Skip to playerSkip to main content
Watch Payitaht Sultan Abdulhamid Season 01 Episode 51 in Urdu!

TRT Drama Urdu brings you all the newest episodes, summaries, and sneak peeks from your favorite Turkish dramas.

📺 Watch Payitaht Sultan Abdulhamid Season 01 Episode 51 | Urdu Dubbed
💬 Comment your favorite moment from the episode
👍 Like & Share if you enjoyed the video
🔔 Follow TRT Drama Urdu for all latest episodes in Urdu

📱 Follow us on Social Media:
Instagram: https://www.instagram.com/trtdramaupdate
Telegram: https://t.me/TRTDramaUpdates
WhatsApp Channel: https://whatsapp.com/channel/0029VbB632MIXnliMGgcsQ2K
Facebook: https://www.facebook.com/TRTDramaUpdate
TikTok: https://www.tiktok.com/@trtdramaupdate
YouTube: https://www.youtube.com/@TRTDramaUpdates
Dailymotion: https://dailymotion.com/trtdramaurdu

#TRTDramaUrdu #TRTDrama #TurkishDrama #PayitahtSultanAbdulhamid #Season01 #HistoricalDrama #UrduDrama #DramaEpisode #EpisodeVideo #SneakPeek

Category

📺
TV
Transcript
00:00Transcription by CastingWords
00:30CastingWords
01:00CastingWords
01:29CastingWords
01:59CastingWords
02:29So, the other side of the Jewish side was in a few parts of the Alhahda Ryaasat.
02:38The Sultan Abdelhamid, who had its own philosophy and philosophy,
02:44was the enemy of the world.
02:46He was the enemy of the enemy.
02:49He was the enemy of the world of Islam.
02:58They are in the United States, and the Turkish government will will be in the United States and the United States.
03:10Those who are the United States and the United States,
03:16are in the United States, the year of 1928,
03:22They will always be written in the book of Sunaheri Haroop.
03:52अब्दुल्हमीज से होलैंड के गुमनाम आदमी वाले दस्तवेश हासिल करो, महल में हमारे दोस्तों से बंदोबस्त करने का कहो, और अगर जरूरत हुई तो हम उस्मानी फोज में मौजूद अपने सिपाईयों की कुर्बानी दे देंगे.
04:04वो दस्तवेश हमें किसी भी सूरत में हासल करनी है, वो दस्तवेश यौरप का नामूस और उनका मुस्तक्बिल भी है.
04:11मौतरमा बेगम साहिबा इस जेवर को देखकर, अब्दुलहमीद से वो दस्तवेश लेने के लिए, आपके साथ मिलकर लड़ने के लिए, राजी हो जाएं तो.
04:21सारा को रियासत उस्मानिया के खिलाफ बगावत की जुर्में गरिफदार किया गया है.
04:25अब्दुलहमीद को फौरण खबर करतें के बरतानवी, फ्रांसीसी और अमरीकी इधारें उन्हें किसी भी कीमत पर असलिहा फरोग्त नहीं करेंगे.
04:36मैं कोशिश करूँगा कि आपकी उससे मुलाकात करवा दूँ, लेकिन मुलाकात मुक्तसर होगी.
04:40एक भाई को आग से बचाने के लिए दूसरे भाई को आग में जोक रही है, तो इसका मतलब अंधी है आप.
04:47ये गोली अपने पास रखो, अपनी रियासत के खिलाफ जब भी गद्दारी का खयाल आए, तो इसे पिस्तॉल में डालना, और खुद को मार लेना.
04:57सुनो, कुछ भी करके मुझे यहाँ से बाहर निकालो.
05:04तो रो मत सारा, मैं तुम्हें बचा लूँगा.
05:08पारुस को उत्तिला करो तुम, वो तुम्हें बताएगा कि क्या करना चाहिए.
05:11पारुस से मैं मिलना चाहता था, तुरुस्त है.
05:18लेकिन, एक अंजान आदमी से यह नहीं कह सकता कि, जिस औरत को मैं चाहता हूँ, उसे बचाने के लिए, तुम, मेरी मदद करो.
05:27मगर यहाँ नहीं रह सकती मैं, पारुस के लावा कोई भी अब्दुलहमीद के हाथों से नहीं बचा सकता मुझे.
05:33क्या पारुस तुम्हें इतना चाहता है?
05:37हाँ, बिलकुल.
05:39अगर कोई शखस बहुत ज्यादा ताकत्वर हो तो, वो जिस औरत से महब्बत करे, कभी भी उसे ग्रिफ्तार नहीं किया जा सकता.
05:51इस बात का क्या मतलब?
05:52सुचो तुम, अब्दुलहमीद अगर किसी औरत को इतना दिल से चाहता हो, तो फिर बरतानिया, रूस, या फिर फ्रांस, ये सारे मुमालिक मिलकर भी उसे ग्रिफ्तार कर सकते हैं?
06:12ठीक क्या रहा तुम, नहीं कर सकते.
06:15तो फिर वो पार्वस, चाहे जितना भी ताकतवर क्यों नहीं हो, अब्दुलहमीद जितना ताकतवर नहीं हो सकता, उसका तुम्हें बजाना मुश्किल है.
06:25बर्तानिया अगर सर्तनत्य उस्मानिया पर दबाव क्यों नहीं डाल रहा है? ये चांते हुए भी कि मैं यहां हूँ.
06:33अब्दुलहमीद के पास एक तस्तावेज है, जिससे बर्तानिया को, फ्रांस को, हाउलैंड को और पूरे यॉरप को उसने अपनी मुठी में बंद करके रखा हुआ है.
06:45ठीक है करसू, लेकिन अप में मजीद इस तारीख जिन्दान में नहीं रह सकती. मुझे यहां से कौन निकल सकता है?
06:55तुम्हें यहां से सिर्फ मैं बचा सकता हूँ, मैं.
07:00शाम होने से पहले, तुम मेरे साथ होगी.
07:16क्या होगी है, महमूद, क्या हुआ?
07:31जड़ा रुकें.
07:37यह देखिए, एक खुबसूरत तुफा.
07:41यह किस के लिए लाए है, महमूद?
07:43आपके खुबसूरत लिबास के लिए, सेनिहा.
07:52आपसे मुझे बहुत ज़्यादा प्यार है, सेनिहा.
07:54बहुत प्यार करता हूँ, मै.
07:57हम सोच रहे हैं कि नजाने आपका क्या मुतालिबा होगा, महमूद?
08:03मेरा मुतालिबा?
08:05आपसे आप ही का है, सेनिहा.
08:07It's very beautiful.
08:37سینہ
08:38ہماری
08:41اس شکست پر کافی غور کیا ہے
08:43میں نے
08:44اور مجھے یہ ادراک ہوا کہ
08:47وہ
08:48سلطان مراد والے منصوبے میں
08:51کافی جھول تھے
08:53یعنی وہ سلطان مراد
08:56ان کا قصہ تمام سمجھیں
08:58اب وقت آ گیا ہے کہ
09:00سلطنت کی
09:02بقا کے لیے
09:03اور اپنے مستقبل کے لیے
09:06کچھ سوچنا شروع کر دیں
09:07شاہانہ ہے بہت شاہانہ ہے
09:10مستقبل کا کیا سوچنا ہے
09:13مجھے لگتا ہے
09:16کہ ہمیں مستقبل میں
09:18عبد الحمید کے ساتھ
09:19کھڑے ہو جانا چاہیے
09:21سلطنت کے خاص خاتم بن کر
09:24اگر آپ واقعی مخلص ہیں
09:26تو جیسا کہہ رہے ہیں
09:28ویسا ہی کیجئے
09:29خاتم بن جائے اسی وقت
09:30ہاں بالکل
09:32مگر صرف
09:33ایسے ہی بیٹھ کر باتیں کھنا
09:35کافی نہیں ہوگا
09:36بہت خوبصورت لگ رہا ہے
09:39بہت جج رہا ہے آپ پر
09:41شکریہ
09:42اس سے باتیں کافی نہیں
09:43یعنی
09:44مجھے اس راستے پر
09:46چلنے کے لیے
09:46مدد چاہیے آپ کی
09:47میں یہ سوچ رہا ہوں
09:49کہ
09:49میں
09:51ہجازی دستے کا
09:53امیر بن جاؤں
09:54اور
09:54قافلہ اپنے ساتھ
09:55لے کر
09:56عرض مقدس جاؤں
09:57اور اس
09:59مقدس زمین پر
10:00سجدے کروں
10:01یہ بہت اچھا لگ رہا
10:03اسے نہیں
10:03آگے کہیے محمود
10:04ہاں تو
10:05مقدس سرزمین پر
10:06جا کر سجدے کروں
10:08میں
10:08نیک انسان بن جاؤں
10:10اپنے تمام فرائض
10:11توجہ سے انجام دوں
10:12میں
10:12اور سرخ روح ہو کر
10:13عبدالحمید کے سامنے
10:14پیش ہو جاؤں
10:16اور اس طرح
10:16مجھ پر ان کے اعتماد
10:17میں اضافہ ہو جائے گا
10:18اگر واقعی آپ کی
10:23یہ نیت ہے تو
10:24ہم سلطان سے جا کر
10:26اس بارے میں بات کریں گے
10:28قسم کا کر کہتا ہوں میں
10:30یقین کریں میری نیت یہی ہے
10:32واللہ بللہ اگر میری نیت میں
10:35کھوٹ ہو تو میں
10:36تباہ ہو جاؤں
10:37برباد ہو جاؤں
10:38ویسے بہت ہی شاندار
10:41اور نایاب
10:41تحفہ دیا ہے
10:42بہت نایاب ہے نایاب
10:45ایک راز کی بات بتاؤں میں
10:47سینیہ
10:50اتنا حسین زیور
10:52واللہ بللہ تاللہ
10:54کسی ملکہ کے پاس بھی نہیں ہوگا
10:57یہ صرف آپ ہی کے پاس ہے
10:59سینیہ
10:59محمود
11:04اگر حجازی دستے کے امیر بن گئے
11:09تو اس سال آپ بھی حج کریں گے کیا
11:10ہاں بالکل
11:12میں حج پر جاؤں گا
11:15اور حاجی محمود پاشا بن جاؤں گا
11:17حاجی محمود پاشا
11:21آج کے بعد آپ شیطانی وسوسوں پر
11:23بلکل کام نہیں دھریں گے
11:24وعدہ کیجئے
11:25توبہ
11:25آج کے بعد میں شیطان کی
11:27بلکل نہیں سنوں گا
11:28توبہ
11:29استقفراللہ
11:30ماشاءاللہ
11:31اللہ کا جتنا شکر کیا جائے
11:32یہ اللہ تیرا شکر ہے
11:33آج ہم بہت خوش ہیں
11:35لیکن محمود
11:38ہاں
11:39ہمیں
11:41آپ سے ایک اور ضروری بات کرنی ہے
11:44ایک بہت اہم مسئلے کے بارے میں
11:46اہم مسئلے کے بارے میں
11:47کیا ہے
11:48خدیجہ
11:52کمال الدین سے
11:55ان کی شادی نہیں ہو رہی
11:57واصفی کے ساتھ ہو رہی ہے
11:59وہ بہت پریشان ہے
12:01اور ہر بات کلزام ہمیں دے رہی ہیں
12:04وہ سلطان کو جا کر
12:05سب بتا دیں گی
12:06اور جو کچھ بتائیں گی
12:07اس کا ذمہ دار ہمیں ٹھہرائیں گی
12:09یعنی
12:10ہمیں سمجھ نہیں آرہا
12:11کہ ہم انہیں کیسے روکیں محمود
12:13وہ ہمیں پھسا دیں گی
12:14سنیہ
12:24میرے پاس ایک ترکیب ہے
12:26اب آپ
12:28خدیجہ بیٹی کے پاس جائیں
12:30اور یہ کہیں
12:31کمال الدین
12:34ریاست کا ایک انتہائی
12:35وفادار پاشا ہے
12:36یہ اس کے فرائض میں شامل ہے
12:39کہ
12:39ریاست کے مفادات کو
12:41اپنے دل کی آرزو پر مقدم رکھیں
12:43لیکن
12:45اگر کسی بھی طریقے سے آپ
12:48کمال الدین پاشا کو اس کے منصب سے ہتوا دیں
12:53وہ پاشا نہیں رہے گا
12:56تو پھر اس وقت
12:57سلطان بیکار آدمی سے نائمے کی شادی نہیں کرے گا
13:01اگر ایسا ہو گیا
13:04تو کمال الدین خدیجہ کو مل جائے گا
13:06اور مسئلہ حل
13:07کیسی ترکیب ہے
13:08اچھی ترکیب ہے
13:11کمال الدین کو برخواست کر دیا جائے
13:14تو سارے صورتحال تبدیل ہو سکتی ہے
13:16ایسا ہی ہے
13:17محمود
13:19ہاں
13:21ہمارے خیال میں یہ ترکیب بہت بری ہے
13:23یقین کیجئے
13:24لیکن ہمیں قبول ہے
13:26کیونکہ ہمیشہ کی طرح یہ
13:27بہت گہری ترکیب
13:29ہمارے خیال میں
13:32اس سال حج پر مت جائیے آپ
13:35اللہ نہ کرے شیطان کو پتھر مارتے وقت
13:37لوگ اسے چھوڑ کر
13:38آپ کو مارنے لگ جائیں
13:40افسوس
13:46افسوس
13:57مقبول آخر یہ خط کیسے لکھ سکتی ہے
13:58صورتحال خراب ہوتی جا رہی ہے
14:02کوئی نہ کوئی حل نکالنا پڑے گا مجھے
14:05کروں تو کیا کروں آخر
14:07یہ سیاہی
14:13اس میں فرق ہے
14:19محمد بھائی یہ دیکھیں
14:23اس میں آپ کا نام
14:25الگ سے لکھا گیا ہے
14:26یہ سازش کی گئی ہے میرے خلاف
14:33ہر قدم پر جال بچھا ہوا ہے میرے لیے
14:36جب میں کسی کے معاملے میں دخل اندازی نہیں کرتا
14:47تو میرے ساتھ ہی ایسا کیوں
14:48میری کوشش صرف یہ ہوتی ہے
14:50کہ سلطان اور سلطنت کے لیے کام کروں
14:52مگر مجھے ہمیشہ بدنام کرنے کی پوری کوشش کی جاتی ہے
14:54یوں لگتا ہے ہمارا مقابلہ
14:57خون کے پیاسے بھیڑیوں سے ہیں انسانوں سے نہیں
14:59وہ ہمیں چھیر بھاڑ کر
15:02کھانے کیلئے دیار بیٹھے
15:03اس مسئلے کو جلد از جلد حل کرنا ہوگا ہمیں
15:08ورنہ یہ لوگ ہمیں اس محل سے نکالے
15:11بغیر سکون سے نہیں بیٹھیں گے
15:13حجازی دستے کی تیاری ہو رہی ہے
15:17کیا آپ مجھے حجازی دستے کا امیر بنانے کی درخواست کر سکتی ہیں
15:21یہ سعادت حاصل کرنا میرے لیے بہت ضروری ہے
15:28ہمارے سلطان جس شخص کو امیر منتخب کریں گے
15:32اسے ریل وی لین کی گزرگاہ کے پیش کی معاینے کا
15:34فریضہ بھی تفریز کریں گے
15:36شاید اسی شخص کو ریل وی منصوبے کی ذمہ داری بھی دی جائے گی
15:41میرے پاس یہ آخری موقع ہے
15:44ورنہ پرباد ہو جاؤں گا میں
15:47سلطان موظم
15:55جرمن حکومت کی طرف سے مذرد کا طلبکار ہوں
15:58ہم کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹتے
16:00لیکن
16:01کچھ بین الاقوامی قوتیں رکاوٹ بن گئیں
16:06ہم نے وہ رکاوٹیں آپ کے راستے سے دور کر دی ہیں
16:10ٹھیک کہا نہ لوٹ کون ریڈ
16:12جی بالکل سلطان موظم
16:14اقبہ لائم بنانے میں آپ کوئی مسئلہ واقعی نہیں رہا
16:18درست ہے نا
16:19نہیں سلطان
16:20برطانی حکومت نے محسوس کیا کہ ان کے تحفظات
16:23قطعی غیر ضروری ہیں
16:25درست ہے
16:27اپنے پیشکش جمع کر دیں آپ لوگ
16:31ان کا جائزہ لینے کے بعد
16:36جو پیشکش بہتر ہوگی اس کے حق میں فیصلہ دیں گے ہم
16:39جا سکتے ہیں اب
16:41رڈونس صاحب
16:43آپ نہیں جائیں گے
16:47کیا ہم آپ پر اعتماد کر سکتے ہیں
17:03ہمارے شہنشاہ ویلیم
17:06آپ کے قریبی دوست اور خیر خواں ہے
17:08وہ اس سے اپنا عزاز سمجھتے ہیں
17:10میں یہاں شہنشاہ کا نمائندہ ہوں
17:12میری جانب سے آپ بے فکر رہیں
17:14تشریف رکھئے
17:22فاتمہ پسند صاحبہ
17:31آپ اب بالکل صحت من نظر آ رہے ہیں ماشاءاللہ
17:36بہت شکریہ سنہہ سلطان
17:38کہیے
17:39انشاءاللہ ہماری خاندان کی شایانے شان شہزادہ پیدا ہوگا
17:44اللہ اس سے صحت دے
17:46ویسے ہمارے سلطان کو بیٹیاں زیادہ پسند ہیں
17:50صحیح کہا
17:51جب وہ نوجوان تھے
17:53تو ہمیں بھائی سے زیادہ پیار کرتے تھے
17:55فاتمہ پسند صاحبہ
17:58کیا وہ خط
18:00مقبولہ نے
18:02بزات خود آپ کو دیا تھا
18:04کیا
18:07کون سا خط
18:09ایسے تو نہ کہیں آپ
18:11ہم سمجھ گئے تھے کہ وہ خط آپ ہی نے بھیجا تھا
18:14لیکن ڈرے نہیں یہ بات کسی کو نہیں بتائیں گے ہم
18:18دراصل
18:19ہمارا مطلب ہے
18:20بات سنہ
18:20بیدار جو کچھ آپ کے ساتھ کر رہی تھی وہ غلط تھا
18:23اسی لئے آپ کا یہ کرنا جائز تھا
18:25ہم آپ کو گنہگار نہیں سمجھتے
18:27سنہہ سلطان
18:29ہمارا مطلب ہے کہ آج کے بعد
18:31جو بھی بات ہو یا منصوبہ
18:33ہم باہی میں مشاورت سے کریں
18:35بیدار کے ساتھ مقابلہ
18:37ہم دونوں مل کر کریں
18:38ان کے غلط فہمی دور ہو
18:40کہ محل میں وہ تنہا با اختیار ہیں
18:42دیکھیں
18:43ہم ان باتوں میں دخل نہیں دینا چاہتے تھے
18:46لیکن
18:47دخل دینا پڑتا ہے
18:48دخل دینا پڑتا ہے
18:50جب آپ کے نام کے ساتھ
18:52لف سلطان آ جائے
18:53تو پھر اس حرم میں کوئی سانس بھی لے رہا ہو
18:56دخل تو دینا پڑتا ہے
18:58آپ بلکل کیجئے مداخلت
19:00اچھی بات ہے
19:01یہ سب تمہاری وجہ سے ہوا ہے ایسما
19:12تمہاری وجہ سے
19:13وہ خاتم کسی کو ملنے سے پہلے ہی بھار دینا چاہتے تھے
19:16مگر سلطانہ میں تو صرف آپ کی
19:17بس
19:18دوبارہ ہمارے سامنے مت آنا
19:20سنیہ تمہاری وجہ سے ہمارا مزاک اڑا رہی تھی
19:23انگریزوں نے ریلوے منصوبے میں
19:32بہت سے رکاواتیں ڈالنے کی کوششیں کی ہیں
19:34جب انہیں اندازہ ہوا کہ وہ ہمیں نہیں روک سکتے
19:37تو انہوں نے کوشش کی کہ یہ منصوبہ ان کی نگرانی میں ہو
19:41انہوں نے بے شمار سازشیں کی
19:44سب ناکام بنا دی ہم نے
19:46یہی وجہ ہے کہ
19:47ہم ان کی بولی منظور نہیں کریں گے
19:50یہ منصوبہ جرمنوں کے ساتھ مکمل کیا جائے گا
19:55ہم شکر گزار ہیں
19:56بہت شکر گزار ہیں
19:58ایک درخواست ہے آپ سے ہماری
19:59ہم جلد ہی ایک جنگ لڑنے والے ہیں
20:01اور چاہتے ہیں کہ
20:04جرمن غیر جانبدار رہیں
20:06ہمارے شہنشاہ تو یقینی طور پر آپ کا ساتھ دیں گے
20:10بے شک آپ ہمارا ساتھ دیں گے
20:12ہمارے خلاف جانا بھی نہیں ہے
20:15آپ بالکل تسلی رکھئے
20:16اس کے علاوہ ہم جرمن ساختہ اسلحہ بھی خریدنا چاہتے ہیں
20:21اگر آپ ریلوی لائن منظوبہ لینا چاہتے ہیں تو
20:24کرپ اور ماؤزر اسلحہ سازوں کو ہم سے موہدے کرنے ہوں گے
20:28میں اپنی حکومت سے اس سلسلے میں بات کرلوں گا
20:32امید ہے وہ مسترد نہیں کریں گے
20:33آفرین آفرین
20:38یہ بات چیت ہمارے درمیان امانت رہے گی
20:41انگریزوں کا خیال ہے کہ ہم ان کی بولی منظور کریں گے لیکن ایسا نہیں ہوگا
20:47میں سب سمجھ گئے ہوں سلطان موظم
20:50بے فکر رہے
20:51اب آپ جا سکتے ہیں
20:53تحسین پاشا
21:02کیا آپ ہمارا طرز اس سیاست اچھی طرح جان پائے ہیں
21:06مختلف ریاستوں کو ایک دوسرے کے خلاف کھڑا کر کے
21:10اپنے لئے راستہ نکالتے ہیں
21:12یونان جب ہم پر حملہ کرے گا
21:19اس کے سامنے ایک مضبوط فوج کھڑی ہوگی
21:22شہزادی
21:27آپ کی دل کی مراد پوری ہونے کا سن کر بہت خوشی ہوئی
21:31کمالو تین پاشا کے ساتھ آپ کی شادی مناسب رہے گی
21:34شکریہ
21:36جلدی ہماری شادی ہو جائے گی انشاءاللہ
21:38انشاءاللہ
21:39آئیے
21:41یہ بہت خوبصورت ہے
21:52ہمیں ان میں سے کوئی بھی پسند نہیں آیا
21:55ان میں ایک بھی کپڑا ایسا نہیں ہے جو شہزادی کے شایعہ نشان ہو
21:59آئیے فہی میں
22:04آپ نے بولایا ہمیں
22:10اگر آپ کو ان میں سے کچھ پسند آئے تو آپ کے لئے بھی بنوا لیتے ہیں
22:15خدیجہ نہیں آئی
22:19ان کی
22:21طبیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے اس لئے نہیں آئی
22:24کوئی بات نہیں
22:25خدا انہیں صحت دے
22:29درزن ایسٹر کو محل میں دعوت دے
22:32یہ سب مناسب نہیں لگ رہے ہمیں
22:34جو حکم شہزادی
22:35سلطان نے مجھے درزن کے پاس بھیجا تھا
22:39ایسٹر نے مجھے ایک جدید درز کا رسالہ دیا تھا
22:41آپ کہیں تو لا کر دکھاؤں
22:42بلکل
22:43لے آئے آپ
22:44اگر سہمت نہ ہو تو
22:58آجائیے
23:03آئیے
23:04آئیے ہمشیرہ
23:09سلطان موظم کو رمضان میں اتنی محنت کر کے تھکاوٹ نہیں ہوتی کیا
23:13تھکاوٹ ہمیں نہیں روکتی
23:15کہ یہ کیا بات ہے
23:18آپ کی صحت
23:20سلامتی
23:21اور آفیت چاہتے ہیں
23:22یہ بات کرنے والے اکثر مخلص نہیں ہوا کرتے
23:25آپ ان میں سے نہیں ہیں
23:26سلطان موظم
23:32محمود پاشاکسر کہتے ہیں
23:33کہ وہ سیاسی معاملات سے
23:35تنگ آ چکے ہیں
23:35رمضان کے مہینے کی مناسبت سے
23:38اپنے لیے اور اپنی آخرت کے لیے
23:40کچھ وقت نکالنا چاہتے ہیں
23:42کیا واقعی
23:43محمود پاشاکو دین سے اتنا لگاؤ کیسے ہو گیا
23:47ہمیں لگتا ہے کہ اس رمضان میں
23:51انہیں اپنے آمال کے احتساب کے لیے کچھ فرصت مل گئی ہے
23:54اچھی بات ہے
23:54ان کی آپ سے ایک درخواست ہے
23:57ہم سن رہے ہیں
24:00وہ حجازی دستے کے امیر بننا چاہتے ہیں
24:05کیا واقعی
24:06چھیک ہے سمجھ گئے ہم
24:09کیا آپ جانتی ہیں
24:12حجازی دستے کا امیر بننے کے لیے کافی مالی قربانی دینی پڑتی ہے
24:17مکہ مدینہ کے فقارہ کی مدد کرنی ہوتی ہے یہی روایت بھی ہے
24:21کیا محمود پاشا یہ سب کچھ کرپائیں گے
24:24میرے سلطان محمود پاشا بہت سخی ہیں
24:29وہ اس معاملے میں کوئی کوتا ہی نہیں کریں گے ہم جانتے ہیں انہیں
24:33یہ تو قابل ستائش ہے سوچتے ہیں ہم
24:37اور وہ ریلوے کے منصوبے کے سلسلے میں بھی انہیں بہت دلچسپی ہے
24:43کہتے ہیں کہ اگر حجاز گئے
24:45تو ساتھ ساتھ راستوں کا بھی معاینہ کیا جا سکتا ہے
24:49واقعی
24:50ٹھیک ہے دیکھتے ہیں
24:54شکریہ میرے سلطان
24:55انہیں لگتا ہے کہ ہم کچھ بھی سمجھنے سے قاسر ہیں
25:07پاشا
25:08استغفراللہ
25:11اصل میں
25:14وہ ہمارے درگزر کو ہماری ساتھ کی سمجھتے ہیں
25:17ہم ان کی باتوں پر یقین کر لیتے اگر محمود پاشا کو نہیں جانتے
25:21اتصاب کرنے والا اللہ ہے
25:23توبہ توبہ
25:24میرے سلطان ایک درخواست تو محمود پاشا کی آگئی ہے
25:27اب دیکھتے ہیں کہ اور کس کی طرف سے یہ درخواست آتی ہے
25:31یا پھر غدار بھیڑیہ صرف محمود پاشا ہی ہے
25:35پاشا
25:39کیا اصل حجازی دستے کے لیے امانتیں تیار ہیں
25:42جی بالکل تیار ہے سلطان موظم
25:44ان امانتوں کا بہت زیادہ خیال رکھنا ہوگا
25:48وہ بہت اہام ہے
25:49مکہ اور مدینہ کے لیے جو امانتیں بھیجنی ہیں ان پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا
25:54یاد رہے وہ امانتیں ہماری قوم کی امانتیں ہیں
25:56ان کا بھی حصہ ہے اس میں
25:58میرے سلطان
26:00اصلی امانتیں جہاز پر لائے دی گئی ہیں
26:03وہ باحفاظت روانہ کر دی جائیں گی
26:05آفرین
26:06اس جالی دستے کے ساتھ جانے والی امانتیں بھی جالی ہوں گی پاشا
26:10اس دستے کے ذریعے ریاست کے غدار کو پکڑنا ہے
26:14سپاہی بھی وہی منتخب کیا جائیں گے
26:15جن کے بارے میں دشمن سے ملے ہونے کی اطلاعات ہیں
26:18احکامات جاری کر دی جائیں گے ان کے لیے
26:19ظاہر یہ کریں گے جیسے خود اجازت دی ہے ہم نے
26:22اگر وہ امانتیں صحیح سلامت نہ پہنچی تو
26:25وہ تمام سپاہی
26:26اور حجازی دستے کا امیر
26:28غدار ہوں گے سب
26:31غدار کبھی بھی کسی کا وفادار نہیں ہو سکتا پاشا
26:34اور جیت ہمیشہ اسی کی ہوتی ہے جو حق کے راستے پر چلتا ہے
26:38اے لوگو
26:47ہمارے حکمران
26:50سلطان
26:51عبد الحمید خان
26:52اجازی دستے کی روانگی کا حکم جاری کر چکے ہیں
26:58جو حج میں نہیں جا سکتے
27:00لیکن صدقہ بھیجنا چاہتے ہیں
27:02وہ اپنے اپنے صدقات اور خیرات
27:05عطیہ کے اس تھیلے میں ڈال دیں
27:08اپنا ہاتھ اس تھیلے میں ڈالیں
27:10عطیہ دے دیں یا خیرات لے لیں
27:13یہ صدقہ ہے
27:15کسی کو نظر نہیں آتا
27:16لیکن آپ کے نیک عمال میں ضرور لکھا جائے گا
27:20اے لوگو
27:32ہمارے سلطان
27:35عبد الحمید خان
27:36اجازی دستے کی روانگی کا
27:39حکم جاری کر چکے ہیں
27:50یہ دیکھیں
27:54یہ بہت خوبصورت ہے
27:55آپ پر بہت ججے گا
27:58صرف ہم پر نہیں
28:00آپ پر بھی ججے گا
28:02بہت خوبصورت لگے گا آپ پر
28:04خوبصورت سی دلہن
28:06اگر آپ کے
28:07دل میں کوئی ہے تو بتائیں
28:09ہمارے ساتھ ساتھ
28:11آپ کی بھی شادی کروا دی جائے گی
28:12یہ ذرا مشکل ہے شہزادی
28:15ایسا کیوں کہہ رہی ہیں آپ
28:16ارے نہیں
28:17کوئی ایسی بات نہیں
28:19تو کیا کچھ پسند آیا آپ کو
28:20دیکھ لیا سب
28:22کوئی لباس پسند نہیں آیا ہمیں
28:23یہ
28:25کتنا خوبصورت لباس ہے نا
28:27ہم اس کا رنگ بھی بہت پسند آیا
28:29ہمارا خیال ہے یہ ہی ٹھیک رہے گا
28:31ہاں بالکل
28:35واقعی خوبصورت ہے
28:37درزن ایسٹر کو پیغام بھیجیں
28:40یہ لباس تیار کروائیں
28:46جو چابی میں نے تمہیں دی ہے
28:53وہ جاتوی چابی ہے
28:55جو چابی میں نے تمہیں دی ہے
29:09وہ جاتوی چابی ہے
29:11شام کو دروازہ کھول کر
29:16دھوبی کی کمرے میں پہنچ جانا
29:18میرا آدمی تمہیں وہاں سے لے جائے گا
29:22سنیہ سلطان
29:43اتنی جلدی جا رہی ہیں آپ
29:44سلطان سے ملنے کے لیے آئے تھے
29:46حجازی دستے کے حوالے سے
29:48محمود پاشا کی سلطان سے ایک درخواست تھی
29:51وہ پہنچانے آئے تھے
29:53ہمیں اندازہ ہے کہ آپ کی نظریں
29:58اسی پرجمی ہوئی ہیں
30:00اور ویسے بھی یہ ٹھیک ہی تو ہے
30:02یہ زیور ہے ہی اتنا قیمتی
30:04جب انسان کو ایسا تحفہ ملے تو
30:07خوشی سے پھول جاتا ہے
30:09یہ حقیقت ہے
30:10بیدار خاتون
30:15آپ کے بھائی چونکہ اب اعتبار کے قابل نہیں رہے
30:21اسی لیے اب آپ انہیں محمود پاشا کے پیچھے نہیں لگا سکیں گے
30:26یعنی اب آپ ہم سے بدلہ لینے کے لیے
30:28ہمارے سلطان کی عزت اور وقع پر کوئی حرف آئے ایسی قطع مت کیجئے گا
30:33سنیہ سلطان
30:35یہ حرم اب بھی ہمارا ہے
30:38ایسا کوئی مسئلہ نہیں جس پر کابو نہ پایا جا سکے
30:41خیریت ہے فہی میں
31:01شادی تیہ ہوتے ہی
31:03کوئی اتنا کیسے بدل سکتا ہے
31:05خیر بدلنا تو بنتا ہے
31:09سلطانت کے سب سے طاقتور پاشا سے شادی جو ہو رہی ہے
31:13ہوا کیا ہے فہی میں
31:15کیا کہہ رہی ہیں کیوں کہہ رہی ہیں
31:17کچھ سمجھ نہیں آ رہا ہے ہمیں
31:18اس نے کیوں بلائے تھا آپ کو
31:20اپنی شادی کی تیاریاں کر رہی ہیں وہ
31:23بہت سارے ملبوسات زلواری ہیں
31:25ہمیں بھی لباس پسند کرنے کے لیے بلائے تھا انہوں نے
31:28واقعی ہماری شہزادی تو بہت ہوشیار ہے
31:32جو لباس خود کو پسند نہیں آتا وہ ہمیں دے دیتی ہے
31:35آپ کو جانے کی ضرورت کیا تھی فہی میں
31:37اور اب پچھت آنے کا کیا فائدہ
31:39احسن ایک رسالہ لے کر آئی ہے
31:42درزن نے دیا تھا انہیں
31:44ہم اس میں لباس دیکھ رہے تھے
31:47اس میں سے ایک لباس بہت پسند آیا ہمیں
31:50شہزادی نے فوراں وہ رسالہ ہم سے لے لیا
31:53اور کہا کہ انہیں بھی وہی لباس پسند ہے
31:55اب وہ لباس شہزادی سلوالیں گی
31:58کیا آپ نے کچھ نہیں کہا انہیں
32:01خاموش رہی ہیں آپ
32:03ہم کیا کہہ سکتے تھے باجی ہاں
32:06آخر وہ سلطان کی بیٹی ہے
32:08تو کیا آپ نہیں ہیں فہی میں
32:10جائیے وہ رسالہ لے کر آئیے
32:13آپ اس کا کیا کریں گی باجی
32:17رسالہ لے کر آئے فہی میں
32:18فکر مت کریں ہم بھی وہ لباس دیکھنا چاہتے ہیں
32:22آپ کمرے سے باہر کیوں نہیں نکلتی
32:24سلطان کے جواب کے منتظر ہیں
32:27ہمیں ان سے ملاقات کرنی ہے
32:28ذکھ چھوڑ دے
32:30اگر سلطان کو سچ بتا دیا تو سب ختم ہو جائے گا
32:32ہم نے فپی سے بھی بات کی ہے
32:34اس کے خلاف ہے وہ بھی
32:36اس مسئلے کا فپی سے کوئی تعلق نہیں ہے
32:39انہیں چاہیے کہ پہلے وہ اپنے مسئلے کا حل تلاش کریں
32:42مگر باجی
32:44ہمارے معاملے میں دخل مت دیں
32:46آج کے بعد سارے کھیل تماشے
32:48جھوٹے قصے کہانیاں ختم کر دی جائیں گی
32:50صرف وہ ہوگا جو حقیقت ہوگی
33:02والدہ
33:05اتنی پریشان کی نظر آ رہی ہیں
33:11عبدالقادر آپ کے معاملے ایک درخواست کی ہے
33:15کس بارے میں
33:16حجازی دستے کے امیر پر نہ چاہتے ہیں وہ
33:19مگر اصل مسئلہ کچھ اور ہے عبدالقادر
33:22محمود پاشا نے بھی اسی کی درخواست کی ہے
33:24یعنی دونوں ہی یہ ذمہ داری حاصل کرنا چاہتے ہیں
33:27محمود پاشا بغیر کسی وجہ کے
33:29یہ کام نہیں کر سکتا
33:31اس کے پیچھے کوئی معاملہ ضرور ہے
33:35سباہ تین سے اس کے بارے میں جاننے کی کوشش کرتے ہیں
33:38لیکن مامو کو محتاط رہنا ہوگا
33:42آپ یہ دیکھئے
33:45کیا ہے یہ والدہ
33:51مقبولہ کا جانے سے پہلے لکھا ہوا خط
33:57اس میں تو واقعی معاملہ کا نام لکھا ہے
34:01نہیں شہزادیں
34:02ایسا صرف ایک نظر میں لگتا ہے
34:05ذراغور سے دیکھئے
34:06کسی دوسرے کلم سے محمود پاشا کا نام لکھا گیا ہے
34:09اس میں فرق ہے
34:10عدسے کی مدد سے دیکھئے اسے
34:12اس پہ تبدیلی کی گئی ہے
34:41جی بالکل
34:42ان کی سازشیں کبھی ختم نہیں ہوں گی
34:45اور بھی دستویزات ہیں مگر سب جالی ہیں
34:48وہ ہم پر لگاتار حملے کیے جا رہے ہیں
34:51یہ ختم میرے پاس رہنے دیں
34:56آپ کیا کریں گے
34:58کوئی حال نکالیں گے
34:59فیلحال مامو کو
35:01سلطان موسم سے کوئی درخواست نہیں کرنی چاہیے
35:04جناب لارڈ کانرڈ
35:11مجھے اس بات کا پورا یقین ہے کہ
35:14عبد الحمید اس حجازی دستے کے ذریعے دیگر سامان کے ساتھ
35:17وہ دستاویز بھی ضرور بھیجے گا
35:19تو پھر
35:20اس حجازی دستے کی قیادت
35:22آپ کو اپنے ہاتھوں میں لینی چاہیے
35:24جو شخص حجازی دستے کا سربراہ ہوگا
35:28اسے خادم اعلیٰ کہا جائے گا
35:30اور وہ شخص میں ہی ہوں گا
35:32فکر مت کریں
35:33صرف قیادت حاصل ہونے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا
35:36محمود پاشا کو کیا کوئی خصوصی امداد مہیا کی جائے گی
35:39بلا شبہ
35:40عثمانی فوج میں ہمارے تقریباً پچاس فال فوجی موجود ہیں
35:44وہ اس دستے میں شامل کر دی جائیں گے
35:48جناب حرزل
35:49لارڈ کانرڈ
35:52اس میں شک نہیں کہ حجازی دستے کو
35:55اپنے احکامات جاری نہیں کر سکتا میں
35:57اور نہ ہی انتظامی امور سنبھال سکتا ہوں
35:59آپ صرف اس دستے کی قیادت کریں
36:01باقی ہم پر چھوڑ دے پاشا
36:03اگر اسی طرح میرے دوست ہمیشہ میرا ساتھ دیں
36:08تو نہ کسی چیز سے ڈرتا ہوں میں
36:10اور نہ ہی کسی چیز کی فکر کرتا ہوں
36:12اجازت چاہتا ہوں
36:22کیا اب دل حمید کو یقین آ جائے گا
36:34کہ اس دستے پر حقیقت میں حملہ ہوا ہے
36:36جب محمود پاشا کی موت کا پتا چلے گا
36:39تو ضرور آجائے گا
36:40موت ایک سنجیدہ محملہ ہے
36:42اس کا درجہ بہت بلند ہے
36:44باہرحال جو کچھ بھی ہو
36:46محمود پاشا کو مارنا نہیں چاہیے
37:05سلطان صاحب کی ملاقات ہوئی ہمشیرہ
37:07میرے درخواست پہنچائی آپ نے
37:09نہیں پہنچائی ہم نے
37:11نہیں
37:12کیوں نہیں پہنچائی آپ نے
37:15ہم اب آپ کے لئے
37:17نہ شہزادے اور نہ ہی خود کو
37:19بڑی مصیبت میں ڈال سکتے ہیں محمود
37:21یہ آپ کیا کہہ رہی ہیں ہمشیرہ
37:23ہم بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں محمود
37:25ہر بار آپ ہمیں سامنے کر دیتے ہیں
37:27اور پھر ہمیں سب بھگتنا پڑتا ہے
37:29اب ہم آپ کے لئے لڑتے لڑتے تھک چکے ہیں محمود
37:33ہم جو بات آپ کو سمجھانا چاہ رہے ہیں
37:36آپ کیوں نہیں سمجھ رہے ہیں
37:37جب بھی آپ کوئی معاملہ بگاڑیں گے
37:40تو کیا آپ کی بہن ہی ہمیشہ اسے سنبھالے گی
37:42بس کرتے ہم شیرہ
37:44میں نے سلطنت کی خدمت کے جو خواب دیکھے تھے
37:47وہ سب کے سب چکنا چور ہو گئے
37:49اب سوچ رہا ہوں
37:51پائے تخت سے ہی چلا جاؤں
37:54چلے جائیے محمود
37:56جہاں جانا چاہتے ہیں چلے جائیں
37:59آپ کو کیا لگتا ہے کہ ہم آپ کو روکنے کی کوشش کریں گے
38:05کیا آپ کے جانے پر ہم آسو بہائیں گے
38:07جو آپ کا دل چاہتا ہے وہ کریں
38:12بس خیال رہے کہ سلطان پر بوجھنا بنے آپ
38:15ٹھیک ہے میری ہمشیرہ
38:17ٹھیک ہے
38:19فہیمے
38:30یہاں آئیے بیٹی
38:32آئیے بیٹی
38:49کیا ہوا
38:51کیا خدیجہ اپنے ارادے سے باز آئیں
38:54نہیں وہ بھی جان
38:57وہ ابھی زد کر رہی ہیں
38:59سلطان کی بلاوے کا انتظار ہے انہیں
39:01کمرے سے باہر تک نہیں نکل رہی وہ
39:04انہیں کسی بھی طرح روکنا ہوگا فہیمے
39:08صحیح کہہ رہی ہیں آپ
39:09ایسا کر کے ہمارا بھی نقصان کریں گی وہ
39:12باجے کی وجہ سے یہاں سے نکال جائے جائے گا ہمیں بھی
39:14بتائیے ہم کیا کریں
39:16ہمارے پاس اس کا ایک ہی حل ہے
39:19خدیجہ کو کسی بھی وقت کا کلمت چھوڑیے گا
39:22اگر کوئی بھی بات ہو تو فاراں خبر کیجئے گا
39:25آپ کو اسے روکنے کی ضرورت نہیں
39:27ٹھیک ہے پوپی جان
39:29بس ہمیں کسی طرح اس مصیبت سے بچا لیں
39:32آپ جیسا کہیں گے ہم وہی کریں گے
39:45سلطان محسن
39:46محمد پاشا آئے ہیں آپ سے ملنے کی
39:49درخواست کی ہے
39:50معاف کیجئے گا
39:53دراصل محمد آفندی آئے ہیں اور آپ سے ملنے کی خواہش مند ہیں
39:57کیا حکم آپ کا
39:59بھیج دیں
40:03کہیے محمد آفندی
40:14میرے سلطان
40:16میں آپ سے معافی مانگنا آیا ہوں
40:18قسم کھا کر کہتا ہوں کہ اس لائن کی اتنی اہمیت کا اندازہ نہیں تھا مجھے
40:21کیونکہ ارازی ہمبار تھی اس لئے مجھے
40:24آپ ہمارے عزیز ہیں
40:25مامو ہیں ہمارے فرزند کے
40:28آپ کی اہلیت کی وجہ سے آپ کو پاشا بنایا تھا
40:31اور نا اہلی کی وجہ سے آپ برخواست ہو چکے ہیں
40:33اگر اپنی بھالی کے لئے درخواست دینے آئے ہیں تو کوئی ضرورت نہیں
40:37میرے سلطان
40:38میں سلطنت کے لئے ہمیشہ حاضر ہوں
40:40دوبارہ پاشا بننے کے درخواست لے کر نہیں آیا
40:43اگر آپ احسان کرنا چاہے
40:45تو حجازی دستے کا خادم احلہ بنا دیں
40:48آپ کے اس فریضے کی
40:53ادائیگی کے لئے درخواست دینے کی وجہ کیا ہے
40:56سیاسی امور میں مجھ سے بہت سی غلطی ہوں یہ میرے سلطان
41:00اب میں حج کا فریضہ ادا کر کے
41:03اور حجازی دستے کی ذمہ داریاں نبھا کر
41:06آپ کی نظروں میں
41:08اپنی ساکھ کو بحال کرنا چاہتا ہوں
41:13جائیے آپ
41:17یہ تھا دوسرا درخواست گزار تیزیم پاشا
41:26دیکھتے ہیں اور کون درخواست کرتا ہے
41:28میرے سلطان
41:29اصلی اجازی دستے کیلئے
41:31کسے ذمہ داری دینا چاہتے ہیں
41:33اللہ کے ایک سچے بند دیکھو
41:36پاشا
41:43لائیے دکھائیے ہمیں
41:50یہ ہے
41:58کافی خوبصورت ہے
42:02بلکل نہیں درس کا ہے
42:05مگر
42:07یہ ہم پر سب سے زیادہ ججے گا
42:15یہ کیا کیا
42:16بھاڑ کیوں دیا
42:17تاکہ یہ لباس نائمے نہ بنوا سکے
42:22فرزند ہم چاہتے ہیں کہ آپ دیکھیں اور جانیں
42:32تجربہ حاصل کریں
42:34کیوں کہ اتنی بلند شان والی
42:37ہجازی دستے کی مکمل ذمہ داری سلطان کے کاندوں پر ہے
42:40سلطان موسم
42:41پچھلے سال ہم نے ہجازی دستے کی حشمت بھی دیکھی ہے
42:45اور وقار بھی
42:46اس سال اس کا روب اور
42:49حشمت ایک راز ہوگا
42:51ہجازی دستہ روانہ ہونے والا ہے
42:56اس کے خادمیں آلہ ہوں گے آپ
43:00یہ ذمہ داری آپ کی ہے
43:01ہجازی دستے کا سربراہ چو شخص بھی ہوگا
43:04وہ انگریزوں تک اس دستاویز کو پہنچا سکتا ہے
43:07یا تو جو کام دیا ہے اسے ختم کرے
43:09یا پھر خود ختم ہو جائے پاشا
43:11ہجازی دستے کی خیادت اگر آپ نہ لے سکے
43:14تو سلطان کو سب کچھ بتا دیا جائے گا
43:16اگر مامو چان کو بچانا ہے تو
43:18محمود پاشا کا خادمیں آلہ بننا ضروری ہے
43:21ہمیں ملنے والی خبروں کے مطابق
43:24اس سمان میں اجناس نہیں ہے
43:26اسلحہ ہے
43:27اگر میں قافلے کا خادمِ آلہ نہ بن سکا تو کہتے ہیں
43:32سباتین اور تمہیں ہانسی گھاٹ پر پہنچا دیں گے
43:35موسیقی
43:40موسیقی
43:45موسیقی
43:50موسیقی
43:53موسیقی
43:55موسیقی
43:58موسیقی
44:00موسیقی
44:02موسیقی
44:03موسیقی
44:05موسیقی
44:07موسیقی
44:08موسیقی
44:10موسیقی
44:12موسیقی
44:15موسیقی
44:17موسیقی
44:19موسیقی
44:21موسیقی
44:23موسیقی
44:25موسیقی
44:27موسیقی
44:29We'll be back.
Comments

Recommended