Skip to playerSkip to main content
  • 9 hours ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00قومِ آعاد نے بھی تقزیب کی تھی
00:02سو دیکھ لو کہ میرا عذاب اور درانا کیسا ہوا
00:05ہم نے ان پر ایک رہتی نحوست کے دن میں زبردست آندھی چھوڑ دی
00:10وہ لوگوں کو اس طرح اکھیڑی ڈالتی تھی
00:13گویا اکھڑی ہوئی خجوروں کے تنے ہیں
00:16سو دیکھ لو کہ میرا عذاب اور درانا کیسا ہوا
00:19اور ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لیے آسان کر دیا ہے
00:23تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے
Comments

Recommended