00:00شہ مدینہ سنو اس جا خدا کے لیے
00:08کرم ہو مجھ پہ حبیب خدا خدا کے لیے
00:15حضور گچائے امید اب تو کھل جائے
00:21تمہارے در کا گناہ تو بھیک مل جائے
00:30بھر دو جھولی میری یا محمد
00:40لوٹ کر میں نہ جاؤں گا خالی
00:44بھر دو جھولی میری یا محمد
00:48لوٹ کر میں نہ جاؤں گا خالی
00:53بھر دو جھولی میری یا محمد
00:57لوٹ کر میں نہ جاؤں گا خالی
01:02تمہارے آستانے سے زمانہ کیا نہیں پاتا
01:08کوئی بھی در سے خالی مانگنے والا نہیں جاتا
01:15بھر دو جھولی میری سرکار مدینہ
01:20بھر دو جھولی میری تاجدار مدینہ
01:26تم زمانے کے مختار ہو یا نبی
01:31بے قسوں کے مددگار ہو یا نبی
01:38سب کی سنتے ہو اپنے ہو یا غیر ہوں
01:44تم غریبوں کے غمخوار ہو یا نبی
01:50بھر دو جھولی میری یا محمد
01:54لوٹ کر میں نہ جاؤں گا خالی
01:58بھر دو جھولی میری یا محمد
02:03لوٹ کر میں نہ جاؤں گا خالی
02:07ہم ہے رنجوں مصیبت کے مارے ہوئے
02:29سخت مشکل میں ہیں گم سے ہارے ہوئے
02:33یا نبی کچھ خدا راہ میں بھیک دو
02:37در پہ آئے ہیں جھو ہی پسارے ہوئے
02:41ہے مخالف زمانہ کی دھر جائے ہم
02:46حالتے بے کسی کس کو دکھلائے ہم
02:50ہم تمہارے بھیکاری ہیں یا مصطفیٰ کس کے آگے بھلا ہاتھ پھیلائے ہم
02:59بھر دو جھولی میری یا محمد
03:04لوٹ کر میں نہ جاؤں گا خالی
03:08بھر دو جھولی میری یا محمد
03:12لوٹ کر میں نہ جاؤں گا خالی
03:29بھر دو جھولی میری یا محمد
03:38لوٹ کر میں نہ جاؤں گا خالی
03:43کچھ نواسوں کا صدقہ آتا ہو
03:47در پہ آیا ہوں بن کر سوالی
03:51حق سے پائی وہ شانِ کریمی
03:55مرحبہ دونوں عالم کے والی
04:00اس کی قسمت کا چمکہ ستارہ
04:04جس پہ نظرِ کرم تم نے ڈالی
04:08زندگی بخش دی بندگی کو
04:12عبرونی نے حق کی بچا لی
04:17وہ محمد کا پیارا نواسہ
04:21جس نے سجدے میں گردن کٹا لی
04:26بھر دو جھولی میری یا محمد
04:30لوٹ کر میں نہ جاؤں گا خالی
04:34بھر دو جھولی میری یا محمد
04:38لوٹ کر میں نہ جاؤں گا خالی
04:47جو ان نے مردزا نے کیا کام خوب ہے
05:04قربان یہ حسین کا انجام خوب ہے
05:09قربان حق فاطمہ زہرہ کے چین نے
05:14دینِ خدا کی شان بڑھائی حسین نے
05:18بخشی ہے جس نے مذہبِ اسلام کو حیات
05:22کتنی عظیم حضرتِ شبیر کی حضار
05:27میدانِ کربلا میں شے خوشق سال نے
05:31سجدے میں سر کٹا کے محمد کے لال نے
05:36زندگی بخش دی بندگی کو آبرو دینِ حق کی بچا لی
05:44وہ محمد کا پیارا نواسہ جس نے سجدے میں گردن کٹا لی
05:53گردو جھولی میری یا محمد
05:57لوٹ کر میں نہ جاؤں گا خالی
06:02گردو جھولی میری یا محمد
06:06لوٹ کر میں نہ جاؤں گا خالی
06:10موسیقی
Comments