Skip to playerSkip to main content
#quranshorts #para7 #quranictranslation #quran #surah #qurantranslation #quranislamicseries100 #quranverses #quranshorts #ramadan #quranonly #quranurdu

Quran Para 7 With Urdu Translation | Quran Para 7 Just Urdu Translation

◆My Instagram Id - https://www.instagram.com/quran_urdu_...


◆My Facebook Page - https://www.facebook.com/profile.php?...


Welcome To My Youtube
Channel - Quran Islamic Series 100

Business Email - sanuyaar51@gmail.com


Your Quaris :
quran para 7 with urdu translation | quran para 7 just urdu translation
quran para 7 with urdu translation | quran urdu translation
quran para 7 with urdu translation | quran translation in urdu
quran urdu translation
quran with urdu translation
quran only urdu translation
quran translation in urdu
para 7 urdu translation only
quran para 7 with urdu translation
quran in urdu

Category

🎵
Music
Transcript
00:00شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
00:05اور جب اس کتاب کو سنتے ہیں جو اس پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہوئی
00:11تو تم دیکھتے ہو کہ ان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو جاتی ہیں
00:16اس لیے کہ انہوں نے حق بات پہچان لی
00:18اور یہ اللہ کی جناب میں عرض کرتے ہیں
00:21کہ اے پروردگار ہم ایمان لے آئے
00:24سو تو ہم کو ماننے والوں میں لکھ لے
00:27اور ہمیں کیا ہوا ہے کہ اللہ پر اور حق بات پر جو ہمارے پاس آئی ہے ایمان نہ لائیں
00:32اور ہم امید رکھتے ہیں کہ ہمارا پروردگار ہم کو نیک بندوں کے ساتھ بحیث میں داخل کرے گا
00:39بس اللہ نے ان کو اس کہنے کے سبب بحیث کے باغ عطا فرمائے
00:43جن کے نیچے نہریں بہرے ہی ہیں
00:46یہ ہمیشہ ان میں رہیں گے
00:48اور نیکوکاروں کا یہی صلح ہے
00:50اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا
00:54وہ جہنمی ہے
00:56مومنوں جو پاکیزہ چیزیں اللہ نے تمہارے لیے حلال کی ہیں
01:00ان کو حرام نہ کرو
01:02اور حد سے نہ بڑھو کہ اللہ حد سے بڑھنے والوں کو دوست نہیں رکھتا
01:06اور جو حلال و طیب روزی اللہ نے تم کو دی ہے
01:10اسے کھاؤ اور اللہ سے جس پر ایمان رکھتے ہو درتے رہو
01:14اللہ تمہاری بے ارادہ قسموں پر تم سے معاقضہ نہیں کرے گا
01:19لیکن پختہ قسموں پر جن کے خلاف کرو گے معاقضہ کرے گا
01:23تو اس کا کفارہ دس ناداروں کو اوسط درجے کا کھانا کھلانا ہے
01:28جو تم اپنے اہل و ایال کو کھلاتے ہو
01:31یا ان کو کپڑے دینا یا ایک غلام آزاد کرنا
01:35اور جس کو یہ میسر نہ ہو وہ تین روزے رکھیں
01:38یہ تمہاری قسموں کا کفارہ ہے
01:41جب تم قسم کھالو اور اسے توڑ دو
01:44اور اپنی قسموں کی حفاظت کرو
01:47اس طرح اللہ تمہارے سمجھانے کے لیے
01:50اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان فرماتا ہے
01:53تاکہ تم شکر کرو
01:54اے ایمان والو
01:55شراب اور جوہ اور بدھ اور پانسے
01:59یہ سب نافات کام آمال شیطان سے ہیں
02:02سو ان سے بچتے رہنا تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ
02:05شیطان تو یہ چاہتا ہے
02:07کہ شراب اور جوہ کے سبب
02:08تمہارے آپس میں دشمنی اور رنجش کلوا دے
02:11اور تمہیں اللہ کی یاد سے
02:13اور نماز سے روک دے
02:14تو کیا تم لوگ ان کاموں سے باز آوگے
02:17اور اللہ کی فرما برداری
02:19اور رسول کی اطاعت کرتے رہو
02:21اور ڈرتے رہو
02:22اب اگر مو پھیروگے تو جان رکھو
02:25کہ ہمارے پیغمبر کے ذمہ تو صرف
02:26پیغام کا کھول کر پہچا دینا ہے
02:29جو لوگ ایمان لائے
02:31اور نیک عمل کرتے رہے
02:32ان پر ان چیزوں کا کچھ گنا نہیں
02:34جو وہ کھا چکے
02:35جبکہ انہوں نے پرہیز کیا
02:37اور ایمان لائے اور نیک کام کیا
02:39پھر پرہیز کیا
02:41اور ایمان لائے
02:42پھر پرہیز کیا
02:44اور نیک کاری کی
02:45اور اللہ نیک کاروں کو دوست رکھتا ہے
02:48مومنوں
02:49کسی قدر شکار سے
02:51جن کو تم ہاتھوں اور نیزوں سے حاصل کر سکو
02:54اللہ تمہاری آزمائش کرے گا
02:56یعنی حالت احرام میں شکار کی ممانعت سے
02:59تاکہ معلوم کرے
03:00کہ اس سے خائبانہ کون ڈرتا ہے
03:02سو جو اس کے بعد زیادتی کرے
03:05تو اس کے لئے دکھ دینے والا عذاب تیار ہے
03:08مومنوں
03:08جب تم احرام کی حالت میں ہو
03:11تو شکار کے جانور نہ مارنا
03:13اور جو تم میں سے جان بوجھ کر اسے مارے
03:16تو یا تو اس کا بدلہ دے
03:18اور وہ یہ ہے کہ
03:19اسی طرح کا چوپ آیا
03:20جسے تم میں سے دو موتور شخص مقرر کر دیں
03:23قربانی کرے
03:24اور یہ قربانی کعبے پہنچائی جائے
03:27یا کفارہ دے
03:28اور وہ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے
03:31یا اس کے برابر روزے رکھے
03:33تاکہ اپنے کام کی سزا کا مزہ چکھے
03:36اور جو پہلے ہو چکا
03:38وہ اللہ نے معاف کر دیا
03:39اور جو پھر ایسا کام کرے گا
03:41تو اللہ اس سے انتقام لے گا
03:43اور اللہ غالب ہے انتقام لینے والا ہے
03:47تمہارے لیے دریا کی چیزوں کا شکار
03:49اور ان کا کھانا حلال کر دیا گیا ہے
03:51یعنی تمہارے اور مسافروں کے فائدے کے لیے
03:54اور جنگل کی چیزوں کا شکار
03:56جب تک تم احرام کی حالت میں ہو
03:58تم پر حرام ہے
04:00اور اللہ سے جس کے پاس
04:03تم سب جمع کیا جاؤ گے
04:04درتے رہو
04:05اللہ نے عزت کے گھر
04:07یعنی کعبے کو
04:08لوگوں کے لیے موجیب قیام بنایا ہے
04:10اور عزت کے مہینے کو
04:12اور قربانی کے جانور کو
04:14اور ان جانوروں کو
04:15جن کے گلے میں پٹے بندے ہوں
04:17یہ اس لیے کہ تم جان لو
04:19کہ جو کچھ آسمانوں میں
04:20اور جو کچھ زمین میں ہے
04:22اللہ سب کو جانتا ہے
04:23اور یہ کہ اللہ کو ہر چیز کا علم ہے
04:26جان رکھو
04:27کہ اللہ سب عذاب دینے والا ہے
04:29اور یہ کہ اللہ بخشنے والا ہے
04:32مہربان بھی ہے
04:33پیغمبر کے ذمہ تو
04:35صرف پیغام پہنچا دینا ہے
04:36اور جو کچھ تم ظاہر کرتے ہو
04:38اور جو کچھ مخفی کرتے ہو
04:40اللہ کو سب معلوم ہے
04:41کہہ دو کہ
04:43ناپاک چیزیں اور پاک چیزیں
04:45برابر نہیں ہوتی
04:46گو ناپاک چیزوں کی کسرت
04:48تمہیں اچھی ہی لگے
04:49تو عقل والو
04:51اللہ سے ڈرتے رہو
04:53تاکہ کامیاب ہو جاؤ
04:54مومنوں
04:56ایسی چیزوں کے بارے میں
04:57مت سوال کرو
04:58کہ اگر ان کی حقیقتیں
05:00تم پر ظاہر کر دی جائیں
05:01تو تمہیں بری لگے
05:02اور اگر قرآن کے نازل ہونے کی
05:04ایام میں ایسی باتیں پوچھ ہوگے
05:06تو تم پر ظاہر بھی کر دی جائیں گی
05:08اب تو اللہ نے ایسی باتوں
05:10کے پوچھنے سے درگزر فرمایا ہے
05:12اور اللہ بخشنے والا ہے
05:14بردبار ہے
05:15اس طرح کی باتیں
05:17تم سے پہلے لوگوں نے بھی پوچھی تھی
05:19مگر جب بتائی گئیں
05:20تو پھر وہ ان سے منکر ہو گئے
05:23اللہ نے نہ تو کوئی
05:24وحیرہ مقرر کیا ہے
05:25اور نہ کوئی سائبہ
05:27اور نہ کوئی وسیلہ
05:28اور نہ کوئی حامی
05:30لیکن کافر
05:31اللہ پر جھوٹ بانتے ہیں
05:32اور یہ اکثر
05:34عقل سے کام نہیں لیتے
05:35اور جب ان لوگوں سے کہا جاتا ہے
05:37کہ جو کتاب اللہ نے نازل فرمائی ہے
05:40اس کی طرف
05:40اور پیغمبر کی طرف رجوع کرو
05:42تو کہتے ہیں
05:43کہ جس طریق پر
05:44ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا ہے
05:46وہی ہمیں کافی ہے
05:48بھلا اگر ان کے باپ دادا
05:50نہ تو کچھ جانتے ہوں
05:51اور نہ سیدھے رستے پر ہوں
05:53تب بھی
05:53اے ایمان بالو
05:55اپنے آپ کو سبھا لے رہو
05:57جب تم ہدایت پر ہو
05:59تو کوئی گمراہ
06:00تمہارا کچھ بگاڑ نہیں سکتا
06:01تم سب کو
06:03اللہ کی طرف لوٹ کر جانا ہے
06:05اس وقت وہ تم کو
06:06تمہارے سب کاموں سے
06:07جو دنیا میں کیے تھے
06:09آگاہ کرے گا
06:10اور ان کا بدلہ دے گا
06:12مومنوں
06:13جب تم میں سے کسی کی موت آموجود ہو
06:15تو شہادت کا نصابی ہے
06:17کہ وسیعت کے وقت
06:19تم مسلمانوں میں سے
06:20دو مرد عادل
06:21یعنی صاحب اعتبار گواہ ہوں
06:23یا اگر مسلمان نہ ملیں
06:25اور تم سفر کر رہے ہو
06:27اور اس وقت
06:28تم پر موت کی مصیبت واقع ہو
06:30تو کسی دوسرے مذہب کے
06:32دو شخصوں کو گواہ کر لو
06:34اگر تم کو ان گواہوں کی نسبت
06:36کچھ شک ہو
06:37تو ان کو
06:38عصر کی نماز کے بعد کھڑا کرو
06:39اور دونوں
06:41اللہ کی قسمیں کھائیں
06:42کہ ہم شہادت کا کچھ عوض نہیں لیں گے
06:45گو ہمارا رشتہ دار ہی ہو
06:47اور نہ ہم
06:48اللہ کی شہادت کو چھپائیں گے
06:50اگر ایسا کریں گے
06:52تو گناہگار ہوں گے
06:53پھر اگر معلوم ہو جائے
06:55کہ ان دونوں نے
06:55جھوٹ بول کر گناہ حاصل کیا
06:57تو جن لوگوں کا
06:59انہوں نے حق مارنا چاہا تھا
07:00ان میں سے ان کی جگہ
07:02اور دو آدمی کھڑے ہوں
07:03جو میت سے
07:04قرابت قریبہ رکھتے ہوں
07:06پھر وہ اللہ کی قسمیں کھائیں
07:08کہ ہماری شہادت
07:09ان کی شہادت سے زیادہ سچی ہے
07:12اور ہم نے کوئی زیادتی نہیں کی
07:14ایسا کیا ہو
07:15تو ہم بے انصاف ہیں
07:16اس طریق سے
07:18بہت قریب ہے
07:19کہ یہ لوگ صحیح صحیح شہادت دیں
07:20یا اس بات سے خوف کریں
07:22کہ ہماری قسمیں بھی
07:23ان کی قسموں کے بعد
07:25رد کر دی جائیں گی
07:26اور اللہ سے ڈرو
07:28اور اس کے احکام کو
07:29توجہ سے سنو
07:30اور اللہ نافرمان
07:32لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا
07:34وہ دن یاد رکھنے کے لائق ہے
07:36جس دن اللہ پیغمبروں کو
07:38جمع کرے گا
07:38پھر ان سے پوچھے گا
07:40کہ تمہیں کیا جواب ملا تھا
07:41وارز کریں گے
07:42کہ ہمیں کچھ معلوم نہیں
07:43تو ہی غیب کی باتوں سے واقف ہے
07:46جب اللہ عیسیٰ سے فرمائے گا
07:48کہ اے عیسیٰ ابن مریم
07:50میرے ان احسانوں کو یاد کرو
07:52جو میں نے تم پر
07:53اور تمہاری والدہ پر کیے
07:54جب میں نے روح القدس
07:56یعنی جبرائیل سے
07:57تمہاری مدد کی
07:57تم گود میں اور جوان ہو کر بھی
08:00ایک ہی نسک پر
08:01لوگوں سے گفتگو کرتے تھے
08:03اور جب میں نے تم کو
08:04کتاب اور دانائی اور
08:06تورات اور انجیل سکھائی
08:08اور جب تم میرے حکم سے
08:10مٹی کی پرندے کی شکل بناتے
08:12پھر اس میں پھونک مات دیتے تھے
08:15تو وہ میرے حکم سے
08:16سچ مچ کا پرندہ بن جاتا تھا
08:18اور پیدائشی اندھے کو
08:20اور برس کی بیماری والے کو
08:22میرے حکم سے اچھا کر دیتے تھے
08:24اور مردوں کو زندہ کر کے
08:26قبر سے نکال کھڑا کرتے تھے
08:28اور جب میں نے بنی اسرائیل کی ہاتھوں
08:30کو تم سے روک دیا
08:31جب تم ان کے پاس
08:33کھلے ہوئے نشان لے کر آئے
08:34تو جو ان میں سے کافر تھے
08:37کہنے لگے کہ یہ تو کھلا جادو ہے
08:39اور جب میں نے
08:40ہواریوں کی طرف حکم بھیجا
08:41کہ مجھ پر اور میرے پیغمبر پر
08:43ایمان لاؤ
08:44وہ کہنے لگے کہ پروردگار
08:46ہم ایمان لائے
08:47تو شاہد رہیو
08:48کہ ہم فرما بردار ہیں
08:50وہ قصہ بھی یاد کرو
08:52جب ہواریوں نے کہا
08:53کہ اے عیسیٰ ابن مریم
08:55کیا آپ کا پروردگار
08:57ایسا کر سکتا ہے
08:58کہ ہم پر آسمان سے
08:59کھانے کا خوان نازل کرے
09:01فرمایا
09:02اگر ایمان رکھتے ہو
09:03تو اللہ سے ڈرو
09:04وہ بولے
09:05کہ ہماری یہ خواہش ہے
09:07کہ ہم اس میں سے کھائیں
09:08اور ہمارے دل تسلی پائیں
09:10اور ہم جان لیں
09:12کہ آپ نے ہم سے سچ کہا ہے
09:13اور ہم اس خان کے نزول پر گواریں
09:17تب عیسیٰ ابن مریم نے دعا کی
09:19کہ اے ہمارے پروردگار
09:21ہم پر آسمان سے خوان نازل فرما
09:23کہ ہمارے لیے وہ دن عید قرار پائے
09:26یعنی ہمارے اگلوں اور بچھلوں
09:28سب کے لیے
09:29اور وہ تیری طرف سے نشانی ہو
09:31اور ہمیں رزق دے
09:33اور تو بہترین رزق دینے والا ہے
09:36اللہ نے فرمایا
09:38میں تم پر ضرور خوان نازل فرماؤں گا
09:40مگر جو اس کے بعد
09:42تم میں سے کفر کرے گا
09:43اسے ایسا عذاب دوں گا
09:45کہ اہل عالم میں
09:46کسی کو ایسا عذاب نہ دوں گا
09:48اور اس وقت کو بھی یاد رکھو
09:51جب اللہ فرمائے گا
09:52کہ اے ایسا ابن مریم
09:53کیا تم نے لوگوں سے کہا تھا
09:55کہ اللہ کے سوا
09:56مجھے اور میری والدہ کو
09:58معبود مقرر کرو
09:59وہ کہیں گے
10:01کہ تُو پاک ہے
10:02مجھے کب شایع تھا
10:03کہ میں ایسی بات کہتا
10:05جس کا مجھے کچھ حق نہیں
10:06اگر میں نے ایسا کہا ہوگا
10:08تو تجھ کو معلوم ہوگا
10:10کیونکہ جو بات میرے جی میں ہے
10:12تُو اسے جانتا ہے
10:13اور جو تیرے جی میں ہے
10:15اسے میں نہیں جانتا
10:17بے شک تُو اللہ ملغیوب ہے
10:19میں نے ان سے کچھ نہیں کہا
10:21بجز اس کے جس کا تُو نے مجھے حکم دیا
10:24وہ یہ کہ تُو اللہ کی عبادت کرو
10:27جو میرا اور تمہارا
10:28سب کا پروردگار ہے
10:29اور جب تک میں ان میں رہا
10:32ان کے حالات کی خبر رکھتا رہا
10:34پھر جب تُو نے مجھے دنیا سے اٹھا لیا
10:36تو تُو ہی ان کا نگرہ تھا
10:38اور تُو ہر چیز سے خبردار ہے
10:41اگر تُو ان کو عذاب دے
10:43تو یہ تیرے بندے ہیں
10:44اور اگر انہیں بخش دے
10:46تو تیری مہربانی
10:47اس لیے کہ تُو ہی غالب ہے
10:50حکمت والا ہے
10:51اللہ فرمائے گا
10:53کہ آج وہ دن ہے
10:54کہ سچوں کو ان کی سچائی ہی فائدہ دے گی
10:58ان کے لیے باغ ہیں
10:59جن کے نیچے نہریں بہر رہی ہیں
11:02ہمیشہ ہمیشہ وہ ان میں بستے رہیں گے
11:04اللہ ان سے خوش ہے
11:06اور وہ اللہ سے خوش ہے
11:07یہی بڑی کامیابی ہے
11:10آسمان اور زمین
11:11اور جو کچھ ان دونوں میں ہے
11:13سب پر اللہ ہی کی بادشاہ ہی ہے
11:15اور وہ ہر چیز پر قادر ہے
11:18شروع اللہ کا نام لے کر
11:21جو بڑا مہربان
11:23نہایت رحم والا ہے
11:24ہر طرح کی تعریف
11:26اللہ ہی کے لیے ہے
11:27جس نے آسمانوں اور زمین
11:29کو پیدا کیا
11:30اور اندھیرے اور روشنی بنائی
11:32پھر بھی کافر دوسری ہستیوں
11:35کو اپنے پروردگار کے برابر
11:36ٹھہرا دیں
11:37وہی تو ہے
11:38جس نے تم کو
11:39مٹی سے پیدا کیا
11:40پھر مرنے کا
11:42ایک وقت
11:42مقرر کر دیا
11:43اور ایک مدد
11:44اس کے ہاں
11:45اور مقرر ہے
11:46پھر بھی تمہیں
11:47کافروں
11:48اس باہر میں شک کرتے ہو
11:49اور آسمان اور زمین میں
11:51وہی اللہ تو ہے
11:52وہ تمہاری پوشیدہ
11:54اور ظاہر
11:55سب باتیں جانتا ہے
11:56اور تم جو کام کرتے ہو
11:58وہ سب سے واقف ہے
12:00اور اللہ کی نشانیوں میں سے
12:02کوئی نشانی
12:03ان لوگوں کی پاس نہیں آتی
12:04مگر یہ اس سے
12:05مو پھیر لیتے ہیں
12:06جب ان کے پاس
12:07حق آیا
12:08تو اس کو بھی
12:09انہوں نے جھٹلا دیا
12:10سو ان کو
12:11ان چیزوں کا
12:12جن سے یہ ہسی کرتے ہیں
12:13ان قریب انجام
12:14معلوم ہو جائے گا
12:16کیا انہوں نے نہیں دیکھا
12:17کہ ہم نے ان سے پہلے
12:18کتنی امتوں کو
12:19ہلاک کر دیا
12:20جن کے پاؤں
12:21ملک میں
12:22ایسے جمع دیئے تھے
12:23کہ تمہارے پاؤں
12:24بھی ایسے نہیں جمعائے
12:25اور ان پر
12:26آسمان سے لگتار
12:28می برسایا
12:28اور نہرے بنا دی
12:29جو ان کے مکانوں
12:31کے نیچے بہرے ہی تھی
12:32پھر ان کو
12:33ان کے گناہوں کے سبب
12:34ہلاک کر دیا
12:35اور ان کے بعد
12:36اور امتیں پیدا کر دی
12:38اور اے پیغمبر
12:39اگر ہم تم پر
12:41کاغذ میں لکھی ہوئی
12:42کوئی تحریر نازل کرتے
12:43اور یہ اسے
12:44اپنے ہاتھوں سے
12:44ٹٹول بھی لیتے
12:45تو جو کافر ہیں
12:47وہ یہی کہہ دیتے
12:47کہ یہ تو
12:48صاف صاف جادو ہے
12:49اور کہتے ہیں
12:50کہ ان پیغمبر پر
12:52فرشتہ کیوں نازل نہ بوا
12:53جو ان کی تصدیق کرتا
12:55اور اگر ہم
12:56فرشتہ نازل کرتے
12:57تو کام ہی
12:58فیصل ہو جاتا
12:59پھر انہیں
13:00مولت بھی نہ دی جاتی
13:01نیز اگر ہم
13:02کسی فرشتے کو
13:03بھیجتے
13:03تو اسے مرد کی
13:04صورت میں ہی بھیجتے
13:05اور جو شبہ
13:07یہ اب کرتے ہیں
13:08اسی شبہ میں
13:09انہیں ڈال دیتے
13:10اور تم سے پہلے بھی
13:11پیغمبروں کے ساتھ
13:12ہسی ہوتی رہی ہے
13:13پھر جو لوگ
13:15ان سے ہسی کیا کرتے تھے
13:16ان کو ہسی کرنے کی
13:18سزا نے آگھیرا
13:19کہو کہ ملک میں
13:21چلو پھرو
13:22پھر دیکھو کہ
13:23جھٹلانے والوں کا
13:23کیا انجام ہوا
13:24کہو کہ آسمان اور
13:26زمین میں جو کچھ ہے
13:27کس کا ہے
13:28کہہ دو اللہ کا
13:29اس نے اپنی ذات پاک پر
13:31رحمت کو لازم کر لیا ہے
13:33وہ تم سب کو
13:34قیامت کے دن
13:35جس میں کچھ بھی شک نہیں
13:36ضرور جمع کرے گا
13:38جن لوگوں نے
13:39اپنے آپ کو
13:39نقصان میں ڈال رکھا ہے
13:41وہ ایمان نہیں لاتے
13:42اور جو مخلوق
13:44رات اور دن میں بستی ہے
13:46سب اسی کی ہے
13:47اور وہ سنتا ہے
13:48جانتا ہے
13:49کہو کہ میں
13:50اللہ کو چھوڑ کر
13:51کسی اور کو
13:51مددگار بناوں
13:52کہ وہی تو
13:53آسمان اور زمین
13:54کا پیدا کرنے والا ہے
13:56اور وہی
13:56سب کو کھانا دیتا ہے
13:58اور خود کسی سے
13:59کھانا نہیں لیتا
13:59یہ بھی کہہ دو
14:01کہ مجھے یہ حکم ہوا ہے
14:02کہ میں سب سے پہلا
14:03فرما بردار بنوں
14:04اور یہ کہ
14:06اے پیغمبر
14:06تم مشرکوں میں نہ ہونا
14:08یہ بھی کہہ دو
14:10کہ اگر میں
14:10اپنے پروردگار
14:11کی نافرمانی کروں
14:12تو مجھے
14:13بڑے دن کے
14:13عذاب کا خوف ہے
14:15جس شخص سے
14:16اس روز
14:17عذاب ٹال دیا گیا
14:18اس پر اللہ نے
14:19بڑی مہربانی فرمائی
14:20اور یہی
14:21کھلی کامیابی ہے
14:23اور اگر
14:24اللہ تم کو
14:25کوئی سختی پہنچائے
14:26تو اس کے سوا
14:27اس کو کوئی دور
14:28کرنے والا نہیں
14:28اور اگر نیمت و راحت
14:30اتا کرے
14:30تو کوئی اس کو
14:32روکنے والا نہیں
14:32وہ ہر چیز پر
14:34قادر ہے
14:35اور وہ
14:36اپنے بندوں پر
14:37غالب ہے
14:37اور وہ دانہ ہے
14:39خبردار ہے
14:40ان سے پوچھو
14:42کہ سب سے بڑھ کر
14:43قرین انصاف
14:44کس کی شہادت ہے
14:45کہہ دو
14:46کہ اللہ ہی
14:46مجھ میں
14:47اور تم میں
14:47گواہ ہے
14:48اور یہ قرآن
14:49مجھ پر اس لیے
14:50اتارا گیا ہے
14:51کہ اس کے ذریعے سے
14:51تم کو
14:52اور جس شخص تک
14:53وہ پہنچ سکے
14:54آگاہ کر دوں
14:56کیا تم لوگ
14:56اس بات کی شہادت
14:57دیتے ہو
14:58کہ اللہ کے ساتھ
14:59اور بھی معبود ہیں
15:00اے پیغمبر
15:01کہہ دو
15:02کہ میں تو
15:03ایسی شہادت
15:03نہیں دیتا
15:04کہہ دو
15:05کہ صرف وہی
15:06ایک معبود ہے
15:07اور جن کو
15:08تم لوگ شریک
15:09بناتے ہو
15:09میں ان سے بیزار ہوں
15:11جن لوگوں کو
15:12ہم نے کتاب دی ہے
15:13وہ ان کو
15:14یعنی ہمارے پیغمبر کو
15:15اس طرح پہچانتے ہیں
15:17جس طرح
15:18اپنے بیٹوں کو
15:19پہچانا کرتے ہیں
15:20جنہوں نے
15:21اپنے آپ کو
15:21نقصان میں
15:22ڈال رکھا ہے
15:22وہ ایمان
15:24نہیں لاتے
15:24اور اس شخص سے
15:26زیادہ کون
15:27ظالم ہے
15:27جس نے
15:28اللہ پر چھوٹ
15:28باندھا
15:29یا اس کی آیتوں
15:30کو جھٹلایا
15:31کچھ شک نہیں
15:32کہ ظالم لوگ
15:33کامیاب نہیں ہوں گے
15:35اور جس دن
15:36ہم سب لوگوں
15:37کو جمع کریں گے
15:38پھر مشریکوں سے
15:39پوچھیں گے
15:39کہ آج وہ
15:40تمہارے شریک
15:41کہاں ہیں
15:41جن کا تمہیں دعویٰ تھا
15:43تو ان سے
15:44کچھ عزر نہ
15:44بن پڑے گا
15:45اور بجو جس کے
15:46کچھ چارہ نہ ہوگا
15:48کہ کہیں
15:48اللہ کی قسم
15:49جو ہمارا پروردگار ہے
15:51ہم شریک نہیں
15:52بناتے تھے
15:53دیکھو
15:54انہوں نے
15:54اپنے اوپر
15:55کیسا جھوٹ بولا
15:56اور جو کچھ
15:57یہ افترہ کیا کرتے تھے
15:58سب ان سے جاتا رہا
16:00اور ان میں
16:01بعض ایسے ہیں
16:02کہ تمہاری باتوں کی طرف
16:03کان دھرتے ہیں
16:04اور ہم نے
16:05ان کے دلوں پر
16:06تو پردے
16:07ڈال دیئے ہیں
16:08کہ ان کو سمجھ نہ سکیں
16:09اور کانوں میں
16:10بوجھ ڈال دیا ہے
16:11کہ سن نہ سکیں
16:12اور اگر یہ
16:14تمام نشانیاں بھی دیکھ لیں
16:15تب بھی ان پر
16:16ایمان نہ لائے
16:17یہاں تک کہ
16:18جب تمہارے پاس
16:19تم سے بحث کرنے کو آتے ہیں
16:20تو جو کافر ہیں
16:21کہتے ہیں
16:22یہ قرآن
16:23اور کچھ بھی نہیں
16:24صرف پہلے لوگوں کی
16:26کہانیاں ہیں
16:26وہ اس سے
16:28اوروں کو بھی روکتے ہیں
16:29اور خود بھی پرے رہتے ہیں
16:31مگر ان باتوں سے
16:32اپنے آبی کو
16:33ہلاک کر دی ہیں
16:34اور اس بات سے
16:35بے خبر ہیں
16:36کاش تم ان کو
16:37اس وقت دیکھو
16:38جب یہ دوزق کے
16:39کنارے کھڑے کیے جائیں گے
16:40اور کہیں گے
16:41کہ اے کاش
16:42ہم پھر دنیا میں
16:43لوٹا دیے جائیں
16:44تاکہ اپنے پروردگار
16:46کی آیتوں کی
16:46تقزیب نہ کریں
16:47اور مومن ہو جائیں
16:49ہاں
16:50یہ جو کچھ پہلے
16:51چھپایا کرتے تھے
16:52آج ان پر ظاہر ہو گیا ہے
16:54اور اگر یہ دنیا میں
16:55لوٹائے بھی جائیں
16:56تو جن کاموں سے
16:58ان کو منع کیا گیا تھا
16:59وہی پھر کرنے لگے
17:00کچھ شک نہیں
17:01کہ یہ جھوٹے ہیں
17:03اور کہتے ہیں
17:04کہ ہماری جو دنیا کی زندگی ہے
17:06بس یہی زندگی ہے
17:07اور ہم مرنے کے بعد
17:09پھر زندہ نہیں کیے جائیں گے
17:11اور کاش تم ان کو
17:12اس وقت دیکھو
17:13جب ہی اپنے پروردگار کے سامنے
17:15کھڑے کیے جائیں گے
17:16وہ فرمائے گا
17:17کیا یہ دوبارہ زندہ ہونا
17:19برحق نہیں
17:20تو کہیں گے کیوں نہیں
17:21ہمارے پروردگار کی قسم
17:23بلکل برحق ہے
17:25اللہ فرمائے گا
17:26اب کفر کے بدلے
17:28جو دنیا میں کرتے تھے
17:30عذاب کے مزے چکھو
17:31جن لوگوں نے
17:32اللہ کے روبرو حاضر ہونے
17:34کو جھوٹ سمجھا
17:35وہ گھاٹے میں آ گئے
17:36یہاں تک کہ جب ان پر
17:38قیامت ناگہاں آ موجود ہوگی
17:40تو بول اٹھیں گے
17:41کہ ہاں ہے
17:42اس کوتاہی پر افسوس ہے
17:43جو ہم نے قیامت کے بارے میں کی
17:45اور وہ اپنے عمال کے بوجھ
17:47اپنی پیچھوں پر اٹھائے ہوئے ہوں گے
17:49دیکھو
17:50جو بوجھ یہ اٹھا رہے ہیں
17:52بہت برا ہے
17:53اور دنیا کی زندگی
17:55تو ایک کھیل اور مشغلہ ہے
17:57اور بہت اچھا گھر
17:59تو آخرت کا گھر ہے
18:00یعنی ان کے لیے
18:01جو اللہ سے ڈرتے ہیں
18:03کیا تم سمجھتے نہیں
18:04ہم کو معلوم ہے
18:06اے نبی
18:06کہ ان کافروں کی باتیں
18:08تمہیں رنج پہنچاتی ہیں
18:09مگر یہ تمہاری تقزیب نہیں کرتے
18:11بلکہ ظالم
18:12اللہ کی آیتوں سے انکار کرتی ہیں
18:14اور تم سے پہلے بھی پیغمبر
18:16جھٹلائے جاتے رہے
18:17تو وہ تقزیب اور عیضہ پر
18:19صبر کرتے رہے
18:20یہاں تک کہ ان کے پاس
18:21ہماری مدد پہنچتی رہی
18:23اور اللہ کی باتوں کو
18:24کوئی بھی بدلنے والا نہیں
18:26اور تم کو
18:27پیغمبروں کے احوال کی خبریں
18:29پہنچ چکی ہیں
18:30تو تم بھی صبر سے کام لو
18:32اور اگر ان کی روگردانی
18:34تم پر شاک گزرتی ہے
18:36تو اگر طاقت ہو
18:37تو زمین میں کوئی سرنگ ڈھون نکالو
18:39یا آسمان میں سیڑھی تلاش کرلو
18:41پھر ان کے پاس
18:43کوئی موجزہ لاؤ
18:44اور اگر اللہ چاہتا
18:46تو سب کو ہدایت پر جمع کر دیتا
18:48پس تم
18:49ہرگز نادانوں میں نہ ہونا
18:51بات یہ ہے
18:52کہ حق کو
18:53قبول وہی کرتے ہیں
18:54جو سنتے بھی ہیں
18:55اور مردوں کو
18:57تو اللہ قیامت ہی کو اٹھائے گا
18:58پھر اسی کی طرف لوٹ کر جائیں گے
19:00اور کہتے ہیں
19:02کہ ان پر
19:03ان کے پروردگار کے پاس سے
19:04کوئی نشانی کیوں نازل نہیں ہوئی
19:06کہہ دو کہ
19:07اللہ نشانی اتارنے پر قادر ہے
19:09لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے
19:11اور زمین میں
19:12جو چلنے پھرنے والا حیوان
19:14یا اپنے پروں سے
19:15اڑنے والا پرندہ ہے
19:16ان کی بھی تم لوگوں کی طرح جمع دی ہیں
19:18ہم نے کتاب
19:19یعنی لوح محفوظ میں
19:21کسی چیز کے لکھنے میں
19:22کوتا ہی نہیں کی
19:23پھر سب اپنے پروردگار کی طرف
19:25جمع کیے جائیں گے
19:26اور جن لوگوں نے
19:28ہماری آیتوں کو جھٹلایا
19:29وہ بہرے اور گونگے
19:31اس کے علاوہ اندھیروں میں
19:33پڑے ہوں گے
19:34جس کو اللہ چاہے
19:35گمراہ رہنے دے
19:37اور جسے چاہے
19:38سیدھے رستے پر چلا دے
19:40کہو کافروں
19:41بھلا دیکھو تو
19:42اگر تم پر
19:43اللہ کا عذاب آ جائے
19:44یا قیامت آ موجود ہو
19:46تو کیا تم ایسی حالت میں
19:48اللہ کے سوا
19:48کسی اور کو پکارو گے
19:50اگر سچے ہو تو بتاؤ
19:52نہیں
19:53بلکہ مسئیبت کے وقت
19:54تم اسی کو پکارتے ہو
19:55تو جس دکھ کے لیے
19:57اسے پکارتے ہو
19:58وہ اگر چاہتا ہے
19:59تو اس کو دور کر دیتا ہے
20:00اور جن کو تم شریک بناتے ہو
20:03اس وقت انہیں بھول جاتے ہو
20:04اور ہم نے تم سے پہلے
20:06بہت سی امتوں کی طرف
20:07پیغمبر بھیجے
20:08پھر ان کی نافرمانیوں کے سبب
20:11ہم انہیں سختی اور تکلیفوں میں
20:13پکڑتے رہے
20:14تاکہ آجزی کریں
20:16تو جب ان پر ہمارا عذاب آتا رہا
20:18وہ کیوں نہیں آجزی کرتے رہے
20:24ہم وہ کرتے تھے
20:25شیطان ان کو ان کی نظروں میں
20:27آراستہ کر دکھاتا تھا
20:29پھر جب انہوں نے اس نصیحت کو
20:31جو ان کو کی گئی تھی
20:32فراموش کر دیا
20:33تو ہم نے ان پر
20:34ہر چیز کے دروازے کھول دیئے
20:37یہاں تک کہ جب ان چیزوں سے
20:38جو ان کو دی گئی تھی
20:39خوب خوش ہو گئے
20:41تو ہم نے ان کو
20:42ناگہاں پکڑ لیا
20:43اور وہ اس وقت
20:45مایوس ہو کر رہ گئے
20:46غرص ظالم لوگوں کی جڑ
20:48کٹ دی گئی
20:49اور سب تعریف
20:50اللہ رب العالمین ہی کے لیے ہے
20:52ان کافروں سے کہو
20:54کہ بھلا دیکھو تو
20:55اگر اللہ تمہارے کان
20:57اور آنکھیں چھین لے
20:58اور تمہارے دلوں پر
21:00مہر لگا دے
21:01تو اللہ کے سوا
21:02کون سا معبود ہے
21:03جو تمہیں یہ نعمتیں
21:04پھر بخشے
21:05دیکھو
21:06ہم کس کس طرح
21:07اپنی آیتیں بیان کرتے ہیں
21:09پھر بھی یہ لوگ
21:10روگردانی کیے جاتی ہیں
21:12کہو کہ بھلا بتاؤ تو
21:14اگر تم پر اللہ کا عذاب
21:16بے خبری میں
21:17یا خبر آنے کے بعد آئے
21:19تو کیا ظالم لوگوں کے سوا
21:21کوئی اور بھی ہلاک ہوگا
21:22اور ہم جو پیغمبروں کو
21:24بھیجتے رہے ہیں
21:25تو خوشخبری سنانے
21:27اور ڈرانے کو
21:28پھر جو شخص ایمان لائے
21:30اور نیکوکار ہو جائے
21:31تو ایسے لوگوں کو
21:33نہ کچھ خوف ہوگا
21:34اور نہ وہ غمگین ہوں گے
21:36اور جنہوں نے
21:37ہماری آیتوں کو چھٹلایا
21:39ان کی نافرمانیوں کے سبب
21:40انہیں عذاب پہنچے گا
21:42کہہ دو کہ میں
21:43تم سے یہ نہیں کہتا
21:44کہ میرے پاس
21:45اللہ تعالیٰ کے خزانے ہیں
21:46اور نہ یہ کہ
21:47میں غیب جانتا ہوں
21:48اور نہ تم سے یہ کہتا ہوں
21:50کہ میں فرشتہ ہوں
21:51میں تو صرف
21:52اس حکم پر چلتا ہوں
21:54جو مجھے
21:55اللہ کی طرف سے آتا ہے
21:56کہہ دو کہ
21:57بھلا اندھا اور آنکھ والا
21:59برابر ہوتے ہیں
22:01تو پھر تم غور کیوں نہیں کرتے
22:03اور جو لوگ
22:04خوف رکھتے ہیں
22:05کہ اپنے پروردگار کے
22:07روبرو حاضر کیے جائیں گے
22:08اور جانتے ہیں
22:09کہ اس کے سوا نہ تو
22:11ان کا کوئی دوست ہوگا
22:12اور نہ سفارش کرنے والا
22:13ان کو اس قرآن کے ذریعے سے
22:15نصیحت کرو
22:16تاکہ پرہزگار بنے
22:18اور جو لوگ
22:19صبح شام
22:20اپنے پروردگار سے
22:21دعا کرتے ہیں
22:22اور اس کی توجہ کے طالب ہیں
22:24ان کو اپنے پاس سے مت نکالو
22:26ان کے حساب عامال کی جواب دہی
22:29تم پر کچھ نہیں
22:30اور تمہارے حساب کی جواب دہی
22:32ان پر کچھ نہیں
22:33بس ایسا نہ کرنا
22:35اگر ان کو نکالو گے
22:37تو ظالموں میں ہو جاؤ گے
22:38اور اسی طرح
22:40ہم نے بعض لوگوں کی
22:41بعض سے آزمائش کی ہے
22:43کہ جو دولت مند ہیں
22:44وہ غریبوں کی نسبت کہتے ہیں
22:46کیا یہی لوگ ہیں
22:47جن پر اللہ نے ہم میں سے
22:49فضل کیا ہے
22:50کیا اللہ شکر کرنے والوں سے
22:52واقف نہیں
22:53اور جب تمہارے پاس
22:55ایسی لوگ آیا کریں
22:56جو ہماری آیتوں پر
22:57ایمان لاتے ہیں
22:58تو ان سے کہو
22:59سلام علیکم
23:01تمہارے رب نے
23:02اپنی ذات پاک پر
23:03رحمت کو لازم کر لیا ہے
23:05کہ جو کوئی تم میں سے
23:07نادانی سے
23:08کوئی بری حرکت کر بیٹھے
23:09پھر اس کے بعد
23:10توبہ کر لے
23:11اور نیک اکار ہو جائے
23:12تو وہ بخشنے والا ہے
23:14مہربان ہے
23:15اور اسی طرح
23:17ہم اپنی آیتیں
23:18کھول کھول کر بیان کرتی ہیں
23:19تاکہ تم لوگ
23:20ان پر عمل کرو
23:21اور اس لیے
23:22کہ گناہگاروں کا
23:23رستہ ظاہر ہو جائے
23:25اے پیغمبر
23:26کفار سے کہہ دو
23:27کہ جن کو
23:28تم اللہ کے سوا پکارتے ہو
23:30مجھے ان کی عبادت سے
23:31منع کیا گیا ہے
23:32یہ بھی کہہ دو
23:33کہ میں تمہاری خواہشوں
23:34کی پیروی نہیں کروں گا
23:36ایسا کروں
23:37تو گمراہ ہو جاؤں
23:38اور ہدایت یافتہ
23:39لوگوں میں نہ رہوں
23:40کہہ دو
23:41کہ میں تو
23:41اپنے پروردگار کی
23:43دلیل روشن پر ہوں
23:44اور تم
23:45اس کی تقزیب کرتے ہو
23:46جس چیز
23:47یعنی عذاب کے لیے
23:48تم جلدی کر رہے ہو
23:49وہ میرے پاس نہیں ہے
23:51ایسا حکم
23:52اللہ ہی کے اختیار میں ہے
23:54وہ سچی بات
23:55بیان فرماتا ہے
24:01اگر وہ میرے اختیار میں ہوتی
24:03تو مجھ میں اور تم میں
24:04فیصلہ ہو چکا ہوتا
24:06اور اللہ
24:07ظالموں سے خود واقف ہے
24:09اور اسی کے پاس
24:10غیب کی کنجیاں ہیں
24:11جن کو اس کے سوا
24:12کوئی نہیں جانتا
24:13اور اسے جنگلوں
24:15اور دریاؤں کی
24:15سب چیزوں کا علم ہے
24:17اور کوئی پتہ نہیں جھڑتا
24:19مگر وہ اس کو جانتا ہے
24:20اور زمین کے اندھیروں میں
24:22کوئی دانا
24:23اور کوئی ہری
24:23یا سوکی چیز
24:24نہیں ہے
24:25مگر کتاب روشن میں
24:27لکھی ہوئی ہے
24:28اور وہی تو ہے
24:29جو رات کو
24:30سونے کی حالت میں
24:31تمہاری روح
24:32قبض کر لیتا ہے
24:33اور جو کچھ
24:34تم دن میں کرتے ہو
24:35اس سے خبر رکھتا ہے
24:36پھر تمہیں دن کو
24:38اٹھا دیتا ہے
24:38تاکہ یہی سلسلہ
24:40جاری رکھ کر
24:41زندگی کی
24:42مدت معین پوری
24:43کر دی جائے
24:44پھر تم سب کو
24:45اسی کی طرف
24:46لوٹ کر جانا ہے
24:47پھر وہ تم کو
24:48تمہارے عمل
24:49جو تم کرتے رہتے ہو
24:51ایک ایک کر کے بتائے گا
24:52اور وہ
24:53اپنے بندوں پر غالب ہے
24:55اور تم پر
24:56نگہبان
24:57مقررت کیے رکھتا ہے
24:58یہاں تک کہ
24:59جب تم میں سے
24:59کسی کی موت آتی ہے
25:01تو ہمارے فرشتے
25:02اس کی روح
25:03قبض کر لیتے ہیں
25:04اور کسی طرح کی
25:05کوتا ہی نہیں کرتے
25:06پھر قیامت کے دن
25:08تمام لوگ
25:08اپنے مالک پر حق
25:10اللہ تعالیٰ کے پاس
25:11واپس بلائے جائیں گے
25:13سن لو
25:14کہ حکم
25:15اسی کا ہے
25:16اور وہ نہایت
25:17جلد حساب لینے والا ہے
25:19کہو
25:19بھلا تم کو
25:21جنگلوں اور دریاؤں کے
25:22اندھیروں سے
25:22کون نکال لاتا ہے
25:24جبکہ تم اسے
25:25آجزی سے
25:26اور چھپکے چھپکے
25:27پکارتے ہو
25:27اور کہتے ہو
25:29اگر اللہ ہم کو
25:30اس تنگی سے
25:31نگات بخشے
25:31تو ہم اس کے بہت
25:32شکر گزار ہوں
25:34کہو
25:34کہ اللہ ہی تم کو
25:35اس تنگی سے
25:36اور ہر سختی سے
25:38نگات بخشتا ہے
25:39پھر بھی تم اس کے ساتھ
25:40شرط کرتے ہو
25:41کہہ دو
25:42کہ وہ
25:43اس پر بھی
25:44خدرت رکھتا ہے
25:44کہ تم پر
25:45اوپر کی طرف سے
25:46یا تمہارے پاؤں
25:47کی نیچے سے
25:48عذاب بھیجے
25:49یا تمہیں
25:49فرقہ فرقہ کر دے
25:51اور ایک کو
25:52دوسرے سے بھیڑا کر
25:53آپس کی لڑائی
25:54کا مزہ چکھا دے
25:55دیکھو
25:56ہم اپنی آیتوں کو
25:57کس کس طرح
25:58بیان کرتے ہیں
25:59تاکہ یہ لوگ سمجھیں
26:00اور اس قرآن
26:02کو تمہاری قوم
26:02نے جھٹلایا
26:03حالانکہ
26:04یہ سراسر حق ہے
26:06کہہ دو
26:07کہ میں تمہارا
26:07دھاروغہ نہیں ہوں
26:08ہر خبر کے لیے
26:10ایک وقت مقرر ہے
26:11اور تم کو
26:12انقریب معلوم
26:13ہو جائے گا
26:13اور جب تم ایسے
26:15لوگوں کو دیکھو
26:16جو ہماری آیتوں
26:17کے بارے میں
26:17بےہودہ بکواس
26:18کر رہے ہوں
26:19تو ان سے
26:20الگ ہو جاؤ
26:21یہاں تک کہ وہ
26:22اور باتوں میں
26:23مصروف ہو جائیں
26:24اور اگر یہ بات
26:25شیطان تمہیں
26:26بھلا دے
26:26تو یاد آنے پر
26:27ظالم لوگوں
26:28کے ساتھ
26:29نہ بیٹھے رہو
26:30اور پرہزگاروں پر
26:31ان لوگوں کے حساب
26:33کی کچھ بھی
26:34جواب دے ہی نہیں
26:35ہاں
26:36نصیحت
26:36تاکہ وہ بھی
26:37پرہزگار ہوں
26:38اور جن لوگوں
26:39نے اپنے دین
26:40کو کھیل
26:41اور تماشا
26:41بنا رکھا ہے
26:42اور دنیا کی
26:43زندگی نے
26:44ان کو دھوکے میں
26:45ڈال رکھا ہے
26:45ان سے کچھ کام
26:47نہ رکھو
26:47ہاں
26:48اس قرآن کے ذریعے
26:49سے نصیحت کرتے رہو
26:51تاکہ قیامت کے دن
26:52کوئی اپنے
26:53عمال کی سزا میں
26:54ہلاکت میں
26:55نہ ڈالا جائے
26:55اس روز
26:57اللہ کے سوا
26:57نہ تو کوئی
26:58اس کا دوست ہوگا
26:59اور نہ سفارش کرنے والا
27:00اور اگر وہ
27:02ہر چیز
27:03جو روح زمین پر ہے
27:04بطور معافضہ
27:05دینا چاہے
27:06تو وہ
27:06اس سے قبول نہ ہو
27:07یہی لوگ ہیں
27:09کہ اپنے عمال کے
27:10وبال میں
27:10ہلاکت میں
27:11ڈالے گئے
27:11سو ان کے لیے
27:13پینے کو
27:14کھولتا ہوا پانی
27:15اور دکھ
27:16دینے والا
27:17عذاب ہے
27:17اس لیے
27:18کہ کفر کرتے تھے
27:24جو نہ ہمارا
27:24بھلا کر سکے
27:25نہ برا
27:25اور جب ہم کو
27:27اللہ نے سیدھا
27:28رستہ دکھا دیا
27:28تو کیا ہم
27:29الٹے پاؤں پھر جائیں
27:31پھر تو ہماری
27:32ایسی مثال ہو
27:33جیسے کسی کو
27:34جنات نے جنگل میں
27:35بھلا دیا ہو
27:36اور وہ حیران
27:37ہو رہا ہو
27:38اور اس کے کچھ
27:39رفیق ہوں
27:39جو اس کو
27:40رستے کی طرف
27:41بلائیں
27:41کہ ہمارے پاس چلا
27:43کہہ دو
27:44کہ رستہ تو وہی ہے
27:45جو اللہ نے بتایا ہے
27:46اور ہمیں تو
27:48یہ حکم ملا ہے
27:49کہ ہم
27:50اللہ رب العالمین
27:51کے فرماوردار بنیں
27:52اور یہ بھی
27:53کہ نماز پڑھتے رہو
27:55اور اس سے
27:56ڈرتے رہو
27:57اور وہی تو ہے
27:58جس کے پاس
27:58تم جمع کیے جاؤگے
28:00اور وہی تو ہے
28:01جس نے آسمان
28:02اور زمین کو
28:03تدبیر سے پیدا کیا ہے
28:05اور جس دن
28:06وہ فرمائے گا
28:07کہ ہو جا
28:08تو حشر برپا ہو جائے گا
28:10اس کا ارشاد
28:11برحق ہے
28:12اور جس دن
28:13سور پھونکا جائے گا
28:14اس دن
28:15اسی کی بات شاہت ہوگی
28:17وہی پوشیدہ
28:18اور ظاہر
28:19سب کا جاننے والا ہے
28:20اور وہی دانہ ہے
28:22خبردار ہے
28:23اور وہ وقت بھی
28:25یاد کرنے کے لائق ہے
28:26جب ابراہیم نے
28:27اپنے باپ
28:28آذر سے کہا تھا
28:29تم کیا
28:30بتوں کو
28:30معبود بناتے ہو
28:31میں دیکھتا ہوں
28:33کہ تم اور
28:33تمہاری قوم
28:34کھلی گمراہی میں ہو
28:35اور ہم
28:36اس طرح ابراہیم کو
28:37آسمانوں اور زمین
28:38کی اجائبات دکھانے لگے
28:40تاکہ وہ
28:41خوب یقین
28:45پردہ تاریخی سے
28:46ڈھاپ لیا
28:47تو آسمان میں
28:48ایک ستارہ نظر پڑا
28:49کہنے لگے
28:50یہ میرا پروردگار ہے
28:52جب وہ غائب ہو گیا
28:53تو کہنے لگے
28:53کہ مجھے غائب
28:55ہو جانے والے
28:55تو پسند نہیں
28:56پھر جب چاند کو دیکھا
28:58کہ چمک رہا ہے
28:59تو کہنے لگے
29:00یہ میرا پروردگار ہے
29:02لیکن جب وہ بھی
29:03چھپ گیا
29:04تو بول اٹھے
29:05کہ اگر میرا پروردگار
29:06مجھے سیدھا رستہ
29:07نہیں دکھائے گا
29:08تو میں ان لوگوں میں
29:10ہو جاؤں گا
29:10جو بھٹک رہے ہیں
29:12پھر جب سورج کو دیکھا
29:14کہ جگمگا رہا ہے
29:15تو کہنے لگے
29:16میرا پروردگار
29:17یہ ہے
29:17یہ سب سے بڑا ہے
29:19مگر جب وہ بھی
29:20غروب ہو گیا
29:21تو کہنے لگے
29:22لوگوں
29:23جن چیزوں کو
29:24تم اللہ کا شریک بناتے ہو
29:25میں ان سے بیزار ہوں
29:27میں نے سب سے
29:28یکسو ہو کر
29:29اپنے آپ کو
29:30اسی ذات کی طرف
29:31متوجہ کیا
29:32جس نے آسمانوں
29:33اور زمین کو پیدا کیا ہے
29:35اور میں
29:38کی قوم ان سے بحث کرنے لگی
29:40تو انہوں نے کہا
29:41کہ تم مجھ سے
29:41اللہ کے بارے میں
29:42کیا بحث کرتے ہو
29:43اس نے تو مجھے
29:45سیدھا رستہ دکھا دیا ہے
29:46اور جن چیزوں کو
29:47تم اس کا شریک بناتے ہو
29:49میں ان سے نہیں ڈرتا
29:51ہاں
29:52جو میرا پروردگار
29:53کچھ چاہے
29:54میرا پروردگار
29:56اپنے علم سے
29:56ہر چیز کا
29:57احاطہ کیے ہوئے ہے
29:59کیا تم خیال نہیں کرتے
30:00بھلا میں
30:02ان چیزوں سے
30:02جن کو تم
30:03اللہ کا شریک بناتے ہو
30:04کیوں کر ڈروں
30:05جبکہ تم اس بات سے
30:07نہیں ڈرتے
30:07کہ اللہ کے ساتھ
30:09شریک بناتے ہو
30:09جس کی اس نے
30:10کوئی سند نازل نہیں کی
30:12اب دونوں فریق میں سے
30:14کون سا فریق
30:15امن و بے خوفی
30:16کا زیادہ
30:17ہفتار ہے
30:17اگر سمجھ رکھتے ہو
30:19تو بتاؤ
30:19جو لوگ
30:21ایمان لائے
30:21اور انہوں نے
30:22اپنے ایمان کو
30:23شرک کے ظلم سے
30:24ملمبس نہیں کیا
30:25ان کے لئے
30:26امن و بے خوفی ہے
30:27اور وہی
30:28ہدایت پانے بارے ہیں
30:30اور یہ
30:31ہماری دلیل تھی
30:32جو ہم نے
30:32ابراہیم کو
30:33ان کی قوم کے
30:34مقابلے میں
30:35عطا کی دی
30:36ہم جس کے چاہتے ہیں
30:38درجے بلند کر دیتی ہیں
30:39بے شک
30:40تمہارا پروردگار
30:41دانہ ہے
30:42خبردار ہے
30:43اور ہم نے ان کو
30:45اسحاق اور یعقوب
30:46بخشے اور سب کو
30:47ہدایت دی
30:48اور پہلے نوو
30:49کو بھی ہدایت دی تھی
30:50اور ان کی اولاد
30:51میں سے دعود
30:52اور سلمان
30:53اور ایوب
30:53اور یوسف
30:54اور موسیٰ
30:55اور حارون
30:56کو بھی
30:56اور ہم نیک
30:58لوگوں کو
30:58ایسا ہی بدلہ
30:59دیا کرتی ہیں
31:00اور زکریہ
31:01اور یحییٰ
31:02اور عیسیٰ
31:02اور علیاس
31:03کو بھی
31:03یہ سب نیکوکار
31:05تھے
31:05اور اسماعیل
31:06اور علییسہ
31:07اور یونس
31:08اور لوت
31:09کو بھی
31:09اور ان سب
31:11کو دنیا جہاں
31:12کے لوگوں پر
31:12فضیلت بخشی تھی
31:13اور باز باز
31:15کو ان کے باپ
31:16دادوں اور
31:16اولاد اور بھائیوں
31:17میں سے بھی
31:18اور ان کو
31:19برگزیدہ بھی
31:20کیا تھا
31:20اور سیدھا
31:21رستہ بھی
31:21دکھایا تھا
31:22یہ اللہ کی
31:23ہدایت ہے
31:24اس پر اپنے
31:25بندوں میں سے
31:25جسے چاہے
31:26چلائے
31:27اور اگر وہ
31:28لوگ شرک کرتے
31:28تو جو آمان
31:29وہ کرتے تھے
31:30سب سائع ہو جاتے
31:31یہ وہ لوگ
31:32تھے جن کو
31:33ہم نے کتاب
31:34اور حکم شریعت
31:35اور نبوت
31:35ادا فرمائی تھی
31:36اگر یہ کفار
31:38ان باتوں سے
31:39انکار کریں
31:39تو ہم نے
31:40ان پر ایمان
31:41لانے کیلئے
31:41ایسے لوگ
31:42مقرر کر دیئے ہیں
31:43کہ وہ
31:44ان سے کبھی
31:45انکار کرنے والے نہیں
31:46یہ وہ لوگ ہیں
31:47جن کو
31:48اللہ نے
31:48ہدایت دی تھی
31:49تو تم
31:50انہی کی ہدایت
31:51کی پیروی کرو
31:52کہہ دو
31:53کہ میں تم سے
31:53اس کا کوئی
31:54صلح نہیں مانگتا
31:55یہ تو
31:56دنیا جہان
31:57کے لوگوں کے لیے
31:57محض نصیحت ہے
31:59اور ان لوگوں نے
32:01اللہ کی قدر
32:02جیسی جاننی چاہیے تھی
32:03نہ جانی
32:04جب انہوں نے کہا
32:05کہ اللہ نے
32:06کسی انسان پر
32:07وحی اور کتاب وغیرہ
32:08کچھ بھی
32:09نازل نہیں کیا
32:10کہو کہ
32:11جو کتاب
32:11موسیٰ لے کر آئے تھے
32:12اسے کس نے
32:13نازل کیا تھا
32:14جو لوگوں کے لیے
32:16نور اور ہدایت تھی
32:17اور جسے
32:18تم نے
32:18علاہدہ علاہدہ
32:19اور آپ پر
32:20نقل کر رکھا ہے
32:21کہ ان کے کچھ حصے
32:22کو تو ظاہر کرتے ہو
32:23اور اکثر
32:24کو چھپاتے ہو
32:25اور تم کو
32:26وہ باتیں
32:26سکھائی گئیں
32:27جن کو
32:27نہ تم جانتے تھے
32:28اور نہ
32:29تمہارے باپ دادا
32:30کہہ دو
32:31اس کتاب کو
32:32اللہ ہی نے
32:33نازل کیا تھا
32:33پھر ان کو
32:35چھوڑ دو
32:35کہ اپنی
32:36بےہودہ
32:36بکباس میں
32:37کھیل کریں
32:38اور ویسی ہی
32:39یہ کتاب
32:40جسے ہم نے
32:40نازل کیا ہے
32:41بابرکت
32:42جو اپنے سے
32:44پہلی کتابوں
32:45کی تصدیق کرتی ہے
32:46اور جو
32:47اس لیے
32:47نازل کی گئی ہے
32:48کہ اے نبی
32:49تم
32:49مکہ
32:50اور اس کے
32:51آس پاس کے
32:51لوگوں کو
32:52آگاہ کر دو
32:58وہ اپنی
32:59نمازوں کی
32:59پوری خبر
33:01رکھتی ہیں
33:01اور اس سے
33:02بڑھ کر
33:03ظالم کون ہوگا
33:04جو اللہ پر
33:05جھوٹ باندھے
33:05یا یہ کہے
33:06کہ مجھ پر
33:07وحی آئی ہے
33:08حالانکہ
33:08اس پر کچھ بھی
33:09وحی نہ آئی ہو
33:10اور جو یہ کہے
33:12کہ جس طرح کی
33:12کتاب
33:13اللہ نے نازل کی ہے
33:14اسی طرح کی
33:15میں بھی
33:16بنا لیتا ہوں
33:16اور کاش
33:17تم ان ظالم
33:18یعنی مشرک لوگوں
33:19کو اس وقت دیکھو
33:20جب موت کی
33:21سختیوں میں
33:22مبتلا ہوں
33:23اور فرشتے
33:24ان کی طرف
33:24ہاتھ بڑھا رہے ہوں
33:25کہ نکالو
33:26اپنی جانے
33:27آج تم کو
33:28ذلت کے عذاب کی
33:29سزا دی جائے گی
33:30اس لیے کہ
33:31تم اللہ پر
33:32جھوٹ بولا کرتے تھے
33:33اور اس کی آیتوں سے
33:35سرکشی کرتے تھے
33:36اور جیسا ہم نے
33:37تم لوگوں کو
33:38پہلی بار پیدا کیا تھا
33:39ایسا ہی آج
33:41اکیلے اکیلے
33:41تم ہمارے پاس آگئے
33:43اور جو
33:44معلومتہ
33:44ہم نے تمہیں
33:45عطا فرمایا تھا
33:46وہ سب
33:47اپنی پیپ پیچھے
33:48چھوڑ آئے
33:48اور ہم
33:49تمہارے ساتھ
33:50تمہارے سفارشیوں
33:51کو بھی نہیں دیکھتے
33:52جن کے نسبت
33:53تم خیال کرتے تھے
33:54کہ وہ
33:55تمہارے سفارشی
33:56اور ہمارے شریک ہیں
33:57آج
33:58تمہارے آپس کے
33:59سب تعلقات
34:00منقطع ہو گئے
34:01اور جو دعوے
34:03تم کیا کرتے تھے
34:04سب جاتے رہے
34:05بے شک
34:06اللہ ہی دانے
34:07اور گٹھلی کو
34:08پھاڑ کر
34:09ان سے درخت
34:09وغیرہ اگاتا ہے
34:10وہی جاندار
34:11کو بے جان سے
34:12نکالتا ہے
34:13اور وہی
34:13بے جان کا
34:14جاندار سے
34:15نکالنے والا ہے
34:16یہی تو اللہ ہے
34:17پھر تم کہاں
34:19بہکے پھرتے ہو
34:19وہی رات کے اندھیرے سے
34:22صبح کی روشنی
34:22پھار نکالتا ہے
34:23اور اسی نے
34:25رات کو
34:25موجیب آرام
34:26ٹھیرایا
34:27اور سورج اور چاند
34:28کو حساب کا
34:29ذریعہ بنا دیا
34:30یہ اللہ کے
34:31مقرر کی ہوئے
34:32اندازی ہیں
34:33جو غالب ہے
34:35علم والا ہے
34:36اور وہی تو ہے
34:38جس نے
34:38تمہارے لئے
34:38ستارے بنائے
34:39تاکہ جنگلوں
34:40اور دریاؤں
34:41کے اندھیروں میں
34:41ان سے رستے معلوم کرو
34:43آتن والوں کے لئے
34:44ہم نے اپنی آیتیں
34:45کھول کھول کر
34:46بیان کر دی ہیں
34:47اور وہی تو ہے
34:49جس نے تم کو
34:49ایک شخص سے پیدا کیا
34:51پھر تمہارے لئے
34:51ایک ٹھیرنے کی جگہ ہے
34:53اور ایک سفرد ہونے کی
34:54سمجھنے والوں کے لئے
34:56ہم نے اپنی آیتیں
34:57کھول کھول کر
35:05اس سے ہر طرح کی
35:06نبادات اگاتے ہیں
35:07پھر اس میں سے
35:08سبس سبس پودے نکالتے ہیں
35:10اور ان پودوں سے
35:11ایک دوسرے کے ساتھ
35:12جڑے ہوئے دانے نکالتے ہیں
35:14اور کھجور کے گابے میں سے
35:15لٹکتے ہوئے گچھے
35:17اور انگوروں کے باغ
35:18اور زیتون اور انال
35:20جو ایک دوسرے سے
35:21ملتے جلتے بھی ہیں
35:22اور نہیں بھی ملتے
35:23یہ چیزیں جب پھلتی ہیں
35:25تو ان کے پھلوں پر
35:26اور جب پکتی ہیں
35:27تو ان کے پکنے پر نظر کرو
35:29ان میں ان لوگوں کے لیے
35:31جو ایمان لاتے ہیں
35:32اللہ کی خدرت کی
35:33بہت سی نشانیاں ہیں
35:34اور ان لوگوں نے
35:36جنوں کو
35:37اللہ کا شریک ٹھہرایا
35:38حالانکہ ان کو بھی
35:39اسی نے پیدا کیا
35:40اور بے سمجھے
35:42جھوڑ بہتان
35:43اس کے لیے
35:44بیٹے اور بیٹیاں
35:45بنا کھڑی کی
35:45وہ ان باتوں سے
35:47جو اس کی نسبت
35:48بیان کرتے ہیں
35:49پاک ہے
35:50اور اس کی شان
35:51ان باتوں سے بلند ہے
35:53وہی آسمانوں اور زمین
35:55کا پیدا کرنے والا ہے
35:56اس کے اولاد کہاں سے ہو
35:58جبکہ اس کی بیوی ہی نہیں
35:59اور اس نے
36:00ہر چیز کو پیدا کیا ہے
36:02اور وہ ہر چیز سے باخبر ہے
36:03یہی اوصاف رکھنے والا
36:05اللہ تمہارا پر بردگار ہے
36:07اس کے سوا کوئی معبود نہیں
36:09وہی ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے
36:11تو اسی کی عبادت کرو
36:13اور وہ ہر چیز کا نگرہاں ہے
36:15وہ ایسا ہے
36:17کہ نگاہیں اس کا ادراک نہیں کر سکتی
36:19جبکہ وہ نگاہوں کا ادراک کر لیتا ہے
36:21اور وہ بھید جاننے والا ہے
36:24خبردار ہے
36:25اے پیغمبر ان سے کہہ دو
36:27کہ تمہارے پاس تمہارے پر بردگار کی طرف سے
36:29روشن دلیلیں پہنچ چکی ہیں
36:31تو جس نے ان کو آنکھ کھول کر دیکھا
36:33اس نے اپنا بھلا کیا
36:35اور جو اندھا بنا رہا
36:37اس نے اپنے حق میں برا کیا
36:39اور میں تمہارا نگہبان نہیں ہوں
36:41اور ہم اسی طرح
36:43اپنی آیتیں پھیر پھیر کر بیان کرتے ہیں
36:46تاکہ کافر یہ نہ کہیں
36:48کہ تم یہ باتیں اہل کتاب سے سیکھے ہوئے ہو
36:51اور تاکہ ہم سمجھنے والے لوگوں کے لیے
36:54تشریح کر دیں
36:55اور جو حکم تمہارے پروردگار کی طرف سے
36:58تمہارے پاس آتا ہے
36:59اسی کی پیروی کرو
37:00اس پروردگار کے سوا کوئی معبود نہیں
37:03اور مشرکوں سے کنارہ کر لو
37:05اور اگر اللہ چاہتا تو یہ لوگ شرک نہ کر دیں
37:08اور اے پیغمبر
37:10ہم نے تم کو ان پر نگہبان مقرر نہیں کیا
37:13اور نہ تم ان کے داروغہ ہو
37:15اور جن لوگوں کو یہ مشرک
37:17اللہ کے سوا پکارتے ہیں
37:19ان کو برا نہ کہنا
37:20کہ یہ بھی کہیں
37:21اللہ کو بے عدوی سے بے سمجھے
37:23برا نہ کہہ بیٹھیں
37:25اس طرح ہم نے ہر ایک امت کے عمال
37:27ان کی نظروں میں اچھے کر دکھائے ہیں
37:29پھر ان کو اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کر جانا ہے
37:33تب وہ ان کو بتائے گا
37:34کہ وہ کیا کیا کیا کرتے تھے
37:37اور یہ لوگ
37:38اللہ کی سخت سخت پس میں کھاتے ہیں
37:40کہ اگر ان کے پاس کوئی نشانی آئے
37:42تو اس پر ضرور ایمان لے آئیں گے
37:44کہہ دو کہ نشانیاں تو سب
37:46اللہ ہی کے پاس ہیں
37:47اور مومنوں تمہیں کیا معلوم ہے
37:50یہ تو ایسے بدبخت ہیں
37:51کہ ان کے پاس نشانیاں آ بھی جائیں
37:53تب بھی ایمان نہ لائیں
37:55اور ہم ان کے دلوں اور آنکھوں کو
37:58الٹ دیں گے
37:59تو جیسے یہ اس قرآن پر پہلی دفعہ ایمان نہیں لائے
38:01ویسے پھر نہ لائیں گے
38:03اور ہم ان کو چھوڑ دیں گے
38:05کہ اپنی سرکشی میں بہکتے رہیں
38:08موسیقا
38:08موسیقا
38:09موسیقا
38:09موسیقا
Comments

Recommended