Skip to playerSkip to main content
#islamicdebate #islam information

Category

🎵
Music
Transcript
00:00Surah Zomer کی ایک آیت ہے
00:01جس کو مفسرین کا خیال یہ ہے
00:04کہ قرآن پاک کی
00:06سب سے زیادہ امید افضایت
00:09یعنی
00:09اس سے بڑی کوئی امید افضایت
00:12اور وہ نہیں سکتی
00:13جتنی یہ آیت
00:14اور وہ کیا ہے
00:19اے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم
00:20میرے بندوں سے
00:21کہہ دیجئے
00:22جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا
00:24اب دیکھیں اس میں
00:26طرز تخاطب بھی عجیب ہے
00:28اللہ تعالیٰ کی طرف سے
00:29سبحان اللہ
00:30میرے بندوں سے
00:31اب انہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے
00:33وہ گناہ کیے بیٹھے ہیں
00:34اور اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
00:36میرے بندے ہیں
00:37اچھا ان کو ان سے کہہ دیجئے
00:39کیا لا تقنطو مر رحمت اللہ
00:41اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو
00:44کیوں نہ مایوس ہو
00:46ان اللہ یغفر الغنوب جمیعہ
00:49اللہ تعالیٰ سارے کے سارے گناہ معاف کر دے
00:52کیوں معاف کر دے گا
00:54کیوں معاف کر دے گا
00:58بے شک وہ ہے ہی
01:00بہت بخشنے والا
01:01اور ہمیشہ رحمت کرنے والا
01:03تمہیں ایک کام کرنا پڑے گا
01:05تم ایسے کرو
01:09کہ تم اپنے رب کی طرف جھک پڑو
01:13اور اپنے آپ کو
01:14اس کے سامنے سبمیٹ کر دو
01:17اپنا آپ اس کے سپرد کر دو
01:19اگر یہ کام ایک کام انسان میں کرنا ہے
01:22کہ اپنے آپ کو
01:23اپنے اللہ کے سپرد کر دے
01:25تو پھر وہ سارے گناہ معاف کر دے گا
01:27پھر مایوس ہونے کی کیا بات ہے
Comments