Skip to playerSkip to main content
  • 10 hours ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00آئے ہے پیار کرنے ہم سنونا
00:44ہمارے پاس روزانہ آؤں گا برابر آؤں گا
00:48اسلام علیکم
00:51ارے سجو تم
00:53تم زندہ ہو
00:55میں نے تو سوچا تھا کہ مرخواب کیا ہوگا
00:59شرمکار ہوں اچھی سال کے بعد اپنی شکل دکھا رہا ہے
01:02آرے کیا ہے چچی پاشا
01:04آج کل وقت ملا تو خرصت نہیں ملتی
01:06خرصت ملی تو وقت نہیں ملتا
01:08زندگی ایک دم مصروف ہو گئی دیکھئے
01:10ارے تو آج کیسے خرصت مل گئی
01:12تفا ہو جا
01:14بھولے سے بھی کبھی نہیں پوچھا کہ تیری چچی زندہ بھی ہے یا مر گئی
01:17ارے آج پوچھ رہا ہوں نا چچی پاشا
01:19بلکہ دیکھ بھی رہا ہوں
01:20سامنے کھڑے ہیں بلکل فٹ فٹ
01:22جیسے کے ویسے ہیں آپ کچھ بھی نہیں ہو آپ کو
01:26اچھا تو آج پھر سہری کر کے جانا
01:28سہری؟ آرے سہری تو میں لے کے آیا ہوں
01:31آپ نے خاص
01:33اپنے ہاتھوں سے بنا کے بھیجنے دیکھئے
01:36کچھے وہ اس کی بریانی ہیں
01:38اپنے
01:40رشید پاشا کے لیے
01:41ہم
01:53رشید پھر سہری کرو اور اس لڑکے کو بھی کننے دو
01:59میں تو سکون سے ہوں ڈا دی
02:01اور یہ لڑکہ نہیں ہے
02:02ٹون ہی ہے
02:03اور میں پین ہوں
02:05جو بھی ہے
02:07رشید
02:08تم تو خاموش ہو کے بیٹھے ہوئے ہوں
02:10کیا سوچ رہے ہو
02:12ایمی کیا کھانا تمہارے مطلب کا نہیں ہے
02:14نہیں ایمی اسی کوئی باگ دے
02:17تو پھر سہری کرو نا
02:21آپ بھی کچھ بولے نا
02:22ورنہ ہمیں آبے بے خصہ کریں گے
02:24ایمی پانی کا جگ پکڑا دے پلیز
02:27تم نے کھانا کھا لیا
02:28کھا رہی ہوں امی
02:29پانی آخر میں پیتے ہیں
02:31ورنہ سارا دن پیاسی پھیر ہوگی
02:38ایمی کچھ زیادہ ہی نہیں بول رہی ہے
02:40میں ان کا افری رمضان ہے
02:41شیٹ
02:43کیا خوشے پوسر کر رہے ہو تم دونوں
02:46کشنی امی میں سعید سے یہ کہہ رہی تھی کہ
02:48وہ دونگا اٹھا دیں
02:50ہمارے گر کا تو نہیں ہے کون ہی آیا ہے
02:52تو پھر یہ پوچھو نا
02:54اٹھانے کے لئے کیوں کہہ رہی ہوں
02:55میں نے سوچھا دیکھ کے چیک کر لوں کہ
02:58یہ کچھے گوش کی بریانی ہے
03:00رشید کے لئے آئی ہے
03:02سکھو نے بنا کے بھیجی ہے
03:10ٹونی
03:11تم نے کدھی کچھے گوش کی بریانی کھائی ہے
03:16جی
03:17جی نہیں وہ
03:18کچھے گوش سے تو پیٹ میں درد ہو جاتا ہے
03:24سایت
03:25جی جی اممہ
03:26آج کی رات تو گزر گئی جیسے گزر نہیں تھی
03:29صبح اوپر کا پورشن ٹھیک کرو
03:32کل سے رشید کی فیملی اوپر رہے گی
03:37ٹھیک ہے اممہ
03:42چلو تم لوگ جو اپنا سمانے کھٹا کرو
03:45ارے اوپر جاؤ سکون سے رہو
03:48پہلے اوپر والا پورشن تو دیکھ لیں
03:50کیا پتہ
03:51وہ اس سے بھی خراب ہو
03:52صوفی بالکل ٹھیک ہےری
03:53ممی اٹری سپوگ
03:55دیکھ تو
03:56ارے اس سے بھی خراب ہو
03:57میں تو اوپر ہی رہوں گی
03:58ارے کم اس کم ان لوگوں سے جان تو چھوٹ جائے گی
04:04یہ کہاں کی شرافت ہے
04:05ابھی تو ملاف ہوا بھی نہیں
04:07اور اممی نے جدائی ڈال دی
04:09اممی کے فیصلے کے سامنے میں تو نہیں کچھ کیا سکتا بھئی
04:12ابھی تو ایک دوسرے کو جان رہے تھے
04:14مجھے آپ کی اممی کی یہ عادت
04:16بلکل پسند نہیں
04:17تو آپ ایسا کریں
04:18اممی کے پال جائیں
04:20اور اسے کہیں آپ اپنی عادتیں بدل ڈالیں
04:22یا پھر آپ ساس بدل لیں
04:24میرے بس میں ہوتا نا
04:26تو کب کا بدل چکی ہوتی
04:27چاہ تو اسی آرزو میں آپ جیتے جائیے
04:30بدل لیتی
04:36ہاں چگنی جی
04:43ہاں اس کتنے دنوں کے بعد
04:45تمہیں خوش دیکھ رہا ہوں
04:47اور ہمیشہ کی طرح
04:48یہ خوشی تمہارے بجائے
04:50مجھے کسی اور نہیں دی ہے
04:54اوہ
04:55ایس بی آئی کے فون والا معاملہ
04:58تو ختم ہوئی ہے نا
04:59جی نہیں
05:00جب تک میں یہاں ہوں
05:02وہ آپشن کھلا رہے گا
05:03کسی بھی وقت کچھ بھی ہو سکتا ہے
05:10تو آزادی ہے
05:12جیسے امریکہ میں رہتے تھے
05:14وہیسی رہیں گے
05:14جو کرتے تھے وہی کریں گے
05:16وہاں کونسا نائٹلابوں میں
05:17جا کے ڈانس کیا کرتے تھے
05:19میں نے آزادی نہیں مانگی ہے
05:21صرف پریویسی مانگی ہے
05:23آجا چلو
05:24اب تو مل گئی
05:25باز اب تو غصہ کرتی ہو
05:57تو بہت ڈپریسٹ ہو جاتا ہے
05:58آرے اسی کا نام زندگی ہے
06:01میری جان
06:02چلو
06:03اب ایک آخری بار مسکرا دو
06:05آخری بار
06:06کیا مطلب ہے تمہارا
06:08کیا میں مرنے والی ہوں
06:09نہیں
06:10کیا مطلب ہے
06:12پہلی بار
06:13یعنی پاکستان میں آنے کے بعد
06:16پہلی بار مسکرا دو
06:18تمہاری یہ
06:19مونا لیزہ مسکراہت
06:21دیکھنے کے لیے
06:22میں پانچ دن سے تڑپ رہا ہوں
06:28رشید
06:32جی آیا ہمی جان
06:35چلو رہنے دو
06:36اب اوپر ہی جا کے مسکرائیں گے
06:41تم دونوں دنیا کے نکارہ ترین لوگ
06:44اگر زرہ سی بھی جررت ہوتی نا
06:46تو تونی و سوفیہ دادی کے سامنے
06:48اوپر جانے سے انکار کر دیتے
06:50مگر تم تو پرلے درچے کے بیوکوف ہو
06:53تو کیا کریں
06:54مار دیں انہیں یا دازی کا گلہ کٹ دیں
06:57ہمیں اپنی پڑی آپ اوپر سے تانے دے رہی ہیں
06:59میں تانے نہیں دے رہی
07:01حقیقت ہے
07:03چلو پروین تو شرمیری ہے
07:05کم از کم تم ہی دادی کے سامنے
07:07کہہ دیتے کہ وہ غلط کہہ رہی ہیں
07:11مجھے
07:11بڑوں کے سامنے بات کرتے ہو شرم آتی
07:14میرے سامنے تو تمہاری زبان
07:15کینچی کی طرح چلتی ہے
07:16اے آپ تو امی ہیں آپ سے کیسی شرم
07:19بھائی مجھے تو لگتا ہے
07:21جیسے دادی کو ہماری خوشی قبول ہی نہیں ہے
07:23اس لیے وہ ایسا کر رہی ہے
07:26اگر اپنا قلعہ مضبوط ہونا
07:28تو کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا
07:29امی جس قلعہ میں دادی جیسے قدار ہوں
07:32اس قلعہ کو تو اللہ ہی مالک ہے
07:33ہمارا بھی اللہ ہی مالک ہے
07:37ہاں
07:37سوفیانہ صحیح
07:40مجھے تمہاری نہیں
07:42پروین کی فکر کھائے جا رہی ہے
07:44اے امی آپ میری فکر مت کرے
07:46میں دادی سے آخرت میں بدلالوں گی
07:49وہاں اتنا رش ہوگا
07:50وہاں کہاں ڈھونڈو کی تو مسورت کو
07:54اے اے
07:56آخرت میں کیسے بدلالوں گی تو
07:58اگر میں کواری مری
07:59تو سیدھا جنت میں جاؤں
08:02اور وہاں جا کر اللہ ہمی اسے کہوں گی
08:04کہ دادی کو دوزک میں ڈال دیں
08:07اور اگر تم سے پہلے دادی سیدھا جنت میں پہنگی تو
08:13جس عورت کو میری خوشی کا خیال بھی ہوگا
08:15وہ ڈائریکٹ پککا پککا دوزک کا اندھن بنے گی
08:19دیکھ لینا تو
08:19مطلب تمہارے فتوے کی روح سے دادی پککی دوزکی ہیں
08:25انشاءاللہ
08:26ہاں ہاں ہاں
08:27یہ تم دونوں کس قسم کی باتیں کار رہے ہو بڑوں کے لیے
08:31امی غم اتنا بڑا ہے کہ
08:33کچھ سمجھ نہیں آرہی کیا کہہ رہے ہیں کیا کر رہے ہیں
08:38میں بات روم جا رہا ہوں
08:40یہ خامل کا حج ہے
08:48اس کو
08:50پرانے زمانے میں
08:53منافقت کہتے تھے امم
08:55کس سے میری جان
08:56اے یہ تم کر رہی ہو
09:00باہر غصہ اندر پیار
09:05یہ منافقت نہیں ہے
09:08مسلحت ہے
09:09سمجھو
09:10اچھا
09:12تو کب تک چلتی رہے گی یہ مسلحت
09:15اس دھوڑے دن کی بات ہیں
09:17پھر آہستہ آہستہ میں اپنا غصہ کب کر دوں گی
09:21پھر اندھر سے بھی پیار
09:23باہر سے بھی پیار
09:24اچھا
09:25چلو سوچ لو
09:27اٹھائیس دن ہے تمہارے پاس
09:29اس میں جتنا پیار دے سکتی ہو دے لو
09:33آگے پھر زندگی کیا پتا
09:36رہے نہ رہے
09:39ایسی بات مت کرو بٹا
09:41کبھی بھی
09:42کبھیولیت کی گھڑی ہو سکتی ہے
09:44اچھا
09:46اممہ
09:47تمہیں سلمہ کیسی لگتی
09:49ٹھیک ہی ہے
09:51مدب ٹھیک نہیں ہے
09:52نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے
09:54مجھے ایسے لگتا ہے کہ جیسے وہ دیکھتی ہے نا
09:57ایسی ہے نہیں
10:00یہ بات اور ہے ضرور
10:02نہیں
10:02کوئی بات بات اور نہیں ہے
10:04اچھا میں بہت خیال رکھتی ہے میرا
10:07اے تمہارا خیال رکھتی ہے تو ٹھیک ہے
10:10دیکھو نا تمہیں تو اس کی اصل ذمہ داری ہو
10:14جو عورت اپنے شہر کا خیال نہیں رکھتی
10:17بہنہ وہ بھی کوئی عورت ہے
10:19یہ بھی اببہ کے اخوال زڑنی میں سے ایک ہوگا ہے اممہ
10:23اللہ بخشے تمہارے اببہ کو
10:25کسی ایسی باتیں سمجھا گئے
10:28جو اور کسی نے نہیں سمجھا گئے
10:30اچھا
10:32تو اببہ سے پہلے بھی تمہاری چار پانچ شادیاں ہو چکی تھی
10:35خدا کا خوف کر
10:37کیا بکواس کر رہا ہے
10:39پہلے باپ کے بارے میں بدگمانیاں کرتا رہا ہے
10:42اور اب ماں کے اوپر بہتان لگا رہا ہے
10:44نہیں بہتان نہیں اممہ میں ایسی جنرل انفرمیشن کے لیے پوچھ رہا تھا
10:50اچھا تو چھوڑ ان باتوں کو
10:52جاو اٹھ
10:53یہاں کی اوپر کا کمرہ ساف کرا
10:54اور ہاں اگر کسی چیز کی ضرورت پڑھے
10:57تو صحیح کو بتا دینا
10:59تو دے دے گا تم لوگوں
11:28میرے رشیر
11:32آگے تم
11:34اللہ میرے کو یقین تھا
11:36تم سلور آئیں گے
11:48محفل میں انہوں آتو کتو سچ کو سجا کو
11:52تلوار انہوں آتو کتو بس کو کھسا کو
11:57کیسی ہو
12:00جیسے کی ویسی ہو
12:02آپ کو کیسی لگ رہے ہو
12:03نہیں
12:04محفل
12:05سہت وحد سب ٹھیک ہے نا
12:07آئی
12:09بلکل ٹھیک ہو
12:10آپ بولے تو میڈیکل ریپورٹ لا دیتی ہو
12:13آئے نہیں
12:14میں تو ایسی
12:15مزاق کر رہا تھا
12:16تم تو
12:16سنجیدہ ہو گئے
12:18آنجی میں بھی مزاق کر رہی تھی
12:21کیا اتنا بھی حق نہیں ہے میرا
12:23نہیں
12:24بلکل حق ہے
12:25سخو
12:26تو پھر آپ میرے حقوق کسی اور کو کائے کو سوپے
12:28نہیں
12:29اب وہ وقت نہیں رہا
12:30میں بڑھا ہو گیا ہوں
12:32لیکن میں جیسی کی ویسی ہوں
12:33اور آپ جب میرے سے بادہ کیے تھے
12:35تو آپ جوان تھے
12:37اور میں نوجوان
12:38اور میں اب بھی ویسی ہوں
12:40آہا
12:41تم تو ویسی بلکل
12:42حسین و جمیل ہو
12:44اجی ناصف حسین و جمیل بلکہ صابر و شاکر بھی ہوں
12:48اسی سبر کا صلح ہے
12:49کہ آپ واپس آگئے نا
12:51لیکن
12:51اب میں
12:53وہ رشید نہیں رہا
12:54لیکن میں وہ ہی چھو
12:55جو پچس سال پہلے تھی
12:57میرے تو
12:58دو جوان بچے بھی ہیں
12:59آجی میرا تو
13:00کوئی بھی نہیں ہے نا
13:03سججو ہے نا
13:04ارے سججو کا عذاب بھی
13:05آپ اچ کی گردن پہ ہوگا رشید
13:07میری وجہ سے
13:08اس کی بھی شادی نہیں ہو سکی نا
13:10تم نے ابھی شادی نہیں کی
13:12اگر شادی کھتی ہوتی
13:13تو آپ کی تنہ
13:14کم مر جھکا کے کھڑی ہوتی
13:16رشید
13:18رشید
13:20جس انداز سے تم خوف کھا رہے
13:23لگ رہا ہے تمہاری بی بی کی آواز ہی ہے
13:27آنے دو
13:28میں کسی سے ڈڑتی ہوں کیا
13:30میں تو ڈڑتا ہوں نا
13:32اچھا تم کیوں میں بات نہ ہو
13:35پچھلی بار بھی تم یہی جگہ کے گئے تھے رشید
13:38اور پچیس سال بار آئے نا
13:39اس بار نہیں جانے دوں گی
13:42مومن ایک سراغ سے دو بار نہیں نسا جاتا
13:45اچھا دیکھو
13:46آئندہ میں اسی حرکت نہیں کروں گا
13:48ٹھیک ہے
13:48دیکھو جانے دو خدا کیلئے رحم کرو
13:54تمہیں تو نہیں چھوڑوں گی رشید
13:57پپا مروب بول کے گئے
13:59کھانا تو گھی سے کھانا
14:01نہیں تو بھکے رہے نا
14:03بولے تو
14:19ہم اوپر نہیں رہیں گے
14:21اوپر خطرہ ہے
14:22کیسا خطرہ
14:30کیسی باتیں کرے ہو رشید
14:31جس گھر میں تمہاری اممہ ہوا بیچارے جنات کا کیا کام
14:36بات کو سمجھ نہیں رہی ہو سلمان
14:40دیکھ نہیں رہی ہو میں کیسے ہاپ رہا ہوں
14:45اپنے بڑھاپے کا الزام
14:47پچارے جنات کو تو نہ دو
14:48جو بھی ہو
14:51ہم اوپر نہیں رہیں
14:52جو بھی ہو
14:53ہم نیچے نہیں رہیں گے
14:55رہنا پڑے گا
14:57تمہیں اپنا سوہاگ عزیز نہیں ہے کیا
14:59جی نہیں
14:59اس عمر میں سوہاگ سے زیادہ سکون عزیز ہوتا ہے
15:03جو مجھے نیچے نہیں مل رہا
15:04ارے اوپر کون سے ہیرے موتی جڑے ہیں
15:06وہ اس سے خراب پوشن ہے
15:08ارے تو اوپر جا کے آباد کر لیں گے
15:11وہاں کیڑے مکوڑے آئے
15:13چھٹ ٹپک رہی ہے
15:16کوکروچے بھرے ہوئے ہیں
15:17تیس دن تو لگ جائیں گے
15:19اس کو ٹھیک کرنے
15:21اگر اتنی گندی جگہ ہے
15:23تو تمہاری امی نے
15:24اوپر شفٹ کرنے کو کیوں کہا
15:25اس کا مطلب وہ اوریجنل ساس بن رہی ہے
15:28میں جا کے بات کرتی ہوں ان سے
15:30تمہیں کسی سے بات کرنے کی ضرورت نہیں ہے
15:32جو میں کہہ رہا ہوں وہ ہی ہوگا بس
15:36کبھی پہلے ایسا ہوا ہے
15:39ٹونی
15:40بیٹا فون زڑا لے کر آنا
15:43تمہارے پاپا میرے پاوز کو چیلنج کر رہے ہیں
15:47سنتو
15:48ہاتھا ہاتھ ہو جاتی ہو
15:50جیسے ہمیں جانتی ہی
15:52کوئی بات ہوئی بھلا
15:54ہم آپ کے ہیں کون
15:56یہ چونچلے
15:58اوپر جا کے کریں گے
15:59وہاں جا کے میں تمہیں بتاؤں گی
16:01کہ تم میرے ہو کون
16:11موسیقی
16:13موسیقی
16:18موسیقی
16:44بچہ سال سے روک لگا کے بیٹی نم ہے
16:47آج بچہ سال بات جت بڑھ گئی
16:50دنیا کتنی بدل گی سجو
16:52ہاو
16:53اب تو رشید بھی بڑھا ہو گیا
16:55میں کہ میری باب بچہ جوان ہے نا
17:00ارے تم اپنی جوانی جو ہے
17:02اس کے چکر میں برباد کرے
17:03اب کم از کم بڑھا پہ تو سکون سے گزارو
17:05اے
17:07میں بڑھا ہو گئے کیا
17:09میں تمہاری بات کب کر رہا ہوں
17:11میں تو رشید کے بڑھا پہ کی بات کر رہا ہوں
17:14ارے شوڑو دفع کرو اب اس میں بچہ کیا ہے
17:16ارے میں اپنی آپا کے لیے
17:18ایسا لڑکا ڈھونوں گا
17:20دنیا دیکھتی رہ جائے گی
17:21مجھے شوہر نہیں چاہے
17:24تو پھر کیا چاہیے تمہارے کو
17:27محبت
17:28میں ساری زندگی
17:29ایک اچھاٹ بھی سے محبت کری نا
17:31اب مرتے دم تک
17:32اسی سے ہیچ محبت کروں گی
17:35چاہے انہیں کرے نہ کرے
17:39ارے
17:39ارے میں کچھ کرتا ہوں بھائی
17:44چاہے کریں گے تم
17:45ارے وہ اچھ کروں گا
17:46جو ایک غیرت مند بھائی کو
17:48ایسے موقع پر کرنا چاہیے
17:50کیا
17:50ارے بھائی تیکھو
17:52پہلے تو رشید عبری کا بھاگ گیا تھا
17:53اب وہاں جا کے اس سے پنگا کیسے لیتے
17:57ویجے کے لیے اپلائی بھی کیا تھا
17:58رجیکٹ کر دیے
17:59اب انہیں واپس آیا محلے میں
18:02تو پھر کر لیں گے دو دو ہاتھ رشید سے بھی
18:06تو ایسا کرے زجو
18:10کوئی بدنام نہ ہونا سجو
18:11ارے آج کل پگڑیوں کا کا زمانہ ہے
18:13کہ اچھلیں گی گریں گی
18:15اور رشید ایسا کونسا نے ایک نام ہے
18:17کہ انہیں بدنامی سے ڈریں گا
18:18چی بولے
18:19ہو
18:46جلدی آؤ سوچ کیا رہے ہو میری چھاہ
19:05ارے بھائیہ کہاں جا رہے ہیں
19:06تم باہر جا رہے ہو چاہے ہیں
19:08ہاں ہاں اچھا اچھا
19:10آہ آہ جلدی میں ہی رہتے ہیں
19:16کون ہے
19:17کب بدتمیز بچیا آگئے پہلے میں
19:20بے
19:23میٹھے ملو کا بھی بتا ہوں گا تمہیں
19:28لہولے بلا ہوا
19:29کیا بتہذیبی ہے بھائی
19:31چاہے زمانہ آگیا ہے
19:34بے بخوش لو
20:04رشید
20:05جلدی آؤ
20:06اور کتنا ترپاؤں گے
20:08او
20:10رشید چچا کے لیے
20:14چاچی
20:16چاچی
20:19رشید چچا کے نام پر
20:21یہ پتھریلا کھاتا ہے