- 5 hours ago
- #shaneramzan
- #ramzan2026
- #aryqtv
Khulasa e Mazameen e Quran | Rehmat e Sehr
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Speaker: Shujauddin Shaikh
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Speaker: Shujauddin Shaikh
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allah'a ta'a kalamu pardha ya Rasul ne
00:04Asham beba'a safha ko likha ya Rasul ne
00:30Allah'a ta'alao'm
00:34quorum صاحب کو اپنے حفظ و معن میں
00:35رکھیں عافیت و سلامتی اطاف فرمائے
00:37اور ہمیں لوگوں میں شامل فرمائے
00:39رکھیں جن کے بارے میں
00:40رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے
00:42اشاعت فرمایا کہ تم میں سے
00:44بہترین لوگ وہ ہیں جو قرآن حکیم
00:45سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں
00:47خلاصہ مضامین قرآن حکیم کا
00:49سسلہ جاری آج انشاءاللہ
00:51قرآن حکیم کے تیسرے پارے کے
00:53مضامین کا خلاصہ آپ کے سامنے
00:55Rekhna چاہیں گے
00:57Quran-i-Pak کا جو تیسرا پارہ ہے
00:59Is میں سورة البقرہ کی آخری چند آیات ہیں
01:01آیات 253 تا 286
01:04اور پھر سورہ آل عمران کا آغاز ہوتا ہے
01:06تیسرے پارے میں
01:07اور تیسرے پارے میں سورہ آل عمران کی آیات
01:09ایک تا اکانوے موجود ہیں
01:11تو البقرہ آیات 253 تا 286
01:14اور سورہ آل عمران کی آیات
01:16ایک تا 91
01:17یہ آیات ہیں جو قرآن پاک کے تیسرے پارے میں شامل ہیں
01:20آپ کے علم ہے کہ
01:21سورة البقرہ کے مدامین کا ذکر ہمارے سامنے آیا ہے
01:24اور امت مسلمہ سے خطاب
01:26جاری ہے دوسرے حصے میں
01:28اسی دوسرے حصے میں
01:29عبادات کے حوالے سے معاملات کے حوالے سے
01:32اور انفاق فی سبیل اللہ
01:34اور جہاد فی سبیل اللہ
01:36یہ چار موضوعات بار بار بیان ہوئے
01:38اور اسی دوران میں پانچ بڑی بڑی آیات ہیں
01:41جن کو قرآن حکیم اس مقام پر بیان کیا گیا
01:44ایک طویل آیت کا ہم پہلے متعلق کر چکے ہیں
01:46البقرہ آیت 177
01:49ایک اور طویل آیت جو مشہور ہے آیت الكرسی
01:51اس کا بھی متعلق انشاءاللہ ہمارے سامنے آئے گا
01:54البقرہ کی چند منتخب آیات ہیں
01:56آئیے ان کا متعلق آپ کے سامنے رکھتے ہیں
01:58سب سے پہلے
01:59سورة البقرہ کی آیت 254
02:02البقرہ آیت 254
02:03یہاں ذکر ہے
02:05کہ محلس سے فائدہ اٹھا لو
02:07اللہ تعالیٰ اشارت فرما رہا ہے
02:09یا ایوہ الذین آمنو
02:11اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو
02:12انفقو مما رزقناکم من قبل ایئتی ایون
02:17انفاق کرو خرش کرو
02:19اس میں سے جو ہم نے تمہیں عطا فرمایا
02:21اس دن کے آنے سے پہلے پہلے
02:24لا بیعن فیہی ولا خلط ولا شفاعہ
02:28جس میں نہ کوئی خرید و فروغ کا معاملہ ہوگا
02:31نہ کوئی دوستی کام آئے گی
02:32اور نہ کوئی بیجا سفارش کام دے گی
02:35والکافرونہم الظالمون
02:37اور کافر وہی ظالم ہیں
02:39اللہ اکبر کبیرہ
02:41ایمان والوں سے مخاطبت ہو رہی ہے
02:43چند نکتے آپ کے سامنے رکھتے ہیں
02:44پہلی بات
02:45محلت عمل کسی وقت بھی خطب ہو سکتی ہے
02:47کیا بتایا جا رہا ہے
02:48خرش کر لو
02:49اس دن کے آنے سے پہلے پہلے
02:51قیامت کے آنے سے پہلے پہلے
02:52آج خرش کر لو
02:53آج محنت کر لو
02:55آج عمل کر لو
02:56آج اللہ کو راضی کرنے کی کوشش کر لو
02:58کیوں آج موقع ہے عمل کا
03:01کل تو قیامت کے دن نتائج عطا ہوں گے
03:04ایک اور اہم بات
03:05آخرت کی تیاری نہ کرنا
03:07عمل ہی اعتبار سے
03:08کافرانہ رویش ہے
03:09اللہ اکبر
03:10آپ غور کیجئے شروع میں الفاظ کیا ہے
03:11یا ایوہ الذین آمنوں
03:13اے ایمان والوں
03:13کہہ کر خطاب ہو رہا ہے
03:15اور آخر میں کیا ہے
03:17والکافرونہم الظالمون
03:18کافر وہی ظالم ہیں
03:20تو ایک کفر ہوتا ہے عقیدے کے اعتبار سے
03:22وہ تو پکا کافر ہوتا ہے شخص
03:24ایک کفر کیا ہوتا ہے
03:26عمل کے اعتبار سے
03:27اللہ کو ماننا
03:28اللہ کی نا ماننا
03:30پیغمبر علیہ السلام کو ماننا
03:32مگر ان کی نہ ماننا
03:33آخرت کو ماننے کا دعویٰ کرنا
03:35مگر آخرت کی فکر نہ کرنا
03:37یہ عملا انکار کی رویش ہوا کرتی ہے
03:40یہاں کا جارہ کافر وہی ظالم ہیں
03:42ایک اور اہم بات
03:43جھوٹے سہاروں کی نفی
03:45دنیا میں ہوتا ہے نا
03:46خرید و فرو کام آجاتی ہے
03:48مال کام آجاتا ہے
03:49دوستی کام آجاتی ہے
03:50کوئی جھوٹی سفارش بھی کر دیتا ہے
03:52کام آجاتی ہے
03:53دنیا میں چلتا ہے
03:54جو چاہو سکر اللہ نے موقع دیا
03:56کل آخرت میں یہ نہیں چلے گا
03:58آخرت میں ایمان لاؤ
04:00اور ایمان کے مطابق تقاضی پر عمل کرو
04:03عمال صالحہ کرو
04:04تو نجات ہے
04:05اللہ آج جبکہ محلت ہے
04:06ہمیں کل کی تیاری کی توفیق عطا فرمائے
04:09ہاں ایک قیامت پوری عالم دنیا پر قائم ہوگی
04:12آسمان پھڑ جائے گا
04:13زمین شک ہو جائے گی
04:14سب کچھ ہوگا
04:15مگر ایک قیامت میری اور آپ کی موت ہے
04:18جس لہمیں میری اور آپ کی موت آگئی
04:20آپ کی میری قیامت واقع ہو جائے گی
04:22عمل کا موقع ختم ہو جائے گا
04:24تو جسٹ ڈو اٹ والی بات ہے
04:26رائیڈ ناؤ
04:26ناؤ اینڈ نیور والی بات ہے
04:28اللہ ہمیں کل کی تیاری کی توفیق عطا فرمائے
04:31اس کے بعد اگلی آیت ہے
04:32سورت البقرہ کی آیت
04:33نمبر دو سو پچپن
04:34طویل آیت ہے
04:35اور پانچ طویل آیات
04:37جو سورت البقرہ میں آئیں
04:38ان میں یہ بھی شامل ہے
04:39اور یہ آیت القرصی ہے
04:40جس سے ہم جانتے ہیں
04:41کہ قرآن پاک کی عظیم ترین آیت ہے
04:44ایک حدیث مبارک کے مطابق
04:46آئیے اس کا ترجمہ کرتے ہیں
04:48سورت البقرہ
04:49آیت نمبر دو ففٹی فائف آیت القرصی
04:52دس جملے ہیں
04:53ایک آیت میں دس بڑے قیمتی جملے ہیں
04:55اللہ لا الہ الا ہو
04:58اللہ اس کے سوا کوئی الہ یعنی معبود نہیں
05:01الحی القیوم
05:03ہمیشہ سے زندہ ہے
05:05اور ہر ایک کو تھامنے والا ہے
05:08لا تأخذوہ سنت ولا نوم
05:11نہ اس اللہ کو اونگ آتی ہے
05:13اور نہ نیند آتی ہے
05:14لہو ما فی السماوات و ما فی الارض
05:17آسمانوں اور زمینوں میں
05:18جو کچھ ہے
05:19اللہ سبحانہ وتعالی ہی کا ہے
05:21کل ملکیت اللہ کی
05:22من ذلذی یشفع عندہ
05:25اللہ بی اذنی
05:26کون ہے
05:27جو اللہ سبحانہ وتعالی کے حضور
05:29اس کی اجازت کے بغیر شفاعت کر سکے
05:31یعلم ما بین ایدیہم و ما خلفہم
05:34اللہ جانتا ہے
05:36جو کچھ لوگوں کے سامنے ہیں
05:38اور جو کچھ ان کے پیچھے
05:39یعنی جو عمال کر رہے ہیں
05:41وہ بھی اللہ کے علم ہے
05:42جو کر چکے وہ بھی اللہ کے علم ہے
05:44وَلَا يُحِيطُونَ بِشَيْئِمْ مِنْ عِلْمِهِ
05:47اِلَّا بِمَا شَاءَ
05:49اور وہ
05:50اللہ تعالیٰ کے علمے سے
05:52کسی بات کا احاطہ نہیں کر سکتے
05:54سوائے وہ
05:55جس قدر اللہ تعالیٰ خود حاصل
05:57کروا دے ان کو
05:58اور عطا کر دے
06:00وَسِعَ كُرْسِيُهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ
06:03اور اللہ تعالیٰ کی کرسی
06:04مراد بادشاہد
06:05آسمانوں اور زمین پر
06:07پھیلی ہوئی ہے
06:08حاوی ہے
06:08وَلَا يَعُودُوا حِفْضُهُمَا
06:10اور ان دونوں
06:11ان زمین و آسمان کی
06:13حفاظت
06:13اللہ کو کچھ
06:14تھکاتی نہیں
06:15وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمِ
06:17اور وہ
06:17اللہ سبحان و تعالیٰ
06:19بہت بلند مرتبے والا
06:20بہت عظمت والا ہے
06:22یہ ایک آیت ہے
06:23دس جملے ہیں
06:24نکات
06:25اس آیتِ کریمہ کے تعلق سے
06:26توہیدِ باری تعالیٰ کا خزانہ
06:28بڑا عظیم خزانہ ہے
06:29جو اس
06:31ایک آیت میں عطا کیا گیا
06:33اللہ تعالیٰ کی ذات
06:34اور اللہ تعالیٰ کی صفات
06:35اور اللہ تعالیٰ کی عظمت
06:37اور اللہ تعالیٰ کی قدرت
06:38اور اللہ تعالیٰ کی شان کے بیان پر
06:41بہت ہی جامع آیت ہے
06:43پھر
06:43اس کی فضیلت بھی سن لیجئے
06:44آیتِ کرسی کی فضیلت کے بارے میں
06:46رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:49رشارت فرمایا
06:50جو ہر نماز کے بعد
06:52ہر فرض نماز کے بعد
06:53آیتِ کرسی کی تلاوت کا اعتمام کرے
06:55تو جنت میں داخلے میں
06:57بس موت ہی
06:58جو ہے وہ رکاوٹ ہے
06:59جنت میں داخلے میں
07:01فقط موت ہی رکاوٹ ہے
07:03اور جب جنت میں داخل ہے
07:04تو اللہ سب ملاقات بھی ہوگی
07:06تو اللہ تعالیٰ سے ملاقات میں
07:07موت رکاوٹ ہے
07:08آیتِ کرسی کی تلاوت بنتا
07:41Allah's Messenger of Allah
07:44قیام ہمارا وجود اس کے اذن سے ماننا
07:47پڑے گا اس بات کو ہم سل سفیشنٹ
07:49نہیں ہیں اللہ کو نہ اونگ
07:51آتی نہ نیند آتی ہے ہر آن
07:52اس کی توجہ ہماری طرح متوجہ ہے
07:54ہم اس سے غافل تو نہیں ہو جاتے
07:56کل بادشات اللہ تعالی کی ہے
07:58ہم یہ نہ کہیں میرا جسم اور میری
08:00مرضی یہ میرا یہ میرا میرا اور
08:02آپ کا کچھ نہیں ہے کل کائنات کا خالق
08:05مالک اور محافظ کون ہے اللہ
08:06سبحانہ وتعالی کل شفاعت ہوگی
08:08اللہ کے اذن سے ہوگی نیک بندوں
08:10کی ہوگی انبیاء رسول کی بھی ہوگی مگر
08:12اللہ کی اجازت سے
08:14اللہ ہمارے سارے عامال سے واقف ہے
08:16کل ہم نے جواب دینا ہے کل علم
08:18اللہ کے پاس ہے جتنا چاہے گا وہ کسی
08:20کو عطا فرمائے گا اس پوری کائنات
08:22کی بادشات اللہ کے پاس ہے
08:24اللہ کو کوئی تھکاوٹ نہیں اللہ کے ساتھ
08:26کوئی کمزوری وابستہ نہیں یہ سارے
08:28پہلو توحید کے تقاضوں
08:30کے اعتبار سے ہمارے سامنے
08:32رہتے ہیں اللہ تعالی ہمیں توحید کے تقاضوں
08:34اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
08:36اگلی آیت کی طرف چلتے ہیں
08:38سورت البقرہ آیت نمبر دو سو اکسٹ
08:40البقرہ آیت ٹو سکسٹی ون
08:42انفاق کا عجر بالخصوص
08:44اللہ کی رحمہ مال خرچ کیا جائے
08:46اس مالی انفاق
08:48کے عجر کو بہت ہی خوبصورتی
08:50کے ساتھ بڑی شاہن کریمی کے ساتھ
08:52اللہ تعالی نے بیان فرمایا
08:54البقرہ آیت نمبر ٹو سکسٹی ون
08:56مثل اللہذین ینفقون
09:00ان لوگوں کی مثال
09:01جو اللہ سبحانہ وتعالی کی رحمہ
09:03اپنے مالوں میں سے خرچ کرتے ہیں
09:06ایسے جیسے
09:07کہ ایک دانہ
09:08کہ اس سے اگ آئیں سات بالیں
09:16اور ہر ہر بال میں
09:17سو سو دانے ہوں
09:19ایک دانہ سات بالیں اگ آئیں
09:21اور ہر ہر بال میں
09:23سو سو دانے ہوں
09:25کتنا ہو گیا
09:25سات سو گناہ سیمن ہنڈرٹ ٹائمز
09:28واللہ یضاعف علیمیشہ
09:30اور اللہ سبحانہ وتعالی
09:31جس کے لئے چاہتا ہے
09:32اور زیادہ بڑھا دیتا ہے
09:34سات سو گناہ بھی حد نہیں
09:36this is not the limit
09:37اللہ جس کے لئے چاہے گا
09:38اور بڑھا دے گا
09:39واللہ واسی انعظیم
09:41اور اللہ سبحانہ وتعالی
09:42بہت وسعت والا
09:44خوب علم رکھنے والا ہے
09:46یہ البقرہ آیت نمبر دو سو اکسٹھ
09:48انفاق فی سبیل اللہ کا بیان
09:50اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کا ذکر آرہیں
09:53خاص طور پر مال کے خرچ کا تذکرہ
09:55مال کے خرچ کے والے سے
09:57دو بڑی بڑی کیٹیگریز نوٹ کر دیجئے
09:59ایک ہے صدقہ
10:00ایک ہے قرد حسن
10:02صدقہ
10:03اس کی فرض شکل زکاة ہے
10:04وہ تو فرض ہے
10:05سائیوہ نساب لوگوں پر
10:06اس کے علاوہ جو ہم خرچ کرتے ہیں
10:08وہ نفل صدقات میں شامل ہوتا ہے
10:09قرد حسن وہ مال ہوتا ہے
10:11جو اللہ کی دین کی دعوت
10:13اور اللہ کے کلمے کی سربلندی کیلئے
10:15خرچ کیا جائے
10:15دونوں کا ذکر قرآن پاک میں آتا ہے
10:18تو وہ مالی خرچ
10:19زکاة ہے
10:20اور عامت و نفلی صدقات
10:22جو مخلوق خدا کی
10:23ضروریات پر خرچ ہو
10:24وہ صدقہ و صدقات کہلاتے ہیں
10:26قرد حسن وہ
10:27اسطلاح قرآن پاک کی
10:28کہ وہ مال
10:29جو اللہ کے دین کی سربلندی
10:31اس کے دین کی دعوت
10:32اور اس کے دین کی نفاث
10:33کی جد و جہد کیلئے
10:34خرچ کیا جائے
10:35یہ قرد حسن ہے
10:36اور اجر کتنا ہے
10:37سات سو گناہ
10:38اور اس سے بھی زیادہ
10:39اجر اللہ عطا فرماتا ہے
10:41یہ اجر کیسے بڑھتا ہے
10:42اس کو بھی نوٹ کر لیں
10:43ثواب میں اضافہ
10:44خلوص اور حالات کی بنیاد پر
10:47کتنے خلوص کے ساتھ
10:48للہیت کے ساتھ
10:50اور سنسیاریڈی کے ساتھ
10:51بندہ خرچ کر رہا ہے
10:52کیسے حالات میں کر رہا ہے
10:53ایک بندہ ایک کروڑ
10:54مہانہ کماتا ہو
10:55اور وہ ایک لاکھ روپے دے رہا ہے
10:58سبحان اللہ
10:59اور ایک بندہ ایک لاکھ روپے کمارا ہے
11:02اور وہ پانچہزار روپے
11:03اللہ کے راہ میں دے رہا ہے
11:04تو بہرحال
11:05ذرا اجر کا
11:08کانٹیٹی کا معاملہ بڑھ جائے گا
11:09یعنی کانٹیٹی
11:10کالٹیٹی کے تبار سے
11:11اجر کی کانٹیٹی بڑھ جائے گی
11:13میں اس کرنا چاہ رہا ہوں
11:14غصبہ تبو کو ذہن میں رکھی ہے
11:16رات بجیس صحابی رضی اللہ عنہ
11:18نے محنت کی
11:19اسی یہودی کے باغ میں
11:20کچھ خجوریں لے کر آئے
11:22سارے دھیر پر ان خجوروں کو لے کر
11:24رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
11:26نے پھیلا دیا
11:27سارا ڈھیر وہ جو
11:28اللہ کی راہ میں خرچ ہوا
11:29بڑا قیمتی
11:29توپ پر ان خجوروں کو حضور نے رکھا
11:31تو کتنے مشکل حالات میں
11:33بندہ خرچ کر رہا ہے
11:34اور کتنے خلوص کے ساتھ کر رہا ہے
11:36اللہ تعالیٰ اس کے اعتبار سے
11:37اجر کو بڑھاتا چلا جاتا ہے
11:39اور دنیا کا کوئی بینک
11:41کوئی انسٹیوشن
11:42یہ ریٹ آفر نہیں کر سکتا
11:43جو اللہ نے کیا
11:44سات سو گناہ
11:46اور اس سے بھی بڑھ کر
11:47اللہ تعالیٰ اجر اعتا فرماتا ہے
11:48اللہ ہمیں خلوص کے ساتھ
11:50مال حلال میں سے
11:51زیادہ سے زیادہ
11:52اپنی راہ میں خرچ کرنے کی
11:54توفیق اعتا فرمائے
11:55اگلی آیت کی طرف چلتے ہیں
11:56سورت البقرہ آیت نمبر
11:58دو سو چونسٹھ
11:59سورت البقرہ آیت نمبر
12:01ٹو سسٹی فور
12:01بتایا جارہا ہے کہ
12:03انفاق کیسے زائع ہوتا ہے
12:05بہت اہم مقام ہے
12:06ویسے سورت البقرہ کا
12:07رکو نمبر چھتیس اور سیتیس
12:09تھرڈی سکس تھرڈی سیون
12:10رکو نمبر
12:11سورت البقرہ میں
12:12یہ انفاق فیس سب اللہ کے حوالے سے
12:15بہت ہی جامع مقام قرآن پاک کا
12:17بارال اس کی ایک آیت
12:18البقرہ آیت نمبر ٹو سسٹی فور
12:19یہاں ذکر ہو رہا ہے
12:20یا ایوہ اللہذین آمنو
12:22اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو
12:24لا تبطلو صداقاتکم بالمنی والعدا
12:27اپنے صدقات کو
12:30احسان جتا کر
12:31اور تگلیف پہنچا کر
12:32زائع نہ کرو
12:37اس شخص کی طرح
12:39جو اپنا مال لوگوں کو
12:40دکھاوے کے لیے خرچ کرتا ہے
12:45اور اللہ تعالی اور آخرت کے دن پر
12:47ایمان نہیں رکھتا
12:48بتایا جا رہا ہے
12:49کہ انفاق کی حفاظت ضروری ہے
12:51انفاق جو بھی کیا جائے مال کا
12:53وہ مال حلال میں سے ہو
12:54اخلاص نیت کے ساتھ ہو
12:56اور اس کے بعد اس کے حفاظت بھی کرنی ہے
12:58بتایا جا رہا ہے
13:00کہ احسان جتانے
13:01اور تکلیف دینے سے
13:03انفاق ضائع ہو جاتا ہے
13:04احسان جتانا
13:06اور تکلیف پہنچانا
13:07ہم نے برے وقتوں میں
13:09تمہارے باپ کی مدد کی تھی
13:10تمہارے خاندان پر احسان کیا تھا
13:12تمہارے پاس تو کچھ بھی نہیں تھا
13:13وہ جب اللہ کے لئے کیا تھا
13:15یہ جتانے بتانے کی کیا ضرورت پڑی ہے
13:16تو احسان جتانے
13:18اور تکلیف پہنچانے سے
13:20یہ انفاق ضائع ہو جاتا ہے
13:21کس شخص کی طرح
13:22جو دکھاوہ کرتا ہے
13:24دکھاوہ کرنے والا کون
13:25جو اللہ اور آخرت پر ایمان نہیں رکھتا
13:27پیسے دکھاوے کا عمل شرک ہوتا ہے
13:29مصرد احمد میں روایت ہے
13:30نبی صلی اللہ علیہ وسلم
13:32رشاہت فرمایا
13:33من تصدق یرائی فقط اشرق
13:35جس نے دکھاوے کا صدقہ دیا
13:37اس نے شرک کیا
13:39تو وہ شخص
13:40کہ جو اللہ اور آخرت پر ایمان نہیں رکھتا
13:42دکھاوے کے لئے
13:42خرش کر رہا ہے
13:45پرانی اردو میں کہتے ہیں
13:46سپاس نامیں پیش کیے جائیں
13:47اس کے نام کی تختی لگ جائے
13:49اور واہ واہ کی جائے
13:50اس کے لئے
13:50اگر یہ مقصود ہے
13:52تو پھر اللہ پر ایمان کہا رہا
13:53آخرت پر ایمان کہا رہا
13:55تو جیسے اس دکھاوے کرنے والے کا انفاق
13:58زائع
13:59اسی طرح جو احسان جاتا ہے
14:00اور لوگوں کو تکلیف پہنچاتا ہے
14:02اس کا انفاق بھی زائع ہو جاتا ہے
14:04معلوم ہوا
14:05عامال کرنا کافی نہیں
14:07عامال کی حفاظت کرنا بھی
14:08ضروری ہے
14:09اگلی آیت جو منتخب ہم نے کی ہے
14:11وہ ہے سورہ البقرہ کی آیت
14:13دو سو اڑ سٹھ ٹو سکسٹی ایٹ
14:15بہت اہم مقام ہے
14:17رحمان اور شیطان کی دعوت
14:18جی ہاں
14:19ایک دعوت رحمان کی ہوتی
14:20ایک دعوت شیطان کی ہوتی ہے
14:21آئیے جانتے ہیں
14:22سورة البقرہ آئیت ٹو سکسٹی ایٹ میں
14:25اللہ تعالی نے انشاءات فرمایا
14:28الشیطان یعیدکم الفقر
14:30ویأمرکم الفحشا
14:37بےہائی کا کام کرنے کا حکم تمہیں لگاتا ہے
14:39یعنی زور دیتا ہے
14:40کہ تم بےہائی کے کام کی طرف جاؤ
14:41واللہ یعیدکم مغفرتم منہ وفضل
14:45اور اللہ سبحان و تعالی
14:46تم سے وعدہ فرماتا ہے
14:48مغفرت کا اور فضل کا اپنی جانب سے
14:50سبحان اللہ
14:51شیطان کیا کرتا ہے
14:52تمہیں تنگدستی کا خوف دلاتا ہے
14:55کیا؟
14:56ارے بھائی تمہارے اپنے حالاتوں دیکھ لو
14:57آج کے انفلیشن کا معاملہ بہت زیادہ ہے
14:59مہنگائی بہت زیادہ بڑھ گئی ہے
15:00ارے بچوں کے مستقبل کی تمہیں فکر نہیں ہے
15:02بچیوں کے تمہیں ہاتھ پیلے نہیں کرنے
15:04اس طرح کے خوف دلا کر
15:05وہ اللہ کی راہ میں خرش کرنے سے روکتا ہے
15:07ہاں
15:08حرام کاموں میں خرش ہو
15:09گناہ کے کاموں میں خرش ہو
15:11نافرمانی کے کاموں میں خرش ہو
15:12شادی بیعہ کی بے ہنگم قسم کی بےہودہ
15:15اور ہندوانہ اور فضول اور رسومات پر خرش ہو
15:17وہاں کچھ یاد نہیں دلاتا شیطان
15:19گناہ کے کاموں میں خوب آگے
15:21بڑھ بڑھ کا خرش کروائے گا
15:22یا بندہ خرش کرتا ہے
15:23وہاں شیطان خوف نہیں دلاتا
15:24جہاں اللہ کی راہ میں پیش کرنے کا موقع ہے گا
15:26نہیں نہیں دیکھو مستقبل کا مسئلہ بھی ہے
15:28بچوں کا مسئلہ بھی ہے
15:29انفلیشن کا مسئلہ بھی ہے
15:30مہنگائی کا توفان بھی ہے
15:31اللہ اکبر
15:32یہ شیطان ہے
15:33تنگدستی کا خوف دلاتا ہے
15:34اور بے ہائی کے کاموں پر تمہیں لگاتا ہے
15:36اور رحمان کیا فرماتا ہے
15:49ہنڈریٹ ٹائمز
15:50اور اس سے بھی بڑھ کر
15:51اللہ تعالیٰ عطا فرماتا ہے
15:52تو بھئی دو ہی دعوتیں ہیں
15:53یہ تو شیطان کی دعوت ہے
15:55یہ رحمان کی دعوت ہے
15:57بٹ نیشن ہمیں رحمان کی دعوت قبول کرنی
15:58اس کی مغفرت
16:00اس کے فضل کا جو وعدہ ہے
16:01اس پر یقین کر
16:02کہ اللہ کی راہ میں خرش کرنا ہے
16:03اور شیطان کی دعوت کو رد کرنا ہے
16:05اللہ ہمیں شیطان کی حملوں سے معفوظ رکھے
16:07اور اللہ اخلاص کے ساگمال حلال میں سے
16:09اپنی راہ میں انفاق کرنے کی
16:11زیادہ سے زیادہ ہم سب کو توفیق عطا فرمائے
16:14اگلی آیت ہے
16:15سورت البقرہ آیت نمبر ٹو سیونٹی نائن
16:17دو سو اناسی ٹو سیونٹی نائن
16:19سودی معاملہ کیا ہے
16:20اللہ اور رسول سے جنگ
16:22اللہ اکبر کبیرہ
16:23بہت ہی ہلا دینے والے الفاظ آتے ہیں
16:25ربا یعنی سود کے منع کیے جانے کے حوالے سے ذکر ہے
16:30اور اب اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے
16:35اگر سود کے معاملے کو نہیں چھوڑتے
16:37سود کے معاملہ سے باز نہیں آتے
16:39سود کا لیندے نہیں چھوڑتے
16:40تو پھر آگاہ ہو جاؤ
16:45جنگ کے لئے تیار ہو جاؤ
16:46اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
16:50اللہ اکبر
16:51یہ عامال میں بدترین گناہ ہے سودی معاملہ
16:54عقیدے میں بدترین گناہ ہے شرک
16:56عامال میں بدترین گناہ ہے ربا یعنی سود کا معاملہ
17:00اور کسی اور معاملے پر
17:02قرآن کریم میں یہ ذکر نہیں آیا جو سود
17:04خوری پر آیا سود کے معاملے پر آیا
17:06سود کے لیندین پر آیا کہ اگر تم باز
17:08نہیں آتے اور ربا کو نہیں چھوڑتے
17:10تو پھر اللہ اور اس کے رسول
17:12صلی اللہ علیہ وسلم سے جنگ کے لئے تیار ہو جاؤ
17:14جنگ کا مطلب ہوتا ہے تباہی
17:16اور جب اللہ اور اللہ کے رسول
17:18علیہ السلام سے جنگ پر کوئی اتر آئے
17:20تو تباہی کا عالم کیا ہوگا
17:21اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے
17:23غور کیجئے گا سود سے مطالق
17:25ہر پہلو پر لانت ہمیں ملتی ہے
17:27کہاں یعنی لانت کا ذکر ملتا ہے
17:29حدیث میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
17:31نے لعنت فرمائی سود لینے والے پر
17:34سود دینے والے پر
17:35سود کا معاملہ لکھنے والے پر
17:37اور اس معاملے پر گواہ بننے والے پر
17:40اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم
17:41فرمایا کہ سب کے سب برابر کے شریک
17:43اس جرم ہے اللہ اکبر یہ صحیح
17:51شبے کا ڈاؤٹ کا معاملہ اس کو بھی
17:53چھوڑ دیا جائے دعو ربا و ریبا
17:56سیدنا عمر فاروق
17:57رضی اللہ تعالی عنہ اشارت فرمایا کہ ربا
17:59سود کو تو چھوڑو ریبا
18:01جہاں شک بھی آئے سودی معاملے
18:03کا اس کو بھی چھوڑ دو اسے کے انتہائی
18:05حساس معاملہ ہے کہ نہیں
18:07چھوڑتے تو اللہ اور اس کے رسول سے
18:09جنگ کے لئے تیار ہو جو ہم غور کریں
18:11کئی سودی معاملات میں مبتلا تو نہیں ہیں
18:13دنیا کے چند آیاشیوں کی معاملات
18:15کی خاطر سود کے دھندوں میں مبتلا تو نہیں ہیں
18:17وقتی طور پر آنے والی پریشانی
18:19کو دیکھ کر ہم سودی معاملات
18:21میں ملوث تو نہیں ہو جاتے
18:23اللہ ہم سب کی افادت فرمائے اور اجتماعی طور پر
18:25ہمیں جد و جہد کی توفیق دے
18:27کہ سود کے دھندے کا خاتمہ ہو
18:29کہاں سے اللہ کی رحمتوں کا برسنے کا معاملہ بنے گا
18:31جب ہم حالت جنگ میں ہوں
18:33اللہ اور اس کے رسول سے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:37اگلی آیت ہے سورت البقرہ کی آیت نمبر دو سو بیاسی
18:40اس کا کچھ حصہ ہم آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں
18:43نوٹ کیجئے گا
18:44یہاں مالی معاملات کی احمیت کا ذکر
18:46اور مالی معاملات میں سے بھی قرض کی احمیت کا ذکر ہے
18:49اور یہ بھی نوٹ کیجئے گا
18:50کہ سورت البقرہ کی آیت نمبر دو سو بیاسی
18:53البقرہ آیت ٹو ایٹی ٹو
18:55یہ قرآن حکیم کی طویل ترین آیت ہے
18:58قرآن حکیم کی طویل ترین آیت
19:00اب دیکھئے مالی معاملات کی احمیت کیا ہے
19:02قرآن کریم کی اس طویل ترین آیت میں
19:04نماز، زکاة، روزہ، حج، عمرہ، قربانی صدقات کا تذکرہ نہیں
19:09یہ سب احم معاملات ہیں
19:10اور فرائز وزم ہے
19:12ان کی فرضیت اپنی جگہ احم ہے
19:13اور اس پر عمل کرنا لازم ہے
19:15البتہ اللہ نے احمیت کا جو اظہار کیا
19:18تو قرآن کریم کی طویل ترین آیت قرص کے معاملے پر ہے
19:21اور کیا ذکر ہے
19:22قرص کی نزاکت کا ذکر آیا ہے
19:24چھوٹا معاملہ ہو، بڑا معاملہ ہو
19:26لکھنا چاہیے اور گواہ بنانا چاہیے
19:29تو لکھت پڑت کا بھی ذکر ہے
19:31اور گواہ بنانے کا ذکر بھی ہے
19:33اور مزید تفصیلات بھی ہیں
19:34اہم بات ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اہم ترین معاملہ
19:38مالی معاملے کو قرار دیا
19:40اور اس پر طویل ترین آیت گویا
19:42کہ سرط البقرہ کی آیت 282 عطا ہو رہی
19:44جو الفاظ آپ کے سامنے سکین پر ہم پیش کر رہے ہیں
19:47ان کا ترجمہ بھی کر لیتے ہیں
19:50ایمان والوں سے خطاب ہے بھائی
19:52ہاں یہ مالی معاملات بھی ایمان کے تقاضوں میں شامل ہیں
19:55کہ ان کا درست ہونا چاہیے
19:57قرص کے معاملات بھی ایمان کے تقاضوں میں شامل ہیں
19:59کہ ایمان درست رہنا چاہیے
20:01اے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو
20:04اذا تداین تم بدین
20:06الہ اجل مسمان فاکتبو
20:09جب تم آپس میں کسی معین مدت کے لیے
20:12قرص کا معاملہ کرنے لگو
20:14تو اس کو لکھ لیا کرو
20:15معین مدت ہونی چاہیے
20:18قرص کا معاملہ لکھ لیا کرو
20:20اگلی الفاظ آیت کے ہیں جو ہم آپ کے سامنے بھی نہیں رکھ رہے
20:22گواہ بنانے کا ذکر بھی اس میں ملتا ہے
20:25تو معلوم ہوا کہ ان قرص کے معاملات کو حساس نہیں لینا چاہیے
20:28حدیث مبارک میں آتا ہے
20:30کہ شہید کے سارے گناہ معاف ہو جاتے ہیں
20:32شہید کے سارے گناہ معاف ہو جاتے ہیں
20:35سوائے قرص کے
20:36اللہ اکبر کبیرہ
20:37اللہ ان معاملات کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے
20:39ان کے تقادوں کو عمل میں لانے کی توفیق دے
20:42اور قرص کے معاملات اول تو بندہ بچے
20:45معاملہ کرنا پڑ جائے تو لکھے
20:47اور قرگواہ بنائے
20:48اور جل از جل ادا کرنے کی کوشش کرے
20:51ناظر کرام الحمدللہ
20:52ہم نے چند منتخب آیات
20:53متعلق اعتبار سے آپ کے سامنے سروط البقرہ کی رکھی ہیں
20:56اب آپ کے سامنے حاصل کلام رکھتے ہیں
20:59یعنی ایک ٹیک اووے
21:00جو اس اسٹیڈی سے ہمارے سامنے آتا ہے
21:02اس متعلق نتیجے میں چند اہم نکات کیا ہیں
21:05آئیے سمجھتے ہیں اور دہراتے ہیں
21:07محلہ سے فائدہ اٹھا کر آخرت کی تیاری کر لو
21:10آیت القرصی سے پہلی والی آیت میں ذکر آیا تھا
21:14اللہ کا علم کامل ذاتی اور لا محدود
21:17جبکہ مخلوق علم اللہ تعالیٰ کا عطا کردہ
21:20جزوی اور محدود ہے
21:22اللہ کا علم کامل ہے
21:23ہمارے پاس جو کچھ ہے وہ اللہ کا عطا کردہ ہے
21:25کوئی طاقت کوئی قوت کوئی صفت ہے ہمارے پاس
21:28وہ ہماری ذاتی نہیں وہ اللہ کی عطا کردہ ہے
21:30محدود ہے ختم ہو جانے والی ہے
21:32اللہ کی تمام صفات ذاتی ہیں
21:34اس کی اپنی ہیں اور لا محدود
21:36اور ہمیشہ ایسے اور ہمیشہ رہیں گی
21:38یہ چند باتوں میں سے ایک بات تھی
21:39صورت البقرہ میں جو ہم نے سمجھی آیت القرصی میں
21:42اگلا نکتہ ہے حاصل کلام میں
21:44اللہ کے رضا کے لیے مال خرش کرنے والوں کا عجر
21:46سات سو گناہ اور اس سے بھی بڑھا دیا جاتا ہے
21:50اللہ اکبر
21:51اللہ ہمیں خرش کرنے کی توفیق دے اپنی رہ میں
21:53احسان جتانے یہ تکلیف پہچانے سے خرش کیا
21:56وہ مال دکھاوے کی نظر
21:58اور اس کا عجر زائع ہو جاتا ہے
22:00کوئی فائدہ نہیں اس کا
22:01اللہ معاف کرے
22:02شیطان تک دستی کا خوف دلا کر انفاق کرنے سے روکتا
22:05جبکہ رحمان انفاق پر مغفرت و فضل کا وعدہ کرتا ہے
22:09تو رحمان کی دعوت قبول کرنی چاہئے
22:11سودی لیندین میں ملوث ہونے پر
22:13اللہ سبحانہ وتعالی اور اس کے رسول
22:15صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے
22:17اعلان جنگ ہے
22:18اللہ ہم سب کی افادت فرمائے
22:19اور سود کی ہر شکل
22:21اور شبے کے معاملات سے بھی بچنے کی توفیق عطا فرمائے
22:24قرض کے معاملات کو تحریر میں لانے
22:26اور ان پر گواہ بنانے کی تلقین فرمائی گئی ہے
22:29یہ حساسیت ہے مالی معاملات
22:30بالخصوص قرض کے حوالے سے
22:32ناظر کرام الحمدللہ
22:33صورت البقرہ کی آخری چند آیات میں سے
22:35ہم نے کچھ منتخب آیات آپ کے سامنے پیش کی
22:37مختصر تشریقی ساتھ
22:38اور حاصل کلام بھی ہمارے سامنے آیا
22:40انشاءاللہ آپ سے ملاقات ہوتی
22:42اگلی نشست میں
22:42السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
22:45السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
22:48لازل کرام خوش آمدید کہتے ہیں آپ کو
22:49قرآن حکیم کے تیسرے پارے کے
22:51مضامین کا مطالعہ آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں
22:53خلاصہ مضامین قرآن حکیم
22:55یہ سسلہ جاری ہے
22:56اب ہم آغاز کریں گے سورہ آل عمران کا
22:59سورة البقرہ کے بعد ایک اور طویل
23:00مدنی صورت ہے سورہ آل عمران
23:02آئیے اس کا ایک تعرف مختصر
23:04چند نکات کی صورت میں آپ کے سامنے
23:06رکھتے ہیں سورہ آل عمران
23:08یہ صورت مدینہ منورہ میں نازل ہوئی
23:10مدنی صورت ہے
23:11اولاً بنی اسرائیل پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
23:14کی امت کا تذکرہ ہے
23:15جیسے سورة البقرہ میں ایک بڑا حصہ بنی اسرائیل
23:18کے بارے میں اور اس کے بعد پھر
23:20نبی کریم علیہ السلام کی امت سے خطاب
23:22سورہ آل عمران بھی یہی نوعیت ہے
23:24کہ یہاں بھی بنی اسرائیل کے بارے میں خطاب ہے
23:26اور پھر نبی کریم علیہ السلام کی امت سے
23:28مخاطبت ہے
23:29ہاں البقرہ میں یہود کا ذکر زیادہ تھا
23:32آل عمران میں نصارہ کا ذکر
23:34زیادہ آئے گا ہمارے سامنے
23:36تو یہاں بھی بنی اسرائیل کا ذکر آئے گا
23:38اور پھر ساتھ ہی نبی کریم علیہ السلام کی
23:41امت سے بھی مخاطبت ہوگی ایک اور اہم نقطہ نجران کے علاقے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
23:47مباحثے کے لیے آنے والے نصارہ کے بارے میں آیات کا نزول ایک ڈیلیگیشن ایک وفد نجران کا ایک علاقہ
23:54تھا عرب کا وہاں سے نبی علیہ السلام کے پاس آئے بحث کے لیے ڈیبیٹ کے لیے ان کے بارے
23:59میں کئی آیات اللہ تعالیٰ نے عطا فرمائی اور انہی آیات کے بیان میں بہت اہم باتیں نصارہ کے عقائد
24:06کے تعلق سے اس کا ذکر آگئے ہم
24:07آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں عیسائیوں کے گمراہ کون عقائد کی نفی اور تردید اور گمراہیوں پر گرفت ان
24:13کے غلط عقیدوں کا رد کیا گیا اور عیسیٰ علیہ السلام کی اصل شان وہ اللہ کے بندے ہیں اور
24:18اللہ کے رسول ہیں اس کو واضح کیا گیا
24:21اسی طرح امت مسلمہ کی ذمہ داریوں اور غزو اہد پر مفصل تفسرہ نبی کرم علیہ السلام کی امت کی
24:27ذمہ داری امت ہونے کے ناتے کیا ہیں اور چھے رکووں میں رکو نمبر تیرہ سے رکو نمبر اٹھارہ غزو
24:34اہد کے حوالے سے تفسیری تفسرہ اللہ نے عطا فرمایا
24:37یہودیوں کی عام خرابیوں کا ذکر ہے یہود کا ذکر کم ہے لیکن ان کی کچھ خرابیاں بیان کی گئیں
24:42سورہ الامران میں ایک بڑا حصہ بہرحال نصارہ کے حوالے سے سورہ الامران میں ہمارے سامنے آتا ہے
24:48یہ سورہ الامران کا بہت ہی اختصار کے ساتھ آپ کے سامنے ہم نے تعریف رکھا اب آئیے سورہ الامران
24:54کی چند منتخب آیات کا مطالعہ آپ کے سامنے رکھتے ہیں
24:57سب سے پہلے سورہ الامران کی آیت نمبر ساتھ لکھا ہے آیات قرآنی کی دو اقصام دو قسم کی آیات
25:05قرآن پاک میں آتی ہیں ہمارے سامنے جن کا ذکر سورہ الامران کی آیت نمبر ساتھ میں آ رہا ہے
25:11آئیے پہلے اس آیت کے کچھ الفاظ کا ترجمہ آپ کے سامنے رکھتے ہیں
25:15ہُوَا الَّذِي أَنزَلَ عَلِيكَ الْكِتَابَ مِنْهُ آيَاتٌ مُحْكَمَاتٌ وہ اللہ سبحانہ وتعالی جس نے اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
25:23آپ پر کتابین قرآن حکیم کو منازل فرمایا جس کی بعض آیات محکم ہیں یعنی واضح
25:30ہُنَّ اُمُّ الْكِتَاب یہی کتاب کی اصل ہیں وَأُخَرُوا مُتَشَابِحَاتٌ اور دوسری قسم کی آیاتیں جو کہ متشابِحات ہیں
25:39فَأَمَّ الَّذِينَ فِي قُلُوبِهِمْ زَيْغٌ پسولوں کے جن کے دلوں میں کجی ہوتی ہے ٹیڑ ہوتا ہے
25:46فَيَتَّبِعُونَ مَا تَشَابَحَ مِنْهُ بَتِغَوْا الْفِتْنَةِ وَبَتِغَوْا تَعْوِيلِ
25:53تو وہ متشابِحات کے پیچھے ہی لگتے ہیں تاکہ فتنہ برپا کریں اور اس کی اصل مراد معلوم کرنے کی
26:01کوشش کریں
26:02دو قسم کی آیات ایک محکمات اور ایک متشابِحات
26:06محکمات کیا ہوتی ہیں جو واضح ہیں clear ہیں جن کے مفہوم میں کوئی شبہ نہیں ہے
26:11اللہ کو مانو فرشتوں کو مانو کتابوں کو مانو آخرت کو مانو تقدیر کو مانو
26:16نماز کا حکم ہے زکاة کا حکم ہے روزے کا حکم ہے قربانی کا حکم ہے
26:20والدین کے بارے میں شوہر بیوی کے بارے میں رہنمائی موجود ہے اخلاقی دعلیمات ہیں
26:28ایک ہوتی متشابِحات متشابِحات سے مراد جن کے معنی clear نہیں ہے
26:32اللہ کی کرسی اللہ کا چہرہ اللہ کا ہاتھ جنت کی کیفیات جہنم کی کیفیات
26:39ان کیفیات کو اصل میں کیسی ہیں ہم نہیں سمجھ سکتے
26:42تو یہ متشابِحات وہ جن کے مفاہین clear نہیں ہیں
26:45یہ جو آیت ہے سورہ عالمران کے آیت 7 اس میں آگے چل کر یہ بتایا گیا
26:50کہ ایک ایمان والوں کا رویہ ہوتا ہے اور ایک اہلِ باطل کا رویہ ہوتا ہے
26:55اہلِ ایمان کا رویہ کیا ہوتا ہے وہ سب پر ایمان رکھتے ہیں اور محکمات پر توجہ رہتی ہے
27:00سب پر کیا مطلب محکمات بھی اللہ کی طرف سے ہیں اور متشابِحات بھی اللہ کی طرف سے ہیں
27:06لیکن توجہ محکمات کے طرف ہوگی ایمان بھی رکھتے ہیں اور محکمات میں جو تقاد یہ کرو کرتے یہ نہ
27:12کرو نہیں کرتے
27:13اور متشابِحات پر ایمان رکھتے ہیں کہ اللہ کی طرف سے ہے
27:15مگر ان کے مفہوم کی تلاش میں وقت نہیں لگاتے اور اس کے اندر بحث نہیں کرتے
27:21یہ ایمان والوں کا رویہ
27:22اہلِ باطل کا رویہ کیا ہوتا ہے
27:24باطل پرستوں کا طرح عمل کیا ہوتا ہے
27:26متشابہات پر توجہ
27:28بحث برائے بحث
27:29بال کے کھال نکالنا
27:30اور جو باتیں وازن پر توجہ نہیں
27:32یہ ڈوز ہیں
27:33یہ ڈونٹ سے یہ کرنا
27:34یہ نہیں کرنا
27:34نہیں عمل کے میدان میں زیرو
27:36اور متشابہات کے پیچھے لگتے ہیں
27:38تاکہ فتنہ برپا کریں
27:39غلط قسم کے سوالات پیش کر کے
27:41لوگوں کے ذہنوں کو خراب کرنے کی کوشش کریں
27:43یہ ہیں اہلِ باطل
27:45اللہ تعالیٰ اس برے طرح عمل سے ہمیں بچائیں
27:47محکمات بھی اللہ کی طرف سے
27:49متشابہات بھی اللہ کی طرف سے
27:50سب پر ہمارا ایمان ہے
27:52ہاں محکمات کے تقاضوں پر عمل ہوگا
27:54متشابہات کے معاملات میں
27:56ایمان والے بحث نہیں کرتے
27:58اگلی آیت سورہ علیمران
28:00آیت نمبر چودہ
28:01حب دنیا کا ذکر آ رہا ہے
28:03دنیا کی محبت دل میں گھر کر جائے نا
28:05تو بندے کی زندگی برباد ہو جاتی ہے
28:07دنیا میں ڈوبتا آخرت کو برباد کر لیتا ہے
28:09اس حب دنیا کے حوالے سے
28:11بڑا اہم مقام ہے
28:13یہ سورہ علیمران آیت نمبر چودہ
28:15اشاد ہوا
28:28لوگوں کو ان کی خواہشات کی چیزیں
28:30یعنی عورتیں اور بیٹے
28:32اور سونے اور چاندی کے بڑے بڑے دھیر
28:35اور نشان لگے ہوئے گھوڑے
28:37یعنی عمدہ قسم کے گھوڑے
28:38اور مویشی اور کھیتی
28:40بڑی زینتدار معلوم ہوتی ہیں
28:42ان چیزوں میں محبت رکھ دی گئی ہے
28:43ذالک مطاع الحیات دنیا
28:46یہ تو دنیا کی زندگی کا حقیق سا سامان ہے
28:48واللہ عیندہ حسن المعاب
28:51اور اللہ سبحانہ تعالیٰ کے پاس
28:53بہت عمدہ ٹھیکانہ ہے
28:54ہاں دنیا کے گھرگر حسی کے معاملات
28:56کو چلانے کے لیے بندہ نکا بھی کرتا ہے
28:58اولاد بھی ہوتی ہے
28:59یہ سواریہ بھی چاہیئے
29:00مال و دولت بھی چاہیئے
29:01لیکن جگہ دل لگانے کی یہ دنیا نہیں ہے
29:04یہ عبرت کی جا ہے
29:06تماشا نہیں ہے
29:07یہ چیزیں ضرورت ہیں
29:09مقصود نہ بن جائیں
29:10تو دنیا بہرحال
29:12عارضی اور آخرت دائمی ہے
29:14یہ کلیر رہنا چاہیئے
29:16یہ دنیا میں بھیجے گئے
29:17ادھر رہنا ہے
29:17وقتی طور پر
29:18عارضی طور پر
29:19کھونا جائیں
29:21کشتی پانی میں چلتی ہے
29:22ضروری ہے کہ پانی میں چلے
29:24لیکن زیادہ حصہ پانی میں جائے گا
29:25تو کشتی
29:26دوب جائے گی
29:27تو دوب نہیں جانا دنیا میں
29:28تو دنیا عارضی اور آخرت
29:30دائمی ہے
29:31ہاں
29:31دنیاوی اسباب کے بارے میں
29:33کیا رویہ ہو
29:34دنیاوی اسباب کو درست انداز سے
29:36استعمال کر کے
29:37آخرت میں مفید بنایا جا سکتا ہے
29:40بندہ حلال کمائے
29:41اللہ کی رامے خرش بھی کرے
29:43سواب پائے
29:44گھرگر حسی کے معاملات کو
29:45جائز طریقے میں پورا کرے
29:46سواب پائے
29:47سبحان اللہ
29:48اللہ کی نعمتوں کو استعمال کرے
29:50اللہ کا شکر ادا کرے
29:51اللہ عجر بھی دے گا
29:51مزید عطا فرمائے گا
29:52کوئی مسئلہ نہیں
29:53تو یہ اسباب
29:54ضرورت کے تحت لیے جائیں
29:56استعمال کیے جائیں
29:57اللہ اور اس کے رسول کی
29:59تعلیم کے مطابع
30:00اور ان میں کھو نہ جائے جائے
30:02ان میں کھو گیا بندہ
30:03تو آخرت کو فراموش کر دے گا
30:05کشتی ادھر ڈوب گئی پانی میں
30:06تو بربادی بربادی ہے پھر
30:07تو آخرت سامنے رکھ کر
30:09دنیا کے معاملات کو چلانا ہے
30:11یاد رہے
30:12مال کہاں سے کمایا
30:14اور مال کہاں خرش کیا
30:16اس کے بارے میں بھی کل
30:17اللہ سبحانو تعالیٰ کے
30:18ہم نے جواب دینا ہے
30:19تو بہرحال دین یہ بتاتا ہے
30:20کہ رہو دنیا میں
30:21مگر آرزی طور پر رہنا ہے
30:22توجہ رکھو آخرت پر
30:24آخرت کو سامنے رکھ کر
30:25دنیا میں زندگی گزارو
30:26تو مال کمانا حلال پر ہوگا
30:28عجر ملے گا
30:29جائز میں خرش کروگے
30:30عجر ملے گا
30:31اللہ کے راہ میں خرش کروگے
30:32بہت زیادہ عجر ملے گا
30:33حرام میں موڑ ڈالوگے
30:34گناہ ملے گا
30:35حرام میں خرش کروگے
30:36نافرمانی میں خرش کروگے
30:37کل اللہ کے ہاں پکڑ ہو جائے گی
30:38اس نقطہ نگاہ سے
30:40دنیا کو گزارنے کی کوشش کرنی
30:42اور یاد رہے
30:42دنیا مقصود نہیں ہے
30:45یہ وقتی ضرورت ہے
30:46یہاں رہنا ہے
30:47اور محلت عمل یہاں ہے
30:48آخرت مقصود ہے
30:50اور کل نتائج
30:51ہمارے سامنے آنے والے ہیں
30:52اگلی آیت ہے
30:53سورہ عالمران کی آیت مبر انیس
30:55اسلام نظام زندگی ہے
30:57اللہ تعالیٰ نے اشارت فرمایا
30:58سورہ عالمران کی آیت مبر انیس میں
31:00ان الدین عند اللہ الاسلام
31:02بے شک دین تو
31:03اللہ سبحانہ تعالیٰ کی نزدی
31:05وہ فقط اسلام ہے
31:07سمجھنا چاہئے اس بات کو
31:09اسلام انگریزی والا
31:10ریلیجن نہیں ہے
31:11ہمارے دماغوں میں
31:12ایک بات بیٹھی ہوئی ہے
31:13وہ انگریزی کے ایک جملہ
31:14religion is a private affair
31:16it has nothing to do
31:17with the state affair
31:18یہ ان لوگوں کو مبارک ہو
31:20جو انگریزی والے ہیں
31:21مسیحیت کے ماننے والے
31:22یا دیگر کسی مذاہب
31:23یا religions کے ماننے والے ہوں
31:24اسلام کا معاملہ کیا ہے
31:26اسلام is not just a religion
31:27اسلام is code of life
31:29اسلام religion نہیں ہے
31:30religion جس کا ہم
31:32عام طور پر ترجمہ
31:33اردو میں مذہب کر دیتے ہیں
31:35وہ تو انفرادی معاملات
31:36زندگی سے بحث کرتا ہے
31:37اسی لئے انگریزی میں چلا آرہا
31:39it's my choice
31:40کیا مطلب ہے
31:41بھئی religion تو تمہارا
31:42private affair ہے
31:43جو چاہو سو کرو آگے
31:44نہ نہ نہ نہ
31:45اسلام religion نہیں ہے انگریزی والا
31:46اسلام code of life ہے
31:48مکمل ذابطہ حیات ہے
31:50البقرہ کے آیتنا پر
31:51دو سو آٹھ میں ہم نے کیا پڑھا
31:52ادخلو فی السلمی کافہ
31:54اسلام میں پورے کی پورے داخل ہو جاؤ
31:56اور البقرہ کے آیتنا پر
31:57پیچھاسی میں ہم نے کیا سمجھا
31:58کچھ مانو کچھ نہ مانو
32:00اللہ کے قابل قبول نہیں
32:01اس کی تو سزا ہے دنیا میں
32:02ذلت و رسوائی
32:02اور آخرت میں شرگیر عذاب
32:04پھر اللہ کے ہاں صرف
32:06اسلام ہی دین کے طور پر
32:07قابل قبول ہے
32:08دنیا کہتی
32:09our system would prevail
32:10فلا سسٹم
32:11اللہ کہتے ہیں
32:12no my system would prevail
32:14سسٹم اللہ کے چلے گا
32:15انہ دین عند اللہ
32:16اسلام
32:17یہ علمران کے آیت
32:18مرنس ہے
32:18دین تو اللہ کے نظیف
32:20فقط اسلام ہے
32:21آج بڑی محرومی ہیں
32:22مسلمانوں کی
32:23اللہ پروائی ہیں
32:23کہ ہم نے بھی اسلام کو
32:25ریزی والا ریلیجنس
32:25سمجھ لیا
32:26اچھا نے عبادات
32:27اور مورس اور ورشپ
32:28تک ہم محدود ہوگا
32:29سمجھتے ہیں کہ
32:29اسلام کے تقادل پورے ہوگا
32:30نا نا نا
32:31اسلام is not just a religion
32:33اسلام is code of life
32:34یہ مکمل نظام زندگی ہے
32:36زندگی کے انفرادی
32:37معاملات کے لیے
32:37زندگی کے اجتماعی
32:38معاملات کے لیے
32:39پر رہنمائی
32:40عطا کرتا ہے
32:42اگلی آیت سورہ
32:43علمران آیت امر 28
32:44فرمایا جا رہا ہے
32:46دوستی کے میار کے بارے میں
32:47ہاں
32:48ایمان والوں کی
32:49سچی دوستی
32:50ایمان والوں سے
32:50ہونی چاہیے
32:51کافروں سے نہیں
32:51دلی دوستی
32:53ایمان والوں کی
32:54ایمان والوں سے ہوگی
32:54کافروں سے نہیں
32:55یہ دوستی کا میار
32:56بتایا جا رہا ہے
32:57سورہ علمران آیت
32:58نمبر 28
32:59있는데 ارشاد ہوا
33:00لا يتخیذ المؤمنون
33:02الكافرین
33:03اولیاء من دون المؤمنین
33:05مؤمنوں کو چاہیے
33:07کہ مؤمنوں کے سوا
33:08کافروں کو
33:08دلی دوست نہ بنائیں
33:10وَمَنْ يَفْعَلْ ذَلِكَ فَلَيْسَ مِنَ اللَّهِ فِي شَيْءٍ
33:13اور جو ایسا کرے گا
33:15اس سے اللہ تعالیٰ کا کوئی وعدہ نہیں ہے
33:17یعنی پھر اللہ کا ذمہ نہیں اس کے لئے
33:19کہ اللہ اس کو بخش دے گا
33:20اللہ اکبر
33:21ایمان والے
33:22ایمان والوں کو چھوڑ کر
33:23کافروں کو
33:24دلی دوست نہ بنائیں
33:26ایک ہے اس سے سلوک کا معاملہ
33:27وہ کافر سے بھی ہو جائے گا
33:29ہاں اس کافر سے جو جنگ نہیں کر رہا
33:30مسلمانوں کے خلاف
33:31اور ان کو گھروں سے نہیں نکالا
33:33ظلم سے تمنی کر رہا
33:34اس سے سلوک الگ بات ہے
33:35دلی دوستی
33:36مسلمان کی مسلمان سے ہو سکتی
33:38کافروں سے نہیں ہو سکتی
33:39اور جو یہ حرکتیں کریں
33:40کہ کافروں سے دلی دوستیاں ہو رہی ہیں
33:42اللہ اکبر
33:43اور ایمان والوں کے مقابلے میں
33:44کافروں کو دوست بنایا جا رہا ہے
33:45جو یہ حرکتیں کریں
33:46تو اللہ کا ذمہ ختم ہو گیا
33:48اللہ اکبر کبیر
33:49اس حوالے سے ایک دو باتیں
33:51ایمان والوں کی دلی دوستی صرف مؤمنین سے ہی ہو سکتی
33:54یہ دواغ میں ہمارے بیٹھ جانی چاہیے بات
33:56ہمارے بھی اور ہمارے حکمرانوں کے بھی
33:57اللہ توفیق اطاف فرمائے
33:59امت کے حکمرانوں کو بھی اس میار پر عمل کی توفیق اطاف فرمائے
34:02کہ ایمان والوں کی دلی دوستی صرف مؤمنین سے ہو سکتی
34:06ایک کافروں سے نہیں
34:07اور غیر مسلموں سے اندہ برتاؤ جائز ہے
34:10اندہ برتاؤ تو جانوروں کے ساتھ بھی کیا جائے گا
34:13ہمارے دین کی تعلیم ہے
34:14ہاں سورہ ممتحنہ ہے
34:16اٹھائیس پارے میں ہے
34:17وہاں ایک لائن ڈراؤ کر دی گئی
34:18ایک وہ کافرے تم سے جنگ نہیں کرتے
34:20تمہیں تمہارے گھروں سے نہیں نکالتے
34:22جاؤ اسے سلوک کرو
34:23مگر ایک کافرے تمہیں تم سے لڑتے ہیں
34:25تمہارے گھروں سے تمہیں نکالتے ہیں
34:27تمہارے نکالنے میں دوسروں کی مدد کرتے ہیں
34:28تم بس ظلم کے لئے دوسروں کے ساتھ تاون کرتے ہیں
34:31ان کے ذات نہیں ہوگا پھر
34:32لائن ڈراؤ کی اللہ تعالیٰ نے
34:34سورہ ممتحنہ اٹھائیس پارے میں آتی ہے
34:37اس کے بعد اگلی آیت
34:38اور بہت مشہور آیت
34:39سورہ عمران کی آیت نمبر
34:40اکتس
34:41اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تذکرہ آ رہا ہے
34:45اشاد ہوا
34:46سورہ عمران آیت نمبر
34:47ثرڈی ون میں
34:48قل اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرما دیجئے
34:53اگر تم اللہ سبحانہ وتعالی سے محبت کرنا چاہتے ہو
34:56فاتبعونی
34:57پس میری اتباع کرو
34:58يحببکم اللہ ویغفر لکم ذنوبکم
35:01تو اللہ تم سے محبت فرمائے گا
35:03اور اللہ تمہارے گناہوں کو بخش دے گا
35:05واللہ غفور وحیم
35:06اور اللہ تعالیٰ بہت بخشنے والا
35:08نہائیت رحم فرمانے والا ہے
35:10بہت مشہور آیت ہے
35:11آئیت چند باتیں اس کے والے سے سمجھتے ہیں
35:13اللہ تعالیٰ کی محبت کا میاد
35:16اتباع رسول ہے
35:17صلی اللہ علیہ وسلم
35:18یہود و نصارہ دعویٰ کرتے تھے
35:21پیغمبر پر ایمان تو لاؤ
35:23نبی کرم علیہ السلام پر ایمان تو لاؤ
35:25ایمان لاؤ پھر ان کی پیروی کرو
35:27تو اللہ کی محبت کا دعویٰ ٹھیک ہوگا
35:28ہم تو اللہ کو مانتے ہیں
35:30اور رسول کرم علیہ السلام کو بھی مانتے ہیں
35:32ہم سے بھی مطالبہ ہے
35:33کہ اللہ سے محبت کے دعویٰ کے لیے
35:36ثبوت پیش کرنا ہوگا
35:37اب وہ ثبوت کیا ہے
35:38وہ دلیل کیا ہوگی
35:39اتباع رسول
35:40اتباع کیا ہے
35:41following the steps
35:42your foot steps of
35:43رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
35:45رسول اللہ علیہ السلام کے پیچھے پیچھے آنا
35:47ان کے نقشے قدم کی پیروی کرنا
35:49اتباع میں پوری زندگی آ جاتی ہے
35:51چنانچہ
35:51اتباع زندگی کے تمام امور میں مطلوب ہے
35:55ہاں ظاہر کا گیٹا بھی
35:56سنت رسول کے مطابق
35:58صلی اللہ علیہ وسلم
35:59لباس میں
36:00چہرے میں
36:00کھانے میں
36:01پینے میں
36:01انسو آن
36:02لیکن اخلاق میں بھی
36:03اتباع رسول ضروری ہے
36:05صلی اللہ علیہ وسلم
36:06معمولات زندگی میں بھی ضروری ہے
36:08ہاں
36:08زوجین کے درمیان جو تعلق ہے
36:10سنت کی تعلیم کے مطابق ہے کے نہیں
36:12گھر میں معاملہ سنت کی تعلیم کے مطابق ہے کے نہیں
36:15چھوٹوں سے معاملہ
36:16بڑوں سے معاملہ
36:16سنت کی تعلیم کے مطابق ہے کے نہیں
36:18اور پھر انگلیش میں ہم کہتے ہیں
36:20never settle for the less
36:22میٹ کیا کرتا ہوں
36:23rather go for the best
36:24so what is the best of the best
36:26سنہ
36:27of رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
36:29اس کے لئے ضروری کے بات
36:30ذہن میں clear رہے
36:36کا 23 برس کا تصور کیا ہے
36:37اللہ کے نبی علیہ السلام کی 23 برس کی محنت
36:40اس کام میں لگی
36:40دعوت دین کی محنت میں
36:42اور اقامت دین
36:43غلب دین
36:44نفاذ دین کی جد و جہد میں
36:46سورہ یوسف
36:47آیت نمبر 108 میں
36:49نبی علیہ السلام کے 23 برس کامل میں بتایا گیا
36:51ادعو اللہ
36:52میں اللہ کی طرف دعوت دیتا ہوں
36:54سورہ صف کے آیت نمبر 9 میں
36:55نبی علیہ السلام کے 23 برس کے مشن کو بیان کیا گیا
36:59لِيُضْحِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ
37:00آپ اسلام کو دین اسلام کو دین حق کو
37:03کل نظام زندگی پر غالب فرما دیں
37:06تو دعوت دین کا عمل 23 برس کی سنت ہے
37:08اور اقامت دین
37:10نفاذ دین
37:10غلب دین کی جد و جہد 23 برس کی سنت ہے
37:13طائف کی گلیاں یاد ہیں
37:15ہجرت کی راتیں ہمیں یاد ہیں
37:17بیت اللہ شریف کو
37:18روتی آنکھو سلویدہ کہنا ہمیں یاد ہے
37:20بدر اہت کے میدان ہمیں یاد ہیں
37:22دو دو مہینے کے فاقع اس معنی میں
37:28طائف اور اہت کے میدان میں بہتا ہوا
37:30امام الانبیاء علیہ السلام کا
37:32مبارک ترین عظیم ترین اور
37:34سب سے برکت والا خون
37:36اللہ اکبر کبیرہ
37:37وہ یاد ہے
37:38اللہ کے راہ میں بہانہ
37:39یہ 23 برس کی سنت تو آج امت بھول گئی
37:42اے خاصہ اے خاصان رسول وقت دعا ہے
37:44امت پہ تیری آکے آج جب وقت پڑا ہے
37:47وہ دین جو بڑی شان سے نکلا تھا
37:49وطن سے پردیس میں وہ آج غریب الغرابہ ہے
37:51اللہ ہمیں زندگی کی تمام گوشوں میں
37:54سنت رسول کی پیروی کی توفیق عطا فرمائے
37:56عبادات میں بھی معاملات میں بھی
37:58اخلافیات میں بھی لیندین میں بھی
38:00نکاح کے موقع پر بھی میت کے موقع پر بھی
38:02لیکن اس سے آگے بڑھ کر
38:0323 برس کی سنت کی پیروی میں
38:05دعوت دین کی محنت اور اقامت دین
38:07غلب دین نفاظ دین کی جدو جو ہوت
38:09اس کام میں بھی اللہ ہمیں
38:11ہمارا حصہ ڈالنے کی توفیق عطا فرمائے
38:14تو یہ بہت ہی مشہور آیت
38:15سورہ آل عمران کی آیت
38:17نمبر 31 جس کا ہم نے مطالعہ کیا
38:19آگے بڑھتے ہیں
38:20اگلی آیت بھی بڑا قیمتی مقام
38:21ایک مشہور آیت
38:23اور بہت ہی ایک اہم اصول
38:25ہمارے سامنے آ رہا ہے
38:26اگلی آیت سورہ آل عمران کی آیت
38:27نمبر 64 64
38:29دعوت دین کا اہم اصول
38:32اشاد ہوا
38:32قل یا اہل الكتابی
38:34اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرما دیجے
38:36اے اہل الكتاب
38:37تعالو الہ کلمتنا
38:39سوائم بیننا وبینکم
38:41آؤ ایک ایسی بات کی طرف
38:43ایک ایسے کلمیں
38:44ایک ایسی بات کی طرف
38:45جو ہمارے تبارے درمیان مشترک ہیں
38:48یعنی قومن ہے
38:48اللہ نعبود الا اللہ
38:50کہ ہم اللہ کے سوا کسی کے عبادت نہ کریں
38:52ولا نشلکہ بہی شیئہ
38:54اور ہم اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کریں
38:56ولا يتقذ بعضنا بعضا
39:02اللہ سبحانہ وتعالی کے سوا اپنا کارساز نہ بنائیں
39:06اللہ اکبر
39:07یہ خطاب نصارہ سے ہو رہے
39:08اور نجران کا وفد
39:10اس کا تذکرہ بھی
39:11سورہ عمران کے تعرف کے زیل میں آئے تھا
39:13بہت اہم بات کیا آئی
39:15مشترکہ امور کی دعوت
39:17بہت پیارا اصول
39:18دعوت دین کے بڑا اہم اقیمتی اصول عطا ہو رہے ہیں
39:21مشترکہ امور کی دعوت
39:22ہم اور نصارہ
39:23زمین آسمان کا فرق ہے
39:25وہ عیسی علیہ السلام کو معاد اللہ خدا
39:27یا خدا کا بیٹا
39:28یا تین خداوں میں سے خدا مانتے ہیں معاد اللہ
39:30وہ مانتے ہیں کہ ان کو اللہ تعالی نے جو ہے وہ
39:32کرسفائی کر دیا
39:33سوری دے دی معاد اللہ
39:35وہ معاد اللہ
39:36عیسیٰ جو ہے
39:36عیسائی جو ہے وہ نبی علیہ السلام پر ایمان نہیں رکھتے
39:39اللہ اکبر
39:40اتنے شدید ترین اختلافات
39:42مگر وہ اللہ کو مانتے ہیں
39:44ہم بھی اللہ کو مانتے
39:45ہے نا
39:46کامن بات آگئی
39:47اس کامن فیکٹر سے باشروع کرو
39:50یہ قرآن کا بڑا پیارا اصول
39:52جہاں ذہن مختلف ہوں
39:54آراء مختلف ہوں
39:55اپینئنس مختلف ہوں
39:56رائے مختلف ہو
39:57اختلاف رائے ہو
39:58ڈیفرنس اف اپینئن ہو
40:00تو کہاں سے باشروع کرو گے بھائی
40:01کامن فیکٹر سے
40:02تو مشتر کا امور کی دعوت دی جائے
40:04دعوت کے عمل میں اختلافی امور سے اشتناب کرنا چاہیے
40:07آج ہمارا معاملہ کیا ہے
40:08یہ فلاں کا کلر یہ ہے
40:10فلاں کا کلر وہ ہے
40:11یہ فلاں کی مزد ہے
40:13ایسا کیے تو وہ وہ ہوگا
40:14ویسا کیے تو وہ وہ ہوگا
40:15اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهَ رَاجِعُونَ
40:18معروف مقاطب فکر مسلمانوں
40:20مسلمانوں کی بات کر رہا ہوں
40:21ان میں عظیم اکثریت جو ہے
40:23مسائل کی
40:23وہ متفقہ مسائل کی
40:25کیا مطلب مشترکات ہیں
40:26ان میں کوئی اختلاف نہیں ہے
40:27عظیم معاملات ہمارے
40:29یعنی فقہی نوعیت کے دی کر معاملات
40:31مشترکہ ہیں
40:32ہم اختلافی باتیں چھوڑتے ہیں
40:35مسائل میں بحث میں لگ جاتے ہیں
40:37اور لوگوں پر نجانے کیسے کیسے
40:39الزامات لگا دیتے ہیں
40:40یہاں نصار اور ہمیں اتنا فرق ہے
40:42مگر ایک دو باتیں
40:43مشترک وہاں سے باشرو کرو
40:44ہمیں قومن باتیں زیادہ ہیں
40:46اور ہم اختلافی بحثوں کو چھیڑتے ہیں
40:48اور نتیجہ کے دین کی دعوت
40:49تو دور کی بات ہے
40:50لوگ دین سے متنفر ہو جاتے ہیں
40:51تو مشترکہ امور کی دعوت دی جائے
40:53یہ دعوت دین کا اہم اصول
40:55یہاں سورہ آل عمران کے آیت دمت 64 میں
40:57ہمارے سامنے آیات
40:58اس حوارے سے
40:59اگلی آیت جس کا ہم نے انتخاب کیا
41:01وہ ہے سورہ آل عمران کی آیت دمت 77
41:04اللہ سے بد اہدی کی سزا
41:06یہ اہل کتاب کا تذکرہ بھی ہے
41:08اللہ کے وعدوں کو توڑتے تھے
41:10پیغمبروں کی نافرمانی کرتے تھے
41:12دنیا کی محبت میں ڈوب کر دین سے فرار اختیار کرتے تھے
41:14اللہ کی آیات کا سودا کر لیتے
41:17مراد دنیا کے چنٹکوں کی خاطر
41:18مفادات کی خاطر
41:19اللہ کی آیات کی خلاورزی کرتے تھے
41:21معاذ اللہ
41:22اللہ فرما رہا ہے
41:23سورہ آل عمران کے آیت دمت 77 میں
41:25اِنَّ الَّذِينَ يَشْتَرُونَ بِعَهْدِ اللَّهِ
41:28بے شک جو لوگ
41:29اللہ سبحانہ وتعالی کی آیات
41:30کو بیچ ڈالتے ہیں
41:32وَأَيْمَانِهِمْ
41:33اور اپنی قسموں کو
41:35ثمناً قلیلاً
41:36تھوڑی سی قیمت کے عیوث
41:37اُلَائِكَ لَا خَلَاقَ لَهُمْ فِي الْآخِرَةِ
41:40یہ وہ لوگیں جن کے لئے آخرت میں
41:42کوئی حصہ نہ ہوگا
41:43وَلَا يُكَلِّمُهُمْ اللَّهُ
41:44اور نا اللہ تعالی ان سے کلام فرمائے گا
41:47وَلَا يَنظُرُ إِلَيْهِمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
41:50اور نا اللہ تعالی ان کی طرح
41:51نظرِ کرم فرمائے گا قیامت کے دن
41:53وَلَا يُزَّكِّيْهِمْ
41:54اور نا اللہ ان کو پاک کرے گا
41:57وَلَا هُمْ عَذَابٌ عَلِيمٌ
41:58اور ان کے لئے دردناک عذاب ہے
42:00اللہ اکبر
42:01یہ اللہ سے بدعہدی کی
42:03بدترین سزا بیان کی جا رہی ہے
42:05آہ احلِ کتاب سے وعدے لیے گئے تھے
42:07آخری پیغمبر آئنگن پر ایمان لاؤگے
42:09انہوں نے اہد کی خلاف ورزی کی
42:11اپنے رسولوں کی بات کا بھی پاس نہ رکھا
42:13اور دنیا کی محبت میں ڈوب گئے
42:15دنیا کی مفادات کے خاطر
42:17یہود کے علماء نے بھی
42:18اور نصارہ کے پادریوں نے بھی کیا کیا
42:20اپنی چاہتے ہیں وہ گدیاں جاتی بھی نظر آئیں
42:23تو نبی علیہ السلام کے رسالت کا انکار کر دی
42:25دنیا کی مفادات کے خاطر
42:27کیا بتایا جا رہا ہے
42:28یہ وعدے توڑنے والے
42:29اللہ کے اہد کو توڑنے والے
42:31دنیا کی محبت میں ڈوب کر
42:32دین کو فراموش کرنے والے
42:35بلکہ دین فروش ہی کرنے والے
42:36کیا بتایا جا رہا ہے
42:37کوئی حصہ آخرت میں نہیں
42:38اللہ کلام نہیں فرمائے گا
42:40نظر کرم نہیں فرمائے گا
42:41ان کو پاک نہیں کرے گا
42:42اور ان کے لئے دردناک عذاب ہوگا
42:44اللہ تعالیٰ معفوظ رکھے
42:46ہمارا اللہ سے حد کیا ہے
42:47ہر نماز میں
42:48ایاکا نعبدو ایاکا نسعین
42:50اللہ اکبر
42:51سمعنا و آتعنا
42:52ایسا ہے کہ نہیں
42:53تو کیا ہم اللہ کو مان کر
42:55اللہ کی مانتے ہیں
42:55رسول اکرم علیہ السلام کو مان کر
42:57رسول اکرم علیہ السلام کی مانتے ہیں
42:59کلمہ پڑھ کر
43:00کلمہ کے تقاضی پر عمل کرتے ہیں
43:01یہ ہمیں غور کرنا چاہیے
43:03یہ الحمدللہ
43:04سورہ آل عمران کی چند آیات
43:06جو تیسرے پارے میں ہیں
43:07ان میں سے کچھ کا
43:07ہم نے انتخاب کیا
43:08اور ان کی مختصر وضاعت
43:10آپ کے سامنے رکھیا
43:11آخر میں
43:11حاصل کلام آپ کے سامنے رکھتے
43:13چند نکات
43:13کچھ آیات کی روشنی میں
43:15سورہ آل عمران کے تعلق سے
43:17محکمات پر ایمان
43:18اور ان میں دیئے گئے
43:19احکام پر عمل لازم
43:20جبکہ متشابہات پر ایمان
43:22ضروری
43:23اور ان کے مفہوم کے
43:24کھوج میں پڑھنے سے
43:25اجتناب لازم ہے
43:27محکمات اور متشابہات
43:28دو قسم کی آیات
43:29کیا رویہ ہونا چاہیے
43:31یہ ہم نے جانا
43:32دنیاوی زینت اور اسباب
43:33عارضی
43:34اور آخرت کی زندگی
43:35دائمی ہے
43:36اقل مند وہ ہیں
43:37جو آخرت کی دائمی
43:38نعمتوں کی فکر کرتے ہیں
43:40اللہ ہمیں آخرت کا
43:41طلبگار بنائے
43:41اللہ تعالیٰ کے ہاں
43:43صرف اسلام ہی
43:44بطور دین
43:45یعنی نظام زندگی
43:46قابل قبول ہے
43:47دنیا والوں کا سسٹم نہیں
43:48اللہ کا سسٹم
43:49اللہ کا نظام دین اسلام
43:51یہی اللہ کے
43:51ایکسپٹبل ہے
43:52اس کی جد و جہد کرنی
43:54ایمان والوں کی
43:55دلی دوستی
43:56صرف اہل ایمان سے
43:57ہو سکتی ہے
43:58اہل ایمان کو چھوڑ کر
43:59کافروں سے
44:00دلی دوستی
44:00اختیار کرنے کی
44:02ممانعت ہے
44:03اللہ اس میار پر ہمیں
44:04ایمان والوں سے
44:06دلی دوستی
44:06رکھنے کی
44:07توفیق عطا فرمائے
44:08اللہ سے محبت
44:10کے دعوے کی دلیل
44:10نبی کریم
44:11صلی اللہ علیہ وسلم
44:12کی اتباع ہے
44:13اور اتباع کا
44:14میدان پوری زندگی ہے
44:15اور
44:15never settle for the less
44:17دعوت دین
44:17اور غلب دین
44:18کی جد و جہد
44:19والی سنت کی پیروی بھی
44:20ہماری ذمہ داری ہے
44:21دین کی دعوت
44:23کے ایک امدہ
44:23اصول یہ ہے
44:24کہ مختلف آراء
44:25رکھنے والوں کے درمیان
44:26مشترک اور متفقہ
44:28امور پر
44:28بات کی جائے
44:30بہت اہم قیمتی
44:31اصول دعوت دین
44:31کے لیے ہم نے جانا
44:32آخری بات
44:33اہد شکنی کرنے
44:34اور جھوٹی قسمیں
44:35کھانے والوں سے
44:36آخرت میں
44:37اللہ نہ کلام کرے گا
44:38اور نہ ان پر
44:39نظر رحمت فرمائے گا
44:40اللہ تعالی ہمیں
44:41وعدہ خلافی
44:42اور جھوٹی قسمیں
44:43کھانے اور اس طرح کے
44:44بلے عمار سے
44:45بچنے کی توفیق
44:46عطا فرمائے
44:47آخر میں
44:47فرمان نبوی
44:48صلی اللہ علیہ وسلم
44:49ایک حدیث مبارک
44:50آپ کے سامنے رکھتے ہیں
44:51دو روشن
44:52صورتوں
44:53یعنی
44:53صورت البقرہ
44:54اور صورت آل عمران
44:56کو پڑھا کرو
44:56کیونکہ وہ دونوں
44:57قیامت کے دن
44:58اس طرح آئیں گی
44:59جیسے بادل ہوں
45:00یا جیسے پرندوں
45:02کی دو صف بستہ
45:03جماعتیں ہوں
45:04وہ اپنے پڑھنے والوں
45:06کے شفاعت کے لیے
45:07تقرار کریں گی
45:08سبحان اللہ
45:08البقرہ کی
45:09تلاوت
45:10آل عمران کی تلاوت
45:11حضور فرما نے
45:12تلاوت کیا کرو
45:13یہ بادل کی طرح آ جائیں گی
45:14پرندوں کی طرح آ جائیں گی
45:15اور
45:16اپنے پڑھنے والوں کے لیے
45:17بار بار
45:18اللہ کے حدود
45:18شفاعت کریں گی
45:19یہ صحیح بخاری
45:20صحیح مسلم شریف کی روایت ہے
45:22اللہ تعالی
45:23مجھے اور آپ کو
45:23عمل کی توفیق عطا فرمائے
45:25اللہ تعالی
45:25ہم سب پر رحمتوں کا نزول فرمائے
45:27اور قرآن پاک سے
45:28تعلق میں ضبوطی
45:29اور اس کے تقاضوں پر عمل کی
45:30توفیق عطا فرمائے
45:31وآخر دعوانا
45:32الحمدللہ رب العالمین
45:34والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments