- 1 day ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:00اچھے انزام تو تم بھی ہو
00:07تم کرو گے مجھ سے شادی
00:12راہا کی حیثیت میں بہت اچھی طرح جانتا ہوں
00:15تم سے بس یہ درخواست ہے
00:16کہ آئندہ اس پر کسی اتصال کی کوئی کرم نوازی کرنے کی ضرورت نہیں ہے
00:21فرمان
00:22راہا
00:25چھ مرے دل تو کرتا ہے کہ میں آپ کو امی کہوں
00:30کہہ لو بیٹا
00:32کیا ہو
00:40بڑی خاموشی ہے تبدیل ٹھیک ہے
00:45نہیں
00:46ایسے کچھ سوچ رہی تھی
00:50اللہ خیر کرے
00:52آپ سوچ رہی ہیں
00:54کیوں
00:58میں جب سوچتی ہوں تو خیر نہیں ہوتی
01:02میں یہ کہہ رہا ہوں کہ اگر تم راہا کی شادی کے بارے میں سوچ رہی ہو تو مت سوچنا پلیز
01:08بتائے
01:11کہا ہے رہانے مجھ سے
01:13کہ میری شادی کے بارے میں آپ کو سوچ رہی کی کوئی ضرورت نہیں ہے
01:16تو اب تم اس کی یہ بات مان لینا
01:19میں یہ سوچ رہی ہوں کہ بچیاں بڑی ہو گئی ہیں اور
01:27ارمان بھی
01:28کیا کہنا چاہ رہی ہو
01:31میں یہ کہہ رہی ہوں کہ راہ کا تو مجھے نہیں پتا لیکن میں بطول کو اب ارمان کے ساتھ نہیں بھیجوں گی
01:35تم پلیز کسی دوسرے ڈرائیور کا انتظام کرو
01:40ٹھیک
01:44نئے ڈرائیور کا انتظام ہو چکا ہے وہ ابھی فیلحال آفس میں ہے کچھ دن میں میں اس کو یہاں بھی شفٹ کروں گا
01:51ہائی اللہ تیرا شکر ہے کسی بات پہ تو اتفاق ہوا
01:56اب مجھے سکون مل گیا سکون کی سانس روں گی میں
02:00تم نے سکون کا سانس لیا تو میں سکون میں آ گیا
02:03اچھا وہ زریون آ رہا ہے کراچی
02:11ریلی یہ وہی ہے نا جو باہر کسی کنٹری میں رہتا ہے
02:15وہ رہتا باہر ہے مگر ابھی پاکستان آ چکا ہے نورڈن ایریاز گیا ہوا ہے
02:20اگل زریون کرتا کیا ہے
02:24ابھی وہ آ جائے گا نا تو تم اسے تفصیل سے بوچھ لے نا وہ لانگ ڈرم کے لیے آ رہا ہے
02:28پھر زینب بھی کو اور ارمان کو بولیں انیکسی کھالی کر دیں
02:36کب تک یہ لوگ قبضہ کر کے بیٹھے رہیں دیں
02:38ہمارا گر اتنا چھوٹا نہیں ہے کہ ایک انسان کی وجہ سے میں تین لوگوں کو ڈسٹرپ کروں
02:42تین کون سے لوگ
02:45اب پلیز یہ نہ کہہ دیں کہ ان کی بہن بھی یہاں آ جائے گی
02:51بہن ہے وہ
02:52زینب بھی کی بہن ہے وہ تو میرے لیے بھی قابل احترام ہے
03:00ٹھیک ہے
03:01یہ لوگ یہاں سے جائیں گے نہیں
03:06کس طرح کے لوگ ہیں
03:07نہیں جائیں گے
03:10یہیں رہیں گے
03:11کب تک
03:14جب تک میں زندہ ہوں تب تک یہیں رہیں گے
03:22بہت ہی کوئی شیملیس ڈھیڑ قسم کے لوگ ہیں
03:34سرہ بھی سیلف رسپیکٹ نہیں ہے ان میں
03:36تو آسیا پیگم ہمیں یہاں سے بیجھنا چاہتی ہے
03:42میرا بھمی تو جلے جلے گے
03:45لیکن مٹشک
03:46وہ تو اپنی بیٹی کے لیے یہاں ہیں
03:49وہ کیسے رہ پائیں گے
03:51یہ بڑے لوگ کتنے بے حس کیوں ہوتے ہیں
03:55شاید میں ہی تمہارے قابل نہ تھا
04:18ورنہ تک تک تیر ہمیں ایک دوسرے سے یوں دور نہیں کرتی
04:22سوچا تھا
04:24تو مجھے کبھی نہیں چھوڑو گی
04:27لیکن میں تمہیں چھوڑ دوں گا
04:30یہ نہیں سوچا تھا
04:32مگر میری لالچ
04:35تو رمی کی خودگرزی نے
04:37تمہارے قدم کھا
04:38لالچ
04:41خود کو سیٹل کرنے کا
04:43خودگرزی
04:45نسل کو بڑھانے کی
04:47جس نے مجھے اپنی اولاد
04:49پہلی اولاد کو دیکھنا نصیب تک نہ ہونے دیا
04:53کتنا بدنصیب ہوں میں
04:56پتہ نہیں تم نے ہماری بیٹی کو میرے بارے میں کیا کیا بتایا ہوگا
05:01جو بھی بتایا ہوگا وہ
05:03وہ جھوٹ بھی تو نہیں ہوگا
05:07سامنے آپ ہی گئے تو
05:09پیچانی کی بھی نہیں
05:11وہ تو مجھے جانتی بھی نہیں ہوگی
05:13کاش
05:15کاش
05:17ایک بار تم مل جاؤ
05:19میں تم دونوں سے
05:21آف ہی تو مانگ سکوں
05:33رمیتہ رزیدنشل ویلیو
05:354,000 کن بیان پفردس
05:37باتول نہیں آئیگی آج
05:42اللو
05:45میرے خلال سا نکلاو تمہارے سامنے ہی ہوں میں
05:47بارمان
05:49جی جی میں وہ باتول بھی کا ویٹ کر رہا تھا
05:51بس کب کک آئی ہوں
05:53میں نے ابھی کئی کہ وہ نہیں آئی
05:57تم ہی کہیں اور غوم ہو
05:59کچھ اور بھی سوچ لیا کرو
06:01کچھ اور سوچوں
06:03ملے گی نا
06:05اس دن میں پوری کہانی سنو گی
06:07ابھی فلال چلتے ہیں
06:09چلیں
06:11غلطی بھی خود کرو
06:13اور پر موو بھی بناو
06:15کیا ہوا ہے
06:17آپ مجھے ایسے ڈانٹا مت کریں
06:19آئی مین
06:21اب تو میں سی ایس ایس کے ایگزامس بھی دے چکا ہوں
06:23اس دن تو مجھ پہ پی ایشٹی کر رہے تھے
06:25اب سی ایس ایس کے برم کروا رہے ہو
06:27چلو
06:29دیر ہو رہی ہے
06:31موسیقی
06:33موسیقی
06:35موسیقی
06:37موسیقی
06:39موسیقی
06:41موسیقی
06:43موسیقی
06:45موسیقی
06:47موسیقی
06:49موسیقی
06:51موسیقی
06:53موسیقی
06:55شازیہ
06:55نہیں گھر پہ ہوں
06:57کیا
07:00سرکاری بلازمت ہے
07:03گھر بھی ملا ہویا
07:06بڑی اچھی بات ہے
07:09صدرہ کے لیے
07:15اچھا
07:20ہاں شازیہ لیکن
07:22میاں کے لیے فیصلہ تو میں نہیں کر سکتیوں
07:24مجھے کبیر سے پوچھنا پڑے گا
07:26نہیں نہیں چلتی تو میری یہ
07:29لیکن
07:30وہ نہ جب تک اجازت نہ دیں
07:33میں کچھ کر نہیں سکتی
07:35پر تمہیں پتا نہیں ہے
07:36اگر وہ کسی خام سے منع کر دینا
07:38تو دنیا ادھر سے ادھر ہو جائے
07:41میں اپنی بات نہیں منوا سکتی
07:42ہاں
07:44نہیں نہیں شازیہ
07:46بس میں کبیر سے بات کر کے تمہیں بتاتا ہوں
07:48اوکی
07:49اوکے خدا حافظ
07:54شرم نہیں آتی نا تم دونوں کو
07:56بیٹھ کے میرا مزاق اڑا رہے ہو
07:58اور تم
08:01تمہاری بیٹی کے رشتے کی بات کر رہی ہوں
08:04اور تم تنزیہ انداز میں
08:06مجھے گھو رہے ہو
08:07نہیں نہیں
08:08مجھے بس حیرت ہو رہی ہے
08:10میرا مطلب ہے
08:11میں سوچ رہا تھا کہ آج
08:14تم نے ایسا کیا کھا لیا ہے کہ
08:15اتنی فرما پرتار
08:17اتنی تابیدار ہو گئی ہے
08:18شادی کے بعد تو
08:21ایسا پہلے محسوس کبھی نہیں کرنے دیا
08:23تابیدار ہوں نا فرما بردار ہی ہوں
08:28جو ابھی تک اس گھر میں بیٹھی بھی
08:30ورنہ
08:32تم اس منحوس تارہ کی وجہ سے
08:34مجھ سے ہمیشہ بدگمان رہے
08:36سب سے پہلے تو تمہاری یہ غلط فہمی ہے
08:42تارہ منحوس نہیں ہے
08:43اور دوسری تم اس سے اتنی جلتی کیوں ہو
08:47تارہ اچانک ہمارے درمیان کہاں سے آگئی
08:50چرو سے تھی ہمارے درمیان
08:52تب بھی اور اب بھی
08:53اس لئے تم کبھی میرے ہو ہی نہیں سکے
08:57اچھا
09:01میرے ساتھ سکول میں ٹیچر ہے شازیہ
09:04وہ اس کا بھانجا ہے
09:07اس کی سرکاری ملازمت بھی
09:09اور اپنا گھر بھی
09:10چھا
09:11صدرہ کی رشتے کی بات کہہ رہی تھے
09:14امی مجھے کسی سے شادی نہیں کرنی
09:16آپ منہ کر دیں
09:17اور آپ تو سب کو جاندے پھر بھی
09:19تب حد دے
09:21ارے بیٹا
09:24سنبھالو اپنی لادلی کو
09:28اتنی سمجھ تو مجھے بھی ہے
09:31کہ میں اس کی باتیں سمجھ گیا ہوں
09:32کیا کر سکتی ہوں میں
09:35دل کے معاملات میں
09:37بلکل اپنے باپ پہ گئی ہے
09:39دعا کرو کہ باپ جیسا مقدر نہ ہو
09:43اور نہ ہی میری ماں جیسے ساس ملے
09:46جس کی تم جیسی کوئی بھانجی ہو
09:49اور مان
10:14پیچھ کے کٹ سے جانا تھا
10:17سوری میں
10:19آگ اسی یوٹن لے لیتا ہوں
10:21عجیب بات ہے
10:23آج کل باتیں بھی بھول رہے
10:26اور کٹس بھی
10:27کچھ ہوا ہے
10:31ایسی بات نہیں
10:32اچھا
10:37کچھ پوچھو آپ سے
10:39اتنا فارمل
10:43پوچھو
10:45کل ریشورنڈ میں آپ اتنا
10:49ہائپر کیوں ہو گئی تھی
10:52کچھ نہیں بس
10:57مجھے لگا کہ تم اس کے ساتھ ہو
10:59جس کو تم پسند کرتے
11:00میں تو بھی بھی اسی کے ساتھ ہوں
11:03جسے میں پسند کرتا ہوں
11:04جیسے
11:05جیسے
11:07کیا
11:09تم کوئی پوری بات کہا کرے
11:15تم
11:15منہ میں سوچتے سوچتے نا
11:16کچھ اور ہی بات نکال لیتی
11:18آپ صرف وہی سوچتی ہیں جو
11:23آپ سوچنا چاہتی ہیں
11:24اچھا اگر اتنا جانتے ہو
11:26مجھے تو پہلے کیوں نہیں کہا
11:27میں نے تو بہت مرتبہ کہا
11:30آپ نے کچھ اور سمجھا
11:34ایسی بات یہی میری پرابلپ ہے
11:38جب جب میں
11:42اس کے بارے میں سوچتا ہوں
11:44تو مجھے
11:45میرے اور آپ کے درمیان کا فرق
11:48یاد آجاتے اور
11:50مرمان میں نے تمہیں کتنی دفعہ کہا رہے
11:55مجھے اس فرق سے فرق نہیں پڑتا
12:00لیکن لوگوں کے لیے تو یہ
12:03سٹینڈرڈ ہے نا
12:05تم مامی کی بات کر رہے ہو
12:07مجھے نہیں پتا کہ مامی کی ساتھ اشیو کیا ہے
12:13وہ حل کیسے ہوگا
12:14آپ ایک مضبوط لڑکیاں رہا بھی
12:16پھلکل
12:18شیر کی طرح
12:19بس مقابلہ کرنے کے لیے تیار
12:22ہر کسی کے لیے مختلف
12:25لیکن جب یہ
12:27یہ شیرنی اداس ہو جاتی ہے نا
12:29مقابلہ کر کے تھک جاتی ہے
12:31تو
12:32نظر آتا ہے
12:34پتہ لگتا ہے
12:36شاید اس لیے آپ
12:39خود پہ اتنی لیئرز چڑھا کے بیٹھتے ہیں
12:41میں چاہ کر بھی تمہارے آسوس ہاتھ نہیں کر سکا تمہیں
13:01تمہیں گلے نہیں لگا سکا
13:04تمہارے سر پہ ہاتھ نہیں لگ سکا
13:07عمر کی نتیدہ تم کہا آئے ہون
13:11لیکن جو میں کر سکتا ہوں
13:14وہ میرے کر کے یعارت دیا ہے
13:20موسیقی
13:50موسیقی
13:59موسیقی
14:00موسیقی
14:01ایک بار سینے سے لگا لے باپا
14:03کس ترامانا ہوں آپ کو
14:07ترس کے یو آپ کی محببت کو
14:12ایک بار سینے سے لگا لے باپا
14:15کس ترامانا ہوں آپ کو
14:18دھارا
14:20مت روئے نا
14:23زینب
14:24آپ نے سمجھائے نا باپا کو
14:26وہ کیوں نہیں بات کرتے مجھ سے
14:28اور عدیل وہ بھی نہیں بات کر رہا
14:31آپ نے کہا تھا نا کہ ہسپیٹل میں اس نے میرا بہت خیال رکھا تھا
14:34تو پھر اب بات کیوں نہیں کرتا
14:36سب ٹھیک ہو جائے گا
14:38آپ انہیں تھوڑا سا سمرنے کا موقع تو دیں
14:41دھارا جو درد آپ اپنے دل میں محسوس کر رہی ہیں نا وہی قیامت ان کے دل پر گزر رہی ہے
14:47اگر وہ بھی میری طرح محبت کے لئے تڑپ رہے
14:51تو پھر مجھ سے بات کیوں نہیں کرتے
14:53سب ٹھیک ہو جائے گا تارا
14:55آپ یہاں تک آ گئی ہیں
14:57دیکھیں گا آگے بھی سب ٹھیک ہو جائے گا
14:59مانتی ہوں آپ سے غلطی ہو گئی لیکن آپ نے اتنی طویل سزا بھی تو کٹی ہے
15:05آپ کو اپنے رب پہ پورا بروسہ رکھنا چاہیے
15:09وہ سچے دل سے نادم انہیوانوں کو سکھ رو کرتے
15:15آپ کی باتیں دل کو بہت حسلہ دیتی ہیں سنم
15:19بے شک رب رہیم
15:23شاید کسی دن مجھ کم تر پر بھی رحم کرتے
15:27کم تر پر بھی رحم کرتے
15:31ضرور آئے گا تارا
15:33ضرور آئے گا
15:37میں
15:39میں کوئی راستہ بناتی ہوں
15:41آپ نے مجھے اپنی بہن کہا تھا نا
15:43اور آپ کی وجہ سے
15:45بڑے صاحب مجھے اپنی بیٹی
15:47اور عدیل صاحب اپنی بہن مانتے
15:51آپ بھی احقین کر لینا
15:53کہ آپ کی یہ بہن آپ کی مدد ضرور کرے گی
15:55سرور کرے گی
15:59اچھا
16:01اب رونا بن کے رہے
16:03اور آپ جلدی سے تیار ہو جائیں
16:05اپنے ہسپٹل میں تو جانا ہے
16:07ہاں
16:09ہسپٹل تو جانا ہے
16:11مگر کیسے جائیں گے
16:13ارمان تو ہے نہیں گھر پر
16:15ہاں
16:17لیکن کوئی بات نہیں
16:19میں نے آپ سے کہا ہے
16:21میں کوئی راستہ نکال لوں گی
16:23آپ پاس اچھے سے تیار ہو جائے
16:25موسیق
16:29موسیق
16:31موسیق
16:33موسیق
16:35موسیق
16:49پاپا آپ یہاں کیا کر رہے ہیں آپ کی تربیت بھی ٹھیک نہیں ہے
16:53میں کمرے میں آرام کرتے ہیں
16:55نہیں بیٹا نہیں
16:56کمرے میں بیٹھا رہا تو اور زیادہ بیمار پڑھ جاؤں گا میں
17:00یہ ٹھیک ہے تب بھی ٹھیک ہے میری
17:02بیٹا بھوگ
17:05میں نے لوکر میں کچھ سمان رکھا ہوا ہے
17:08لوکر کا نمبر میں تم سے شیئر پڑھنے ہوا
17:12اس کی کیا ضرورت ہے
17:14کبھی بھی کسی بھی بغض روت پڑھ سکتی ہے
17:16تم تو ہمارے رازوں کے امین ہو بھئی
17:21تمہیں پتا ہونا چاہیے کونسی چیز کہاں رکھی ہے
17:23کس کی ہے کس کو دینی ہے
17:25چلے ٹھیک ہے پاپا اگر آپ کو ٹھیک لگتا ہے تو
17:30صحیح ہے
17:32بیٹا اس کا کیا ہوا
17:35ڈرائیور کا
17:37پاپا وہ ایک آدمی کو بلایا ہے
17:42ابھی تو خیر ٹرائل پہ ہے وہ دو تین دن دیکھتے ہیں
17:45پھر اس کو پھر ہائر کرنے گے گا گھر کے لئے
17:47ٹھیک
17:49بیٹا وہ
17:50سپربائزر کی جواب کیلئے ایک بندہ آئے تھا
17:55جی جی
17:56میرے خیال ہے اس کو بلا لو
18:00وہ بندہ مجھے ٹھیک لے گا
18:02صحیح کہہ رہے ہیں آپ وہ میری احسان سے بھی بات ہوئی تھی
18:06تو وہ کہہ رہا تھا میں گیارنٹی لیتا ہوں
18:07آپ رکھ لیں اسے
18:09تو آپ کو بھی ٹھیک لگ رہے ہیں تو پھر اس کو رکھ لیتا ہے
18:12بس اس سے یہ کہہ رہا ہے نا کہ
18:14سپربائزر کے مسئلہ یہ نہیں ہوتا کہ وہ
18:18کرسی پہ بیٹھ کے آرڈر کریں
18:20کسی بھی وقت کوئی ضرور پڑھ سکتی ہے
18:22تو اسے
18:23خود بھی کاکھ لاؤڑے گا
18:25ٹھیک ہے بابا میں کہہ دوں گا
18:28آپ اپنے کمرے میں جائیں
18:30حرام کریں ٹھیک ہے چلتا ہوں
18:32چھوٹے صاحب
18:34آپ سے ایک بات کر لی گئی
18:36یہ زانبی
18:37وہ تارہ بی بی کا چیک اپ ہے
18:40کہ آپ انہیں ہسپٹر لے کے جا سکتے ہیں
18:43میں خود لے جاتی
18:44لیکن آپ تو جانتے ہیں انمان بھی نہیں ہیں یہاں پر
18:47اور آج بڑے صاحب بھی گھر پہ ہیں
18:49چلتے ٹھیک ہے میں لے جاؤں گا آپ ان سے کہہ ہیں
18:51میں ویٹ کر رہا ہوں گا بیش دن
18:53ٹھیک ہے
18:53بہت شکریہ آپ کو ہمیں بلاتی
18:55جب سے آئے گھوری جا رہے ہیں
19:11کیا ہوئے
19:14اب یہ تو تو بتائے گا کی کیا ہوا ہے
19:18میں کیا بتاؤں گا
19:20اچھا
19:21اتنی کالز کی میں نے تجھے
19:23یا تو بات کیوں نہیں کر رہا ہے
19:25چنیت
19:27تو ایسے خفا ہو رہا ہے جیسے تو میری گرل فرینڈ ہے
19:29اسی کا پوچھنے کے لئے ہی میری بیوی نے میرا دماغ خراب کر رکھا ہے
19:33دو سو بارہ دفعہ فون کروایا ہے فروا نے
19:36اور دو سو تیری مرتبہ
19:37تو نے اپنا فون ہی آف کر دیا
19:38اور تو
19:42ایسے اولو کی طرح مو لڑکائے کیوں بیٹھا ہے بھائی
19:45اوہ ہاں
19:47کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ کی ملگایا علیا نے
19:50اپنی سلطنت میں
19:51دوستوں سے بات کرنے اور ہمارے داخلے پر پابندی لگا دی ہے
19:55ارے یار
19:57تو ابھی بھی مسکر آ رہا ہے
19:59بتا دے یار
20:00اس دن ایسا ریسٹورنٹ میں کیا ہوا تھا
20:03جو تو نے فروا سے کہا تھا
20:05کہ خدا نے آپ کو وسیلہ بنا کر بھیجائے
20:07اب یہ بات اس کے دماغ میں بیٹھ گئی ہے
20:10وہ تو ویسے ہی میرے موہ سے نکل گیا تھا
20:12آبی کو کہنا میرا وہم تھا
20:13ہو
20:14وہم
20:16ایک بات کہوں
20:18یک طرفہ محبت بھی ایک وہم ہی ہوتا ہے
20:21اس سے اچھا کہ انسان
20:22انسان کسی جانور کو پال لے
20:24اور اس کے نقرے اٹھا لے
20:26چونکہ یک طرفہ محبت میں انسان
20:28خود کو خوار ہی کرواتا ہے
20:29خیر میں نے تجھے ڈیٹیلز کا کہا تھا
20:32آپ کی اطلاع کے لیے ارس کرتا چلوں
20:34کہ میں نے بتایا تھا
20:35کہ وہ لوگ کافی عرصے سے ملچ سے باہر ہیں
20:38اور ابھی کچھ وقت ہی ہوا ہے
20:41جو یہاں پر موو ہوئے ہیں
20:42اگر آپ اپنے وہم سے باہر نکلو گے
20:44تو آپ کو یاد رہے گا نا
20:46ام سوری صحیح کہہ رہے ہیں
20:49بھول گیا تھا میں
20:50اور میں نے یہ بھی کہا تھا کہ
20:52ڈیٹیلز بھی مل جائیں گی
20:54تھانکس یار
20:56کیا ہوا؟
21:03اترین کیا پرولم ہو گئے
21:05اشانک بند ہو گئے
21:05گاڑی ایک مچکے میں
21:07میکنک کو فون گرتا ہوں
21:10موسیقی
21:22موسیقی
21:24موسیقی
21:34آپ ہی آپ کہاں جا رہی ہیں
21:48میری وجہ سے بہت پرابلم ہو رہی ہے نادیل
21:53میں خود سے چلی جاؤں بھی
21:56نہیں پلیز آپ بیٹھیں آپ کی طبیعت بھی ٹھیک نہیں ہے
21:59میں پس فون کر جاتا ہوں وہ آ جائے گا گاری ٹھیک ہو جائے گی
22:04مجھے ماف کر تو ادیل
22:06آپی پلیز بیٹھیں
22:11یار جنید یہ
22:13بڑے لوگ اتنے بے حس کیوں ہوتے ہیں
22:16کیوں کیا ہوا
22:18سیف صاحب نے کچھ کہا ہے
22:20کیا وہ تو ایسے نہیں لگتے
22:22نہیں نہیں سیف صاحب تو بہت اچھے ہیں
22:25تو پھر کس نے کہہ دیا
22:27ان کی بہو
22:30ادیل صاحب کی بی بی
22:32یار
22:36سب کو بہت تکلیف دیتی ہے وہ
22:38اس کا بس ہی نہیں چلتا
22:40ابھی بس نہیں چلتا تو اتنا ہرڈ کرتی ہے
22:42اور جس ان بس چلا نا
22:44کہیں ایسا نہ ہو کہ بس چلا دے سب پر
22:48یار ایک بات بتاؤں
22:50یہ بڑے لوگوں کا ایک اپنا ہی سٹائل ہوتا ہے
22:52تو دل پر مت لیا کر یار
22:54جب معاملہ دل کا ہو نا
22:56تو دل پر ہی اثر ہوتا
22:58تو نہیں سودھے گا یار
23:02اچھا چائے پی
23:04جب چائے پی
23:06موسیقی
23:16ابھی کے گزرنے کے بعد
23:22آپی آپ کی محبت نے اور
23:24ابھی کی موت میں بہت رولایا ہے
23:28بہت دکھ پہنچا ہے
23:30موسیقی
23:34لف سر مندہ اممہ جی کی موت کے آگے بہت چھوٹا ہے
23:40میری زندگی کا سب سے بڑا پوجھ اور دم
23:44اممہ بی جی موت ہی ہے
23:51پتہ نہیں میں اب تک کیسے زندہ ہوں
23:53آپی آپ میرا انتظار کر لیتی
23:56میں نے پاپا سے بات کر لی تھی
23:58پاپا نے اممہ بھی اسے بات کر لی تھی
24:00سب ٹھیک ہونے والا تھا
24:02پس
24:04آپ کی جلد بازی کی وجہ سے
24:08اسی کی تو سزا مل رہی ہے مجھے
24:12جس باتی پاپ چند بازی
24:18اسی وجہ سے تو سب کچھ بکھر گیا
24:24میں تو کبھی بلٹ کر واپس آنا بھی نہیں جاتی تھی
24:28آنے کی حمد بھی نہیں تھی
24:36مگر اولاد کی چاہنے مجھے
24:38لوٹنے پر مشپور کر دیا
24:43یہ اولاد کی محبت بھی کتنی حجیب ہوتی ہے نا دیکھ
24:46کبھی بہت بڑی داکت اور
24:52کبھی بہت بڑی کمزوری
24:54کبھی بہت بڑی کمزوری
25:00اسی اولاد کی محبت نے مجھے واپس آنے پر مشپور کر دیا
25:08تم نے کیا آگے ہاں چھوڑنے پر مشپور کر دیا
25:10میری بیٹی پر بیٹی کو ساہرہ دینے پر مشپور کر دیا
25:13بہت بڑی سازہ کھاٹی ہے میری ادیل
25:17آپ بھی پلیز آپ بھی ایسا نہ کریں
25:19پلیز ہاتھ من چھوڑو
25:23کیا ہوا؟
25:25سلمان سے کوئی بات ہوئی ہے
25:27سلمان کا نام نہ لیا
25:29کیوں؟ کیا ہوا؟
25:31میں نے اسے چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے
25:35وجہ بتاؤگی؟
25:37امی سلمان جیسا نظر آتا ہے نا
25:40ویسا بلکل بھی نہیں ہے
25:42تمہیں کا پتہ چلا؟
25:44اس کا نا ایک دوست ہے کاشف
25:46اس نے مجھے اس کے بارے میں بتایا کہ
25:48وہ کتنا غریب آف روڈ انسان ہے
25:50واہ بڑا اچھا دوست ہے
25:52اپنے ہی دوست کی برائی کہہ رہا ہے
25:54ہاں لیکن آپ کو پتہ ہے
25:57سلمان جس گاڑی میں آتا تھا
25:59اور کہتا تھا کہ وہ اس کے باپ کی ہے
26:00جبکہ وہ گاڑی کاشف کی ہے
26:02اور کاشف کے ہی فلیٹ کو
26:04اپنا فلیٹ کہتا تھا
26:06یہ تو کاشف کی نیکی ہے
26:08کہ اس نے مجھے اس کے بارے میں سب کچھ بتا دیا
26:11آپ کو بتایا امی؟
26:12کاشف نے یہ بھی بتایا
26:14کہ اس کی نظرنہ ہمارے اس گھر پر دی
26:16کہ وہ اسے من جائے
26:18خیر یہ گھر تو
26:20تمہاری دادی نے اپنی جان سے لگایا ہوا ہے
26:23انہیں جیتے جی تو کسی کے نام نہیں کرے گی وہ
26:27لیکن تم نے نا یہ سلمان ولی بات بتا کے
26:30مجھے پریشان کر دیا
26:31مجھے پریشان کر دیا
26:33ایسے امی؟
26:35کاشف اور امی فیاملی سے بلانگ کرتا ہے
26:39بلکل اپنے باپ پر گئی ہو
26:41وہ بھی دولت کے پیچھے گیا تھا
26:43جی نہیں
26:45میں آپ پہ گئی ہوں
26:47مجھے پریشان کرنے کے لیے نا
26:49میں کسی بھی حد تک جا سکتی ہوں
26:51تمہاری دادی نے نا
26:53میرے بارے میں بتا کے اچھا نہیں کیا تو گئی
26:57انچھا لوگ میری بیٹی سمجھتار تو ہوئی ہے ان باتوں کی بچاسی
27:01لیکن صدرہ پہلے میں ملوں گی اس لڑکے سے
27:05ٹھیک ہے میں کاشف سے بات کروں گی
27:07زیادہ جذباتی مت ہونا
27:09اور اپنی دادی اور باپ سے یہ بات
27:13چھپا کے رکھنا
27:15ورنہ وہ سب معاملہ خراب کر دیں گے
27:17میں تو دادی سے کوئی بات ہی نہیں کرتی
27:19بس آپ نہ فلیس
27:21اببو کے سامنے کچھ مت کہنا
27:25ہائی دادو
27:27کیا پڑے
27:29کناپٹ
27:31رہا نے بتایا تھا بہت اچھی بک ہے
27:33تم نہیں پڑھو گی
27:35آپ کمکیٹ کر لینا پھر مجھے بتا دیجے گا
27:37کنفلوشن
27:39ہم
27:41خیریت ہے
27:45جی
27:47اچھلی
27:49کچھ
27:51باتیں پوچھنی تھی مجھے آپ سے
27:53ہم
27:57پوچھو
27:59دادو
28:01آپ
28:03آپ
28:05دادی جانسے کہاں ملے
28:09ہمارے زمانے میں ملنا ملانا نہیں ہوتا تھا
28:11سیدھی سیدھی
28:13ارینجڈ مہریش تھی بس
28:15تیکن بابا تو کہتے ہیں کہ
28:17آپ
28:19دونوں کی محبت بہت مسالی رہی ہے
28:21تو پھر کسی کو جانا ہے بغیر
28:23سمجھے بغیر
28:25اس کے ساتھ ٹائنس فرنک ہے بغیر
28:27آپ اس کے بارے میں اتنا کچھ کیسے جان سکتے ہیں
28:29کہ اس کے ساتھ زندگی گزار سکیں
28:31یہ جو
28:33شادی ہوتی ہے نا یہ بڑی
28:35انپریڈکٹیبل چیز
28:37کبھی بہت چلتی
28:39کبھی نہیں چلتا
28:41اور اس سے بھی ظالم چیز جو ہے نا وہ وقت ہوتا ہے
28:47کبھی نہ کبھی الگ کری دیتا ہے
28:49کسی کو پہلے
28:51کسی کو باگ میں
28:53بہت کومپلیکیٹڈ ہے
28:55تھوڑا آسان آن الفاظ میں پتا ہے نا
28:57تم یہ سب پوچھ کے ہو رہی ہو
28:59بہت بے بس ہیں
29:01بہت بے بس ہوں
29:03بہت بے بس ہوں
29:05میں چاہ کے بھی
29:07کسی سے ہی نہیں کہ سکتا کہ آپ میری بہن ہیں
29:09آپ اپنی جگہ
29:13مجھگور ہیں میں اپنی جگہ
29:15مافی تو رب بھی دے دیتا ہے
29:17دیتا ہے دین
29:19لیکن اب میں تمہیں مجبور نہیں کروں گی
29:21مجھے یہی سزا ملنی چاہیے
29:23مجھے معافی نہیں ملنی چاہیے
29:25میں تم سب کے زندگی سے بہت دور چلیں جاؤں گی
29:27ابھی آپ کے جانے کے بعد آپ
29:31پاپا بہت ٹوٹ گئے تھے
29:33وہ راہ میں آپ کا چہرہ ڈونتے تھے
29:37اس کی باتوں میں
29:41اس کی
29:43اس کی ضد میں
29:44اس کی خوشیوں میں
29:46اس کے بھجپن میں آپ کا بھجپن
29:48تلاش کرتے تھے پاپا
29:50تم نہیں جانتے
29:52جانتے
29:56میں نے اتنے سال گرگڑا
29:58کر مافی مانگتے ہوئے
30:00اممہ بھی سے ڈھیروں باتیں کیے
30:02مجھے ایسا لگتا تھا جیسے
30:04اممہ بھی
30:06میرے پاس بیٹھی بھی
30:08میری ساری باتیں سن رہی ہیں
30:10مجھے ان کی خوشبوں میں سوس ہوتی تھی
30:12اممہ بھی
30:14اممہ بھی تم یہی کہا ہوگے
30:16کہ انہوں نے مجھے معاف نہیں کیا
30:18سب کچھ بکھر گیا تھا
30:20آپ کے جانے کے بعد
30:24اممہ بھی کے گزرنے کے بعد
30:28آپ جب گھر میں نہیں تھیں
30:30لوگوں نے اُلٹی سیدھی باتیں کرنا شروع کر دی
30:32پاپا سے برداشت نہیں ہو رہا تھا
30:36انہیں
30:38انہیں محلہ چھوڑنا پڑ گیا
30:42کاروبار
30:44بدلنا پڑ گیا
30:46آسیا کو بھی میں نے
30:48ابھی کچھ دن پہلے بتایا
30:52آمم
30:54بابا نے کہا تھا کہ آپ کی ارینج میریج ہوئی ہے
30:56بابا نے بھی آپ کے پسند کی جادی کی تھی
30:58دیکھیں نام تنوں کی زندگیاں
31:02اپنی مختلف ہے نا
31:04اسے تو اچھا تھا کہ بابا بھی پسند کی شادی کر لیتے
31:10بیٹا
31:12میں سمجھتا ہوں کہ
31:14تمہارے بابا جو ہے
31:17اپنی ماں کی ڈیتھ کے بعد
31:22اور اپنی بہن کی لف میریج کے بعد
31:24کچھ ڈر سے گئے ہیں
31:26نہیں آپی آپ
31:32آپ میرے دل میں
31:34پاپا کے دل میں زندہ ہیں
31:36اتنا سب کچھ ہو جانے کے بعد بھی
31:38وہ آپ کی باتیں کرتے ہیں
31:40وہ
31:42تھوڑے خفا ہیں
31:44تھوڑا وقت لگے گا
31:46گھر میں کچھ وقت اور گزاروں تو
31:48کیا وہ مجھے ماف کرتیں گے
31:50آپی میں جاتا ہوں آپ پاپا سے مافی مانگیں
31:52ان کے سامنے جائیں
31:58ان کے پاس رہیں
32:00وہ
32:02آپ ان سے مافی مانگ لیں گے
32:04وہ تو میری طرف دیکھتے بھی نہیں آتی
32:06وہ دیکھیں گے آپ کی طرف
32:08وہ سمجھیں گے
32:10آپ
32:12آپ کوشش کریں پلیز
32:14میں آپ کی ڈیوٹی لگوا دیتا ہوں
32:18میرا مطلب وہ نہیں ہے آپ ہی
32:20میں بس اس وجہ سے کہہ رہا ہوں کہ
32:22ظاہر ہے
32:24آسیا کو کچھ معلوم نہیں ہے تو
32:27کیسے بے عدیل
32:29مگر مجھے پاپا کے پاس چاہتا ہے
32:31میں لے کے چلوں گا آپ کو پاپا کے پاس
32:34تھانکیو اتھی
32:37تھانکیو کی کوئی بات نہیں یہاں پر
32:40بابا نے نا مجھے پاپا اور رہا کے بار میں سے پتا دیا تو
32:46میں سب جانتی ہوں
32:48کیا بتایا
32:50یہی کہ
32:52رہا میری پاپا کی بیٹی ہے
32:54کبھی کبھی جب میں اسے دیکھتی ہوں
32:56تو میں سوچتی ہوں کہ
32:58یہ تب کچھ کتما مختلف ہے اس کے لئے
33:02اس کو دیکھ کے میرا دل اداس ہوتا ہے دادو
33:06سوچتی ہوں کاش اس کی بھی ماما ہوتی ہیں
33:08اس کی بھی ماما ہوتی ہیں
33:10اس کی بھی فیملی ہوتی ہیں
33:12سب ساتھ ہوتے ہم
33:14آپ جانتے ہیں
33:16رہا نہیں ماما میں بھی
33:18ماں کا پیار دھونتے ہیں
33:20آپ کا پیار دھونتے ہیں
33:22آپ کی پاس سکتے ہیں
33:24سوچتا ہے
33:26اور آپ کی پیار دھونتے ہیں
33:28سوچتا ہے
33:30یہ بھی بھائی پیار دھونتا ہے
33:32یہ بہت جو ہے
34:03تمہارے بابا ہیں اس کے ساتھ
34:05پھر میں بھی ہوں
34:07ہاں
34:31اے
34:33یہ تو وہی لڑکی ہے یہاں
34:35دل سے ساتھ کیوں گھوم رہی ہے
34:37موسیقی
34:43یہ کہاں تفری کرتی پھر رہی ہے
34:45یہ ساتھ
35:07موسیقی
35:13موسیقی
35:14موسیقی
35:15موسیقی
35:16موسیقی
35:17موسیقی
35:18موسیقی
35:19موسیقی
35:21موسیقی
35:22موسیقی
35:23موسیقی
35:24موسیقی
35:25موسیقی
35:26موسیقی
35:27موسیقی
35:29موسیقی
35:31وہ بیگم صاحبہ
35:33اس کی طبعہ ٹھیک نہیں تھی نا
35:35تو اس لئے عدیل صاحب سے کہا تھا
35:37کہ اسے ڈاکٹر پہ لے جائے
35:39بڑے صاحب بھی گھر پہ ہے نا
35:41اچھا
35:41اب یہ گھر کی ملازمہ
35:44میرے حضبن کو اپنے ڈائیور بنائے گی
35:46توبہ کریں بیگم صاحبہ
35:49کیسی باتیں کر رہی ہیں
35:50وہ تو بڑے صاحب نہیں بھیجا تھا
35:53اور انہوں نے تو تاقید کی ہے
35:55کہ میں اپنی بہن کا خیال رکھوں
35:59اسے کسی قسم کی کوئی پریشانی نہ ہو
36:01ورنہ تو آپ جانتی ہیں نا
36:06بڑے صاحب کتی جدی حصہ ہو جاتے ہیں
36:09پاپا سے تو میں بات کر لوں گی
36:11مجھے سمجھ میں نہیں آتی
36:12ان کی یہ ہندردی کا بھوت کب ہوترے گا
36:13اور تم
36:14تمہیں غلطی سے اگر میرے سوسر نے کہی دیا تھا
36:18تو پیچھے بیٹھ جاتی
36:19گاڑی میں آگے بیٹھنے کی کیا ضرورت تھی
36:24آپ ہی نے تو کہا تھا کہ وہ ڈرائیور نہیں ہے
36:27اگر پیچھے بیٹھتی تو
36:28بیگم صاحبہ یہ آپ ہی کی تو نرم دلی ہے
36:30جو آپ اپنے ناکروں کا اتنا خیال رکھتی ہیں
36:33اور بڑے صاحب بھی دیکھیں کتنے نیک ہیں
36:36تب ہی تو میری بہن کا بہت خیال رکھتے ہیں
36:39اور رہی بات
36:40چھوٹے صاحب کی
36:41تو اسے اپنی بہن مانتے ہیں
36:44اچھا بس بس
36:45تم یہ اپنی ہمدردی جو ہے نا
36:49اس کو اپنے پاس رکھا کرو
36:50اور خاص طور پر تم
36:51کنٹرول کرو اپنے آپ کو
36:53اگر کہیں آنا جانا کرنا ہوتا ہے
36:58چاہے نا ارمان وہ کس لیے
37:00جہاں جانا ہو اس کے ساتھ جاؤ
37:03چھوٹے صاحب میرے چھوٹے بھائی جیسے
37:06ٹھیک ہے
37:07لگر آئندہ خیال کرنا
37:09اپسورت ہو
37:11پڑی لکھی بھی لگتی ہو
37:12سمجھدار بھی ہو
37:13تم سمجھ رہے ہو نا میں کیا کہہ رہے ہوں
37:16اب کھڑی کیوں ہو
37:22سارا دن اگر کمرے میں رہوگی
37:24تو ظاہر اسی بات ہے بیماری ہوگی
37:26ہاتھ پہ رہلاو کام کرو ان کے ساتھ
37:30اور یہ
37:31انہیں تو اب تم سے کوئی فرصت ہی نہیں ہیں
37:34جو بھی لوگوں کی چھوٹیاں کرنی ہوتی ہیں
37:36اس کچن میں کیا کرو
37:38آپ اپنا دل برامت کی جے گا
37:45اس پہ ان کا کوئی قصور نہیں ہے
37:49موسیقی
37:59موسیقی
38:01موسیقی
38:03زریون یہاں کچھ عرصے کے لیے ہمارے پاس ہی رکھے گا
38:05کوشش کرنا کہ اس کے سامنے کسی تصفی بھی بدمزگی نہ ہوگی
38:09بے شک آپ مجھ سے بات نہ کریں لیکن
38:11مجھے محاف کرتے ہیں
38:12پلیز
38:13مجھے لگتا ہے کہ مجھے تمہیں شادی پر بھی نہیں بلانا چاہیے
38:18کیا پتہ تم شادی پر دین میر دلی کو لے کے بھاگ چلو
38:20اور میں بس دیکھتی رہ جاؤ
38:21بہت سور سے مارا
38:23ایسے بتا نہیں کتنے تھپڑتا چکے ہوئا
38:33ایسے بتا نہیں کتنے تھپڑتا چکے ہوئے