00:00حضرت موسیٰ علیہ السلام کے دور میں بارش بند ہوئی
00:02لوگوں نے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے گزارش کی
00:05کہ اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کیجئے
00:08کہ بارش برسے
00:09اس لیے کہ بارش سے ہر چیز کی زندگی ہے
00:12حضرت موسیٰ علیہ السلام نے سب لوگوں کو جمع کیا
00:15اور اللہ کے حضور سوال کیا
00:17اللہ تعالیٰ نے فرمایا
00:19کہ موسیٰ اس وقت تک بارش نہیں ہوگی
00:22جب تک آپ اپنی اس مجلس میں سے اس آدمی کو نہیں نکالیں گے
00:26جو چالیس سال سے ایک گناہ میں مصروف و مشغول ہے
00:30حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اعلان کیا
00:32کہ چالیس سالہ گناہگار جب تک مجلس نہیں چھوڑے گا
00:36اس وقت تک بارش نہیں ہوگی
00:38وہ بندہ سوچنے لگا
00:40کہ اگر اب اٹھا
00:41تو لوگوں کی انگلیاں میری طرف اٹھیں گی
00:44کہ یہ چالیس سالہ گناہگار ہے
00:46اور اگر نہیں اٹھا
00:47تو بارش نہیں ہوتی
00:48عجیب کشم کشم تھا
00:50اللہ تعالیٰ سے دل ہی دل میں صلح کر لیتا ہے
00:53اور توبہ کر دیتا ہے
00:54کہ یا اللہ چالیس سال تک آپ نے میرے گناہ پر پردہ ڈالا
00:59آج بھی آپ میرے گناہ پر پردہ ڈال دیں
01:02تھوڑی دیر گزر گئی
01:03لیکن مجلس سے کوئی آدمیں اٹھا نہیں
01:06لیکن بارش شروع ہو گئی
01:08حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ سے عرض کی
01:11کہ یا اللہ یہ کیا ماجرہ ہے
01:14اللہ تعالیٰ نے فرمایا
01:15کہ آپ کے اعلان کرنے کے بعد
01:17اس گناہگار نے گریبان میں مو ڈالا
01:20اور رونے لگا
01:23اس برس میرا پردہ رکھا ہے
01:25اب بھی چھپا لے
01:26یا اللہ
01:27اب میری توبہ ہے
01:28اور میں نادم ہوں
01:30اس نے اخلاص کے ساتھ توبہ کر لی
01:32تو میں نے اس کو بخش دیا
01:34دوستو اللہ تعالیٰ بخشنے کے لیے بہانہ تلاش کرتا ہے
01:38تھوڑی سی توجہ کی ضرورت ہے
01:40اللہ ستار بھی ہے
01:42غفار بھی ہے
01:43لیکن اگر ہم متوجہ نہیں ہوگے
01:45تو یہ یاد رکھئے
01:46کہ اللہ قہار بھی ہے
01:49اللہ کی رسی بڑی ڈھیلی ہوتی ہے
01:51لیکن جب رسی کھینچ لے
01:53تو پھر چھوٹنا مشکل ہو جاتا ہے
01:56اللہ پاک
01:57ہمیں گناہوں سے باز رہنے کی توفیق عطا فرمائے
02:01آمین
02:01ویڈیو پسند آئی ہو
02:03تو شیئر ضرور کر دیجئے
02:05جزاک اللہ خیرہ
Comments