Skip to playerSkip to main content
  • 6 hours ago
Chotay bachay zindagi ki sab se khoobsurat alamat hotay hain. Unki masoom muskurahat aur choti choti shararatain hamari zindagi ko khushiyon se bhar deti hain. Inhi lamhon mein asli sukoon chhupa hota hai. 💕

Category

😹
Fun
Transcript
00:00जहां बच्चे होते हैं,
00:01वहां घर में खिलोने बिखरते हैं.
00:03यह कोई बदनजमी नहीं,
00:05बलके जिंदगी की अलामत है.
00:07खिलोने बिखरे हों,
00:09दीवारों पर रंग हों,
00:10या सोफे पर दूद गिर गया हो,
00:12यह सब इस बात की गवाही देते हैं,
00:14کہ وہاں زندگی ہے
00:15خوشیاں ہیں
00:16اور سب سے بڑھ کر
00:18ننھے قدموں کی رونک ہے
00:20چھوٹے بچے کھیلتے ہیں
00:22گرتے ہیں
00:23روتے ہیں
00:24ہستے ہیں
00:24اور ہر چیز کو دریافت کرنا چاہتے ہیں
00:27یہی ان کا فطری انداز ہے
00:29گھر میں کھلونوں کا بکھرنا کوئی مسئلہ نہیں
00:31بلکہ ایک صحت مند بچپن کی علامت ہے
00:34اگر کسی ماں کا گھر ترتیب میں نہیں
00:37تو اس کا مطلب یہ نہیں
00:38کہ وہ سلیقہ نہیں جانتی
00:40بلکہ وہ اپنی اولاد کی محبت میں
00:42خود کو بھول چکی ہے
00:43ایسی ماں کو جج نہ کریں
00:45بلکہ ان کا حوصلہ بڑھائیں
00:47اگر آپ کا گھر بکھرا ہوا ہے
00:49تو شکر ادا کریں
00:50کیونکہ یہ بکھراپن
00:51آپ کی زندگی کی
00:53سب سے خوبصورت نعمت کی نشانی ہے
00:55اور یہ نعمت
00:56ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتی
00:58یاد رکھیں کہ ایسے کتنے لوگ ہیں
01:00جو برسوں سے اولاد کی نعمت کے منتظر ہیں
01:03جن کے گھروں میں خاموشی ہے
01:05کھلونوں کی آواز اور قہقہیں نہیں ہیں
01:07بس ایک خواہش ہے
01:12دعا ہے کہ وہ سب شادی شدہ افراد کو
01:14اولاد نرینہ عطا فرمائیں
01:16آمین سمم آمین
Comments

Recommended