارک
12:46خیر مبارک
12:47اسلام علیکم بھائی
12:51سلہار
12:52میٹا تم اتنی دیر سے آئے ہو
12:54مہمانوں کی طرح
12:55زرہ جلدی آ جاتے تو ماموں کا
12:58ہاتھی بٹا دیتے نا
12:59پتا تو ہے تمہیں تمہارے ماموں کی طب بھی ٹھیک نہیں ہے
13:02ارے نہیں میں
13:03الحمدلللہ بالکل ٹھیک ہوں
13:05ٹھیک ہے میری آپ لوگ آئیے نا تشیف لائے
13:07آئیے تشیف رکھیں آجے
13:08آئے آئے آئے
13:11آئیے
13:12اور سب ٹھیک ہے
13:13جی جی بس
13:14اچھا ہو گیا دیرامہ
13:16لگے شکر ہے
13:47موسیقی
13:57موسیقی
14:03موسیقی
14:03موسیقی
14:03موسیقی
14:04موسیقی
14:04موسیقی
14:05ویسے بھی
14:07تمہارے سر پہ زیادہ آج لیں
14:21چھے لگ رہی ہو مجھے
14:24ابھی اس کے بعد کیا
14:27یہ سب کیا چل رہا ہے
14:37تم کیوں پوچھ رہی ہو
14:39سلا راج تم بہت ہنڈسوم لگ رہے ہو
14:43I know
15:05آپ کے شور کو پہلے نمبر پر یا موجود ہونا چاہیے تھا
15:09اس کے بزار انویسٹیگیشن کیسے ہوگی بی بی
15:13بڑی محبتوں کے دعوے کرتا تھا تجھ سے
15:15اب تو ٹیم آیا ہے محبت دکھانے کا
15:18تو اسے نہ بھی چھوڑتی نا پاکیزہ
15:20وہ چلا گیا تھا
15:22راستہ بدل گیا اس نے پناہ
15:25اس نے نہیں
15:26میں نے اپنا راستہ بدلا
15:29میں نے کہا اسے
15:30کر دو کیس
15:32اس گھر تجھے شرم نہیں آئی
15:34بہت شرم آئی امی
15:37جب میں نے دیکھا کہ ہماری پاکیزہ
15:39اکھلے کھڑی ہے پوری دھونیا کے ساتھ
15:41ساتھ
16:26موسیقی
17:09موسیقی
17:38موسیقی
17:41بھائی جان آجائے
17:42بھائی جان کو نبیل آئی نا
17:45بھائی
17:46بھائی
17:48تینکیو پرک بھائی
17:53بسم اللہ کرے
17:56بیٹی مہوش
17:57آپ کا نکاح
17:58بلال
17:59ورلزاکیر سے
18:00پانچ لاک روپے حق مہر
18:02تیگوہ ہے
18:03کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے
18:08ایک منٹ مولوی صاحب
18:15مجھے یہ نکاح قبول نہیں ہے
18:34قبول نہیں ہے
18:35مگر
18:37مگر کیوں
18:38جب مجھے اس لڑکی کی تصویر دکھائی گئی تھی
18:41تو شادی اس سے کیوں کروں
18:47یہ
18:48یہ کیا کہہ رہا ہے آپ کا بیٹا
18:51ہاں
18:51یہ کیا کہہ رہا ہے
18:52آپ نے تو خود نا
18:54خود میری بیٹی کو پسند کر کے
18:56حشتہ قبول کیا تھا نا
18:58تو اب آپ کا بیٹا
18:59میری بیٹی سے
19:00نکاح کے لیے انکار کر کے
19:02تماشا کیوں بنا رہا ہے
19:03آپ بولے نا اسے کچھ کہے نا
19:05آپ پھرے میں اسے سمجھاتی ہوں
19:07بیٹا تمہیں ضرور کوئی غلط فہمی ہوئی ہے
19:10لڑکی تو یہی ہے جو تمہارے ساتھ بیٹھی ہے
19:12تمہارا نکاح اسی سے ہونا ہے
19:14آخر آپ نے آج یہاں پر بھی ستیلہ پناہ دکھا دیا نا
19:17میں اس لڑکی سے شادی کرنے کے لئے راضی ہوا تھا
19:20آپ نے کسی اور لڑکی کا میرے لئے کیسے انتخاب کر لیا
19:23میں تو اسی شرط پر یہاں پر آئے تھا نا
19:25کہ آپ میری پسند کی لڑکی سے میری شادی کریں گی
19:27بیٹا
19:28بیٹا اسے کیسے ہو سکتا ہے
19:30میری بیٹی دولن بنی بیٹی ہے
19:33بہن آپ اپنے بیٹے کو سمجھائیے نا
19:35کیا کہہ رہی ہے
19:36بیلال بیٹا یہ ان لوگی عزت کا سوال ہے
19:38تم ایسے کیسے انگار کر سکتے ہو
19:41اگر آپ لوگ چاہتے ہیں کہ یہ نکاح ہو
19:43تو بٹھائیں اس لڑکی کو دولن بنا کر یہاں پر
19:46لیکن آپ کی اس بیٹی سے
19:48میں شادی نہیں کروں گا
19:53یہ ناممکن ہے
19:54یہ کیسے ہو سکتا ہے
19:56جو دولن بنی بیٹی ہے
19:58نکاح تو اس سے ہی ہوگا آپ بولے نا
20:03ناممکن
20:05اگر جو میں کہہ رہا ہوں وہ نہیں ہو سکتا
20:07تو پھر یہ برات واپس جائے گی
20:24برات کیسے واپس لیکے جا سکتی ہے
20:27بات سنے
20:28بات سنے
20:29بات سنے
20:40میبیش
21:04موسیقی
21:05سب بکار سیکھ پیڑی کی
21:06میں لیکن کس کر دوں گا
21:07کچھ ہو جائے گا سب بکار پلیز
21:10میری بانبالیں پلیز
21:11سب بکار پلیز
21:13آگے دے دے دے دے دے
21:19کیوں میں نے تمہاری بات نے مانی
21:23تمہارے لاکھ منا کرنے کی بافت چھوٹی
21:27میں نے گھاڑی کی سپیٹس ٹونی کی
21:31اپنے غصے کی وجہ سے میں نے تمہیں کھو دیا
21:38کبھی معاف نہیں کر پاؤں گا خود کو
21:40کبھی نہیں
22:08موسیقی
22:12میری مہمش کی مراد چلے گئے
22:14احمد میری بیٹی کی مراد چلے گئے
22:17مراد پاپس چلے گئے دیکھو
22:20مراد پاپس لے گئے
22:21میری بیٹی کی مراد پاپس لے گئے
22:32اس کی وجہ سے نہیں ہوا تمہاری کم اکلی کی وجہ سے ہوا ہے
22:38تصویر نور کی بھیج دی اور لڑکے والوں کو میوش کو دکھا دیا
22:41اور لڑکے کی ماں کو پتہ نہیں کیا مصیبت پڑی تھی
22:44کہ اس نے میوش کو پسند کر لیا
22:46یہ معاملات ہونے سے پہلے کم از کم اتنا تو سوچ لیتی
22:49کہ اگر کوئی گڑڑ ہو گئی تو بھگت نہیں پڑیں گی تمہیں بہت ساری چیزیں
22:52آپ اب بھی مجھے انسام دے رہی ہیں
22:55مجھے نوت کہہ رہی ہیں
22:58آپ دیکھنے نہیں کتنی بڑی قیامت ٹوٹ گئی ہے ہم پہ
23:02یہی ہے فساد کی جڑ
23:03یہ جہاں ہوگے وہاں فساد نہیں ہوگا تو اور کیا ہوگا
23:06خبردار
23:07امی آپ سے کہا تھا نا
23:09کہ یہ سب کرنے سے پہلے اس کو گھر سے نکالیں
23:12لٹ گئے نا بھارات واپس
23:14اب کیا جواب دیں گے ہم لوگوں کو
23:16خبردار کوئی نور کو الزام نہیں دے گا
23:18کیونکہ میں اچھی طرح سے جانتی ہوں اس میں اس کا کوئی قصور نہیں ہے
23:22یہ بیچاری تو خود راستے سے ہٹ گئی تھی
23:25آپ لوگوں نے خود اس معاملے کو برے طریقے سے انڈل کیا
23:29دیکھ لیں اس کا نتیجہ
23:31ہم سب کی عزت کی دھجیاں اڑ گئیں
23:33بھارات واپس چلی گئی
23:37میرا کوئی قصور نہیں
23:38میں نے کچھ نہیں کیا
23:40تم نے کچھ نہیں کیا
23:43کتنی معصومت کے کہہ رہی کہ میرا قصور نہیں ہے
23:45تو کس نے کہا تھا تجھے
23:48کس نے کہا تھا
23:49کتی بل سمر کے سب کے سامنے آنے کے لیے
23:52بار بار لڑکی کے آگے پیچھے گھوم رہی تھی
23:55ہو گیا دا شاک پورا تیرا
23:57تو تمہاری بیٹی بھی تو تیار ہے
23:59ایسی باتیں مت کرو سائدہ
24:02بس گر دے آپا
24:03آپ ہمیشہ اسی کی زائد لیتی ہے
24:05زیادتی کرتی ہے آپ
24:06سارا قصور تمہارا ہے
24:08تمہیں کیا لگتا تھا
24:10ہاں کہ تمہاری چالاکی ادھر کام آئے گی
24:12ہر جگہ چالاکی نہیں چلتی
24:14کہیں قسمت بھی ہوتی ہے سائدہ بیگم
24:18قسمت
24:18قسمت تو میں اس کی غراب کروں گی
24:20نہیں چھوڑو گے آج میں اس کو
24:22نہیں چھوڑو گے
24:23جان سے بار دو
24:24جان سے بار دو
24:26چھوڑو
24:27نہیں چھوڑو گے
24:28احمد بائی
24:28احمد بائی
24:30احمد بائی
24:44احمد بائی
24:47بابا کیا ہوگیا
24:49پانی
24:50کوئی پانی لے کیا ہو
24:51پانی لکھا
24:53امو لے تو کال کرو جلدی سے
24:57وہ
24:59کیا ہوا
25:01بابا کیا ہوگیا
25:02بابا کیا ہوگیا
25:08جلدی کالو
25:09گاڑی نیکالو
25:11احمد
25:12احمد
25:13شلار
25:14جی جی داد
25:20ایسا نہیں ہو سکتا
25:21تم کال کرو دکل کو
25:24بوٹے
25:24میرے بابا کچھ نہیں ہو سکتا
25:26میرے بابا کچھ نہیں ہو سکتا
25:29میرے بابا کچھ نہیں ہو سکتا
25:31بابا کچھ با
25:34احمد
25:34ہم سا ہوتھوٹل لے کر تاہیں گے
25:37احمد کھوتل
25:39مو کیر
25:40پر رہا
25:41مو کیر
25:42موaremos
25:44حٌ
25:46حٌ
26:08حون
26:09حني
26:09امی
26:17امی
26:18ہمارے بابا
26:24میں نے کبھی نہیں سوچا تھا
26:34کہ میرا بھائی مجھے اس طرح سے چھوڑ کر چلیں جائے
26:39امی
26:41ہم عیettes
26:41جہاں
26:57بابا
26:58بابا
27:04بابا
27:05بابا
27:08بابا
27:09بابا
27:10بابا
27:11بابا
27:13بابا
27:15بابا
27:18ہمارے بابا چلے گے
27:20ہمیشہ کے لیے ہمیں
27:21وہ کیسے جوڑ کے جا سکتے ہو جائے
27:24کیسے جوڑ کے جا سکتے ہو جائے
27:25کیسے جوڑ کے جا سکتے ہو جائے
27:29امیم آج دن میں یہ تماشاں کہہ رہی ہیں میں اس کو جاکر بتاتیوں نے
27:33عرلہ اببہ مر گئے اور انہیں تماشاں کہہ رہے ہیں یہاں گھڑے ہو کے
27:37بابا نہیں میں کیا کیا چیز ہے
27:41بابا یہ دنیا میں کوئی بھی نہیں ہے میرا میں کیسے رہوں گے
27:46میری نہیں ہوں تم
27:47ہماری بھکپو تمہارے ساتھ میں ہوں نا تمہارے ساتھ
27:51کیوں چھوڑ کے گائے میرے بابا
27:54کیوں چھوڑ کے گائے مجھے
27:56میں نہیں رہسکتی اب کے بھکپو
27:59باب
28:00باب
28:04باب
28:05باب
28:05نوت
28:09نوت
28:15باب
28:16باب
28:16باب
28:17باب
28:27باب
28:28باب
28:30باب
28:33باب
28:33باب
28:34باب
28:46دیکھو ظلفکار شاہ
28:48میری مانو تو
28:49خود کو بھول جاؤ
28:51ماریا سے شادی کر لو
28:54یاد میں آپ سے پہلے بھی کہہ چکا ہوں
28:57یہ نہ ممکن ہے
29:00بہتر ہوگا کہ آپ اس بات کرسے کر اپنا کریں
29:07رکو
29:27تو یہ تمہارا
29:29فائنل جواب ہے
29:38جی
29:41یہی میرا فائنل جواب ہے
29:51ٹھیک ہے
29:51ٹھیک ہے
29:54میں لوئر سے کہہ کہ طلاق کے پیپرز تیار کروا لے دوں
30:01اگر تم
30:03ماریا سے شادی کیلئے راضی نہیں ہوگے
30:10تو
30:11میں تمہاری ماں کو طلاق دے دوں گا
30:26مجھے راضی کرنے کے لیے
30:29اس سے زیادہ
30:31گھٹیا طریقہ نہیں مل آپ کو
30:33مجھے راضی کرنے کے لیے
30:35اس سے زیادہ
30:35گھٹیا طریقہ نہیں مل آپ کو
30:41بس
30:44اب میں اپنی ماں کی اور مزید انسلٹ پرتاش نہیں کروں گا
30:47تمہاریا سے شادی کرلو نا
30:53آپ کو کیا لگتا ہے
30:56اس طرح ہاں سے بردستی نکاح کروائیں گے
31:00تمہاریا میرے ساتھ خوش رہ پائے گی
31:10آپ کی اور ماریا کی یہی سے دنا
31:13کہ میں نکاح کے لیے راضی ہو جاؤں
31:17ملا ہے فون جواد صاحب کو
31:20ان سے بولیں کہ میں نکاح کرنے کے لیے تیار ہوں
31:28میری طرف مت دیکھیں ڈیڈ
31:30فون ملائیں
31:32میں راضی ہوں
31:46لیکن ایک بات اور
31:49نکاح کے اگلے ہی لمحے
31:53ماریا کو طلاق دے کے
31:56اس کا اور آپ کا غرور اگر میں نے خاک میں نہ ملایا
32:01تو میرا نام کی ظلف قارشاہ نہیں
32:10موسیقی
32:13موسیقی
32:43موسیقی
32:58موسیقی
32:58س difer plea
32:59chemicals
33:01کرنا
33:02właśnie
33:02
33:14موسیقی
33:40موسیقی
33:42بس بنا
33:44ہمی چلتے ہیں
33:45اللہ پاپ بھائی کو سکونے گے
33:48اور آپ کو سبر گیا
33:50بھائی آلوک دے آپ کو
33:51چل
33:59موسیقی
34:00موسیقی
34:03موسیقی
34:03موسیقی
34:04موسیقی
34:05موسیقی
34:06موسیقی
34:07موسیقی
34:08موسیقی
34:09موسیقی
34:09موسیقی
34:10موسیقی
34:10موسیقی
34:11موسیقی
34:13موسیقی
34:13موسیقی
34:14موسیقی
34:20موسیقی
34:23ساجتا یہ کیا کر رہی ہو تم
34:25اس میں اس کا کیا قصور ہے
34:26اسی کا قصور ہے
34:29نہ وہ دھلا بلاحل اسے دیکھ کے اپنی بارات واپس لے کے جاتا
34:34نہ ہمارے احمد اس دنیا سے جاتے
34:37اسی کی غلطی ہے
34:39ساری غلطی تمہاری ہے
34:40تمہاری اس بے وکوفی نے احمد کو سب کے سامنے شرمندہ کیا
34:45اور وہ اس دنیا سے ہی چلا گیا
34:47نہیں آبا
34:51احمد اس دنیا سے چلے گئے کیونکہ ان کی بیٹی کی بارات چلی گئی
34:56اگر آج مہوش کی شادی ہو جاتی نہ تو
34:58احمد ہمارے ساتھ ہوتے
35:00تم اپنی اس غلطی کو بھی نور کے خاتے میں ڈال رہی ہو
35:06اگر تم نے نور کی تصویر دکھا
35:08اگر اپنی بیٹی کو دلن بنا کر نہ بٹھایا ہوتا
35:11تو آج یہ سب نہ ہوتا
35:13بس آبا بس
35:15آج تو اس کی طرف داری نہ کریں
35:17آپ اسے نہیں جانتی میں جانتی ہوں
35:20بہت بڑی میستی ہے یہ
35:21کیوں اس بچی کے پیچھے پڑی ہو تم ساتھا
35:25تمہارے اندر صحابی خوف خدا نہیں ہے
35:29تم نے کبھی اسے اپنی بیٹی سمجھائی نہیں
35:32اگر بیٹی بن کر پالتی نہ اسے
35:35تو تمہیں اس بات کا احساس ہوتا
35:37کہ اسے تمہاری توجہ اور محبت کی کس قدر ضرورت ہے
35:45نور بیٹا تم اپنے حق میں بولنا سیکھو
35:50اگر تم اسی طرح خاموش رہی نہ
35:53تو یہ لوگ تمہیں بیچ کر کھا جائیں گے
35:55ہم بیچ کھائیں گے
36:00آج آپ الزام لگا رہی ہیں
36:03یہ زیادتی کر رہی ہیں آپ
36:07بھائی کی آگ بند نہیں ہوئی
36:08کہ آپ نے اپنے رنگ دکھانا شروع کر دی ہے
36:11آج آپ نے ثابت کر دیا
36:13کہ آپ نند ہے میری
36:14مامی پلیز
36:16پلیز آہستہ آواز میں بات کریں
36:18آپ کو پتے میں وہاں مردوں میں بیٹھا ہوا تھا
36:20وہاں تک آپ کی آوازیں آ رہی تھیں
36:22اور میری مام کے ساتھ آپ اتنی اونچی آواز میں بات نہیں کر سکتی
36:25نہیں مام پلیز مجھے بول لینے پہ
36:26یہ ان لوگوں کے گھر کا ٹرینڈ ہوگا
36:28انچی آواز میں بات کرنا
36:30لیکن آج ڈیتھ ہوئی ہے مام کی
36:32کچھ تو لحاظ کر لیجے
36:36دیکھیں
36:37مجھے آپ لوگوں کی کلاس کا تو کچھ نہیں بتا
36:39لیکن ایسی ہیار کتے کر کے کم از کم ہماری کلاس مت کرائی ہے
36:43سالار تم جاؤ یہاں سے جاؤ
36:45ارے نہ روکے آپا
36:46آپ نے تو بولا ہی بولا
36:48اب تو جھوٹے بھی بولیں گے
36:50ہاں آپ لوگوں کی کلاس ہیں
36:52اب تک کلاس ہے مٹا
36:54نہیں صرف کہنی کی کیا زوتے یہ جوتا اٹھا رہا
36:56اور میرے سر پہ پاننا چرو کرتا ہوں
36:58تم جاؤ یہاں سے
36:59بولا سمجھ کے
37:01لا مارس کر دیا مجھے
37:03تم جاؤ میاں
37:04امی
37:05امی
37:06امی باہت چنے
37:08ہائے عشق میں تیرے صدقے
37:12ہائے عشق میں تیرے صدقے
37:16بermی
37:16کہritu ریوز
37:16موسیقی