00:01ارے سنیئے تسکینے چاں
00:04ہے قرار من
00:07میں آپ سے اس قدر محبت کرتا ہوں
00:12کہ کھلی آنکھوں کی بات تو چھوڑی دیجئے
00:17اگر میں سوتے ہوئے اپنے خوابوں میں بھی
00:21کسی اور کا خیال دل میں لاؤں تو
00:25میں اپنی آنکھوں سے یہ دنیا دیکھنے سے محروم ہو جاؤں
00:32آپ کے پیار کے علاوہ آپ کے ساتھ کے علاوہ
00:36کسی اور کو اپنے زندگی کا حصہ بنانے کا
00:41خیال بھی مجھے آئے تو میں دنیا چھوڑ دوں
00:47کیونکہ میں آپ کے سوا
00:50کسی اور کا ہونے کا تصور بھی نہیں کر سکتا ہوں
00:57سنیئے قرارے جان
00:58میں جیسا بھی ہوں
01:02اچھا برا بھلا جیسا بھی
01:07بس آپ کا ہوں
01:09آپ کے نام کا ہوں
01:13اور مرتے دم تک
01:17آپ کے نام رہنے والا ہوں
Comments