Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
Collection of Dua's taken from the Holy Qur'an & the Sunnah of the Prophet (sallallahu alaihi wasallam) with audio & translation.

Recitation: Haji Muhammad Mushtaq Attari (rehmatullah alaih)
Voice: Syed Rehan Raza Qadri

Category

📚
Learning
Transcript
00:08دعا عرض حاجت
00:38ترجمہ اے کنزل ایمان
00:40دعا قبول کرتا ہوں پکارنے والے کی جب مجھے پکارے
00:45ایک اور مقام پر اللہ تبارک و تعالی ارشاد فرماتا ہے
00:53وقال ربکم ادعونی استجب لکم
01:00ترجمہ اے کنزل ایمان
01:02اور تمہارے رب نے فرمایا
01:04مجھ سے دعا کرو میں قبول کروں گا
01:08سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
01:20ترجمہ دعا عبادت کا مغز ہے
01:24سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
01:41ترجمہ
01:42دعا مومن کا ہتھیار ہے
01:44اور دین کا ستون
01:46اور آسمان و زمین کا نور ہے
01:49دعا کی مختصر فضیلت کے بعد
01:52چند مسنون دعائیں
01:55بمعہ ترجمہ
01:56پیش کی جا رہی ہیں
01:58اللہ تبارک و تعالی
02:01ہماری دعاؤں کو قبول و منظور فرمائے
02:05سوتے وقت کی دعا
02:09اللہم بسمک اموت و احیاء
02:14ترجمہ
02:15الہی عز و جل
02:17میں تیرے نام پر مرتا ہوں
02:20اور جیتا ہوں
02:22دین سے بیدار ہونے کی دعا
02:25الحمد للہ
02:28الحمد للہ
02:29اللہ
02:29احیانا
02:31بعدما
02:32اماتنا
02:33و ایلیہ
02:36نشور
02:37ترجمہ
02:38تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں
02:41جس نے ہمیں موت
02:42یعنی نین کے بعد
02:44حیات
02:45یعنی بیداری عطا فرمائی
02:47اور ہمیں
02:48اسی کی طرف
02:49لوٹنا ہے
02:52بیت الخلا میں
02:53داخل ہونے سے پہلے کی دعا
03:05ترجمہ
03:06اے اللہ
03:07عز و جل
03:08میں ناپاک جنوں
03:10یعنی
03:11نر و مادہ سے تیری پناہ مانتا ہوں
03:15بیت الخلا سے باہر آنے کے بعد کی دعا
03:28ترجمہ
03:28اللہ تعالی کا شکر ہے
03:30جس نے مجھ سے عزیت دور کی
03:33اور مجھے آفیت دی
03:36گھر سے نکلتے وقت کی دعا
03:39بسم اللہ
03:42توکلتو
03:42عن اللہ
03:43لا حول
03:45ولا قوة
03:47الا باللہ
03:49ترجمہ
03:51اللہ عز و جل کے نام سے
03:53گھر سے نکلتا ہوں
03:55میں نے اللہ عز و جل پر بھروسہ کیا
03:58اللہ عز و جل کے بغیر
04:01نہ طاقت ہے
04:02گناہوں سے بچنے کی
04:03اور نہ قوت ہے
04:05نیکیاں کرنے کی
04:06گھر میں داخل ہوتے وقت کی دعا
04:11اللہم انی اسألک خیر المولج و خیر المخرج
04:19بسم اللہ ولجنا
04:23و بسم اللہ خرجنا
04:26و علی اللہ ربنا توکلنا
04:31ترجمہ
04:32اے اللہ عز و جل
04:34میں تجھ سے اندر آنے اور
04:37باہر جانے کی بھلائی طلب کرتا ہوں
04:40اللہ عز و جل کے نام سے
04:41ہم اندر آئے
04:43اور اللہ عز و جل کے نام سے
04:45باہر نکلے
04:46اور اللہ عز و جل پر
04:48جو ہمارا رب ہے
04:50ہم نے بھروسہ کیا
04:52مومن سے مومن کی ملاقات
04:54وقت کی دعا
04:57اسلام علیکم
05:00ترجمہ
05:00تم پر سلامتی ہو
05:02سننے والا
05:04یوں دعا دے
05:06و علیکم السلام
05:09ترجمہ
05:11اور تم پر بھی سلامتی ہو
05:13سفر شروع کرتے وقت کی دعا
05:18اللہم بکہ اصول
05:21و بکہ احول
05:22و بکہ اسیر
05:24ترجمہ
05:25یا الہی
05:27میں تیری ہی مدد سے حملہ کرتا ہوں
05:29اور تیری ہی مدد سے چلتا ہوں
05:32اور تیری ہی مدد سے پھرتا ہوں
05:35مسافحہ کرتے وقت کی دعا
05:39یغفر اللہ لنا و لکم
05:42ترجمہ
05:43اللہ تعالی
05:45ہماری اور تمہاری
05:46مغفرت فرمائے
05:48کسی مسلمان کو ہستا دیکھ کر
05:50پڑھنے کی دعا
05:53اضحک اللہ سننک
05:56ترجمہ
05:57اللہ تعالی
05:59تجھے ہستا رکھے
06:00محسن کا شکریہ
06:02ادا کرنے کی دعا
06:05جزاک اللہ خیرا
06:08ترجمہ
06:10اللہ تعالی
06:11تجھے
06:12احسان کرنے کی جزائے خیر دے
06:15ہدیہ
06:16لیتے وقت کی دعا
06:17بارک اللہ
06:20فی اہلک و مالک
06:23ترجمہ
06:24اللہ تعالی
06:26تیرے اہل و مال میں برکت
06:28عطا فرمائے
06:29ادائے قرض کی دعا
06:33اللہم مکفنی بحلالک
06:37عن حرامک
06:38و اغنینی بفضلک
06:41عن من سباک
06:43ترجمہ
06:45اے اللہ عز و جل
06:47مجھے کفایت دے
06:48اپنا حلال رزق دے کر
06:51حرام رزق سے بچا
06:53اور مجھے اپنے فضل کے ساتھ
06:56اپنے سوا دوسروں سے
06:57بے نیاز کر دے
06:58غصہ آنے کے وقت کی دعا
07:02اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
07:09ترجمہ
07:10میں شیطان مردود سے
07:13اللہ تعالی کی پناہ چاہتا ہوں
07:15چھینک آنے پر دعا
07:19الحمد للہ
07:21ترجمہ
07:23تمام تعریفیں اللہ تعالی کے لئے ہیں
07:26چھینک آنے پر
07:28الحمدللہ
07:29کہنے والے کے لئے دعا
07:31یرحمك اللہ
07:34ترجمہ
07:36اللہ تعالی تجھ پر رحم فرمائے
07:39سفر کے وقت کی دعا
07:50ترجمہ
07:51اللہ کے سپرد کرتا ہوں
07:53تیرے دین
07:54اور تیری امانت
07:56اور تیرے عمل کے خاتمے کو
07:58کوئی بھی نیا کام شروع کرتے وقت کی دعا
08:02بسم اللہ
08:06مجریہا ومرساہا
08:07ان ربی لغفور
08:12رحیم
08:14ترجمہ
08:15اللہ عز و جل کے نام پر
08:18اس کا چلنا اور اس کا ٹھہرنا
08:20بے شک میرا رب عز و جل
08:22ضرور بخشنے والا مہربان ہے
08:25مسافر کی رخصت
08:27کرنے والے کے لئے دعا
08:29اس تودعك اللہ
08:32اللذی لا تخیب
08:35او لا تضیر
08:37ترجمہ
08:39میں تجھے اللہ کے سپرد کرتا ہوں
08:42جس کے پاس امانتیں
08:44بیکار
08:44یا زائع نہیں ہوتی ہیں
08:46شہر میں داخل ہوتے وقت کی دعا
08:49پہلے تین بار
08:51یہ پڑھیں
08:53اللہ
08:53اللہم مبارک لنا
08:56فیہا
08:58ترجمہ
08:59الہی برکت دے ہمیں
09:01اس شہر یا گاؤں میں
09:03پھر یہ پڑھیں
09:04اللہم مرزقنا جناہا
09:10وحببنا
09:12الہ اہلیہا
09:15وحبب صالحی اہلیہا
09:21ترجمہ
09:22یا الہی ہمیں اس شہر یا گاؤں کے سمارات نصیب کر
09:26اور ہمیں اس کے رہنے والوں کا محبوب کر دے
09:29اور اس کے نیک لوگوں کو ہمارا دوست بنا دے
09:33مصیبت زدہ کو دیکھتے وقت کی دعا
09:38الحمد للہ
09:39اللہ
09:40اللہ
09:42اللہ
09:55اللہ
09:56تعالیٰ کا شکر ہے
09:57جس نے مجھے اس مصیبت سے آفیت دی
10:00جس میں تجھے مبتلا کیا
10:02اور
10:03مجھے اپنی بہت سی مخلوق پر فضیرت دی
10:06نیا چاند دیکھتے وقت کی دعا
10:08اللہ
10:11اللہ
10:11اللہ
10:11اہل
10:12لہو
10:13علینا
10:14بالیمن
10:16والایمان
10:17والسلام
10:22والاسلام
10:23والسلام
10:25والسلام
10:25والتوفیق
10:27لما تحب
10:29وترضا ربی
10:32وربک اللہ
10:35ترجمہ
10:36یا الہی
10:38عز و جل
10:38اس چاند کو ہم پر
10:40براکت کے ساتھ
10:41اور
10:42ایمان و سلامتی
10:43اور اسلام
10:44اور
10:45اس چیز کی
10:46توفیق کے ساتھ
10:47نکال
10:47جس سے
10:48تو راضی ہوتا ہے
10:49اور
10:50پسند کرتا ہے
10:51اے پہلی رات کے چاند
10:53میرا اور تیرا رب
10:55اللہ تعالی ہے
10:57جب بھی
10:58چاند پر نظر پڑے
11:00اس وقت کی دعا
11:09ترجمہ
11:10میں اللہ
11:11عز و جل کی
11:12پناہ طلب کرتا ہوں
11:13اس تاریخ
11:15ہو جانے والے
11:15کی برائی سے
11:17آئینہ دیکھتے
11:18وقت کی دعا
11:29ترجمہ
11:30یا اللہ
11:30عز و جل
11:31تُو نے میری صورت
11:33اچھی منائی
11:34تو میری صیرت
11:35بھی اچھی کر دے
11:36نظر بد لگنے پر
11:38پڑھنے کی دعا
11:41بسم اللہ
11:43اللہم
11:44اذہب حردہا
11:47وبردہا
11:49ووصبہا
11:50ترجمہ
11:51اللہ تعالی کے نام سے
11:53یا الہی
11:55اس کی گرمی
11:56اور سردی
11:57اور اس کی
11:59مصیبت
11:59دور کر دے
12:00مرخ
12:02کی بان سن کر
12:02پڑھنے کی دعا
12:06اللہم
12:07انی
12:09اسئلک
12:10من فضلك
12:12ترجمہ
12:12یا الہی
12:14میں تجھ سے
12:15تیرے فضل
12:16کا سوال کرتا ہوں
12:17بارش طلب کرنے کی دعا
12:19اللہم
12:22اسقنا
12:24اللہم
12:26اغتنا
12:27ترجمہ
12:29یا الہی
12:30ہمیں پانی دے
12:32یا الہی
12:33ہمیں بارش دے
12:34بارش کے وقت کی دعا
12:37اللہم
12:39سقی
12:40النافعا
12:42ترجمہ
12:44یا الہی
12:45ایسا پانی برسا
12:47جو نفع پہنچائے
12:50بازار میں داخل ہوتے وقت کی دعا
12:52لا الہ
12:55الا اللہ
12:56وحده
12:57لا شریک
12:59له
13:00له الملک
13:01ولہ الحمد
13:04له الملک
13:06ولہ الحمد
13:07يحیي
13:08ويمیت
13:09وهو حج
13:11لا يموت
13:12بیده الخیر
13:14وهو
13:16على كل شيء
13:18قدیر
13:20ترجمہ
13:22اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں
13:25وہ یقتہ ہے
13:27اس کا کوئی شریک نہیں
13:28اس کی بادشاہت ہے
13:31اور اسی کے لئے حمد ہے
13:33وہی جلاتا اور مارتا ہے
13:36وہ ایسا زندہ ہے
13:38جسے موت نہیں
13:39تمام بھلائیاں
13:42اسی کے دستے قدرت میں ہیں
13:43اور وہ ہر چیز پر قادر ہے
13:46وضو سے پہلے کی دعا
13:48بسم اللہ والحمد للہ
13:54ترجمہ
13:55اللہ عز و جل کے نام سے شروع
13:58اور تمام خوبیاں
13:59اللہ تعالیٰ کے لئے
14:01وضو کے درمیان پڑھنے کی دعا
14:06اللہم مغفر لی
14:08ووسع لی
14:10فی داری
14:11و بارک لی
14:13فی رزقی
14:14ترجمہ
14:16اے اللہ عز و جل
14:18مجھے بخش دے
14:19اور میرے گھر میں برکت و پشادگی دے
14:22اور میرے گھر
14:24روزی میں برکت عطا فرما
14:26مسجد میں داخل ہونے کی دعا
14:30بسم اللہ والسلام
14:33علی رسول اللہ
14:38اللہم افتح لی
14:41ابغاب رحمتک
14:43ترجمہ
14:45میں اللہ عز و جل کے نام سے داخل ہوتا ہوں
14:48اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام ہو
14:52یا اللہ عز و جل
14:54میرے لئے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے
14:58بلندی پر چڑھتے وقت کی دعا
15:03اللہ اکبر
15:04ترجمہ
15:06اللہ تعالی سب سے بڑا ہے
15:08بے شک
15:09سب بڑائی اسی کے لئے ہے
15:12بلندی سے اترتے وقت کی دعا
15:16سبحان اللہ
15:18ترجمہ
15:19پاک ہے اللہ
15:22کان بچتے وقت کی دعا
15:24اللہ
15:26اللہ
15:27صلی علیہ
15:29محمد
15:30ذکر
15:31اللہ
15:32بخیر
15:33من
15:34ذکرنی
15:36ترجمہ
15:37یا الہی
15:39محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر رحمت کاملہ نازل فرماؤ
15:43اللہ
15:44اللہ تعالی اس کو بھلائی سے یاد کرے
15:46جس نے مجھے بھلائی سے یاد کیا
15:48قبرستان میں داخل ہوتے وقت کی دعا
15:53اسلام علیکم
15:55یا اہل القبور
15:57یغفر اللہ لنا و لکم
16:01و انتم سلفنا و نحن بالأثر
16:07ترجمہ
16:08اے قبر والو
16:09تم پر سلام ہو
16:11اللہ تعالی ہماری اور تمہاری مغفرت فرمائے
16:15اور تم ہم سے پہلے پہنچ گئے
16:17اور ہم پیچھے آنے والے ہیں
16:20میت کو قبر میں رکھتے وقت کی دعا
16:24بسم اللہ
16:25و علی سنت رسول اللہ
16:30ترجمہ
16:32اللہ تعالی کے نام سے
16:34اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر
16:38ازان اور اقامت کے درمیان
16:41وقفے میں پڑھنے کی دعا
16:45اللہم انی اسئلک العفو والعافیت
16:51فی الدنیا والآخرہ
16:54ترجمہ
16:56الہی میں تجھ سے آفیت مانگتا ہوں
16:59دنیا اور آخرت کی
17:00شب قدر کی دعا
17:06اللہم انکہ عفو
17:08تحب العفو فاعف عنی
17:13ترجمہ
17:15الہی تو بہت معاف فرمانے والا ہے
17:18معاف کرنے کو پسند فرماتا ہے
17:21پس مجھے معاف فرما دے
17:23سواری پر اتمنان سے بیٹھ جانے پر دعا
17:27الحمد للہ سبحان الَّذِي سَخْقَرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ
17:44وَإِنَّا إِلَى رَبِّنَا لَمُنْ قَلِبُونَ
17:52ترجمہ
17:53اللہ تعالیٰ کا شکر ہے
17:55پاک ہے وہ
17:57جس نے ہمارے لئے اسے
17:59یعنی سواری کو مسخر کیا
18:02اور ہم اس کو فرما بردار نہیں بنا سکتے تھے
18:05سرما ڈالتے وقت کی دعا
18:10اللہم ممتعنی بِالسَّمعِ وَالْبَصَرَ
18:15ترجمہ
18:16الہی مجھے سننے اور دیکھنے سے بہرہ مند کر
18:21لباس پہنتے وقت کی دعا
18:25الحمد للہ
18:27الَّذِي كَسَانِي هَذَا وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِّنِّي وَلَا قُوَّةِ
18:38ترجمہ
18:39تمام خوبیاں اللہ تعالیٰ کے لئے
18:42جس نے مجھ کو یہ کپڑا پہنایا
18:44اور میری قوت و طاقت کی بغیر مجھ کو عطا فرمایا
18:49نیا لباس پہنتے وقت کی دعا
18:53الحمد للہ
18:55الَّذِي كَسَانِي مَا اُوَارِيَ بِهِ عَوْلَتِي وَأَتَجَمَّلُ بِهِ فِي حَيَاتِي
19:07ترجمہ
19:08تمام خوبیاں اللہ تعالیٰ کے لئے
19:11جس نے مجھے وہ کپڑا پہنایا
19:13جس سے میں اپنا سطر چھپاتا ہوں
19:16اور زندگی میں اس سے زینت کرتا ہوں
19:19لباس اتارتے وقت کی دعا
19:22بسم اللہ
19:26ترجمہ
19:26اللہ تعالیٰ کے نام سے
19:29کھانا کھانے سے پہلے کی دعا
19:31بسم اللہ وعلا بركت اللہ
19:38بسم اللہ
19:41فِي الَّذِي لَا يَضْرُ مَعْسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ اسْأَمِيعُ الْعَلِيمُ
20:02ترجمہ
20:04اللہ تعالیٰ کے نام سے کھاتا ہوں
20:07اور اللہ عز و جل کی برکت پر
20:10اللہ جس کے نام سے زمین و آسمان میں
20:13کوئی چیز نقصان نہیں پہنچاتی
20:16وہ سننے اور جاننے والا ہے
20:19کھانا کھانے سے قبل
20:21بسم اللہ بھول جائے
20:23تو یہ دعا پڑھے
20:25بسم اللہ اولہ و آخرہ
20:31ترجمہ
20:32اللہ تعالیٰ کے نام سے
20:34اس کے پہلے اور اس کے آخر
20:37کھانے کے بعد کی دعا
20:42الحمد للہ
20:44الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَخَانَا وَجَعَلَنَا مِنَ الْمُسْلِمِينَ
20:54ترجمہ
20:55اللہ تعالیٰ کا شکر ہے
20:57جس نے ہمیں کھلایا پلایا
21:00اور مسلمانوں میں سے بنایا
21:02دعوت کھانے کے بعد کی دعا
21:08اللہم اَطْعِمَنَا اَطْعَمَنِي وَسْقِمَنْسَقَانِي
21:15ترجمہ
21:16یا الہی
21:17اس کو کھلا جس نے مجھے کھلایا
21:20اور اس کو پلا جس نے مجھے پلایا
21:24دودھ پینے کے بعد کی دعا
21:29اللہم مبارک لنا خی وزدنا منه
21:36ترجمہ
21:36یا الہی عز و جل
21:38ہمارے لئے اس میں برکت دے
21:41اور ہمیں اس سے زیادہ عنایت فرما
21:45مریض کی عیادت کرتے وقت کی دعا
21:47لَا بَأْسَطُهُرُ الْإِنشَاءَ اللَّهِ
21:56اللَّهُمَّ شْفِهِ اللَّهُمَّ عَافِهِ
22:03ترجمہ
22:04کوئی حرج کی بات نہیں
22:06انشاءاللہ
22:08یہ مرض
22:09گناہوں سے پاک کرنے والا ہے
22:12یا الہی
22:13اسے شفا دے
22:14یا الہی
22:16اسے تندرست فرما
22:17قبر پر مٹی ڈالتے وقت کی دعا
22:22منہا خلقناکم
22:26وفیہا نعیدکم
22:29ومنہا نخرجکم تارتاً اخرى
22:33ترجمہ
22:35اسی سے ہم نے پیدا کیا
22:37اور اسی میں تم کو لٹائیں گے
22:39اور اسی سے دوبارہ تم کو نکالیں گے
22:43بچھو
22:44اور دوسرے موزی کیڑوں سے محفوظ رہنے کی دعا
23:06جانور کو نظر لگ جانے پر پڑھنے کی دعا
23:09تو اسی حقیقی سنانا کی برکت کرے
23:14اور یہ انہوں نے دھانے چھنے اور حدیث پر پڑھنے آئے
23:18تو اس فرق ان کو ایک ہزار سونے کے شرفیاں مل گئی برکت
23:23بلکل نقق نقق برکت
23:26طلب اولاد کی دعا
23:57ربی اللہ
23:58نیکی کی دعوت سے مصروف ہوئے
24:11اللہم
24:12لہم انی اسئلک علما نافعا
24:18ورزقا واسعا وشفاءا من کل لداء
24:28ترجمہ
24:29یا الہی میں تجھ سے علم نافع کا
24:32اور رزق کی کشادگی کا
24:35اور بیماری سے شفایابی کا سوال کرتا ہوں
24:38نیا امامہ
24:40یا نئی چادر پہنتے وقت کی دعا
24:45اللہم ملک الحمد انتک سوتنیہ
24:51اسئلک خیرہ وخیر ما سنع لہ
24:56وخیر ما سنع لہو
25:00واعوذ بکا من شرده وشر ما سنع لہ
25:06ترجمہ
25:07یا اللہ عز و جل
25:09تمام تعریفیں تیرے ہی لئے ہیں
25:12تُو نے ہی مجھے یہ چادر یا امامہ پہنایا ہے
25:15اور میں تجھ سے اس کی بھلائی طلب کرتا ہوں
25:20اور اس چیز کی بھلائی جس کے لئے بنایا گیا ہے
25:23اور میں اس کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں
25:27اور اس چیز کے شر سے بھی جس کے لئے اس کو بنایا گیا
25:32علم میں اضافہ کی دعا
25:35رب زدنی علماء
25:39ترجمہ
25:40اے میرے رب عز و جل
25:42مجھے علم زیادہ دے
25:45کفرگ نشانی
25:46مثلا مندر
25:49گرجہ
25:50گردوارہ وغیرہ دیکھتے وقت کی دعا
25:53اشہد ان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ
26:03وحدہ لا شریک لہو الہ وحدہ لا شریک لہو الہ وحدہ لا نعبد اللہ ایجیہ
26:16ترجمہ
26:17میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ عز و جل کے سوا کوئی معبود نہیں
26:21وہ یکتہ ہے اس کا کوئی شریک نہیں
26:24وہ معبود یکتہ ہے
26:27ہم عبادت نہیں کرتے مگر صرف اسی کی
26:31ستاروں کو دیکھتے وقت کی دعا
26:35ربنا ما خلقتہ با باطلا سبحانک فقنا عذاب النار
26:46ترجمہ
26:47اے ہمارے رب عز و جل
26:50تو نے اس کو بیکار نہ بنایا
26:53پاکی تیرے لیے
26:55پس ہمیں دوزخ کی آگ سے بچا
26:57نفلی اعتقاف کی دعا
27:01نعائیت سنت ال اعتقاف
27:06ترجمہ
27:07میں نے سنت اعتقاف کی نیت کی
27:10مسجد سے نکلتے وقت کی دعا
27:13بسم اللہ والسلام على رسول اللہ
27:23اللہم انی اسئلک من فضلك
27:28ترجمہ
27:29اللہ تعالی کے نام سے نکلتا ہوں
27:32اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام ہو
27:36اے اللہ عز و جل
27:38میں تجھ سے تیرے فضل کا سوال کرتا ہوں
27:42پاؤں سن ہونے کے وقت کی دعا
27:46صل اللہ علیہ محمد
27:52صل اللہ علیہ وسلم
27:56ترجمہ
27:58اللہ تعالی رحمت کاملہ نازل فرمائے
28:02محمد صل اللہ علیہ وسلم پر
28:05کسی قوم سے خطرے کے وقت کی دعا
28:11اللہم انہا نجعلک فی نحورهم
28:16ونعوذ بک من شرورهم
28:20ترجمہ
28:21اے اللہ عز و جل
28:23ہم ان کفار و مشرقین کے مقابل
28:26تجھے کرتے ہیں
28:27اور ان کے شر سے تیری پناہ لیتے ہیں
28:30دعا کی قبولیت پر شکر کرنے کی دعا
28:36الحمد للہ
28:38اللہ بھی عزتی و جلالہ
28:42تتم الصالحات
28:46ترجمہ
28:47تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے
28:50جس کے غلبہ و بزرگی کے سبب
28:53اچھے کام پورے ہو جاتے ہیں
28:55زبان کی لکنت کی دعا
28:59رب شرح لی صدری
29:02ویسئل لی امری
29:05وحل العقدت
29:07من لسانی
29:09یفقہ قولی
29:12ترجمہ
29:13اے میرے رب عز و جل
29:15میرے لئے میرا سینہ کھول دے
29:18اور میرے لئے میرا کام آسان کر
29:21اور میری زبان کی گراہ کھول دے
29:23کہ وہ میری بات سمجھیں
29:25مصیبت کے وقت کی دعا
29:28اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
29:40اللَّهُمَّ أَجِرْنِي فِي مُصِيبَتِي وَأَخْلِفْ لِي خَيْرًا مِنْهَا
29:49ترجمہ
29:51بے شک ہم اللہ تعالی کے ہیں
29:53اور بے شک ہم اسی طرف لوٹنے والے ہیں
29:57یا الہی میری مصیبت میں مجھے عزر دے
30:01اور اس بدلے میں مجھے خیر عطا فرما
30:05جب کوئی چیز غمگن کرے اس وقت کی دعا
30:17ترجمہ
30:17اے حیو قیوم
30:19تیری رحمت سے مدد مانگتا ہوں
30:22جنازہ دیکھتے وقت کی دعا
30:25سبحان الحج
30:27اللذی لا يموت
30:30ترجمہ
30:31پاکی ہے اس ذات
30:33یعنی اللہ کو
30:34جو زندہ ہے
30:36جسے موت نہیں
30:37سوالات قبر کی آسانی کے لئے دعا
30:43اللہم مثبت
30:45علی سوال منکر و نکیر
30:50ترجمہ
30:52الہی
30:53تُو ثابت رکھ
30:54منکر نکیر کے سوال پر
30:57تمام امراض سے شفایابی کی دعا
30:59بسم اللہ
31:02اعوذ باللہ
31:05و قدرتی من شر
31:09ما اجد و احاذر
31:11ترجمہ
31:13اللہ تعالیٰ کے نام سے پناہ چاہتا ہوں
31:16اللہ تعالیٰ کی
31:18اور اس کی قدرت کی
31:20اس تکلیف کی برائی سے
31:22جو میں پاتا ہوں
31:23اور جس کا اندیشہ کرتا ہوں
31:26بدحضمی کے وقت دعا
31:28کلو اشربو ہنیئن بما
31:34کنتم تعملون
31:41اِنَّا كَذَلِكَ نَجْزِ الْمُحْسِنِينَ
31:46ترجمہ ایک انزل ایمان
31:48کھاؤ اور پیو
31:49رچتا ہوا
31:51اپنے آمال کا سلح
31:53بے شک
31:55نیکوں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں
31:57قرآن پڑھتے وقت کی دعا
32:00اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
32:08ترجمہ
32:09میں پناہ مانگتا ہوں
32:11اللہ کی شیطان مردود سے
32:14ہر صورت کی اپتدا سے پہلے پڑھنے کی دعا
32:17بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:27ترجمہ
32:27اللہ کے نام سے شروع
32:29جو بہت مہربان رحمت والا
32:32نماز فجر
32:34اور مغرق کے بعد کی دعا
32:39اللہم اجرنی من النار
32:44ترجمہ
32:45یا الہی مجھے دوزخ کی آگ سے بچا
32:48ستارہ ٹوٹتا دیکھتے وقت کی دعا
32:51ما شاء
32:54اللہ
32:55لا قوة
32:57الا باللہ
33:00ترجمہ
33:01جو اللہ تعالی چاہے
33:03کوئی قوت نہیں
33:05مگر
33:06اللہ تعالی کی مدد سے
33:08تیل لگاتے وقت کی دعا
33:10بسم اللہ
33:12اللہ
33:13الرحمن الرحیم
33:18ترجمہ
33:19اللہ کے نام سے شروع
33:21جو بہت مہربان رحمت والا
33:23نکاح کے بعد
33:25دلہ اور دلہن کے لئے دعا
33:28بارک اللہ لکا
33:31و بارک اللہ علیکا
33:35و جمع بینکما
33:37فی خیر
33:39ترجمہ
33:40اللہ تعالی تجھ کو برکت دے
33:42اور تجھ پر برکت نازل فرمائے
33:45اور تم دونوں میں بھلائی رکھے
33:48کفر و فقر سے پناہ کی دعا
33:53اللہم
33:54انی اعوذ بکا
33:58من الكفر والفقر
34:00ترجمہ
34:01الہی میں تیری پناہ لیتا ہوں
34:04کفر اور فقیری سے
34:06ستر بلاؤں سے آفیت کی دعا
34:09بسم اللہ
34:13ولا حول
34:14ولا قوت
34:16الا
34:17باللہ
34:18العلی
34:22ترجمہ
34:24اللہ عز و جل کے نام سے
34:26اور طاقت نہیں گناہوں سے بچنے کی
34:28اور قوت نہیں نیکیاں کرنے کی
34:31مگر اللہ بزرگ و برطر
34:34عظمت والے کی مدد سے
Comments

Recommended