00:00Allahumma salli ala Muhammadin wa al-Muhamma
00:19ایک دن رسول فاطمہ زہرہ کے گھر میں آ
00:34لخت جگر کو دیکھ کے سرکار مذکرا
00:39بولے سلام تم پہ میری فاطمہ سلام
00:45زہرہ بھی بولی آپ پہ بابا میرا سلام
00:50بولے بدن میں زوف ہے میری محلقا
00:55ایک چادر یمانی مجھے لادو فاطمہ
01:00تھی وہ چمک کے کہنا یہی تھا بطول کا
01:05اے چادوی کے چاہان سا چہرہ رسول کا
01:10کیسے ملی رسول خدا کو شفا سنو
01:15چابی سے بچوں حدیثے کے ساتھ سنو
01:20کچھ دیر بعد مولا حسن آ گئے وہاں
01:26بولے کے لگتا ہے یہاں آئے ہیں نا نا جا
01:31آتی ہے خوشب کیوں مجھے جنت کے پھول کی
01:36آئی ہے کیا سواری یہاں پر رسول کی
01:41چادر کے پاس آکے یہ کہنے لگے حسن
01:46آ جاؤں ازن دیجئے مجھ کو شہ زمن
01:51آ جاؤں میری جان یہ کہنے لگے نبی
01:56اے میرے لال مال کے کو سر ہو آپ ہی
02:01آگوش میں رسول کی وہ چینے آ گئے
02:06مولا حسن بھی چادر زہرا میں آ گئے
02:12کیسے ملی رسول خدا کو شفا سنو
02:16چابی سے بچوں حدیثے کے ساتھ سنو
02:21پھر یہ ہوا کہ آ گئے مولا حسین بھی
02:26زہرا نے ماتا چوم کے ایک بات یہ کہی
02:31تھندک ہو ماں کی آنکھوں کی اے لادلے پسر
02:36میرے حسین تم تو ہو فردوس کا سمر
02:41زہرا سے پھر یہ کہنے لگے پیاری امہ جان
02:47نانا کی خوشب آتی ہے شابیر کو یہاں
02:52بولی بطول آپ کے بھائیا یہی پہیں
02:57پہچانا ٹھیک آپ کے نانا یہی پہیں
03:02آ جاؤ تم بھی کہنے لگے شاغ مشرقیں
03:08بڑھئے درود زیر کیسا آ گئے حسین
03:13اللہم صلی اللہ محمد دن والے محمد
03:23کیسے ملی رسول خدا کو شفا سنو
03:28چابی سے پچوں حدیث کی ساتھ سنو
03:33کچھ دیر بعد فاتح خیبر بھی آ گئے
03:38یعنی بطول پاک کے شوہر بھی آ گئے
03:43کہنے لگے کہ آپ پہ زہرا میرا سلام
03:48بولی بطول آپ پہ قربان یا امام
03:53پوچھا کیا میرے سید و سردار ہیں یہاں
03:58آیا جواب احمد مختار ہے وہاں
04:04آ کر ردا کے پاس یہ کہنے لگے علی
04:09دیں ازن میں بھی زیر قساؤں یا نبی
04:14آئے علی تو فاطمہ زہرا نے بھی کہا
04:19اے پیارے بابا مجھ کو بھی دے دیجیے رضا
04:24بولے رسول کیوں نہیں ہے میری لا ڈلی
04:29لخت جگرغ فاطمہ وارث ہو تم میری
04:34کیسے ملی رسول خدا کو شفا سنو
04:40چابی سے بچوں آؤ ودی سے قسا سنو
04:45اب زیر آسمان قسا ہے رسول بھی
04:49مولا علی حسین و حسن اور بطول بھی
04:54زیر قسا یہ کون ہے تو ہی بتا خدا
04:59پوچھا تو جبرائیل سے کہنے لگا خدا
05:04زہرا ہے ان کے بابا ہے شوہر ہے لال ہے
05:10آقا ہے دو جہان کے سب پاک امال ہے
05:15سورج کو چاند تار کو اس آسمان کو
05:20ان کے لیے بنایا ہے سارے جہان کو
05:24کیسے ملی رسول خدا کو شفا سنو
05:31چابی سے بچوں آؤ ودی سے قسا سنو
05:36چادر کے کونے تھام کے بولے یہ مصطفیٰ
05:41یہ میرے اہلِ بیت ہیں اے میرے کبریا
05:46تو دوست ان کو رکھ جو رکھے ان سے دوستی
05:50دشمن بنا انہیں جو کریں ان سے دشمنی
05:56آقا نے دی دعائیں بہت کر کے سب کو پیار
06:01بولے کہ دو جہان میں تم سب سے ہے بہار
06:06دونوں جہان میں وہ سادت ماب ہیں
06:11شیعانِ اہلِ بیت صدا کامیاب ہیں
06:17کیسے ملی رسول خدا کو شفا سنو
06:22چابی سے بچوں آؤ ودی سے قسا سنو
06:27اللہمؑ صلی اللہمؑ
06:32محمد دن و آلِ محمد
06:38ایسے ملی رسول خدا کو شفا سنو
06:48چابی سے بچوں آؤ ودی سے قسا سنو
Comments