- 8 hours ago
- #shaneramzan
- #ramzan2026
- #aryqtv
Mah e Ramzan Aur Khawateen | Naimat e Iftar - Topic: Mah e Ramzan aur Bachon ki Akhlaqi Tarbiyat
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Syeda Zainab
Guest : Dr. Naheed Abrar, Zarmina Nasir
Sana Khuwan : Sadia Uzair Kazmi
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Syeda Zainab
Guest : Dr. Naheed Abrar, Zarmina Nasir
Sana Khuwan : Sadia Uzair Kazmi
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00My love is my entire life
00:09My love is my love
00:12My love is my love
00:15My love is my love
00:30My love is my love
00:33I know I am my love
00:35And you are my love
00:37My love is my love
00:40My love is my love
00:56My love is my love
01:24My love is my love
01:35My love is my love
01:38My love is my love
01:44My love is my love
02:04My love is my love
02:22My love is my love
02:26तुझे आले परंबर की रहा करते घमों से कर्बला की हाथ के सदके
02:36मेरी सुने दुआ दुआ बहर शहा प्यार थुदा
02:42मेरी तुआ डुआ दुआ तुआ तुमा अब करेगा
02:58میرے سار گناہ
03:02میری توبہ
03:04میری توبہ
03:06توبہ
03:07توبہ
03:10سبحان اللہ
03:12ماشاء اللہ
03:13سلامت رہے جیتی رہے آباد رہے
03:16عوض باللہ من الشیطان الرجیم
03:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:21اللہم صلی علی سیدنا و مولانا محمد
03:26و علی آل سیدنا و مولانا محمد
03:30و بارک وسلم و صلو علی
03:32جناب آپ دیکھ رہے ہیں
03:34یہ ماہ رمضان المبارک کی
03:37فقید المثال
03:38ٹرانسمیشن اے آر وائے
03:40کیو ٹی وی سے شان رمضان
03:42اور نعمت افطار میں
03:44یہ سیگمنٹ جناب آپ
03:46ملاحظہ فرما رہے ہیں
03:48ماہ رمضان اور خواتین
03:51اور مجھے جناب
03:52سیدہ زینب کہتے ہیں
03:54میری جانب سے تمام ہی دیکھنے والوں کو
03:57السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہو
04:00جناب جس طرح ہم
04:02قرآن مجید فرقان حمید کا
04:04متعلق کرتے ہیں جب
04:06اور سورہ لقمان جب ہم نے پڑھی
04:07اور حضرت لقمان
04:09علیہ السلام
04:10نے اپنے بیٹے کو
04:13جو نصیحتیں فرمائیں
04:14اس پاک پروردگار عالم
04:16کو وہ نصیحتیں
04:17اتنی پسند آئیں
04:18کہ قرآن کا حصہ بنا دیا
04:21اللہ اکبر
04:22سب سے پہلے تو حضرت لقمان
04:24علیہ السلام نے کیا نصیحت فرمائی
04:27اللہ کی پہچان
04:28توہید سکھائی
04:30اور اللہ کی نعمتوں کا شعور
04:32پیدا فرمایا
04:33پھر اس کے بعد
04:34ان نعمتوں پر شکر گزاری
04:36اور پھر اس کے بعد
04:37صبر ہے
04:38برداشت ہے
04:39تحمل ہے
04:39استدلال ہے
04:40نرم گوئی ہے
04:42راست بازی ہے
04:43کیا کیا ان نصیحتوں سے
04:45ہمیں سیکھنے کو ملتا ہے
04:47اب جناب ہم
04:48جب اپنی زندگی میں نظر ڈالتے ہیں
04:51ہمیں یہ شعور پیدا ہوتا ہے
04:53کہ ہمیں اپنے بچوں کی
04:55تربیت کیسے کرنی ہے
04:56ہمیں بچوں کی
04:58روحانی تربیت کے ساتھ
04:59ہمیں عبادتیں بھی سکھانی ہیں
05:02عبادت تو سکھانی سکھانی ہے
05:03اخلاقی تربیت بھی کرنی ہے
05:06اور یہ ماہ مبارک
05:08یہ ماہ رمضان المبارک
05:10ہمیں یہ موقع فراہم کرتا ہے
05:13کہ ہم اپنے بچوں کی
05:15بہترین تربیت کریں
05:16بہترین اخلاقی اقدار
05:19انہیں سکھائیں
05:19اور انہیں سکھائیں کہ معاشرے میں زندگی میں گزارنے کا کیا سلیقہ ہے
05:24کیا قرینہ ہے یہ سب ہمیں سکھانے کی اپنے بچوں کو بہت زیادہ
05:29فی زمانہ تو بہت ہی زیادہ ضرورت ہے
05:32تو جناب آج ہم آج کی بز میں یہی بات کریں گے
05:35یعنی ماہ رمضان المبارک اور بچوں کی اخلاقی تربیت
05:40یہی ہمارا موضوع سخن بھی ہے
05:42آج کی اس نسست میں جناب جو مہمان شخصیات رونہ قفروز ہیں
05:48اور جن کی طرف خاص طور پر میرا اشارہ میں ضرور ان کے لیے یہ کہوں گی
05:52کہ ان کا جو ہماری تربیت میں ان کا حصہ بہت زیادہ ہے
05:56ہمارے والدین کا بھی ہے اور ڈاکٹر صاحبہ کا بھی ہے
06:00اور میں ہمیشہ یہ کہتی ہوں کہ میں ان سے بہت کچھ سیکھتی ہوں
06:03علمی شخصیت ہیں قداور شخصیت ہیں
06:06ماشاءاللہ ہمارے ساتھ موجود ہیں
06:08ڈاکٹر پروفیسر ناہی دبرار صاحبہ
06:11اسلامی طرز پر آپ کا ویلکم کرتے ہیں
06:20اور دوسری جو مہمان شخصیت ہمارے ساتھ موجود ہیں
06:25جو داگانہ انداز تکلم ہیں ان کا اپنا ہی انداز ہے
06:28جب قرآن کی بات کرتی ہیں
06:30سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کرتی ہیں
06:33بہت ہی محبت کے ساتھ ذکر کرتی ہیں
06:36ہمارے ساتھ موجود ہیں
06:38زرمینہ ناصر خاکوی صاحبہ
06:40السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
06:44ان کے ساتھ جیسے کہ آپ جانتے ہیں
06:47آغاز ہوا بہت ہی مضبوط پڑھنے والی
06:50ہماری جو بہت ہی پیاری احسانہ خواہ ہیں
06:53اور بہت ہی چھوٹی عمر سے یہ اے ای آر وائی کیو ٹی وی آ رہی ہے
06:56ماشاءاللہ ہمارے ساتھ موجود ہیں
06:58سادیا عزیر قازمی
07:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
07:02وہ بہت خوب آغاز کیا
07:03ماشاءاللہ آپ نے
07:04سلامت رہی ہے جیتی رہی ہے
07:06ڈاکٹر صاحبہ آغاز کر لیتے ہیں
07:08ماہ رمضان اور بچوں کی اخلاقی تربیت
07:10سب سے پہلے تو آپ یہ ارشاد فرما دیجئے
07:13کہ حسن اخلاق سے کیا مراد ہے
07:15اور اس کے ساتھ ساتھ دین اسلام میں
07:17جو اخلاق کی اہمیت ہے نا
07:19ڈاکٹر صاحبہ اس کی فضیلت ہے
07:21اس پر کلام کیجئے گا
07:23اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
07:27بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:31اقلاق عربی زبان
07:32لفظ خلق سے نکلا ہے
07:34جس کے معنی سیرت و کردار
07:37آمال و کردار اور باطنی صفات ہیں
07:40سبحان اللہ
07:41اچھے اخلاق انسان کا زیور ہوتے ہیں
07:44جو اخلاقِ حسنہ کہلاتے ہیں
07:46اور برے اخلاق انسان کے لیے
07:49زوال کا باعث ہوتے ہیں
07:51جو رضائلِ اخلاق کہلاتے ہیں
07:53نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:57نے اشارت فرمایا
07:58کہ یتیم وہ نہیں جس کے ماں باپ نہیں
08:02بلکہ یتیم وہ ہے
08:04جس کے اخلاق پر رہے ہیں
08:06اللہ اکبر
08:06نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:09نے فرمایا
08:10کہ انسان کے عمال میں
08:12سب سے زیادہ وزنی جو چیز ہوگی
08:14وہ اس کے اخلاق ہوں گے
08:16ایک شخص آقاِ دو جہاں صلی اللہ
08:19علیہ وآلہ وسلم
08:20کے خدمت میں حاضر ہوا
08:22اور کہنے لگا کہ
08:23یا رسول اللہ
08:24سب سے بہتر انسان کون ہیں
08:26تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:30نے فرمایا کہ
08:31سب سے بہتر انسان وہ ہے
08:34جس کے اخلاق بہت اچھے ہوں
08:36نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:40کے خدمت میں
08:40ایک شخص حاضر ہوا
08:42کہنے لگا یا رسول اللہ
08:44میرے کچھ رشتہ دار ایسے ہیں
08:45جن کے ساتھ میں اچھا سلوک کرتا ہوں
08:47وہ برا سلوک کرتے ہیں
08:48میں نیکی سے پیش آتا ہوں
08:49وہ بدی سے پیش آتے ہیں
08:50میں ان کے ساتھ محبت کرتا ہوں
08:53لیکن وہ میرے ساتھ نفرت کرتے ہیں
08:56تو آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:59نے فرمایا
09:00کہ دیکھ جب تک تیرا ان کا ساتھ
09:02ایسا رویہ رہے گا
09:04اچھا عمل رہے گا
09:05اللہ تیرا ہر حال میں مددگار رہے گا
09:08نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:11نے فرمایا
09:11کہ جو شخص چاہتا ہے
09:13کہ قیامت کے دن
09:14اس کے درجات بلند ہو
09:15اسے چاہیے کہ اس کو دے
09:16جس نے اس کو نہ دیا ہو
09:18اس سے رشتہ جوڑے
09:19جس نے اس سے رشتہ توڑا ہو
09:20اور اس کو ماف کرے
09:21جس نے اس پر ظلم کیا ہو
09:23قرآن پاک میں
09:24اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
09:26کہ بے شک آپ اخلاق کے
09:28عظیم مرتبے پر ہیں
09:29تو اس آیت مبارکہ سے
09:31یہ بات واضح ہوتی ہے گی
09:33کہ اخلاق جو ہیں
09:35وہ دین اسلام کا
09:36بنیادی ستون ہیں
09:37دیکھیں اخلاق سے
09:39زینب صاحبہ ایک دوسری کی دل میں
09:41محبت تہدہ ہوتی ہے
09:42ہم خوشی غم دگدت کے ساتھی ہوتے ہیں
09:45اور اخلاق عبادت کی
09:47قبولیت کا درجہ ہیں
09:48ہم پانچ وقت کی نماز پڑھ رہے ہیں
09:50اس کے بعد ہم کسی کا دل توڑ رہے ہیں
09:52دل آذاری کر رہے ہیں
09:54حق تلفی کر رہے ہیں
09:55برا سلوک کر رہے ہیں
09:56تو دیکھئے ہمارے کوئی نماز روزہ
09:58قبول نہیں ہوگا
10:00ہمارے کوئی آمال قبول نہیں ہوں گے
10:03تو لہٰذا ہمیں بھی چاہیے
10:04کہ ہم لوگوں کو معاف کریں
10:06افود درگزر سے کام کریں
10:08ان کے ساتھ اچھا رویہ رکھیں
10:09بڑوں کے ساتھ عدب کریں
10:11چھوٹوں کے ساتھ شفقت سے پیش آئیں
10:13اس لیے کہ زینب صاحبہ
10:15دل اللہ کا گھر ہے
10:17دل رکھنا بھی عبادت ہے
10:19راستے سے تکلیف دے چیز
10:20ہٹانا بھی عبادت ہے
10:22دوسروں کی مدد کرنا بھی عبادت ہے
10:25بیماروں کی عیادت کرنا بھی عبادت ہے
10:28اس لیے
10:29اچھی اخلاق کردار کی خوبصورتی
10:32اور نیت کی پاکیزگی کا نام ہے
10:34کہ نگاہ بلند سخن دل نواز
10:37جہاں پر سوز
10:38یہی ہے رخت سفر
10:40میرے کارماتی لیے
10:42سبحان اللہ
10:43دین اسلام میں
10:44زرمینہ صاحبہ
10:45بچوں کی تربیت کی ایک تو اہمیت پر آپ کلام کیجئے گا
10:49اور اللہ کے رسول
10:50سرور دوالم
10:51امام الانبیاء
10:52حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
10:55کی حیات طیبہ سے
10:56آپ کی حیات مقدسہ سے
10:58ہمیں کیسے رہنمائی ملتی کہیے گا
11:00بہت شکریہ
11:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:03اے آر بائی کیو ٹی وی کا خاصہ
11:04کہ ہمیشہ اچھے موضوعات ترطیب دینا
11:06اور آج کا ٹاپک دیکھنے والی تمام مدرز کے لیے
11:08سپیشلی توجہ کا مرکز خاص ہے
11:11بکز ہم بات کر رہے ہیں
11:12بچوں کی اخلاقی تربیت کے تعلق سے
11:14اور اخلاق وہ روشنی ہے
11:16جو انسان کی سیرت کو سموار دیتی ہے
11:19اور تربیت وہ رہنمائی
11:21جو انسان کی نسلوں کو نکھار دیتی ہے
11:24بچے کا دل ایک موم کی طرح ہوتا ہے
11:26اس میں سچائی کا بیچ پیوست کریں گے
11:29تو محبت کا تناور درخت وجود میں آئے گا
11:32اگر صبر سے کھائیں گے
11:34تو برداشت کا سایہ پھیلاتے چلے جائیں گے
11:36محبتیں دیں گے
11:37تو احترام کے پھول تقسیم کرنے والے بنیں گے
11:41کیونکہ اچھی تربیت ایک اچھے فرد کو تشکیل دیتی ہے
11:44وہ ایک اچھا مسلمان بردہ ہے
11:46اچھا انسان اچھا ڈاکٹر اچھا انجینئر
11:49اچھا آفیسر اور ایک اچھا مومن
11:51آپ نے بات کی اس کے اہمیت کے تعلق سے
11:53قرآن پاک میں سورہ تحریم کی آیات کا مفہوم ہے
11:56بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:01کہ اپنے بچوں کی تربیت ہم نے اچھے طریقے سے کرنے
12:05اپنے احل کو اور ان کو جہنم کی آگ سے بچانا ہے
12:09جس کا اندھن آدمی اور پتھر ہے
12:11اور پھر ایک اور حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے
12:13کہ ہم میں سے ہر کوئی نگران ہے یا نگبان ہے
12:16اور ان سے سوال کیا جائے گا ان کے ماتحت لوگوں کا
12:20دیکھئے تربیت کیا ہے کسی شے کو درجہ کمال تک پہنچانا
12:23آہستہ آہستہ
12:25اور اس حوالے سے انبیاء کرام کی کتنی پیاری دعائیں بھی مرکوز ہیں
12:29ربی حبلی من السالحین
12:30اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات بابرکات سے
12:34بے پناہ خوبصورت مثالیں ملتی ہیں
12:36ہمیں حضرت حسنین کریمین کے حوالے سے
12:38حضرت زینب صلی اللہ علیہ کے بچوں کے حوالے سے
12:41صحابہ کرام میں دیکھیں حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے تعلق سے
12:45حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے تعلق سے
12:47اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:50آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں دس سال رہتے ہیں
12:53نہائیت محبت سے توجہ سے شفقت سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:57ان کی پیاری تربیت فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ جاتے ہیں
13:00کسی کام سے تو بچوں کو کھیل کود میں
13:02بزی دیکھ کر وہاں کھڑے ہو جاتے ہیں
13:04آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وہاں تشریف لاتے ہیں
13:06ان کے شولڈرز پر محبت سے ہاتھ رکھتے ہیں
13:09اور فرماتے ہیں آپ کہاں چلے گئے تھے
13:10ہم آپ کا انتظار کر رہے تھے
13:12اس طرح سے ابن عبی سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ایک واقعہ ہے
13:16کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو کھانے کے آداب سکھائے
13:20وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زیرے کفالت رہے
13:21آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
13:23کہ دائیں ہاتھ سے کھاؤ اپنے آگے سے کھاؤ
13:25اور کھانے سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم بھی پڑھو
13:29حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حوالے سے ملتا ہے
13:33کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
13:34کہ عبداللہ ابن عمر بہت اچھے ہیں
13:36کیا ہی اچھا ہو
13:37کہ وہ نماز تحجد کی ادائیگی کا بھی احتمام کر لیا کریں
13:41تو فرماتے ہیں کہ پھر ساری زندگی میں نے نماز تحجد کو کبھی بھی نہیں چھوڑا
13:46اور اس حوالے سے اور بھی بے بنا بڑے خوبصورت واقعات ملتے ہیں
13:50جو ہمارے لیے ہماری رہنمائی کا ایک بڑا ہی خوبصورت اور پیارا ذریعہ بھی ہیں
13:56کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی کو یہ تعقید فرمائی
14:00کہ اپنے والد کے آگے مت چلو
14:02اور ان سے پہلے مت بیٹھو
14:04اور ابو محضورہ کا واقعہ اگر میں یہاں کوٹ نہیں کروں گی تو یقینا میری گفتگو ادھوری رہ جائے گی
14:08کہ آپ چھوٹے سے بچے ہیں ننے صحابی ہیں
14:11اور جب ازان مبارک ہو رہی ہوتی ہے تو وہ الفاظ ریپیٹ کر رہے ہوتے ہیں
14:15اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کو بلاتے ہیں
14:18سنتے ہیں ان کو معزن قرار دیتے ہیں
14:20سبحان اللہ
14:21اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات مقدسہ سے کتنے خوبصورت واقعات ملتے ہیں
14:25کہیں بچے سواری پہ تشریف فرماؤ کر آپ کے ساتھ تشریف لارے
14:28کہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان سے سلام میں پہل کر رہے ہیں
14:32اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث کا مفہوم
14:34تبرانے کی حدیث ہے کہ اپنے بچوں کو تین چیزیں سکھاؤ
14:37اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت
14:39ان کے اہل بیعت محبت اور تلاوت قرآن
14:42سبحان اللہ
14:43ماشاء اللہ
14:44ایک وقفہ لے دہیں
14:45حاضر ہوتے ہیں
15:08موسیقی
15:15اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
15:18ایک مرتبہ پھر وقفے کے بعد آپ سب کا خیر مقدم ہے
15:22ماہ رمضان اور خواتین سیگمنٹ آپ ملاحظہ فرما رہے ہیں
15:28شان رمضان اور نعمتی افطار اس وقت آپ دیکھ رہے ہیں
15:32جو ٹرانس میشن کا حصہ ہے
15:33جناب جس طرح ہم بات کریں نا اخلاقی تربیت کی
15:37تو بچے جو ہیں وہ نرم مٹی کی طرح ہوتے ہیں
15:40انہیں جس ساچے میں ڈھال دے اسی ساچے میں وہ ڈھل جاتے ہیں
15:44اور ہمارے لیے اس وقت جب وہ چھوٹے ہوتے ہیں
15:47ان کی تربیت کے لیے بہت بہترین وقت ہوتا ہے
15:50کہ انہیں وہ تمام باتیں سکھائیں
15:52کہ وہ ایک معاشرے کا بہترین فرد ثابت ہو سکے
15:56تاکہ ان کی اپنی زندگی اور پھر پوری سوسائٹی میں
15:59وہ بہترین کردار ادا کر سکے
16:02ڈاکٹر صاحبہ ہمارے ساتھ موجود ہیں
16:04زرمینہ ناصر خاکوی صاحبہ موجود ہیں
16:06سادیا ازائر کازمی تشریف فرما ہیں
16:09ڈاکٹر صاحبہ یہ جو تربیت ہے وہ صرف مذہبی فریضہ نہیں ہے
16:13بلکہ معاشرتی سطح پر بھی اگر ہم دیکھیں
16:16اور اگر کسی بچے کی روک صاحبہ بہترین تربیت نہ ہو سکے
16:19تو وہ بدخلک انسان بن جاتا ہے
16:22جیسے ابھی ہم روز مرہ دیکھ رہے ہوتے ہیں
16:24کہ پھر وہ اچھے طریقے سے لوگوں سے نہ بات کرتا ہے
16:27نہ رابطہ کرتا ہے
16:28نہ صرف اس کی اپنی کردار سازی میں
16:31اس میں مسئلہ ہوتا ہے
16:32بلکہ پورے معاشرے کو اس سے پرابلمس ہو سکتی ہیں
16:36کیا کہیں گے آپ
16:38دیکھیں جب بچہ چھوٹا ہوتا ہے
16:40تو اس کے علیدہ مسائل ہوتے ہیں
16:43اور جب بچہ سن بلوغت کی حدود سے بڑھ رہا ہو
16:47تو اس کے علیدہ مسائل ہوتے ہیں
16:50اور آج ابھی ہم بچوں پہ بات کر چکے ہیں
16:51اب نوجوانوں پہ بات کر رہے ہیں
16:53کہ نوجوان جو ہوتے ہیں
16:55وہ کسی بھی نسل کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں
16:58اور ملکی ترقی کی باگ دور
17:01جو ہے وہ ان کے ہاتھوں میں ہوتی ہے
17:05ہم دیکھتے ہیں کہ لوگ کہتے ہیں
17:06کہ جیسے کہ سوسائیٹی کا ہے
17:08کہ سوسائیٹی سلسلے میں ذمہ دار ہے
17:10یا والدین ان کی کوتاہی کے سلسلے میں
17:12سلسلے میں ذمہ دار ہیں
17:13تو نہیں
17:14یہ ایک مشترکہ ذمہ داری ہے
17:17اور جس میں سب کو اپنا اپنا حق ادا کرنا ہے
17:20زینب صاحبہ بچے نصیت سے زیادہ عمل سے سیکھتے ہیں
17:24ایک ماں دیندار ہو
17:27تو پورے خاندان دیندار ہو جاتا ہے
17:29ایک ماں اپنے بچے کی اچھی تربیت کرے
17:32تو پورے خاندان کی تربیت ہو جاتی ہے
17:35ہم دیکھتے ہیں کہ جن گھروں میں
17:37والدین اگر جھوٹ بولتے ہیں
17:39تو اس گھروں میں بچے بھی جھوٹ بولنا شروع کر دیتے ہیں
17:42اور ہم دیکھتے ہیں کہ جس گھروں میں والدین
17:44جو ہے وہ نماز روزہ قرآن کی جانب
17:46گامزن نہیں ہوتے
17:47یعنی نہیں پڑھتے
17:48تو وہاں بچے بھی نماز روزہ قرآن
17:51اور دین سے دور ہو جاتے ہیں
17:52تو والدین کا بھی یہ فرض ہے
17:54کہ وہ اپنے بچوں کو نماز روزہ قرآن
17:57دین اور سنت نوی سے عملی طور پر جوڑیں
18:01دیکھیں جب علم دین حاصل کرنے
18:04سیدنا غوث آزم بغداد گئے
18:06تو ان کی ماں نے ان کے لئے چالیس دینار
18:08جو تھے گدڑی میں سی دیئے تھے
18:10ڈاکوں کا قافلہ ملا
18:11اور انہوں نے کہا کہ یہ بتاؤ تمہارے پاس
18:13کتی رقم ہے
18:14تو انہوں نے کہا کہ میرے پاس چالیس دینار ہیں
18:16جو کہ تم نے سج بولنا کہاں سے سیکھا
18:19تو انہوں نے کہا کہ میری ماں نے
18:20مجھے نصیت کی تھی کہ بیٹا
18:22کبھی جھوٹ نہیں بولنا
18:24تو ڈاکو آپ کی نلفاظ پر
18:27وہ ایمان کی دولت سے مالا مال ہو گیا
18:29پھر اس کے بعد جو ہم دیکھتے ہیں گے
18:32کہ نوجوان نسل میں آج کل
18:33ماں کے پاس ٹائم نہیں ہے گا
18:35وہ اپنے بچوں کو موبائل دے دیتی ہیں
18:38اور خود مصروفیت کی وجہ سے
18:39اپنے بچوں کو ٹائم نہیں دے پاتی ہیں
18:41تو میڈیا سوشل میڈیا
18:44اور فہج گفتگو
18:46لٹریچر
18:47ظلم تشدد یہ چیزیں ایسی ہیں
18:49کہ بچے ان کو سب دیکھ کر
18:51ان کو سیکھ کر جو ہے
18:52غیر اسلامی طرز زندگی پر
18:54اپنی زندگی گزارنا شروع کر دیتے ہیں
18:57تو والدین کا بھی فرض ہے گا
18:59کہ وہ اپنے بچوں کو سنت نوی کے بارے میں بتائیں
19:03انہیں اہلِ بیتِ اتھار سے محبت کرنا سکھائیں
19:06انہیں دین کے قریب رکھیں
19:08انہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کرنا سکھائیں
19:12دیکھیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
19:14اور حضرت قطیجہ نے بی بی فاطمہ کی جو تربیت کی تھی
19:17اور جو لوریاں دیتے تھے وہ عام لوریاں نہیں تھی
19:20بلکہ کہتے تھے کہ اے فاطمہ
19:22اللہ کے نام سے اٹھو اور اللہ کے نام سے سو
19:26تو بچپنی سے خدا کی حمد و سنہ کا جذبہ
19:29ان کے دل میں اتنا پیدا ہو گیا تھا
19:32کہ انہوں نے کیا اپنے بچوں کی تربیت کی
19:35کہ ایک صلح امن کا پہ امبر کہلایا
19:37اور دوسرے نے مارکہ حق و بیاطل کو
19:40اپنے خون سے رقم کیا
19:42تو والدین کا بھی فرض ہے
19:43اسا تضا کا بھی فرض ہے گا
19:45بزرگوں کا بھی فرض ہے
19:46سب ہم سب مل کر ہی
19:48اس معاشرے کو صدھار سکتے ہیں
19:50اور اخلاقی کمزوریوں کو دور کر کے
19:53اسلح کی طرف جا سکتے ہیں
19:55سبحان اللہ
19:56یعنی آپا یہ جو اخلاقی کمزوریاں
19:59بچوں میں پیدا ہو جاتی ہیں
20:00اس کی ذمہ داری والدین پر بھی ہے
20:03اور جو ہمارے ساتھ بڑے رہتے ہیں
20:07فیملی میں ان پر بھی ہے
20:08پھر ڈیجیٹل میڈیا
20:09جو بہت زیادہ بچے استعمال بھی کرتے ہیں
20:12ان کے حوالے سے بھی چیک اینڈ بیلنس رکھنے کی
20:14بہت زیادہ ضرورت ہے
20:16زرمینہ آپ یہ بتا دیجئے
20:18جس طرح سے اب اس کو بھی تھوڑا سا آپ سمب بھی کر لیجئے گا
20:20اور میں چاہوں گی کہ جو اخلاقی فریضہ ہے
20:23ہم کس طرح سے
20:24ادا کریں اس اخلاقی فریضے کو
20:26اور پھر تاکہ بچہ سوسائیٹی کے لیے بھی
20:28بہتر فرد بن سکے کیا کہیں گے آپ
20:30جی بہت اچھا سوال کیا آپ نے
20:32اور ہم یہ دیکھتے ہیں
20:34کہ جو کتاہی کے بارے میں بات ہو رہی تھی
20:37کہ اس کے اسباب کیا ہیں
20:38دیجیٹل محول ہے
20:39تو دیکھیں گیجٹس ماں انہیں بچوں کو دیئے ہوتے ہیں
20:41ان کو کوالیٹی ٹائم دینے کی ضرورت ہے
20:43آپ سے آپ کی تربیت کا سوال کیا جائے گا
20:46پوچھا جائے گا
20:47اور وہ کہتے ہیں بڑا خوبصورت ایک مقولہ ہے
20:51جس کا مفہوم ہے
20:54جس کا مفہوم ہے
20:55کہ جب ایک پہلی بنیاد ہی
20:57اس کی اینٹھی ٹیڑی رکھیں گے
20:58تو جو امارت ہے وہ آسمان تک ٹیڑی ہی جائے گی
21:01اور بہت سارے پرابلمز پھر انسان کو فیس کرنے پڑتے ہیں
21:04اور ہم یہ دیکھتے ہیں
21:05کہ حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے
21:06کہ والد جو اپنے بچوں کو بہترین اتیا
21:09بہترین گفت دے سکتا ہے
21:10وہ اس کی امدہ تربیت ہے
21:12اور حدیث کا یہ بھی مفہوم ہے
21:13کہ ہر بچہ فطرتاً معصوم ہوتا ہے نا
21:16انوسنٹ
21:16اس کے والدین ہی اس کو یہودی یا نصرانی یا مجوسی بناتے ہیں
21:20اب ہماری سوسائٹی کے اندر یہ بھی
21:22کتاہی کے اسباب پائے جاتے ہیں
21:24کہ بعض اوقات
21:25مائیں بچوں کی غلطیوں پر پردہ ڈالتی ہیں
21:28ان کے والد کو
21:29والد گرامی کو
21:30شروع میں نہیں بتاتی
21:31ڈر کی وجہ سے
21:32اور وہ بعد میں چیزیں پختہ ہوتی چلی جاتی ہیں
21:34obviously with the passage of time
21:35جب وہ ینگ ہوتے ہیں
21:37تو پھر ان کو سنبھالنا مشکل ہو جاتا ہے
21:39ان کی تربیت کو اس طرح سے کرنا مشکل ہو جاتا ہے
21:41کیونکہ پہلے تو وہ
21:42گویا ایک سفید کورے کاغذ کی مانت ہے
21:44جو آپ تحریر سبت کریں گے
21:46وہ مکمل طور پر
21:47نقش ہوتی چلی جاتی ہے
21:48اچھا ہماری society کے اندر
21:49یہ بھی رجحان پائے جاتا ہے
21:50کتاہی کے جو اسباب ہے
21:51اگر ماں بچے کو
21:52چی چیز سکھا رہی ہے
21:53کہ نماز کا اعتمام کرو
21:54یا روزے کا اعتمام کرو
21:55اور بچہ رو رہا ہے
21:57لیزی ہو رہا ہے
21:57تو دیگر رشتے آ جاتے ہیں
21:59وہ انٹی کرنا شروع کر دیں گے
22:00اگر انسٹر آپ کے والدین
22:02آپ کو کتنا
22:02سختی کے ساتھ
22:03پیمپر کرنا شروع کر دیتے ہیں
22:05بچوں
22:05ایک رجحان یہ بھی پایا جاتا ہے
22:08ایک نرمی اور سختی کا
22:09دیکھیں شریعت میں جہاں
22:10نرمی کا درست دیا گیا
22:12وہاں نرمی اختیار کرنی ہے
22:13اور حکمت کے ساتھ
22:14معاملات کو ڈیل کرنا
22:15جیسے فرمایا گا
22:16اود اویلا سبیلی ربی کا
22:17بالحکمت والمعزت الحسنہ
22:19کہ اپنے رب کے راستے کی سمت
22:20بلانا ہے
22:21لیکن حکمت
22:21یعنی اچھی تدبیر
22:23اور اچھی نصیحت کے ساتھ
22:24اچھا دو روش
22:25جو ہماری سوسائیٹی میں پائی جاتی ہیں
22:27ایک بہت زیادہ
22:28بچوں کی صلحیتوں کو
22:29دبا دیتے ہیں
22:30سہما کر رکھتے ہیں
22:31ان کی کیپیبلٹیز کو
22:32بوسٹ نہیں ہی ہونے دیتے ہیں
22:33اور ایک کیا ہے
22:34بچوں کو اتنا نرمی سے
22:35ڈیل کرنا
22:36ارے بیٹا تقریب میں
22:37ہم دیکھتے ہیں
22:38معذرت کے ساتھ
22:38ارے بیٹا آپ کیا کر رہے ہیں
22:39ارے وہ دوسروں کی چیزوں کو
22:41توڑ رہے ہیں
22:41میں کھانا لازو آپ کو
22:42ڈسٹرب کر رہے ہیں
22:43آپ ان کو روکیں
22:44ان کی اچھی تربیت کا
22:45احتمام کریں
22:46اچھا ہم نے
22:47جیسے آپ نے
22:47نوجوان نسل کی
22:48کتائیوں کے حوالے سے
22:50بھی توجہ دلائی تھی
22:51کہ نوجوان نسل کے اندر
22:52ہم دیکھتے ہیں
22:53کہ اگر خدا نخواستہ
22:54کوئی بچہ چھوٹی ایج میں
22:55کسی بھی اخلاقی برائی
22:57کا شکار ہے
22:57فار ایکزامپل
22:58وہ چوری کر رہا ہے
23:00جھوٹ بول رہا ہے
23:01یا جیلیسی کا فیکٹر ہے
23:02لیٹر آن وہ
23:03سکول لائف میں جائے گا
23:04کالج یونیورسٹی
23:05میریڈ لائف
23:05ٹیکٹیکل لائف
23:06اور آپ دیکھیں
23:07کہ کتنے نیگٹیو
23:08امپیکٹس مرتب ہوتے ہیں
23:09لوگ ان پر اعتماد
23:10نہیں کرتے
23:10ان سے دوستی نہیں کرتے
23:12والدین کی عزت پر
23:13ان کے وقار پر
23:14حرف آرہ ہوتا
23:15کہ کل لوگوں نے
23:15ان کی تربیت کی
23:17یا کہاں کے یہ بچے ہیں
23:18کس کے بچے ہیں
23:19اور کس ایون انسٹیٹوشن
23:20کا بھی
23:21سم ٹائم نام لیا جا رہا ہوتا
23:22نا سم ٹائمز
23:23کہ یہ کس انسٹیٹوشن
23:24کس ادارے سے
23:24من سے لے کرے ہیں
23:25اور پھر وہ آگے جا کے
23:26فلیکسیبیلٹی نہیں دکھاتے
23:28دوسروں کی اپنین کو
23:29اہمیت نہیں دیتے
23:30اور آپ دیکھیں گے
23:31کہ ان کے اندر
23:32کنسٹرکٹیو پہلو نہیں ہوتا
23:33اچھا پوزیٹیو پہلو نہیں ہوتا
23:35وہ کسی دوست کو
23:36کسی فیملی میمبر کو
23:37ایون آگے بڑھتا دیکھیں گے
23:38اس کو اہمیت نہیں دیں گے
23:39اس کو اپریسییشن نہیں دیں گے
23:41اور اس کے آگے بڑھنے میں
23:43ہرڈلز کریئٹ کریں گے
23:44ایون اس کے پاسٹ کا
23:45تانہ بھی لوگ دے رہے ہوتے ہیں
23:47پھر اچھے سپاؤس
23:48یعنی اچھے میاں بی بی بی
23:49ثابت نہیں ہوتے
23:50اپنے بچوں کو
23:50اچھا پیغام نہیں دے سکتے
23:52تو بڑی ہی
23:53نیگٹیوٹی سوسائٹی کے اندر
23:54دیکھنے میں آتی ہے
23:55اور ہمیں کیا کرنے کی ضرورت ہے
23:57ٹھیک ہے ہم بچوں کو
23:58ناظرہ بھی سکھاتے ہیں
23:58اسلامی جو بیسکس ہیں
24:00ایتھکس ہیں
24:00ہم ان سے روشناس کراتے ہیں
24:02but it's very important
24:03کتنے لوگ ہیں
24:04بچیوں کو جہاں پہ
24:05حسد کے اسباب
24:07وجوہات اور
24:07نیگٹیو اسرات بتائے جاتے ہیں
24:09کہاں بے سبری کے حوالے سے
24:11ان کو روشناسی اور آگاہی
24:12فرام کی جاتی ہے
24:13کیونکہ دونوں چیزیں
24:14بے سبری اور جیلیسی
24:15میں سمجھتی ہوں
24:16کہ تباہ و برباد کر رہے ہیں
24:18اس وقت سوسائٹی کو
24:19ان کی اچھی تربیت کرنا
24:21بہت ضروری ہے
24:21کیونکہ بچے چاہے
24:22چھوٹی اج میں ہوں
24:23چاہے بڑے ہو جائے
24:24وہ آپ کے معاشرے کا
24:25آپ کے گھر کا
24:26ایک بنیادی یونٹ ہے
24:27پھر تنقید کرنا
24:29تو سب کے سامنے
24:29نہیں کرنا چاہیے
24:30تنقید برائے
24:31تنقید نہیں
24:32تنقید برائے
24:33اصلاح ہونی چاہیے
24:34ہم دیکھتے ہیں
24:34کہ بہت سارے لوگ ہیں
24:35جو لوگوں کو
24:36دس لوگوں میں
24:37چھے لوگوں میں
24:37نصیت کر رہے ہوتے ہیں
24:38ایسا نہیں کرنا چاہیے
24:39ہم ان کی بہتری چاہ رہے ہیں
24:41تو اب نصیت کا مقصد
24:42بہتری ہے
24:43ہکمت کے ساتھ
24:44دانائی کو اختیار کرتے ہوئے
24:45آپ نے کرنا ہے
24:45تو یہ کیسی بہتری ہے
24:46کہ آپ ان فرنٹ آف ایوریون
24:48ان کی صلاح چاہ رہے ہیں
24:49ان کی سیل فرسپیکٹ کو
24:50ہرٹ کبھی بھی نہیں کرنا چاہیے
24:52اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
24:54کی سیرت مبارکہ
24:55ہمارے لئے کامل ترین نمونہ ہے
24:57کہ بے شک
24:57جو اس در نور سے
24:59فیض یاب ہوئے
25:00جہاں میں وہی لوگ
25:01کامیاب ہوئے
25:02اور ان کی نظر کریم آنا سے
25:04محمود
25:05ہزاروں مریض دل
25:07شفا یاب ہوئے
25:08سبحان اللہ
25:10سبحان اللہ
25:10اب بات وہی ہے نا
25:12جس طرح سے ہم تربیت کے حوالے سے بات کریں
25:14اب وہ
25:15ٹائم نہیں رہا
25:16شاید لوگوں کے بڑوں کے پاس بھی
25:18وہ وقت نہیں ہے
25:19کہ بچوں کو لے کر بیٹھا جائے
25:20انہیں سمجھایا جائے
25:21اور پھر ایک ایج کے بعد
25:23جو ہے وہ بچے اس تربیت سے
25:24اس بات سے آگے بھی نکل جاتے ہیں
25:26کلام شامل کرتے ہیں سادیا
25:30ہماری بہت ہی پیاری مہنہ
25:32مارک ہے انڈیا سے
25:33ان کی فرمائش میں یہ کلام
25:34بسم اللہ
25:35بسم اللہ
25:40مانگنے والوں دعاوں میں
25:53مدینہ مانگو
25:58زندگی کی مکہ میں
26:02اور تیر تیر میں
26:05مرنا
26:10مانگو
26:14مانگنے والوں
26:20بادہ مانگنے کی
26:26مہتی
26:31اوٹھے
26:33لہت کے
26:38گوشے
27:04اس لیے
27:06رب سے
27:08مانگنے والوں
27:10Muhammad Ka Fasinah
27:16Manggo
27:21Mangnehi Walo
27:25Ar Farz Bhi Pura Hura Ho
27:34Aray Maah
27:40Madinay Minh Mie Mobree
27:51Farz Bhi Pura Ho Dass
27:55Ares mat
28:04Madinene
28:05Madinene
28:06M'li
28:10Rata
28:11Rana
28:12Kasi
28:14Basi
28:16Bhajka
28:17Mahina
28:19Mah bong
28:32ڈوب جانے کا کوئی کفر نہ ہوگا تم کو
28:49oh
28:56It won't happen to me
28:59No you will reach him
29:08My heart won't happen at that point
29:12Um, hearttholves us
29:25Saphina māngo
29:29Panjitan jispe likha dho
29:36Saphina māngo
29:44Panjitan jispe likha dho
29:47Dho mē māngo
29:51Dho mē mē mē mē māngo
29:58Hai sāre mahinu se
30:01Shani Rmza
30:04Hai sāre mahinu se
30:07Nira lāshan Rmza
30:10Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
30:13Jenaab
30:13Shani Rmzaan میں
30:15Aap segment ملاحظہ کر رہے ہیں
30:17Maahe Rmzaan
30:19اور خواتین
30:20اور آج بات ہو رہی ہے
30:22بچوں کی اخلاقی تربیت کے حوالے سے
30:25اور یہ ہم سب جانتے ہیں
30:27ہم اپنے بچوں کو ہماری تربیت
30:30جس طرح سے ہمارے والدین نے کی
30:31پھر ہم نے یہ نسل درد نسل سلسلہ
30:33چلتا چلا آ رہا ہے
30:35لیکن سیکھنے کی کیا ضرورت ہے
30:37سیکھنے کی ضرورت یہی ہے
30:38کہ ہمیں وہ تمام باتیں
30:40جو ہمارے بڑوں نے ہم تک پہنچائی ہیں
30:42وہ ہم اپنے آئندہ آنے والی نسلوں تک
30:46اس کو پہنچا سکیں
30:47ڈاکٹر صاحبہ ہمارے ساتھ موجود ہیں
30:49زرمینہ صاحبہ ہمارے ساتھ موجود ہیں
30:51سادیا عزیر قازمی ہمارے ساتھ موجود ہیں
30:54اور ڈاکٹر صاحبہ آپ کی شخصیت سے
30:57اور آپ کی علمی قابلیت سے
30:59ہم بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے یہ بھی پوچھیں گے
31:01کہ کیونکہ رمضان
31:02کیونکہ ہم یہ ٹرانسمیشن ماہ رمضان
31:04اور موارک کے تعلق سے ہیں تو رمضان ہمیں
31:06یہ بھرپور موقع فراہم کرتا ہے
31:08ڈاکٹر صاحبہ کہ ہم اپنے بچوں
31:10کی بہتری تربیت کر سکیں
31:11ذمہ داریوں کے تعلق سے آپ پہ بتا دیجئے
31:14کہ بڑوں کی کیا ذمہ داریاں ہیں
31:15اساتذہ ہیں والدین ہیں
31:17کیا کہیے گا
31:20اتنا مبارک مہینہ
31:22ہم پر سائے فگن ہیں
31:25ہم دن
31:26کا روزہ رکھتے ہیں
31:27اور راتِ قرآنِ پاک کے ساتھ بسر کرتے ہیں
31:31اپنی سوچ کو پاک کرتے ہیں
31:34اپنے ذہن کو آلودہ ہونے سے بچاتے ہیں
31:38اور ہر لما لما
31:40ہمارا اللہ تعالیٰ کی عبادت
31:42عطاعت اور ریاضت میں گزرتا ہے
31:46دیکھئے
31:47کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمائے
31:49کہ جو شک روزہ رکھ کر بھی جھوٹ بولنا
31:52غیبت کرنا لڑائی جھگڑا کرنا نہیں چھوڑتا
31:54تو اللہ کو کوئی سروکار نہیں
31:57کہ وہ دن بھر بھوکا پیاسا رہتا ہے
31:59جب ہم کسی شخص کی تربیت پر بات کرتے ہیں
32:02تو تربیت ایک اکیلہ انسان نہیں کرتا
32:06کہ ماں ہی کرتی ہے نہیں
32:07تربیت ماں باپ دونوں کرتے ہیں
32:09تربیت دوست بھی کرتے ہیں
32:11تربیت حالات بھی کرتے ہیں
32:12تربیت معاشرہ بھی کرتا ہے
32:14تربیت زمانہ بھی کرتا ہے
32:16اصل بات یہ توجہ طلب ہے
32:18کہ آپ کی تربیت کس انداز میں ہو رہی ہے
32:21اور کون لوگ کر رہے ہیں
32:22مثال کہ کوئی برا شخص آپ کے ساتھ رہ رہا ہوگا
32:25اور آپ کی تربیت کر رہا ہوگا
32:26تو اب آپ بری صوبات اختیار کریں گے
32:29اچھی بات نہیں سکھیں گے
32:30اگر کوئی شخص بہت اچھا انسان
32:32بہت نیک اور سوال انسان آپ کے ساتھ ہوگا
32:35تو یقیناً وہ آپ کو کہے گا
32:37کہ نہیں یہ برائی کا راستہ ہے
32:38میں یہاں نہیں جاؤں گا
32:40یہ اچھائی کا راستہ ہے
32:41تو تم یہاں پر چلو
32:43ہم دیکھتے ہیں کہ کچھ گھروں میں
32:45روزہ جو ہے وہ سونے کا نام ہوتا ہے گا
32:48والدین بھی بچے بھی سہری سکھا کر سو جاتے ہیں
32:52جس کو کام پر جانا ہوتا ہے
32:53وہ نکل جاتا ہے
32:55والدین بچوں کے لیے رول موڈل ہوتے ہیں
32:58پہلی درزگاہ بچے کی تربیت کی پہلی درزگاہ
33:02اس کی ماں کی گود ہوتی ہے
33:03ماں کا فرض ہے
33:04جیسے ہی کانوں میں ازان کی آواز جائے
33:07اپنے بچے کو اٹھائے
33:08جاؤ بیٹھا نماز کی تیاری کرو
33:10انہیں وضو کرنے کے عاداب سکھائے
33:13انہیں سہری کی اور افتاری کی دعا یاد کرائے
33:16انہیں روزے کے عاداب سکھائے
33:17انہیں روزے کے حکام سکھائے
33:19اپنے بچے کو اٹھائیں
33:21جب اثر کا وقت آئے
33:22تو اپنے بچے کو اٹھائیں
33:23کہ آو بیٹا
33:24میں بھی قرآن پاک کی تلاوت کر رہی ہوں
33:26تم بھی قرآن پاک کی تلاوت کرو
33:28اپنے بچے کو ٹی وی نہ کھول کے دیں
33:30اس کے ہاتھ میں موبائل نہ پکڑا دیں
33:32چھوٹی چھوٹی انہیں قرآنی آیات
33:34یاد کرائیں انہیں ایک رکوب
33:36پڑھائیں کہ بیٹا یہ تمہارے
33:38آخرت میں کام آگا یہ سب دنیا
33:40روی چیزیں ہیں پھر اس کے بعد ہم
33:42اسا تضا پر آتے ہیں دیکھئے اسا تضا
33:44ایک سایہ دار درخت کی
33:46مانند ہوتے ہیں جن کے سائے میں
33:48ہم ترقی کی منزلیں تے کرتے ہیں
33:50آج کل کے بچے اگر اچھی بات
33:52کوئی استاد سکھا دے تو کہتے ہیں
33:54ہماری تو مس نے یہ کہا ہے گا
33:56ہم تو یہی کریں گے بچے
33:58ماں باپ سے زیادہ اپنے استاد کو فالو کرتے ہیں
34:00تو استادوں کا فرض ہے
34:02کہ وہ اپنے بچوں کی تربیہ کریں
34:04ان کی اصلاہ کریں
34:05انہیں اچھائی برائی نیکی بدیر
34:08خیر و شرمیں فرق کرنا سکھائیں
34:10پھر ہم بزرگوں میں آتے ہیں
34:11کہ دیکھیں کسی گھر میں بھی کوئی بزرگ ہوتا ہے
34:14نا تو اس سے گھر میں
34:16رونق رہتی ہے بچے بھاگ کے جاتے ہیں
34:18کہ دادی بیٹھی ہوئی ہیں
34:19نانی بیٹھی ہوئی ہیں
34:20افتاری پکڑے ہیں
34:21تو سب سے پہلے
34:22ان کے لئے سجا کے لے کر جا رہے ہیں
34:24تو بزرگ جو ہوتے ہیں
34:25کسی گھر کی رونق ہوتے ہیں
34:27نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
34:30نماز پڑھ رہے تھے
34:31فجر کی تو ایک صحابی تھے
34:32جیسی سلام پھیرتے
34:34تو وہ فوراں گھر چلے جاتے
34:35تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
34:38نے فرمایا
34:39کہ انسلام پھیر کر
34:41فوراں گھر کی طرف کیوں چلے جاتے ہو
34:43تو انہیں کہا
34:43کہ میں اپنے بچوں کو
34:44گھر میں اکیلہ چھوڑ کر آتا ہوں
34:46اور پڑوس میں
34:47کھجور کا درک تھے
34:48اس کی شاقے میرے گھر پر آتی ہیں
34:50پھر میں جاتا ہوں
34:51کہ کھجور چنتا ہوں
34:53اور ان کے گھر پہنچاتا ہوں
34:54کہ میری غیر موجودی میں
34:56میرے بچے نہ کھالیں
34:57تو دین اسلام نے
34:58ہمیں حلال اور فرام کا فرض سکھایا
35:01دین اسلام نے
35:02ہمیں یہ تعلیم دی
35:03کہ ہم سیدھے ہاتھ سے کھائیں
35:05بسم اللہ پڑھ کر کھانے سے
35:06ابتدا کریں
35:07بڑوں کے آگے پیر نہ پھیلائیں
35:09بچوں سے شپکر سے پیش آئیں
35:11بڑوں کا عدب کریں
35:13اور یہ دین اسلام کی خوبصورتی ہے
35:15کہ ہمیں اتنی خوبصورت
35:17چیزیں عطا فرمائیں
35:19اتنی خوبصورت دین اسلام نے
35:20ہمیں تعلیم دی
35:21تو ہمارا بھی فرض ہے
35:23کہ ہم نیکی کے راستے پہ چلیں
35:25برائیوں کو چھوڑ کر
35:26اچھی باتوں کو اپنائیں
35:28اچھے لوگوں کی صوبت اختیار کریں
35:30تو ہماری دنیا اور آخرت
35:32دونوں سمر جائے گی
35:33یہ ایک رمضان کا مہینہ
35:35ایک تربیتی پروگرام کا مہینہ ہے
35:37کہ ہمیں نماز کے لئے بھی
35:38ہم وقت پہ جاگتے ہیں
35:39قرآن سے بھی دل لگا لیتے ہیں
35:41برائیوں اور گناہوں سے بھی بچے رہتے ہیں
35:43تو اللہ ہم سب کو بھی
35:45صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق
35:48الہی آمین
35:49الہی آمین
35:50زرمیرہ صاحبہ آپ کے جانب بڑھوں گی
35:52یہ بات
35:53مجھے ابھی فری زمانہ بہت زیادہ چیزیں
35:55جو آپ کے ذہن میں آتی ہیں
35:57ایک تو ہمارے جو بچے ہیں
35:59وہ ہر ایج کے
36:00ہر ایج کی بات ہو رہی ہے اس وقت
36:02ناکامی برداشت نہیں کرتے ہیں
36:04ایک تو سب سے بڑی بات یہ
36:06پھر کوئی چیز اگر حاصل نہ ہو
36:08تو صبر نہیں کرتے
36:09شکوا شکایت اور مطلب
36:11ان کا ایک رویہ ہی الگ ہو جاتا ہے
36:13میں چاہوں گی اس پہ بھی بات کیجئے گا
36:14دوسری بات یہ کہ
36:15تھوڑی سی اس پہ بھی
36:17اصلاحی بات ہونی چاہیے
36:18کہ اگر بچوں سے
36:19یا کسی بھی ایج کے بچے کی بات ہو رہی ہے
36:21کوئی غلطی ہو جاتی ہے
36:23تو ایک کونے میں لے جا کے
36:25اس کی اصلاح کریں
36:26جیسے ابھی آپ نے بات کی
36:27یہ اصلاح کی اصلاح کا طریقہ ہے
36:29یعنی بہت زیادہ تلق رویہ نہ ہو
36:31لوگوں کے سامنے انسلٹنگ نہ ہو
36:33اس کو یہ اکیلے میں بتا دیا جائے
36:35کہ بھائی آپ سے یہ غلطی ہو گیا
36:36تو اس حوالے سے بھی میں چاہوں گی
36:38آپ بتائیے اور پیغام بھی
36:40آپ کا اسی حوالے سے چلا جائے گا
36:41بہت شکریہ
36:41دیکھیں اگر میں تمام گفتگو کو
36:43سم اپ کروں
36:44تو دیکھیں حضرت لکمان علیہ السلام
36:46کے حوالے سے
36:47سورہ لکمان میں
36:48قرآن پاک میں
36:49بہت خوبصورت انداز تربیت
36:51ہمیں مل رہا ہے
36:51انداز نصیحت مل رہا ہے
36:53آپ کیسے تربیت فرما رہے ہیں
36:54یا بنیہ
36:55اے میرے پیارے بیٹے
36:56اے میرے پیارے بیٹے
36:57اور فی زمانہ دین سے دوری
36:59ہمارا سب سے بڑا خسارہ ہے
37:01بچوں کی جو تربیت ہے
37:03عقیدے کی
37:03ایمان کی
37:05اللہ تعالیٰ کی ذات پر
37:06یقین کی
37:06بھروسے کی
37:07وہ بہت زیادہ ضروری ہے
37:09حضرت لکمان علیہ السلام
37:10اس حوالے سے گائیڈ لائن دے رہے ہیں
37:11پھر اس کے علاوہ
37:12کہ جب تم بیٹا نیکی کا حکم دوگے
37:14برائی سے روکو گے
37:15تو بہت سارے
37:16تمہیں ڈیفکلٹیز کو بھی
37:17فیس کرنا پڑے گا
37:18تو تب تم نے کیا کرنا ہے
37:20صبر کے دامن کو
37:21تھامے رہنا ہے
37:22آج سے جانے نہیں دینا
37:23اور تکبر سے پیش نہیں آنا
37:25لوگوں سے مو پھیر کے
37:27روخ پھیر کے
37:28تم نے نہیں گزرنا
37:29تو یہ جو ہمیں
37:30ایمانیات کے حوالے سے
37:32اخلاقیات کے حوالے سے
37:33آداب معاشرت کے حوالے سے
37:34تربیت دی جا رہی ہے
37:35اور اندازہ تربیت
37:37سکھایا جا رہا ہے
37:37جب ایسے ہر انسان
37:39اپنے بچوں کی تربیت کرے گا
37:40تو وہ اس کے دنیا سے
37:42چلے جانے کے بعد
37:42اولاد صدقہ جاریہ بن جائے گی
37:44ہم جانتے ہیں نا
37:45کہ دنیا سے چلے جانے کے بعد
37:46انسان کا ہر عمل
37:47منقطع ہو جاتا ہے
37:48لیکن نیک اولاد
37:50صدقہ جاریہ ہے
37:51اور فی زمانہ
37:52ہم اپنے بچوں کو
37:53منٹور بنانا چاہتے ہیں
37:55اسلامی سکولرز
37:56دوکٹرز انجینیرز
37:57that's well and good
37:57but آپ
37:58سائکلوجیکلی ان کو
37:59observe کریں
38:00انٹیلیکچولی
38:01ان کو ڈیل کریں
38:02ان کی نفسیات کے
38:03اقارڈنگ
38:03اور حکمت اور دانائی کے ساتھ
38:05ان کو نصیت کریں
38:06جیسے آپ نے بات کی
38:07کہ کریکشن کا جو
38:08بہترین انداز یہ ہے
38:10کہ آپ محبت سے
38:11نرمی سے
38:11وہ ہی بات
38:12ان کی دل میں
38:13یقیناً پیوست ہو جائے گی
38:15اور اچھے انسان
38:15اور اچھے مسلمان بنیں گے
38:17پھر زمانہ
38:18اس چیز کی بھی
38:18بہت زیادہ ضرورت ہے
38:20سبحان اللہ
38:20اس کا مفہوم ہے
38:21کہ ہر انسان
38:22یا ہر آدمی
38:23اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے
38:24ہوتا ہے
38:24آپ نے وہ بھی دیکھنا ہے
38:26ان کو observe کرنا ہے
38:27ان کے لیے دعا بھی کرنی ہے
38:29سبحان اللہ
38:29اور آئیے
38:30ہم سب ملکہ یہ اہد کرتے ہیں
38:32کہ ہم پیکرِ خیر بنیں
38:34پیکرِ خلق بنیں
38:35نافے بنیں
38:36انفا بنیں
38:37خیر الناسے میں انفاو ناس
38:39خیر الناسے انفاہم لنناس
38:42اللہ تعالیٰ
38:42سب کی اولادوں کو
38:43ان کی آنکھوں کی
38:44ٹھنڈک بننے کی
38:46توفیق ادا فرمائے
38:47بکٹر صاحبہ
38:47کیسے نصیحت کریں
38:48بچوں کو
38:49تاکہ ان کی دلازاری بھی نہ ہو
38:50کیا پیغام دیں گی
38:52دیکھیں کہ
38:53شفقت اور محبت کا رویہ
38:55جو ہے
38:56بڑے بڑوں کے رویہ
38:58بدل دیتا ہے
38:59بچے تو بہت ناسمجھ ہوتے ہیں
39:01تو آپ یہ دیکھیں
39:02کہ آقای دوجہان
39:03صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
39:05تو بہترین دشمنوں کے ساتھ
39:07بھی شفقت اور محبت
39:09کا رویہ رکھتے تھے
39:10تو پھر وہ اسلام کی دولت سے
39:11مالا مال ہو گئے
39:13اگر ہم بچوں سے بھی
39:14مشفقانہ رویہ رکھیں گے
39:16تو بچے بھی
39:18محبت کے متاج ہوتے ہیں
39:19ہم جتنی محبت کریں گے
39:21اس سے زیادہ بڑھ کر
39:22ہم سے محبت کریں گے
39:23تو بچوں کی تربیت میں
39:25والدین کا بھی اہم کردار ہے
39:27اسطہ تزا کا بھی اہم کردار ہے
39:29بزرگان دین کا بھی اہم کردار ہے
39:32یہ مشتر کا ذمہ داری ہے
39:34اور ہم سب کو مل کر
39:36اپنا اپنا حق ادا کرنا ہے
39:38جب ہم اپنا حق ادا کریں گے
39:40مل کر
39:40تو یقیناً بچے
39:42ہمارے قوم کے سرمایہ ہیں
39:44پتھر کو گوھر بنا دیں گے
39:46ذروں کو آفتاب بنا دیں گے
39:47تو ان کی ترقی کے لیے
39:49ان کی منزلوں کے لیے
39:50ہم سب کو اپنی اپنی
39:52ذمہ داریاں ادا کرنی ہے
39:53بے شک بے شک
39:54بچے ہمارے اہد کے
39:56چالاک ہو گئے
39:57اور آج کی جو نوجوان نسل ہے
39:59وہ بہت ہی سمجھدار ہے
40:01پیوس تارے شجر سے
40:03امیدیں بہار رکھ
40:04ڈاکٹر صاحبہ آپ کی آمد کے
40:05بہت مشہور ہوں
40:06آپ تشریف لائیں
40:07اور
40:08زرمینہ آپ کی آمد کی
40:10بہت شکر گزار ہوں
40:11آپ تشریف لائیں
40:12اور میں بس یہی کہنا چاہوں گی
40:14اپنے رویوں کو
40:15پوزیٹیو رکھیں
40:16تاکہ آپ کی جو شخصیت ہے
40:18وہ مصبت طریقے سے ہو
40:19سادیا آپ کی آمد کا
40:21بہت بہت شکریہ
40:22بہت اچھا آپ نے
40:23ابتدا میں بھی کلام پڑھا
40:25آپ ہی کی آواز سے
40:26جو ہے وہ اختتام بھی کریں گے
40:27میری جانب سے
40:29فی امان اللہ
40:31ناہی داپا کی فرمائش
40:33پہ دو کلام ہیں
40:33مقیش کرتے ہیں
40:34مختصرن پیش کروں گی
40:35تاکہ دونوں کلام آجیں
40:46سیدیہ حبیبی
40:49مولا علیہ
40:59سیدیہ حبیبی
41:02مولا علیہ
41:07کیجئے کی
41:14مسیحہ
41:24سیدیہ حبیبی
41:27مولا علیہ
41:34آپ کو یاد کر
41:39یا میری
41:45قلب کو
41:48شاہ شاہ شاہ
41:50دے
41:51گئی
41:53یا
41:56میری
41:58آپ کو
42:00یاد
42:03گئی
42:04یا
42:06میں
42:08نے
42:11قلب کو
42:13شاہ
42:15دے
42:17گئی
42:18لیا
42:20میں
42:21نے
42:22جب
42:25طبیعت
42:26ذرا
42:28بھی
42:30حب
42:30رائی
42:37سیدیہ
42:42حبیبی
42:44مولا علیہ
42:46مولا علیہ
42:46سیدیہ
42:46مولا علیہ
42:49دل کے روزم سے
42:54روز
42:56روز
42:57تکتا ہوں
43:02حاضری کے لئے
43:11تڑپتا ہوں
43:14دل کے رازے سے
43:19روز
43:25تکتا ہوں
43:28حاضری
43:39تڑپتا ہوں
43:42حاضری
43:43تڑپتا ہوں
43:44میری بھی
43:47میری بھی
43:47شنوائیں
43:55سیدیہ
44:00حبیبی
44:01مولا علیہ
44:10ماں
44:11مولا علیہ
44:17سیدیہ
44:21حبیبی
44:25مولا علیہ
44:28سیدیہ
Comments