Skip to playerSkip to main content
| | | .

God Has The Power Masihi Message | Christian Message | EVG Asif Masih | A.K Masihi Channel #ytvideo

Must subscribe | Like | Comment | Share | Be blessed💝||

Sermon
Evangelist Asif Masih

God has the power to save his people.

Video Production
A.K Masihi Channel
Founder \ Chairman A.K Masihi Channel
Evangelist Asif Masih
ALL Media Team A.K Masihi Channel |
Pastor Haris Masih | Evagelist Amar Masih | Noman Masih | Liyaqat Masih | Dawood Masih

اور مسیحی ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے اے کے کرسچن چینل کا فیس بک پیج لائیک کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں۔ خداوند آپ پر برکت کرے۔
And to watch Christian videos, like our A.K Masihi Channel's Facebook
page and subscribe to our YouTube Channel. God bless you

follow us on Facebook page 👇
https://www.facebook.com/asifkhanak47

Visit Our YouTube Channel 👇
https://www.youtube.com/@a.kmasihichannel

Visit our Instagram 👇
https://www.instagram.com/ak.masihichannel.hd?igsh

========================================================================
god message for me today,god message,god message for you today,god message for me,god message for you,god blessings message,god's message,god blessings messages,god message today,gods message for me today,god's message today,gods message,gods message for me,gods message for you today,god,jesus message,gods message for you,universe message,god's message for me today,god's message for you today,god helps,urgent message from god. Evangelist Asif Masih asifmasih A.K Masihi Channel akmasihichannel pastor asif masih asifmasih Asif Masih
========================================================================
god,power of god,god has given you 9 powers,9 powers god has given you,power,9 unique powers god has given you,chosen ones 9 powers god has given you,chosen ones: 9 powers god has given you,chosen ones 9 unique powers god has given you,spiritual laws to the flow of god's power,god’s power,power belongs to god,the power of miracles,power in the name,feel god's power,the story of god,feeling god's power,powers of the chosen,god does the impossible
========================================================================

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ہمارا خدا جو ہے وہ باتوں میں کام نہیں کرتا
00:03بلکہ کام کرتے وہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ خودرت وارا خدا ہے
00:24مسیح اسوی کے نامے آپ سبوں کی اسلامتی ہو
00:28میں خداوں کا شکہ گزار ہوں کہ جس نے آج کا دین دیا ہے
00:31تاکہ میں آپ لوگ کے ساتھ خدا کے کلام کی چند باتوں کو شید کر سکوں
00:34تو میرے عزیزو آئیے آج ہم خدا کے کلام میں سے
00:37اپنی رہنمائی کے لئے سیکھیں گے
00:39ہمارا جو اس کا مضمون ہے جو ٹوپک ہے وہ ہے
00:41خدا اپنے لوگوں کو بچانے کی خدرت رکھتا ہے
00:45حالیلویہ آمین
00:46تو میرے عزیزو ہم بائبل مقدس کا جب بتا لیا کرتے ہیں
00:50تو ہمیں پدائش سے لے کر جو ہے وہ مقاشفہ تاکہ ہمیں پوری بائبل میں یہ ملتا ہے
00:56کہ خدا نے کس کس طرح سے اپنے لوگوں کو بچایا
01:00ان کی رہنمائی کی انہیں سنبھالے رکھا
01:03تو ہم جو ہے وہ بائبل مقدس میں سے چند جو ہے وہ باتوں پر گور کریں گے
01:08تو آپ میرے ساتھ نکال لیجئے گا
01:10دانیل کی کتاب اس کا انیسویں باپ اور اس کی پچیسویں آیات کا ہم مطالعہ کریں گے
01:16تو یہاں پر لکھا ہے
01:17اس نے کہا دیکھو میں چار شخص آگ میں کھلے پھٹے دیکھتا ہوں
01:22اور ان کو کچھ زر نہیں پہنچتا
01:25اور چوتھے کی صورت اللہ زدہ کیسی ہے
01:28آمین
01:29میرے عزیزو یہ جب ہم پیچھے سے پڑھتے ہیں
01:33جب ہم تیسے باپ کی انیسویں آیات سے مطالعہ کرتے ہیں
01:36تو ہمیں یہاں پر ذکر ملتا ہے
01:38نبوکتر نظر بادشاہ کا
01:40تو میرے عزیزو میں آپ کو بتاتا ہوں
01:42نبوکتر نظر بادشاہ جو ہے وہ ایک بہت بڑی جو ہے وہ مورت بناتا ہے
01:46اور مورت بنا کے اور وہ اپنے علاقہ میں
01:50اس نے یہ حکم لاغو کیا
01:53کہ جتنے بھی لوگ ہیں
01:55وہ سب ہی جو ہیں وہ اس مورتی کو کیا کریں گے
01:58سجدہ کریں گے
01:59اور مورتی بھی اس نے کونسی بنائی
02:01اس نے اپنی مورتی بنائی تھی
02:03اس نے اپنا سٹیچو بنوا کر
02:05لوگوں کو کہا کہ اس کے سامنے جھکو
02:08تو میرے عزیزو جب ایسا ہوا
02:10تو اس نے یہ حکم لاغو کر دیا
02:12اور اس کے لیے اس نے ایک پنیشمنٹ بھی رکھ دی
02:15کہ جو اس مورتی کو سجدہ نہ کرے گا
02:19وہ کیا ہوگا وہ جان سے مارا جائے گا
02:23اسے آگ کی جلتی بٹھی میں بھینک دیا جائے گا
02:26تو میرے عزیزو میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں
02:29کہ جو لوگ مسیح میں یا جو لوگ خدا میں مضبوطی کے ساتھ
02:34اس کی قربت میں ایک دم جو ہے وہ قائم رہتے ہیں
02:38ان کے اوپر کسی بھی طرح مسیبت آئے
02:41ان کے اوپر کسی بھی طرح کی مشکلات آئیں
02:45وہ اس میں سے نکلتے ہیں
02:47کیونکہ ان کا بروسہ ان کا توقل کس پر ہوتا ہے
02:51زندہ خدا پر ہوتا ہے
02:53تو میرے عزیزو یہاں پر بادشاہ نے جو ہے وہ مورتی بنائی
02:56اور حکم لاغو کر دیا
02:58تو ایسا ہوا بادشاہ نے کہا
03:00کہ نرسنگا جیسے بجے گا
03:03میوزک جیسے بجے گا
03:04تمام لوگ اس کے سامنے کیا ہوں گے
03:06سجدہ ریس ہوں گے
03:08تو ان میں سے جو ہے وہ تین ایسے شخص تھے
03:11جنہوں نے سجدہ اس مورتی کو نہ کیا
03:14تو میرے عزیزو بادشاہ کو پتا چلا
03:16بادشاہ نے انہیں بلایا
03:18اور انہیں پھر سے کہا
03:20کہ میں تمہیں یہ کہتا ہوں
03:21کہ جیسے میوزک بجے گا
03:23آپ سجدہ کرو گے
03:24لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا
03:27انہوں نے کہا
03:28ہم جس خدا کی عبادت کرتے ہیں
03:31ہمیں وہ چھڑانے کی قدرت رکھتا ہے
03:35بادشاہ کو کہا ہوں
03:36انہیں ہم اس سمبرہ میں
03:38تجھے جواب دینا ضروری نہیں سمجھتے
03:40ہم تیرے ساتھ اس معاملے میں بیعث نہیں کرنا چاہتے
03:42ہم تجھے یہ نہیں کہتے
03:44کہ ہمارا خدا ایسا ہے ہمارا خدا ایسا ہے
03:46جب تو ہمارے ساتھ مناظرہ کر رہا
03:48میں تجھے ایسا نہیں کہتے
03:49بلکہ وہ کہتے ہیں
03:50اس معاملے میں تجھے بات نہیں کریں گے
03:52بلکہ ہمارا خدا جو ہے
03:54وہ باتوں میں کام نہیں کرتا
03:56بلکہ کام کر کے وہ ظاہر کرتا ہے
03:58کہ وہ قدرت والا خدا ہے
04:00تو میرے عزیزوں جیسے ہی
04:02انہوں نے جواب دیا
04:03صدق مثل عبدالنجون جو ہے
04:05یہ تین شخص ہیں
04:06جنہوں نے مورتی کو سجدہ نہ کیا
04:08اور بادشاہ نے کہا
04:10کہ بٹی کی آگ کو جو ہے
04:12سات گناہ تیز کر دیا جائے
04:14کیا کہا بادشاہ نے بٹی کی آگ کو
04:16سات گناہ تیز کر دیا جائے
04:18تو میرے عزیزوں پھر ایسا ہوا
04:21لکھا ہے کہ جو پھینکنے والے تھے
04:24بادشاہ کے جو وہ ملازم تھے
04:26جنہوں نے ان تین شخصوں کو
04:28یعنی صدرک مصرک اور عبدالنجون کو پھینکا تھا
04:31وہ بھی کیا ہوا جال گئے
04:34تو جب وہ بٹی کی آگ میں پھینک دیئے گئے
04:36تو بادشاہ یہاں پر پچیسویں عید میں کہتا ہے
04:39وہ دیکھتا ہے
04:40وہ کہتا ہے کہ میں نے تین شخص کو پھیکا ہے
04:43لیکن نظر کتنے آ رہے ہیں
04:45چار آ رہے ہیں
04:46اور پھر وہ اس کی شکل کا
04:48اس کی حال کو بھی بیان کرتا ہے
04:49اور اس کی صورت
04:50عالی زیادہ کیسی ہے
04:51وہ ہم میں سے نہیں ہے
04:53وہ انسانوں میں سے نہیں ہے
04:55جو میں دیکھ رہا ہوں
04:56وہ کوئی اور ہی مخلوق ہے
04:57تو میرے عزیزوں
04:59خدا اپنے لوگوں کو بچانے کی قدر رکھتا ہے
05:02صدرک مصر عبدالنجون نے
05:03اس بات کو زیادہ
05:05جو ہے وہ پسند کیا
05:07کہ ہم خدا کے علاوہ
05:09کسی دوسرے خدا کی
05:11کسی مورت کو
05:12کسی اور کے سامنے
05:13ہم سجدہ نہیں کریں گے
05:15سوائے ہم اپنے زندہ خدا کی
05:17میرے عزیزوں
05:18اگر ہم خدا کا اقرار کریں
05:20تو خدا ہمیں بچانے کی قدرت رکھتا ہے
05:23میرے عزیزوں
05:24صدرک مصر نے
05:25یہ ثابت کیا
05:26کہ ہمارا خدا
05:27قدرت ماند خدا ہے
05:28اور لکھا ہے
05:29پھر جو ہے وہ
05:30نبکر نظر بادشاہ جو ہے
05:32وہ بھی مان گیا
05:34خدا کی قدرت کو
05:35اسی طرح میرے عزیزوں
05:36دانیل کی کتاب
05:37اس کا چھٹا باب
05:38اور اس کی چوبیسویں یاد
05:40کو جب ہم پڑھتے ہیں
05:41تو یہاں پر لکھا ہے
05:42اور بادشاہ نے حکم دیا
05:44اور ان شخصوں کو
05:46جنہوں نے دانیل کی شکایت کی تھی
05:48لائے
05:49ان کے بچوں
05:50اور بیمیوں سمیت
05:52ان کو شیروں کی
05:53ماند میں ڈال دیا
05:55اور شیر ان پر گالب آئے
05:57اور ان سے پیشتر کے
05:59ماند کی تیہ تک پہنچتے
06:01شیروں نے
06:04توڑ ڈالی
06:05آمین
06:05میرے عزیزوں
06:06ابھی ایسا یہاں پر کیا ہوا
06:08کہ جنہوں نے دانیل کی شکایت کی
06:11انہوں کو
06:12جہاں وہ بادشاہ نے
06:13شیروں کے آگے پھینک دیا
06:15تو میرے عزیزوں
06:16جب ہم دانیل کی کتاب
06:17اس کا چھٹا باب پڑھتے ہیں
06:19تو ہمیں ملتا ہے
06:20کہ دانیل جہاں
06:22بادشاہ کے جتنے بھی ملازم تھے
06:24جتنے بھی اس کے مشیر تھے
06:26خادم تھے
06:27دانیل ان میں سے
06:28سب سے زیادہ بہترین
06:30اور ترقی کرنے والا شخص تھا
06:32کیونکہ دانیل کے ساتھ
06:34اس کا
06:34زندہ خدا تھا
06:36اور میرے عزیزوں
06:37دانیل کو جہاں وہ
06:38جو دوسے تھے
06:39جہاں دانیل سے
06:40جلسی فیل کرتے تھے
06:41تو جیسے آج گل بھی ہے
06:43وہ دانیل جہاں روز بر روز
06:45ترقی کرتا گیا
06:46انہوں نے کیا کیا
06:47دانیل کی
06:47جہاں وہ کمزوریاں
06:49ڈون لے لگ
06:49اس کے
06:50اس سابق کتاب میں
06:51اس کو دیکھنے لگے
06:52کہ یہاں پہ کوئی
06:53ہیرہ پھر اس کی مل جائے
06:54طریقوں سے
06:55اسے گرانے کی
06:56کوشش کرنے لیں گے
06:57لیکن
06:57اسے گران نہ پائے
06:58لکھا ہے
06:59کہ اس میں کوئی
06:59وہ کسور
07:00ڈونڈ ہی نہ پائے
07:02اور پھر کیا ہوا
07:02میں آپ کو بتاتا ہوں
07:03جو ہے وہ
07:04ابلیس آپ کو
07:05مختلف طریقوں سے
07:06گرانے کی کوشش کرے گا
07:08جب آپ نہیں گریں گے
07:09وہ نئے نئے طریقے لائے گا
07:10آپ کو خدا سے دور کرنے کے
07:12لیکن
07:12آپ جب تک
07:13خدا میں بنے رہیں گے
07:14تو
07:15ابلیس آپ کا
07:16کچھ نہیں بگاڑ سکتا
07:17جیسے آپ خدا سے پیچھے اٹیں گے
07:18ابلیس آپ کو گرائے گا
07:20اور گناہ میں
07:20لے جائے گا
07:21تو اسی طرح
07:22دانیل میں
07:23وہ کسور نہ ڈونڈ پائے
07:24میں لکھا ہے
07:25اور انہوں نے پلاننگ کی
07:26اور انہوں نے کیا پلاننگ کی
07:27دیکھئے ابھی
07:28ابلیس کس طرح سے کام کرتا ہے
07:30انہوں نے بادشاہ سے کہا
07:32کہ بادشاہ
07:32یہ ایسا حکم لاغوکار
07:34کہ تیس دن تاکہ
07:36کوئی بھی تیرے علاوہ
07:37کسی کی عبادت نہ کریں
07:38تو
07:39کلام مقدس میں لکھا ہے
07:40کہ دانیل
07:41تین مرتبہ
07:42حسب ممول
07:44یعنی کہ
07:45اپنے روز مرا
07:46کے شڑول کے مطابق
07:48جہاں وہ تین مرتب خدا کی
07:49حمد و ستائش
07:50اور اس کی عبادت
07:51اور اس کی شکر گزاری کرتا تھا
07:52اس کے آگے دعا کرتا تھا
07:54کیونکہ وہ جو
07:55دوسرے خادم تھے
07:56بادشاہ کے
07:57وہ جانتے تھے
07:58کہ دانیل
07:58جو ہے وہ اس طرح سے
07:59کرتا ہے
08:00تو
08:01بادشاہ نے حکم لاغوکار دیا
08:02لیکن دانیل کو پتا
08:03چلا
08:04لیکن دانیل نے
08:05اس کی پرواہ نہ کی
08:06بلکہ
08:07اپنے آپ کو
08:08خدا کے سامنے پیش کی
08:09اور کیا ہوا
08:10جب دانیل دعا کر رہا تھا
08:12تو
08:13تمام لوگ جہاں
08:14جنہوں نے
08:15اس کے اوپر پلاننگ کی تھی
08:16یہ دانیل کو پکڑوانے کی
08:18کہ ہمیں اسے گرانا ہے
08:20وہ بادشاہ کے ساتھ
08:21وہاں پر پہنچے
08:22اور لکھا ہے
08:23دانیل کو پکڑ لیا گیا
08:24اور بادشاہ نے
08:25حکم لاغو گیا تھا
08:26کہ جو عبادت نہ کرے گا
08:28اسے شیروں کی ماند میں
08:29ڈال دیا جائے گا
08:30تو
08:30دانیل کو بھی
08:31شیروں کی ماند میں
08:33ڈال دیا گیا
08:33اور بادشاہ
08:35جہاں وہ
08:35صبح صویرے اٹھتا ہے
08:37اور جلدی سے
08:37شیروں کی ماند کی طرف
08:39چلتا ہے
08:41اور دانیل کو
08:42آواز دیتا ہے
08:43کہ دانیل
08:43تو دانیل نے کہا
08:45کہ اے بادشاہ
08:46اب تک جیتا رہے
08:47میرے خدا نے
08:48اپنے فرشتوں کو بیج کر
08:50شیروں کے موں
08:52بند کر دیئے
08:53حالیلویہ
08:53شیروں کے موں
08:54بند کر دیئے
08:55مجھے ذر بھی
08:57نہ پہنچی
08:57دیکھیں
08:58کہ خدا
08:58ہماری
09:00مدد کرتا ہے
09:01ہم مسیبت کے اندر
09:02جتنا مرضی گرے ہوں
09:04خدا
09:05ہم پر کوئی مشکل
09:06نہیں آنے دیتا
09:07جب ہم خدا میں
09:08بنے رہتے ہیں
09:10اور کیا ہوا
09:11دانیل کو اس مان سے
09:12نکالا گیا
09:13اور ملوم ہوا
09:14کہ اسے کچھ
09:15ذر نہ پہنچی
09:16کیونکہ اس نے
09:17اپنے خدا پر
09:18توقع کیا تھا
09:20اور بادشاہ
09:21نے حکم دیا
09:22پھر بادشاہ
09:22نے حکم دیا
09:23کہ جن لوگوں
09:24نے یہ پلاننگ
09:26کی تھی
09:26ان کو
09:27اور ان کے
09:28خاندان والوں
09:29کو شیروں کی
09:30مان میں
09:30ڈال دیا جائے
09:32میرے حزیزو
09:32زمانہ قدیم
09:34میں ایسا ہی ہوا
09:34کرتا تھا
09:35اگر
09:36کوئی بھی
09:36بادشاہ
09:37کا حکم
09:38ایک شخص
09:39توڑتا تھا
09:39تو اس کی
09:40فیملیوں
09:41کو بھی
09:41اس کے ساتھ
09:42ہی سنسار
09:42کر دیا جاتا تھا
09:43میرے عزیزو
09:44جب ہم خدا میں
09:46بنے رہتے ہیں
09:47تو خدا
09:48ہماری حفاظت
09:49کرتا ہے
09:49خدا ہمیں
09:51بچانے کی
09:51قدرت رکھتا ہے
09:52شاہے
09:53شیروں کی
09:54ماند ہو
09:55چاہے
09:56آگ کی بٹی ہو
09:57خدا ہمیں
09:58بچانے کی
09:58قدرت رکھتا ہے
09:59تو میرے عزیزو
10:00یہ بات
10:00یاد رکھیں
10:01آپ کی
10:02کامیابی میں
10:03کسی بھی طرح
10:04سے
10:04رکاوٹ آئے
10:05تو خدا
10:06آپ کو
10:06اس میں سے
10:07نکالنے کی
10:08قدرت رکھتا ہے
10:09آمین
10:09تو آئیے میری
10:10عزیزو
10:10جب ہم
10:11اسی طرح سے
10:12جب ہم
10:12مال کی کتاب
10:13اس کا
10:13سونوہ باپ
10:14اور اس کی
10:14انتیسویں
10:15عیاء سے
10:16لے کر
10:17بتیسویں عیاء
10:18تک
10:18مطالعہ کرتے
10:19تو ہمیں
10:19یہاں پر بھی
10:20کچھ ملتا ہے
10:21تو آئیے
10:22ہم پڑھتے ہیں
10:22وہ چراغ
10:23مغوا کر
10:24اندر جا
10:25خدا
10:25اور کامتا ہوا
10:26پلوس
10:27اور سلاس
10:28کے آگے گرا
10:28اور انہیں
10:29باہر لا کر
10:30کہا کہ
10:31اے صاحبو
10:32میں کیا کروں
10:33کہ نجات پاؤں
10:34انہوں نے کہا
10:35خداون
10:35یسو مسیح پر
10:36ایمان لا
10:37تو تو
10:37اور تیرا گرانہ
10:38نجات پائے گا
10:39اور انہوں نے
10:40اس کو
10:41اور اس کے
10:42سب گار والوں
10:43کو
10:43خداون کا
10:44کلام
10:45سنایا
10:46آمین
10:46ابھی میرے عزیزو
10:48میں آپ کو بتاتا ہوں
10:49جب آپ
10:49انجیل کی بشارکتیں
10:50پیچھے پڑھا ہے
10:51دانیل کے بارے میں
10:52صدق
10:52مسیح
10:53اور عبدالنجو کے بارے میں
10:54انہوں نے بھی
10:55خدا کے نام
10:56کو ظاہر کرنے کے لیے
10:58اپنے آپ کو پیش کر دیا
10:59ابھی یہاں پر
11:00پلوس
11:01اور سلاس
11:01بھی ہیں
11:02تو جب ہم
11:03پیچھے سے پڑھتے ہیں
11:04سولے باپ کی
11:05سولوی آیاز سے
11:07لکھا ہے
11:07کہ جب ہم
11:08دعا کرنے کے لیے
11:09جگہ پر پہنچیں
11:10فلپی کا علاقہ ہے
11:11تو
11:12پلوس
11:13اور سلاس
11:13وہاں پر
11:14گے دعا کے لیے
11:15ایسا ہوا کہ
11:16ایک لونڈی تھی
11:17جس کے اندر
11:18گیاب دان روح تھی
11:19گیاب دان روح تھی
11:20میں آپ کو بتاتا ہوں
11:22جس طرح سے
11:23خدا
11:24اپنے جلال کے لیے
11:25اپنے خادموں کو
11:26اپنے
11:27جو ہے وہ
11:27لوگوں کو
11:28استعمال کرتا ہے
11:29ابلیس بھی
11:30جو ہے وہ
11:31اپنے لوگوں کو
11:31اس طرح سے استعمال کرتا ہے
11:33ابلیس
11:33ہمیشہ سے
11:34خدا کی نقل کرتا ہے
11:36اور نقل کرتا رہا ہے
11:37اور ابھی تک کر رہا ہے
11:39اور
11:39گیاب گوئی
11:40سے
11:41اپنی مالکوں کے لیے
11:42بہت سے
11:43وہ
11:43گیاب کا علم بتاتی تھی
11:45اور اپنے مالکوں کے لیے
11:47اسی طرح سے
11:48وہ کمائی کا ذریعہ تھا
11:49سلاس کہتا ہے
11:50وہ پلوس کی
11:50اور ہمارے پیچھے آئی
11:51پیچھے آکا چلانے لگی
11:53کہ یہ خدا کے بندے ہیں
11:54یہ آدمی خدا کی طرف سے ہیں
11:56خدا کے بندے ہیں
11:57جو تمہیں نجات کی راہ بتاتے ہیں
11:59حالیلویہ
12:00جب آپ
12:01انجیل کی منادی کرتے ہیں
12:03تو پھر
12:03ابلیس بھی
12:04اس بات کا اقرائے کرتا ہے
12:06کہ یہ لوگوں کو بچانے کے لیے ہیں
12:07تو میرے عزیزوں
12:09اب وہ
12:10بہت دنوں تک
12:11جو ہے وہ
12:11ان کے پیچھے پیچھے
12:12لوگوں کو بتاتی تھی
12:13کہ یہ خدا کے بندے ہیں
12:14یہ تمہیں نجات کی راہ دکھانے آئے ہیں
12:16تو
12:16پلوس ہے وہ
12:17وہ رنجیدہ
12:18اور اس نے یہ کیا
12:19اس نے کیا کیا
12:20اس نے کہا
12:21کہ میں تجھے یسو کی نام سے
12:23حکم دیتا ہوں
12:23اس کے بدن کو چھوڑ
12:24اور کیا ہوا
12:25وہ روح چھوڑ کے چلے گئی
12:27اور وہ جو عورت
12:28وہ ٹھیک ہو گئی
12:29تو اس کے مالکوں کو پتا چلا
12:31جب اس عورت کے جو مالک ہے
12:33جن کے لیے وہ کمائی کا ذریعہ تھی
12:34ان کو پتا چلا
12:35اور انہوں نے
12:36ان کو پکڑا
12:37پلوس اور سلاس کو پکڑ کا
12:39حاکموں کے
12:40جو ہے پاس لے کے
12:41اور انہیں فوجداری کے
12:43حاکموں کے آگے لے جا کر
12:44کہا کہ یہ آدمی
12:45جو جہودی ہیں ہمارے شہر میں
12:47کیا کر رہے ہیں
12:47کھل بلی مرچا رہے ہیں
12:49مطلب کہ
12:50ہمارے شہر میں
12:51جو ہے وہ
12:52ٹپولٹی جو ہے
12:52افتلیم دے رہے ہیں
12:53ان کے بقول
12:54زندہ کلام جو ہے
12:55وہ تو سچائی کی باتیں بتاتا ہے
12:57جو ہے وہ نجات تک پہنچاتا ہے
12:58وہ ہمیں خدا کی قربت میں لے کے جاتا ہے
13:00لیکن جو گیر ایماندار ہیں
13:02وہ اس طرح کی باتیں کرتے ہیں
13:04تو کیا ہوا
13:04وہ لے کے گئے
13:06اور انہوں نے لکھا ہے
13:07کہ انہوں نے پلوس اور سلاس کو
13:09جو ہے وہ بیعت بھی لگائے
13:10اور ان کے کھپڑے بھی پھارے
13:12انہیں زلیل کیا
13:13اور کیا کیا جیل میں بند کر دیا
13:15اور ان کے پہنچے کٹ میں
13:17ٹھوک دیئے
13:18یہ کٹ جو ہم آپ کو بتاتا ہے
13:19یہ کینچی کی طرح بنا ہوتا تھا
13:21ایسے
13:21اس طرح سے بنا ہوتا تھا کینچی کی طرح
13:23اور اس طرح سے ٹانگی اندر
13:25پھنسا کر
13:26اور یہ باندھیا جاتا تھا
13:27تاکہ جو ہے وہ مجرم جو ہے وہ بھاگ نہ جائے
13:29تو لکھا ہے کہ آدھی رات کی قریب پلوس اور سلاس
13:32جب خدا کی حمد کر رہے تھے
13:33تو نہ صرف وہ
13:34بلکہ جو دوسرے قیدی تھے وہ بھی سن رہے تھے
13:37اور ایک دم سے بنچار آیا
13:39اور جیل کی نیو ہلی
13:40اور بیڑیاں کھل گئیں دروازے کھل گئیں
13:43ایسا ہوا
13:44اور لکھا ہے کہ جو دروگہ ہے
13:46جب اسے پتا چلا
13:47جو چونکی دار جسے کہتے ہیں
13:50خوالی کہا رہا تھا ان قیدیوں کی
13:52وہ ڈھار گیا
13:53اور اسے لگا قیدی بھاگے میں آپ کو بتاتا ہوں
13:56دیکھیں اس وقت میں اس دور میں
13:57جو بھی قیدیوں کی نگبانی کرتا تھا
14:01اس وقت کے دروگہ آتے تھے
14:02جو سپائی ہوتے تھے
14:03اگر ان کی نگرانی میں کوئی مجرم بھاگ جاتا تھا
14:06تو انہیں سزا کے آدھی دی جاتے تھے
14:08انہیں مار دیا جاتا تھا
14:09اس طرح سے ہوتا تھا
14:10تو یہ دروگہ اسی جو ہے وہ ڈھار میں تھا
14:12کہتا ہے قیدی سارے بھاگے ہیں
14:14تو ابھی جو ہے وہ حاکم اس سے پوچھیں گے
14:16میں کہا جواب دوں گا
14:17اس لئے وہ اپنے آپ کو تلوار اٹھا کے لئے
14:18کہا کہ مارنے لگا
14:19تب حلوس و سلاس نے اسے یہ آواز دی
14:21کہ آپ نے تاہی نقصان نہ پہنچا
14:23ہم یہی ہیں
14:24پھر وہ دروگہ کو پتا چلتا ہے
14:26کہ یہ خدا کے بندے ہیں
14:28کہا کہ تُو یسو مسیح پر ایمان لائے
14:30تو تُو اور تیرا گرانہ کیا پائے گا
14:32انہیں جات پائے گا
14:42کی وسیلہ سے اس دروگہ اکنے
14:44اور اس کی فیملی نے توبہ کی
14:46اور یسو مسیح پر ایمان لائے
14:47اور نچات کو قبول کیا
14:49جب ہم انجیل کی منادی کرتے ہیں
14:51تو خدا ہماری ہر طرح سے مدد کرتا ہے
14:55آمین
14:55خدا ہماری ہر طرح سے مدد کرتا ہے
14:58تو میرے عزیزو
14:59ہمیں خدا پر بروسہ رکھنا ہے
15:02ہمیں خدا پر توقع رکھنا ہے
15:04ہم کہیں بھی جائیں
15:05جب ہم خداون کے لئے کام کرتے ہیں
15:07خداون کے نام کا اقرار کرتے ہیں
15:10خداون کے ساتھ چلتی ہیں
15:11تو خدا پھر ہماری مدد کرتا ہے
15:13حالیلویہ
15:14تو ہمیں اس بات کو یاد رکھنا ہے
15:17کہ جب کبھی بھی ہم کہیں بھی جائیں
15:19خدا ہمارے ساتھ ہے
15:21خدا اپنے لوگوں کو نہیں چھوڑتا
15:23اور میں یہ امار رکھتا ہوں
15:24کہ ہم جب کبھی بھی خدا کو پکارتے ہیں
15:27تو خدا ہمارے ساتھ ہوتا ہے
15:29خداون آج کے کلام کے
15:30صلاح سے مجھے اور آپ کو بہت زیادہ برک کر دیں
15:33آمین
15:33آئیے اپنے آپ کو بند کریں گے
15:35اور میں آپ کے لئے دعا کروں گا
15:36قدوس جلال کے بادشاہ
15:38یسے مسیح میں میں آپ کی شکر گزاری کرتا ہوں
15:40کہ وہاں پاک خدا آج کے کلام کے لئے
15:42جو تنہیں مجھے دیا
15:43تاکہ میں تیرے لوگوں کے ساتھ شیر کر سکوں
15:45خدا پاک خدا
15:46تنہیں صدرک مثل عبدالنجو کو
15:48دانیل کو
15:49اور پلوس و سلاس کو خدا
15:51تنہیں ان کو اپنے ہاتھ سے بچایا
15:54وہ خدا میں امار رکھتا ہوں
15:56تو آج کے مسیحوں کو بھی بچانے کی قدرت رکھتا ہے خدا
16:00خدا پاک خدا
16:01میں تیرا شکر گزاروں
16:03کہ تیرا یہ پاک کلام
16:04ہماری رہنمائی کرتا ہے
16:06اور ہمیں سنبھالتا ہے
16:07اور ہمیں تقویت دیتا ہے
16:10تاکہ ہم تیرے ساتھ چلیں
16:11میں تیری شکر گزاری کرتا ہوں
16:13خدا جتنے لوگوں نے
16:14تیرے کلام کو سنا ہے
16:16ان سب کی زندگی پر تیری گہری برکت کو چاہتا ہوں
16:19خدا پاک خدا
16:20مجھے اور زیادہ
16:22اپنے کلام سے منور کر
16:23اور اس چینل کو ترقی دے خدا
16:26میں تیری شکر گزاری کرتا ہوں
16:27اور یہ دعا کرتا ہوں
16:28یسو مسیح کے نام سے
16:31آمین
16:31آمین
16:32خدا آپ سب کو بہت زیادہ برکت ہے
Comments

Recommended