Skip to playerSkip to main content
Bazm e Ulama | Naimat e Iftar - Topic: Qom e Samood

Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Host: Syed Salman Gul Noorani

Guest: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi, Mufti Ahsan Naveed, Hafiz Ahmed Yousuf

#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00He will be the person who makes this man
00:07Shana Ramazan
00:09Shana Ramazan
00:12Shana Ramazan
00:15Shana Ramazan
00:17Shana Ramazan
00:17Shana Ramazan
00:19Shana Ramazan
00:20Shana Ramazan
00:23Shana Ramazan
00:25Welcome back and welcome to the world of Islam
00:28Shana Ramazan
00:28Shana Ramazan
00:29Shana Ramazan
00:29Shana Ramazan
00:57has joined us
00:58as-salamu alaykum wa rahmatullah
00:59alaykum as-salam
00:59alamah hafiz ahmed yusuf
01:01you know
01:02pichlis salli bhi
01:03alhamdulillah
01:04have joined kia
01:05you have been
01:05iftar me
01:05we are very beautiful
01:06klami krattei
01:07hajj bhi inshallah
01:08inshallah
01:08inshallah
01:08inshallah
01:09inshallah
01:09inshallah
01:09aghaz
01:10hasbis sabaq
01:11mufthi sahab
01:11you have seen
01:12I will do that
01:14I will do that
01:15I will do that
01:16I will do that
01:16in the documentary
01:17so
01:17taqat
01:18and taqat
01:19ka gurur
01:19inshallah
01:19inshallah
01:20apne jaga
01:21lakin
01:21khalik
01:22to aki hai
01:23banane wala
01:24bhi aki hai
01:24kya hikmat
01:26kya tih
01:26in ko
01:26itna
01:27inke wajud
01:27itne bade
01:28or inko
01:29itni taqat
01:29dhenne me
01:30allah ki
01:30kya hikmat
01:31ho sakti
01:33bismillah
01:34ar-rahman
01:34ar-rahim
01:37allahumma
01:38salli
01:38ala
01:38sajidina
01:39wa maulana
01:39muhammad
01:40wa ala
01:41alihi
01:42wa as-hahabihi
01:43wa barik
01:43wa salim
01:44dhekhen
01:45salman
01:46bhai
01:47قرآن
01:48kreem
01:48meh
01:48fa amal
01:50inshanu
01:51idha
01:51mabtalahu
01:52rabuhu
01:52fa akramahu
01:53wa na'ama
01:54fa yakul
01:54rabi akraman
01:55wa amma
01:57idha
01:57mabtalahu
01:58fa qadra
01:58alihi
01:59rizqa
01:59fa yakul
02:00rabi
02:00ahanan
02:01iska
02:02lubbi
02:02lubabia
02:03ya
02:03que
02:03rabi
02:04kreem
02:04dhe
02:05kar bhi
02:05azmata
02:06hai
02:06ilay
02:07kar bhi
02:08azmata
02:08hai
02:08jub
02:10kisih
02:10ko
02:10mal ki
02:11niamat
02:12dheta
02:12hai
02:12to
02:12azmaiš
02:13hai
02:13ki
02:13ilah
02:13ki
02:14niam
02:14dheta
02:14hai
02:14ya
02:15ya
02:16kynjusy
02:16kata
02:17hai
02:18ya
02:18bit
02:18dheta
02:19hai
02:19dheta
02:20dhekar
02:21ryaakari
02:21to
02:21niamh
02:21kata
02:22dhekar
02:23johay
02:23kisih
02:23kisih
02:24pere
02:24ahsan
02:24to
02:24niamh
02:24jitlata
02:25dhekar
02:26kisih
02:26ko
02:26aziyyat
02:27to
02:27niamh
02:27dheta
02:27yas
02:28sari
02:28chis
02:28do
02:28as
02:29isi
02:29tariqe
02:30se
02:30kisih
02:30kisih
02:30kisih
02:30kisih
02:30kisih
02:30kisih
02:31kisih
02:31kisih
02:31kisih
02:32kisih
02:43kisih
02:50ौد Hui Alayhi Salaam
03:15قومِ صالح بھی کہتے ہیں
03:16وَإِلَىٰ ثَمُودَ أَخْوَهُمْ صَالِحَا
03:19کہ ہم نے ثمود کی طرف
03:21ان میں سے
03:22صالح علیہ السلام کو بھیجا
03:24اچھا یہ بات یاد رہے کہ
03:26یہ جو چلے آ رہے تھے
03:28حود علیہ السلام کے ساتھ
03:30جتنے ایمان والے
03:32آپ کے ساتھ بچ گئے تھے
03:33یہ ان کی اولادوں میں سے تھے
03:36اور بدپرستی شرک وغیرہ
03:38شروع ہو چکا تھا
03:39تو اس کے ساتھ یہ ہوا کہ
03:41صالح علیہ السلام کو جب
03:43اللہ رب العالمین نے بھیجا
03:44اچھا یہ قوم
03:46آج آپ یوں سمجھ لیں
03:48آج کے دور میں
03:49کہ یہ اس دور میں سپر پاور تھے
03:52یعنی اور اقوام کے مقابلے میں
03:55ان کے پاس طاقت بھی زیادہ تھی
03:57اوروں کے مقابلے میں
03:58ان کے قط کارٹ بھی
03:59دیکھیں نا
04:00وَطَلْحِدُونَ الْجِبَالَ بُعِوتَا
04:02یہ پہاڑوں میں گھر بناتے تھے
04:03تراشتے تھے
04:04تو یعنی اب پہاڑوں میں گھر بنانا
04:07اور پھر اس دور میں جب مشینری نہ ہو
04:09اتنا آسان نہیں تھا
04:10کسی کے بس کا کام نہیں تھا
04:12طاقتور تھے
04:13اور یہ علیل اعلانوں
04:14اس کا اظہار بھی کیا کرتے تھے
04:16اوروں کے مقابلے میں طاقت زیادہ
04:18اوروں کے مقابلے میں مال زیادہ
04:20اوروں کے مقابلے میں رقبہ زیادہ
04:22ہر اعتبار سے
04:24اللہ تبارک و تعالیٰ نے ان کو عطا فرمایا
04:26تو ہونا یہ چاہیے تھا
04:28یہ ازمائش تھی نا
04:29ہونا یہ چاہیے تھا
04:30کہ اللہ تعالیٰ کی توحید کی طرف آتے
04:33لیکن بجائے اس کے
04:35کہ وہ توحید کی طرف آتے
04:36سیدھے راستے کی طرف آتے
04:38انہوں نے غرور
04:39تکبر
04:40اور اپنے آپ کو
04:42سپر پاور ماننا شروع کر دیا
04:43اور لوگوں کے لیے
04:46زندگی
04:47یوں سمجھنے
04:48کھانا پینا
04:49لوگوں کے لیے تنگ کرتے رہے
04:51اور ایک جو سرداری نظام ہوتا ہے نا
04:53کہ جی تم ہماری مانو گے
04:55تو یہ کھاؤ گے
04:55ہماری مانو گے
04:56تو یہ کام کرو گے
04:57تمہیں ہمارے آگے جھکنا پڑے گا
05:00تو یہ ساری چیزیں جب تھیں
05:01صالح علیہ السلام
05:03تو وہ سلام تشریف لائے
05:04بد پرستی سے روکا
05:06اب مسئلہ یہ تھا
05:07کہ انہوں نے ایک چیز مانگی
05:09موجزہ مانگا کہ
05:10جی اونکنی کا موجزہ پیش کیا جائے
05:12اور روایت میں کہ
05:13قوم سمود کھڑی بھی تھی
05:14وہاں پر موجود تھی
05:15تو صالح علیہ السلام نے
05:16انہیں تبلیغ فرمائی
05:18تو انہیں نے کہا
05:18بھئی اس پہاڑ سے
05:19آپ جو ہے نا وہ
05:20ایک دس ماہ کی
05:21حاملہ اونکنی ہمیں بتائیں
05:23وہ پھر آتے ہی
05:24بچہ جانے
05:25وہ ساری چیزیں
05:25عطا فرما دی گئیں
05:26لیکن یاد رکھیں
05:28کہ اللہ تعالی
05:29جب وہ کسی قوم پر
05:30ان کے مزاج کے مطابق
05:32ان کی چاہت کے مطابق
05:34کوئی چیز بھیجتا ہے
05:35تو پھر آزمائی بھی
05:36اسی طریقے سے آتی ہے
05:37اب وہ موجزہ آیا
05:39اور پھر کہا گیا
05:41کہ ایک دن یہ پیئے گی
05:42ایک دن تم لوگ پانی پیو گے
05:44جس دن یہ پیئے گی
05:45تم لوگ نہیں پیو گئے
05:46تو اب کیا ہوا
05:47کہ اچھا پھر
05:48وہ اونکنی پوری قوم کے لیے
05:51یوں سمجھ لیں
05:53کہ ایک معاشر کا نظام بن گئی
05:55کہ جس دن وہ دودھ دے رہی ہے
05:58پورا قبیلہ
05:59اس سے مستفیض ہو رہا ہے
06:00تو صالح علیہ السلام
06:02نے جب ان کو کہا
06:03منع کیا
06:04تو انہوں نے موجزہ مانگا
06:05اچھا موجزہ دیا
06:06اس کے باوجود ایمان نہیں لائے
06:08ایمان کیوں نہیں لائے
06:10ایمان اس لیے نہیں لائے
06:11کہ ایمان اگر وہ لاتے ہیں
06:13تو ان کا جو پورا سرداری کا نظام ہے
06:16پورا کا پورا جو انہوں نے
06:18نظام قائم کیا
06:19وہ سارا نظام
06:20زمین بوس ہو جاتا ہے
06:22اس لیے انہوں نے
06:23صالح علیہ السلام کی نہیں مانی
06:25اور بالآخر اونکنی کو
06:26انہوں نے قتل کر دیا
06:28اللہ اکبر
06:29حضرت یہ قوم سمود آغاز میں
06:32حضرت نے ارشاد فرمایا
06:33اور تفصیل سے
06:34ہمیں سمجھایا
06:35کہ کیا حکمتیں تھی
06:37اور پھر انہوں نے سمجھا بھی نہیں اس کو
06:39تو یہ بتائیے کہ
06:40کیا شروع سے ہی مشرق تھی قوم
06:43یا بعد میں
06:43ایسے سے کنورٹ ہوئی ہے جیسے
06:45قوم نو کے بعد جیسے ابتدا ہوئی ہے
06:47اس طرح کی بات
06:48بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:49صلی اللہ علیہ وسلم
06:51محمد علیہ وسلم
06:52شروع سے یہ لوگ مشرق نہیں تھے
06:54کیونکہ یہ حضرت حود
06:56علیہ نبی عناو علیہ السلام کی جو قوم تھی
06:58جسے قوم عاد بھی کہتے ہیں
06:59قوم حود بھی کہتے ہیں
07:00عاد اولہ بھی کہتے ہیں
07:01حود علیہ السلام کے پر
07:03جو ایمان لانے والے حضرات تھے
07:05وہ لوگ جب وہاں سے
07:06میگریٹ کر کے آئے تھے
07:07اس علاقے میں
07:08علاقے کا نام تھا حجر
07:10قرآن کے اندر اس کا ذکر بھی ہے
07:11وَلَقَدْ قَذَّبَ أَصْحَابُ الْحِجْرِ الْمُرْسَلِينَ
07:14اور اصحابِ حجر نے
07:16مرسلین کو جھٹلایا
07:17رسولوں کو جھٹلایا
07:18اس لئے ان کو
07:19قوم حجر بھی کہا جاتا ہے
07:21اصحابِ حجر بھی کہا جاتا ہے
07:23قوم سمود بھی کہا جاتا ہے
07:24قوم سالح بھی کہا جاتا ہے
07:25اور آدھے ثانیہ بھی کہا جاتا ہے
07:27سیدنا حود علیہ نبی جنہ علیہ السلام
07:29اور سیدنا سالح علیہ نبی جنہ علیہ السلام کے ماہ بین
07:31ایک روایت کے مطابق
07:32سو برس کا فاصلہ
07:34اور ایک قول کے مطابق
07:35تین سو برس کا فاصلہ تھا
07:37شروع میں جب وہ لوگ
07:38وہاں سے میگریٹ کر کے
07:39اس بستی حجر کے اندر آئے ہیں
07:41جسے آج کل
07:42مدائن سالح کہا جاتا ہے
07:44آج بھی موجود ہے
07:45مدینہ منورہ
07:46اور شام کے بیچ
07:47جو راستہ ہے
07:47وہاں پر یہ بستی ہے
07:48اور لوگ آج بھی وہاں جاتے ہیں
07:50اس کو دیکھتے بھی ہیں
07:51لیکن یہ بات بھی ہاں کہہ دوں
07:52کہ یہ عذاب والی جگہ ہے
07:53اور عذاب والی جگہ پر
07:54خود جانے سے منع کیا گیا ہے
07:56یعنی وہ کوئی پکنک پوائنٹ نہیں ہے
07:58کہ اگر آپ وہاں جا کے
07:59ایسی سیلفیاں بنا آئیں
08:00تصویریں کھینچیں
08:01اس کی اجازت نہیں ہے
08:02ہاں عبرت کے لیے
08:03کوئی وہاں سے گزرا ہے
08:04جلدی جلدی گزرے
08:05استغفار کرتے ہوئے
08:06عبرت کے لیے گیا ہے
08:07یا وہاں پر
08:08کسی نے عبرت کے لیے
08:10کوئی بات ریکارڈ کی
08:11اور ریکارڈ کر کے بتایا
08:12جی تحقیق کے لیے گیا ہے
08:13علم کے لیے گیا ہے
08:14لوگوں کو بتانے کے لیے گیا ہے
08:16تو اس کی اجازت ہے
08:17یہ جو مدینہ سالے والے لوگ ہیں
08:19یہ پہلے تو
08:20یہ داری بات ہے
08:20ایماندار لوگ تھے
08:21ایمان والے لوگ تھے
08:23آہستہ آہستہ
08:24یہ شرک میں مبتلا ہوئے
08:25بالخصوص
08:26بدھ پرستی میں مبتلا ہوئے
08:27آج کیا صورتحال ہے
08:29اس علاقے کی
08:29آج تو خیر آباد
08:31خیر آباد علاقہ ہے
08:32بس وہاں پر وہ پہاڑ وغیرہ ہیں
08:34پہاڑ بنے ہوئے ہیں
08:35اور پہاڑ بھی عجیب و غریب قسم کے ہیں
08:37یعنی وہ پہاڑ
08:37عام شکل نہیں ہے
08:39عام شکل نہیں ہے
08:39نیٹ وغیرہ پہ بھی
08:40آپ دیکھیں گے
08:41اس کی تصاویر ویڈیو
08:42دیکھیں آباد نہیں
08:42اللہ نے عبرت بنائی
08:55آباد نہیں
08:55وہ اس طرح کے پہاڑ ہیں
08:57یعنی جیسے نارمل پہاڑ ہوتے ہیں
08:59وہ اس طرح کے نہیں ہیں
09:00بارالخیر انہوں نے
09:01جو انہوں کو
09:02اللہ تعالی نے فن عطا فرمایا تھا
09:04تعمیر کا
09:04ماسٹر پیس
09:05ان کے ہاتھ میں پتھر
09:06نرم کر دیئے گئے تھے
09:07ٹکنالوجی کے بغیر
09:09تقریباً پانچ ہزار برس کا فاصلہ ہے
09:11یعنی آج سے پانچ ہزار برس پہلے تقریباً
09:14اس وقت کوئی ٹکنالوجی نہیں
09:16کوئی مشین نہیں
09:17انہوں نے ہاتھوں سے پہاڑوں کے اندر
09:19جو ہے وہ
09:20تراشے گھر
09:21اور ایسے
09:22وی آئی پی گھر بنائے ہیں
09:23اور قرآن نے بھی اس کا ذکر کی
09:24اور اللہ نے اس کا احسان بھی جتایا
09:26ان کے اوپر
09:27بارالکن انہوں نے
09:28اللہ تعالیٰ کی بات نہیں مانی
09:30طاقت اکثر اپنے ساتھ سرکشی لاتی ہے
09:32عوام کے پاس جب طاقت آتی ہے
09:34سرکش ہو جاتی ہیں
09:35دوسری طرح وہ بھی سرکش ہو گئے
09:36شرک کی ظلمت میں مبتلا ہو گئے
09:39اللہ تعالیٰ نے حضرت صالح علیہ السلام کو بھیجا
09:42وَإِلَا سَمُودَ أَخَاهُمْ صَالِحَا
09:44اللہ نے ان کے پاس
09:46سمود کے پاس
09:47ان کے ہم قوم صالح کو بھیجا
09:49انہوں نے آ کر کہا
09:50قَالَ يَاكَوْ مِعْبُدُ اللَّهِ مَا لَكُمْ مِنِ اللَّهِنْ غَيْرُهِ
09:53اے میری قوم
09:54اللہ کے سوا
09:55اللہ کی عبادت کرو
09:56اس کے سوا کوئی معبود نہیں
09:57دوسرے مقام پر انہوں نے فرما
09:58اِنِّ لَكُمْ رَسُولُونَ أَمِينَ
10:00میں تمہاری طرح بھیجا ہوا رسول ہوں
10:02امانتدار ہوں
10:03فَتَّقُ اللَّهَ بَاتِعُونَ
10:04اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
10:07لیکن انہوں نے
10:07نہ تو سیدنا صالح علیہ السلام کی اطاعت کی
10:10نہ اللہ سے ڈرے
10:11نہ تقوی اختیار کیا
10:13الٹا
10:13جو موجزے کا ان سے مدہارہ کیا
10:15وہ مطالبہ کیا
10:16وہ تو اپنی جگہ
10:16مطالبے کے علاوہ الٹا
10:18ان پر فکتیاں کسنا شروع کیوں
10:19اور ان کو یہ کہنا شروع کر دیا
10:21اِنَّمْ أَنْتَ مِنَ الْمُسَحْحَرِينَ
10:23آپ پر تو جادو کیا گیا
10:24پجیب و غریب باتیں کر رہے ہیں
10:25ماذا اللہ بہکی بہکی
10:26پھر اسی طرح ان کو کہا
10:27کہ ہم تو آپ سے بھی بدشگونی لیتی ہیں
10:29اور جو آپ کے ساتھ ایمان لائے
10:31ان سے بھی بدشگونی لیتی ہیں
10:32اس پر صالح علیہ السلام نے یہ فرمایا
10:34اللہ نے اس کو بیان کیا
10:34کہ آپ نے فرما
10:38تمہاری بدشگونی اللہ کے پاس ہے
10:40بلکہ تم لوگ خود فتنے میں مبتلا ہو
10:42پھر انہوں نے مطالبہ کیا
10:44بارالموجزے کا
10:45تو ان کے اس بار بار کے مطالبے پر
10:46صالح علیہ السلام نے
10:47اللہ کے حکم سے
10:49اس پہاڑ کی طرف
10:50جس کی طرف انہوں نے خود مطالبہ کیا تھا
10:52کہ اس پہاڑ سے نکال کے دکھائیں اونٹنی
10:53تو آپ نے اسی پہاڑ کی طرف اشارہ کیا
10:55اللہ کے حکم سے
10:56اس میں سے اونٹنی برامد ہو گئی
10:58جیسا ان کا مطالبہ تھا
11:05ان سے اللہ کے رسول نے فرمایا
11:07کہ اللہ کی اونٹنی
11:08اور اس کی سہرابی کے معاملے میں
11:10پانی کے معاملے میں
11:11اللہ سے ڈرنا
11:12ان کا لحاظ رکھنا
11:13ان کا خیال رکھنا
11:14اب اونٹنیاں تو ساری ہی
11:16بلکہ دنیا کی ہر چیز
11:17اللہ کی ملک ہے
11:18لیکن خاص اس کو کیوں
11:19ناکت اللہ کہا گیا
11:21یہ ہے اضافت تشریفیہ
11:23یعنی اس کا شرف ظاہر کرنے کے لیے
11:25جیسے کعبت اللہ کو کہا جاتا ہے
11:26بیت اللہ
11:27اللہ کا گھر
11:28تو وہ خاص اونٹنی تھی
11:29موجزے والی اونٹنی تھی
11:31اور دیگر اونٹنیوں سے جدا تھی
11:32اس کے کھانے پینے کا معاملہ بھی
11:34دیگر جانوروں سے جدا تھا
11:36دیگر اونٹوں سے جدا تھا
11:37ہر اعتبار سے وہ
11:38اللہ کی نشانی تھی
11:40ایک اعتبار سے نہیں
11:41مختلف پہلووں سے
11:42وہ اللہ کی نشانی تھی
11:43اس لیے اس کو
11:44ناکت اللہ کہا گیا
11:45اللہ کی اونٹنی کہا گیا
11:47اور پھر اس کی رائعہ کرنے کا حکم دیا گیا
11:49لیکن انہوں نے اس کی رائعہ نہیں کی
11:58and all our Allah says
12:00that masih in the name of Allah
12:01and Allah is who he and Allah
12:04God says
12:04Allah
12:05That Allah
12:07He says
12:08He says
12:08He said
12:12That
12:13That
12:13Allah
12:13Is
12:14He
12:16I'm sorry.
12:47دیکھیں یہ بات تو ہمیں بنیادی طور پر
12:49یاد رکھنی چاہیے کہ جتنے بھی
12:51انبیاء کرام اس دنیا میں تشریف لائے
12:53آدم علیہ السلام سے لے کر
12:55نبی کریم علیہ السلام تک
12:57سب کی جو بنیادی بیسک
12:59اور سب سے پہلی تعلیم تھی
13:01بلکہ ان انبیاء کو اس دنیا میں
13:03بھیجنے کا جو مقصد تھا
13:04جو مقاصد بیرست ہیں
13:06ان میں جو اولین مقصد ہے
13:08اور جو سب سے ضروری اور اہم چیز ہے
13:10وہ ہے اللہ تبارک و تعالی کی
13:12وحدانیت کا اقرار
13:13اللہ تبارک و تعالی نے قرآن پاک میں جس طرح
13:16انشاءات فرمایا
13:22کہ اللہ تبارک و تعالی شرک کے
13:24علاوہ ہر گناہ کو
13:26محاف جو ہے وہ فرما سکتا ہے
13:28تو اس سے اندادہ ہو جاتا ہے
13:29کہ جو شرک ہے وہ سب سے
13:31کبھی ترین فعل ہے
13:33اور سب سے بڑا گناہ ہے
13:35اور ظلم جتنی طرح کے ہیں
13:38ان میں سب سے بڑا ظلم
13:39اگر کوئی ہے تو وہ یہی ہے
13:41کہ اللہ تبارک و تعالی کے
13:43برابر کسی کو لاکے کھڑا کر دینا
13:45اللہ تبارک و تعالی کے
13:46جیسا کسی کو سمجھنا
13:48تو یہ سب سے بنیادی بات ہے
13:49کہ ان کا جو
13:50سب سے بڑا جرم تھا
13:52وہ تھا
13:53اللہ تبارک و تعالی کے ساتھ شرک کرنا
13:55اور ان کے مزید جرائم کیا تھے
13:58تو ان کے مزید جرائم کی جب
13:59ہم تفصیل میں جاتے ہیں
14:01تو انہوں نے جب
14:02اللہ کے نبی حضرت صالح
14:04علیہ السلام سے
14:05موجزہ طلب کیا
14:06تو وہ موجزہ ان کے سامنے آ گیا
14:08اوٹنی کی صورت میں آ گیا
14:10لیکن موجزہ آنے کے بعد بھی
14:13انہوں نے کیا کیا
14:14حضرت صالح علیہ السلام کو
14:16نہیں مانا
14:18تو ان کا دوسرا جرم کیا ہوا
14:19کہ انہوں نے
14:20اللہ کے نبی کی تقذیب کی
14:22یہ بھی کوئی معمولی جرم تو نہیں ہے
14:24بات یہ جب ڈیمانڈ پوری ہو جائے
14:25کومن سنس ہے
14:26مگر ان کو اللہ نے شعور دیا تھا
14:28مگر ماننے کی صلاحیت نہیں دیتا
14:30ایکزیکلی ایسا ہے
14:30کیونکہ کفر یہ ہے نا کفر
14:32یا تو وہ جہالت کی ودا سے ہوتا ہے
14:33یا اناد کی ودا سے ہوتا ہے
14:35تو یہاں سراسر اناد تھا
14:37اور جس طرح رسول اللہ علیہ السلام پر
14:39کفار مکہ اٹیک کرتے تھے نا
14:41بلکل یہی
14:42یہ لوگ بھی اسی طرح اٹیک کرتے تھے
14:44کہ آپ ہی کو کیوں نبی بنا دیا
14:45ہم میں اتنے اقل مند لوگ ہیں
14:47تو اس طرح انہوں نے
14:47نبی کو جھٹلائے
14:49یہ ان کا دوسرا بڑا جرم تھا
14:51اچھا پھر قرآن کہتا ہے
14:56کہ اے لوگو
14:57تمہیں اس اونٹنی کی بھی حفاظت کرنی ہے
14:59اور اس کے پینے کی جو باری ہے
15:02اس کی بھی حفاظت کرنی ہے
15:03تو انہوں نے
15:05جب اس اونٹنی کو ماد اللہ قتل کیا
15:08تو انہوں نے
15:09اس اونٹنی کو قتل کر کے
15:10جرم کیا
15:11اور پھر ظاہر ہے کہ
15:13اس اونٹنی کے پینے کے دن کی جو باری تھی
15:16اس پر بھی انہوں نے ڈاکہ ڈالا
15:17کیونکہ قرآن نے اس کو
15:18الگ سے منشن کیا
15:20تو یہ ان کا گویا سیپریٹ جرم ہو گیا
15:22پھر اسی طرح حضرت صالح علیہ السلام نے
15:24جب اس اونٹنی کو
15:25ظاہر بطور موجزہ ان کے سامنے پیش کیا تھا
15:28تو صالح علیہ السلام نے ان سے یہ بھی فرمایا تھا
15:30کہ دیکھو
15:31یہ جہاں چرے گی اسے چڑنے دینا
15:33اس کو چھڑنا نہیں
15:34تو گرمیوں کے دنوں میں
15:35وہ کسی اور علاقے میں چڑتی
15:37سردیوں کے دنوں میں
15:38وہ کسی اور علاقے میں چڑتی
15:39اس سے وہاں جو قوم سموت تھی
15:41اس کے جو جانور تھے
15:43ان کو تکلیف ہوتی تھی
15:52چڑنے کی جو جگہ تھی
15:53اس کو بھی انہوں نے کیا کیا
15:54اللہ تبارک وطالعہ کے حکم کی پامالی کی
15:57تو اونٹنی کے قتل کے ساتھ
15:59یہ سارے جرائم بھی ان کے جو ہے وہ شامل ہو گئے
16:01اور پھر اس سے بڑھ کر
16:02یہاں بھی وہ نہیں رکھے سلمان بھئی
16:04اس سے بڑھ کر جو انہوں نے اگلا جرم کیا
16:06حضرت صالح علیہ السلام نے کہا
16:08کہ سلاہ ستائیہ
16:10تین دن ہے تمہارے پاس اس سے فائدہ اٹھا لو
16:12تو پہلے دن ان کے رنگ زرد ہو گئے
16:14پھر سرخ ہو گئے پھر کالے ہو گئے
16:16اچھا اب بھی وہ نہیں صدرے
16:18اب انہوں نے اگلا پلان کیا کیا
16:20کہ اب ماذا اللہ وہ صالح علیہ السلام کو
16:22قتل کرنے کے در پہ ہوئے
16:23اور صرف نہ نیت کی ارادہ پختہ کیا
16:26بلکہ قتل کرنے کے لئے چل پڑے
16:28وہ تو اللہ تبارک وطالعہ نے
16:30ملائکہ کے ذریعوں پر پھتراؤ کیا
16:32تو وہ باز رہے
16:33یعنی وہ قتل نہیں کر سکے
16:35اور یوں اللہ تبارک وطالعہ نے
16:36صالح علیہ السلام کو محفوظ رکھا
16:38تو شرک انہوں نے کیا
16:39نبی علیہ السلام کو جھٹلایا
16:41اونٹنی کو قتل کیا
16:43اونٹنی کی باری کو انہوں نے جہاں وہ پامال کیا
16:45اور اسی طرح نبی کری
16:47حضرت صالح علیہ السلام کو قتل کرنے کے بھی
16:49انہوں نے ناپاک جہاں وہ جڑت کی
16:51تو یہ ان کے جرائم تھے
16:52اسی وجہ سے ان پر جو جرم آیا
16:54وہ عذاب آیا وہ سخت آیا
16:55بلکل صحیح
16:56آج ہم نبیوں کو شکر ہے اللہ کا
16:59کہ بندگانِ خدا ہیں
17:01مومن ہیں مسلم ہیں
17:02جھٹلاتے تو نہیں ہیں
17:04لیکن بات بھی تو نہیں مانتے
17:05اور بات ماننے کے لیے
17:07یہ ساری تلقین
17:08اور یہ سارا اعتمام ہے
17:10جو حضور نے کہہ دیا
17:12وہ کرنا ہے
17:13جو نبی نے جس سے روک دیا
17:14اس سے رکنا ہے
17:15بریک کے بعد ہوتی ہے
17:16ملکل
17:43شامدید ناظرین خیر مقدم ہے
17:45آپ کا ایک مرتبہ پھر
17:46اور قوم سموت کے تعلق سے بات ہو رہی ہے
17:49حضرات علماء بڑی مستند گفتگو فرما رہے ہیں
17:52قرآن مجید فرقان حمیدی ہم سن رہے ہیں
17:54حضرات علماء کی
17:55علماء سے سننا چاہئیے بھئی
17:56کہ قرآن پڑھنا چاہئیے
17:58سننا چاہئیے
17:59لیکن حضرات علماء سے
18:01اس کی تفسیر
18:02اس کا معنی
18:02سمجھنا چاہئیے
18:04اتنا آسان ہوتا
18:06تو اتنی
18:06ظاہر ہے کیا ہی بات تھی
18:08ہر شخص اس کا عالم ہوتا
18:09تو اس کو سیکھنے کے لیے
18:11ایک استاد کی آپ کو ضرورت پڑے گی
18:12اور وہ بھی کئی اسادزہ سے
18:15سیکھتے سیکھتے
18:16نسل در نسل یہاں پہنچے ہیں
18:17اللہ نے ان کے سینے میں علم کا نور دیا ہے
18:19انہوں نے اپنی زندگی وقت کی ہے
18:21نظرات نے
18:22اور اس علم کو سیکھا ہے
18:23سمجھاے آپ کے بیچ رہ کر
18:25یہ ذمہ داری نبار ہے
18:26علماء سے جڑ جائیے
18:27علماء حق سے جڑ جائیے
18:29اللہ تعالی آپ کا
18:30بیڑا پار کرے گا انشاءاللہ
18:31مفتی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
18:32میرے ساتھ موجود ہیں
18:34قوم سموت پر آنے والے
18:37جو عذاب ہیں محساب
18:38اس میں جرم کی
18:40جو مناسبت ہے
18:41ابھی ہم نے پیرلل سمجھ بھی لیا
18:44But I would like to say that you would like to say
18:48Because their strength and their power has also been
18:55And the money has also been
18:56In those moments, the superior to be the most important thing was
19:03Okay, the person who is very powerful is
19:07And he is very upset and he is very upset
19:10He is like, why is he so upset?
19:12So much, so much, so much, so much, so much, so much, so much, so much, so much.
19:17All right.
19:18So, God Almighty, He had to tell them that the power of you are not.
19:24Right.
19:25No.
19:26And this way you are not supreme.
19:30That the power of God is God.
19:32Allah.
19:33And why do you want it?
19:35If He wants it, He wants it.
19:38He wants it.
19:38He wants it.
19:41if you hear a voice, a words, a song or a light, a voice, it is a million emits.
19:48Allah has a...
19:49So Allah Almighty has so much power, so much power, so much power,
19:55which has something that has had something that has been super power.
19:59So, now, in Koran of Kereem, it's a trick to three words.
20:03That's what it means.
20:33Oh
21:03سر الگ تھا
21:04دھڑ وغیرہ
21:05الگ تھا
21:06تو پورا اس کو جب جوڑا گیا
21:07تو وہ پورا ایک لمبا
21:10انسان بناوا تھا
21:11اور حدیث پاک میں
21:13ایک مقام پر ہے
21:14کہ ان کے سر گمبت کی طرح تھے
21:16تو بقاعدہ وہ جو
21:17سر کی نشاندہی کی گئی
21:19تو اس کے پاس آدمی کھڑاوا ہے
21:20وہ اتنا سا لگ رہا ہے
21:21اللہ حکم
21:22جی جی
21:23تو کہتے ہیں کہ یہ وہی
21:24یا تو آدھے اولہ تھی
21:25یا یہی آدھے ثانی تھی
21:27اچھا اس میں ایک
21:28عجیب و غریب بات یہ ہے
21:30کہ قرآن کریم نے
21:32تین مقامات پر
21:33اس اونٹنی کو جو انہوں نے قتل کیا
21:35اس کو بیان کیا
21:36اچھا ایک تو یہ کہ
21:37فتعاتا فعا کر
21:38کہ اس ایک بندے نے
21:41جو ہے وہ اونٹنی کو قتل کیا
21:43دوسرے مقام پر ہے
21:45جس میں کہا گیا
21:47کہ وکانا تسعت روحتی
21:50یفسدون فی الارضی
21:51کہ یہ نو افراد تھے
21:53جو اس طرح وہاں پر
21:55فساد برپا کر رہے تھے
21:56اور اسی طریقے سے
21:58دوسرے مقام پر
21:59پوری قوم کا نام ہے
22:00جمع کا سیغہ ہے
22:01کہ انہوں نے یہ کام کیا ہے
22:03تو اب معاملہ کیا ہے
22:05کہ کیا کس نے
22:07اگر ایک نے کیا
22:08تو سب کا نام کیوں آ رہا ہے
22:10ساتھ نے کیا
22:11یا نو نے کیا
22:12تو پوری قوم پر عذاب کیوں آیا
22:14اس کی وجہ یہ ہے
22:15کہ تھا ایک قیدار
22:17قیدار بن صالف
22:18یا اس کے ساتھ
22:20مصدع دوسرا تھا
22:21دو یہ تھے
22:22اور ساتھ جو ہے
22:23ان کی مدد کرنے والے تھے
22:25بالکل
22:26تو کتنے ہو گئے نو
22:26اگر ایک نے بھی قتل کیا
22:28دو نے بھی قتل کیا
22:30باقی ساتھ اس کے ساتھ جتے ہوئے تھے
22:32ان کے ساتھ
22:33تعاون کر رہے تھے
22:34تو لہٰذا ساتھ بھی صحیح ہے
22:36نو بھی صحیح ہے
22:37یا دو بھی صحیح ہے
22:38اور پوری قوم کا نام کیسے آیا
22:40یاد رکھیں
22:41کہ پوری قوم
22:42اس میں ملوث
22:43اس طریقے سے تھی
22:45کہ پوری قوم
22:46ان کے جرم میں شریک تھی
22:48پوری قوم چاہ رہی تھی
22:49کہ یہ اونٹنی کو قتل کیا جائے
22:51صالح علیہ السلام کو
22:52ماذا اللہ شہید کیا جائے
22:54اور راستے سے ہٹایا جائے
22:55اسی لئے پوری قوم
22:57اگرچہ اس عمل میں شامل نہیں تھی
22:59لیکن ان کی تمنہ تھی
23:01شامل ہونے کی
23:02اس پر بلکل وہ راضی تھے
23:04اسی لئے پوری قوم پر
23:05اللہ رب العالمین نے
23:06عذاب نازل فرمایا
23:07صاحب آپ کی وہ والی بات
23:09مجھے یاد آگئی
23:09ایک سال جب
23:11بدقسمت ہی رہی
23:12کہ حج
23:13اور ہماری خوش قسمت ہی رہی
23:14کہ آپ یہاں تھے
23:15اور حج پہ نہیں جا سکے
23:16آپ بڑے اداس بھی تھے
23:17آپ نے اس موقع پر یاد ہے
23:18کہاں تھا
23:18کہ جس نے نیکی کا ارادہ کر لیا
23:21تو اس کا کاؤنٹ ڈاؤن نیکیوں میں
23:22اور جس نے بدی کا ارادہ کر لیا
23:25وہ اس بدی میں
23:26اس کا کاؤنٹ
23:26دیکھیں نا
23:27ایک حدیث ہے
23:29کہ دنیا کے دوسرے کونے میں
23:31کہیں پر بھی گناہ ہو رہا ہے
23:33لیکن دور ایک شخص ہے
23:35اور وہ وہاں پہنچ نہیں پاتا
23:37اس کی تمنہ تھی
23:38کہ وہ وہاں ہوتا
23:39تو فرمائے
23:40کہ وہ کرنے والے کی مثل ہے
23:41اللہ اکبر
23:43اور ایک جگہ نیکی ہو رہی ہے
23:44اللہ اکبر
23:45نیکی ہو رہی ہے
23:46دوسرے کونے میں شخص بٹھا
23:47کاش میں نیکی میں شامل ہو جاؤں
23:49اللہ اکبر
23:49تو فرمائے کہ
23:50اگرچہ وہ نہیں والے کی
23:51نیکی کرنے والے کی مثل ہے
23:52مجاہدین میں اس کا نام آگیا
23:53کیا بات ہے
23:54بہت خوب
23:54میں مفتی حسن نوید نیازی صاحب
23:57صاحب ایک
23:58ایک ٹیکنیکل کوئسچن ہے
23:59بات یہ کہ
24:00اللہ رب العزت کی
24:02کیا حکمت ہو سکتی ہے
24:03اس بات میں
24:04کہ اللہ رب العزت
24:05وہ نہیں مان رہے
24:06تو اس میں بھی ظاہر ہے
24:08اس کی حکمت ہے
24:09سٹریٹیجی تو
24:10اسی نے بنایا ہے
24:10بندے بھی اس نے بنایا ہے
24:12وہ ہدایت بھی
24:13اس کی جانب سے
24:13وہ چاہے تو
24:14یہ کیوں نہ مانے
24:15یہ تو اچھے بھی مانے
24:17لیکن
24:18وہ
24:19وہ نہیں مان رہے
24:20اچھا وہ چاہ رہا ہے
24:21کہ یہ مانے
24:22وہ نہیں مان رہے
24:23یہ ہمیں نظر آ رہا ہے
24:24اور ایک طرف
24:25ہمیں اس کی قدرت
24:26نظر آ رہی
24:26کہ وہ چاہتا
24:27تو ایمان بھی جاتے
24:29کیا حکمت ہو سکتی ہے
24:30اگلوں کے لیے
24:32پچھلوں کے لیے
24:33اس میں کیا
24:34اللہ کی سٹریٹیجی ہے
24:35دیکھیں سب سے پہلی بات
24:36تو یہ ہے
24:36کہ اس دنیا کو
24:37اللہ تعالیٰ نے
24:39امتحان گاہ بنایا ہے
24:40اور اس میں خیر
24:41اور شر
24:42دونوں کے راستے
24:43وعدے فرما دیا
24:43اور آپ کی حوالے کر دیا
24:45ہم نے خیر اور شر
24:46دونوں وعدے کر دیا
24:47دونوں کی ہدایت
24:48بتا دیئے
24:49اب شیطان نے
24:50اللہ تعالیٰ سے
24:51محلت لی تھی
24:52اللہ تعالیٰ نے
24:53اس کو محلت دی
24:54وہ شیطان نے بھی
24:55رول پلے کرنا ہے
24:56اگر ہر موقع پہ ہی
24:58تقدیرِ الٰہی سے
24:59شیطان کی
25:00کاٹ کر دی جاتی
25:01اسے کھل کر
25:02کھیلنے کا
25:03موقع ہی نہ دیا جاتا
25:04تو اس محلت کا
25:05کیا فائدہ ہوتا
25:06جو محلت اس نے مانگی تھی
25:07اور اس پیسیفائی کیسے ہوتا
25:09اور ویسے بھی
25:10جو ہے وہ
25:11عربی کی کہاوات ہے
25:12تورف الاشیاء
25:13بے اغدادیہ
25:14چیزیں اپنی
25:15زدوں سے
25:15پہچانی جاتی ہیں
25:17شر ہے
25:18تو خیر کی اہمیت ہے
25:19ایسی خیر ہے
25:20تو شر کی شنات
25:21اور کباہ
25:22ظاہر ہوتی ہے
25:23یہ کمال بات کرتی ہے
25:23جنت ہے
25:24تو دوزک
25:25در ہوگا
25:26خوف ہوگا
25:27دوزک ہے
25:27تو جنت کی اہمیت
25:28ظاہر ہوگی
25:29ورنہ اگر جو ہے
25:30وہ زدیں ہی نہ ہوں
25:30سرے سے ایک ہی چیز ہو
25:32تو اس کی اہمیت
25:33کبھی اس طرح واضح
25:34نہیں ہو پاتی
25:35تو اہمیت واضح کرنا
25:36بھی مقصود تھا
25:36پھر اس کو
25:37قرآن مجید فرغان امید
25:38نے جس طرح
25:38بیان فرمایا ہے
25:39تو قرآن کا
25:40اسلوب بھی دیکھئی آپ
25:41یہ قرآن مجید فرغان امید
25:42کبھی بھی
25:43بہت زیادہ
25:43تفصیلات
25:44بیان نہیں فرماتا
25:45جہاں بھی آپ کو
25:46واقعات نظر آئیں گے
25:47انبیاء اکرام
25:48علیہ السلام کے ہوں
25:49یا گدشتہ
25:50اقوام کے ہوں
25:51انبیاء سے ہٹ کر بھی
25:52تو اللہ تعالیٰ
25:53کا جو انداز ہے
25:54جو قرآن کا
25:55اسلوب ہے
25:55وہ اس میں
25:56فوکس ہدایت پر ہے
25:57یعنی واقعے پر
25:58فوکس نہیں ہے
25:59کہ پوری پوری
26:00تفصیلات بتائی جائیں
26:01آپ کو ایک ایک کڑی
26:02ملا کر پوری
26:03کہانی ایسے بیان کی جائے
26:04کیونکہ اگر اس طرح
26:05انداز اختیار کیا جائے
26:06تو اگلہ
26:07کہانی میں منہمک ہو جاتا ہے
26:09جو اس سے حاصل ہونے والا
26:10سبق ہوتا ہے
26:10جو ہدایت ہے
26:11جو مورال آف سٹوری ہے
26:13اس کی طرف
26:13اگلے کا رجحان
26:14ذہن نہیں جاتا
26:15اس لیے
26:16قرآن کا جو اسلوب ہے
26:17اتنے حصے پر
26:18اکتفاع کیا جاتا ہے
26:19جس سے
26:20ہدایت مقصود ہے
26:21ہدایت مطلوب ہے
26:22اتنا ٹکڑا بیان کیا جاتا ہے
26:24اور الگ الگ
26:24مواقع پر بیان کیا جاتا ہے
26:26ایک موقع پر
26:26ایک ٹکڑا بیان کر دیا گیا
26:29تیسے موقع پر
26:30تیسے ٹکڑا بیان کر دیا گیا
26:32اور اس کے اندر
26:32ایک مخصوص
26:33مناسبت ملوض ہوتی ہے
26:35اس مقام کے ساتھ
26:36کہ وہاں تقادہ
26:36اس مقام کہی ہوتا ہے
26:37کہ اس بات کو بیان کیا جائے
26:39اور اتنا ہی بیان کیا جائے
26:40اور اس سے یہ ہدایت حاصل ہوتا ہے
26:42ہدایت فراہم کرنا مقصود ہے
26:44نہ کہ صرف
26:45جزوی تفصیلات بیان کرنا
26:47کہ جزوی تفصیلات سے
26:49ہمارا
26:49یا آپ کا کوئی لینہ دینا نہیں ہے
26:51ہم سے جو اس کا لینا دینا ہے
26:53وہ ہے
26:53ہمارے لیے اس کے اندر
26:54عبرت کا پہلو کیا ہے
26:56ہمارے لیے اس میں
26:56ہدایت کا پہلو کیا ہے
26:58ہم نے اس سے کیا سیکھنا ہے
27:00اور کس چیز سے
27:01ہم نے بچنا ہے
27:01تو وہ قرآن نے وعدے کر دیا ہے
27:03کہ انہوں نے کیا کیا ہے
27:04انہوں نے تکبر کیا ہے
27:05انہوں نے وعدہ خلافی کیا ہے
27:07انہوں نے ظلم و جبر کا مدارہ کیا ہے
27:09شرک کی ظلمت میں گرے ہوئے تھے
27:11انبیاء کرام علیہ مسلم کی تقذیب کی
27:13سارے نبیوں کو جھٹلانے کی بات
27:14قرآن نے کی
27:15قرآن نے جہاں ذکر کیا
27:16تو کہا سمود نے رسولوں کو جھٹلایا
27:18ابھی میں نے آیت پڑھی تھی
27:19جس میں تھا
27:20وعدہ قذبہ صاحب الحجر المرسلین
27:22رسولوں کو جھٹلایا
27:23حالانکہ انہوں نے تو ایک کو جھٹلایا تھا
27:24رد صالح علیہ السلام کو
27:26پھر قرآن نے یہ کیوں فرمایا
27:27کہ سارے رسولوں کو جھٹلایا
27:28بات دراصل یہ ہے
27:29کہ تمام رسولوں کی دعوت
27:31ایک ہی دعوت ہے
27:32دعوت واحد دین ایک ہی ہے
27:33اسلام توحید
27:34سارے انبیاء
27:35سارے رسول توحید کی دعوت لے کر آئے
27:38اور یہ دعوت لے کر آئے
27:39کہ اللہ کے نبیوں کو ماننا ہے
27:40تو کسی ایک کو جھٹلا نبی
27:42سارے نبیوں رسولوں کو جھٹلانے کے
27:44مترادف ہے
27:44اس لیے فرمایا گیا
27:46کہ جہاں تعبیر کیا
27:47اس کو قرآن نے تکھا
27:48انہوں نے رسولوں کو جھٹلایا
27:49ایک رسول کی بات نہیں کی
27:50سب کی بات کی
27:51پھر اس کے بعد یہ ہے
27:52وہ اللہ تعالیٰ نے
27:53اپنی قدرت دیکھیں
27:54کیسے ظاہر فرمائی ہے
27:55کہ وہی خدا جہاں
27:56اپنی یہ طاقت
27:57یہ قدرت
27:58قوت
27:59ظاہر فرما رہا ہے
28:00کہ ان کو
28:00فَدَّمْدَمَعَ عَلَيْهِمْ
28:02رَبُّهُمْ بِذَمْبِهِمْ
28:03فَسَوَّا
28:03وَلَا يَخَافْ اُقْبَاهَا
28:05ان کے گناہ کے سبب
28:07ان کے جرم کے سبب
28:08اللہ نے ان کو پکڑ لیا
28:09اور ان کو برابر کر دیا
28:10اور اللہ کو بدلے کر
28:11ڈرنے کی
28:12اللہ سے بدلہ لے سکتے ہیں
28:13وہیں پر
28:14دوسرا پہلو دیکھئے
28:15کہ اللہ نے
28:16حضرت صالح علیہ السلام
28:17وہیں موجود تھے
28:18اسی علاقے میں
28:18صالح علیہ السلام کے ساتھ
28:20جو ایمان والے ہیں
28:21جو ان پر ایمان لائے
28:22جو ان کے صحاب ہیں
28:23جو ان کے کمپینئنیاں
28:24ان کے فالورز
28:25وہ بھی وہاں موجود تھے
28:26تو اسی خطے میں
28:27اسی بستی میں
28:28ایٹا سیم ٹائم
28:29اللہ تعالیٰ
28:30جو ہے وہ
28:31پوری قوم کو
28:32حلاق فرما رہا ہے
28:33ان کو بچا رہا ہے
28:43بے شک
28:44جب ہمارا عمر آیا
28:45تو ہم نے
28:46صالح کو نجات دی
28:47اور جو ان کے ساتھ
28:48ایمان لائے
28:48ان کو بھی نجات
28:49عطا فرمائی
28:49اپنی رحمت سے
28:50اور اس دن کی رسوائی سے
28:52بے شک
28:53تیرا رب قوت والا ہے
28:54تیرا رب طاقتور ہے
28:55تیرا رب غالب ہے
28:57تو اللہ نے
28:57اپنی قدرت کا
28:59شان اپنی ظاہر
29:00فرمائی ہے
29:00کہ دیکھو
29:01اسی جگہ پر
29:02اللہ نے ان کو
29:02حلاق کر دیا
29:03اور اسی جگہ پر
29:04اللہ نے ان کو
29:04بچا بھی لیا
29:05بتا دیا
29:06اس نے کہ
29:06طاقتوں کا
29:07مرکز طاقتوں کا
29:08مہور خدا ہی ہے
29:09کیا بات
29:10بے شک وہی
29:10سپر پاور
29:12سپریم پاور
29:13سپریم اتھارٹی
29:14اور ہم
29:15ہم کہتے ہیں
29:15کہ ڈکٹیٹرشپ
29:17کے ظاہرہ گنس جاتے ہیں
29:18دیموکریسی کی بات
29:20ہوتی ہے
29:20گلوبل ویلیج میں
29:22لیکن اسلام میں
29:23تو ڈکٹیٹرشپ
29:24کا کونسپ پایا جاتا ہے
29:25اور وہ
29:26ایک ہی ذات کو
29:27سوٹ کرتا ہے
29:28اسی کو زیبہ ہے
29:29بادشاہ ہی
29:29اس کی
29:30بادشاہ وہ
29:30غلام ہم سارے
29:32آلمائیٹی اللہ
29:33آلمائیٹی اللہ
29:34آلمائیٹی اللہ
29:35کیا بات
29:35میں
29:36آبی صاحب
29:37قبلہ
29:37یہ آج
29:39قوم سمود
29:40جو ہے
29:40اس نے
29:41اس کے واقعے
29:42نہ مہران بھی کیا
29:43کچھ لرزایا بھی
29:45کچھ دکھلایا
29:46سمجھایا بھی
29:48آنے والی
29:48جو یہ قوم تھی
29:49حضور کی جو امت تھی
29:51ان کو کیا دکھایا جا رہا ہے
29:52بترتیب
29:53قرآن کے ذریعے
29:55بسم اللہ الرحمن الرحیم
29:56قرآن پاک میں
29:58جتنی بھی
29:58پچھلی اقوام کے
29:59واقعات
30:00بیان ہوئے ہیں
30:01وہ ظاہر عبرت
30:02کے لئے ہی بیان ہوئے ہیں
30:03لَقَدْ قَانَ فِي قَسَّسِهِمْ
30:05عِبْرَةُ لِعُلِ الْأَلْبَابِ
30:06ان تمام قصوں میں کیا ہے
30:08اکل والوں کے لئے
30:09عبرت ہے
30:10سمجھنے کی
30:11نشانی ہے
30:12اور جیسے
30:12قبلہ مفتی صاحب نے
30:14ذکر کیا
30:14کہ جو واقعات
30:15بیان ہوئے ہیں
30:16اس سے مقصد یہی ہے
30:17کہ عبرت حاصل کی جائے
30:19نہ کہ ان کی تفصیلات
30:20جزیات میں
30:21جو ہے وہ جائے آ جائے
30:22لیکن خیر
30:22یہ بھی بیان کرنے کا
30:24ایک مقصد ہوتا ہے
30:25لیکن اصل کیا ہے عبرت
30:26اور ظاہر ہے
30:27وہ جو مکی کا ماحول تھا
30:28کہ جہاں کفار کی جمعیت
30:30رسول اللہ علیہ السلام کے خلاف تھی
30:32تو ان کو پچھلی اقوام کے
30:34واقعات بیان کی جائے رہے تھا
30:35اور بالخصوص یہ تو وہ قوم تھی
30:37جو کہ انہی کی سرزمین سے
30:39تعلق رکھتی تھی
30:40اور آپ دیکھیں گزوہ تبوک کے
30:42موقع پر تو رسول اللہ علیہ
30:43صلی اللہ علیہ وسلم کا
30:44اس مقام سے گزر بھی ہوتا ہے
30:46اور رسول اللہ علیہ
30:47صلی اللہ علیہ وسلم نے
30:48اس مقام پر ایک بہت اہم بات
30:50ارشاد فرمائی جو کہ
30:51سمجھنے کے آج کا ایک پیغام بھی ہوگا
30:53وہ یہ کہ نبی کریم علیہ السلام
30:55نے صحابہ اکرام سے فرمایا
30:56صحابہ موجزہ نہ طلب کرو
30:59انہوں نے موجزہ طلب کیا تھا
31:00اور پھر یہ جب ان کے اوپر
31:02آزمائی شاہی موجزے کی ویڈا سے
31:04پانی وغیرہ کے معاملات
31:05اور چڑھنے وغیرہ کے معاملات
31:07کے حوالے سے
31:07انہیں آزمائی شاہی تو وہ
31:09اللہ تبارک و تعالیٰ
31:10کہ اس موجزے کی حفاظت
31:11نہیں کر سکے
31:12اور اس کی بے توکیری کی
31:14بے قدری کی
31:14اور نتیجتاً
31:16جو ہے وہ عذاب میں
31:17مبتلا ہو گئے
31:17اور ہلاک ہو گئے
31:18اب سمجھنے کی بات یہ ہے
31:20کہ اللہ تبارک و تعالیٰ
31:21نے اس امت کو
31:22رسول اللہ علیہ السلام کے ذریعے
31:24جو موجزہ دیا ہے
31:26وہ ہے قرآن
31:27اور یہ رمضان قرآن کا مہینہ ہے
31:29تو اندازہ کر لیں
31:30انہوں نے اوٹنی کی بے قدری کی
31:31تو ان کا حشر کیا ہوا
31:33ٹھیک ہے وہ اوٹنی صرف ایک جانور
31:35وہ ایک جانور تھی
31:37اور یہ جو قرآن ہے
31:39یہ اللہ تبارک و تعالیٰ
31:40نے ہدایت کی کتاب
31:42اسے بنایا ہے
31:42تو اگر اس کی
31:43بے توقیری کی جائے گی
31:44اس کی بے قدری کی جائے گی
31:46موجزہ وہ بھی تھا
31:47اگر یہ بہت بڑا موجزہ ہے
31:48اگر اس کی ہم بے توقیری کریں گے
31:50تو ہمارا انجام
31:51جو ہو رہا ہے وہ ہم دیکھ رہے ہیں
31:52یہ جو درس قرآن
31:55اگر ہم نے بھلایا نہ ہوتا
31:56تو زمانے نہیں
31:58یہ زمانہ ہمیں
31:58دکھلایا نہ ہوتا
32:00تو آج ہم جس مقام پر ہیں
32:01جس سٹیج پر ہیں
32:02پستی کے جس عالم میں
32:04ہم جو ہے وہ مستقرک ہیں
32:05اس کی وجہ یہی ہے
32:06کہ ہم نے قرآن پاک سے
32:07اپنے ناتے کو جو ہے وہ
32:08کمزور کر لیا ہے
32:09تو یہ جو مہینہ ہے
32:11بالخصوص قرآن سے جڑنے کا مہینہ ہے
32:13قرآن کی تلاوت کی جائے
32:14اچھے انداز سے تلاوت کی جائے
32:16قرآن کو سمجھا جائے
32:17اور قرآن صرف سمجھنے کے لئے نہیں ہے
32:20بلکہ سمجھ کر عمل کرنے کے لئے
32:22ہدایت
32:23کسے کہتے ہیں
32:23ہدایت وہی ہے
32:24جو آپ کے عمل کا پارٹ بنے
32:26صرف علم
32:27بڑا علم کوئی شئے نہیں ہے
32:29علم جب تک آپ کی
32:30پریکٹس کا پارٹ نہیں بنے گا
32:32وہ صرف بڑا علمی ہوگا
32:33وہ نافع علم نہیں بن سکتا
32:35نافع علم اسی صورت میں ہوگا
32:36جب وہ آپ کی ذات میں شامل ہوگا
32:38اور وہ جب آپ کے ذریعے پھیلے گا
32:40تو مطلب قرآن پڑنا بھی ہے
32:42سمجھنا بھی ہے
32:43عمل بھی کرنا ہے
32:44اور اس کے پیغام کو پھیلانا بھی ہے
32:46امت کے لئے بھی کام کرنا
32:48بہت اچھی بات
32:49ایک ٹیلی فون کال ہمارے ساتھ ہے
32:51آپ لائف ٹیلی فون کال کے ذریعے
32:53سوالات بھی کر سکتے ہیں
32:54ابھی بھی بریک میں بھی
32:55اور بریک کے بعد جو سیگمنٹ آئے گا
32:57اس میں بھی
32:57آپ کے لائف ٹیلی فون کال کے
32:59سوالات جمع کریں گے
33:00مفتی محمد صلی اللہ علیہ وسلم جلی صاحب
33:01پھر سیگمنٹ ہوگا
33:02آپ کے مسائل اور ان کا حل
33:03آپ کے شرعی اور فقی سوالات کے
33:06جوابات براہ راست دیے جائیں گے
33:07کال ہر ہمارے ساتھ ہیں
33:08السلام علیکم ورحمت اللہ
33:11وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
33:13جی کیا سوال
33:16سر آمیر بولوں پشاور سے
33:18سب کو سب پیارے پیاروں کو
33:22میرا سلام سر
33:23اور میری عرض یہ ہے سر
33:26کہ صرف اتنا پیغام ہے
33:27کہ السلام علیکم
33:30یہ سلام جو ہے
33:32ہم ڈرامے بھی دیکھتے ہیں
33:34بہت ساری چیزیں ہم دیکھتے ہیں
33:36سلام نہیں کیا جاتا ہے
33:38تو یہ سلام کو
33:40ذرا جو ہے نا سر
33:41اس کا آپ پیغام دیں
33:42سلام کا صحیح تلفظ
33:44ٹھیک ہے ہم بتائیں گے
33:46ہم بتائیں گے
33:46ایک اور کالر ہمارے ساتھ ہے
33:47سلام علیکم
33:50علیکم سلام
33:50جی کیا سوال ہے آپ کا
33:54آمین ایک کچھ نہ ساہا
33:55میں نے کہا
33:56اللہ تعالیٰ تم خاتب کرنا ہے
33:58نا تو میں کہتی ہوں
33:59اللہ جی
34:00اللہ جی یہ کہتے ہیں
34:01اللہ جی خرماتے ہیں
34:02جی
34:02تو لوگ کہتے ہیں
34:03اللہ خرماتا ہے
34:08بلکل ٹھیک ہے
34:10ابھی بڑی خوبصورت
34:11علماء نے گفتگو کی ہے
34:12نسیت آموز باتیں
34:13علامہ عمد رضا
34:14یوسف فرما رہے تھے
34:15حضرت مفتی صاحب
34:16قبلہ مفتی صاحب
34:17تو میرے ذہن میں
34:18ایک بات آئی
34:19کہ یار
34:19اس وقت ہم اپنے لئے
34:20بھی کچھ نہیں کر رہے
34:21امت کی لئے بھی کچھ نہیں کر رہے
34:22اپنے سٹیٹس
34:23اپنی چیزوں میں لگے ہوئے
34:24and if the prophet
34:26were standing among us today
34:27he would not ask
34:29where are you from
34:29how much do you earn
34:31but he would ask
34:33one question
34:34what are you doing
34:35for the ummah
34:36break کے بعد
34:37اتھائیں
34:44روزے رکھیں گے ایسے ہم اس بارگاہ میں
34:50بھوکا نہ کوئی سوئے گا اس پاک ماں ہمیں
34:55کرنا مدد غریب جو مل جائے راہ میں
35:14شام دید ناظرین خیر مقدم ہے آپ کا بزم علماء
35:17ہمارے دو سیگمنٹ ہو چکے
35:18قوم سموت کے حوالے سے ہم نے جانا
35:20سمجھا
35:21اور قوم سموت کو
35:23اللہ نے
35:24بہت کچھ اطاف فرمایا
35:25صلاحیت ان کے پاس تھی
35:26طاقت ان کے پاس تھی
35:28اور اگر وہ اللہ کی بات کو مان لیتے
35:30تو
35:31نہ جانے ان کا کیا مقام و مرتبہ ہوتا
35:33لیکن بہرحال
35:34ان کے ناماننے میں بھی
35:36اللہ کی حکمتیں پوشیدہ ہیں
35:38آج مجھے اور آپ کو
35:39دکھانے اور سمجھانے کے لیے
35:41اللہ نے یہ مثالیں
35:43پچھلی اقوام میں
35:45وقوب ازیر ہوئیں
35:46اللہ نے
35:49واقعی یہ مثالیں ہمیں اس لیے سمجھائیں
35:51کہ ہم اپنی طاقت کو
35:52تصور کر کے
35:53خود کو کوئی مطلب
35:55فیرون یا نمرود
35:56یا خدائی کا دعویٰ نہ کر بیٹھیں
35:58اور یہ نہ سمجھ لیں
35:59ہم ہی آئیر اتھارٹی
35:59کرسی میرے پاس ہوتی ہے
36:01تو میں ظلم کرنے لگ جاؤں
36:02پاور میرے پاس ہوتی ہے
36:03تو میں
36:03جناب
36:04سب
36:05تہو بالا کر دوں
36:06ظاہرہ مجھے کون پوچھے گا
36:07ہم سے کون لڑے گا
36:09ہم تو طاقتور ہیں
36:10استغفراللہ
36:11طاقت خدا کا تیہ ہے
36:12جتنی ملے بندے کی
36:14اتنی نیاز
36:14اتنا اس کا
36:15کڑا محاسبہ
36:16کڑی آزمائش ہے
36:17کڑا احتساب ہے اس کا
36:19مفتی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
36:20جری صاحب کیا ایسا ہے
36:21یا نہیں ہے
36:21ایک آدمی طاقتور
36:23ہمارے دکھتے ہیں
36:23ہم جس معاشرے میں جی رہے
36:25تو
36:25کچھ طاقتور نیاز مند بھی
36:27مل جاتے ہیں
36:28ایسا نہیں ہے
36:29لیکن
36:29اکثر و بیشتر
36:31لوگ
36:31یہ کہتے ہیں
36:32مثال دیتے ہیں
36:33کہ وہ تو فیرون ہے
36:34اس سے کون بات کرے گا
36:36تو
36:37بتائیے کہ یہ جو ایک عمل ہے
36:38اس کے حوالے سے
36:39کنڈیم
36:40رسالت معاف صلی اللہ علیہ وسلم
36:41نے
36:41اپنے دور میں
36:42ہمیں کیسے سمجھایا
36:43اچھا بہت سے لوگ
36:45ایسے ہوتے ہیں
36:46کہ
36:47چاہے وہ طاقتور
36:48ہوں یا نہ ہوں
36:49تھوڑے سنجیدہ
36:51مزاج ہوتے
36:52تو وہ
36:53کسی سے زیادہ
36:54مطلب
36:54حسی مزاق
36:56یا اس طرح نہیں کرتے
36:57اب وہ طاقتور ہے
36:58مالدار ہے
36:59یا کچھ بھی ہے
37:00تو
37:01ہر کسی کو
37:01اس طرح ہم تانو تشنی
37:02کا نشانہ نہیں بنائیں گے
37:04ہاں میں نے کہا
37:04ہاں
37:04جو مالدار ہے
37:06اور مالداری کی وجہ سے
37:07طاقت کی وجہ سے
37:08اس کو
37:09وہ مغرور ہو گیا ہے
37:11متکبر ہو گیا ہے
37:12تو اس صورت میں
37:13ظاہر ہے کہ
37:14وہ غلط کر رہا ہے
37:15اور یہ شریعت
37:16مطارہ میں منع ہے
37:17دیکھیں
37:18قوم سمود نے
37:19ایک اور کام بھی کیا تھا
37:20قوم سالح نے
37:21یا عدستانی کے لی جی
37:22ایک اور کام کیا تھا
37:24کہ چونکہ
37:24چونکہ یہ
37:25پاورفل تھے
37:26ساری چیزیں تھی
37:27بڑے بڑے گھر تھے
37:28مکانات تھے
37:29باغات تھے
37:30تو
37:31مال و دولت
37:32اور
37:34باغات بھی
37:35بلکل بہترین انداز میں
37:37پھل فروٹ ان کو مل رہا ہے
37:38سبزیاں مل رہی ہیں
37:39ہر چیز مل رہی ہے
37:40جب صالح علیہ السلام
37:41نے ان کو
37:42اللہ کے عذاب سے
37:43ڈرائیا نا
37:44تبلیغ کرنے کے بعد
37:45تو انہوں نے کہا
37:46کہ یہ کیا بات ہے
37:47ہم اگر
37:49اللہ کے
37:51عذاب کے
37:51مستحق ہوتے ہیں
37:53تو
37:53پھر ہمیں
37:54اللہ تعالیٰ اتنی خوبصورتی
37:56اتنی طاقت کیوں دیتا
37:57اگر ہم اس کے
37:59کہتے
37:59اس کی نظر میں
38:01اگر ہم صحیح نہ ہوتے
38:02اگر ہم غلط ہوتے
38:03تو ہمارے پاس
38:04مال نہ ہوتا
38:05اگر ہم غلط ہوتے
38:06اتنے زبدس گھر نہ ہوتے
38:08یہ ساری
38:08اسائشات
38:09اس نے ہمیں دیوی ہیں
38:10تو اس کا مطلب ہے
38:12کہ ہم اس کے پسندیدہ ہیں
38:13تو آپ جو
38:14یہ
38:14تبلیغ کرنے کے لئے آئے ہیں
38:16آپ جو یہ
38:17لے کر آئے ہیں
38:17مسائل ہمارے پاس
38:18تو یہ کیا بات ہو گئی
38:20اور آپ اپنے آپ کو دیکھیں
38:21آپ بھی غریب
38:22اور آپ کے ساتھ
38:23جتنے آپ کے ماننے والے
38:24سارے غریب ہیں
38:25ہم امیر
38:26ہماری پوری قوم امیر ہے
38:28تو بتائیں
38:28اللہ سے قریب کون ہوا
38:29یعنی
38:30انہوں نے
38:31اس طریقے سے
38:32ایک بغیر
38:33کسی لوجک کے
38:34ایک
38:36گویا کہ
38:37ایک بات
38:37ان کے سامنے رکھی
38:38حالانکہ
38:39ایسا بالکل نہیں ہے
38:40کسی کا مال دینا
38:42ہرگز یہ
38:43مطلب نہیں
38:44کہ وہ
38:44اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ ہے
38:45کسی کے پاس
38:47خوبصورتی ہو
38:47کسی کے پاس
38:48جو ہے نا
38:49وہ
38:49طاقت ہو
38:50یا
38:51ڈیزگنیشن ہو
38:52یہ
38:53اللہ تبارک و تعالیٰ کی
38:54پسندیدگی کا
38:56میار نہیں ہے
38:57میار
38:58ان ناقرمکم
38:59انداللہی اتقاکم
39:01صالح علیہ السلام
39:02نے ان سے
39:03یہی ورمایا
39:04کہ دیکھو
39:04جو کچھ
39:05تمہارے پاس ہے
39:06یہ فانی ہے
39:07یہ ایک جھٹکے میں
39:08چلا جائے گا
39:08اصل چیز
39:09اللہ رب العالمین
39:10کی توحید ہے
39:11اس کی باتوں کو
39:12ماننا ہے
39:13جو دین میں لے کر آیا ہوں
39:14جو شریعت لے کر آیا ہوں
39:15اسے ماننا ہے
39:16یہ اصل چیز ہے
39:17لیکن وہ
39:18بدبختی
39:18اتنی زیادہ غالب تھی
39:20کہ اسے بھی
39:21ان باتوں کو
39:22نہیں مانے
39:23آج ہمارے یہ
39:24بھی یہی معاملہ ہے
39:24کہ
39:25یار میں غلط ہوتا
39:27تو میرے پاس
39:27یہ چیز کیوں ہوتی
39:28میں غلط ہوتا
39:29تو یہ نعمت کیوں ہوتی
39:31میں غلط ہوتا
39:37میں تو ہوں ہی نہیں
39:38میں جالے ہوں
39:39کہ اندر کیوں جاتا
39:40ایسی باتیں کی جاتی ہیں
39:42تو دیکھیں
39:43یاد رکھیں
39:44کہ یہ
39:45غلط ہونے کے
39:46صحیح ہونے کی
39:47یہ میارات نہیں ہیں
39:48اچھا جو بندہ
39:49یہ کہتا ہے
39:50میں غلط ہوتا
39:50میں ایسا کیوں ہوتا
39:51اس کے اندر چور بول رہا ہے
39:52چور بول
39:53دیفینڈ کر رہا ہے وہ
39:54جی جی وہ کچھ نہ کچھ بول رہا ہے
39:56اسی لیے
39:58میار ہے
39:58کہ اللہ تبارک و تعالیٰ
40:00کی بارگاہ میں
40:00متقیق کون ہے
40:02پرہزگان کون ہے
40:03اس کی بارگاہ میں
40:04ڈرنے والا کون ہے
40:05اس کے عذاب سے
40:07ڈرنے والا کون ہے
40:07میار یہ ہے
40:09یہ چیزیں میار نہیں ہیں
40:10بہت اچھی بات
40:10مفتی صاحب
40:11بہت اچھی بات
40:12کیونکہ
40:12یہ اگر آپ
40:14دھیان دلاتے تو
40:15دھیان اس طرف جاتا ہی نہیں
40:17انسان کا
40:17خود سریع ہے نا حضرت
40:19کہ میں اگر
40:20اللہ مجھ سے ناراض ہوتا
40:22تو کیا اللہ مجھے
40:23بار بار اپنے گھر بلاتا
40:24کیا اچھی بات
40:25آپ نے بہت
40:31بعض اوقات
40:32اللہ رب العالمین
40:34طاقتوروں کو
40:35ڈھیل دیتا ہے
40:36لیکن آخر میں
40:37جب پکڑ ہوتی ہے
40:38ایک ہی مرتبہ ہوتی ہے
40:39تو
40:39اپنے یہ
40:40جو بار بار
40:41تقرار نعمت نہ کریں
40:43گربان میں جھاکے
40:44اپنے
40:45اور پھر چیک کریں گے
40:46ہاں بھی
40:46پھر اگر آپ جا رہے ہیں
40:47تو ہاں پھر
40:47اللہ آپ سے یقیناً
40:48غالب گمان امید
40:49اگر آزی ہے
40:50بارال
40:51مفتی صاحب کولر ہے
40:51لیلے
40:52جی اسلام علیکم
40:54علیکم
40:54اسلام و رحمت اللہ
40:56و برکتو بھائی
40:57جا سوال ہے
40:58بھائی مجھے
40:59بھائی
41:00میرا سوال یہ ہے
41:01کہ جو آپ
41:02صورت پیش کرتے ہیں
41:03ساڑھے سات بچے
41:04صورت یاسین
41:05جی جی
41:06بھائی وہ
41:07صورت سات بچے
41:08پیش کیا کریں
41:09بچے دیکھتے ہیں
41:10پھر سونے کا ٹائم
41:11ہو جاتا ہے
41:11وہ کہتے ہیں
41:12کہ ہمیں دیکھنی بھی ہے
41:13سونا
41:14چلے انشاءاللہ
41:15نوٹ کیا ہم نے
41:15نوٹ کیا
41:16مینجمنٹ
41:17کو انہیں نوٹ
41:17کر لیا
41:18سب موجود ہیں
41:19یہاں پر
41:19آثورٹیز ہماری
41:20چیک کریں گے
41:21سلام علیکم
41:22السلام
41:23جی جناب
41:24کیا سوال
41:25میرا علمائک نام
41:26سے ایک سوال ہے
41:28کہ بچوں کا نام
41:30بیٹیوں کا
41:31عمومن
41:32زینب رکھا جاتا ہے
41:33لیکن کچھ لوگ
41:35کہتے ہیں
41:36کہ یہ نام
41:37بہت بھاری ہوتا ہے
41:38اور اس پر بہت
41:38اغزمائشیں
41:39اور بسیقتیں آتی ہیں
41:40بچوں پر
41:40تو یہ نام
41:41نہیں رہنا چاہیے
41:43تو اس حال میں
41:44ہمیں علماء اکرام
41:45کی رائے
41:46چلنا چاہتا ہوں
41:47سینڈی مجھے
41:48انشاءاللہ
41:49بلکل بھائی
41:50بتائیں گے آپ کو
41:51ایک اور
41:52کالر ہمارے ساتھ
41:53ہم کو شامل کریں
41:54السلام علیکم
41:56جی
41:56السلام علیکم
41:58علیکم
42:00سلام
42:00ایک کالر کے بعد
42:01ذرا پیغام لوں
42:02جی
42:02السلام علیکم
42:04علیکم سلام
42:05کیا سوال ہے آپ کا
42:07جی
42:08میں معذور ہوں
42:09چلنے سکتی ہوں
42:10میں چارپائی پہ بیٹھتی ہوں
42:11ٹھیک ہے
42:11میری قرآن پڑتی ہے
42:13نیچے بیٹھ کر
42:14مطلب فرس پہ
42:15بیٹی قرآن نیچے
42:16یہ صحیح ہے
42:17یا غلط
42:18مجھے آپ بتا دیجئے گا
42:19بلکل بتائیں گے
42:20انشاءاللہ
42:21ایک کالر اور ہے
42:21السلام علیکم
42:23علیکم سلام
42:24جی
42:25کیا سوال ہے آپ کا
42:26جی میرا سوال ہے
42:27کہ مغرب کی نماز
42:28کا ٹائم
42:28اندھیرہ ہونے تک ہوتا ہے
42:30کہ عشاء کی اعزام
42:30ٹک ہوتا ہے
42:31ٹھیک ہے آپ کو بتاتے ہیں
42:33انشاءاللہ
42:33آجا وقت کتنا ہے
42:34ہمارے بس
42:35ٹائم کتنا
42:36ٹھیک ہے
42:37ہمارے بس
42:38کچھ وقت بچا ہے
42:39میں چاہتا ہوں
42:39دو دو منٹ میں
42:40میسج لے لیں
42:41قوم سمود سے
42:42متعلق آج
42:43ہم نے بات کی ہے
42:44اور آپ نے دیکھ لیا
42:45طاقت
42:46کا معاملہ
42:47اور پھر انجام بھی
42:48کیا فرمائیں گے
42:49دیکھیں طاقت کی
42:50جہاں تک بات ہے
42:51تو ہمیں تو دیکھیں
42:51اتنی پیاری دعا
42:52تعلیم فرمائی گئی ہے
42:53جس کے بارے میں
42:54یہ فرمایا گیا ہے
42:55کہ یہ عرش کے نیچے
42:56خزانوں میں سے
42:57ایک خزانہ ہے
42:58کیا فرمایا
42:59لا حول ولا قوت
43:01الا باللہ
43:02العالی العظیم
43:03ہم اپنی روٹین میں
43:05روز مرہ میں
43:06ہم لوگ یہ پڑھتے بھی ہیں
43:07لیکن اس کا معنی
43:08مفہوم پر غور نہیں کرتے
43:09اسی لئے
43:10اس کی عدمت
43:11ہمارے دل پر
43:12ظاہر نہیں ہوتی
43:13اس کے معنی
43:14اور مفہوم میں
43:14غور کر کے پڑھنا چاہیے
43:16مطلب کیا ہے
43:16کوئی طاقت نہیں
43:18کوئی قوت نہیں
43:19مگر اللہ کی طرف سے
43:21جو بزرگ و برتر ہے
43:22اچھا اس میں عموم ہے
43:23سمجھانے کے لئے
43:24ہم لوگ یوں ترجمہ کرتے ہیں
43:25کہ نیکی کرنے کی قوت نہیں
43:27بناہ سے بچنے کی طاقت نہیں
43:28ورنہ اس میں عموم ہے
43:30کسی بھی طرح کی
43:31کوئی قوت نہیں
43:32کوئی طاقت نہیں
43:32مگر اللہ بزرگ و برتر کی طرف سے
43:34جب بندہ
43:36اس کے معنی و مفہوم میں
43:37غور کرے گا
43:38یہ پڑھے گا
43:38یہ سمجھے گا
43:39تو اس کے اندر
43:40قبر پیدا ہی نہیں ہوگا
43:41تکبر پیدا ہی نہیں ہوگا
43:43خود پسندی کا جذب آئے گا ہی نہیں
43:45جب وہ اپنے پاس
43:46کوئی نعمت دیکھے گا
43:47کوئی کمال دیکھے گا
43:48کوئی ہنر دیکھے گا
43:49جیسی کہے گا
43:50لا حول ولا قوت
43:51اللہ بلہ
43:52اللہ علیہ علیہ وآلہ
43:53تو اللہ کی طرف سے ہے
43:54تو اللہ کے حضور
43:55سجدہ ریز ہوگا
43:57اللہ کا شکر ادا کرے گا
43:58پھولے گا نہیں
44:08راضی رہنا ہے
44:08صبر کا مدارہ کرنا ہے
44:10شکر کا مدارہ کرنا ہے
44:11کہ اللہ کبھی دے کر آزماتا ہے
44:13کبھی اللہ لے کر آزماتا ہے
44:15دیتا ہے
44:16کہ دیکھے بندہ کیا کرتا ہے
44:17شکر کرتا ہے یا نہیں
44:18لیتا ہے
44:19کبھی چین لیتا ہے
44:20دیکھتا ہے
44:20بندہ صبر کرتا ہے یا نہیں
44:22کہیں شکایت وعویلہ تو نہیں مچاتا
44:23اپنے رب کے حضور
44:25شکایتوں کا امبار تو نہیں لگا دیتا
44:27تو دیکھیں
44:27کہ حدیث مبارک میں
44:28Allah Qiyamil Sa'adhu Sa'amu'na فرما
44:29عاجباً لِي عمر المؤمن
44:31اِنَّا مَرَهُ كُلَّهُ خَيْر
44:32مومن کا معاملہ کتنا ہی اچھا ہے
44:34کتنا ہی امدہ ہے
44:35کہ اس کا سارا سارا معاملہ خیر ہے
44:38فَلَيْسَ دَاكَ لِي حَدِهِ اللَّهِ
44:40المومن اور یہ کسی کے لیے نہیں
44:41مگر سر ایمان وغلی کے لیے
44:42کیا معاملہ ہے وہ اچھا
44:49کہ اگر اسے خوشحالی ہوتی ہے
44:50نعمت ہوتی ہے
44:51شکر ادا کرتا ہے
44:52اس کے لئے بہتر ہے
44:53مسئبت آتی ہے
44:54سبر کرتا ہے
44:55یہ اس کے لئے بہتر ہے
44:56تو اس کا ہر معاملہ بہتر ہے
44:58سبر کرے اور شکر کا مدارہ کرے
44:59بہت اچھی بات مفتیز آپ
45:00بہت اچھی بات
45:01میں علامہ صاحب قبلہ آپ کا
45:03ایک میسیج شارٹ میسیج لوں
45:04بس اتنی سی بات ہے
45:06یہ جو طاقت کے حوالے سے
45:07جو مضمت بیان کی جاتی ہے
45:09جو غرور اور تکبر سے
45:10بندے کو روکا جاتے ہیں
45:12اس کی بنیادی وجہ یہی
45:13کہ جب بندہ
45:13طاقت کے نشے میں آتا ہے
45:15غرور اور تکبر کرتا ہے
45:16تو وہ کیا کرتا ہے
45:17وہ بسیکلی دوسرے کو حقیر جانتے ہیں
45:19جبکہ قرآن کا واضح حکم ہے
45:21اتتکو ربکم اللہ ذی خلقکم من نفسی واحد
45:24خلقناکم من ذکری و انسا
45:25و جانناکم شوبا و قبائلہ لتحارفو
45:28تو غرور اور تکبر میں ہوتا ہے
45:30کہ بندہ سامنے والے کو حقیر سمجھنا شروع کر دیتا ہے
45:32اور ایک اور جو پرابلم آتی ہے
45:34تکبر کی وجہ سے
45:35وہ یہ کہ بندے کے اندر
45:37حق بات کو قبول کرنے کا جو جذبانہ کم ہو جاتا ہے
45:40وہ اپنے آپ کو ہی رائٹ سمجھتا ہے
45:41تو دوسرا اگر کوئی حق بات کر رہا ہوگا
45:43وہ یہ سمجھتا ہے
45:44کہ اگر میں نے اس کی بات کو قبول کر لیا
45:46تو میں اس سے کم تر ہو جاؤں گا
45:47اسی لئے غرور اور تکبر سے منع کیا گیا
45:50اور آجزی اختیار کرنے کا حکم دیا ہے
45:52اور یہ جو سارے ہی آج ہم نے واقعہ سنا ہے
45:55اس میں بھی یہ کہ سارا طاقت کا نشہ ہوتا ہے
45:57کہ جو انبیاء تک کی مخالفت پر
45:59بندے کو کھڑا کر دیتا ہے
46:00تو اس نشے سے
46:01اللہ تبارک و تعالی ہم سب کو محفوظ و معمون فرم
46:03آمین یا رب العالمین
46:05ایک کالر ہمارے ساتھ ان کو شامل کر لیں
46:07السلام علیکم
46:09السلام علیکم
46:12السلام علیکم
46:15جی کالر ہے ہمارے ساتھ
46:17السلام علیکم
46:20ہلو
46:20آواز آرہی ہے آپ کو میری
46:23السلام علیکم
46:24السلام
46:25جی کیا سوال ہے آپ کا
46:27بھائی میں کامکہ تو بولنے میرا ناس اگرہا ہے
46:30ٹھیک ہے بولیے
46:32میری بیٹی آیا ساتھارا سال دی
46:35ٹھیک ہے
46:39آپ ٹی وی بن کریں نا
46:40اممہ ٹی وی تو بن کریں
46:42جی
46:43کیا سوالیں بتائیں
46:47ہلو
46:48السلام علیکم
46:49چلیں دوسری کال لے لیں
46:51السلام علیکم
46:53چلیں
46:54جی مفتی صاحب
46:56تھوڑا سا کال کا ہو رہا ہے اور
46:58تھوڑا سا ہمارا ڈیوریشن بھی ایک آدھ منٹ کا بڑھ گیا ہے
47:01تو آپ اس میں شارٹ سا میسیج جائیں دیں تو
47:02میں ایسا یہ تو
47:05طاقتور لوگ جو ہوتے ہیں نا
47:07جس طرح دونوں علماء نے فرمایا
47:09تو
47:10ان کا غرور تکبر
47:12اچھا یہ پھر اپنے ارگد ایسا حالہ بنا لیتے ہیں
47:15سراؤنڈنگ میں ایسے لوگ یہ خرید لیتے ہیں
47:19جو انہوں نے کیا ہوتا ہے اس پر بھی تعریفیں کرتے ہیں
47:23جو نہیں کیا ہوتا اس کی بھی تعریفیں کرتے ہیں
47:25یہ ایسی مخلوق ہوتی ہے
47:27سارے کریڈٹ
47:27تو قرآن کریم میں ہے
47:34تو فرمایا کہ جو کام انہوں نے نہیں کیے
47:36وہ بیان بھی کیے جا رہے ہیں
47:39وہ ان کی ستائش بھی کی جا رہی ہے
47:41تو فرمایا کہ وہ اپنے گد ان کا جو حالہ ہوتا ہے
47:44وہ تعریف کے سوا کچھ سننے کی تابی نہیں رکھتے ہیں
47:47تو لہٰذا حقیقت سننے کی تاب رکھیں
47:50چاہے وہ آپ کے حق میں ہو
47:52چاہے آپ کے خلاف ہو
47:54اور ایسا حالہ ہرگز نہیں بنانا چاہیے
47:56بلکل ٹھیک بات
47:57ایک کالر ہمارے سے انہیں شامل کرتے ہیں
47:59السلام علیکم
48:01السلام علیکم
48:02السلام
48:03جی کیا سوال آپ
48:04بھائی کیسے آپ ٹھیک ہے
48:06اللہ کا شکر ہے
48:07آپ ٹھیک ہے
48:07بھائی یہ میری رمضان میں
48:09اور میری جتنی عطا زندگی ہے
48:12اس میں یہ پہلی کال ہے
48:14اور آپ نے عامی لیاقت بھائی کی یاد
48:16ہاں ہاں
48:18چلے
48:18تھانکس فور
48:19میں نے سی چوتھے رمضان جب
48:21ٹی وی آن کیا
48:22اور آپ کا تھی حساب میں آیا
48:23تو بہت بہت ریزیمبلنس کے ساتھ ہے
48:25ٹی وی آن کی سوال کریں گی
48:29سوال بھائی میرا یہ ہے
48:31کہ پیس مجھے بتائیں
48:32کہ میرا نام ہے
48:33ارم ریاض
48:34ٹھیک ہے
48:36مجھے اکثر کہا جاتا ہے
48:37کہ آپ کا نام جو ارم ہے
48:39وہ کافی وجنی ہے
48:40اور ارم کے ریفرنس ہے
48:42جو صورت فجر میں ہے
48:43آپ کی اولاد کے حوالے سے
48:45آپ کو کافی پریشانیوں
48:46کا سامنا کرنا پڑے گا
48:47اور یہی وجہ ہے
48:48کہ
48:48لازٹ ایئر میں نے
48:50یہی سمجھے کہ سوچ تھی
48:52تو میرا ایک بیٹا فورٹ ہوا
48:53تو میرے ذہن میں
48:54یہ بات بیٹھ ہی ہے
48:55کہ میں اپنا نام تبدیل کروں
48:56تو مختلف صاحب سے
48:58مجھے پوچھ کر بڑھائیں
48:59کہ اللہ تعالیٰ نے
49:00مجھے ابھی ایک بیٹے سے
49:01نوازہ ہوا ہے
49:02دوسرا نہیں رہا
49:03اور میں چاہتے ہوں
49:04اللہ مجھے
49:05اور اولادِ نرینہ
49:06فرصہ پڑا کریں
49:07آمین
49:07اور میری دعا
49:08ٹھیک ہے میری بیان
49:10انشاءاللہ
49:10ایک اور کالر
49:30جو پڑا ہوا باقی رہ گیا
49:32سپارہ
49:32جو کئی کسی
49:34انسان تقریب میں پڑھ رہا تھا
49:35اور رہ گیا
49:36اس کو گھر آ کے پڑھنا چاہیے
49:38اوکے
49:40آپ
49:40ٹیلی فون کالز
49:42بریک میں بھی کر سکتے
49:43کوئی سوال ہے
49:44تو بریک میں بھی فون اٹھائیے
49:45سوال کیجئے
49:46مفتی صاحب انشاءاللہ
49:47آپ کی سوالات نوٹ کر رہے ہیں
49:48اگر سیگمنٹ ہوگا
49:49آپ کے مسائل اور ان کا حل
49:50اور اس میں ہم آپ کے
49:51شرعی اور فقی سوالات
49:52کے جوابات دیں گے
49:53مفتی صاحب کے ساتھ
49:55آزانِ حصر
49:55برائے راست عالمی شرعتی
49:56قاری قرآن
49:58جنب قاری نوان نعیمی صاحب دیں گے
50:00ہم نمازِ حصر
50:01باجماعت ادا کر لیں گے
50:02اور حضرت مفتی صاحب کا قبلہ
50:04آپ کا شکریہ
50:04اللہ حضرت مفتی صاحب
50:05آپ کا شکریہ
50:06صاحب آپ تو ہیں نا
50:07انشاءاللہ کوئیز میں
50:07اور آسان سوال پوچھیں گے
50:09مجھے پتا ہے آپ
50:10جو آنا
50:11ٹھیک ہے
50:11چلیں بریک کے بعد
50:12انشاءاللہ ہوتی ہے
50:13ملاقات
50:13آزانِ حصر کا وقف ہے
50:14آپ کال کر سکتے ہیں
50:15اگر کرنا چاہے ہیں
50:16پھر سارا جہاں دیکھیں
50:19دوبارہ شانِ رمضان
50:22ہے مومینوں کے دل کا
50:24مجھا لاشانِ رمضان
50:27شانِ رمضان
Comments

Recommended