Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Emotional Bayan 😔💔 • Emotional Waqia 💫

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00लब नरम मैं नरम कीसे होते हैं?
00:30ڈائیں کبھی اپنے شہر کے قبرستان میں
00:33غور کریں کہ وہ چودری صاحب لیٹے ہیں
00:37یہ علامہ صاحب لیٹے ہیں
00:40وہ فلان بہت بڑے افسر لیٹے ہیں
00:43وہ دیکھو وہ میرا عزیز لیٹا ہے
00:45وہ حرون رشید نے کہا
00:48دعوتہ اس سے نصیت کر دیں
00:50تو فرمانے لگے
00:50باپ کدھر رہتے رہا
00:51حضور قبرستان میں
00:53اما قبرستان میں
00:54دادا نانا بڑے بھائی
00:56سب قبرستان
00:57فرمایا میں کیا نصیت کروں
00:58Hau pahiyyah
01:00Dusnayaan ni
01:00Qabran
01:01Jinhaan te
01:02Phole pahe
01:03Teh o'droh
01:04Koi wii nai
01:04Amada
01:05Teh o'droh
01:06Lakhahan gawai
01:07Teh seh seh
01:08Jod
01:08Sangat de
01:09Ditthi
01:10Seh seh
01:11Jod
01:11Sowsowsal
01:12Ki doftniyaan
01:13Seh seh
01:14Sow
01:14Sangat de
01:15Ditthi
01:16Ottaq
01:17Koo
01:17Akhir
01:18Wittha
01:18Pahiyyah
01:19O
01:19Jinhaan
01:20Baht
01:20Jiasse
01:20Pala
01:21Ni
01:21Sanjind
01:21Dhe
01:21Eke
01:23Pal
01:23Ni
01:23Sanjind
01:24Dhe
01:24Fihr
01:25and shaklami yad na rhiya
01:26say say jord
01:28kaiyee kui kam hai
01:29dil ko naram karne ke liye
01:30teerhe pats moth ka
01:31tazkara qabrong ki ziyade
01:32ko thudhiye
01:33ye chizhe dil naram karthi ya
01:36yad naram karthi ya chizhe dil
01:37sakti tabiyaton ki
01:39mizajyong ki sakti
01:41dousroon ke barhe me
01:42ڈaٹe jazabat
01:43hemare
01:43hemare rwaye ڈaٹe
01:45hemare tabiyat hai
01:47sakt
01:47عدرت عبداللہ بن مسعود
01:49رضی اللہ تعالیٰ عنہ
01:50نے
01:50ایک شخص کو
01:51جنازے کے موقع
01:52پہہستا ہوا
01:53دیکھ لیا
01:53فرمایا
01:54آج کے بعد
01:54تیرے ساتھ
01:55کلام نہیں کروں گا
01:56جس کا جنازہ
01:57دیکھ کے بھی
01:58دل naram نہیں ہوا
01:59اور قبرستان
02:00دیکھ کے بھی
02:00دل naram نہیں ہوا
02:01وہ تو
02:01سخت دل بند ہے
02:03سخت دل بندے
02:04سے دوستی
02:04کبھی نہیں رکھوں گا
02:05میں تو
02:06درد دل والوں
02:07سے پیار کروں گا
02:08تیرے ساتھ
02:09میں کلام نہیں کرتا
02:10تو کس طرح
02:10کا شخص ہے بھئی
02:11جسے یہاں
02:12کے بھی
02:12اسی آ رہی
02:13یا مزاق سوجھ رہا ہے
02:14تو دل کی
02:15نرمی
02:16میرے نبی پاک
02:17صلی اللہ علیہ وسلم
02:19نے نہ دل پر
02:20ہم نے نہ
02:21کپڑوں پر
02:21بڑی محنت کی
02:22ہم نے چہروں پر
02:26بڑی محنت کی
02:26ہم نے
02:27اپنے ظاہر
02:28کو سوارنے پر
02:29ہم نے
02:30اپنے حق میں
02:31بڑے بڑے لفظ
02:31یاد کی
02:32یہ بڑی
02:32کانیاں یاد کی
02:33پر دل کے لیے
02:34محنت
02:35اس پر محنت ہی نہیں کی
02:37آلہ حضرت فاضل
02:38کتنے بڑے
02:40عالمیں
02:40ایک کزار کتاب کے
02:42مصنف
02:42اور ان کے فتاوہ
02:44موجود ہیں
02:44کہ جس بندے کا
02:47تلفز ٹھیک نہ ہو
02:48یعنی جو
02:48ضروری قواعد ہیں
02:49وہ قرآن پاک کے
02:50جس کو نہ آتے ہوں
02:51اس کے پیچھے
02:52نماز نہیں
02:52جو ہا اور ہا
02:54میں فرق نہیں کر سکتا
02:55حمزہ اور عین
02:56میں فرق نہیں کر سکتا
02:58وہ الفاظ کا
02:59معنی بگاڑ دے گا
03:00لیکن
03:01آلہ حضرت
03:01چونکہ صوفی ہیں
03:02درویش ہیں
03:03علم کے ساتھ
03:05تو ایک اور رنگ
03:06بھی بیان کرتے
03:07وہ کہتے ہیں
03:09یہ نہ ہو
03:09کہ صرف
03:10تو
03:10غروف کے
03:11ہیر پھیر میں
03:12لگا رہے
03:12سغرے کبرے
03:13ٹھیک کرتا رہے
03:14دارابا
03:14یاد رب کے چکر
03:15میں پڑا رہے
03:15اور دل پر
03:16تو توجہ ہی نہ دے
03:17فاضل ابراہل
03:19بھی رحمت اللہ
03:19نے فرمانے لگے
03:20کہ دو علماء
03:22نے قرآن
03:22ایک درویش کے پیچھے
03:23نماز پڑھی
03:24تو مستحب
03:25جو قواعد تھے
03:26جن کے بغیر نماز
03:27وہ ٹھیک نہیں
03:28تدرہا ان کے
03:29تو وہ کہنے لگے
03:29دیکھا جی
03:30اتنے بڑے پیر صاحب ہیں
03:32اور ان کی تو
03:32قرآن ہی ٹھیک نہیں
03:33تلفز ہی ٹھیک نہیں
03:34حالانکہ
03:35لفظ تاثیر سے
03:37بنتے ہیں
03:37تلفز سے نہیں
03:38لفظ تاثیر سے
03:41بنتے ہیں
03:41تلفز سے نہیں
03:42اہل دل آج بھی ہیں
03:44اہل زبان سے آگے
03:45انہیں کہا جی
03:46بابا جی
03:47کہ تلفز ہی ٹھیک نہیں
03:48احلح حضرت نے لکھا
03:50ملفزہ شریف میں
03:51فرماتے ہیں
03:52پھر وہ نہ نہانے
03:53کے لئے چلے گئے
03:53نماز پڑھ کے
03:54فارغ ہو کے
03:55تو وہ
03:56پانی میں اتر گئے
03:57تو شیر ان کے
03:58کپڑے اٹھا کے لے گیا
03:59اب کتنی قدیر
04:01پانی میں رہتے
04:02نکلے بھی تو
04:03کیسے نکلے
04:04شرم آتی ہے
04:05مختصر لباس پہن کے
04:07وہ غسل کرنے کے لئے
04:08گئے تھے
04:09اب پانی میں سردی
04:10کتنی قدیر بندہ
04:11پانی میں رہے
04:12لوگوں نے آکے
04:13کہا حضورو آپ کے
04:14مہمان تو
04:15علج گئے
04:15بڑے بری طرح
04:16فس گئے
04:17میربانی فرمائے
04:18ان کو تو بچائیں
04:19وہ تو سخت
04:19الجن میں
04:20کیا ہوا
04:20کنجل لگے
04:21وہ شیر کپڑے لے گیا
04:22اور
04:24وہ پانی میں
04:26کچھ تو ہونا چاہیے
04:28تو وہ بزرگ گئے
04:29جا کے نہ
04:31دور کھڑے ہو کے
04:31شیر کو آباز دی
04:33شیر کو
04:35حضور کے صحابی تھی
04:37نا حضرت سفینہ
04:38کافلے سے
04:39رستہ
04:40بھول گئے
04:41ایک سائٹ پہ ہو گئے
04:42تو سامنے شیر آ گیا
04:43میں نے کہا ہے
04:45لیکن جب آ جائے تو
04:46جب شیر سامنے
04:49آ جائے
04:51جب سامنے آ جائے
04:52پھر پتہ جلتا ہے
04:53کہ یہ تو واقعی آ گیا ہے
04:54پھر اندازہ اور ہوتا ہے
04:56حضرت سفینہ کے سامنے
04:58شیر ہی آ گیا
04:59مشکات میں
05:01شیر آیا
05:02اب کوئی بھاگتا ہے
05:05کوئی چڑتا ہے
05:05درخت پہ
05:06کوئی لکڑی اٹھاتا ہے
05:07کوئی اسلا پکڑتا ہے
05:09حضرت سفینہ
05:10فوراں بولے
05:11کہنے لگے
05:11شیر
05:12ذرا خیال کرنا
05:14میں رسول اللہ کا غلام ہوں
05:15پھر آکھ
05:17یا شیر
05:18سفینہ
05:19تائی
05:20جا را
05:21یا را
05:21جان دے
05:22اور جڑے غلام
05:23رسول اللہ دے
05:24اسی غلام ہونا دے
05:25شیر دمیلاتا
05:27رستہ چھوڑ گیا
05:28اور بابا جی بھی گئے
05:30فاضل بریلوی
05:31کہتے ہیں
05:31شیر کو آواز دی
05:32شیر دوڑا آیا
05:33آگے کہنے لگے
05:34ہمارے میں
05:35مانو کے
05:35کپڑے لے گیا
05:36تو یہ شرم نہیں آتی
05:37تو شیر
05:38کپڑے اٹھا کے
05:39باپس لیا
05:40ان علماء کو
05:41حضرات علماء کو
05:44کپڑے پیش کیے
05:45جب ان کو
05:46پیش کیے
05:47تو پیش کرتے
05:49ہی بزرگ
05:49پھر فرمانے لگے
05:50کہنے لگے
05:51مولانا
05:53تم نے
05:53لفظ سیدھے کیے ہیں
05:54میں نے دل
05:55سیدھا کیا ہوا ہے
05:56تم نے
05:58میند کر کے
05:59لفظ ٹھیک کیے ہیں
06:00لیکن میں نے
06:02دل ٹھیک کیا ہے
06:03دل
06:03پاک ہوئے
06:06تے پاک ہی مل دا
06:07تے بینا پاک ہوں
06:09پاک نہیں مل دا
06:10سارے جسم دتو
06:12ون نالو
06:13ایک ٹکڑا تو
06:14لے دل دا
06:15حضر سلطان باہو
06:16رحمت اللہ
06:17لے فرمانے لگے
06:18دل کالے نالو
06:19مو کالا چنگا
06:20دل کالے نالو
06:23مو کالا چنگا
06:24جے کوئی رمض پچھانے
06:26اگر کسی کو
06:27بات کی سمجھ آئے
06:28دل نہیں سیاہ ہونا چاہیے
06:30مو ہو بھی جائے
06:30تو کام
06:31چل جاتا ہے تو
06:33اپنے دل کی
06:34صفائی پر دیکھیں
06:35میرے نبی پاک
06:36علیہ وسلم
06:39نے ارشاد فرمایا
06:40کہ
06:41رب نہ
06:42تمہارے مال
06:43دیکھتا ہے
06:44نہ چہرے دیکھتا ہے
06:45رب تو
06:47تمہارا دل دیکھتا ہے
06:48اور امام غزالی
06:50عدیث لائے ہیں
06:51حضرت عمر فاروق
06:52رضی اللہ تعالیٰ
06:53انہوں نے فرماتے ہیں
06:53کسی نے
06:54حضور صلی اللہ علیہ وسلم
06:55سے پوچھا
06:56کہ رب آسمانوں میں
06:57کے زمینوں میں
06:58جلوے تیری ذات کے
07:00کو بکو ہیں
07:01جدر دیکھتا ہوں
07:02ادھر تو ہی تو ہے
07:03اللہ زمینوں میں
07:04کے آسمانوں میں
07:05تو حضور فرمانے لگے
07:07رب تو بندہ
07:07مومن کے دل میں
07:08رہتا ہے
07:09اللہ تو
07:10مومن کے دل میں
07:11مومن کے دل میں
07:13کتنا بڑا ہے وہ دل
07:14جس میں رب ہے
07:15رب کی یاد ہے
07:17رب کی محبت ہے
07:18اس لئے
07:19عزرت عمر فرمایا
07:20کرتے تھے
07:20میں نے
07:21دل کی آنکھوں سے
07:22اپنے مالک کی زیارت کی
07:23اور اقبال نے
07:25شاید اس لئے
07:26مشورہ دیا تھا
07:27کہ دلے بینا بھی
07:28کر خدا سے طلب
07:29آنکھ کا نور
07:30دل کا نور نہیں
07:30اللہ سے آنکھوں والا
07:33دل مانگ
07:34اندھانا ہو جائے
07:34کہیں تیرہ دل
07:35دلے بینا بھی
07:36کر خدا سے طلب
07:37آنکھ کا نور
07:39دل کا
07:39نور نہیں
07:41عزیز بھائی
07:42اللہ کے جلوے
07:44لیکن ایک بات
07:45ذین میں رکھنا
07:46کسی گلاس میں
07:50تھوڑی سی گلازت ہو نا
07:52دودھ تو دور رہا
07:55شہد تو دور رہا
07:56اس میں کوئی پانی بھی
07:57نہیں پیتا
07:57تھوڑی سی گلازت ہو
08:00اور آپ کی آنکھوں کے
08:01سامنے وہ گلازت
08:02دھول بھی گئی
08:03ساف بھی ہو گئی
08:05شریعت اقاضے پورے ہو گئے
08:06پھر بھی کچھ لوگ
08:07کہتے ہیں میری طبیعت
08:07نہیں مانتی
08:08میرا دل نہیں مانتا
08:10صحیح کہہ رہا ہوں میں
08:11اوہ بھئی
08:12اتنی سی گلازت
08:13گلاس میں تھی
08:14اور سادہ پانی
08:15نلکے کا
08:16تو اس میں پینا پسانج
08:17نہیں کرتا
08:18اور اگر دل
08:18گلازت سے بھرا ہو
08:20تو رب کی محبت
08:21وہاں آئے گی
08:21خدا اپنا قرب
08:23وہاں رکھے گا
08:24کسی سے جلنا
08:26کسی سے حسد کرنا
08:27کسی کے بارے میں
08:28عداوت رکھنا
08:28کچھی بولیاں بولنا
08:30اور اب تو
08:31اتنا عجیب حال ہو گیا
08:32جماعتیں
08:33جماعتوں کے بارے میں
08:33برا خیال کرتی
08:34خانکہ اور آستانوں
08:37کا یہ حال ہے
08:37کہ سبق پڑھایا جاتا ہے
08:39دوسرے کے خلاف
08:39بس ہم ٹھیک ہیں
08:41یہ تصوف ہے
08:42کہ نیرہ
08:43تو ٹھیک ہے
08:44طریقت تو یہ تھی
08:45کہ میں ٹھیک نہیں
08:45باقی سارا زمانہ ٹھیک ہے
08:47تو کس چکر میں پڑھا ہوا ہے
08:49اعلیٰ حضرت
08:52فاضلِ بریلوی
08:52رحمت اللہ تعالیٰ
08:53لے کے ایک درویش تھے
08:55تو فاضلِ بریلوی
08:55رحمت اللہ تعالیٰ
08:56سے کہنے لگے
08:56میں نے مرید ہونا ہے
08:57فرمانے لگے
08:58پتر جلدی نہ ہو
08:59جا سارا زمانہ دیکھ
09:01اگر کوئی میری طرح
09:02کم مل گیا
09:03مجھ سے بہتر مل گیا
09:04تو پھر میرے ساتھ
09:05وعدہ کر
09:06وہیں رہ جانا
09:06ہاں اگر تیرے خیال میں
09:08نہ ملا تو پھر آنا
09:09جا گھوم زمانہ دیکھ
09:11یہ کیا بات ہوئی
09:12کہ آپ نفی کرنے لگے ہیں
09:14سارے زمانے کی
09:15اور کہیں
09:15صرف میں ٹھیک ہوں
09:16فقط میں ٹھیک ہوں
09:19یہ طریقت ہے
09:20اور تصوی والے
09:21تو لوگ یہ کہا کرتے تھے
09:23مہتے بندہ
09:24تھگ جلو کو
09:25مہتے بندہ چور
09:28اور جس دا خلقت کلمہ پڑھ دی
09:30اوہ محمد ہور
09:31وہ لوگ تو نفی کرتے تھے
09:35وہ لوگ تو نفی کرتے تھے
09:36اپنی کہتے تھے
09:37میں کوئی شہ نہیں
09:38مہتے بندہ
09:39تھگ جلو کو
09:40اوہ مہتے بندہ چور
09:42اوہ مہتے بندہ چور
09:42امیان محمد بخش صاحب
09:43رحمت اللہ علیہ
09:44ایک کالم نگار نے لکھا تھا
09:46کہ وہ کچھ لوگ نا
09:48سیکھ ہندو یہاں رہتے تھے
09:49تو ان کا نام محمد تھا
09:51چونکہ
09:52تو بات کو شبہ پڑ گیا
09:53کہ شاید جن کا لوگ
09:54کلمہ پڑھتے ہیں نا
09:55مسلمان
09:55مہت اللہ یہ وہ والے ہیں
09:56تو مہتے بندہ
09:59تھگ جلو کو
10:00مہتے بندہ چور
10:03جس دا خلقت کلمہ پڑھ دی
10:05اوہ محمد ہور
10:06اوہ میں تو
10:08ایک تھگ ہوں
10:09حضرت
10:09مہتے شہر محمد صاحب
10:12شرق پوری رحمت اللہ علیہ
10:13سرتاج ہیں
10:14اولیاء کے
10:15بھی سید اسماعیل شاہ صاحب
10:17بخاری عزت کرمہ
10:18والا شریف آلے
10:19وہ کہتے ہیں
10:20میں بیعت ہونے کے لئے
10:21جب شرق پور شریف آ رہا تھا
10:22تو رستے میں مجھے
10:24ایک بزرگ مل گئے
10:25تو مجھے کہنے لگے
10:26کدھر جا رہے ہو
10:27کون ہو
10:28میں نے کہا میں سید ہوں
10:29اور میاں صاحب سے بیعت
10:30انہیں جا رہا ہوں
10:30تو مجھے کہنے لگے
10:31وہ تو دنیا تاغر ہے
10:33جیبوں میں آدھ ڈالتا ہے
10:34لوگوں کی
10:34تو سید ہو کے
10:36ارائین کے پیچھے کیا لینے جا رہا ہے
10:38جڑا بلے نو
10:40سید آکھے
10:40دوزخ ملنے سزائیں
10:51ران جائی آکھن ساری
10:53یا مینو
10:54ہیر ناکھے کوئی
10:55وہ تو کدھر جا رہا ہے
10:58کہتے ہیں میں نے کہا
10:59بابا زیادہ باتیں
11:00انہیں کار نراض ہو جاؤں گا
11:01کہتے ہیں بابا نے
11:01کئی دفعہ رستے میں
11:02مجھے منع کیا
11:03نا جانا
11:04نا جانا
11:05فلانی جگہ چلا جا
11:06فلانی جگہ
11:06لیکن میں چلا گیا
11:08میری طلب صادق تھی
11:10جب میں باہر جا کے بیٹھا
11:11تو اندر سے بلاوا آیا
11:13کہ میاں صاحب نے بلایا
11:14اندر گیا تو
11:14یہ تو وہی بابا جی ہیں
11:15جو مجھے روک رہے تھے
11:16تو میاں جی خود ہیں
11:18حضرت میاں صاحب
11:20کہنے لیکن بے لیا
11:20تینا بڑا موڑیا پر
11:21تو موڑیا ہی نہیں
11:22وہ تو روکتے تھے
11:24اپنی نفی کرتے تھے
11:26دل صاف دوسرے کے بارے میں
11:27نظریہ صاف
11:28کسی کے بارے میں
11:30خیر کا جملہ
11:31کسی کی وقالت کرنا
11:32کسی کا عیب چھپانا
11:34کسی کے بارے میں
11:34اچھے لفظ بولنا
11:35یہ مومن کی شان ہے
11:44زید بن حارسہ ہے
11:45اس کا دل
11:46اللہ نے نور ایمان سے بھر دیا ہے
11:48ایمان سے دل بھر دیا
11:51رب تعالیٰ نے
11:52ایک دن صبح صبح
11:53حضور نے پوچھا
11:54ارداتا صاحب نے اس کو لکھا ہے
11:55نبی پاک نے پوچھا
11:56آج تم نے صبح کس طرح کی
11:58عرض کی
12:00یا رسول اللہ
12:01اس حال میں
12:02کہ میں پکا مومن ہوں
12:03حضور نے فرمایا
12:05تو پکا مومن ہے
12:06کس طرح
12:06کہنے لے کہ
12:07یا رسول اللہ
12:07میں اس طرح کا مومن ہوں
12:08کہ سونا اور مٹی
12:09میرے لئے برابر ہے
12:10پیسے آ جائیں
12:13تب بھی کوئی ٹینشن نہیں
12:14نہ آئیں
12:15حضرت زید بن حارسہ
12:17رضی اللہ تعالیٰ نے
12:18عرض کرنے لگے
12:18سونا اور مٹی برابر ہے
12:20کوئی پرواہ نہیں
12:21تو حضور نے فرمایا
12:23تیرے ایمان کی دلیل
12:24عرض کرنے لگے
12:26یا رسول اللہ
12:27میرے ایمان کی
12:28شان اور دلیل یہ ہے
12:29کہ میں یہاں
12:31زمین پہ بیٹھ کے
12:32نظر اٹھاؤں
12:33تو میری نظر
12:33اللہ کیا عرش تک جاتی ہے
12:35میں بتا سکتا ہوں
12:37کہ جنتی جنت میں
12:39جا رہے ہیں
12:39اور راضی ہیں
12:40جہنمی جہنم میں
12:42جا رہے ہیں
12:42اور چیخ رہے ہیں
12:43میں بتا سکتا ہوں
12:44تو حضور نے فرمایا
12:45پھر اس کی حفاظت کر
12:46پھر اس جذبے کی
12:49حفاظت کر
12:50جب دل صاف ہو
12:52نور ایمان سے
12:53بھرا ہوا ہو
12:54علم لدنی کا بات ہے
12:56علم لدنی نیک آدمی
12:57کو ملتا ہے
12:59جب اندہ متقی
13:00پریزگار ہونا
13:01ناجائز نہ کھائے
13:03ناجائز نہ دیکھے
13:04ناجائز نہ بولے
13:05تو پھر اللہ تعالی
13:06اسے علم کا نور دیتا ہے
13:08جو لوگ
13:09کہانیوں میں
13:09اُلت جاتے ہیں
13:10زیادہ باتیں کرتے ہیں
13:11زیادہ گھومتے ہیں
13:12زیادہ
13:13سادشی اِناصر کا
13:14شکار ہوتے ہیں
13:15ان کے تو
13:16آفزے کمزور ہو جاتے ہیں
13:18یاد ہی نہیں رہتا
13:19باتیں اتنی کرتے ہیں
13:20پتہ نہیں
13:21سویرے کیا کہا
13:21دبہر کو کیا کہہ رہے ہیں
13:23جب انسان کا
13:25دائرہ کار
13:25تقوے والا ہو
13:26پھر اس پر
13:27علم کی روشنی کھلتی ہے
13:29پھر دروازے کرم کے کھلتے ہیں
13:31اپنے دائرے
13:32محدود کر لیے جائیں
13:33سوچیں میں
13:34بڑے بڑے لوگ
13:35آپ کو زندگی میں ملیں گے
13:36مشورے دیں گے
13:37جناب آپ کو پتہ ہی نہیں
13:38آپ کتنے بڑے ہیں
13:39آپ فلانی جگہ کھڑے تھے
13:40فلانے کے ساتھ آس رہے تھے
13:42یہ آپ کو خراب کرنا چاہتے ہیں
13:44کسی تکبر میں
13:45مبتلا کرنا چاہتے ہیں
13:46آپ زمین پہ رہیں
13:47تاکہ زمین والوں سے رشتہ
13:49مضبوط رہے
13:50دل کی صفائی
13:52دل صاف ہو
13:53کوئی حصد نہیں
13:54کوئی کینہ نہیں
13:55پتہ ہے
13:55سب سے بڑی بیماری کیا ہے
13:57بندے کی
13:57خوفناک
14:00علامت کیا ہے
14:01دل کے بیمار ہونے کی
14:02کہ کوئی بندہ
14:05بیماری میں ہے
14:06اور ادھر ایک بندہ
14:07اس کو دیکھ کے خوش ہو رہا ہے
14:09کسی کو زوال آ گیا ہے
14:12کارباہ ڈوب گیا ہے
14:14اور یہ دیکھ کے خوش ہو رہا ہے
14:16مر گیا ہے اس کا دل
14:18مردہ ہے اندر
14:20کوئی دل نہیں
14:20یعنی ایک بندہ
14:22رسوہ ہو گیا
14:23اور یہ خوش ہو رہا ہے
14:24دیکھا میں نے نہیں کہا تھا
14:26جب کوئی کسی کی
14:28رسوہی کمزوری
14:29اور کسی کی زوال پر
14:31راضی ہونے لگے
14:32تو پھر سمجھ لے
14:34کہ اس کا حال
14:35اتنا برا ہو گیا ہے
14:36کہ اب یہ اخلاقی طور پر
14:37مردہ زندگی گزار
14:38ہمارا اب یہ حال ہے
14:40کہ ہم لوگوں کے دکھوں پر
14:41رسنے لگیں
14:42ہم کسی کے ہاں
14:44کوئی شخص
14:45تکلیف میں آتا ہے
14:46تو ہم اس کو
14:47کہکوں میں اڑاتے ہیں
14:48یارو
14:49زندہ قومیں یہ کام نہیں کرتی
14:51زندہ قومیں یہ کام نہیں کرتی
14:54میرے نبی پاک
14:55صلی اللہ علیہ وسلم
14:58نے فتحہ کے موقع پر
15:00بھی گردن کو جھکا کے بتایا
15:01کہ جب رب اروج دے
15:03تو پھر اللہ کی بارگاہ میں
15:04جھک جائے کرو
15:05کسی شخص کے پتہ ہے
15:07کہ ایک حدیث سنو
15:08یہ مسلم شریف میں موجود ہے
15:11زندہ گناہ کرتا تھا
15:12پھر اس نے توبہ کر لی
15:13اگر کسی نے دوبارہ
15:16اسے وہ گناہ یاد کرایا
15:18کہ تو تو یوں ہوتا تھا
15:21اگر کسی نے
15:22اسے دوبارہ گناہ یاد کرایا
15:24تو یاد کرانے والے کو
15:26اللہ سزا کے طور پر
15:28مرنے سے پہلے پہلے
15:29اس گناہ میں مبتلا کر دے گا
15:31خفیہ تدبیر آئے گی اللہ
15:33اس کو اللہ نے معاف کر دیا
15:36زمین آسمان بھول گئے
15:37فرشتوں کے دفتر سے
15:38اس کا گناہ محب کر دیا گیا
15:40تو نے کیوں یاد رکھا
15:41لیکن ہمارے دل اس طرح کے
15:43خیر کی خبریں نہیں دیتے
15:45ہم خیر کی خبر نہیں دیتے
15:48مصبت بات نہیں کرتے
15:49ہمارے رویے دوسروں کے بارے میں
15:51سخت ہیں
15:51یعنی بہو سے
15:53دامات سے اختلاف ہو گیا
15:55پھر اس نے معافی مانگ لی
15:56پھر ہم نے معاف کر دیا
15:58پھر ایک سال کے بعد
15:58دوبارہ لڑائی ہوئی
15:59تو پچھلی بات دوبارہ
16:00یاد کرنی چاہیئے تھی
16:01اس کی تو معافی دے دی تھی آپ نے
16:03لیکن آپ نے پھر یاد کر لی
16:05وہ بات
16:05اس کا مطلب ہے
16:06آپ نے صلاح کی تھی
16:07دیل صاف نہیں کیا تھا
16:08دیل جب آپ صاف کر لے
16:11اور پھر معاملہ ختم ہو گیا
16:13پھر آپ
16:14آپ پھر نکال پھینکے
16:15ساری چیزیں
16:16مسند امام احمد بن نمبل میں
16:18حدیث ہے
16:19حضرت انس بن مالک
16:22رضی اللہ تعالیٰ عنہ
16:23کہتے ہیں
16:23میں بھی بیٹھا تھا
16:24حضرت عبداللہ بن عمر
16:25رضی اللہ تعالیٰ عنہ
16:26بھی غزور کی بارگاہ میں بیٹھے تھے
16:27نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
16:31نے فرمایا
16:31ابھی ایک شخص
16:32تمہارے پاس آنے والا ہے
16:34تیاری کر لو
16:35آنے والا جنتی ہے
16:36کہتے ہیں
16:38ایک شخص اندر داخل ہوا
16:39تو سادہ سا بندہ
16:40داڑی سے پانی کے کترے گر
16:42رجوتے آتھ میں پکڑیں
16:43یا بگل میں دبائیں
16:44وہ آ گیا
16:46حضور سے بات چیت کی
16:47چلا گیا
16:47ہم بڑے خوش تھے
16:49کہ کمال نہیں ہو گیا
16:50جس کو حضور نے دنیا میں
16:51جنت کی بشارت عطا کر دی
16:53اگلے دن
16:55اس نے اتفاق
16:56ہم اسی جگہ
16:57اسی حال میں بیٹھے تھے
16:58کہ پھر محبوب نے فرمایا
16:59بھی ایک بندہ آنے لگا
17:00جنتی ہے
17:01کہتے ہیں وہ
17:04بندہ آیا
17:05تو دیکھ کے حیران ہو گئے
17:06یہ تو وہی کل والا ہی بندہ ہے
17:07اسی طرح داڑی سے
17:09پانی کے کترے گر رہے ہیں
17:10جوتے اس کی بگل میں
17:11آ کے بیٹھ گیا
17:12تیسرے دن
17:13اللہ کی قدرت
17:14ہم وہی بیٹھے تھے
17:15پھر حضور نے فرمایا
17:16بندہ آنے لگا
17:17زیارت کر لو
17:18تیاری کر لو
17:18بندہ جنتی ہے
17:19وہی بندہ آیا
17:21جو پہلے دو دن آیا تھا
17:23حضرت عبداللہ
17:24انہیں عمر کر کہتے ہیں
17:25کہ وہ حضور سے
17:26کوئی بات چید کر کے
17:27جاننے لگا
17:27تو میں اس کے پیچھے ہو گیا
17:28میں نے اس کو جا کے
17:32سلام کے بعد کہا
17:33کہ یار میں
17:34تیرا مہمان بننا چاہتا ہوں
17:35تین راتوں کے لئے
17:36رکھ لوگے
17:37اب محلہ بھی ہے
17:39شہر بھی ہے
17:39کچھ نے کہا جی
17:40ٹھیک ہے آ جائیں
17:41جو میرے پاس
17:42رکھا سکھا ہوگا
17:43پیش کر دوں گا
17:43فرماتے ہیں
17:44تین راتیں
17:45تین دن میں
17:45اس کے پاتھ رہا
17:46میں جاننا چاہتا تھا
17:47کہ کون سی ایسی عبادت کرتا ہے
17:50جس کی وجہ سے
17:50تین دن
17:51حضور نے جنت کی بشارت
17:53اس کے لئے دی
17:53اعلان فرمایا
17:54کہتے ہیں
17:56میں نے کوئی غیر معمولی
17:57چیز نہیں
17:58اس کے اندر دیکھی
17:59کوئی انوکھی عبادت نہیں دیکھی
18:00عشاء پڑتا
18:01فجر تک سویا رہتا
18:03میں تھا
18:04جت کے وقت
18:05اٹھتا
18:05نفل پڑتا
18:06تین راتیں
18:07یہ ہوتا رہا
18:08ہاں جب وہ
18:09کروٹیں بدلتا
18:10تو اللہ اکبر
18:10اللہ اکبر
18:11کہتا
18:11باقی وہ سویا ہے
18:13فجر میں اٹھا ہے
18:14صدقہ بھی
18:14خاص نہیں
18:15اس نے دیا
18:16خیرات دی
18:17میں اس سے زیادہ
18:17کرتا رہا
18:18مجھے کوئی خاص
18:19چیز نظر نہیں آئی
18:19تیسرے دن میں
18:20جانے لگا
18:21تو میں نے
18:21اسے کہا
18:22یار سون
18:22مجھے کوئی ضرورت نہیں
18:24تھی تیرے گھر میں
18:24قیام کرنے کی
18:25میرا گھر قریبی ہے
18:26وہ تو کمار یہ ہے
18:28کہ نبی کریم
18:29علیہ السلام
18:30نے
18:30اپنی زبان
18:31فیض ترجمان سے
18:33یعنی
18:34وہ زبان
18:34جس کو
18:35سب کن کی کنجی کہیں
18:36اس کی نافذ
18:38حکومت پہ
18:39لاکھوں سلام
18:40حضور نے
18:40تین دن
18:41تجھے مسلسل
18:42جنتی کہا ہے
18:43میں تو دیکھنے آیا تھا
18:46کہ تیرے اندر
18:46کوئی عمل ہو
18:47تو میں بھی
18:47وہ شروع کروں
18:48تو وہ کہنے لگا
18:50یہی ہے
18:50جو آپ نے دیکھ لیا ہے
18:51فرض نمازی پڑھتا ہوں
18:53روٹین کے کام ہی کرتا ہوں
18:54کوئی خاص چیز
18:55تو میرے پاس کوئی نہیں
18:56حضرت عبداللہ
18:57ابن عمر فرماتے ہیں
18:58میں نے تو
18:59سمجھا کہ
18:59میں تو
19:00اس سے زیادہ خیر کے کام کرتا ہوں
19:02اب میں
19:03سوچتا ہوا
19:04وہاں سے نکلنے لگا
19:05کہ پھر کیا خاص بات ہے
19:06جو نبی پاک نے
19:07تین دفعہ
19:08اسے جنتی کہا ہے
19:17کہنے لگا
19:18یار جب سے بھالک ہوا ہوں
19:19جب سے اللہ نے
19:21توفیق اسلام دی ہے
19:22میں نے جب بھی
19:24اپنا دل دیکھا ہے
19:25جب بھی
19:26میرے دل میں
19:27کسی کے لئے
19:28حصد کوئی نہیں
19:29کوئی عداوت نہیں
19:31کوئی بوز نہیں
19:33کوئی کینا نہیں
19:34کوئی کیا کر رہا ہے
19:35میرے دل میں
19:36سب کے لئے خیر ہی ہے
19:37دل میرا صاف ہے
19:39اس کے علاوہ نہیں
19:40مجھے پتا کیا عمل ہے
19:41حضرت عبداللہ بن عمر
19:43کہتے ہیں
19:43پھر مجھے سمجھ آگئی ہے
19:44کہ جو تیرے دل کی
19:46صفائی ہے نا
19:47یہ بنیاد بن گئی ہے
19:49جس کی بنیاد پر
19:50نبی پاک نے
19:50تجھے تین دفعہ
19:51جنت کے بشارت
19:52اتا فرمائی ہے
19:53دل
19:54آپ
19:55دل میں محل کچھ
19:56اے لڑکے نفل پڑھنا
19:57عبادتیں کرنا
19:58ریاضتیں کرنا
19:59صدقات دینا
20:00زیادہ نفع بخش نہیں ہوتا
20:02دل صاف ہو نا
20:04تو تھوڑی عبادت
20:05بھی کام آ جاتی ہے
20:06یہ حدیث بتاتی ہے
20:13سب سے ضروری کام ہے
20:16کہ ہم صویرے اٹھ کے
20:17اپنے دل سے پوچھیں
20:18کہ تیرا لوگوں کے بارے میں
20:19خیال کیا ہے
20:20شام کو پوچھیں
20:22کہ تیرا لوگوں کے بارے میں
20:23رویہ کیا ہے
20:24آپ اپنے دل
20:25لوگوں کے لئے
20:26صاف کر دیں
20:27اس میں خیر پیدا کر لیں
20:29تو پھر آپ
20:30محسوس کریں گے
20:31طبیعت ہلکی پلکی بھی ہے
20:32ہشاش بشاش بھی ہے
20:34ٹھنڈی بھی ہے
20:35اور پھر اس میں
20:36اللہ رسول کی
20:37محبت کے جلوے بھی ہیں
20:38پھر یہ خیر کے طرف
20:40ہمیں بلا رہی ہے
20:41اللہ تبارک و تعالی
20:43توفیق عمل اطاف فرمائے
Comments

Recommended