00:00لاکھوں سال گزر گئے
00:01زمین آہستہ آہستہ تھنڈی ہو رہی تھی
00:04لاوے کی جگہ سخت چٹانے بن رہی تھی
00:07لیکن ابھی یہ زندگی کے لیے تیار نہیں تھی
00:10جب زمین مزید تھنڈی ہوئی تو پہلی بارش شروع ہوئی
00:13یہ کوئی معمولی بارش نہیں تھی
00:15یہ ہزاروں سالوں تک برستی رہی
00:19ہزاروں سال کی بارش نے سمندر بنا دیئے
00:22پہلی دفعہ زمین پر پانی کے بڑے زخیرے تھے
00:25اب زمین نیلی نظر آنے لگی
00:27یہ سمندر زندگی کا گھر بنیں گے
00:29آسمان سے بجلی سمندر میں گر رہی تھی
00:32اس بجلی کی توانائی سے کیمیائی رد عمل ہو رہے تھے
00:35چھوٹے چھوٹے میلیکیل بن رہے تھے
00:37یہ زندگی کی تعمیر کے ٹکڑے تھے
00:40اور پھر پہلا خلیہ بنا
00:42یہ بہت چھوٹا تھا ایک بلبلے کی طرح
00:44اس میں کیمیائی مادے تھے
00:46یہ ابھی زندہ نہیں تھا لیکن قریب تھا
00:49لاکھوں سال میں سمندر ایک کیمیائی سوپ بن گیا
00:52اس میں زندگی بنانے والے تمام اجزاء تھے
00:55سمندر کی تہہ میں گرم پانی کے چشمے تھے
00:57یہاں کچھ خاص ہونے والا تھا
00:59تین اشاریہ آٹھ عرب سال پہلے
01:02ایک خلیہ نے اپنی نقل بنا لی
01:03یہ پہلی زندگی تھی
01:05یہ بڑھ سکتی تھی
01:07اور اپنی نسل بڑھا سکتی تھی
01:09زندگی تیزی سے پھیل گئی
01:11سمندر میں ہر جگہ بیکٹیریا تھے
01:14یہ چھوٹے جاندار بڑھ رہے تھے
01:16کچھ کیمیائی مادے کھاتے تھے
01:18کچھ ایک دوسرے کو
01:19پھر ایک خاص بیکٹیریا پیدا ہوا
01:22یہ سورج کی روشنی استعمال کر سکتا تھا
01:25یہ سبز تھا اور آکسیجن بناتا تھا
01:28یہ زمین کو بدل دے گا
01:30یہ بیکٹیریا پتھر جیسی ساخت بناتے تھے
01:33اسٹرومیٹولائٹس
01:34یہ آہستہ آہستہ بڑھتے تھے
01:36سال بہ سال
01:37یہ سمندر کی تہہ میں ہر جگہ تھے
01:39لاکھوں سالوں تک آکسیجن بنتی رہی
01:42پہلے یہ سمندر میں حل ہو جاتی تھی
01:44پھر آکسیجن فضا میں جانے لگی
01:48زمین کی فضا بدل گئی
01:50پھر ایک بڑے خلیے نے چھوٹے بیکٹیریا کو نگل لیا
01:53لیکن اسے حضم نہیں کیا
01:55دونوں نے مل کر کام کرنا شروع کیا
01:57یہ نیا پیچیدہ خلیہ تھا
02:00پچاس کروڑ سال پہلے
02:01زندگی میں اچانک دھماکہ ہوا
02:03کیمبرن دھماکہ
02:04ہزاروں نئی شکلیں نئے جانور پیدا ہوئے
02:10پھر ایک خاص قسم کا جانور پیدا ہوا
02:12اس کے اندر ہڈیوں کا ڈھانچہ تھا
02:15پہلی مچھلی
02:16یہ چھوٹی اور سادہ تھی
02:18لیکن خاص تھی
02:19دس کروڑ سال بعد
02:21مچھلیاں بہت ترقی کر گئی تھی
02:23اب ان کے جبڑے تھے
02:24دانت تھے
02:25شارک جیسے شکاری سمندر میں تیر رہے تھے
02:30عربوں سال تک خوشکی بنجر تھی
02:32پھر پہلی دفعہ پودے زمین پر آگے
02:35پہلے چھوٹی چھوٹی کائیاں
02:37پھر جڑوں والے پودے
02:39پودوں کے بعد جانور بھی زمین پر آئے
02:42پہلے کیڑے مکوڑے
02:43بچوں کنچوں چھوٹے جانور
02:45کچھ بہت بڑے تھے
02:49پودے بلند ہو گئے
02:51پہلے جنگل بن گئے
02:52بڑے بڑے درخت
02:53تیس میٹر اونچے
02:54یہ آج کے جنگلوں سے مختلف تھے
02:59اور یوں
03:01زمین مکمل طور پر بدل گئی
03:04سمندر زندگی سے بھرے ہوئے تھے
03:06خوشکی سبز ہو گئی تھی
Comments