Skip to playerSkip to main content
#ENGvsSL #t20worldcup2026 #Iran #atomicbomb #pakistan #afghanistan #terrorism #us #muslimnations #trump #netanyahu #headlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85Dh55F7WRwJuWPiO6EVvG2ri

Pakistan Strikes Terrorist Camps in Afghanistan, Several Militants Killed

Sri Lanka launches digital nomad visa

Child killed, four injured in gas cylinder blast at Karachi apartment

Pakistan, Muslim countries condemn US ambassador on Israel

Shafaat Ali Receives Months-Old Traffic Challan

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:36the warability.
00:37More T20 World Cup – Super 8 масlisant power.
00:55And the party finals team 350 times of this.
00:59Inglis Shero نے 51 run سے میدان مارا
01:02Inglind نے پہلے کھیل کر 9 wicket پر 146 runs بنائے تھے
01:06Inglind کا اگلا مقابلہ پاکستان سے منگل کو ہوگا
01:08دوسرے match میں جنوبی افریقہ کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری
01:17بھارت کی پھر جگہ سائی
01:18ایک اور لڑا کا تیجز تیارہ گر کر تباہ
01:21تیجز تربیتی پرواز کے دوران لینڈنگ کرتے ہوئے
01:24ائر بیس پر گر کر تباہ ہوا
01:25پائلٹ محفوظ رہا
01:27حادثے کے بعد بھارتی ائر فوس کا تمام تیجز تیاروں کا جائزہ لینے کا فیصلہ
01:31بھارتی میڈیا کے مطابق دو سال کے دوران گر کر تباہ ہونے والا یہ تیسرا تیجز تیارہ ہے
01:36بھارتی ائر فوس کے پاس اس وقت 32 تیجز تیاریں
01:46کراچی کے علاقے نورت ناظمباد ہیدری کے فلیٹ میں گیس سلنڈر کا دھماکہ
01:50لڑکا جان بہا چار افراد زخم
01:52آگ سے دسویں منظر پر فلیٹ تباہ ہو گیا
01:55پولس حکام نے بتایا سلنڈر پھٹنے سے دو فلیٹس متاثر ہوئے
01:59اینی شاہدین کا کہنا ہے زوردار دھماکہ سہری کا وقت ختم ہونے سے چند منٹ پہرے ہوا
02:04آواز کئی کلومیٹر دور تک سنی گئی
02:11سینڈ اسمبلی میں آئین کے خلاف کرادات منظور کر کے آئین کو چیلنج کیا گیا
02:15ظلفکار بھٹو کے بنائے ہوئے آئین میں نئے صوبے بنانے کا آپشن ہے
02:19پیبلز پارٹی نے اپنے ہی لیڈر کے خلاف کرادات پیش کی
02:22جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی نے سندھو دیش کے حق میں ووٹ ڈالا
02:26چیرمن ایم کے مقارک پکو صدیقی کی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس
02:30کہاں مصنوعی اکثریت رکھنے والی جماعت سندھ پر قابض ہے
02:33سندھ کے شہری علاقوں میں نئے صوبے کے لیے ریفرینڈم کرایا جائے
02:37وزیراعظم شہباز شریف مجبوری کی سیڈی پر کھڑے ہیں
02:40آئین پر عمل درامت کرانا اور وزیراعظم کی ذمہ داری ہے
02:44آرٹیکل ارتالیس کی شک چھے کسی بھی علاقے میں ریفرینڈم کا اختیار دیتی ہے
03:02مکم رہنماؤں نے آئین اور قانون کا متعلق نہیں کیا
03:05وزیراعظم شرجلی نام میمن کہتے ہیں
03:08خالد مقمول صدیقی اور مصطفیٰ کمال دونوں وفاقی وزیر ہیں
03:11وفاقی حکومت وضاحت کرے یہ پریس کانفرنس وفاقی پولیسی ہے
03:15تو وفاقی وزیر سندھ حکومت کے خلاف رفاغنڈے اور سازش میں کیوں مصروف ہیں
03:28بیرس سگوہر نے علیمہ خانم کے پارٹی چیئرمنشپ مانگنے
03:32یا خود چیئر پرسن بننے کی افواہوں کی تردیب کر دی
03:34بیرس سگوہر نے کہا علیمہ خانم نے مجھے کبھی چیئرمنشپ سے مصطافی ہونے کا پیغام نہیں بھیجا
03:39کبھی ایسا تاثر نہیں دیا کہ وہ پارٹی چیئر پرسن بننے کی خواہش مند ہے
03:43شیئر افضل مروت کی گفتگو سے مایوسی ہوئی
03:45ان سے وعدہ لیا تھا کہ وہ متناسے گفتگو نہیں کریں گے
03:48یہ کوئی طریقہ نہیں کہ ٹی وی پر بیٹھ کر کسی بھی شخصیت پر اٹیک کیا جائے
04:04وزیراعظم قومی مسائل کے حل کے لیے آل پاتیس کانفرنس بلا
04:07نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا مطالبہ
04:10لیاقت بلوچ کی اپوزیشن لیجر محمود خانہ چکزئی
04:12اللامہ راجہ ناصر عباس اور چودری پر بیز الہی سے ملاقاتیں
04:16سیاسی صورتحال پر گفتگو
04:19پاکستان اور بنگلہ دیش کے وزرائے خارجہ کا رابطہ
04:22آئیس آگرہ نے ڈاکٹر خلیر الرحمن کو وزیر خارجہ بننے پر مبارک بات دی
04:26پاکستان بنگلہ دیش وزرائے خارجہ کا آمن استحکام اور خوشحالی کے مشترکہ ویشن پر اتفاق
04:37امریکی سفارتکار کا تبصرہ خطرناک اور اشتیال انگیز کرا
04:41بیان نا قابل قبول ہے
04:43امریکی محکمہ خارجہ وضاحت کرے
04:45پاکستان سمیت چودہ مسلم ممالک نے مشترکہ بیان جاری کر دیا
04:48سعودی عرب کی وزارت خارجہ سے جاری بیان پر
04:51متحدہ عرب امرات مصر اردن انڈونیشیا پاکستان ترکیہ قطر سمیت کئی ممالک دستخل
04:57مشترکہ بیان میں واضح کیا گیا
04:59اسرائیل کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں یا کسی بھی دیگر مقبوضہ عرب سرزمین پر
05:04کسی قسم کی خودمختاری حاصل نہیں
05:06اسرائیل کی توسی پسندانہ پالیسیز قطعے میں تشدد اور تصادم کو مزید ہوا دیں گی
05:11امریکی سفیر کا بیان صدر ٹرمپ کے امن ویجن کے بھی منافع ہے
05:16ایسے اشتیال انگیز بیانات کا سلسلہ فوری طور پر بند ہونا چاہیے
05:29ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ کے خدشات بڑھنے لگے
05:33دوسرا امریکی بحری بیڑا جیرلڈ فورڈ بہی رائے روم میں داخل ہو گیا
05:37امریکہ نے اردن کے اربیس پر بھی ساٹھ لارا کا تیارے کھڑے کر دیئے
05:41صدر مسود پیزشکیان کہتے ہیں
05:43بین الاقوامی طاقت ایران کو جھپنے پر مجبور کرنے کے لیے صحبندی کر رہی ہیں
05:48ایران نے یورپی یونین کی بحری اور فضائی افواج کو دہشتگرد کرا دے دیا
05:52وزارت خاجہ کا کہنا ہے اقدام یورپی یونین کی جانب سے
05:56پاساران انقلاب پر پابندی کا جواب ہے
06:09ایران شاید ایٹم بوم بنانے سے ایک ہفتہ دور ہے لیکن ہم ایسا کبھی نہیں ہونے دیں گے
06:14امریکی نمائندہ خصوصی سٹیف پٹکوف کا فاکس نیوز کو انٹریو
06:17کہا ایران ساتھ تیسز سے زیادہ افزودگی تک پہنچ چکا ہے
06:21ایران کہتا ہے یورینیم کی افزودگی سیولین مقاصد کے لیے ہے لیکن ایسا نہیں ہے
06:26مذاکرہ سے پہلے صدر ٹرمپ نے بتا دیا تھا
06:28یورینیم کی افزودگی ہماری ریڈ لائن ہے
06:31صدر ٹرمپ اس بات پر حیران ہے
06:33کہ ایرانیوں نے شدید دباؤ کے باوجود ابھی تک ہتیار کیوں نہیں ڈالے
06:37اتنے دباؤ میں وہ ہمارے پاس کیوں نہیں آنے
06:46وزارت خاجہ نے سپانش ریزیڈنٹ کا آج کے لیے مکمل تعابون کی یقین دہانی کروا دی
06:50وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اوبرسیز پاکستانی صالح حسین کی زیر صدارت اشلاس
06:56فیصلہ کیا گیا ناشنل پولیس بیورو ایک ہی قومی کریکٹر سیٹیفیکیٹ جاری کرے گا
07:01وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا
07:04درخواست خوزاروں کی آسانی کے لیے تصدیقی عمل آسان بنایا جائے
07:07وفاقی وزیر صالح حسین کا کہنا تھا
07:09ہزاروں پاکستانیوں کو قانونی حیثت ملنا خوش آئیم ہے
07:21مریم نواز نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام کے تیسرے فیس کشت اتاہ کر دیا
07:25قرآن دازی میں نام آنے والے خوش نصیب کاشتکاروں کو کون کیا اور مبارک بات دی
07:30مریم نواز نے کہا مسلم لیگ نون نے ہمیشہ کاشتکاروں کی فلاح و بہبود پر توجہ مرکوز کی
07:35وزیر اطلاع پنجاب ازمہ بخاری کہتی ہیں
07:38مریم نواز نے رمضان میں مریم کے دسترقان کا نیا ٹرینڈ متعارف کروایا
07:42پنجاب کی ہر تحصیل میں روزے دار مریم کے مہمان بن رہی ہے
07:46پنجاب میں چوہتر سہولت بازار عوام کو سستی اشیاء خورونوش فراہم کر رہے ہیں
07:55کسٹمز پنجاب سے کم ہم سے زیادہ ڈیوٹی لے رہا ہے
07:58سن کے سینئے وزیر شجیل میمن کا شکوا کہا کسٹمز نے ہماری نئی وسے دو ماہ سے روک رکھی ہیں
08:03ایف بی آر کو خط لکھا ہے ایک قانون چلائے جائے
08:06بی آر تیمہ مزید ایک ڈیر سال لگ سکتا ہے
08:08یونیورسٹی روڈ اور جن ایفنیو دو سے تین ماہ میں کلیر ہو جائے گا
08:12کہ راجی کی ذمہ داری حکومت کی ہے
08:14کمی کو تاہی ہوئی ہوگی لیکن ہماری نیت ٹھیک ہے
08:17رکھیاتی منصوبوں کی تکمیل ہمارا حد اف ہے
08:35دھابجی پمپنگ سٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن
08:38بہتر انچ قطر کی لائم پھر پھٹ گئی
08:40ہزاروں گیلن پانی ضائع ہو گیا
08:42کراجی کے مختلف علاقوں میں پانی کی سپلائی محتل ہو گئی
08:45ذرائع کا کہنا ہے ناکس مٹیریل سے مرمتی کام کے باعث گزشتہ دو ہفتوں میں
08:50چار مرتبہ لائم پھٹی ہے
08:51ترجمان بوٹر کارپوریشن کا کہنا ہے
08:53چوبیس گھنٹے میں مرمت مکمل کر کے پانی کی سپلائی بحال کر دی جائے گی
09:02پولیس اور موٹر وے پولیس نے فیصل آباد سے اغوا تاجر
09:05بلکسر انٹرچینج کے قریب سے بازیاب کروا لیا
09:08اغوا کار دو گاڑیاں چھوڑ کر فرار
09:10تاجر نے بتایا پانچ افراد نے خود کو حساس ادارے کے حلقات ظاہر کیا اور تھانی لے کر جانے کا
09:15کہا
09:18کراچی پی آئی بی کلونی میں رینجرز اور ایوی سی سی کی کاروائی
09:22اغوا براہ تاوان میں ملوث دو ملزمان گرفتہ
09:24ترجمان رینجرز کا کہنا ہے
09:26ملزمان نے عزیز آباد سے تاجر کو اغوا کر کے
09:29ایک کروڑ روپے تاوان طلب کیا تھا
09:31واقعی کے اطلاع پر رینجرز اور ایوی سی سی نے گلشن اقبال سے تاجر کو بازیاب کر آیا
09:42سادقاباد کے کچھے میں پولیس کا ڈاکوں کے خلاف آپریشن
09:45خوش گینگ کے مزید پانچ ڈاکوں نے سرندر کر دیا
09:48ڈی پی او کا کہنا ہے ہتھیاہ ڈالنے والے ڈاکوں کی تعداد دوستو تئیس ہو گئی
09:52سرندر کرنے والوں کے ساتھ قانون کے مطابق سنوک کیا جائے گا
09:55راجن پول کے کچھے میں پنجاب پولیس کا گرینڈ آپریشن انتہائی مطلوب گینگز کے تیرہ ڈاکوں نے سرندر کیا
10:01گھوٹی کے کچھے رونتی میں بدنامی زمانہ ڈاکوں سنا اور سنوشر نے ہتھیاہ ڈال دیئے
10:06ایس ایس پی کے مطابق سنوشر کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر تھی
10:21اسرائیلی فورسز ماہ رمضان میں بھی جنگ بندی کی خلاف پرزی کرنے سے
10:25باز نائے اسرائیلی فورسز نے جوالیہ میں پناہ گزین کیمپ کو نشانہ
10:28بنایا دو فلسطینی شہید ہوئے اکتوبر میں جنگ بندی کے بعد سے
10:32اسرائیلی فورسز اب تک چھے سو چودہ فلسطینی شہید کر چکے
10:39سکاؤٹس کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے سادرہ سفری زیداری میں
10:44آدمی یوم سکاؤٹس پر پیغام میں کہا ہنگامی حالات اور ڈیزاسٹر
10:48مینجمنٹ میں سکاؤٹس کا کردانہ غزیر ہے پاکستان سے پولیوں کے
10:51خاتنے میں سکاؤٹس کی فالش عمولیت ضروری ہے قائد آزم نے
10:54سکاؤٹنی کو نوجوانوں کی کردان سازی کے لیے ہم کرا دیا تھا
11:04ہر لمحہ پرجوش میں ایک رکٹ کا جنون سابق کپتان شوئے ملک کی
11:08مزبانی باسط علی اور کامران اکمل کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے
11:12میچز پر تجزیہ ادھکار ادنان صدیقی آج بنیں گے مہمان آدھی اور
11:16مصطفیٰ چودری لگائیں گے کومیٹی کا تڑکہ
11:25امریکہ کے شمال مشرقی علاقوں میں برفانی دوفان کا
11:29الارڈ جاری دوفان اتواق کو مشرقی ساحل کے قریب خطناک
11:32نویت کے بام سائٹلون میں تبدیل ہونے کا خدشہ ستر میل
11:36فی گھنٹا کی رفتاز سے یخبستہ ہوائیں چلنے کا امکان
11:39بوسٹن نیو جارک ایٹلانٹک سٹی سمیت دیگر شہروں میں دو
11:43فٹ تک بر کی پیش گئی شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی
11:47ہدایت ہے عمر بھر مسکراہتے بکھیڑنے والے مزاہیہ شاعر
11:57سید سلمان گلانی کروڑوں مددہوں کو سوگوار چھوڑ گئے عمر
12:01چہتر برس تھی دل اور جگر کے آرزے میں مبتلا تھے نماز جنازہ
12:05لاہور میں ادا کرتی تھے انقلابی اور ولولا انگیز شاعری کے
12:14باعث شاعر انقلاب کہلانے والے جوش ملی آبادی کو دنیا سے
12:17گزرے چوالیس برس ہیت گئے پہری کے جدو جہد آزادی میں نمائی
12:21کردار ادا کیا جوش ملی آبادی کے کبھو بیس چوبیس مجموع
12:25ایک کلام ہے حکومت پاکستان انتقال کے اکتیس برس بعد انہیں
12:30حلال امتیاز سے نوازا
Comments

Recommended