Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
Hamari Kahani

This is the adaptation of the famous series Shameless. Fiza, struggling to survive in one of the poor neighborhoods of the city is the eldest child of the family. She has looked after her five younger siblings since their mother left them. Her father Fakhri is addicted to alcohol and is wasting his life drinking and making money from easy and deceitful means adding nothing but trouble for the family.

Cast: Hazal Kaya, Burak Deniz, Reha Ozcan, Yagız Can Konyali, Nejat Uygur, Zeynep Selimoglu, Alp Akar, Omer Sevgi, Mehmet Korhan Fırat, Nesrin Cavadzade, Melisa Dongel, Beren Gokyıldız.

Tag:
Production: MY MEDIA
Screenplay: Ebru Kocaoglu - Verda Pars
Directed by: Koray Kerimoglu
Executive Producer: Dizgin Aksoy Sidar

Category

📺
TV
Transcript
00:01آئے سنو مجھے ایک اور لا کر دو
00:03یار فخری بھائی اور کتنا پی ہوگی تم بس کر دو مجھے بھی جانا ہے
00:09تم بہت بکواس کرتے ہو میں ایک اور پیوں گا اس کے بعد جاؤں گا
00:14یہ آخری ہوگا
00:15ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے
00:18میں ایک اور پیوں گا جس کے بعد چلا جاؤں گا میں
00:23اگر میں دو کپ پی لیتا ہوں تو مجھ سے کھڑا نہیں رہا جاتا ہے نا
00:47اب صرف آپ کا ایک ڈائپر بچا ہے
00:49اٹھو شاہباش
00:50اب آپ بڑے ہو رہے ہیں اب ڈائپرز چھوڑنے ہوں گے ٹھیک ہے
00:54واش روم یوز کرنا کب سیکھیں گے آپ
00:57ہاں بتائیں مجھے کب سیکھیں گے
00:59آپا آ جائے چاہے بنا دی میں نے
01:03ہاں آ رہی ہوں
01:04بابا
01:07اٹھئے سیلری نکال کر لائی ہے اب اسمت کے ڈائپرز بھی ختم ہو گئے ہیں
01:14آپ کو آواز نہیں آ رہی کیا
01:16بابا
01:19یہ کیا اڑا ہوا ہے انہوں نے ہاں
01:22بابا
01:23کہاں یہ
01:26یہ ٹینٹ ہے
01:28میں نے کبار بالے سے لیا ہے
01:30گارڈن میں گیلا ہو گیا تھا تو سکھانے کے لیے یہاں چھوڑ گیا تھا
01:33مجھے لگا یہاں بابا سو رہے ہیں
01:35مجھے بھی
01:36بلکہ میں نے تو یہاں پر لاکر پانی بھی رکھ دیا تھا
01:39مجھے لگا کہیں گے شکریہ بیٹا
01:41جانتے ہو یہاں کن پیسوں سے خریدہ ہے جو اپنی شاپنگ سے بچائے تھے میں نے
02:03یالے ایک بات کہوں
02:09تم بہت ماہر ہو گئی ہو اس کام میں
02:11سچ کہہ رہا ہوں
02:12اگر تم اس کام کے پیسے لو تو ہم امیر ہو جائے
02:15ارے یہ تو بہت زبردست آئیڈیا ہے
02:19تمہیں پتا ہے
02:20ٹاؤن سینٹر میں اس کی ایک ویکنسی بھی آئے ہوئے
02:22یالے کیا ہو گیا
02:22آئندہ یہ بات مجھ سے کبھی نہیں کرنا
02:24حد ہو گئی ہے
02:25کل کہاں چلی گئی ہے تمہاری
02:26کتنے عجیب لوگ آتے ہیں وہاں
02:29تم میرا مساج کرو
02:30بس صرف میرا مساج
02:31ایک تو اس کو ہر کام بلت کرتے
02:34ہم تو اپنی مہنت اور عزت کے ساتھ کام کریں گے
02:37اس وقت کون آگیا گھر پہ
02:41کون ہے
02:49میں ہوں یالے فیزہ
02:50سب خیریت تو ہے
02:51توران دھائی جاگ رہے ہیں کیا
02:53ہاں ہاں جاگ رہے ہیں
02:54توران فیزہ آئیے وہ تمہیں بلائی
02:56آ رہا ہوں آ رہا ہوں
02:57کیا ہوا ہے
03:01مجھے کچھ پوچھنا ہے ان سے
03:02آ جاہاں آ جاؤ
03:03توران بھائی
03:05کیا کل رہا تھا
03:06آپ نے بابا کو دیکھا تھا
03:07ہاں دیکھا تھا انہیں
03:08میرا مطلب ہوتل میں تھے وہ میرے
03:11دیکھو یہ ختم ہویا
03:15اب میں پڑ جاؤں
03:17باباو
03:18فقری بھائی
03:31اٹھئے بھائی اٹھئے
03:32مجھے میں وہاں اٹھ جائیے
03:34اٹھئے اٹھئے
03:35مجھے کیا ہو رہا ہے
03:37میری کرسی کس نے گئی تھی
03:38آپ کی ناکھ سے خون لکل رہا ہے
03:40بس بس ٹھیک ہے
03:45چلیے میں آپ کو گھر چھوڑ دوں گا دیکھنا
03:47چلیے میں چھوڑ دیتا ہوں
03:48میں جا سکتا ہوں چھوڑو
03:50میں جا سکتا ہوں دیکھنے رہا ہے
03:53مجھے پتا ہے میرا گھر کہا ہے
03:56دیہان سے جانا
03:57کیا کیفے بند کرتے وقت وہ وہاں تھے
03:59جا چکے تھے
04:01آخر مسئلہ کیا ہے بتاؤ تو مجھے
04:05مجھے پتا ہے
Comments

Recommended