- 37 minutes ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:00ہمارے ہاں ایک شاگر تھے
00:01ایک دفعہ اس طرح ہوا نا کہ مجھے میرے سپروائزر نے کال کی
00:04کہ افغانستان سے آپ کے ایک دوست آئے آپ سے ملنا چاہتا ہے
00:07میں نے اس کو کہا اس کو لے کر آئے
00:08وہ شاگرد آئے وہ اپنے ساتھ کچھ گفت لے کر آئے تھے
00:11افغانستان کے اور بیٹھ گئے
00:12اور رونے لگے
00:13میں نے اسے سوال کیا کہ رونے کی وجہ کیا ہے کیوں آپ رو رہے کے تھے
00:16یہ آنسو خوشی کی ہے
00:18اچھا میں نے کہا آگے بات کریں
00:19اس نے کہا کہ آج سے تقریباً پانچ سال پہلے
00:22جب میں یہاں پہ پڑھتا تھا
00:24تو جب میں نے یہاں سے ایک ڈپلوما حاصل کیا
00:26تو آپ کے آفس میں آیا اور آپ سے میں نے ایک سوال کیا
00:29کہ استاد جان یا اگ ناسیت کو
00:31افغانستان کے فارسی میں اس نے پوچھا
00:32یا اگ ناسیت یا ایڈوائز آپ ایک ناسیت کریں
00:35مجھے افغانستان کے بگرا میربیس میں
00:37ایک کنیڈین کمپنی ہے کنسٹرکشن کی
00:39ادھر مجھے نوکری ملے
00:40میں نے اس کو ایک لفظ بتایا
00:41میں نے کہا جاؤ خدرت کے ساتھ اپنا بینک اکاؤنٹ کو لوں
00:43اس نے سوال کی خدرت کے ساتھ بینک اکاؤنٹ کیا ہے
00:46میں نے کہا جو تمہیں معاش ملتی ہے
00:48تنخواہ ملتی ہے جتنے گھنٹے تم کام کرتے ہو
00:50عادر ڈال دو کہ جتنا تمہیں معاش ملتی ہے
00:52اسے ایک دو گھنٹے اضافی کام کرو
00:54کہتے پھر میں نے کہا پھر جس آفس میں تم کام کرتے ہو
00:56اپنے ارض گرد دیکھ لو
00:57کس کو ہیلپ کی ضرورت ہے اس کی ہیلپ شروع کرو
01:00کہتے پھر اور میں نے کہا جو تمہیں کام ملا ہوا ہے
01:03اس میں دل و جان سے ہارڈ ورک کرو
01:04کوئی چھٹی نہ کرو ریگولر آنا شروع کرو
01:07کہتے پھر میں نے کہا یہی قدرت کا بینک اکاؤنٹ ہے
01:09کہتے اس اکاؤنٹ میں ہوتا کیا ہے
01:10میں نے کہا تم جو کمارے ہو
01:12وہ تو تمہیں اپنے کام کا مل رہا ہے
01:13یہ جو اضافی تم کام کر رہے ہو نا
01:15یہ تم اللہ کو قرض دے رہے ہو
01:16قدرت کو تم قرض دے رہے ہو
01:17کہتے مجھے واپس ملے گا کہاں پر کیسے
01:19میں نے کہا تمہیں کیسی سیچویشن میں مل جائے گا
01:21کہ یہ تمہیں حیران کر کے رکھ دے گا
01:23آپ نے نصیت مانگی میں نے دے دی
01:25کہ جاؤ قدرت کے ساتھ
01:26پازیٹیف بینک اکاؤنٹ کھولو
01:27اپنے اکاؤنٹ قدرت کے ساتھ کھولو
01:29وہ بچہ تین سال بعد واپس آیا
01:31اور اس نے جب اپنی رودات سنائی
01:33کہ جب آپ نے کہا تھا
01:34کہ قدرت کے ساتھ
01:35بینک اکاؤنٹ کھولو
01:36میں وہی کرتا رہا
01:37آج وہ جس کمپنی میں
01:39میں ملازم بن کے گیا تھا
01:40اس کا مالک بن کے آ رہا ہوا
01:41بس تین سال کے کم ترین عرصے میں
01:43میں نے کہا اچھا
01:44میں نے کہا جب بتا ہوا کیا ہے
01:45کہتے میں ادھر بگرام اربیس میں
01:47ایک کنسٹرکشن کمپنی میں
01:48سی آر او لگ گیا
01:49کسٹمر ریلیشنشف آبسر
01:50کام میرا یہ تھا
01:51کہ جو بھی پشتوں میں کال آتی ہے
01:53دری لینگویج میں کال آتی ہے
01:55اس کو سنو
01:55اور اس کی ترجمہ
01:56انگریزی میں انگریز کو بتاؤ
01:58کہتے میرا رائٹ میں
01:59ایک آنٹ سیکشن میں
02:00ایک بندہ تھا
02:00ایک آنٹرن تھا
02:01فینینشل انفلو آؤٹ فلو
02:02کو منیج کرنے والا تھا
02:03رائٹ لفٹ سائٹ پہ
02:04میٹیریل اور ایچ آر آفیسر
02:06کا ایک بندہ تھا
02:07کتنے مزدور آئے
02:08کتنے مزدور چلے گئے
02:09کتنا مٹیریل آ گیا
02:10کتنا مٹیریل
02:11ان یہ دونوں میرے
02:12کولیکس تھے
02:12رائٹ اور لفٹ میں
02:13ان کے آفیس تھے
02:14میں بلکل درمیان میں
02:15بیٹا ہوا تھا
02:15کہتے پہلے دن
02:16جب میں اپنے آفیس میں
02:17بیٹھ گیا
02:18آپ کی بات یاد آگئی
02:18کہتے میں نے گھڑی کو دیکھا
02:19افغانستان میں
02:20صبح ساڑھے پانچ بجے
02:21پانچ بجے
02:22ورکنگ آر شروع ہو جاتی ہے
02:23پانچ بجے آفیس جاتا تھا
02:24تین ساڑھے تین بجے
02:25چھوٹی ہوتی تھی
02:26کہتے میں چھوٹی کے بعد
02:27بھی اُدھر ٹیر تھا
02:27آپ نے کہا تھا
02:28کہ جو تمہیں تنخواہ ملتی ہے
02:29جتنے گھنٹوں کی
02:30وہ تو تم کرو
02:31لیکن اگر اضافی کام کر سکتے ہو
02:32تو وہ بھی کرو
02:33اور رائٹ اور لفٹ میں
02:34کسی کو مدد کی ضرورت ہی
02:35تو وہ بھی کرو
02:36کہتے ایک دو دن
02:36اپنے آفیس چلا گیا
02:37نو ہاؤ ہو گئی
02:38اگلے دن میں نے
02:39رائٹ سائٹ کے آفیس میں
02:40بندے کو بتایا
02:41کہ علاقہ کسخدمت ہی
02:42نو ماتاویلش
02:43اگر کوئی کام
02:43تمہارا ہو
02:44تو مجھے بتاؤ
02:45کہتے اگلے دن
02:45وہ اتنے فائل لے کر آیا
02:46میرے ٹیبل پر رکھ دے
02:47کہ ہاں خدمت ہے
02:48یہ کرو
02:48کہتے وہ کام میں نے کر دیا
02:50لفٹ سائٹ کے بندے کو
02:51ویسے میں نے کہا
02:52کہ علاقہ کسکاری خدمت
02:53ہی ماتاویلش
02:54اگر آپ کا کوئی کام ہو
02:55مجھے بتا سکے
02:55کہ اگلے دن
02:56وہ بھی اتنے فائل لے کر آیا
02:57اور میرے ٹیبل پر
02:58چھوڑ کے چلا گیا
02:59کہ یہ کام کرنا ہے
03:00ڈیویٹ کرنا ہے
03:00اور کریڈٹ کرنا ہے
03:01یہ اس کے پیچھے ڈالنا ہے
03:02وہ اس کے پیچھے ڈالنا ہے
03:03کہتے میں دو سال تک
03:05رائٹ اور لفٹ
03:05ان دونوں کا کام بھی کرتا رہا
03:07اپنا کام بھی کرتا رہا
03:08کیونکہ میرے ذہن میں تھا
03:09کہ قدرت کے ساتھ
03:10میرا ایک پوزیٹیف بینک آف اکاونٹ
03:12بن رہا ہے
03:12سمجھ رہے میری بات
03:13کہتے رائٹ اور لفٹ میں
03:14ایک اور ایشو بھی تھا
03:15نکمے تھے
03:16نکٹو تھے
03:17گدیڑے تھے
03:18ٹائم پر نہیں آتے تھے
03:19روزانہ بہانے بناتے تھے
03:20تنخواہ کے پیچھے احتجاج کرتے تھے
03:22ایک دوسرے کے باتیں سناتے تھے
03:24اپنے کام میں انٹرسٹ نہیں لیتے تھے
03:26یعنی کہ اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر رہا تھا
03:28میں اپنی ذمہ داری بھی پوری کر رہا تھا
03:30اور ذمہ داری سے نکل کر
03:31رائٹ اور لفٹ کا کام بھی کر رہا تھا
03:32جتنی مجھے تنخواہ ملتی تھی
03:34وہ کام تو پورا کرتا تھا
03:35اس کے بعد پوری کمپنی میں گھومتا تھا
03:37کہ کئی پر کسی کو ہیلپ کی ضرورت ہے
03:40تمہیں اس کا ہیلپ کرنا کرتا تھا
03:41اور یہ یقین کرتا تھا
03:42کہ میں جو یہ ایکسرا کام کرتا ہوں
03:44اس کی تنخواہ تو مجھے ملتی نہیں
03:45کہتے ہیں اکثر اوقات کمپنی میں
03:47لوگ مجھ سے پوچھتے تھے
03:48کہ یار تمہیں جو تنخواہ ملتی ہے
03:49تم وہی کام کرو
03:50تمہارا کیا کام ہے
03:51رائٹ کے ساتھ علپ کرنا
03:52اور لفٹ کے ساتھ علپ کرنا
03:53نہ کرو
03:54لیکن میرے ذہن میں چونکہ یہ ایک خیال تھا
03:56کہ جو کام میں کر رہا ہوں
03:57وہ تنخواہ
03:57تو میرے دنیا کا جو
03:59بینک اکاونٹ ہے
04:00اس میں جا رہا ہے
04:00لیکن جو اضافی کام کر رہا ہوں
04:02یہ قدرت کے ساتھ
04:02بینک اکاونٹ میں جا رہا ہے
04:03میرے استاد نے مجھے نصیحت کی تھی
04:05کہ قدرت کا بینک اکاونٹ بنتا ہے
04:06اور وہ پھر چپڑ پاڑ کے
04:08تو میں بدلے میں واپس چیزیں دیتا ہے
04:09تو میں نے کہا پھر
04:10کہتے کرونا آ گیا
04:11کہتے ہم تینوں
04:12آفیسر جوتے
04:13ہماری اوپر ایک سپروائزر تھا
04:15میں نو سو ڈالر تنخواہ لے رہا تھا
04:16لفٹ والا نو سو ڈالر لے رہا تھا
04:18یہ بھی نو سو ڈالر لے رہا تھا
04:19میرے آرڈلی دو سال ہوئے تھے
04:21یہ آٹھ سال سے تھا
04:22یہ چھ سال سے تھا
04:22سامنے کا جو سپروائزر تھا
04:24ان کو کرونا ہو گیا
04:25اور وہ وفات پا گیا
04:26کہتے جب وہ وفات پا گیا
04:27انگریز نے انٹرل ڈپارٹمنٹ
04:29اناؤنسمنٹ کی
04:30کہ اگر اس پوسٹ میں
04:31کسی میں اہلیت ہے
04:32تو اس پوسٹ کے لئے اپلائی کریں
04:33کہتے میں نے اپلیکیشن لکھی
04:34کہتے جب میں وہ اپلیکیشن لکھ رہا تھا
04:36تو وہ رائٹ والا ہے نا
04:37وہ مجھے ایسی خونخوار نگاہو سے
04:38دیکھ رہا تھا نا
04:39کہ یہ بچھا رسائی کو
04:40فارضی زبان دری زبان میں
04:42بچھا رسائی کو
04:43کہ اس کو دیکھو
04:43دو سال ہوئے آیا ہوا ہے
04:45اور اب یہ سپروائزر بنے
04:46مطلب یہ ہے کہ وہ یہ سمجھ رہا تھا
04:48کہ حق رائٹ والے کا بن رہا ہے
04:49لیفٹ والے نے بھی عجیب سی نظروں سے دیکھ لیا
04:51کہ یہ تو میرا حق ہے
04:53اس پوسٹ پہ آنا
04:54میرا تو آٹھ نو سال ہو گیا
04:55اس کمپنی میں
04:56کہتے انگریز نے انٹریو کال
04:57اب جب انگریز نے انٹریو کال کی
04:59میری انٹریو ہو گئی
05:00میرا ٹیسٹ ہو گیا
05:01اس نے مجھے سپروائزر لگا دیا
05:02کہتے رائٹ اور لفٹ
05:04دونوں آگ بگولہ ہو گئے
05:05ان لوگوں نے احتجاج کیا
05:06کہ ابھی میں چھ سات آٹھ سال سے ہوں
05:08یہ بندہ کافی سالوں سے کام کر رہا ہے
05:10جمع جمع آٹھ دن تمہارے ہوئے نہیں ہے
05:12دو سال ڈیٹھ سال تمہارے ہوئے نہیں ہے
05:13تم آئے ہو
05:14تم کس طریقے سے ہمارے سپروائزر بن سکتے ہو
05:16کہتے کمپنی میں
05:17ایک قیاس سا بلٹ بلٹ اپ ہو گیا
05:19لیبر نے احتجاج کیا
05:20ایک دن دو دن تک کام رک گیا
05:21کہتے انگریز پریشان ہوا
05:23انگریز نے مجھے اپنے آفس میں بولایا
05:24اور مجھ سے پوچھ لیا
05:25کہ واقعی میں آپ کا تو
05:26ڈائی سال ہو گیا
05:27دو سال ہو گیا
05:28کیا راز ہے
05:29کہ تم اپنے کام کو بھی جانتے ہو
05:30تم رائٹ کو بھی جانتے ہو
05:31تم لفٹ کو بھی جانتے ہو
05:32تم کو ہائر میں نے کیا تھا
05:34یہاں پر
05:34کسٹمر ریلیشن آفسر کے پوسٹ پر
05:36تم تو ایچار کو بھی سمجھتے ہو
05:38اور تم تو ایکاؤنٹس کو بھی سمجھتے ہو
05:39راز بتاؤ
05:40کہتے اس کو میں نے کہا
05:41کہ میرے استاد نے مجھے نصیت کی تھی
05:42کہ قدرت کے ساتھ بینک ایکاؤنٹ کھولو
05:44کہتے انگریز حیران ہوا
05:45انگریز نے توڑا سے تجسس کر کے پوچھا
05:47کہ what is the bank account
05:49which we open with the nature
05:50تو کہتے میں نے اس کو بولا
05:51کہ قدرت کے ساتھ
05:52بینک ایکاؤنٹ وہ ہے
05:53کہ جب تم اپنے working hours میں
05:56جو تنخواہ لے رہے ہو
05:56وہ تو لے رہے ہو
05:57اس سے بڑھ کر کردار ادا کرو
05:59رائٹ اور لیفٹ کی help کرو
06:00جو الٹی چیزیں اس کو سیدھا کرو
06:02جو problemیں اس کا حل بتاؤ
06:03اور تن آسان نہ بنو
06:05ذمہداری اٹھاؤ
06:06اور محنت کرو
06:07کہتے انگریز نے مجھے کہا
06:08کہ you are the supervisor
06:09and you own this position
06:10کہتے میں supervisor بن گیا
06:11کہتے جب میں supervisor بن گیا
06:13اس کے بعد
06:14مجھے اس بات کا اندازہ ہوا
06:16کہ قدرت پہ کرتی ہے
06:17ایک ایسے انداز میں
06:19کہ وہ ہمیں نظر نہیں آرہا ہوتا
06:21لیکن قدرت ہمیں
06:21اس position پہ جا کے کیا کرتی ہے
06:23واپس پہ بیٹھ کرتی ہے
06:25اب اگر یہ بندہ
06:26صرف اپنے کام سے کام رکھتا
06:27رائٹ کا help نہ کرتا
06:29لفٹ کا help نہ کرتا
06:30تو امتحان میں
06:31اس کی profession اور job
06:33description جو job ان کی تھی
06:35ان کو سمجھ نہ ہوتی
06:36جب ان کو سمجھ نہ ہوتی
06:37کوئی اور اس position کو لے لیتا
06:38چونکہ یہ رائٹ اور لفٹ کا help کر رہا تھا
06:40تو قدرت اس کو سکاتا رہا
06:42اور وہ سیکھنا جو ہے
06:43وہ ہوا کیا
06:44کہ وہ اس انگریز کی نظروں میں
06:45اس بندے کی جو intellectual wills ہے
06:48اس کی صورت میں اس کے سامنے آیا
06:49اور انگریز نے اس پہ trust کر کے
06:51انتہائی کم وقت میں
06:52ان تینوں کا سربراہ بنایا
06:53جس کی لئے سالوں لگتے ہیں
06:55وہ جا کے اس کا سربراہ بنے
06:56میں نے کہا پھر
06:57کہتا پھر کیا تھا
06:58جب میں سپروائزر بن گیا
06:59میں نے اور contribution دینا شروع کیا
07:01ادھر جی مزدور لگے ہوئے ہیں
07:02مسالہ ڈال رہے ہیں
07:03میں اس کے ساتھ لگا ہوں
07:04دو تین بلچے مار رہا ہوں
07:05ادھر جی جا کے
07:06ٹرالہ بڑھ رہا ہے
07:07میں سپروائزر ہو کر
07:08ان کے ساتھ کام کر رہا ہوں
07:09ادھر جی کمزور
07:10جو تھوڑے غریب اور بڑے
07:12لیبر ہیں
07:13ان کے وجہ کو موٹیویٹ کر رہا ہوں
07:15ان کا help کر رہا ہوں
07:16ہر چیز میں help کر رہا ہوں
07:17جو میری working hours ہے
07:19کہتا ایک دفعہ انگریز آیا
07:20اور مجھے اس نے ہاتھ پکڑ کے کہا
07:22کہ خدا رہ
07:23تمہارا کام 8 گھنٹے ہے
07:24تم 12 گھنٹے کام نہ کرو
07:26کیونکہ یہ لیبر loss کے خلاف ہے
07:27ایسا نہ ہو کہ حکومت
07:29مجھے penalize کر دے
07:30اس چیز میں
07:30میں نے اس کو بولا
07:31کہ میں قدرت کے ساتھ
07:32بینک اکاونٹ ہے
07:33میں جو کام کر رہا ہوں
07:34وہ کر رہا ہوں
07:34جو اضافی کام ہے
07:35وہ آپ مجھے نہیں کہہ سکتے
07:37کہ مجھے رو
07:37کہتے دو سال مزید
07:39میں نے ایسا کیا
07:40اور اپنا ایک نام کمایا
07:41اور نام کمانے کے ساتھ
07:43ہر وہ چیز سیکھ لی
07:44جس کے بنیاد پر
07:45ایک پوری company
07:46بیٹسٹ کرتی ہے
07:47جس کے بنیاد پر
07:48پوری company چلائی جا سکتے
07:49کہتے ہیں
07:49بگرام اربیس سے
07:50جب امریکن نکل رہے تھے
07:51ایک ہفتے پہلے
07:52اس انگریز نے
07:53افغانستان میں
07:54ایک ہوتیل میں
07:54سارے ملازمین کو
07:56اکٹا کیا
07:56ڈائس پر آیا
07:58اس نے ایک چھوٹا سا
07:59سیشن اندر ڈیلیور کیا
08:00اور پھر میرا نام لیا
08:02مجھے سٹیج پر بلایا
08:03اور مجھے چابیا بھی
08:04حوالی کر دی
08:05بینک
08:05اس company کے
08:06bank account میں
08:07کچھ amount تھا
08:08وہ بھی حوالے کر دیا
08:09اور پوری company
08:10میرے ہاتھ پہ چھوڑ کے
08:11وہ Canada واپس چلا گیا
08:12کہتے ہیں
08:12اس حالت میں
08:13میں دھاڑے مار کر
08:14رونے لگا
08:15میری ماں
08:15میری بہنے
08:16میرے بائی
08:16سب بیٹے ہوئے تھے
08:18میرے سے
08:18دس دس سال
08:19اور بارہ بارہ سال
08:20سینئر لوگ
08:21بیٹے ہوئے تھے
08:22میں سب سے جونئر
08:23چار سال میں نے
08:24اس company میں کام کیا تھا
08:25اس company کا مالک بن گیا
08:26کہتے ہیں
08:26اگلے دن
08:27میں نے پاکستان کے لئے
08:28ٹکٹ کٹی
08:29اور سیدھا یہاں پر آئی
08:29اور آج تمہارے سامنے بیٹھا ہوں
08:31کہ ایک نصیحت
08:32آپ نے کی تھی
08:33کہ قدرت کے ساتھ
08:34bank account بنا
08:34تو آپ لوگوں کو
08:35یہ نصیحتیں بچھو
08:36کہ جہاں پر تم کام کرتے ہو
08:38پوشش کرو
08:38اپنے کام سے بڑھ کر کام کرو
08:40اپنے زمداری سے بڑھ کر کام کرو
08:41یہ کبھی نہ سوچو
08:42کہ تمہیں تو
08:43اس کام کا
08:43اتنی تنخواہ ملتی ہے
08:45لہٰذا میں یہ کیوں کرو
08:46یہ اضافی کام
08:47اصل میں تمہارا سیکھنا ہے
08:48ایک منیٹری بینیفٹ
08:49تمہیں مل رہی ہے
08:50تنخواہ کی صورت
08:51ایک بینیفٹ
08:52تمہیں قدرت دے رہی ہے
08:53وہ سیکھنے کے عمل میں
08:54آپ دیکھیں نا
08:55سکول کالیج یونیورسٹی میں
08:56کچھ لوگ
08:57ایک پوسٹ پہ
08:58سالوں سے لگے ہوئے ہوتے ہیں
08:59ان کے قریب جاؤ
09:00ایکسکیوزز کرتے ہیں
09:01ان کے سامنے
09:01سب کچھ تباہ ہے
09:02ان کے سامنے
09:03ترقی ممکنی نہیں ہے
09:04کہ سامنے پاکستان
09:05کا بھی بیڑا غرق
09:06آپ بھی غرقو
09:06یہ بھی تباہ ہے
09:07یہ بھی تباہ ہے
09:08آپ ذرا ان کی زندگی
09:09کا مشاہدہ کرو
09:10تو اس کی زندگی میں
09:11ایک چیز ہوگی
09:11کہ یہ سلفش ہوگا
09:13صرف اتنا ہی کام کرے گا
09:14جتنی ان کو تنخواہ ملتی ہے
09:16اضافی کام نہیں کرے گا
09:17یہ بندہ
09:17یہ کسی کا کام
09:18آسان نہیں کرے گا
09:19یہ پرابلم
09:20سالور نہیں ہوگا
09:21یہ پرابلم
09:22کریٹر ہوگا
09:23اچھا یہ پرابلم
09:24حل نہیں کرے گا
09:25یہ پرابلم پر بولے گا
09:26اچھا ان کو
09:26پرابلم دیکھے گی ہی نہیں
09:27یہ کسی چیز میں
09:28ہاتھ ڈالے گا
09:29اس کو تباہی کی طرف
09:30لے کر جائے گا
09:31تو اپنی ذات میں
09:32یہ ایک عادت ڈال دو
09:33کہ جو ٹیڑی چیز
09:34نظر آتی ہے
09:35سیدھا کرو
09:36جو غلط چیز
09:36نظر آجے
09:37حل دو
09:37جو خراب چیز
09:38دکھتی ہے
09:39اس میں اپنی
09:40کنٹریبیوشن ایٹ
09:40کر کے اس کو
09:41ٹیک کرنے کی کوشش کرو
09:42جس دن
09:42تمہارے اندر
09:43یہ صفات آگئے
09:44تم قدرت کے ساتھ
09:45چلنا شروع کر دو
09:46تم پرابلم سالور بن گئے
09:47قدرت اپنے خزانے
09:48کول دے گا
09:49تمہارے سے
09:49قدرت کے اندر بھی
09:50یہ صفت ہے
09:51قدرت ہر چیز
09:51کا حل دے رہی ہے
09:52زمین کے لئے
09:53پانی نہ ہو
09:54تو فصل اکتی ہے
09:55وہاں پہ
09:55اکتی ہے فصل
09:56تو یہ پرابلم ہے
09:57اس کا حل
09:57قدرت کیا دے رہی ہے
09:58پاڑوں پہ جا کے
09:59براب باری کر دیتی ہے
10:00پھر سورج کی تفشت سے
10:01ملٹ ہو کر
10:02پانی ندی نالوں کی
10:03صورت میں
10:03آ کر ہم اپنے فصل
10:04آپ یاری کر رہے ہیں
10:05کی نہیں کر رہے ہیں
10:05آپ کو گرمی لگ رہی ہے
10:06آپ کو کیا لگ رہی ہے
10:07دوب ہے
10:08تو ہم کہاں پہ جاتے ہیں
10:09چاہوں میں جاتے ہیں
10:09کی نہیں
10:10تو قدرت پودے کی شکل
10:11میں اس کا حل
10:11بتایا ہے کی نہیں
10:12بتایا ہے
10:12بتایا ہے نا
10:13اوورال
10:13نیچر
10:14بائی اٹسل
10:15اپنی فیس کو دیکھیں
10:17اگر ہمارے نا کے اندر
10:18گم نہ ہو
10:19نا کے اندر گم نہ ہو
10:20تو انسان چوبیس گھنٹے
10:22سانس نہیں لے سکتا
10:23آپ کے لنگز کے اندر
10:24ایسے جمز اور
10:24ایسی بیماریاں آ جائے گی
10:25کہ آپ مر سکتے ہیں
10:26تو یہ بیماریاں
10:27اور یہ ڈسٹ
10:28اندر جانا پرابلم
10:29ہے کی نہیں
10:29اس کا حل
10:30قدرت ہے کیا دیئے
10:31اس کے اندر گم
10:31دماغ کتنا سنسٹیف چیز ہے
10:33ہے کی نہیں
10:33توڑا سا ہاتھ لگاؤ
10:34زخمی کرو
10:35انسان پورا پیرلائز
10:36ہو جاتا ہے
10:36پاگل ہو جاتا ہے
10:37اگر یہ دماغ
10:38ہمارے
10:38قدرت سنسٹیف شید
10:41یہ مضبوط
10:42سکلور کر لے
10:43اور دماغ کوپڑا ہی
10:44چکا ہوا تھا
10:44دل
10:45سنسٹیف ہے کی نہیں
10:46یہ دیکھو
10:46اللہ نے کیا
10:47قدرتی نظام بنایا ہے
10:48یہ شاک آبزرور
10:49سے بنائی ہوئے ہیں
10:50یہ ہمارے پٹے جو ہیں
10:51یہاں
10:51ہمارے آنک
10:52اس پر جو یہ
10:53بال ہے
10:53یا آئی بروز
10:54یہ کرتا کیا ہے
10:55آنکوں کو
10:56ڈسٹ سے بچاتا ہے
10:56تو اگر آنک کے اندر
10:57ڈسٹ جاتی ہے
10:58تو یہ پرابلم ہے
10:59اس کا حل قدرت
10:59ہے کیا دیئے ہوئے
11:00آئی بروز
11:01یہ اور یہ
11:01اس کے اوپر جو
11:02بال ہے
11:02دیئے ہوئے کی نہیں
11:03اسی طریقے سے
11:04اگر یہ
11:05ساؤنڈ زمسند
11:05اگر یہ
11:06ہمارے کان کے
11:07ساتھ
11:07یہ ویرز نہ ہوتے
11:08تو ہمارے تو
11:09کانوں کے پردے
11:10پڑ جاتے
11:10تو یہ جو
11:11آوازیں ہیں
11:12اور جو یہ
11:12نائس پولیوشن ہے
11:14it's a problem
11:14قدرت نے اس کا حل
11:15کیا دیا ہوا ہے
11:16آپ کے کانوں کے ساتھ
11:17یہ ویرز دیئے ہو
11:18مارے معاشرین
11:18بیماریاں ہیں
11:19ایک بارش ہو جاتی ہے
11:20ساری بیماریاں ختم
11:21تو بیماریاں
11:21پرابلم ہے
11:22قدرت نے کیا حل
11:23دیا ہوئے
11:23بارش کرا دیتا ہے
11:24گندم پک نہیں سکتی
11:25جب تک
11:26اس کو پراپر سورج
11:27نہ ملے
11:27تو گندم
11:28نہ پک نہ
11:28پرابلم ہے
11:29اس کا سلوشن
11:30قدرت نے کیا دیا ہوئے
11:31دوب
11:31جب آپ میں سے
11:32کوئی بھی بچہ
11:33یا کوئی بھی فرد
11:34یا کوئی بھی انڈیویجول
11:35اس راست کو جان لے
11:36کہ میرا وجود
11:38میری ایکزیسٹنس
11:39خواہ میں
11:39کسی بھی
11:40ڈیپارٹمنٹ میں ہوں
11:41اس کا مطلب یہ ہے
11:42کہ
11:42پھر تمہاری ترقی
11:47شروع ہو جاتی ہے
11:48دنیا کی کوئی طاقت
11:49تم کو روک نہیں سکتی
11:50تم آگے بڑھنا
11:51شروع کر دیتے ہو
11:51تم تناور درخت
11:52بننا شروع ہو جاتے ہو
11:53تم پل دینا
11:54شروع کر دیتے ہو
11:55درخت ہتم ہو جاتا ہے
11:56تمہارے آت سے
11:56نوکری چلی جائے
11:57اور تمہارا دماغ
11:59اور تمہاری لرننگ
12:00اتنی ایکسٹنسیو
12:01اور اتنا
12:01کمپریہنسیو
12:02بن جاتی ہے
12:03کہ تم ایک بڑے خیال
12:04کے پوزیشن پر آ جاتے
12:05اور بڑے مقام پر
12:06پہنچ جاتے ہو
12:07تو میں یہ سمجھتا ہوں
12:08کہ آج کے بعد
12:09جو تمہاری ذمہ داریا ہے
12:10ذمہ داریوں کو پورا کرو
12:11اس ذمہ داریوں سے
12:12بڑھ کر ذمہ داریا
12:13اٹھانا شروع کر دو
12:14جب یہ کرو گے
12:15قدرت کا بینک اکاون
12:16تمہارے لئے کھل جائے گا
12:17اور یہ قدرت کا بینک اکاون
12:19ایسی صورت میں
12:20تمہارے سامنے آ جائے گا
12:21کہ تمہیں حیران کر کے
12:22رکھ دے گا
12:22جس طرح میں نے آپ کو
12:23یہ مثال دی
12:24کہ میں نے ایک شاگر تھا
12:25اور اس شاگر نے
12:26رائٹ اور لفٹ کی
12:27ہیلپ کرنا شروع کر دی
12:28وہ ہیلپ
12:28اصل میں سیکھنا تھا
12:30اس کے لئے
12:30اور وہ سیکھنا
12:31کلیکٹیولی
12:32اس انگریز کے دماغ کے لئے
12:33اس کی ایک ویلیو تھی
12:35اور انگریز کا ٹرسٹ
12:36تھا کہ یہ بندہ
12:36سپروائزر بن سکتا ہے
12:38اور پھر سپروائزر بننے کے بعد
12:40بھی جب اس نے
12:40اپنی ذمہ داریوں سے
12:41بڑھ کر ذمہ داریاں
12:42نے بانا شروع کر دی
12:43تو ہوا کیا
12:43کہ اس انگریز کے دل میں
12:45قدرت نے ایک چیز ڈالی
12:46اس پورے کمپنی میں
12:47ایک ہی بندہ ہے
12:48یہ ہی اس سسٹم کو
12:49چلا سکتا ہے
12:50یہ حلالی ہے
12:51یہ ایماندار ہے
12:52یہ کامچھور نہیں ہے
12:54یہ نکٹو نہیں ہے
12:55یہ نکمہ نہیں ہے
12:56یہ گدیڑا نہیں ہے
12:57یہ اس کمپنی کو
12:58عروج پر لے جا سکتا ہے
12:59پوری کمپنی
13:00اس کے حوالے کر دی
13:01تو یہ انگریز نے یہ نہیں کیا
13:03یہ قدرت کا وہ
13:03بینک ایک آنٹ تھا
13:04جو ایک دفعہ
13:05اس کے لئے کل گیا
13:06اور پھر دوبارہ
13:06اس کے لئے کل گیا
13:07اور پھر اسی بچے
13:08نے مجھ سے ایک اور سوال کیا
13:10کہ استاذ
13:10جو اس وقت نصیت کی تھی
13:12وہ تو یہ تھی
13:13کہ قدرت کے ساتھ
13:13بینک ایک آنٹ بناو
13:14ابھی نصیت کرو
13:15ابھی آگے کیا کرو
13:16تو آگے کی نصیت
13:18اس کو میں نے کر دی
13:18اب میں انتظار کرتا ہوں
13:19کہ اس کی زندگی میں
13:20وہ کیا تبدیلی لے کر آتے ہیں
13:22جب وہ دوبارہ آئیں گے
13:23تو اس کی سٹوری
13:23دوبارہ آپ کو بتائیں گے
13:24اچھا اس میں ایک
13:25الٹا سسٹم بھی ہو سکتا ہے
13:27قدرت کے ساتھ
13:27نگیٹیو بینک ایک آنٹ بھی بن سکتا ہے
13:29ایک تو قدرت کے ساتھ
13:30پوزیٹیو بینک آنٹ ہے نا
13:31قدرت کے ساتھ
13:32نگیٹیو بینک آف آنٹ بھی بن سکتا ہے
13:34نگیٹیو بینک آف آنٹ وہ ہے
13:35جب تک
13:36تم کور میں جاتے ہونا قدرت میں تم سے
13:38اپنا سب کچھ اصول کر چکا ہوتا ہے
13:40تم سے اصول نہیں کرے گا تمہارے بچوں سے اصول کرے گا
13:43تم ایک ڈپارٹمنٹ میں کام کر رہے ہو
13:44آٹھ گھنٹے تمہاری ڈیوٹی ہے
13:46اور تم اس آٹھ گھنٹی ڈیوٹی کی
13:48پچاس ہزار روپیہ تنخواہ لے رہے ہو
13:50لیکن تم اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر رہے ہو
13:52تو جو ازازی پیسے تم لے رہے ہو
13:54یہ تمہارے پیچھے کرز ہے
13:55یہ کرز تمہیں دینی پڑے گی
13:57تم چاہو یا نہ چاہو تم سے یہ کرز لی جاتی ہے
14:00تم سے نہیں تمہاری بچوں سے لی جاتی ہے
14:02تم اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر رہے ہو
14:04تنخواہ بڑی لے رہے ہو
14:05تو پھر قدرت تم سے وہ چیزیں نکالتی ہے
14:07تمہارا اولاد تمہاری لیے ایسا ہو جاتا ہے
14:09کہ وہ بدعمل پیدا ہو جاتا ہے
14:11تمہیں بیماری لگ جاتی ہے
14:12تمہیں شوگر لگ جاتا ہے
14:13تمہیں کینسر ہو جاتی ہے
14:14تمہاری آنگ زائے ہو جاتی ہے
14:25تو بدبو آجاتی ہے کہ نہیں آجاتی
14:27تو بدبو سے آنا شروع ہو جاتی ہے آپ کے وجود
14:29لوگ نفرت کرنا شروع کر دیتے ہیں
14:31آپ ایک ناکام شخصیت بن جاتے ہو
14:34تم ساری عمر محنت کر کے
14:36کما کما کے کما کما کے
14:37رکھ دیتے ہو مر جاتے ہو
14:38ساری چیزیں بچوں کو مل جاتی ہے
14:40بچے ان پہ جا کے آسائش ہے اور بچے جا کے ان کو اڑا دیتے ہیں
14:43تم نے کمائے ہوتے ہیں اڑا کون لیتا ہے
14:45تمہارے بچے
14:45تم پلاٹو پہ پلاٹے گھر پہ گھر خرید چکے ہوتے ہو
14:48تمہاری نصیب میں وہ ہوتی نہیں ہے
14:49کیونکہ قدرت کے ساتھ نگٹیو بینک اکاؤنٹ ہوتا ہے آپ
14:52تو کوشش کرو کہ نگٹیو بینک اف اکاؤنٹ نہ بناو
14:54پازیٹیو بینک اف اکاؤنٹ بناو
14:55تاکہ اللہ تعالیٰ اور قدرت تمہیں اپنی خزانے دے دیں
14:58اور یہ صرف ایک نوکر پیشہ بندے کے لیے نہیں ہے
15:00سٹوڈنٹ لائف میں بھی یہ انقلاب برپا کیا جا سکتا ہے
15:03پروفیشنل لائف میں بھی یہ انقلاب برپا کیا جا سکتا ہے
15:05تم جہاں پر ہو جس پوزیشن پر ہو
15:07ادھر اس انقلاب کو برپا کرو
15:09عادت ڈالو کہ جو چیز تم کو خلط لگے
15:11ٹھیک کر دو بینک اکاؤنٹ کھل جائے گا
15:12جہاں پر کمزوری لگے جاؤ ہیلپ کرنے کی عادت ڈالو
15:15بینک اکاؤنٹ کھل جائے گا
15:16جہاں پر کسی بندے کو تمہاری ہیلپ کی ضرورت ہے
15:19جاؤ اس کا ہیلپ کرو
15:20بینک اکاؤنٹ کھل جائے گا
15:21چھوٹے سے چھوٹے کام کو اٹھا ہو
15:23یہ نہ سمجھ لو یہ کام چھوٹا ہے
15:24بینک اکاؤنٹ کھل جائے گا
15:25اس پر رحمان بابا بھی ایک صوفی شاعر ہے
15:28کہتے ہیں
15:28آپ نے دیکھے ہوں گے
15:32اسے لوگ مختلف آفیسز میں
15:34بینکس میں
15:35کارپرٹ سیکٹر میں
15:36کمپنیز میں
15:37سکولز
15:37اینورسٹریز
15:38کالجز میں
15:38آپ نے دیکھے ہوں گے
15:39ایسے لوگ
15:40کچھ ایک سیٹ پر
15:41دس سال سے بیٹا ہوا ہے
15:42کوئی ترقی نہیں ہے
15:43کچھ پانچ سال کے
15:44اندر اندر بہت آگے بڑھ رہا ہوتا ہے
15:45دونوں کا مشاہدہ کرو
15:47تمہیں بہت بڑا فرق دیکھے گا
15:48ایک پرابلم کریٹر ہوگا
15:49دوسرا پرابلم سالور ہوگا
15:51جو پرابلم سالور ہے
15:52وہ قدرت کے ساتھ جا رہے ہیں
15:53قدرت اس کو اٹھائے گا
15:54آگے لے کر جائیں
15:55تو بیسیت ایک سٹوڈنٹ بھی
15:56اپنے وجود کے اندر
15:57یہ اپنی چیزیں ایکٹیویٹ کرو
16:00اور اپنی ذات میں یہ چیزیں ڈالو
16:01دوسری بات یہ اپرچونٹی کا انتظار نہ کرو
16:03کچھ لوگ ہیں نا
16:04بڑی چیز آئے گی
16:05اپرچونٹی اٹھائیں گے
16:06پھر موقع ملے گا
16:06آگے بڑھیں گے
16:07اس کا انتظار نہ کرو
16:07اپرچونٹی کی مثال بھی
16:09ایک تخم جیسی ہے
16:10اس کو لگاؤ
16:10اس کی عبیاری کرو
16:11جس طریقے سے اپرچونٹی
16:13ایک پودا اوپر جا کے
16:14بڑا ہو کر
16:15تناور درخت بنتا ہے
16:16اور پل دینا شروع کر دیتا ہے
16:17اسی طریقے سے
16:18تمہاری صلحیت بھی
16:19چوٹی پھر بڑی
16:20اور پھر جا کے
16:20گروہ کرتی ہے
16:21اور ایک بڑی صلحیت بنتی
16:22تو چوٹی سی چوٹی
16:23اپرچونٹی کو اٹھاؤ
16:24آج آپ جس ادارے میں
16:25بچوں بیٹے ہوئے ہونا
16:26ایک اتنی سی اپرچونٹی سے
16:28ہم نے سٹارٹ لی
16:28بہت چوٹی سی اپرچونٹی
16:43میں ایک ایک ایک ایک ایڈمی میں داخل ہوا
16:44میری میں بچمن میں ایک عادت ہے
16:46مجھے الٹی چیز جو ہے
16:47برداشت نہیں ہے
16:48اگر جوتا الٹا پڑایا نا
16:49تو مجھے برداشت نہیں ہے
16:50میں ٹیک کر کے رکھتا ہوں
16:51ٹیڑی تصویر مجھے برداشت نہیں ہے
16:52مجھے سیدھی تصویر پسند ہے
16:54سیدھا انسان بھی پسند ہے
16:55اگر تاروں کا جمگٹا ہونا
16:57تو آپ پندرہ بیس منٹ بعد آجوں
16:59میں خود کڑا ہوا ہوں گا
17:00اس کو ٹیک کرتے ہوئے
17:01تمہیں نظر آئے گا
17:01مجھے ہر چیز سیدھی چاہیے
17:03مطلب مجھے ہر غلط چیز ٹیک چاہیے
17:04بچمن سے میرے میں اگازت
17:06تو اس ایک ایڈمی میں جب میں جاتا تھا
17:07تو وہ جو ایک ایڈمی تھی
17:09ہماری گلی میں تھی
17:09اور وہ ایک سکول کے اندر تھی
17:11دو بجے کے بعد ہم جاتے تھے
17:13انگریزی سکھتے تھے وہاں
17:14اب جب دو بجے کے بعد ہم جاتے تھے
17:15اس سکول میں
17:16صبح جب سکول ہوتا تھا
17:30ایک ایڈمی میں آتا تھا
17:31اور وہ گند دیکھتا تھا
17:32تو مجھے کچھ ہو جاتا تھا
17:33اب میرا کام پڑھنا ہے
17:34میرا کام صفائی کے ساتھ
17:35ہے ہی نہیں
17:36وہ ایک دن کیا ہوا
17:37کہ میں ایک ایڈمی میں آ گیا
17:38بیلڈنگ پوری گندہ تھی
17:39میں اپنی کتابیں کلاسروم میں رکھ گیا
17:41دو بالٹی پانی بڑھ دی
17:42اور پوری بیلڈنگ اوپر سے نیچے
17:44ایسے دولی جیسے شیشہ بناتے
17:45شیشہ بنا کے بیلڈنگ رکھتی
17:47وہ جو بیلڈنگ میں نے صاف کی
17:48وہ ایک ایڈمی کا پرنسپل آئے
17:50اب میں کلاسروم میں تھا
17:51ہمارے کلاسروم کی کڑکی تھی
17:52اور اس سے صاف باہر کا دروازہ دیکھتا تھا
17:54اس کے لئے دروازہ کولا
17:55وہ اپنی گاڑی اندر لے کر آئے
17:57اور اس نے چاچا سے پوچھا
17:58کہ دا صفائی چاہ کڑے
17:59دا دے رخیصتہ صفائی نیدہ شئے
18:01بابا ہوتا ہوئی
18:02چاچا ہوتا ہوئی
18:02بابا نو دیسی میں چور ہو
18:04کام چورا
18:04آتا ہو جیدہ گئے ہو دیکھا
18:05ناغرنے میں چراغل ہے
18:06دا غالق دا صفائی چولا کڑے
18:08حیران ہوئا
18:09وہ سیدھا گیا
18:09اپنے آفیس میں بیٹھ گیا
18:10وہ میرے پیچھے چاچا کو بلایا
18:11وہ چاچا میرے پیچھے آیا گیا
18:13علکہ تازو کے علیم شاہ
18:14راشا
18:15پرنسپل دے گواڑی
18:16پورے سیچویشن تو میں نے دیکھ لیا
18:18کہ وہ پرنسپل آ کر حیران ہوگئے
18:19کس نے صفائی
18:20وہ میں اس کے آفیس میں آگیا
18:21درہ ہوا سا بھی تھا
18:22کیسا نہ ہوگئے
18:23مجھے یہ کہے
18:23کہ تمہارا کیا کام ہے صفائی کے ساتھ
18:25اب میرے میں عادت ہے
18:26کہ میں غلط چیز کو
18:27ٹھیک کرنی کی عادت ہے
18:28گندی چیز کو صاف کرنی کی عادت ہے
18:30اب عادت سے مجبور تھا
18:31میں نے بیلڈنگ صاف کرائی
18:32تو اس سے مجھ سے پوچھا
18:33کہ یہ بیلڈنگ تم نے کیوں صاف کرائی
18:35تمہارا کام تو پڑھ لائے
18:36میں نے کہا سر میری عادت ہے
18:38میں جب مسجد بھی جاتا ہوں
18:39تو ٹیڑے جھوٹے میں سیدھ ہی کرتا ہوں
18:41مجھے ٹیڑی چیز پسند نہیں ہے
18:42بیلڈنگ گندہ تھا
18:43میں نے صاف کرائیا
18:44میں اس کا کوئی معاظہ نہیں چاہتا
18:45نہ انعام چاہتا ہوں
18:46اس نے مجھے کہا
18:47کہ تم سکول جاتے ہو
18:49میں نے کہا ہاں
18:49کہتے پھر کیا کرتے ہو
18:50میں نے کہا بس شکری دشمنی
18:52روٹا ہی خرب صرف
18:53کہتے دلتا کار کے موٹل آو
18:55پیٹا سما دفتر کی سما سر ادلتا
18:57داستا کور سیدھا
18:58اوزا بتالا چھ سکار درکم
18:59تبا بس دا کار کے او
19:00مسما سر اشار
19:01تو تو خوش آلی نا
19:02کور ترحال آو
19:03مسما علمات نوکری ملاو شو جی
19:04اب میری عمر دے گے
19:05بارہ سال یا تیرہ سال
19:06موکہ کہاں پہ ملا
19:07وہ دو بالٹی پانی
19:08داٹ واس ان اپرچنیٹی
19:10اس لئے بولتا ہوں
19:11بڑی اپرچنیٹی کا انتظار
19:12نہ کرے اپرچنیٹی
19:12اتنی ہی ہوتی ہے
19:13چھوٹی سے شور ہوتی ہے
19:14پھر وہ گروہ کرتی
19:15اور ایک بڑے لیول پہ
19:16آپ کو لے کر جاتی ہے
19:17اگر وہ بیلڈنگ صاف
19:19نہ کرتا یہ پرنسپل
19:20کبھی بھی مجھے یہ موقع
19:22نہ دیتا آجاؤ
19:22میرے ساتھ کام کرو
19:23آپ لوگ کو اندازہ نہیں ہے
19:24اس بندے سے جو
19:25مجھے سیکھنے کو ملا
19:26آج کے ٹاپ لیول کے
19:28مینجمنٹ میں میں
19:28وہی پولیسیز اپلائی کرتا ہوں
19:30اور اس سے فیض اٹھاتا ہوں
19:31وہ دو بالٹی پانی کی برکت سی
19:32تو تنہا سان نہ بنو
19:33کام چور بھی نہ بنو
19:34کام چور بن گئے
19:35رک جاؤ گے
19:36ذمہ داری اٹھالو
19:37ذمہ داری سے آگے بڑھ کے
19:38کام کرو
19:38قدرت راستہ بنا کے دے دے گا
19:39میں دو بجے
19:40سکول سے واپس آ کر
19:42اس اکیڈمی میں جاتا تھا
19:43اس پرنسپل کے ساتھ بیٹھتا تھا
19:44اور میں
19:45ابزرویٹری لرننگ سے
19:46چیزیں سیکھتا تھا
19:47وہ اپنے
19:48ٹیچرز کو کیسے
19:49مینج کر رہا ہے
19:49اپنی سٹاف کو
19:50کیسے مینج کر رہا ہے
19:51نئے آنے والے لوگ
19:52ایڈمیشن جب کر رہے ہیں
19:53اس کو کیسے مینج کر رہے ہیں
19:54وہ ساری چیزیں میں سیکھ رہا ہوں
19:56میرے عمر کے بچے
19:57باہر جا کے کیل رہے ہیں
19:58کوئی سخی کیل رہا ہے
19:59کوئی خرس اپلائی کیل رہا ہے
20:00اس زمانے میں
20:01وہ رسی سی باندھ کے
20:15ریلنگ کی صفائی کرتا تھا
20:16اور جو
20:17ادھر کے صفائی کا بندہ تھا
20:18اس کو بیٹھاتا تھا
20:19کہ تم تنہسان بندے ہو
20:20آرام سے بیٹھ جاؤ
20:21میں صفائی کرواتا تھا
20:22وہ پرنسپل
20:23اس وقت مجھے کہتا تھا
20:24کہ تم اب
20:25ٹیچر بن گئے ہو
20:26تم یہ صفائی نہ کرو
20:27میں عشق کرتا تھا کام
20:28میں نے کہا
20:28مجھے اولڈی چیز پسند نہیں ہے
20:30مجھے سیدھا کام پسند
20:31ہم ملازم بدلتے رہتے
20:33بدلتے رہتے
20:34ایک دفعہ میں نے کہا
20:34ملازم بھی رکھو
20:35صفائی بھی میں خود کرتا
20:36بیٹھنگ کی صفائی خود کرتا تھا
20:37ٹیچر ہو کر
20:38اب نارملی ایک ٹیچر سے پوچھ لاؤ
20:40کہ بھئی تم آجاؤ
20:41جارو اٹھاؤ
20:41یا صفائی کرو
20:42کیا جواب دے گا
20:42کہ مجھے تو اس کی تنخواہ نہیں مل
20:44تو قدرت کے ساتھ
20:44بینک ایکاونٹ بھی نہیں بنے گا
20:45رک جاؤ گے ادھر
20:47آج بھی آپ نظر آ رہے ہیں
20:48میں خود کبھی کبھی کام کرتا رہتا
20:49اس بندے نے
20:50جب وہ ریٹائر ہو رہا تھا
20:52جب ایکیڈمی ختم کر رہا تھا
20:53بہت زیادہ ٹیچر سے
20:54وہ ایکیڈمی میرے حوالے کرتا
20:56چلاو اس کے
20:56سترہ سال کے عمر ہے
20:57اور میں ایکیڈمی چلا رہا ہوں
20:59اس کا منیجنگ ڈائریکٹر ہوں
21:00میں یہ بتانا چاہتا ہوں
21:01کہ
21:01دو تین سال
21:06ایکیڈمی چلائی
21:06وہ ایکیڈمی پھر وہ بیلڈنگ
21:08جو مالک تھا
21:09بیلڈنگ اس نے گرائی
21:11اس پر فلیٹ بنانے کا ارادہ تھا
21:12اس سے میں نکل گیا
21:13تب جا کے
21:14سپوکنی انیوستری کی بنیاد پڑی
21:15لیکن بنیاد اس وقت پڑی
21:17جب اس کیلئے بنیادیں بنی تھی پہلے سے
21:18اور بنیادیں اس وقت بنی تھی
21:20جب میں وہ اس بیلڈنگ کی صفائی میں نے کی تھی
21:22میں نے بیلڈنگ کی صفائی کی
21:23اس کے ذہن میں میری لئے
21:24ایک پوزیٹیو بینک آف ایک آنٹ بنا
21:26میں وہ پوزیٹیو بینک آف ایک آنٹ بنایا
21:28اس کے دل میں
21:28یہ ایک ٹرسٹ مجھ پہ پیدا ہوا
21:30کہ بچہ کام کر سکتا ہے
21:32میں اس کے آفس میں
21:32آفس بائی لگ گیا
21:33میں اسے سیکھتا رہا
21:35اس کی منیجمنٹ سے سیکھتا رہا
21:36ادھر ٹیچر بنا
21:37پھر منیجنگ ڈائریکٹر بنا
21:38پھر جا کے ایک لیول آیا
21:40جب میں نے سپوکنی انیوستری کی بنیاد ڈالی
21:42اور اس کے بعد
21:43لاکہ ہزاروں کی تعداد میں
21:45لوگ اسے دارے سے مستفید ہوئے
21:46جتنے بچے ہی اسے دارے سے مستفید ہوئے ہیں
21:49یہ اس پہلے دن کی وہ اپرچونٹی کی وجہ سے ہوئے
21:52لوگ انتظار کر دیں
21:52بڑی اپرچونٹی کیسے ملے
21:54اپرچونٹی بڑی ملتی نہیں ہے
21:55چھوٹی اٹھا کر آپ نے بڑی کرنی ہو
21:57تو بچو ریمان بابا کا ایک شیر ہے
21:58تم جس ماس پر بھی ہو
22:03جہاں پر بھی ہو
22:04عادت جالو
22:04ہر الٹی کام کو سیدھا کرو
22:06ہر غلط کام کو ٹیک کر دو
22:07ہر مسئلے کا حل دو
22:09اپنے ذمہ داری سے بڑھ کر ذمہ داری اٹھاؤ
22:11پھر اپنے آپ کو دیکھو
22:12تم ایسے اٹھ جاؤ گے
22:14زمین میں مٹی اٹھاؤ گے
22:15سونا اگلے گی
22:16جس ماہات پر قدم رکھو گے
22:17اس کے اروج پر پہنچ جاؤ گے
22:18کامچور نہ بنو
22:19نکٹو نہ بنو
22:20گدیڑا نہ بنو
22:21اور نہ رک جاؤ گے
22:22اپنے کردار کو
22:23اپنی ذات کو
22:24اور اپنی شخصیت کو
22:36موسیقی