00:00Ustaz جی, Ramzan میں زکاة کیوں دی جاتی ہے?
00:03زکاة اللہ کا حکم ہے.
00:06یہ ہر صاحبِ نصاب مسلمان پر فرض ہے.
00:12کیا زکاة اور صدقہ ایک جیسے ہیں?
00:15نہیں, دونوں میں فرق ہے.
00:18زکاة فرض ہے, صدقہ نفل ہے.
00:23رمضان میں کیوں زیادہ دیتے ہیں?
00:25کیونکہ اس مہینے میں سواب بڑھ جاتا ہے.
00:28کیا اللہ خوش ہوتا ہے?
00:30ہاں, اللہ نیکی کو پسند کرتا ہے.
00:35حساب سے نکالو اور مستحق تک پہنچاؤ.
00:40اس کا مقصد کیا ہے?
00:42غریبوں کی مدد کرنا اور مال کو پاک کرنا.
00:46اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک, شیئر اور سبسکرائب کریں.
Comments