00:00اس بات سے کیا مطلب ہے تمہارا؟
00:02وہی جو تم سمجھے
00:02اور تمہیں ایسا کیوں لگتا ہے؟
00:04کیونکہ تم جیسے لوگ پیسو کی اہمیت نہیں سمجھتے
00:06نہ ہی کسی چیز کے لیے ایفورٹ کی ہوتی ہے کبھی
00:09اس لیے آسانی سے تم لوگ کوئی بھی چیز چھوڑ سکتے ہو
00:12ایسا ہے کیا؟
00:13لوگوں کو اچھا جج کر لیتی ہو
00:15ہاں بالکل
00:16تم مجھے جانتی ہو تمہیں لگتا ہے؟
00:20نہیں ایسا کچھ بھی نہیں ہے
00:21بس تھوڑا بہت اندازہ لگا سکتی ہوں
00:24زیادہ تر امیر زادے ایسے ہی ہوتے ہیں
00:27دو چار دن فلرٹ کرتے ہیں اور پھر غائب ہو جاتے ہیں
00:30واقعی میں؟
00:32ہاں
00:32چلو تو پھر ہمارے درمیانے گیم ہو جائے
00:35کیسا گیم؟
00:38وہ گیم جس میں جھوٹ نہ ہو
00:39ہم
00:40میں تم سے کچھ سوالات پوچھوں گے جس کا جواب صرف ہاں یا نہ ہونا چاہیے
00:44سمجھ گئے؟
00:46ہم
00:47چلو شروع کرتے ہیں
00:50میں صرف ایک بگڑا ہوا امیر زادہ ہوں تمہاری نظروں میں؟
00:55بلکل
00:56تو میں نے تمہیں جو گفٹ بھیجوائے تھا اس کی وجہ سے کہہ رہی ہو نا؟
01:02جی بلکل
01:03اچھا تو کیا ایک بگڑا ہوا لڑکے ایسی حرکت کرتا کبھی؟
01:11تو کیا ایک لڑکی کو گفٹ اور فلارز بھیجوائے کر غائب ہو جاتا وہ؟
01:15فضول بات ہے
01:17رکو رکو کہاں جا رہی ہو؟
01:18جواب تو دو
01:19سوال تھا میرا یہ
01:20نہیں
01:22تم جیسے شخص کے پیچھے میں اپنا ٹائم برباد نہیں کرنا چاہتی ہوں
01:27اچھا
01:27تم سمجھتی ہو مجھ جیسے لوگوں کی زندگی بہت آسان ہوتی ہے
01:31میرے پاس پیسہ ہے مزے کی زندگی ہے میری ہاں
01:33خود کو بلکل صحیح جج کیا ہے
01:35تمہارے خیال میں جو شخص پریشان ہو مجبور ہو وہ ہی تمہیں پسند آئے گا ایسا ہی ہے نا؟
01:38ہاں ایسا ہی ہے
01:39دیکھو فیزا
01:41کوئی بھی شخصوص کے لیے اپنا رہن سہن خاندان بدلنا ایمپوسیبل ہے
01:44بے شک
01:46تو تم یہ بھی جانتے ہوگے کہ ہم دونوں کی دنیا ایک دوسرے سے بلکل الالک ہے
01:50اس لئے تم اپنی دنیا میں رہو اور مجھے اپنی دنیا میں رہنے دو
01:53اوکے
01:54ٹھیک ہے
01:56باہر ذرا میرا ویٹ کرو میں بل پہ کر کے آ رہا ہوں
02:01ٹھیک ہے
02:03بل آئی گا پلیز
02:14ہم باہر آ رہے ہیں ریڈی رہنے
02:16ہسن ہسن تم چھوڑ دوں میں دیکھ لیتا
02:29تم یہ کیا کر رہے ہو ہاں
02:32بتانا چاہتا ہوں تمہیں
02:36کہ تمہاری ججمنٹ میرے بارے میں غلط ہے
02:38ویلکم سر
02:43تو تم یہاں کام کرتے ہو
02:44ہاں
02:44اور وہ گاڑی تمہاری
02:51ہاں وہ کسی اور کی تھی
02:52کبھی کبھار ہم کسٹمر کی گاڑی میں گھوم آتے ہیں
02:54چلاؤ میں تمہیں چھوڑ دیتا ہوں
02:56مگر
02:59گاڑی کا اونر باہر آ گیا پھر
03:01وہ اتنی جلدی نہیں آئیں گے تو آجاؤ چلیں
03:03ڈینر بس ٹھیک تھا
03:19اور میں تمہیں اس لیے یہاں لے کر آیا تھا
03:23کہ یہ لوگ اپنے امپلائی سے اتنا بل نہیں لیں گے لیکن میں غلط تھا
03:27کہیں تم پاگل تو نہیں ہو یہ جگہ کتنی مہنگی ہے باسط
03:30کاش پہلے معلوم ہوتا
03:32تو کیا کرتی نہیں آتی
03:34میں آتی مگر مہنگی جگہ پر نہیں
03:37کہیں اور
03:38اس کا مطلب کہ ہم دونوں کے حالات ایک جیسے ہیں بلکل
03:46ہاں صحیح کہا تم نے اور صبح سے تمہیں یہی بتانے کوشش کر رہا تھا
03:49وہ واشنگ ماشین کہاں سے آئے
03:55بس خرید لی کچھ پیسے تھے میرے پاس
03:59خیر چھوڑو کوئی اور بات کرتے ہیں
04:01دیکھو اسے مزید اپنے گھر میں نہیں رکھ سکتی ہوں
04:03آ کر لے جاؤ اسے پلیز
Comments