00:00رمضان المبارک کی آمد پنجاب میں چراغاں، بازاریں اور گلیاں سج گئی
00:05پاکستان میں کل جمرات 19 فروری سے ماہ سیام کا آغاز ہو رہا ہے
00:10اور پہلے روزے کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں خوشی، عقیدت اور روحانیت کی فضاء قائم
00:16رمضان المبارک کی تیاریوں کے سلسلے میں خصوصاً پنجاب کا کریا کریا اور شہر شہر استقبال کے لیے سجائے گئے
00:22ہیں
00:23جہاں مختلف اضلاع میں مساجد، بازاروں، شہراؤں اور اہم مقامات پر خصوصی روشنیوں اور چراغاں کا احتمام کیا گیا
00:31صوبے کے بڑے شہروں سے لے کر چھوٹے قسموں تک ہر طرف چراغاں اور رنگ برنگی لائٹس کا دلکش منظر
00:37دیکھنے کو مل رہا ہے
00:38شہریوں کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کی یہ سجاوٹ نہ صرف روحانی جذبے کو تقویت دیتی ہے
00:44بلکہ معاشرتی، ہم، اہنگی اور بھائی چارے کے فروغ کا بھی ذریعہ بنتی ہے
00:49انتظامیہ کے مطابق سیکیورٹی اور صفائی کے خصوصی انتظامات بھی مکمل کر لیے گئے ہیں
00:54تاکہ شہری سکون اور اتمنان کے ساتھ اس بابرکت مہینے کا آغاز کر سکیں
Comments