00:00foreign
00:37।
01:00Compensate نہیں کر پاتے ان میں سے کچھ لوگ ایسے ہیں جو اس sleeping change
01:04کی وجہ سے جو جس کو ہم بولتے ہیں decreased sleep کی وجہ سے ان کو ان
01:09میں سے ایک irritability پیدا ہوتی ہے اور اور اس decreased sleep کی وجہ سے
01:14کیونکہ ایک known phenomena جب آپ sleep آپ کی پوری نہیں ہوگی تو آپ میں
01:19anxiety بھی آ جائے گی آپ میں mood swings بھی ہو جائیں گے اور آپ میں
01:23depression بھی ہو جائے گا that's why کہ جب وہ sleeping sleep کام آ جاتی
01:27انسان کی need کام آ جاتی اس need کام کی وجہ سے وہ ان میں irritability
01:31آ جاتی ہے یہ ایک وجہ ہے ایک factor یہ بھی ہے دوسرا factor ہے کہ جو
01:38ہمارے اس میں change habits جیسے کسی کو addiction کا problem ہے for
01:44example کسی کو smoking issues ہوتے ہیں وہ بہت nicotine dependent ہوتے ہیں
01:49تو ان کو وہ دن میں نہیں ملتا ہے تو اس کے وجہ سے بھی وہ ایک
01:53irritability ہو جاتی ہے تو کسی کو آپ آج آپ دیکھتے ہیں کہ
01:57زیادہ تر لوگ اس دنیا میں زیادہ تر لوگ یا تو nicotine dependent
02:03ہیں یا کیفین پہ dependent ہیں جیسے کافی پیتے ہیں چائے پیتے ہیں
02:07تو ان کو جیسے ہم نے بہت سنا ہے آپ نے بھی سنا ہوگا ہم نے
02:10بھی سنا ہے کہ کہ جب میں ایک چائے کا cup پیتا ہوں یا کافی تو میں
02:14میرا mood اچھا ہو جاتا ہے تو وہ بھی ایک یا stress level کم ہو جاتی ہے
02:18ہاں وہ بھی ایک withdrawal کا ایک کام کرتا ہے ہاں جب ان کو جب ان کے
02:24پاس وہ چیز نہیں ہوتی تو ان کو withdrawal start ہوتے ہیں یہ تبدیلیاں
02:28ہمارے جسم میں کچھ ہارمون اس کا اندر سے change کرتی ہے جس کے
02:33وجہ سے انسان کو aggression ہاتھا ہے
02:39موسیقی
Comments