Skip to playerSkip to main content
### 📌 Description

**Ghulam Bashah Sundri** Punjabi adab aur lok dastanon ka mashhoor qissa hai jo **mohabbat, wafadari aur qurbani** par mabni hai. Yeh kahani us daur ki tasveer pesh karti hai jahan ishq imtehanon se guzarta hai aur sachchi mohabbat har mushkil ka muqabla karti hai. Punjabi culture aur riwayati kahaniyon se muhabbat rakhne walon ke liye yeh qissa ek be-misal dastaan hai.

Ghulam Bashah Sundri
Ghulam Bashah Sundri story
Ghulam Bashah Sundri qissa
Punjabi love story
Punjabi folk story
Punjabi lok dastan
Punjabi romantic story
Old Punjabi stories
Punjabi kahani
Punjabi culture story
Punjabi literature
Classic Punjabi qissa
#GhulamBashahSundri
#PunjabiQissa
#PunjabiStory
#PunjabiLoveStory
#LokDastan
#PunjabiCulture
#ClassicPunjabi
#PunjabiKahani
#DesiStories
#FolkStory
#PunjabiAdab

Category

😹
Fun
Transcript
00:07اپنی مرضی سے اس نے کمرے کا دروازہ بند کیا ہے
00:10اب اپنی مرضی سے ہی باہر آئے گی
00:13اس کوارٹر کی دیوار کے اس پار بھی ایک دنیا ہے ابا
00:16جہاں لوگ اپنی مرضی سے آزادی سے رہتے ہیں
00:18یہ زندگی نہیں یہ قید ہے
00:20اولاوی ہے سراسر اولاوی
00:22پاشا سرکار کو عشق ہو گیا ہے
00:24دم درود کروائیں اسے
00:28پاشا کے ذہن سے اس لڑکی کا خیال نکل جانا چاہیے
00:31آپ پاشا کو بھی اچھی طرح سے جانتی ہیں
00:34اس کی پرزی کے سامنے میری کہاں چلتی ہے
00:48ماف کیجئے گا خوشید بی بی
00:50میں نے دروازہ کھٹ کھٹ آیا تھا
00:52لیکن آپ شاید سوچوں میں گھو تھی
01:01وہاں میں آپ کی قدموں کی آواز پہچان تھی
01:03آپ تو اس خاموشی کا توڑ ہیں
01:07خوشید بی بی میں آپ کے لئے خبر لائی ہوں
01:10بادشاہ سرکار کی طبیہ ٹھیک نہیں ہے
01:12صبح سے بخار میں تپ رہے ہیں
01:15اسی لئے ساب جان بی بی نے فیصلہ کیا ہے
01:18کہ انہیں کراچی لے جایا جائے
01:21بخار ہے اس کو
01:22ڈاکٹر غلام نے اس کا علاج نہیں کیا
01:24وہ تو اس کے پاس ہی ہوتا ہے
01:25دوائیں تو دیئے ڈاکٹر نے
01:28لیکن چہاندہ سرکار کو لگا
01:30کہ انہیں کراچی لے جایا جائے
01:32کسی بڑے اسپتال میں علاج کروانے کے لئے
01:34بھوہ
01:35بادشاہ میری جان کا ٹکڑا ہے
01:37وہ تو بچپنے سے بہت نازک ہے
01:42میرا اس قدر جی چاہ رہا ہے
01:44کہ میں اس کے پاس جاؤں
01:45اس کا مادھا چوموں
01:47اس کو تسلی دوں
01:48آپ کو بہرانا چاہیے بی بی
01:51بادشاہ سرکار کو آپ کی ضرورت ہے
01:53وہ بھی آپ کو یاد کرتے ہوں گے
01:58بھوہ
02:00یہ دروازہ یہ دیوارے میرے اقتید ہیں
02:05یہ حویلی کی روایات ہیں
02:09آج سے بائیس سال پہلے
02:11میں نے اپنے آپ کو ان کے حوالے کر دیا تھا
02:16اس دروازے کو پار کرنا آسان نہیں
02:20کبھی کبھی دل چاہتا ہے
02:22کہ سب کچھ بھلا کر
02:23یہ دروازہ کھول کے باہر نکل جاؤ
02:24لیکن
02:27اس حویلی کی روایتیں
02:29مجھے زنجیروں کی طرح جھکڑ لیتی ہیں بوہ
02:34خوشید بی بی
02:36روایت انسانوں کے لئے ہوتی ہے
02:39انسان روایت کے لئے نہیں ہوتی
02:41لیکن
02:42اس حویلی کی تو
02:44الگ ہی سون ہے
02:45یہاں تو ظلم کی داستانی لکھی جاتی ہے
03:01رایت انسان بھی جاتی ہے
03:03تاریخشو کچھ ازد میں
03:04جو مجھے زنجیروں کی طرح جاتی ہے
03:05جو مجھے زنجیروں کی طرح جاتی ہے
03:25اچھا ہو گیا نا ہم یہاں آگئے
03:28دیکھا کتنا بہتر ہو گیا یہاں آگئے
03:32آپ جو بھی کریں فائدہ مجھے لاج و امہ کے دعاوں سے ہی ہوا ہے
03:36ہاں ہاں وہ تو ولیوں کے خاندان سے ہے
03:39امہ ضروری نہیں ہے کہ ولایت ولیوں کے خاندان سے ہی آئے
03:45باس شاہ وہ اہم ایک ضروری فان کرنا تھا
03:49تھوڑی دیر کے لیے باہر چلا جاؤں گا اگر آپ اجازت دیں تو
03:52ہاں شاہ
03:54غلام
03:55جی
03:56اوپر کینٹین میں میرے لیے چائے بول
03:58جی
04:00اور اگر دیر لگی تو خود جا کر لے آنا
04:02میں خود لاتا ہوں جی
04:09اتنے بڑے لکھے انسان کی بیزتی مجھے برداشت نہیں ہے
04:12بس
04:14دو کوڑی کا غلام ہے ہمارا
04:21میں ضرور نماز پڑھ کے آتا ہوں
04:23حقوق اللہ
04:24حقوق العباد ادا کیے بغیر پورے نہیں کیے جا سکتے
04:30یہ تم جانا اور تمہاری ماں جانے
04:33میں اس بیاس میں نہیں پڑھنا چاہتا
04:41آپ لوگ گھر چلے جائیں
04:43میں ٹھیک ہوں کھل چھوٹی مل جائے کی مجھے
04:46ایسی بھی ڈاکٹر ہے میرے پاس
04:49جانتی ہوں ہم تمہارے دل کو نہیں لگتے نا
04:52تمہارے بابا نماز پڑھ کر آ جائیں تو پھر چلے جائیں گے
04:56ویسے بھی شکر ہے کہ تم ٹھیک ہو
05:06باشا کو رات کا کھانا ٹھیک سے دینا
05:08جی
05:08غزا کا خیال رکھو
05:10جو کو
05:12اہاں
05:12اسے منشے وغیرے سے دور رکھو
05:15سمجھے
05:18اور اب رات پھر اسے باتوں میں مت لگائی رکھنا
05:21جس طرح امتحان والی رات خود تو تیاری کر لیتے تھے
05:25میرے بادشاہ کو کھیل میں لگا دیتے تھے
05:30چلو چلتے ہیں
05:36بسے ہر بار زیادتی کر دیتے ہوں تم
05:40بادشاہ کو کبھی بھی پڑھائی کا شوف نہیں رہا
05:43رہنے دے سرکار
05:45یہ تو میرا ہی جبر جانتا ہے
05:47جو ان دونوں ماں بیٹا کو میں نے برداشت کیا ہے
05:50اگر نکال دیکھتی نا
05:52تو گاؤں والے پتھر مار مار کے حلاک کر دیتے
06:09جی باشا
06:12جی باشا
06:13باشا ایک منٹ تو لگے گا نا کیا ہو گیا آ رہا ہوں
06:24شاہ کیا کر رہے ہیں آپ
06:25چل چلیں ٹائم نہیں ہے مار بس
06:27کہاں
06:28اسی لڑکی ہی گلی اور کہاں
06:31باشا بافی چاہتا ہوں لیکن بڑے
06:34نانسنسی بات ہے یہ پانچ گھنٹے کا سفار ہے
06:36تب یہ ٹھیک نہیں ہے آپ کی
06:37تو
06:39تو چلائے گا نا گاڑی
06:40باشا ہسپیٹل میں ایڈمیٹڈ ہیں آپ
06:42دیکھ بیسے بھی میری گل چھٹی ہے
06:44اور صبح کا انتظار نہیں کر سکتا ہے ہار میں
06:47لیکن یہاں سے نکلیں گے کیسے ہیں
06:50ہسپتال ہے ڈاکٹر
06:51قید خانہ نہیں ہے
06:52صاحب جان ملک جان نکال دیں گے شاملت آجے گی
06:54لیکن مجھے پتا ہے تو میری وجہ سے بہت کچھ سہتا ہے
07:00آپ کی وجہ سے نہیں
07:03اپنے وجود کی وجہ سے سہتا ہوں جو سہتا ہوں
07:05گھر میرا اداس ہونے کا کوئی موو نہیں ہے ڈاکٹر
07:09چل
07:10باشا صبح تک کا انتظار کر لے
07:13ہم یہاں سے نکلیں گے گھر نہیں جائیں گے
07:14سیدھا مہا چلے جائیں گے ٹھیک ہے
07:16تو انہیں نہیں جانا تو نہ جانا مجھے چابی دے گاڑی کی
07:18باشا آپ کو کیا لگتا ہے وہ لڑکی
07:20سڑک پہ کھڑی بھی آپ کا انتظار کر رہی ہوگی
07:22کہ بادشاہ بس آئیں اور مجھے آکے دیکھ لیں
07:23ڈاکٹر اکر وہ مجھے دو بار دیکھ سکتی ہے تو تیسری بار کیوں نہیں
07:29بادشاہ
07:32یہ آپ مجھے دیوانے دیوانے سے کیوں لگ رہے ہیں
07:37ڈاکٹر
07:39عشق کرنا دیوانے کا کام ہی تو ہے
07:41ہاں
08:10موسیقی
08:12موسیقی
08:13موسیقی
08:16موسیقی
08:22باشا
08:23امم
08:24اٹھا لے
08:27ہلو
08:28ہاں حلام
08:30باشا سو گیا
08:31نی
08:32امم
08:33جاگا با ہاں
08:36جاگا با ہاں بلکل ٹھیک ہوں آپ پریشان نہ ہو
08:40بلکہ میں تو جا رہا ہوں
08:42کہاں
08:42اس کو ڈونڈنے
08:43کسے
08:45نام نہیں بتا
08:46آشان تمہاری طبیعت
08:48طبیعت ٹھیک ہے میری اممہ
08:49لیس ڈونڈنے دیں اسے
08:51پھر بیمار ہو جاؤ گے
08:53نہیں ہوں گا بیمار
08:57علاج ڈونڈنے ہی جا رہا ہوں
09:12باشا
09:13اگر تم یہاں ہوتے
09:16تو یہ لمحہ کتنا خاص ہوتا
09:19تمہاری مسکراہت میری خوشیوں کی زمانت ہے
09:23لیکن آج
09:24یہ روشنی بھی مدھم لگ رہی ہے
09:27جیسے یہ بھی تمہیں یاد کر رہی ہو
09:32باشا تم سے میری محبت بلکل چاند جیسی ہے
09:37ہمیشہ چمکتی رہے گی
09:41چاہے کتنا ہی بادل آجائیں
09:46مگر آج یہ چاند بھی ادورہ لگ رہا ہے مجھے
09:50جیسے اسے بھی تمہاری کمی محسوس ہو رہی ہے
09:57تمہاری آنکھوں میں جو یہ سکون ہے نا
10:00وہ میرے دل کا سہار ہے
10:02تمہارے بغیر یہ دن تو کیا ہر لمحہ ادورہ ہے
10:07لیکن
10:08تو میں یاد کر کے ہی جیتی ہوں
10:12تم دور ہو
10:14مگر دل کے اتنے قریب ہو
10:16کہ تمہاری سانسوں کی آواز بھی محسوس ہوتی ہے
10:21میں جانتی ہوں
10:22تم مانا چاہتے تھے
10:24گر حالات نے روک لیا
10:26محبت قربانی مانگتی ہے نا
10:28اور شاید یہی میری قربانی ہے
10:31تمہارا انتظار
10:37باشا تم جہاں بھی ہو
10:39خوش رہو
10:41میری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں
10:44اور یہ محبت
10:47یہ کبھی بھی کب نہیں ہوگی
10:50تم میری لیے چاند ہو
10:53اور چاند تو ہمیشہ آسمان پر ہوتا ہے
10:57چاہے نظروں سے ہو جھلی کیوں نہ
11:19باچھا یہ اچھی بات نہیں ہے
11:20وہ مزید خلاف ہو جائیں گی میرے
11:23اگر تو مجھے نہ لکھ جاتا نا
11:24تو تجھے بدعوہ دیتا
11:27کہ جیسی محبت مجھے ہوئی ہے نا
11:29ویسی تجھے بھی ہو
11:30تاکہ تو بھی اس کی ایک چھلک دیکھنے کے لیے تڑپے
11:33باشا آپ تو بدعوہوں بھی اتر آئے ہیں
11:40ایسا کیا ہے اس لڑکی میں
11:42حسن
11:50تلیری
11:54بے خبری
12:01ملہم اس لڑکی کو اندازہ نہیں ہے
12:03کہ وہ ایک
12:05چلتی پھرتی قیامت ہے
12:13ہوتا ہے یہ
12:14ہوتا ہے یہ
12:16ہر دلبر کا یہی مسئلہ ہوتا ہے
12:18کیا مسئلہ
12:19یہ
12:21جتنے بھی دلبر ہوتے ہیں باشا
12:25جب انہیں
12:26محبت ہو جاتی ہے
12:28تو وہ اپنی محبوبہ کو
12:30ایسے ہی ناموں سے پکارنے لگتے ہیں
12:33قیامت
12:33تباہی
12:34آندھی
12:35زلزلہ
12:39آتش فشان
12:41تیرا مسئلہ
12:42پتہ کیا ہے ڈاکٹر
12:45تو نے اپنے ڈاکٹر کی کتابوں میں
12:47یہ سب کچھ پڑھا ہی نہیں
12:50محبت کیا ہوتی ہے
12:51عشق کیا ہوتا ہے
12:53دل لگی کیا ہوتی ہے
12:56دل کو آپریشن
12:57تو کر لیتے ہو تم لوگ
12:59لیکن دل کا نظریہ کیا ہے
13:01اور
13:03دل لگانا کیا ہوتا ہے
13:04یہ تم لوگ کو نہیں پتا
13:05صحیح نہیں رہے ہیں
13:10لیکن صرف یہاں تک کہ ہم ڈاکٹر ہیں
13:17کری
13:18میرا مطلب ہے
13:21ابھی تک کسی پہ دل آیا نہیں ہے نا باشا
13:25میرے ساتھی صرف اور صرف آپ ہیں
13:29نہ ہی میری کوئی محبوبہ ہے
13:31جیسے
13:33آپ کی ہے موتیا
13:36جب کسی پہ دل آئے گا تو بتاؤں گا آپ کو
13:40اور میرا وعدہ ہے کہ محبت کر کے بھی دکھاؤں گا باشا
13:44اور یہ بھی دکھاؤں گا کہ
13:47ہم ڈاکٹرز کو دھڑکنے سننے کے لیے صرف سٹیتوسکوپ کی ضرورت نہیں ہوتی
13:53اس کے بغیر بھی دھڑکنے سن سکتے ہیں
13:57شرط یہ ہے کہ دل صرف محبوبہ ہاؤ
14:08یہ جو تیرے پاس کتابیں ہیں یہ مجھے بھی دیں نا
14:11یہ ڈاکٹر کی کتابیں دونے نہیں لگنے
14:23لے
14:25حاضر ہے آپ کا چاک
14:27اب نکل گئے ہیرو کی طرح آوازیں دینے لگیں اسے
14:31کیا کر رہے ہیں
14:35باشا سچ میں آوازیں تو نہیں دینے لگے کیا
14:42تجھے بتا ہے غناب
14:47اس کی خوشبو ابھی بھی فضا میں ہے
14:52یہ کتی خوشی مل رہے گا ہیار مجھے یہاں آکڑ
14:57تجھے بتا میں کیا جاتا ہوں
14:58چی
15:00مجھے چائے کا ڈھابا ہے نا
15:04ہاں
15:04میں سوچ رہا ہوں وہ خرید لگا
15:08نو
15:09سنو
15:11ہٹلر لڑکی
15:12شاہ کچھ سن لے گا
15:14اب تو مجھے ملو
15:19دیکھو میں تمہیں ڈھونٹا ڈھونٹا یہاں آگیا اور بیمار بھی بڑھ گئے ہوں
15:26مجھے نا
15:27غلام مجھے اس کی یہاں ہونے کا احساس ہو رہے ہیں
15:32اور اس احساس کی ویسے دیکھنے رونگ دیکھنے ہوئے
15:38پر شنگ تفاہ مجھے مل جائے یہاں ہے
15:40انشاءاللہ
15:42وہ کوئی یہاں لوگ ہے
15:45احساس تو لینے دے
15:47لیکھ یہی سے گزرتی ہوگی وہ
15:50ہاں
15:51ہاں
15:52اب چلے
15:57چلے
15:58بائی
16:25چلے ہسپتال کے ماملے تو تائے ہو گئے
16:28میں نے فان بھی کر دیا تھا وہاں
16:30باشا تھک گئے ہوں گے آپ
16:32جائیے جا کے آرام کر لیجئے
16:34میرا آرام تو وہ لڑکی لے گئی ہے
16:37اب مجھے سکون نہیں ملے گا
16:39باشا کیسی باتیں کرتے ہیں آپ
16:41کتنا ڈھونڈا ہے ہم نے اس لڑکی کو
16:44نہیں ملی
16:45اب تو مجھے یہ لگنے لگا ہے کہ وہ اس محلے میں رہتی نہیں ہے
16:48یا پھر وہ محلہ چھوڑ دیا ہے اس نے
16:50نہیں غلام
16:52مجھے ابھی ابھی اس کا وجود محسوس ہوتا ہے جب میں اس چوپ پہ جاتا ہوں
16:58مجھے لگتا ہے وہ ابھی بھی انہی گلیوں میں رہتی ہے
17:02قسم سے آپ کو سنبھالنا بہت مشکل ہو رہا ہے میرے لیے
17:07داجی کا فان ہے
17:08تو اٹھا
17:09میں کیوں اٹھا ہوں
17:15جی بابا
17:15یہ کیا طریقہ ہے بہچا
17:19تم اسپتال سے ایسے فرار ہو گئے ہو جیسے جیل سے کہہ دی
17:22میں کھل آ جاؤں گا
17:24تم گئے کہاں ہو
17:26اممہ کو بتا دیا تھا
17:30تم ایک لڑکی کے پیچھے خوار ہو رہے ہو
17:33ایک تو تم بیمار تھے اور اوپر سے سرپے الیکشن
17:36میں پوچھتا ہوں ایسی کونسی امرجنسی آ گئی تھی کہ تمہیں جانا پڑا
17:40مجھے بس ایک اور دن چھوئے بابا
17:42باشا
17:44میری بات کو اتنا آسان مت لو
17:49فوری نکلو ماں سے
17:51مانزرہ چاہتا ہوں
17:53بس ایک اور دن دے دیں پلیز
18:03میں نے کہا تھا نا آپ سے ناراض ہوں گے بابا
18:06بابا تو ٹھیک ہو جائے گے گولا
18:09لیکن اگر وہ لڑکی مجھے نہ ملی رہا
18:13تو میں ٹھیک نہیں ہوں گا
18:17اشکر ہو گے
18:21جان لے کے چھوڑے گا
18:30وہاں تو ہی باشا سے
18:40کیا کہتا ہے وہ
18:43اولاد جوان ہو جائے تو اپنی مرضی کرتی
18:48اپنی مرضی کر رہا ہے
18:50اگر آپ نے میری بات پہلے ماننی ہوتی تو آج یہ نقصان نہ ہوتا
18:55تمہاری سوئی وہیں آ کر کیوں اٹک جاتی ہے سائب جان
19:00اب بڑا ہو گیا ہے پڑھ لے گیا ہے
19:03بس لے جائے اپنی ماں کو ہماری حویلی سے
19:08سوچ لو اگر اپنا حصہ مانگنے آ کر کھڑا ہو گیا نا
19:13تو دنیا کی کوئی عدالت اسے محروم نہیں کر سکتے
19:18ابھی تو ادنا غلاموں کی طرح میری حویلی میں پڑھا گا ہے
19:23اوف تک نہیں کہ
19:25نہ اس نے
19:27نہ اس کی ماں نے
19:31بلکہ بادشاہ کی غلطی اور گناہوں کی سزا میں
19:33تم نے اس کو ہزار بار باتیں سنائی ہوں گی
19:36ہے نا
19:38لیکن
19:38اس نے چون تک نہیں کہ
19:41نہ اس نے
19:43نہ اس کی ماں نے
19:47اور تم
19:50کیا پریشانی ہے تمہیں اس سے
19:51کہ آپ مجھ سے پوچھ رہے ہیں
19:53ہاں
19:58صاحب جاں
20:00کیا کھوں
20:30چاں
20:58موسیقی
21:06سب کچھ آئے ہاں سوائے
21:10سوائے
21:13سوائے دلی سکوم کیا
21:26ہماری قربت اگر آپ کو سکور نہ دے بھی
21:29تو اس وقت آپ یہاں نہ ہوتے ہیں ہمارے بادشاہ
21:33لیکن اس وقت جو میری زندگی میں غم ہے وہ تمہاں ایک قربت سے بھی کم نہیں ہو رہا
21:40مگر
21:42مگر
21:45مگر سکون تو اس محبوب کے قربت سے ملتا ہے جو
21:50دل میں آ بسا ہو
21:53چاہے وہ کسی گلی چہرائے پہ مل جانے والی عام سی لڑکی ہی کیوں نہ ہو
21:58جو تھپڑ مارے اور یہ جا وہ جا
22:03یہ جو دل ہے ناموتیا
22:06یہ جب کسی پہ آ جاتا ہے تو نہ ذات دیکھتا ہے نہ اونچ نیچ
22:11کسی ایسی بات پہ بھی آ جاتا ہے جو کسی کو سمجھ میں بھی نہ آئے
22:15ہم
22:16ہمارا حسن
22:19خوبصورتی
22:20سورنا
22:22خوشبو
22:23یہ سب آپ کے لئے ہیں ہمارے بادشاہ
22:27ہمارے قربت میں آپ نے ہمیشہ خوشی محسوس کی ہے
22:31ہاں مگر آپ جو غم اور بیچینی میری زندگی میں ہے
22:36وہ تمہاری قربت سے بھی کم نہیں ہو رہی
22:41اس لڑکی نے تھپڑ مارا تھا آپ کو
22:46پیار نہیں دیا تھا
22:47اس کی یہی دلیری تو میرے دل میں بس گئی
22:51وہ پہلی لڑکی ہے
22:54جو میری شخصیت
22:55میرے پیسے دولت
22:59اس سے متاثر نہیں ہوئی
23:03اور تم میری محبت کی دعوے دار ہو
23:06ہو نا
23:08ہاں
23:10ہوں میں دعوے دار
23:12تمہاری ذرا سی قربت کیلئے مجھے لاکھوں کو نظرانہ دینا پڑتا ہے
23:18یعنی اگر میں دولت منہ ہوتا
23:21تو مجھ تو تمہاری قربت بھی میسر نہیں ہونی
23:24ہم صرف آپ کو چاہتے ہیں باشا
23:28آپ کی
23:31دولت کی
23:32دولت کو نہیں
23:34ہاں
23:35مگر تم تک رسائی میری دولت کی وجہ سے ہی ہے
23:39اور تم میری ذات سے زیادہ میرے عہدے اور اس سے جڑی ہر چیز کو پسند کرتی ہو
23:45یہ سچ ہے نا
23:47ہاں یہ سچ ہے
23:49آپ ہینڈسوم ہونے کے ساتھ ساتھ
23:52دولت مندی ہے
23:55اور آنے والے دنوں میں منسٹر بھی بن جائیں گے
24:00یہ سب تک کسی کے لیے بھی اٹریکٹیو ہو سکتا ہے
24:03لیکن اس کے لیے اٹریکٹیو نہیں تھا
24:07وہ سر پھری لڑکی مجھے
24:10مجھے ایک لمحے میں میری اوقات یاد دلا کر دنیا کے حجوم میں غائب ہو گئی
24:14اب مجھے میرا چین اور قرار تب ہی میسر ہوگا جب وہ دشمنے جہاں مجھے ملے گی
24:24محبت میں ہائے لگ جائے
24:29تو بندہ کہیں کہ نہیں رہتا
24:32بادشاہ صاحب
24:35میں کہیں کہ نہیں رہا
24:39آپ کہیں کہ نہیں رہے
24:44مگر موتیا صرف آپ کی رہے گی
24:48اور مرتے دم تک آپ سے محبت کرتی رہے گی
24:53بادشاہ
24:56دیر ہو گئی ہے بہت
24:59چلیں ہم
25:11ایسا کب سے ہے؟
25:13یہی سمجھ رہے ڈاکٹر صاحب پچھلے دو مہینوں سے بیٹھے بیٹھے سانس پھول جاتا ہے
25:20ایک مسلسل بیچینی سے رہتی ہے
25:24پہر بھی کافی سوچ چکا ہے
25:27اور ٹھیک سے کچھ کھا بھی نہیں پاتا
25:29دل کی جلنگ کی وجہ سے
25:32ہم
25:33دیکھیں جو سنٹم ساپ نے بتائیں اس سے تو لگتا ہے کہ آپ کو ہارٹ پرابلم ہے
25:37اور میرے اگزامین کرنے کے دوران بھی مجھے کچھ محسوس ہوا ہے
25:43آپ ایسا کریں کہ ایسی جی کرا لیں
25:45جی جی بہتر
25:47بلکہ ایسا کریں کہ جب تک آپ کا ایسی جی ہو رہا ہے
25:51آپ یہ گولی لے کر
25:53زبان کے نیچے رکھ لیں
25:55ویسے ڈاکٹر صاحب کوئی خطرے کی تو بات نہیں ہے نا
25:59دیکھیں یہ تو ایسی جی کی رپورٹ آنے کے بعد ہی میں کچھ بتا سکتا ہوں
26:04شبیر
26:23یہ تمہاری رے آیا ہے
26:28انہیں خوشیاں دو اوٹی دو یا پھر ٹکڑے ٹکڑے کر کے شہرہ میں بکھیر دوں
26:34یہ پھر بھی ہمارے نام کی خوشی میں بدمستوں کے ناشتے رہیں گے
26:40اور اس ہی بدمستی میں تمہاری حکم لانی چھپی ہے
26:45پس انہیں کبھی شعور اور ہوش کی بھو نہ سننے دینا
26:49جیتار مرد بن کرن پہ حکومت کرو
26:53طاقت کے ساتھ
26:55روب اور دب دبے کے ساتھ
26:58جیسے تمہارے پرکھوں نے ہی کیا ہے
27:01یہ کیا کر دیو؟ نا نا اوپر کرو
27:04ایک حکم ران اپنی رایہ کے ساتھ فاصلہ رکھتا ہے
27:12سیکھ جاؤ گے
27:14آؤ
27:17زبال گلے ملنے کی ضدورت نہیں ہے
27:36ملنے کی ضدورت نہیں ہے
27:42نا اپنی رایہ
27:43ملنے کی بھانی روح
27:45ملنے کی ضدورت نہیں ہے
27:49ملنے کی ضدورت نہیں ہے
28:19موسیقی
28:49موسیقی
28:52موسیقی
28:59آو آو بیٹا
29:00بہت بہت مبارک ہو تمہیں
29:08ابھی استقبال باقی ہے باشا؟
29:17موسیقی
29:29موسیقی
29:30موسیقی
29:32موسیقی
29:51موسیقی
29:54موسیقی
30:01موسیقی
30:02موسیقی
30:06موسیقی
30:10موسیقی
30:14موسیقی
30:15موسیقی
30:15موسیقی
30:18موسیقی
30:26موسیقی
30:33جب اپنے دل توڑتے ہیں تب ہی تو رب یاد آتا ہے
30:37نہیں سرکار
30:39چاندی اترنے کے بعد اگر رب یاد آئے
30:41تو انسان کی بڑائی نہیں مجبوری ہوتی ہے
31:06آپ کے بیٹے کو حکومت نے وزیر بنانے کا فیصلہ کیا ہے
31:14یہ زمانہ بڑے ظالم ہے
31:17تمہیں نہیں پتا کس کس ساخ کے لوگوں کو توڑ مور کر رکھ دیتا ہے
31:24کوشش تو کی جا سکتی ہے نا
31:28توڑ جاؤ کے
31:30زیادہ سے زیادہ کیا ہو جائے
31:32میں بھی خود کو اس چار دیواری میں قید کرلوں گا آپ کی طرح
31:36اللہ بکرے
31:41کب تک اس پروانے کو پڑتی رہیں گی
31:45اب تو یہ کاغذ بھی تار تار ہونے لگے
31:51یہ وہ سیدھا کاغذ
31:54مجھے احساس دلاتا ہے کہ میں کے زندہ
32:07صاحب جان
32:10اپنے بیٹے کے غصے میں کیوں بھی جو گوڑا بنا رہی ہو
32:17مرد کی چاندی تو اس کی شان اور اس کا وقار ہوتا ہے
32:23مجھے نہیں پتا سرکار
32:25مجھے جو سمجھ میں آیا میں نے کہہ دیا
32:30تو یہ بات تو پہلے سوچنے چاہیے دینا
32:34جو محبت کا بیچ بچپن سے اس کے دل میں نے بھویا
32:37تو اب کیسے
32:40اب علاوہ صبر کے تم کچھ کر لی نہیں سکتی
32:47ایسے تسلیاں مد دیں سکا جو جان نیوہ ہوں
32:52جس نند کی وجہ سے میرا بھائی مر گیا
32:55وہ غم میری ماں دل میں لیے اس دنیا سے چلی گئی
32:59میں کیسے اس کی جھولی میں اپنا بیٹا ڈال دوں
33:02تو مک ڈالو
33:04میں نے کب کہا ہے ڈالو
33:08صاحب جان
33:09میں تو صرف اتنا کہہ رہا ہوں
33:11کہ کیوں اپنا ہوں جلاتی ہے
33:15وہ تمہارا تھا
33:18تمہارا ہے
33:20اور تمہارا ہی خون رہے گا
33:23بس اتنا جان
33:28اب اس ساتھ اکتو
33:42زندگی
33:42اس کا احساس والا
33:45تین الگ الگ چیزیں ہیں
33:47کیوں خود کو کہت کر کے رکھا ہے آپ نے اسے
33:55اسے دنیا سے مو مولنا کہتے ہیں
34:00روایات سے باغی عورت
34:03خود کو بڑھا پے گی ڈالیز تک لے آئی
34:08بینا لڑے اتنی جنگ کی آپ نے
34:10خود سے
34:11بابا سے
34:13محبت بہت عجیب جذبہ ہے بادشاہ
34:18نہ انسان کو جینے دیتا ہے
34:19نہ مرنے دیتا ہے
34:22اور نہ کسی اور کا ہونے دیتا ہے
34:30ایک انجان سے قید میں گرفتار کر لیتا ہے انسان کو
34:36میں سمجھ سکتا ہوں آپ کیا کہہ رہی ہیں محبت
34:43کیا میرا بھتیجہ اتنا بڑا ہو گیا
34:46کہ اس کو دل لگی اور دل کی لگی میں فرق سمجھ میں آ گیا
34:51بلکل سمجھنے لگا
34:55میری دل کو بینہ
34:57محبت کی ہتھ کڑیوں نے جکھڑ لیا
35:03یہ
35:05بے باسی سی رہتی ہے
35:08محبت ہو گئی تمہیں
35:09شدید قسم کی اممہ بہتا ہے
35:16کیسے؟
35:28ہے ایک انجان لڑکی
35:32جو خوشبوں کے جھوکیں کی طرح ہمیشہ مجھے اپنے حسار میں رکھتی ہے
35:39دیکھ نہیں سکتا میں اسے
35:42صرف یاد کر سکتا ہوں
35:44یہ بھی غنیمتیں
35:47اور نہ کچھ کم قسمت ہوگا
35:50یاد کا سہارا بھی نہیں لے سکتا
35:58یہ بوسیدھا قاوز
36:01میرے ساتھ ایک تل خیاد کی طرح ہے
36:05لیکن مجھے یقین ہے کہ میری محبت نے مجھے نہیں چھوڑا
36:11اللہ آپ کی یقین کو ہمیشہ سلامت رکھے
36:16اور تمہاری محبت کو بھی
36:19چاہو سے جا کے ڈھونڈو
36:21پنچان بنا لو
36:23میں تمہارے ساتھ ہوں
36:27اچھا خیر
36:28اٹھے نا
36:30آج تو باہر چلیں
36:31آج میری زندگی خوشی کا بہت بڑا دن ہے
36:33آپ اس کمرے میں قید نہیں رہ سکتی آج
36:38اپنے باپ سے کہو
36:40کہ مجھے سچ سچ بتائیں اسطلاق نامے کے پیشے کیا حقیقت ہے
36:43بھائی سال ہو گئے اممہ بھپو
36:48خود کو اپنے یوں کمرے میں قید کر کے رکھا ہے
36:51اور ان کو کوئی پرواہ نہیں ہے
36:57اسے سمجھاؤ
36:59ایک عورت کی آنکھ سے نکلا وہاں صرف پانی نہیں ہوتا
37:04اس میں
37:06ایک عورت کے عرمانوں کا خون
37:08اور بدواوں کی خطرناک آمیزش ہوتی ہے
37:13اسے پنچھو
37:14میرے ہم دیتا ہوا تھا یہ بیٹی
37:20اسے کفو
37:22میرے شوہر کو ڈونڈے
37:26کفونا اسے
37:30اسے پوچھو
37:33اسے زندہ چھوڑا تھا یہاں مار دیاں
37:51کیا بات ہے ڈاکٹر صاحب
37:53کوئی پروبلم تو نہیں ہے
37:56پروبلم تو ہے
37:58اور ٹھیک ٹھاک
37:59پروبلم ہے
38:01آپ کو شہر جانا ہوگا
38:04وہاں جا کے آپ کے
38:05کچھ اور ٹیسٹ بغیرہ ہوں گے
38:08آپ کی کنڈیشن
38:09کے مطابق تو مجھے لگتا ہے
38:11کہ آپ کی اوپن ہارٹ سرزری ہوگی
38:12آپ کی کچھ اور
38:14آپ کی کچھ اور
38:30موسیقی
Comments

Recommended