00:00أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
00:14بسم الله الرحمن الرحيم
00:36يوم ترجف الراجفة
00:49تتبعها الرادفة
00:57قلوب يومئذ واجفة
01:13أبصارها خاشعة
01:23قلوب يومئذ واجفة
01:37أبصارها خاشعة
01:46يوم ترجف الراجفة
01:52تتبعها الرادفة
01:57قلوب يومئذ واجفة
02:13أبصارها خاشعة
02:27يقولون
02:30أئنا لما أردودون
02:36في الحافرة
02:48أَيْذَا كُنَّا عِظَامًا مَوْخِرَةَ
03:06قَالُوا تِلْكَ إِذَا كَرَّةٌ خَاسِرَةٌ
03:20فَإِنَّمَا هِيَ زَجَرَةٌ وَاحِدَةٌ
03:31فَإِذَا هُمْ بِالسَّاهِرَةٌ
03:43فَإِنَّمَا هِيَ زَجَرَةٌ وَاحِدَةٌ
03:53فَإِذَا هُمْ بِالسَّاهِرَةٌ
04:05شروع اللہ کے نام سے
04:07جو بڑا مہربان
04:09نہایت رحم کرنے والا ہے
04:13جس روز
04:14ہلا مارے گا زلزلے کا چھٹکا
04:19اور اس کے پیچھے ایک اور چھٹکا پڑے گا
04:23کچھ دل ہوں گے جو اس روز
04:25خوف سے کاف رہے ہوں گے
04:27نگاہیں ان کی سہمی ہوئی ہوں گی
04:30یہ لوگ کہتے ہیں
04:32کیا واقعی ہم پلٹا کر
04:34واپس لائے جائیں گے
04:36کیا جب ہم کھوکلی بوسیدہ
04:39ہڈیاں بن چکے ہوں گے
04:41کہنے لگے
04:42یہ واپسی تو پھر
04:44بڑے گھاٹے کی ہوگی
04:46حالکہ یہ بس اتنا کام ہے
04:48کہ ایک زور کی ٹاٹ پڑے گی
04:50اور یکا یک
04:52یہ کھلیں میدان میں موجود ہوں گے
04:54صدق اللہ
05:03عظیم
05:06جناب قاری نمان نعیمی صاحب
05:09جناب قاری نمان نعیمی صاحب
05:10کیسے ہیں مزاج ہیں
05:11السلام علیکم
05:12مزاج بخیر خیریہ سے
05:13بہت شکریہ
05:14جناب قاری نمان نعیمی صاحب کی خوبصورت آواز سے
05:17تلاوات کلام پاک سے
05:18آج کی اس بزم کا آغاز ہوا ہے
05:22آج پاکستان میں
05:24انشاءاللہ ہم
05:25چوتھا روزہ اختیار کرنے جا رہے ہیں
05:27انشاءاللہ
05:27دنیا کے کئی ممالک میں آج
05:30پانچوہ روزہ اختیار کیا جائے گا
05:31خمسہ
05:32وہاں ہوگا
05:33پانچوہ روزہ وہاں اختیار کیا جائے گا
05:36شہر رمضان دوزار سبیس آباد ہو گیا ہے
05:38شان رمضان دوزار سبیس کا آغاز ہو گیا ہے
05:40اور ہم آپ سب کے بہت
05:42بہت بہت بہت زیادہ شکر گزار رہے ہیں
05:44باد خدا
05:44کہ آپ لوگ
05:46اس نشریات کو سراح رہے ہیں
05:48اس کو دیکھ رہے ہیں
05:49ہر اعتبار سے ہمیں جو بھی
05:50ساری چیزیں
05:51ڈیٹا اور سب کچھ موصول رہا ہے
05:52ہم اللہ تعالیٰ کے حضور بہت شکر گزار رہے ہیں
05:54آپ سب لوگوں کا بہت بہت شکریہ
05:55اور آپ سب لوگوں سے گزارش کے دعا کیجئے گا
05:57کہ اللہ تعالیٰ اس نشریات کو
05:59ہم سب کے حق میں
05:59جتنے بھی اس نشریات سے جڑے ہوئے لوگ ہیں
06:01کیمرے کے پیچھے ہمارے جتنے دوست
06:03جتنے دپارٹمنٹ کے سب کچھ ہیں
06:05اور ہم سمیت
06:07اس کا عجر دے
06:08اور وہ عجر اس دنیا تک محدود نہ ہو
06:10بلکہ آخرت میں ہم سب کی
06:12بہتری کا اور عجر کا ذریعہ بنیں
06:13انشاءاللہ یہ نشریات
06:15انشاءاللہ
06:16سب بہت دل سے بہت ایفرٹ کے ساتھ
06:18ایک کوشش کرتے ہیں
06:19اللہ تعالیٰ اس میں
06:19الحمدللہ انشاءاللہ
06:21مزید کامیابی عطا فرمائیں
06:22اس میں روحانیت برقرار رکھے
06:24اس کی روحانیت میں اضافہ فرمائیں
06:26انشاءاللہ
06:26جناب قاری نومان
06:27نئیمی صاحب نے
06:28سورہ نازعات کی آیات کا انتخاب کیا
06:31اور اس دفعہ کوشش ہے کہ
06:33جو قرآن کریم کو
06:34جو آخری پارا ہے
06:35اس کی زیادہ صورتوں کو شامل کیا ہے
06:37ہم نے سہر میں
06:38افطار میں تو آپ جانتے ہیں کہ
06:39مقابلہ حسن قرآت سے آغاز ہوتا ہے
06:43نشریات کا
06:43سو یہ بھی روز محشر کا عالم ہے
06:47روز محشر کی منظر کشی ہے
06:48اور کیا ہی خوفناک
06:51کیا ہی دل ہلا دینے والی منظر کشی
06:53یعنی میں سوچتا ہوں
06:54دنیا میں ہم ایسے مناظر دیکھتے ہیں
06:56کہ اگر کوئی زلزلہ آ جاتا ہے
06:57چار امارتے گر جاتی ہیں
06:59کتنا دل ہلا دینے والا منظر ہوتا ہے
07:00چار ہی گری ہوتی ہیں
07:01اگر اوز زلزلے کا عالم ہی ہو
07:03کہ وہ زلزلہ شہر کی ایک بڑے حصے میں آ جائے
07:05تو اور خوفناک منظر
07:06پورے شہر میں آ جائے
07:07بہت خوفناک منظر
07:08پورے ملک میں آ جائے
07:10تو کتنا خوفناک منظر ہوگا
07:12ایک بڑے آزم میں آ جائے
07:14تو کتنا خوفناک منظر ہوگا
07:16میں سوچتا ہوں
07:17پوری دنیا میں جب زلزلہ
07:19ضرور زمین کی کوئی بھی چیز
07:21ویسی نہ ہو جیسی تھی زلزلے سے پہلے
07:23تو زلزلے کا کیا عالم ہوگا
07:25اور زلزلہ بھی ایسا
07:25کہ جس کے بارے میں قرآن کریم میں
07:27الگ الگ مقامات پر
07:29جس کی الگ الگ انداز سے
07:30جس کے بارے میں بتایا
07:33زمین ہر چیز باہر لے آئے گی
07:35کیا عالم ہوگا اللہ جانے
07:36تو یہاں بھی کہا
07:38جس روز
07:38ہلا مارے گا
07:40زلزلے کا چھٹکا
07:42اب ظاہر ہے
07:43جو ہم نے علماء کرام سے سمجھا اور سیکھا
07:45کہ
07:46we can only imagine
07:48یعنی اس کو اگر ہم کہنا ہے
07:49کہ ہلا مارے گا زلزلے کا چھٹکا
07:51تو ہماری سوچ کی بھی ایک حد ہے نا
07:52تو ہم زیادہ سے زیادہ
07:54ایک خاص حد تک کا زلزلہ سوچ سکتے ہوں گے
07:56فور شور
07:58جہاں پر ہماری سوچ ختم ہو رہی ہے
07:59یہ اس سے آگے کا معاملہ ہے
08:01یہ اس سے زیادہ سخت معاملہ ہے
08:02کیونکہ میں نے علماء کرام سے یہی سنا سیکھا
08:04رمضان سے پہلے میں نے باقیہ دب پوچھا علماء کرام سے
08:06اور انہوں نے بتا ہے
08:07جنت اور جہنم کی بس انسان
08:09یعنی اس کی تصویر ذہن میں لانا
08:12جنت کی جو
08:13جنت کا جو خوبصورت عالم ہوگا
08:15اور جہنم کا جو دلخراش منظر ہوگا
08:18اس کی تصویر بھی ذہن میں لانا نہ ہوں کے نہیں
08:20one can only imagine
08:21لیکن وہ imagination بھی
08:24far from reality ہوگی
08:25تو یہ جس زلزلے کی بات ہو رہی
08:27اللہ جانے کی عالم ہوگا
08:28جس روز ہلا مارے گا
08:29زلزلے کا چھٹکا
08:30اگلی آیت سنیے
08:31اور اس کے پیچھے ایک اور چھٹکا پڑے گا
08:34اللہ اکبر
08:35تو کیا عالم ہوگا
08:37کچھ دل ہوں گے
08:38قلوب کچھ دل ہوں گے
08:39قلوبی یو مائزیو واجفا
08:42کچھ دل ہوں گے
08:43جس روز خوف سے کانپ رہے ہوں گے
08:46اب ساروہ بصیرت نگاہیں
08:48نگاہیں ان کی سہمی ہوئی ہوں گی
08:51یقولون قول تھا ان کا
08:53یہ لوگ کہتے تھے
08:54کیا واقعی ہم پلٹا کر
08:55پھر واپس لائے جائیں گے
08:56کیا جب ہم بھوکلی بوسیدہ
08:58ہڈیاں من چکے ہوں گے
09:00can it actually happen
09:02اور پھر آگے کا منظر ناوہ ہے
09:03کہ جب سب کچھ ہو گیا
09:05کہنے لگے
09:06یہ واپسی تو پھر بڑے گھاٹے کی ہوگی
09:09حالانکہ یہ بس اتنا کام ہے
09:11کہ ایک زور کی ڈانٹ پڑے گی
09:12اس کے لئے کیا مشکل ہے
09:13اور کن فیہ کون کا معاملہ ہے
09:15اور یکا یک
09:16یہ کھلے میدان میں موجود ہوں گے
09:18again one can only imagine
09:19کہ اس کھلے میدان کا کیا عالم ہوگا
09:21کوئی ایک میدان ہو
09:23جس میں دس لاکھ لوگوں
09:24اس میدان کی اپنی حیبت ہوگی
09:26جب ساری دنیا کے انسان
09:27ایک کھلے میدان میں
09:29جب سورت سوا نیزے پر ہو
09:31جب زلدل آ چکا ہو
09:32اللہ جانے کیا منظر ہوگا
09:35اللہ تعالیٰ ہم سب کو
09:36اپنے حبیب احمد مشتبہ
09:38محمد مصطفیٰ
09:40صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:41کے صدقے میں
09:42محشر کی سختیوں سے
09:43محفوظ رکھیں انشاءاللہ
09:44آپ نے گھروں میں تشریف فرمائیں
09:46میں آپ سے گدارش کروں گا
09:47اگر آپ درود پاک پڑھ لیں
09:48میں نات کے دو اشاعر پڑھنے کی
09:49سعادت حاصل کرتا ہوں
09:51اگر ممکن ہو تو
09:52اس دوران مدینہ منورہ کے
09:53ہمیں براہ راس مناظر بھی
09:56دکھا دیجئے گا
09:57آپ سب ملکے
09:58اپنے گھروں میں درود پاک پڑھ لیجئے گا
10:00اللہم صلی علیہ سیدنا و مولانا محمد
10:03کب کہا لالو گوھر
10:06دلا دیجئے
10:10کب کہا لالو گوھر
10:13دلا دیجئے
10:17آقا مجھ کو
10:19مدینہ دکھا دیجئے
10:22کب کہا لالو گوھر
10:26دلا دیجئے
10:28آقا مجھ کو
10:30مدینہ دکھا دیجئے
10:34آپ سے نہ کہوں تو
10:38میں کسے کہوں
10:40آپ سے نہ کہوں تو
10:43میں کسے کہوں
10:46میری قسمت سے سختی
10:49مٹا دیجئے
10:52میری قسمت سے سختی
10:55مٹا دیجئے
10:58آقا مجھ کو
11:00مدینہ دکھا دیجئے
11:04اچھا لگتا ہے مجھ کو
11:07یہ کہنا بہت
11:11اچھا لگتا ہے مجھ کو
11:14یہ کہنا بہت
11:16گر رہا ہوں میں آقا
11:23اچھا لگتا ہے مجھ کو
11:27اچھا لگتا ہے مجھ کو مدینہ دکھا دیجئے
11:34ہماری بیٹی ہے وریشہ ہم نے اس کے ساتھ کلام پڑھا ہے آپ سب جانتے ہیں تو یہ شیر بھی
11:38ہم نے اس میں شامل کیا ہے
11:40میں بھی آنکھوں سے دیکھوں گا گمبد ہرا
11:53میری آنکھوں کو مولا شفا دیجئے
12:05آقا مجھ کو مدینہ دکھا دیجئے
12:11کب کہا لالو گوھر دلا دیجئے
12:18آقا مجھ کو مدینہ دکھا دیجئے
12:23جنابی قاری نومان نیوی سلام نے تلاوت ایک علاہ پاک سے آغاز کیا ہے
12:26ایک وقفے کے بعد انشاءاللہ مدھتے سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:34موسیقا
Comments