00:00ڈیوک طرفہ محبت ہمیشہ انسان کو دو حصوں میں بات دیتی ہے نہ تو اس کا ہو پاتا ہے جس کے وہ خواب دیکھتا ہے اور نہ ہی اس کا
00:09ناظرین اگلی قسم کانی ایک جذباتی اور سنسرکیز موڈ پر پہنچتی دکھائی دے گی جہاں رضا خرکار اپنے دل کا وہ جتارتہ نظر آئے گا اور واضح کرے گا کہ وہ اب اپنی زندگی کے فیصلے زبردستی قبول نہیں کرے گا
00:22مدیہ اور سنبل کی سازشیں آہستہ آہستہ بے نکاب ہونے لگیں گی اور رضا کو احساس ہوگا کہ کس طرح اس کے جذبات سے کھیل کر مسکان کو بلا وجہ اس الجن میں ڈالا گیا ہے
00:32اس کشمکش میں رضا کے لیے یہ فیصلہ مشکل ہو جائے گا کہ وہ سنبل کو اپنے گھر میں رکھے یا اس رشتے کو ختم کر دے
00:39دوسری جانب زاویار بھی اپنی ماں کے سامنے کھڑا ہو جائے گا اور صاف کہہ دے گا کہ اسے تیع کیا گیا رشتہ قبول نہیں
00:45وہ مسکان کو پسند کرتا ہے اور اگر منی شرافت سے ختم نہ کی گئی تو وہ خود انکار کر دے گا لیکن اب سوال یہ ہے کہ کیا سچ سمنہ کرشتوں کو بچا پائے گا
00:54یہ حالات ایک بار پھر سب کچھ الٹ پلٹ کر دیں گے
00:57یہ سب کچھ جانے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کر کے بلائکن کو پریس کر دیں ویڈیو اچھے لگے تو اس کو لائک اور شیئر ضرور کریں
01:03ملتے ہیں نیکس ویڈیو میں تب تک شکریہ اللہ
Comments