- 1 week ago
Huzur Gaus e Pak Or Ek Shaitan ka waqia 😮
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:00If you can get 여기 in trouble
00:03We can get there
00:05We can get there
00:07He can get there
00:08He can get there
00:09Hebrew sign of κάadem
00:14He can get there
00:18This one has gone
00:18ican
00:19But God damit
00:20It is not
00:21It is not
00:22It comes
00:24It is not
00:25o
00:3040
00:3230
00:3230
00:3440
00:3640
00:3840
00:4040
00:4340
00:4540
00:5740
00:5740
00:5840
00:59He said,
01:29when the Shaito al-Rajib
01:31When the Lord told the Lord,
01:33because the Lord asked,
01:36When the Lord told the Lord,
01:37When the Lord told the Lord,
01:38How can I am?
01:39When they said,
01:40How can I power?
01:41That God said,
01:42How can I mean?
01:44Why can I help?
01:44This Lord has a love of God's мой ans.
01:46It's my honor of my Almighty,
01:47He said,
01:48He told the Lord Lord,
01:50He told the Lord,
01:52He said,
01:53When the Lord told the Lord,
01:54How can I tell the Lord,
01:56He said,
01:58وَمِنَ الْلَيْلِ فَتَحَجَّدْ بِهِ نَعْفِلَةَ الْلَقِ
02:02نفع دے گی آپ کو تحجد بھی پڑھیں
02:05تو ان کے لیے جب یہ حکم نہیں
02:07تو میرے لیے کیسے آ گیا
02:09اب شیطان تھا نا
02:11تو اس نے پھر ایک اور چال چلی
02:14یہ باز نہیں آتا
02:15ہم باز آ جاتے ہیں کئی دفعہ
02:18اس کے پیچھے پیچھے چلنے لگ جاتے ہیں
02:20لڑکے تھک جاتے ہیں وہ نہیں تھکتا
02:24وہ نئی سے نئی چال نئی سے نئی چال
02:26اس کا نئی سے نئی روپ
02:29مِنَ الْجِنَّتِ وَنَّاسِ
02:31جنوں میں سے بھی اور
02:33اس کا نئی سے نئی روپ ہوتے
02:36اس نے ایک نئی روپ دھار لیا
02:38کہنے لگا عبدالقادر تین سو ولی
02:40میں نے اسی طرح گمراہ کیے
02:42آپ چونکہ عالم تھے
02:44تو آپ کے علم نے آپ کو بچا لیا
02:46تو غوث عظم فرمانے لگے
02:48نئی روپ سے آئے ہو
02:49کہنے لگا تین سو میں نے گمراہ کیے
02:54یہ تو آپ عالم تھے تو بچ گئے
02:55آپ جانتے تھے تو بچ گئے
02:57میں نے تین سو گمراہ کیے
02:58تو حضور غوث عظم فرمانے لگے
03:00پھر گمراہ کرنے لگے
03:02وہ نئی روپ دھار کے
03:03مجھے میرے علم نے نہیں بچایا
03:06مجھے اللہ کے فضل نے بچایا ہے
03:08کئی عالم بھی تو گمراہ ہو جاتے ہیں
03:11مجھے میرے علم نے نہیں بچایا
03:13مجھے میرے اللہ کے فضل نے بچایا ہے
03:16میرے بھائی میرے عزیز
03:18طریقت کے مسافروں
03:20یاد رکھو
03:21سمجھ لو اس بات کو
03:22کہ وسوسہ آتا ہے
03:24وسوسہ
03:27دو قسم کے میمان آتے ہیں
03:30دو قسم کے میمان
03:32ایک میمان وہ آتا ہے
03:34جو آتا ہے تو بندہ توجہ نہیں کرتا
03:36وہ خود کہتا ہے
03:37اس نے نہیں میری طرف توجہ کی
03:38وہ میمان چلا جاتا ہے
03:40پتہ نا آپ کو
03:41اور جس کو بندہ اٹھ کے سینے سے لگائے
03:44اور اس کے ساتھ گفتگو شروع کر دے
03:47وہ میمان جاتا ہے
03:48تو بیٹھا رہتا ہے
03:50وہ تو نہیں آتا
03:51تو وسوسہ آتا ہے
03:53جو تو توجہ نہ کرے
03:55اس کا چلا جاتا ہے
03:56اور جو سینے سے لگا لے
03:58سوچنے لگ جائے
04:00غور کرنے لگ جائے
04:02اس کا وسوسہ بیٹھ جاتا ہے
04:04اسی کے پاس رہتا ہے
04:05دوستانہ کر لیتا ہے
04:07کئی دفعہ تو بالکل
04:08مکان ہی ساتھ بنا لیتا ہے
04:10ہر وقت کوئی نہ کوئی بات کان میں
04:12ہر وقت کوئی نہ کوئی بات کان میں
04:14کیوں وسوسہ آتا ہے
04:15تجھے کیسے آگئے
04:16اس کا یقین کامل ہو
04:18اسے وسوسہ کیسے آئے
04:20اس کی توجہ سیدھی ہو
04:22اسے وسوسہ
04:23نہ چھڑ آتا
04:24نہیں تو ہو جاہویں گا
04:28روگی
04:29جیڑی بکری
04:31اجڑوں وچڑی
04:32اور پگیار آجوگی
04:34یہ تو بھئی
04:35تو اگر اندر رہتا
04:37شتری کے نیچے رہتا
04:40تو پھر وسوسہ
04:41تجھے کیسے وسوسہ
04:43آپ کس طرح تیرے پاس آئے
04:44وسوسہ اس کے پاس آتا ہے
04:46جو وسوسے کی جانب
04:47توجہ کرتا ہے
04:49بہت زیادہ لوگوں کو بدگمانی
04:51ہونے لگی ہے بہت زیادہ وسوسے
04:53آنے لگے ہیں بہت زیادہ خیال
04:55ہونے لگا ہے بہت زیادہ
04:56توجہ ہونے لگی ہے بڑی
04:58لوگوں کا میار اس طرف
05:01جائیں ہر چوتھ آدمی آکے کہتا ہے
05:02برے خیالات آتے ہیں کیوں بھئی برے
05:05خیالات آتے ہیں کیسے آگئے ہیں
05:07ہمارا تو دل ہی ایک ہے
05:09اور دل میں یار بھی ایک ہے
05:11دوسرے کے لیے
05:13جگہ ہی کوئی نہیں تو وسوسہ
05:14کیسے آئے گا ہم تو اس کے دیدار
05:17سے آج تک فارغ نہیں ہوئے تو
05:19غیر کی طرف دیکھ کیسے لیا
05:20یہ کیسے ہو گیا ممکن کیسے ہو
05:23اپنے آپ کو سمیٹیں ان وسوسوں
05:25سے اپنے آپ کو بچائیں
05:27ان پر کتی طور پر کوئی
05:29توجہ نہ دے اور اگر کبھی آ بھی جائے
05:31اگر کبھی آ بھی جائے
05:35تو میں نے کہا ہے کہ اس کو سینے سے لگانے کی ضرورت
05:37اس کو جھٹکتے
05:39بعد ختم ہو گئی آ جاتا ہے وسوسہ
05:41بڑوں بڑوں کو آ جاتا ہے
05:43وسوسے آیا کرتے ہیں
05:45آیا ضرور کرتے ہیں
05:48لیکن جو لوگ
05:49قابل ہوتے ہیں جن کا ایمان
05:51مضبوط ہوتا ہے جن کا تیقن مضبوط
05:53ہوتا ہے ان لوگوں کے پاس
05:55وسوسے ہمیشہ رہتے نہیں
05:57ایک اہم بات اصلاح کی
05:59جو سمجھ نہیں بڑی ضروری ہے آپ کے لئے
06:01بڑی ضروری ہے
06:04آپ نے یہ گوھر کرنا ہے کہ وسوسہ
06:07آتا کہاں سے ہے
06:08کوئی نہیں سمجھا ہی آپ کو میری بات
06:13نہیں آئی ہوتی تو
06:14آپ بڑی دور پہنچ چکے ہوتے ہیں
06:18سردی بڑی زیادہ تھی کمرے میں
06:20تو کہیں سے ہوا آ رہی تھی
06:23تھنڈی
06:24تو اب تھنڈ بڑی لگ رہی تھی
06:27تو بندے نے فور نوٹ کے بلا کیا کرنا ہوتا ہے
06:30نہیں پتہ نہیں کتھوں آ رہی پاری تھی
06:33تو ابھی گھالی ہے نا جی
06:35اگر تو کھڑکی سے آ رہی ہے تو کس کو بند کریں گے
06:38اور اگر دروازے سے آ رہی ہے تو
06:40جی
06:41اور اگر چھوٹے بچے نے پنکھا چلا دی ہے تو
06:44جی
06:46چال پنکھا رہا ہے بندہ سارا دن دروازہ بند کرتا رہے
06:51سمجھ نہیں آپ نے بات کو
06:53آپ نے
06:55اس دروازے کو بند کرنا ہے
06:57جہاں سے وسوسہ
06:58حضور غوث پاک
07:01اللہ نے بڑا عزاز دیا
07:03بڑی کرامات دی
07:05آپ فرمایا کرتے تھے میں نے چالی سال
07:07اپنے رب کو راضی کیا ہے مسلحے پہ بیٹھ کے
07:10تو میرے مالک نے پھر پوچھا ہے
07:12کہ عبدالقادر کچھ مانگ لے
07:13کوئی بات کر لے
07:15تو سیدنا غوث آزم رضی اللہ تعالی عنہ
07:18فرماتے ہیں کہ میں نے پھر اپنے رب
07:20کریم کی بارگاہ میں عرض کیا مالک
07:21جو قیامت تک مجھ سے محبت کرے
07:24فضل کرنا اسے بغیر توبہ
07:26کی موت نہ دے
07:26تو میرے رب نے میری اس دعا کو شرفِ قبولیت
07:30عطا فرمائے
07:31کہ جو مجھ سے پیار کرے گا میرا نام دے گا
07:34وہ بغیر توبہ کے
07:35نہیں مرے گا جنات بھی آپ کی بارگاہ میں
07:38حاضر ہوتے ہیں
07:39آپ کو شیخِ بہر و بر کہا جاتا ہے
07:41جب آپ نے ممبر پر بیٹھ کر
07:44یہ اعلان فرمائنا کہ میرا یہ قدم
07:46ہر ولی کی گردن پر ہے
07:47تو خورسان کے جنگلوں میں
07:49مہین الملت و دین اتاہ رسول ہند الولی
07:52خاجہ مہین الدین اجمیری موجود
07:53تو وہاں اعلان کرنے لگے کہنے لگے گاؤس پاک
07:57صرف گردن پر کیوں
07:58آپ میری آنکھوں پر بھی قدم رکھیں
08:00میرے سر پر بھی قدم رکھیں
08:02اللہ نے ان اولیاء کو بڑا حساس دیا
08:05یعنی اللہ نے بڑی شان
08:06اپنی نسبت اللہ کے بندوں سے مضبوط رکھیں
08:09ضروری نہیں کہ آپ کسی جگہ مرید ہی ہوں گے
08:12تو آپ کی نسبت مضبوط ہوگی
08:14آپ خاجہ مہین الدین سے پیار کریں
08:15آپ حضرت بھاولک نقشپن بخاری سے
08:18پیار کریں
08:19داتا علیہ جویری سے
08:20پیار کریں
08:22آپ گاؤس پاک جلانی سے
08:23آپ اللہ کے نیک بندوں سے محبت کریں
08:26ان کا تذکرہ ساتھ
08:27اب تو پوری مہم چلی ہوئی ہے
08:29اللہ کے بندوں کے خلاف
08:30لوگوں نے ایسا بار چلایا
08:33کہ بس جی کچھ بھی نہیں جی آپ چھوڑیں
08:35آپ ریٹ کتاب و سنت کو پڑھیں
08:37کوئی بھی نہیں جی کوئی ولی نہیں
08:39تو پھر وہ جو اتنی آیتیں وہ حدیثیں
08:41وہ سارا کچھ
08:42اس کا مطلب ہے امت میں ولی ہوتی نہیں
08:48اس کا قیامت ہے
08:50آپ نے تو ملیا میٹ کر لیا
08:52سارا پوری مہم چلی
08:53اللہ کے بندوں سے پیار کریں
08:55اور میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
08:58جو جس سے پیار کرے گا
08:59قیامت کے دن اسی کے ساتھ اٹھایا جائے
09:01اور حضرت عبود علیہ فاری نے اجسا کیا تھا
09:04یا رسول اللہ اگر وہ ان جیسے عمل نہ بھی کرے
09:06تو فرمایا اللہ بڑا قریب ہے
09:07ایمان کی سلامتی سے جائے
09:09اللہ ان کے ساتھ ہی کھڑا فرما دے
09:11سکرنا غوثِ عاظم کی کرامات
09:14اتنی متواتر کے ساتھ ہیں
09:15کہ ملہ علیہ کاری فرماتے ہیں
09:17اتنی تو کرامتیں سونی نہیں
09:18اتنی غوثِ پاک کو اللہ نے عطا دیا
09:20رب کریم نے انہیں درجہ دیا
09:22وقار دیا
09:23ان کی دعاوں کو قبولیت دی
09:25اللہ نے انہیں عزاز کے ساتھ نباد
09:28اللہ نے ان پر فضل فرمایا
09:30ایک
09:32تاجر تھا تو ملک شام جاتا تھا
09:34اکثر
09:35تجارت کرنے کے لئے
09:36مال کما کے لاتا
09:37غریبوں کی بھی مدد کرتا
09:39مدارس کی
09:40مساجد کی
09:41سب جگہ جہاں دین کی ضرورت ہوتی
09:43پہنچتا
09:44ایک بغداد میں اور درویش بھی گزرے
09:47جن کا نام شیخ حماد ہے
09:48کوئی بڑے درویش تھی
09:50وہ تاجر شیخ حماد کے پاس کیا
09:53کہنے نے کہا
09:53میرے لئے دعا کر دے
09:54میں جا رہا ہوں سفر کے لئے
09:56تو انہوں نے کہا
09:57میں صبح بتاؤں گا
09:58استخارہ کیا
09:59صبح کہنے لگے
10:00نہ جانا
10:00تیرا مال بھی لٹ جائے گا
10:01اور تو قتل بھی ہو جائے گا
10:04وہ بڑا پریشان ہوا
10:07حضور غوث پاک کے پاس گیا
10:08کہنے لگا
10:09حضور وہاں بھی میں نے
10:10کہلا بیچ دیا ہے
10:11سمان میرا پڑا ہے
10:12جاؤں گا نہیں
10:13پیمٹ نہیں کروں گا
10:14ملے گا نہیں
10:15تو خسارہ ہو جائے گا
10:15میرے پانی فرمائے
10:16غوث پاک نے مراقبہ کیا
10:18اور میں
10:19تو جا
10:19اللہ خیر کرے گا
10:21تو جا
10:23اللہ
10:24خیر کرے گا
10:25مرید کا عمل کے یقین
10:30تو میں آگے بڑھتا ہوں
10:32حضور غوث آدم
10:33رضی اللہ تعالیٰ
10:34انہیں مرید سے کہا
10:35تو جا
10:36اور اللہ
10:36خیر کرے گا
10:38وہ گیا
10:38کہتے ہیں
10:40میں نے پیمٹ کی
10:40مال لیا
10:42واپس آیا
10:43گھوڑوں کا سفر تھا
10:45رستے میں رات
10:46کوئی جگہ سویا
10:46خواب دیکھتا ہوں
10:48خواب میں ڈاکھو آ گئے
10:51انہوں نے پہلے مال لوٹا
10:53پھر مجھے قتل کیا
10:54اور جب میرے گردن پر
10:56انہوں نے خنجر چلائی
10:57خواب دیکھا
10:58تو میری فٹا فٹ آنکھ کھل گئے
11:00اور جب میری آنکھ کھلی
11:01تو میں اسی وقتی
11:02لخت سفر باندھا
11:04سر پٹ گوڑے دڑائے
11:05کچھ رات کو کچھ دن کو
11:07سویر بغداد پہنچ گئے
11:08کہتے ہیں خیال تھا
11:10کہ پہلے غوث پاک کے پاس جاؤں گا
11:11لیکن پہلے شیخ حمات سے ملاقات ہو
11:13پھر اچھے رہ دیکھا
11:15پریشان تو دیکھ کے مسکرائے
11:17فرمانے لگے بھی
11:18تیرا پیر بڑا شاندار ہے
11:19تیرا پیر بڑا شاندار ہے
11:21وہ کام جو حقیقت میں ہونا تھا
11:23نا حقیقت میں
11:24انہوں نے دعا کی ہے
11:26تو رب کریم نے اسے خواب پینا دیا ہے
11:28ان کی دعا کی برکت سے
11:29اللہ نے اسے
11:30اب میں بار مضبوط کرنا چاہتا ہوں
11:33تو میں ایک حدیث پاک بھی پڑھ دوں
11:34لوگ کہیں گے
11:35جی مرنے والا بھی پڑھ جاتا ہے
11:37عمر بھی پڑھ جاتی ہے
11:38مشکات کی حدیث ہے
11:40ترمیزی میں بھی موجود ہے
11:42نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے
11:45اگر تم چاہتے ہو
11:46رزق بھی بڑھ جائے
11:47عمر بھی لمبی ہو جائے
11:48تو اپنے رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرو
11:52اس کا مطلب ہے
11:53کہ عمر بڑھ جاتی ہے
11:56موت کچھ وقت کے لیے
11:57ٹل بھی جاتی ہے
11:59حضور غوث پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
12:04نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی
12:05اتباہ میں وقت بتایا ہے
12:07کچھ بندے اللہ کے بڑے خاص ہوتے ہیں
12:09حضور غوث پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اللہ نے عزاز عطا فرمایا
12:13شان عطا فرمائی
12:15کہ غوث اعظم درمیان اولیاء
12:18جو محمد درمیان اعملیاء
12:21اس طرح نبیوں میں رسول کریم کا مقام ہے نا
12:25اس طرح ولیوں میں غوث پاک جلانی کا مقام
12:28حضور غوث پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اللہ نے
12:31بئی عزازات
12:32سب سے بڑی بات یہ کہ اللہ نے انہیں کرامات عطا کی
12:37کرامت دین کا پورا ایک حصہ ہے
12:40ہمارے ہاں نا
12:43لوگ کہتے ہیں اخلاق بیان کریں
12:44جی وہ کہتے کیا تھے
12:46کرامت کیا ہوتی
12:47بھئی کرامت تو قرآن پاک میں بیان فرمائی
12:49عاصف بن فرخیہ
12:51جناب بلکیس کا ملکہ بلکیس کا تخت لائے تھے
12:55یہ اللہ نے کیوں آئیت نازل کی قرآن پاک
12:58وہ کسا کہانی ہے
12:59کہ وہ جی تخت لائے ہیں
13:02یہ کیوں بیان کی
13:03اور تخت آیا
13:04کس طرح آیا
13:05انہوں نے کہا کہ آنکھ جبکنے سے
13:08پہلے آ جائے گا
13:10پھر آیا کی نہیں آیا
13:11ان سے پوچھا یہ کیسے آیا
13:13کہنے لگے حاضر میں انفادل ربی
13:14اوہ سنگیو
13:16صرف حضرت سلمان علیہ السلام کا
13:20امتی تخت لائے سکتا ہے
13:21نبی پاک کا غلام نہیں لائے سکتا
13:23یارہ آپ
13:25آپ نے کرامت کا انکار کر کے
13:27اپنے آپ کو کمزور کر لیے
13:28اور نہیں جی نہیں ہے کیسے ہو
13:30کیا مطلب ہے
13:30آپ سورہ نمل روز پڑھے
13:34اور جناب سلمان علیہ السلام کے
13:37امتی کی شان بیان کرے
13:38کہ وہ آنکھ جبکنے سے پہلے
13:41اسی گاز انچا
13:42اسی گاز چوڑا
13:43اسی مان وزنی تخت
13:45آنکھ جبکنے سے پہلے لے آئے
13:47کسی بندے کا ایمان خراب نہیں ہوتا
13:50اور میرے غوث پاک جلانی ہے
13:51یہ وہ بندے ہیں
13:53جن کے بارے میں نبی پاک نے فرمایا
13:55کہ میری امت کے علماء
13:57بنی اسرائیل کے نبیوں کی طرح ہیں
13:59امتیوں کی طرح نہیں
14:01کن کی طرح
14:02نبیوں کی طرح
14:03نبیوں کی طرح
14:04حضرت غوث پاک رضی اللہ تعالیٰ
14:08ہم کو ملانگ لوگ نہیں ہیں
14:10الحمدللہ تعالیٰ
14:12ہم تو غوث پاک کی کرامت بھی مانتے ہیں
14:14پر قرآن و سنت کی آئینک لگا کے مانتے ہیں
14:17یہ میری بات سمجھ لیں
14:18حضرت غوث پاک رضی اللہ تعالیٰ
14:20نے تعلقے میں کوئی سبق پڑھا رہے تھے
14:22تو سبق پڑھاتے پڑھاتے
14:23ہاتھ آکے بڑھایا
14:24تو اچانک ہاتھ واپس آیا
14:27تو گیلا ہو گیا تھا سارا
14:28تو شاکیرد بھی بڑے سیانے ہوتے
14:32انہوں نے سبق چھوڑ دیا
14:34مستاد جی کے گیلے بازوں کو دیکھنا شروع کیا
14:37حضرت یہ کہہ
14:38غوث پاک بھی غوث پاک تھے
14:40ہر بندے کا حازمہ اتنا اچھا نہیں ہوتا
14:43کہ اس کو ہر بات عزم ہو جائے
14:45کہ یوں کو بد عزمی بھی بڑی سخت ہوتی ہے
14:47کھٹے کھٹے ڈکا رہا تھے ہیں بادسان
14:49کانوں سے دھما بھی نکلتے ہیں کچھ دفعہ
14:52تو انہوں نے پوچھ لیا
14:53فٹا فٹ
14:54کہ حضور یہ کیا ہوا
14:55تو غوث پاک کو پتا تھا
14:58کہ سبقا حازمہ ٹھیک ہے
14:59امیان صاحب نے بھی کہا تھا
15:01خاص اندیگ علامہ آگے
15:03نئی مناسب
15:05کرنی
15:06اگلا شعر میں نہیں یہ بڑھنا ہوں
15:08کیونکہ زیادہ ڈٹ ہے
15:10تو میں ادھر ہی رہتا ہوں
15:12اتنا ہی کافی ہے
15:12کہ خاص اندیگ علامہ آگے
15:15نئی مناسب
15:16کرنی
15:17انہوں نے کہا حضور یہ کیا ہے
15:19تو آپ فرمانے لگے
15:20تمہارے والی بات نہیں
15:21اللہ
15:22اب اس حق پورا ہو رہا تھا
15:24تو بندے دوڑے دوڑے آگئے
15:26انہوں نے نعرے لگانے شروع
15:27یا غوث
15:27یا غوث
15:28یا غوث
15:29لوگ کہتے ہیں غوث پاک سے ملتا نہیں
15:32میں کہا ٹھیک ہندے انہوں نہیں نہ ملیا
15:34جنہوں ملے آ اس تر رولا پاڑا ہے
15:36بڑا ملے آئے بڑا ملے آئے بڑا ملے آئے
15:38اپنا اپنا معاملہ
15:39کسی نے کہا حضور کچھ نہیں دیتے
15:41تو کسی نے کہا میرے قریب سے گھر قطرہ کسی نے مان
15:44دریا بہا دیئے
15:46دربے بہا دیئے
15:48جس کو مل ہے وہ تو شور کرے گا
15:50تو تھوڑی دیر کے بعد ہی بندے پہنچ گئے
15:53انہوں نے آکے یا غوث کنارے بھی لگا ہے
15:57وہ مچھلے بھی وہ روئے بھی
15:58وہ قدم بھی چومے
15:59اپنے مقدر پہ ناز بھی کیا
16:01شکر ہے اللہ کا
16:02اللہ نے ہمیں آپ کا غلام بنائے
16:04شکر ہے
16:05تو طالب علم نے پوچھا ہوا کیا کہنے لگے کشتی میں بیٹھے تھے
16:09تو ڈوبنے لگی تھی
16:10ہم نے کہا کہ ہم تو غوث پاک کے ماننے والے
16:14تو پھر حضور غوث عظم کا دست مبارک نمودار ہوا ہے
16:18اور کشتی کو پکڑ کے کنارے لگا دیا ہے
16:21کشتی کو پکڑ کے کنارے لگا دیا ہے
16:24ایک قریب کہنے لگا
16:26یہ کیسے ہو سکتا ہے
16:27تو دوسرا اس کی کمر پر تھبکے دے کے کہنے لگا
16:30ویسے ہی ہو سکتا ہے جیسے عصب بن برگیہ کے ذات ہوئے
16:33بالکل ویسے ہی ہو سکتا ہے
16:35سگرنا غوث عظم کی
16:36کرامات اتنی متواتر کے ساتھ ہے
16:39کہ ملہ علی کاری فرماتے ہیں
16:40اتنی تو کرامتے سونی نہیں
16:41اتنی غوث پاک کو اللہ نے عطا فکا
16:43رب کریم نے انہیں درجہ دیا
16:45فقار دیا
16:46ان کی دعاؤں کو قبولیت دی
16:48اللہ نے انہیں عزاز کے ساتھ نواد
16:51اللہ نے ان پر فضل فرمائے
16:53غوث پاک نے نا سو گھوڑے
16:55ملہ علی کاری نے لکھا
16:56سو گھوڑے غوث پاک نے کٹھے خرید لیا
16:59خریدے بھی ضرار بھی نسل
17:01ترجمہ کرنا
17:03اجدہ کی بند ہے اس گلد
17:04یعنی سوا کروڑا لی پجار ہوتے
17:07ہوئی سو
17:08بڑی مشکل میں نہیں آ جاتے دیکھنے والے
17:12دو سو مولوی صفدہ کی کاملے
17:14پینیاں گڑیاں
17:16ان کٹھیاں
17:18وہ اے گل
17:18تو غوث پاک نے سو گھوڑے کٹھے
17:20یہاں ایک روایت ہے کہ پچاس
17:22پچاس گھوڑے عربی نسل کے
17:25مہنگے اس دور میں وہی عربی نسل کے
17:27گھوڑے کمانا وہی تھا جو آج آپ کے
17:29ہاں نا لینڈ کروزر کمانا
17:30ایک غوث پاک کا مرید تھا
17:34تو ایک شخص سے کہنے لگے
17:35چل میں تجھے اپنے پیر صاحب سے ملا آکے لاؤں
17:37ملہ علی کاری نے اس کو لکھا ہے
17:40تو وہ کہنے لگے
17:41میں نہیں جاتا پیروں کے پاس
17:42اس لئے کہ چل تو اسے یہ لے آیا
17:44پہلے دن داخل ہوئے تو غوث پاک
17:47کے اسطبل میں پچاس گھوڑے بندے ہوئے
17:48پہلے شکوا کہنے لگے
17:51یار غصہ نہ کرنا یہی ہوتی ہے
17:52اسرائیل بھی یہی ہوتی ہے
17:55غصہ نہ کرنا ویسے ایک گھوڑے سے
17:57بھی کام چالی سکتے
17:58آپ کو بتا ہے نا بڑا بڑا لوگوں کو یاد آتا ہے
18:01گریبوں کی بچیان
18:02اور فلانی شہ
18:04اور گریب اور یہ بڑی بڑی چیزیں یاد آجا
18:07اس کو بھی یاد آگا غصہ نہ کرنا
18:08اب اس بیچارے کے پاس جواب بھی کوئی نہیں تھا
18:11کہ حضرت صاحب بات تو ٹھیک ہی ہے
18:13لیکن جب آپ
18:15کسی کے ہاتھ پہ بیعت کر لیتے ہیں
18:17پھر آپ کا ان
18:19کہانیوں میں علجنا بنتا نہیں
18:21پھر آگے تو باتیں پہلے
18:23کی تھی نا سوچتے پہلے
18:25تو بات ہو گئی
18:27اب تو عمل کرنا ہے
18:28تو ہوتے ہیں کچھ کچھے بندی بھی بھی جارے جب ساری دن
18:31کسیدھے سیدھے ہونے میں ہی ٹائم گزار دیتے ہیں
18:33اور جب تک پکے ہوتے ہیں
18:35تب تک کام ہی خدا ختم ہو جاتا
18:36غوث پاک کا وہ مرید کرنے لگا
18:39یار بات تو تیری ٹھیک ہے پر
18:41چلو میں پتہ کروں گا پچاس کیوں ہیں
18:42آئے ملے لیکن وہ روز تانگ کرتا
18:45وہ بندہ پھر پوچھا ہے پیر صاحب سے
18:47پچاس گوڑے کیوں رکھے
18:48پھر پوچھا ہے پیر صاحب سے
18:50یہ اس شخص نے لکھا ہے جنہوں نے
18:52مشکات کی شرعہ بھی لکھی
18:53محسوسی درویش کی بات نہیں کر رہے
18:57ایک محدث کی بات کر رہا ہوں
18:58جنہوں نے بات لکھی
18:59ہم آنے لگے
19:00وہ ہی بندہ اعتراض کرنے والا بیمار ہو گیا
19:04جیگر میں کوئی ایسی تکلیف ہوئی
19:08کہ بغداد کے سب سے بڑے طبیب نے کہا
19:10کہ تیرا الہ صرف ایک صورت میں ممکن ہے
19:13کہ عربی نسل کا گوڑا ہو
19:14اسے زبا کریں گے
19:16اس کا جیگر نکانے
19:17وہ تجھے کھلایں گے دوائی میں
19:20اور پچاس گوڑے ہوگے تو ٹھیک ہوگا
19:23اب مسئلہ جب یہاں تک پہنچ گیا
19:24تو مرتا کیا نہ کرتا
19:26پھر اپنے وسنگی سے کہنے لگا
19:28چل پیر صاحب کے پاس
19:29انہوں نے کہا میں نہیں ہوں جانا
19:32وزنی کہا نہیں تیری میرے
19:34اور تو کوئی کیسی اور چیز پر بیٹھنے
19:36اللہ کا واسطہ
19:36وہ مانے گئی نہیں
19:38اس نے کہا پیر پکڑوں گا
19:39میں منت کروں گا
19:40میں خدا رسول کے واسطے دوں
19:42ایک دفعہ چل ورنہ مر جاؤں گا
19:44مرنے والا بندہ کیا کرے
19:46جب موت سامنے نظر آئے تو
19:48گیا غوث پاک کے پاس
19:50اور کہتا سارے رستے سوچتا گیا
19:52کہ پیروں پہ سار لکھوں گا
19:54پگڑی اتاروں گا
19:55یہ کروں گا
19:56منت کروں گا
19:57ماں کی بات سناؤں گا
19:59اپنی بہنوں کا واسطہ دوں گا
20:01بڑا کچھ کروں گا
20:02حضور آؤس کے صدقے مان جائیں
20:03چھوٹے بچوں کی بات سن
20:05سارے رستے تیاری کرتا گیا
20:06لیکن جب غوث پاک جلانی کی
20:09ڈیوڑی میں قدم رکھا
20:10تو شیخ عبدالقادر جلانی
20:13دیکھ کے مسکرائے
20:14فرمانے لگے
20:16اور یار تجھے بڑا شکوا تھا
20:17میرے گھوڑوں پہ
20:18اصل میں نا تو ایک دن
20:20میری گلی سے گزر رہا تھا
20:21میں نے تیرے ماتھے پر نظر ڈالی
20:23تو سمجھ آگئی
20:24تو بیمار ہو جائے گا
20:26اور تیرا علاج بھی
20:27پچاس گھوڑوں سے ہوگا
20:28میں نے پچاس کیا کرنے سے
20:30میں نے تو تیرے لئے
20:31مگا کے رکھے ہوگا
20:39یہ رکھے ہیں
20:40فرمایا چہرہ ڈالنے کی بھی
20:41ضرورت نہیں
20:42وہ میرے مرید ہی ڈالیں گے
20:43تو روز آیا کر
20:44ایک لے جایا کر
20:45اپنا علاج کرا کر
20:47نے نے کہا
20:48حضور مرید کر لیں
20:49فرمانے لے کے
20:49جو اتنے امتحان لے کے
20:51بیعت کرے
20:51اسے نہیں کیا کرتے
20:52تو مرید ہی ہے
20:54تو لے جا کھا
20:55اور اپنا
20:56آج تک لوگوں کو
20:58بدکمانیاں ہوتی
20:59اور جو عمل کرنے والے تھے
21:01اللہ والوں کی بات ماننے والے تھے
21:03وہ بات مانن کے
21:05درجات بھی لے گئے
21:06اور جو کہانیوں میں تھے
21:08وہ بچارے آج تک
21:09کہانیوں میں ہیں
21:11ابھی تک ان کے
21:12الجبرہ اور ہندسہ کا
21:13ریزلٹ کوئی نہیں آیا
21:14ابھی تک یہاں
21:16کہانیاں ان بزرگوں کی
21:17تعلیمات پر عمل کریں
21:18غوث پاک رضی اللہ تعالیٰ
21:20انہوں کی سارے زندگی پڑھو گے
21:22تو جو چیز سب سے زیادہ نظر آئے گی
21:25وہ اللہ کے بندوں کا پیار
21:26غریب سے
21:28مجبور سے
21:29گناہ گار سے
21:30گناہ گار کے ساتھ
21:32آپ کا پیار یہ ہے
21:33کہ آپ اسے نیکی کی طرف مائل کریں
Comments