00:01تمہاری بیٹی دراصل نالچی ہے
00:03جو میری دولت کی خاطر میرے بیٹے کو استعمال کر رہی ہے
00:07بس
00:08مریم میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ تمہارے دل میں زہرہ کے لیے اتنی نفرت ہے
00:15میرے خلوص کو ہتھیار بنا کے میری اخلاف استعمال کیا ہے
00:18زین کی ممہ ہمیں ہمارا حصہ دے رہی ہے یا نہیں
00:23کچھ نہیں مل رہا تمہیں وہاں سے
00:25اس نے تو صاف کہہ دیا ہے کہ اگر زین اکیلا آنا چاہتا ہے تو آ جائے
00:31لیکن تمہارے لیے اس کے دل میں اور گھر میں کوئی جگہ نہیں
00:34دیکھئے مفاد برست
00:42کل رات نا بجے
00:44صرف جی اوپر
Comments