Skip to playerSkip to main content
#IslamicReminder
#IslamicVideo
#IslamicMotivation
#Quran
#Hadith
#Allah
#Islam
#Muslim
#Deen
#Sunnah
#IslamicQuotes
#IslamicStatus
#Reminder
#Faith
#Imaan
#TrustAllah
#IslamicReels
#IslamicShorts
#MuslimUmmah
#Alhamdulillah

Category

📚
Learning
Transcript
00:00سورہ کافرون آیت نمبر سکس
00:02لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِين
00:04تمہارا دین تمہارے لئے اور میرا دین میرے لئے
00:07یہاں لَكُمْ کا لفظ یہ بتاتا ہے کہ یہ بات صرف ان خاص لوگوں کے لئے کہی جا رہی ہے
00:12جو کبھی اپنا راستہ چھوڑنے والے نہیں جو ہمیشہ کفر پر ہی رہنے والے ہیں
00:17اور دین کا لفظ بھی بہت گہرا ہے
00:19دین کا مطلب صرف مذہب نہیں ہوتا
00:22امام راغب اس فہانی اپنی کتاب مفردت القرآن میں لکھتے ہیں
00:26کہ دین کے بہت مائنے ہیں
00:28دین ایک طریقہ ہے ایک رویہ ہے جزا اور سزا ہے
00:31حکم اور اطاعت ہے یہ ایک پورا نظام ہے
00:34تو اس آیت میں کیا بات ہو رہی ہے
00:36جو کفر تم کر رہے ہو اس کا حساب اللہ کے آن تمہیں ملے گا
00:40اور جو میں کر رہا ہوں جس دین پر میں چل رہا ہوں
00:44اس کا حساب اللہ کے آن مجھے بھی ملے گا
00:46اب پوری سورہ کافرون کو جلدی سے سمجھتے ہیں
00:49قل یا ایوہل کافرون
00:51اے نبی انخاص چنے ہوئے قریش کے لوگوں سے کہہ دیجئے
00:55جن کی پہچان ہی کفر بن چکی ہے
00:57کہ نہ آج آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی بتوں کی عبادت کی ہے
Comments