یہ ویڈیو کسی فلم یا ڈرامے کا منظر نہیں بلکہ پاکستان کے ضلع بھکر کے گاؤں کوہاوڑ کلاں میں پیش آنے والا ایک حقیقی اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔
دو بھائیوں کی ایسی ہولناک کہانی جس نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔
یہ کہانی ہمیں یاد دلاتی ہے کہ حقیقت کبھی کبھی فلموں سے زیادہ خوفناک ہوتی ہے۔
ویڈیو کو آخر تک دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔
اگر آپ کو سچی اور عبرتناک کہانیاں پسند ہیں تو چینل کو سبسکرائب کریں۔
Comments