00:00مائی چارجر هو، روز مجھے جھٹکے دیتے ہو، وائر کو مت خينچو، رسپیکٹ دو، ورنبا بے کام نہیں کروں گا
00:05مجھے پلو کے نیچے مت دباؤ، ہیٹ ہو جاتی ہے، سانس روپتی ہے، سیف جگہ پر رکھو پلیز
00:12مائی چارجر هو، مجھے اوور یوز مت کرو، اوور ہیٹ ہو رہا ہوں، كیر نہ کی تو نقصان ہوگا
00:17مائی چارجر هو، مجھے زور سے مت خینچو، ساکٹ میں ٹائٹ ہو رسپیکٹ دو، كیر نہ کی تو سپارک ہو
00:23سکتا ہے
Comments