Skip to playerSkip to main content
Khutba e Jumma - Friday Sermon

Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xict4-IpN7LivO4Tu8Vff0XD

#khutbaejumma #datadarbarlahore #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficial
Transcript
00:00Surah Al-Fatihah
00:30وعلى آله وأصحابه وأزواجه وبناته وأهل بيته
00:36وأولياء أمته وعلماء ملته ومن تبعهم بإحسان إلى يوم الدين
00:46أما بعد فأعوذ بالله من الشيطان الرجيم
00:52بسم الله الرحمن الرحيم
00:55وَتُوبُوا إِلَى اللَّهِ جَمِيعًا أَيُّهَا الْمُؤْمِنُونَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ صدق الله العظيم
01:06وَقَالَ تعالیٰ فِي شَانِ حَبِيمِهِ الْكَرِيمِ
01:12إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُونَ عَلَى النَّبِي
01:16يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
01:22درودِ پاک محبت و زوق سے پڑھنا
01:24الصلاة والسلام علیکہ یا سیدی یا رسول اللہ
01:33وَعَلَى آلِكَ وَأَصْحَابِكَ يَا سَيِّدِي يَا حَبِيبَ اللَّهِ
01:37الصلاة والسلام علیکہ یا خاتم النبیین
01:41وَعَلَى آلِكَ وَأَصْحَابِكَ يَا شَفِيعَ الْمُذْنِبِينَ
01:47الصلاة والسلام علیکہ یا امام الحرمین
01:50وَعَلَى آلِكَ وَأَصْحَابِكَ يَا جَدَّ الْحَسَنِ وَالْحُسَيْنَ
01:55گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا
02:00ناقصارا پیر کامل کامل آرہ رانما
02:05معزز وموتشم سامین وحاضرین
02:09بزرگ و دوستو عزیدان ازی قدر
02:12بڑی محبت اور عقیدت سے
02:16حضور سیدی فیض عالم
02:19داتا گنج بخش علیہ الرحمہ کی
02:22بارگاہ میں حاضری کے لیے
02:24جمعہ کی ادائیگی کے لیے
02:25تشریف فرما
02:27جملہ غلامانِ گنج بخش اور
02:31اے آر وائی کیو ٹی وی
02:33اور یوٹیوب چینل کے ذریعے
02:35ہمارے ساتھ
02:38چڑے ہوئے پوری دنیا سے
02:40غلامانِ گنج بخش
02:42اور
02:44ماؤں بہنوں بیٹیوں مستورات
02:47سب کی خدمت میں
02:48السلام علیکم
02:49گزشتہ جمعہ المبارک
02:58چونکہ
03:00شب برات سے پہلے تھا
03:02اس مناسبت سے ہم نے
03:05کچھ باتیں
03:07پرز کی تھی
03:10جس کا اختتام
03:13اس بات پر کیا تھا
03:15کہ
03:15ہم کوشش کریں گے
03:19کہ آنے والے
03:20اس رمضان المبارک
03:22کو
03:22گزرے ہوئے
03:26زندگی کے
03:28ماہِ رمضان سے
03:29تھوڑا مختلف کریں
03:31اور اس کا آغاز
03:36ہم اللہ تعالیٰ کی
03:39بارگاہ میں
03:39سچی توبہ سے کریں
03:41یہ خلاصہ ہے
03:44جو میں نے
03:45عرض کیا تھا
03:45بس وہیں سے
03:48میں آگے
03:48بات کو
03:49چلاتا ہوں
03:50اور مقصد یہ ہے
03:53کہ
03:53ہم
03:56جیسے باقی
04:00اپنی زندگی کے
04:01قیمتی اوقات
04:02ضائع کر دیتے ہیں
04:08بلا مقصد
04:12گزارتے ہیں
04:13اور
04:17اس دوران میں
04:19ہمیں جو
04:20اللہ تعالیٰ کی
04:21طرف سے
04:22کچھ خاص
04:25موقع
04:26زیادہ فائدہ
04:29اٹھانے کے
04:30ملتے ہیں
04:30ہم ان کو بھی
04:31اسی طرح
04:33بے مقصد
04:35گزار کے
04:36ضائع کر دیتے ہیں
04:38تو ہم
04:40کوشش کریں گے
04:43کہ
04:44اپنے اندر
04:45اور
04:45سننے والوں میں
04:48کچھ چینجنگ
04:50تبدیلی
04:50لانے کی
04:51دعا بھی کریں گے
04:52کوشش بھی کریں گے
04:53باقی
04:54ہدایت
04:55تو مالک کے ہاتھ میں
04:56کیونکہ جو
04:59ہمارا کام ہے
05:00وہ تو
05:00ہم نے کرنا ہی کرنا ہے
05:01ٹھیک ہے جناب
05:03اب
05:04پورا لاہور
05:07پنجی سال بعد
05:10گڑے و ڈانڈو لگ پیا
05:11کسی حال ہے
05:15کروڑا اربار پہ
05:17ٹھیک ہے
05:20تو جو مرضی کرنا ہو
05:21جو لحب اللہب ہے
05:23وہ تو لحب اللہب ہی ہے
05:24یار نہیں
05:24ٹھیک ہو سکتا
05:25نہ جو مرضی دے لو
05:27حق بات یہی ہے
05:31اس لیے
05:37ہمارا کام سمجھانا ہے
05:39ہمارا کام توجہ دلانا ہے
05:43اور
05:45اداروں کا حکومت کا بھی کام ہوتا ہے
05:49اگر وہ لوگوں کی آسانیاں
05:52خوشیاں دیکھتی ہے نا
05:53تو ان میں کوئی دین بھی پیدا کرنا چاہیے نا
05:56کہ دین بات دین آلے پاسے لیا
05:57اس لیے
06:01علماء نے
06:04اس پر بات کی
06:06کرنی ہے
06:07کرتے ہیں
06:08اصلاح کی غرض سے
06:10تربیت کی نیت سے
06:11توجہ کی نیت سے
06:13کیا خیال ہے
06:14ہماری ڈیوٹی اور ذمہ داری ہے
06:16یہ اس جذبے کے تحت ہی
06:20اسی سوچ کے تحت ہی
06:24کہنا بھئی
06:25تو پہلی بار ہی آیاں لگا
06:28انہی دوروں آیاں
06:31امام کے سامنے بیٹھا ہے
06:34اور تو موبائلتے لگا
06:35تجھے شاید یہاں کے
06:37عذاب کا پتہ نہیں
06:38اس لیے
06:43جو ہمارا کرنے والا کام ہے
06:46سمجھانے والا
06:48توجہ والا
06:50وہ تو ہم کریں گے
06:51اللہ کی توفیق سے
06:52توبہ اللہ کی
06:59اتنی بڑی نعمت ہے
07:01اللہ کی
07:10اتنی بڑی
07:13ویسے تو یار
07:14ہم کبھی سوچتے نہیں ہیں نا
07:16ہم اس طرف کبھی دیان نہیں دیتے ہیں
07:18اللہ کی نعمتوں میں
07:21ہم کبھی غور کرتے ہی نہیں ہیں
07:23ہم سمجھتے ہیں
07:25نعمت کا مطلب پیسہ ہے
07:26ہم سمجھتے ہیں نعمت کا مطلب
07:29گاڑی ہے
07:32پورتائیس زندگی ہے
07:35ہم سمجھتے ہیں نعمت کا مطلب
07:38بڑا عوضہ ہے
07:39بڑی کوٹھی ہے
07:40بڑا منصب ہے
07:41آئے آئے آئے آئے
07:42ہے ہم انکار نہیں کرتے
07:45لیکن یاد رکھنا
07:46کچھ نعمتیں وہ ہیں جو ہمیں
07:50فیل نہیں ہوتی ہیں
07:51مثلا آپ نے شاید کبھی نہیں سوچا ہوگا
07:56کہ فضاء میں پھیلی ہوئی
07:58آکسیجن
07:59اللہ کی کتنی بڑی نعمت ہے
08:00کبھی سوچا آپ نے
08:04آپ نے زندگی میں کبھی نہیں سوچا ہوگا
08:09کہ بغیر میڈیسن کے
08:10بغیر دوائی کے
08:12نید آ جانا
08:13بغیر
08:20دوائی شوائی کے
08:22نیچرل نید آ جانا
08:24یہ اللہ کی کتنی بڑی نعمت ہے
08:26تو جو دین کے اعتبار سے
08:31کچھ نعمتیں ہم زندگی میں
08:34محسوس نہیں کرتے
08:35ان میں سے ایک بڑی نعمت دوبہ ہے
08:43لیکن شرط یہ ہے
08:46کنڈیشن یہ ہے
08:49کہ توبہ وہ توبہ ہو
08:52جسے رب بھی کہے کہ ہاں میرے بندے پھر توبہ دیں
08:57یہ خیال ہے
09:02اس کی وجہ پتا کیا ہے
09:05ہماری زندگی جو ہے نا
09:08کئی چیزوں میں
09:10کئی رخی ہوتی ہے
09:13ملٹیفل فیسز کے ساتھ
09:16ہم لائپ گزارتے ہیں نا
09:18لیکن
09:19بسیکلی ہم دو زندگیاں گزار رہے ہوتے ہیں
09:23ایک دنیا کے سامنے
09:25اور ایک اپنے ضمیر کے سامنے
09:29یہ دونوں مختلف ہوتی ہیں
09:32ایسا ہی ہے نا
09:34اور ولایت روحانیت
09:38اللہ کی محبت اور معرفت
09:41وہ شروع یہاں سے ہوتی ہے
09:45بندے دو رنگی چھوڑ دے
09:48یک رنگ ہو جا
09:49دو رنگی چھوڑ دے
09:55یک رنگ ہو جا
09:58یا سراسر موم
10:01یا سنگ ہو جا
10:02رب یہ چاہتا ہے
10:07ہم اپنی زندگی کے بہت سارے کام
10:11صرف لوگوں کے لئے کرتے ہیں
10:12دنیا کے لئے کرتے ہیں
10:14دکھانے کے لئے کرتے ہیں
10:16اپنا پبلک امپریشن
10:18فیملی امپریشن
10:20اپنا پرسنل امپیکٹ
10:22اچھا کرنے کے لئے ہم کرتے ہیں
10:25اللہ فرماتا لگا رہا ہوں پھر
10:27کرتا رہا ہے پھر
10:29جن کو خوش کرنا ہے کرتا رہا ہے
10:31جن کو خوش کرنا ہے
10:34کرتا رہا ہے
10:36جب مجھے خوش کرنے پہ آئے گا نا
10:38دکھا گے
10:39جب میری طرف رجوع کرے گا
10:43پھر ہم دیکھیں گے
10:45تو توبہ وہ توبہ
10:49جو لوگوں کو دکھانے کے لئے نہیں
10:55اپنے آپ کو
10:56جیسے میں نے کہا نا کہ
10:58سیٹسفائیڈ کرنے کے لئے نہیں
11:00جو رب کے لئے کی جائے
11:03رب کے لئے کی جائے
11:06اللہ تعالیٰ نے اس کی ترخیب دلایا
11:09قرآن مجید میں
11:10شوق دلایا
11:12فرمایا
11:14وَتُوبُوا إِلَى اللَّهِ جَمِيعًا أَيُّهَا الْمُؤْمِنُونَ
11:17اَا اے اللہ کی بارگاہ میں سارے توبہ کی تاکرہ
11:20لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ
11:23تاکہ کامیاب ہو جاؤ تم
11:25تاکہ تم
11:28کامیاب ہو جاؤ
11:29کسی جگہ
11:33توبہ کو سمجھانے کے لئے
11:35فرمایا کہ
11:37يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا تُوبُوا إِلَى اللَّهِ تَوْبَةً نَسُوحًا
11:43اے ایمان علو
11:45اللہ کی بارگاہ میں پکی سچی توبہ کرو
11:48یا توبت النسو کا معنی میں آگے بتاؤں گا
11:51اللہ کی بارگاہ میں
11:53سچی توبہ کرو
11:55اس کی شرائط کیا ہے وہ میں عرض کروں گا
11:58اللہ فرماتا
11:59اللہ فرمایا
12:04اے اللہ ہی توبہ قبول کرتا ہے
12:07اللہ ہی بندوں کو معاف کرتا ہے
12:10وَيَعْلَمُ مَا تَفَعَلُونَ
12:12وہ جانتا ہے کہ تم کیا کرتے ہو
12:14کسی جگہ فرمایا
12:16مبالغہ کسی گا
12:23جو اللہ کی بارگاہ میں
12:26زیادہ توبہ کرتے ہیں
12:28کسرت سے توبہ کرتے ہیں
12:30اللہ ان سے محبت کرتا ہے
12:32اللہ ان کو پسند کرتا ہے
12:36کسی جگہ
12:37گناہوں سے عام جیسے
12:39آپ تو نیک لوگ ہیں میرے جیسے
12:41گناہوں سے لٹڑے ہوئے جب شرمندہ ہوں
12:44اللہ ان کو تسلی دیتا ہے
12:47اللہ کریم ان کی دھارس کو بداتا ہے
12:50مابوب اعلان کرو
12:52قل
12:52یا عبادی الذین اسرفو
12:55ارہا انفسہم
12:57جو حد سے بڑھ گئے ہو
12:58اپنی جانوں پہ ظلم کر کے
13:00رب تسلی دیتا ہے
13:02لا تقنطو من رحمت اللہ
13:05وہ میری رحمت سے
13:06نا امید نہ ویا کرو
13:07بلاتا ہے
13:10اللہ فرماتا ہے
13:13پھر کسی جگہ تسلی دیتا ہے
13:15امید دلاتا ہے
13:17سورة النساء میں
13:19وَمَنْ يَعْمَلْ سُوْاً اَوْ يَظْلِمْ نَفْسَهُ
13:22ثُمَّ يَسْتَغْفِرِ اللَّهِ
13:24يَسْتَغْفِرِ اللَّهِ
13:26يَجِدِ اللَّهَ غَفُورَ الرَّحِيمَ
13:28فرمایا جو اپنے برائی کر لے
13:31جان پہ ظلم کر لے
13:32ہو گیا
13:33نہیں ہونا چاہیے تھا
13:37ہو گیا
13:39ثُمَّ يَسْتَغْفِرِ اللَّهِ
13:42لیکن پھر اللہ سے توبہ مانگ لے
13:44اللہ کی طرف رجوع کر لے
13:47اس کی طرف آ جائے
13:49اس سے سغفار کر لے
13:52اللہ فرماتا ہے
13:53يَجِدِ اللَّهَ غَفُورَ الرَّحِيمَ
13:55اللہ بڑا بخشنے والا بڑا محرمان
13:58اللہ فرما رہا ہے
14:02ثُمَّ إِنَّ رَبَّكَ لِلَّذِينَ عَمِلُ السُوءَ بِجَحَالَةٍ
14:08ثُمَّ تَابُوا مِن بَعْدِ ذَالِك
14:11وَأَصْلَحُ
14:12إِنَّ رَبَّكَ مِن بَعْدِهَا لَغَفُورُ الرَّحِيمَ
14:16اللہ فرماتا ہے
14:17کہ جس نے کوئی برائی عمل کر لی
14:19برا کام کر لیا
14:21لیکن لاعلمی میں کیا
14:23آگے بتاتا ہوں میں
14:26کر لیا
14:27ثُمَّ تَابُوا مِن بَعْدِ ذَالِك
14:30اس کے بعد
14:31اللہ کی بارگاہ میں توبہ کیلئے آگئے
14:33اللہ کی بارگاہ میں جھک گئے
14:36اللہ کی بارگاہ کی طرف رجوع کر لیا
14:38اور صرف توبہ نہیں کی
14:40وَأَصْلَحُ
14:41گناہ چھڑ دیتا
14:45اپنی بہتری کر لی
14:47اصلاح کر لی
14:48إِنَّ رَبَّكَ مِن بَعْدِهَا لَغَفُورُ الرَّحِيمَ
14:51توبہ انہوں نے کر لی
14:53اپنے آپ کو ٹھیک کر لیا
14:54رب نے اس کے بعد انہیں بخش دیا ہے
14:56کیونکہ وہ بڑا بخشنے والا
14:58اور بڑا ہی مہربان ہے
15:01ثُمَّ تَابَ عَلَيْهِمْ لِيَتُوبُوا
15:04ثُمَّ تَابَ عَلَيْهِمْ لِيَتُوبُوا
15:06پھر جنہوں نے سچے دل سے
15:09توبہ کی
15:09اللہ رب العزت نے ان کی توبہ
15:12کو قبول فرما لیا
15:13کیوں
15:14اِنَّ اللَّهَ هُوَتْتَوَّابُ الرَّحِيمَ
15:17وہ توبہ کو بڑا قبول کرنے والا ہے
15:20اور
15:21بہتی رحم فرمانے والا ہے
15:23اور جو آیت میں نے پہلے پڑھی
15:25اللہ فرماتا
15:26ایمان والو
15:30اللہ کی بارگاہ میں رل کے توبہ کی تک
15:33یا سارے توبہ کیا کرو
15:36انفرادی طور پہ
15:37لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ
15:39تَاكِ تُمْ فَلَا پَا جَو
15:40سورة النساء میں فرمایا
15:42جیسے آیت میں نے پڑھی
15:48اِنَّمَ التَّوْبَةُ عَلَى اللَّهِ لِلَّذِينَ يَعْمَلُونَ السُوءَ بِجَحَالَةٍ
15:53لاعلمی میں کرے
15:55آگے ساتھ فرمایا
15:56وَلَيْسَتِ التَّوْبَةُ لِلَّذِينَ يَعْمَلُونَ السَّيِّئَاتِ
16:00انَّ دی کوئی توبہ نہیں
16:02انہ دی کوئی معافی نہیں
16:05جو گناہوں کو مسلسل کرتے رہتے ہیں
16:09جو گناہ چھوڑتے نہیں
16:13پتہ چل جانے کے باوجود
16:15مسلسل گناہ کرتے رہتے ہیں
16:18گناہوں کو جاری رکھتے ہیں
16:21اس پر اسرار کرتے ہیں
16:26ایک اور اس کی تشریح سامنے آگئی
16:29بتا دوں آپ کو
16:30ایک ہوتا ہے گناہ کرنا
16:37نافرمانی ہو جانا
16:39گناہ کر لینا
16:40پہلا لیول یہ ہے
16:42ہو گیا
16:44یہ شان بندوں کی ہے
16:46آہ
16:48یہ شان ہے
16:50بندوں کی ہے
16:51جو گناہ سرے سے کرے ہی نہ
16:54جس میں اس کی بیلٹی اور صلاحیت ہی نہ ہو
16:59وہ یا فرشتے ہیں اللہ کی مخلوق ہیں
17:02یا انبیاء علیہ السلام
17:03جو معصوم ہیں
17:05یہ درجہ نبیوں اور فرشتوں کا ہے
17:08دوسرا
17:09گناہ کرے
17:12اس پر جاری رہے
17:14کبھی شرمندہ نہ ہو
17:15کبھی اس کو چھوڑے نہ
17:17بلکہ اس کا خطرناک لیول یہ ہے
17:20کہ اس گناہ پہ فخر کرے
17:22یہ درجہ شیعتین کا ہے
17:28یہ مقام
17:31شیعتین کا ہے
17:33اور تیسرا مقام کونسا ہے
17:35گناہ ہو جائے
17:37زیادتی ہو جائے
17:38اللہ کی بارگاہ میں فوری توبہ کر لے
17:41یہ شان بندوں کی اور انسانوں کی
17:44یہ تین درجہ ہیں
17:47تو بات جو عرض کرنی ہے کہ گناہ ہو گیا
17:50توبہ کر لی
17:51اللہ نے کرم کر دیا
17:53آگے چل پڑے
17:55ٹھیک ہے اور یہ بھی یاد رہے
17:57یہ پھر ہو گیا
17:58میں نے کل کشف الماجوب کے درس میں بتایا تھا
18:01حضور فیض عالم نے
18:02جو توبہ کے باب میں تفصیل ذکر کی ہے نا
18:05اللہ اکبر
18:06پھر حضور فیض عالم تھا تا پھر کی کہنا
18:09ان کا تو پھر سبحان اللہ
18:12کیا کہنا
18:13آپ فرماتے ہیں جو شخص گناہ کرے
18:15توبہ کرے
18:16گناہ کرے توبہ کرے
18:17گناہ کرے توبہ کرے
18:19صحیح ہے کوئی بات نہیں چلتا رہے
18:20لیکن یہ یاد رکھنا
18:22یہ اللہ کی طرف جو معرفت کا سفر ہے
18:25اللہ کی محبت کا جو سفر ہے نا
18:28یہ اس سفر اور اس منزل کے پہلے قدم پر ہے
18:32وہ جو اللہ کی محبت میں
18:36سپیشلائزیشن کر رہا ہے نا
18:38اللہ کی محبت کے اندر
18:40اگر وہ پی ایچ ڈی کرنا چاہتا ہے
18:42تو وہ سمجھ لے کہ ابھی وہ کلاس ون کا سٹوڈنٹ ہے
18:46پہلی کلاس کا طالب علم ہے
18:51کیونکہ یہ کیفیت جب تک رہے
18:53کہ گناہ ہو جائے پھر توبہ کر لے
18:56گناہ ہو جائے پھر توبہ کر لے
18:58ابھی وہ ادھر ہی کھڑا ہے
19:00میں سوچ رہا تھا
19:03کہ جڑا گناہ کر کے توبہ کرے
19:05وہ اتھے ہی کھل ہوتا تجڑا کردہ ہی نہیں
19:07وہ کہتے اکڑی منزل تھے ہونا
19:11وہ کہاں پہ ہوگا
19:13تو آپ فرماتے ہیں
19:14کہ اللہ کی محبت کا سفر
19:18صحیح معنوں میں تب شروع ہوتا ہے
19:21جب گناہ سے توبہ کر لے
19:23گناہ سے توبہ کر لے
19:25پھر اس گناہ کی طرف پلٹ کر نہ دیکھیں
19:28حضرت خواجہ حسن بسری قرآن مجید کی آیت پڑھتے ہوئے فرماتے ہیں
19:32کہ اللہ قریم نے قرآن مجید میں فرمایا
19:34اِنَّ الَّذِينَ كَذَّبُوا بِآیَاتِنَا وَاسْتَكْبَرُوا عَنْهَا لَا تُفَتَّحْ لَهُمْ أَبْبَابُ السَّمَاءُ
19:42وَلَا يَدْخُلُونَ الْجَنَّةِ حَتَّى يَلِجَ الْجَمَلُ فِي سَمِّ الْخِيَاتِ
19:55فرمایا ایسے لوگوں کے لئے قرآن مجید فرماتا ہے
19:58رب کائنات حکم فرماتا ہے
20:01کہ ان کے لئے اللہ کی رحمت کے دروازے نہیں کھلتے
20:04اب باب السماس سے مراد
20:07اللہ کی رحمت کے دروازے اس پہ نہیں کھلتے
20:11وَلَا يَدْخُلُونَ الْجَنَّةِ
20:14نَا اللہ کے قریب آ کر جنت کے قریب جہاں پائے گا
20:18حَتَّى يَلِجَ الْجَمَلُ فِي سَمِّ الْخِيَاتِ
20:21آئے کاش قرآن اسی ملاد دی ایتا تولا وقد انہ لئی بھی پڑھ لیا ہندہ
20:27حَتَّى يَلِجَ الْجَمَلُ فِي سَمِّ الْخِيَاتِ
20:32جب تک توجہ ہے
20:34سبحان اللہ بڑی ڈلیجیڈ ہی کہہ رہی شاید توجہ ہے
20:39اوہ یار تُسی نیک لوگوں میں اپنی گل کرنے ہاں چلو یار
20:43تُسی نیک لوگوں سارے حدود آتا سا
20:45میں گناہگار آدمی میں اپنی گل کر رہے ہاں
20:47سمجھ آگئے تُسی سب نیک لوگوں
20:49قرآن پاک کیا فرما رہا ہے
20:52حَتَّى يَلِجَ الْجَمَلُ فِي سَمِّ الْخِيَاتِ
20:56جب تک
21:00اونٹ
21:04کیمل
21:05اٹھ
21:06جب تک اونٹ
21:09سوئی کے ناکے سے نہ گزر جائے
21:15قرآن مجید ہے
21:18رب کا کلام ہے
21:20سورة العراف آٹھمہ پارہ
21:25جب تک
21:28اونٹ
21:30سوئی دا ناکہ پتا جنہا ہے
21:32میں نے بیٹیاں میری سننے یہ ستانے بھی پتا سمجھ آگئی
21:34اے جنہ کو لوگ بڑھیاں گھار دے کم کرا دی ہیں نا
21:37وزرہ ٹانکے لاؤں جنہاں پتا ہوں
21:38جد تاکہ پایدہ آئے ہیں
21:41جب تک اونٹ
21:43سوئی کے ناکے سے نہ گزر جائے
21:47وہ جنت میں نہیں جائیں گے
21:48قرآن کا انداز بلاغت دیکھیں
21:50بتانا یہ چاہ رہا ہے
21:53کہ جیسے
21:54سوچیے ذرا
21:57جیسے
21:59اونٹ
22:01سوئی کے ناکے سے نہیں نہ گزر سکتا
22:04اور سوئی دے ناکے تھے اگر چھوٹی سوئی ہے
22:07تو موٹا تاکہ نہیں لنگ دا
22:09تو کوئی بندہ سوئی دے ناکے انگلی پڑھنا شروع کر دے
22:13بے بے بقوف ہے یا نہیں
22:15محال ہے
22:17impossible ہے
22:18ممکن نہیں ہے
22:20رب کائنات یہ فرما رہا ہے
22:22کہ جیسے
22:23سوئی کے ناکے سے
22:26جیسے
22:27سوئی کے ناکے سے
22:28اونٹ نہیں نہ گزر سکتا
22:30یہ بندہ میری رحمت کے قریب نہیں آسکتا
22:33تو گناہ کر لینا تو مکر
22:41حضور فیض عالم خواجہ حسن بس لی کا
22:43میں نے ذکر کیا
22:43آپ فرماتے ہیں جب وہ
22:45جیسے یہ معال ہے نا
22:46اور حضرت مولا علی نے کیا فرمایا
22:48رضی اللہ تعالی عنہ وقرم
22:50اللہ تعالی وجہہ القریم
22:51آئے آئے
22:52آبدا تفر کیا ہی کہنا سوئی
22:54علی کے علی
22:57نہیں نہیں
23:02تو اسی پہنچے ہی نہیں
23:03میں کی گالکار گیاں ہیں
23:04یہ حضور فیض عالم
23:09داتا گنز مقش رحمت اللہ علی
23:11آپ کا نام بھی علی ہے نا
23:13اور مولا علی
23:15اس لیے میں نے کہا
23:16اب پہلے بات کر رہے تھے
23:18لاہور والے علی کی
23:19اب کر رہے ہیں نجف والے علی کی
23:23علی کے علی
23:24مولا علی
23:25کہیں ہوں آج کل بڑا
23:29پس بخار ہوں دا
23:30کہ جناب
23:32داتا دا منگتا ہوئے
23:33تو مولا علی نہ کرے
23:34داتا کا منگتا ہو
23:39اور علی علی نہ کرے
23:40علی کے مولا علی
23:42وہ کیا فرماتے ہیں
23:45فرماتے ہیں جیسے
23:47اسی چیز کو آپ نے
23:49اپنے الفاظ میں بیان فرمایا
23:51فرمایا جیسے
23:52کسی جانور کے
23:55تھن سے دودھ نکل آئے
23:57آیا آیا آیا
23:58بکری گائے بھینس کے
24:03تھن سے
24:04دودھ جب نکل جائے
24:06انہوں سرینجنال واپس پان سکتے ہو
24:08ناممکن ہے نا
24:11آئے آئے آئے
24:12فرماتے ہیں پھر یہ
24:13توبہ کرنی ہے ہی نا
24:15یہ ہے اصل مقصد
24:19اگر کرنی ہے
24:21تو پھر دکھانے کے لیے نہیں
24:24عاجی صاحب بننے کے لیے نہیں
24:26اپنے دنیاوی مقصد
24:29اصل کرنے کے لیے نہیں
24:30رب کو منانے کے لیے کر
24:32اندر باہر کو ایک کرنے کے لیے کر
24:35اپنے آپ کو
24:36بدلنے کے لیے کر
24:38فرمایا پھر
24:39اگر یہ ہے
24:40تو پھر ایسی ہونی چاہیے
24:42کہ جیسے اونٹ
24:44سوئی کے ناکے سے
24:45نہیں گزر سکتا
24:47جیسے
24:48تھن سے نکلا ہوا
24:49دودھ واپس نہیں جا سکتا
24:52تو پھر اس گناہ کی طرف
24:53ہاں کو اٹھا کے نہ دیکھیں
24:54یہ مقصد ہے
24:58آپ فرماتے ہیں
25:01حضور فیضی علم داتہ
25:02گنج بکش رحمت اللہ علیہ
25:03فرماتے ہیں
25:04جب اینج قیم ہو جائے گا
25:06تو پھر اگے
25:07پھر اللہ کی محبت کی طرف
25:10پھر چلنا
25:11آسان ہو جائے گا
25:13پھر آگے بڑھتا چلا جائے گا
25:15کیوں
25:16یہ
25:16حضور فیضی علم نے نہیں فرمایا
25:18یہ میں ان کے قدموں کی برکت سے
25:20میں عرض کر رہا ہوں
25:21شہرائے عشق خدا بندی پر
25:27شہرائے عشق خدا بندی پر
25:32چلتے ہوئے
25:33گناہ
25:34تھوکر اور سپیڈ
25:35بریکر کی طرح ہے
25:37جو تیری سپیڈ کو کم کرتا ہے
25:41جو تیری رفتار کو
25:43کم کرتا ہے
25:45جو تجھے تھوکر لگاتا ہے
25:47تو گر بھی سکتا ہے
25:49جب تک ان گناہوں کے
25:52سپیڈ بریکرز کو
25:53ہٹائے گا نہیں
25:55راستہ آسان ہو کر
25:57موٹر وے بنے گا نہیں
25:59اور تو محبت پہ
26:00اپنی گاڑی کو
26:01بھگا نہیں سکے گا
26:02کبھی ادھر الجے گا
26:04کبھی ادھر الجے گا
26:06کبھی سود میں الجے گا
26:07کبھی بدکاری میں الجے گا
26:09کبھی شراب میں الجے گا
26:10پیڑا او
26:12جد کھل گئے
26:13گہرائی سمجھنا دے
26:16پیڑا او
26:18جد کھل گئے
26:21چنگا او
26:22جد کجے گئے
26:23تو باقی ہار ایک
26:26نو اپنا سارا پتا
26:27میرے سمجھے تھا
26:28چنگے صرف اس دوں
26:30اسی کجے ہیں
26:32تو کجے دا مطلب
26:35اے نہیں کہ اسی چنگے ہیں
26:37کجے دا مطلب
26:39اے نہیں وہ چنگے ہیں
26:41یہ اس کی رحمت ہے
26:43یہ اس کا کرم ہے
26:45اس کا احسان ہے
26:47کہ اس نے ساری کو
26:49تہہیوں پہ پھر بھی
26:50پردہ ڈالا ہوا ہے
26:51اللہ فرمایا کہ
26:53بندے پھر میں
26:53کجے سی یا کوئی نہ
26:54فرمایا ہاں
26:56بے شک تو
26:56مولا کرم کیتا تھے
26:58لوگوں کے سامنے
26:58مجھے شرمندہ ہونے سے
27:00ہے
27:01لوگوں کے سامنے
27:02مجھے شرمندہ ہونے سے
27:03تُو نے
27:03بچا لیا ہے
27:05کیا خیال ہے
27:06اے جڑی ہے
27:07کھلیاں نے ہونے ہیں
27:08امریکہ جو فائل
27:09میں نے تھے
27:09اُدھا نام ہی نہیں
27:09ہندہ پتہ نہیں کی
27:10جیفری اپسٹین فائل
27:12جڑی کھل لی ہے
27:13ہماریکہ دے بھی
27:14ہر شایب پھڑ کے
27:15کھل گئی ہے
27:16معصوم بچیوں کے ساتھ
27:20ان لوگوں نے
27:21وہ ظلم کیے
27:22کہ انسانیت
27:24شرم آ جائے
27:25اور میرے ایک بڑے
27:27قریبی فرمانے لگے
27:29کہ جو ظالم
27:31معصوم بچوں کا
27:34گوشت بھون کر
27:36کھانے والے ہیں
27:37معصوم بچوں
27:43بچیوں کا
27:44استحصال
27:45کرنے کے بعد
27:46ان کو
27:47قتل کر کے
27:49ان کا گوشت
27:51بھون کر
27:51کھانے والے ہیں
27:52آپ ان سے
27:54توقع رکھتے ہیں
27:55کہ وہ غزہ کے
27:56معصوم بچوں پہ
27:57رحم کریں گے
27:58ان پر رحم کے لیے
28:04ایمان اور
28:06مومن کا دل
28:07چاہیے
28:07حضور کی
28:08محبت چاہیے
28:09حقیقی
28:10انسانیت
28:11چاہیے
28:12اور وہ
28:12انسانیت
28:13صرف
28:13محمد
28:14مصطفیٰ کے
28:14در سے
28:15ملتی ہے
28:15خدا
28:17کو ماننے
28:18سے
28:18ملتی ہے
28:19اللہ فرمایا
28:21گا
28:21قجن کو
28:21انہوں نے
28:22فرمایا
28:22فرمایا
28:23فرمایا
28:23آج دے
28:24بارے
28:24تیرا کی
28:25خیال ہے
28:25ہنہاں
28:30میرے سامنے
28:31اے تو
28:31اقرار بھی
28:32میں نے
28:33تیرے سے
28:33کروا لیا ہے
28:34اب بتا
28:35تیرے ساتھ
28:36کیا کروں میں
28:37آئے آئے آئے
28:39اب بتا
28:40میں تیرے ساتھ
28:41کیا کروں
28:42وہ کرے گا
28:44مولا
28:45جی میں
28:45اتھے
28:45کہ جی نہیں
28:46آئے آئے آئے
28:48تو جی میں
28:49آج کاج لینی
28:50بس اہمیں
28:52کرم کر دے
28:54فرمایا
28:55تو میری
28:55رحمت سے
28:56رحمت سے
28:59امید
28:59رکھتا تھا
29:00تو میری
29:01رحمت سے
29:02امید
29:03رکھتا تھا
29:04تو نے
29:04گناہ پر
29:05اسرار کر کے
29:06اسے
29:07لوگوں پر
29:08گواہ نہیں
29:08بنایا
29:09جا میں نے
29:10تجھے وہاں
29:11بھی چھپا کے
29:11رکھا
29:12چھپا کے
29:13حساب لیا ہے
29:14چل چھپ کر کے
29:15جنت بڑھ جا
29:15تو لوگوں کو
29:21گناہ پر
29:24گواہ نہ
29:25بنائیں
29:25پراؤڈ نہ
29:27کریں
29:28اور ایک
29:29مزرگوں نے
29:29بڑے اچھے طریقے
29:30سے سمجھایا
29:30اور میں
29:31قرآنی آیات
29:32کے گلدستے پر
29:33اس کو ختم کرتا ہوں
29:34احادیث پاک سے
29:35انشاءاللہ ہم
29:36اگلے جمعے سے
29:37شروع کریں گے
29:37اسی موضوع کو
29:38تاکہ ہم
29:39اپنے آپ کو
29:40اس رمضان المبارک
29:42میں
29:42اپنے آپ کو
29:43پہلے سے
29:44بہتر تیار کر سکیں
29:45اصل مقصد
29:46جو ہے نا
29:47وہ یہ ہے
29:47اللہ کی طرف
29:49رجوع اور توبہ
29:50وہ اصل مقصد ہے
29:51آپ فرماتے ہیں
29:53وی
29:53توجہ ہے
29:55گالت بڑی
29:56بلہ دودھ پیوے
30:02اوہ دی فطرت ہے
30:05کوئی گال نہیں
30:05دودھ دوسی رکھیا
30:07دودھ پی گیا
30:09کوئی بات نہیں
30:09ایسا ہی ہے نا
30:11اس کو
30:13بھوگ لگی
30:13اس نے پی لیا
30:14بلہ دودھ پیوے
30:16کوئی پرابلم
30:17نہیں
30:18جے
30:20بلہ دودھ پی کے
30:21پانڈاوی بنے
30:23بلہ دودھ پیوے
30:26بلہ دودھ پیوے
30:28پھر پانڈاوی بنے
30:31پھر پانڈاوی بنے
30:33پھر مچھانو واتوی دے وے
30:35پھر کچھڑے گا
30:48پھر کچھڑے گا
30:51پانڈاوی بنے
30:52مچھانو واتوی دے وے
30:53پھر کون چھوڑے گا
30:54اسے
30:55اس مثال سے
30:57سمجھانے لگا ہوں
30:58اور گناہ ہو گیا
30:59فطرت میں ہے
31:00کوئی بات نہیں
31:00نہیں ہونا چاہیے تھا
31:03لیکن ہو گیا
31:04اللہ معاف کرنے والا ہے
31:06معافی مانگ
31:07لیکن اس کے بعد
31:09پھر تو
31:10اللہ کی نافرمانی
31:12اور اس کی
31:12اطاعت کا
31:13بانڈا بھی توڑے
31:14اور پھر
31:15لوگوں میں چل کر
31:16اس کو
31:17پراؤڈلی بتائے بھی
31:18صحیح
31:18مچھانتے ہاتھ
31:19پھر کے آنکھے
31:20دیکھ پھر میں
31:21کنے کی تا
31:22تا پھر تیری
31:23تون بچ جاوے
31:24یہ خوش فہمی ہے
31:26اس لیے
31:28یہ
31:30پوائنٹ کی بات ہے
31:31سمجھنے والی
31:32کہ
31:32توبہ کے فضائل
31:34توبہ کی اہمیت
31:35رب کائنات
31:36نے قرآن مجید میں
31:37بیان کی ہے
31:38اپنی طرف
31:39رجوع کا بلایا ہے
31:40بار بار
31:41امید دلائی ہے
31:42اس لیے
31:42جو آیت میں
31:43پڑھ رہا تھا
31:44کہ
31:44فرمایا
31:48جان بجھ کے
31:49پھر کر دیاں رہنا
31:50کر دیاں رہنا
31:51دس اندے باوجود
31:52پچھ اندے باوجود
31:53سن اندے باوجود
31:55مولی صاحب
31:56امام صاحب
31:56خطیب صاحب بھی
31:57کہہ رہے ہیں
31:58ماں پہ وہ بھی
31:59کہہ رہے ہیں
31:59استاد بھی
32:00کہہ رہے ہیں
32:00وڈے بھی
32:01کہہ رہے ہیں
32:01کرنا ہوا ہی ہے
32:02فرمایا
32:04اے کوئی توبہ نہیں
32:05اور پھر فرمایا
32:06حَتَّى اِذَا جَاءَ
32:09اَحَدَكُمُ الْمَوْتِ
32:11قَالَ إِنِّي تُبْتُ الْآنِ
32:13وَلَلَّذِينَ يَمُوتُونَ
32:15وَهُمْ كُفَّارِ
32:16أُولَئِكَ
32:17فرمایا
32:20پھر جد اموت آگئی
32:21حاجی صاحب
32:24گوٹے گڑیوں رہ گئے
32:25سمجھ آگئی
32:27نہ کھان دا
32:28نہ سواد
32:28نہ سون دا سواد
32:29تا پھر سمجھ آگئی
32:31ٹرپے
32:31مسیطے آگئے تھے
32:32اے جبابے
32:33مسیطے آگئے
32:34بھی مولمیان
32:35اتنگ کر دیں
32:35یہ بھی ایک نشانی ہے
32:38وہ بجائے
32:39اپنی بچارے
32:40اللہ توبہ کرن دے
32:41اپنی نفل پڑن دے
32:42قرآن دی
32:43تلاوت کرن دے
32:44مولانا صاحب کل بہکے
32:45مولی صاحب
32:45ساری جنگ کی
32:46قرآن سے ہی نہیں پڑھا
32:47ذرا کہ دو لفظ
32:48قرآن دے
32:48صدہ کرا دے
32:49ذرا میری نماز سن لاؤ
32:51پتہ نہیں
32:51میں ساری جنگ کی
32:52غلطی نہ پڑھ دے رہے ہوں
32:53اے کم نہیں
32:54اے جبابے
32:55مسیطے آگئے
32:55علمان
32:56مولین تنگ کرنا
32:56سمجھ آگئی
32:59کارونا نونا
33:00دے سا نہیں لہن دین دے
33:01اے جبابے آگئے
33:02مسیطی آلے من
33:03اے جبابے بھی
33:06ذرا تحان رکھیا کرو
33:07فرمایا جب موت آگئی
33:08فرمایا ہون میں
33:09توبہ کرنا
33:10آئے آئے آئے
33:12یہاں سے پھر شروع کروں گا
33:14وقت اوپر ہو گیا آئے
33:15اس پوائنٹ سے
33:16کہ اس پر بھی
33:17اللہ کی رحمت
33:17اس پوائنٹ پر بھی
33:20اللہ کی رحمت
33:21اپنے گناہگار بندے
33:23کو کیسے تھمتی ہے
33:24اللہ تعالیٰ ہمیں
33:25عمل کی توفیق اطاف فرمائے
33:27وقت اطاف فرمائے
33:28اللہ تعالیٰ
33:57اللہ تعالیٰ
34:27اللہ تعالیٰ
34:57اللہ تعالیٰ
35:27اللہ تعالیٰ
35:57اللہ تعالیٰ
36:27اللہ تعالیٰ
36:57اللہ تعالیٰ
37:27اللہ تعالیٰ
37:28اللہ تعالیٰ
37:29اللہ تعالیٰ
37:30اللہ تعالیٰ
37:31اللہ تعالیٰ
37:32اللہ تعالیٰ
37:33اللہ تعالیٰ
37:34اللہ تعالیٰ
37:35اللہ تعالیٰ
37:36اللہ تعالیٰ
37:37اللہ تعالیٰ
37:38اللہ تعالیٰ
37:40Allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar
37:54Allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar
38:24Allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar
38:54Allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar
39:17Allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu akbar, allahu ak
39:47Surah Al-Fatihah
40:17Surah Al-Fatihah
40:47Surah Al-Fatihah
41:17Surah Al-Fatihah
41:47Surah Al-Fatihah
42:17Surah Al-Fatihah
42:47Surah Al-Fatihah
43:17God bless you.
43:47Alhamdulillahi Rabbil Alameen
43:54Ar-Rahman Ar-Rahim
43:57Maliki Yawmiddin
44:01Iyaka Na'budu Wa Iyaka Nasta'in
44:07Ihdena Siraq Al-Mustaqim
44:13Siraq Al-Lathina An'umta'alayhim
44:17غير المغضوب عليهم
44:21ولا الضالين
44:31Udعu إلى سبيل ربك بالحكمة والموعظة الحسنة
44:41وجادلهم بالتي هي أحسن
44:46إن ربك هو أعلم بمن ضل عن سبيله
44:56وهو أعلم بالمهتدين
45:03وَإِنْ عَاقَبْتُمْ فَعَاقِبُوا بِمِثْلِ مَا عُوقِبْتُمْ بِهِ
45:14وَلَئِنْ صَبَرْتُمْ لَهُوَ خَيْرٌ لِلصَّابِرِينَ
45:23وَاصْبِرْ وَمَا صَبْرُكَ إِلَّا بِاللَّهِ
45:34وَلَا تَحْزَنْ عَلَيْهِمْ
45:38وَلَا تَكُفِي ضَيْطٍ مِّمَّا يَمْكُرُونَ
45:46إِنَّ اللَّهَ مَعَ الَّذِينَ اتَّقَوْا وَالَّذِينَ هُمْ مُحْسِنُونَ
46:03الله أكبر
46:16سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حُمِدَهُ
46:21اللَّهُ أَكْبَرُ
46:26اللَّهُ أَكْبَرُ
46:37اللَّهُ أَكْبَرُ
46:43اللَّهُ أَكْبَرُ
46:53اللَّهُ أَكْبَرُ
46:58الحمد لله رب العالمين الرحمن الرحيم مالك يوم الدين
47:10إياك نعبد وإياك نستعين
47:16إِهْدِنَ الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمِ
47:22صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعُمْتَ عَلَيْهِمْ
47:28غَيْرِ الْمَقْضُوبِ عَلَيْهِمْ عَلَى الضَّالِينَ
47:42تُلْ أَرَأَيْتُمْ إِنْ أَهْلَكَنِيَ اللَّهُ وَمَنْ مَعِيَ أَوْ رَحِمَنَا
47:54فَمَنْ يُجِيرُ الْكَافِرِينَ مِنْ عَذَابٍ أَلِيمٍ
48:04قُلْ هُوَ الرَّحْمَانُ آمَنَّا بِهِ وَعَلَيْهِ تَوَكَّلْنَا
48:14فَسَتَعْلَمُونَ مَنْ هُوَ فِي ضَلَالٍ مُّبِينٍ
48:24قُلْ أَرَأَيْتُمْ إِنْ أَصْبَحَ مَاءُكُمْ غَوْرًا
48:39فَمَنْ يَأْتِيكُمْ بِمَاءٍ مَعِيمٍ
48:53الله أكبر
48:57سميع الله لمن حميده
49:11الله أكبر
49:23الله أكبر
49:28الله أكبر
49:36الله أكبر
49:53شَوْرُوا اللَّهِ
49:56أَلَيْكُمْ غَوْرًا
50:02أَلَيْكُمْ غَوْرًا
50:08السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُ اللَّهِ
50:26السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُ اللَّهِ
50:35الله أكبر
50:37استغفر الله
50:38استغفر الله
50:38لا إله إلا الله
50:46لا إله إلا الله
50:54لا إله إلا الله
50:58إلا الله محمد الرسول الله
51:01صلى الله عليه وسلم
51:03الحمد لله رب العالمين
51:05والصلاة والسلام على رسوله الكريم
51:07وعلى آله وصحبه اجمعين
51:10اللهم أنت السلام ومنك السلام
51:14تبارك تياد الجلال والإكرام
51:16ربنا آتینا في الدنيا حسناتا
51:19وفي الآخرة حسناتا
51:21وقنا ذاب النار
51:22ربنا أتمم لنا نورنا
51:25واغفر لنا
51:26إنك على كل شيء قدير
51:28سمعنا وآطانا غفرانك ربنا
51:32وإليك المصير
51:33العالمين
51:34اس نماز جمع کی ادائیگی کو قبول فرما
51:37ہمیں نماز پنجگانا باجماعت
51:39ادا کرنے کی توفیق اتا فرما
51:41رب کائنات ووسیلہ محبوب کائنات
51:44ہمیں اپنی بارگاہ میں
51:46سچی توبہ کی توفیق اتا فرما
51:48العالمين
51:49گناہوں کی پکڑ سے محفوظ فرما
51:52تمام بیماروں کو شفاء کامل اتا فرما
51:55بے اولادوں کو نیک اولاد اتا فرما
51:57پریشان حالوں کی پریشانیاں دور فرما
52:00بے روزگاروں کو بہتر روزگار اتا فرما
52:03العالمین عالم اسلام پر کرم فرما
52:06عالم اسلام کو بہمی وحدت محبت اتفاق اتا فرما
52:11العالمین خاص طور پر دنیا کے مظلوم مسلمان
52:15غزہ فلسطین کشمیر کے مسلموں مسلمانوں پر اپنا کرم فرما
52:19پیارے وطن ملک پاکستان سے
52:21بالخصوص بلوچستان سے
52:23دہشتگردی کا مکمل خاتمہ فرما
52:26العالمین ہماری افواج نے جو مختلف
52:30طرح کے آپریشنز دہشتگردی کے خلاف شروع کیے ہوئے ہیں
52:36مولا کریم سب میں کامیابی اتا فرما
52:39العالمین ملک پاکستان کی خیر فرما
52:42العالمین عالم دنیا میں عالم اسلام میں
52:45پاکستان کو مزید عزت اور وقار اتا فرما
52:49معاشی استقام اتا فرما
52:51العالمین حضور سیدی فیض عالم کے فیضان سے
52:55ہم سب کو مالا مال فرما
52:57آپ کی تعلیمات پر عمل کی توفیق اتا فرما
53:00جن دوستوں بزرگوں عقیدت مندوں نے دعاوں کے لیے کہا
53:04جو کہہ سکتے تھے نہیں کہہ سکے مولا سب کی دعائیں قبول فرما
53:07ہمارے بھائی الحاج محمد خلیل ملک صاحب
53:11ان کے والدین حاجی محمد منیر ملک اور ان کی اہلیہ
53:15مولا کریم ان کو جنت الفردوس میں عالی مقام اتا فرما
53:19ساجد الرحمان والد محمد الرحمان کو صحت اتا فرما
53:23حضور فیض عالم کے عقیدت مند چودری اقبال صاحب
53:27آنکھوں کی بیماری میں مبدلہ ہیں
53:29مولا کریم انہیں شفاہ کاملہ اتا فرما
53:31دربار شریف کی تعمیر اور توسیع اور تزعین کا جو کام جاری ہے
53:38اس میں حصہ لینے والے خدمت کرنے والے تمام اداروں کو
53:43افراد کو افسران کو خدام کو
53:46مولا کریم اپنی بارگاہ سے بہترین جزا عطا فرما
53:50العالمین ہمارے ایک عظیم سرپرست محترم جناب
53:54سید بدی الدین صور وردی صاحب
53:57ان کی خدمات کو قبول فرما
53:58ہمارا عزیز رزوان
54:00ان کی خدمات دینیہ کو قبول و منظور فرما
54:03وصل اللہ تعالی على حبیبہ محمد وعالیہ
54:07واصحابہ اجمعین برحمتکا
54:09یا رحمہ رحمہ
54:11یا ایہا الَّذین آمنوا
54:17اذا نوديا للصلاة من يوم الجمعة
54:22فاسعوا الی ذکر اللہ وذروا البئیع
Comments

Recommended