- 3 minutes ago
لمتابعة هذا العمل وأعمال أكثر تشويقاُ زوروا موقعنا أسيا للعرب من خلال هذا ارابط https://www.asia4arabs.com
Category
📺
TVTranscript
00:00اپنی مرضی سے اس نے کمرے کا دروازہ بند کیا ہے
00:10اب اپنی مرضی سے ہی باہر آئے گی
00:13اس کوارٹر کی دیوار کے اس پار بھی ایک دنیا ہے
00:15جہاں لوگ اپنی مرضی سے آزادی سے رہتے ہیں
00:18یہ زندگی نہیں یہ قید ہے
00:20اولاوی ہے سراسر اولاوی
00:22پاشا سرکار کو عشق ہو گیا ہے
00:24دم درود کروائیں اسے
00:26پاشا کے ذہن سے اس لڑکی کا خیال نکل جانا چاہیے
00:31آپ پاشا کو بھی اچھی طرح سے جانتی ہیں
00:33اس کی پرزی کے سامنے میری کہاں چلتی ہے
00:36ماف کیجئے گا خوشید بی بی
00:50میں نے دروازہ کھٹ کھٹ آیا تھا
00:53لیکن آپ شاید سوچوں میں گھونتی
00:55وہاں میں آپ کے قدموں کی آواز پہچان تھی
01:03آپ تو اس خاموشی کا توڑ ہیں
01:07خوشید بی بی میں آپ کے لئے خبر لائی ہوں
01:09باشا سرکار کی طبعہ ٹھیک نہیں ہے
01:12صبح سے بخار میں تپ رہے ہیں
01:15اسی لئے ساب جان بی بی نے فیصلہ کیا ہے
01:18کہ انہیں کراچی لے جائے جائے
01:20بخار ہے اس کو
01:22ڈاکٹر غلام نے اس کا علاج نہیں کیا
01:24وہ تو اس کے پاس ہی ہوتا ہے
01:26دوائیں تو دیئے ڈاکٹر نے
01:27لیکن چہاندہ سرکار کو لگا
01:30کہ انہیں کراچی لے جائے جائے
01:32کسی بڑے اسپطال میں علاج کروانے کے لئے
01:34بھوا باشا میری جان کا ٹکڑا ہے
01:37وہ تو بچپنے سے بہت نازک ہے
01:39میرا اس قدر یہ چاہ رہا ہے
01:44کہ میں اس کے پاس جاؤں
01:45اس کا مادھا چوموں
01:47اس کو تسلی دوں
01:48آپ کو بہر آنا چاہیے بی بی
01:50باشا سرکار کو آپ کی ضرورت ہے
01:53وہ بھی آپ کو یاد کرتے ہوں گے
01:56بھوا
01:58یہ دروازہ یہ دیواریں میری قید ہیں
02:03یہ حویلی کی روایات ہیں
02:07آج سے بائیس سال پہلے
02:11میں نے اپنے آپ کو ان کے حوالے کر دیا تھا
02:13اس دروازے کو پار کرنا آسان نہیں
02:18کبھی کبھی دل چاہتا ہے
02:22کہ سب کچھ بھلا کر یہ دروازہ کھول کے باہر نکل جاؤں
02:24لیکن
02:25اس حویلی کی روایتیں
02:29مجھے زنجیروں کی طرح جھکڑ لیتی ہیں بھوا
02:32خوشید بی بی
02:35روایت انسانوں کے لئے ہوتی ہے
02:38انسان روایت کے لئے نہیں ہوتی
02:41لیکن
02:42اس حویلی کی تو الگ ہی سون ہے
02:45یہاں تو ظلم کی داستانیں لکھی جاتی ہیں
02:55موسیقی
02:59اچھا ہو گیا نام یہاں آگئے
03:13اچھا ہو گیا نام یہاں آگئے
03:26دیکھا کتنا بہتر ہو گیا یہاں آگئے
03:30آپ جو بھی کہیں فائدہ مجھے لاجو اممہ کی دعاوں سے ہی ہوا ہے
03:35ہاں ہاں وہ تو ولیوں کے خاندان سے ہے
03:38اممہ ضروری نہیں ہے کہ ولایت ولیوں کے خاندان سے ہی آئے
03:43باہت شاہ
03:45وہ
03:47اہم ایک ضروری فان کرنا تھا
03:49تھوڑی دیر کے لئے بات چلا جاؤں گا اگر آپ اجازت دیں تو
03:51ہاں شاہ
03:52اولام
03:54جی
03:55اوپر کینٹین میں میرے لئے چائے بول
03:58جی
03:59اور اگر دیر لگی تو خود جا کر لے آنا
04:02میں خود لاتا ہوں جی
04:04اتنے پڑے لکھیں انسان کی بیزتی مجھے برداس نہیں ہے
04:12بس
04:14دو کوڑی کا غلام ہے ہمارا
04:21میں زیادہ نماز پڑھ کے آتا ہوں
04:23حقوق اللہ حقوق الباد ادا کیے بغیر پورے نہیں کیے جا سکتے
04:28یہ تم جانا اور تمہاری ماں جانے
04:32میں اس بحیث میں نہیں پڑھنا چاہتا
04:35آپ لوگ گھر چلے جائیں
04:42میں ٹھیک ہوں کھل چھوٹی مل جائے کی مجھے
04:45ایسی بھی ڈاکٹر ہے میرے پاس
04:47جانتی ہوں ہم تمہارے دل کو نہیں لگتے نا
04:51تمہارے بابا نماز پڑھ کر آ جائیں تو پھر چلے جائیں گے
04:56ایسے بھی شکر ہے
04:57کہ تم ٹھیک ہو اب
04:59بادشا کو رات کا کھانا ٹھیک سے دینا
05:08جی
05:08غزہ کا خیال رکھو
05:10جو کو
05:11وہاں
05:12اسے منشے وغیرے سے دور رکھو
05:15سمجھے
05:15اور اب رات پھر اسے باتوں میں مت لگائی رکھنا
05:20جس طرح امتحان والی رات خود تو تیاری کر لیتے تھے
05:24وہ میرے بادشاہ کو کھیل میں لگا دیتے تھے
05:28چلو چلتے ہیں
05:32ایسے ہر بار زیادتی کر دیتے ہوتا ہوں
05:38بادشاہ کو کبھی بھی پڑھائی کا شوف میرا
05:42رہنے دے سرکار
05:44یہ تو میرا ہی جگر جانتا ہے
05:47جو ان دونوں ماں بیٹا کو میں نے برداشت کیا ہے
05:50اگر نکال دیکھتی نا
05:52تو گاؤں والے پتھر مار مار کے حلاق کر دیتے
05:54جی باشا
06:10جی باشا
06:12باشا ایک منٹ دو لگے گا نا
06:14کیا ہو گیا آ رہا ہوں
06:16شاہ کیا کر رہے ہیں آپ
06:25چل چلیں ٹائم نہیں ہے مار بس
06:26کہاں
06:27اسی لڑکی ہی گلی اور کہاں
06:30باشا بافی چاہتا ہوں لیکن بڑے
06:33نانسنسی بات ہے یہ پانچ گھنٹے کا سفار ہے
06:36تب یہ ٹھیک نہیں ہے آپ کی
06:37تو
06:38تو چلائے گا نا گاڑی
06:40باشا ہسپیٹل میں ایڈمیٹڈ ہیں آپ
06:42دیکھ بیسے بھی میری گل چھٹی ہے
06:44اور صبح کا انتظار نہیں کر سکتا ہے ہر میں
06:47لیکن یہاں سے نکلیں گے کیسے ہیں
06:49ہسپتال ہے ڈاکٹر
06:51قید خانہ نہیں ہے
06:52صاحب جان ملک جان نکال دیں گے شانت آجے گی
06:54لیکن مجھے پتہ ہے تو میری وجہ سے بہت کچھ سہتا ہے
06:57آپ کی وجہ سے نہیں
07:01اپنے وجود کی وجہ سے سہتا ہوں جو سہتا ہوں
07:05پھر میرا اداس ہونے کا کوئی موو نہیں ہے ڈاکٹر
07:08چل
07:09باشا صبح تک کا انتظار کر لے
07:12ہم یہاں سے نکلیں گے گھر نہیں جائیں گے
07:14سیدھا مہا چلے جائیں گے ٹھیک ہے
07:16تو انہیں نہیں جانا تو نہ جان مجھے چاوی دے گاڑی کی
07:18باشا آپ کو کیا لگتا ہے وہ لڑکی
07:20سڑک پہ کھڑی بھی آپ کا انتظار کر رہی ہوگی
07:22کہ بادشاہ بس آئے اور مجھے آکے دیکھ لیں
07:23ڈاکٹر اگر وہ مجھے دو بار دیکھ سکتی ہے
07:26تو تیسری بار کیوں نہیں
07:27بادشاہ
07:30یہ آپ مجھے دیوانے دیوانے سے کیوں لگ رہے ہیں
07:35ڈاکٹر
07:38عشق کرنا دیوانے کا کام ہی تو ہے
07:41ہاں
07:52مجھے دیوانے کا کام ہاں
08:22باشا اممہ
08:23اٹھا لیں
08:25ہلو
08:27ہاں غلام
08:29پاشا سو گیا
08:31جی وہ
08:32اممہ
08:33جاگا وہاں میں
08:34جاگا وہاں بلکل ٹھیک ہوں آپ پریشان نہ ہو
08:38بلکہ میں تو جا رہا ہوں
08:41کہاں
08:42اس کو ڈونڈنے
08:43کسے
08:45نام نہیں بتا
08:46باشا تمہاری طبیعت
08:48طبیعت ٹھیک ہے میری اممہ
08:49لیس ڈونڈنے دیں اسے
08:50پھر بیمار ہو جاؤ گے
08:53نہیں ہوں گا بیمار
08:55علاج ڈونڈنے ہی جا رہا ہوں
08:59باشا
09:12اگر تم یہاں ہوتے
09:15تو یہ لمحہ کتنا خاص ہوتا
09:18تمہاری مسکرہت میری خوشیوں کی زمانت ہے
09:22لیکن آج
09:24یہ روشنی بھی مردھم لگ رہی ہے
09:26جیسے یہ بھی تمہیں یاد کر رہی ہو
09:29باشا تم سے میری محبت بلکل چاند جیسی ہے
09:34ہمیشہ چمکتی رہے گی
09:39چاہے کتنے ہی بادل آ جائے
09:42مگر آج یہ چاند بھی دورا لگ رہا ہے مجھے
09:49جیسے اسے بھی تمہاری کمی محسوس ہو رہی ہو
09:52تمہاری آنکھوں میں جو یہ سکون ہے نا
09:59وہ میرے دل کا سہار ہے
10:01تمہارے بغیر یہ دن تو کیا ہر لمحہ دورا ہے
10:05لیکن
10:08تو میں یاد کر کے ہی جیتی ہوں
10:10تم دور ہو
10:13مگر دل کے اتنے قریب ہو
10:16کہ تمہاری سانسوں کی آواز بھی محسوس ہوتی ہے
10:19میں جانتی ہوں
10:22تمہارا چاہتے تھے
10:24گر حالات نے روک لیا
10:26محبت قربانی مانگتی ہے نا
10:28اور شاید یہی میری قربانی ہے
10:31تمہارا انتظار
10:33باشا تم جہاں بھی ہو
10:38خوش رہو
10:40مگی تواہیں تمہارے ساتھ ہیں
10:43اور یہ محبت
10:45یہ کبھی بھی کب نہیں ہوگی
10:49تم میرے لئے چاند ہو
10:52اور چاند تو ہمیشہ آسمان پر ہوتا ہے
10:56چائے نظروں سے ہو جانی کیوں نہ
10:58باچھا یہ اچھی بات نہیں ہے
11:20تو مزید خلاف ہو جائیں گی میرے
11:22اگر تو مجھے نہ لے کے جاتا نا
11:24تو تجھے بدواہ دیتا
11:26کہ جیسی محبت مجھے ہوئی ہے نا
11:29ویسی تجھے بھی ہوں
11:29تاکہ تو بھی اس کی ایک چھلک دیکھنے کی تڑپے
11:33باشا آپ تو بدواہوں بھی اتر آئے ہیں
11:35ایسا کیا ہے اس لڑکی میں
11:42حوثن
11:43تلیری
11:51بے خبری
11:55اور ہم اس لڑکی کو اندازہ نہیں ہے
12:03کہ وہ ایک
12:04چلتی پھرتی قیامت ہے
12:08ہوتا ہے یہ
12:13ہوتا ہے یہ
12:15ہر دلبر کا یہی مسئلہ ہوتا ہے
12:18کیا مسئلہ
12:19یہ
12:20جتنے بھی دلبر ہوتے ہیں باشا
12:23جب انہیں
12:25محبت ہو جاتی ہے
12:27تو وہ اپنی محبوبہ کو ایسے ہی
12:30ناموں سے پکارنے لگتے ہیں
12:32قیامت
12:33تباہی
12:34آندھی
12:35زلزلہ
12:36آتش فشان
12:40تیرا مسئلہ بدہ کیا ہے ڈاکٹر
12:43تو نے اپنے ڈاکٹر کی کتابوں میں
12:47یہ سب کچھ پڑھا ہی نہیں
12:48محبت کیا ہوتی ہے
12:51عشق کیا ہوتا ہے
12:52دل لگی کیا ہوتی ہے
12:55دل کو آپریشن تو کر لیتے ہیں
12:58تم لوگ
12:58لیکن دل کا نظریہ کیا ہے اور
13:02دل لگانا کیا ہوتا ہے یہ تم لوگ کو نہیں پتا
13:05صحیح نہیں رہے ہیں
13:06لیکن صرف یہاں تک کہ ہم ڈاکٹر ہیں
13:11کری
13:17میرا مطلب ہے
13:19ابھی تک کسی پہ دل آیا نہیں ہے نا باشا
13:22میرے ساتھی صرف اور صرف آپ ہیں
13:26نائم میری کوئی محبوبہ ہے
13:30جیسے
13:31آپ کی ہے موتیا
13:34جب کسی پہ دل آئے گا تو بتاؤں گا آپ کو
13:38اور میرا وعدہ ہے کہ محبت کر کے بھی دکھاؤں گا باشا
13:42اور یہ بھی دکھاؤں گا کہ
13:46ہم ڈاکٹرز کو دھڑکنے سننے کیلئے صرف
13:49سٹیتوسکوپ کی ضرورت نہیں ہوتی
13:53اس کے بغیر بھی دھڑکنے سن سکتے ہیں
13:57شرط یہ ہے کہ دل صرف محبوبہ ہاں ہو
14:03یہ جو تیرے پاس کتاب ہے یہ مجھے بھی دے نا
14:10یہ ڈاکٹر کی کتاب ہے تو نہیں لگنے
14:13لے
14:24حاضر ہے آپ کا چھاک
14:26اب نکل گئے ہیرو کی طرح آوازیں دینے لگے ہوں سنے
14:29کیا کر رہے ہیں
14:32باشا سچ میں آوازیں تو نہیں دینے لگے کیا
14:37تجھے بتا ہے گناب
14:43اس کی خوشبو ابھی بھی فضا میں
14:49اے کتنی خوشی مل رہی ہے یار مجھے یہاں آکر
14:55تجھے بتا میں کیا چاہتا ہوں
14:59چی مجھے چاہے کا ڈھابا ہے نا
15:04میں سوچ رہا ہوں وہ خرید لے
15:06سنو
15:09سنو
15:11ہٹلر لڑکی
15:12شاہ کچھ سن لے گا
15:14اب تو مجھے مل لو
15:16دیکھو میں تمہیں ڈھونٹا ڈھونٹا یہاں آگیا اور بیمار بھی بڑھ گیا ہوں
15:23مجھے نا
15:27غلام مجھے اس کی یہاں ہونے کا احساس ہو رہے ہیں
15:31اور اس احساس کی بیسے دیکھنے لوگ دیکھتے ہوئے
15:35اور صرف ایک تفہہ مجھے مل جائے یہاں ہے
15:40ہاں انشاءاللہ
15:41وہ کوئی یہاں لوگ ہے
15:45احساس تو لینے دے
15:47دے گئی سے گزرتی ہوگی وہ
15:49ہاں
15:50ہاں
15:51ہاں
15:52اب چلیں
15:57چلیں
15:58بائی
16:19ہسپتال کے معاملے تو تیہ ہو گئے
16:28میں نے فون بھی کر دیا تھا وہاں
16:30باشا تھک گئے ہوں گے آپ
16:32جائیے جا کے آرام کر لیجئے
16:34میرا آرام تو وہ لڑکی لے گئی ہے
16:36اب مجھے سکون نہیں ملے گا
16:38باشا کیسی باتیں کرتے ہیں آپ
16:41کتنا ڈھونڈا ہے ہم نے اس لڑکی کو
16:43نہیں ملی
16:44اب تو مجھے یہ لگنے لگا کہ وہ اس محلے میں رہتی نہیں ہے
16:47یا پھر وہ محلہ چھوڑ دیا ہے اس نے
16:50نہیں غلام
16:51مجھے ابھی بھی اس کا وجود محسوس ہوتا ہے جب میں اس چوک پہ جاتا ہوں
16:58مجھے لگتا ہے وہ ابھی بھی انہی گلیوں میں رہتی ہے
17:01قسم سے آپ کو سنبھالنا بہت مشکل ہو رہا ہے میرے لئے
17:04داجی کا فون ہے
17:08تو اٹھا
17:09میں کیوں اٹھا ہوں
17:10مجھے لگتا ہوں
17:15جی بابا
17:16یہ کیا طریقہ ہے بادشاہ
17:19تم اسپتال سے ایسے فرار ہو گئے ہو جیسے جیل سے کہہ دی
17:23میں کل آ جاؤں گا
17:24تم گئے کہاں ہو
17:26اممہ کو بتا دیا تھا
17:30تم ایک لڑکی کے پیچھے خوار ہو رہے ہو
17:33ایک تو تم بیمار تھے اور اوپر سے سر پہ الیکشن
17:35سر پہ الیکشن
17:37میں پوچھتا ہوں ایسی کونسی امرجنسی آ گئی تھی کہ تمہیں جانا پڑا
17:41مجھے بس ایک اور دن چاہیے بابا
17:43باشاہ
17:45میری بات کو اتنا آسان مت لو
17:49فورین نکلو وہاں سے
17:51محضر چاہتا ہوں
17:53بس ایک اور دن دے دیں پلیز
17:54محضر چاہتا ہوں
18:04میں نے کہا تھا نا آپ سے ناراض ہوں گے بابا
18:06آبا تو ٹھیک ہو جائیں گے غلام
18:09لیکن اگر وہ لڑکی مجھے نہ ملینا
18:13تو میں ٹھیک نہیں ہوں گا
18:16عشقہ رو گے
18:21جان لے کے چھوڑے گا
18:24بہت ہوئی باشا سے
18:36اگر
18:40کیا کہتا ہے وہ
18:43اولاد جوان ہو جائے تو اپنی مرضی کرتی
18:48اپنی مرضی کر رہا ہے
18:50اگر آپ نے میری بات پہلے ماننی ہوتی تو آج یہ نقصان نہ ہوتا
18:54تمہاری سوئی وہیں آکر کیوں وہ ٹک جاتی ہے صاحب جان
19:00اب بڑا ہو گیا ہے پڑھ لے گیا ہے
19:03بس لے جائے اپنی ماں کو ہماری حویلی سے
19:08سوچ لو اگر اپنا حصہ مانگنے آکر کھڑا ہو گیا نا
19:11کھڑا ہو گیا نا
19:13تو دنیا کی کوئی عدالت اسے محروم نہیں کر سکتے
19:18ابھی تو
19:19ادنا غلاموں کی طرح میری حویلی میں پڑھا ہوا ہے
19:23اوف تک نہیں کی
19:25نا اس نے
19:27نا اس کی ماں نے
19:29بلکہ بادشاہ کی غلطی اور گناہوں کی سزا میں تم نے اس کو ہزار بار باتیں سنائی ہوں گی
19:36ہے نا
19:38لیکن اس نے چون تک نہیں کی
19:41نا اس نے
19:43نا اس کی ماں نے
19:47اور تم
19:50کیا پریشانی ہے تمہیں اس سے
19:52کیا آپ مجھ سے پوچھ رہے ہیں
19:54آہ
19:59صاحب جان
20:01کیا کہوں
20:06یہ کہیں
20:09کن검
20:14ٹھائی
20:17ڤیو
20:22ڤیو
20:24ڤیو
20:28ڤیو
20:30ڤیو
20:31ڤیو
20:33موسیقی
21:03سب کچھ ہے ہاں سوائے
21:08سوائے
21:11سوائے دلی سکون کے
21:14ہماری قربت اگر آپ کو سکونہ دیکھیں
21:28تو اس وقت آپ یہاں نہ ہوتے ہیں ہمارے باشاں
21:32لیکن اس وقت جو میری زندگی میں غم ہے وہ تمہاں ایک قربت سے بھی کم نہیں ہو رہا
21:39مگر
21:42مگر
21:45مگر سکون تو اس محبوب کے قربت سے ملتا ہے جو دل میں آ بساؤ
21:53چاہے وہ کسی گلی چہرائے پہ مل جانے والی عام سی لڑکی ہی کیوں نہ ہو
21:58جو تھپڑ مارے
22:00اور یہ جا وہ جا
22:02یہ جو دل ہے نا موتیا
22:04یہ جب کسی پہ آ جاتا ہے تو نہ ذات دیکھتا ہے نہ انچ نیچ
22:09کسی ایسی بات پہ بھی آ جاتا ہے جو کسی کو سمجھ میں بھی نہ آئے
22:15ہم ہمارا حسن خوبصورتی سورنا خوشبو یہ سب آپ کے لئے ہے ہمارے بادشاہ
22:27ہمارے قربت میں آپ نے ہمیشہ خوشی محسوس کی ہے
22:31ہاں مگر اب جو غم اور بیچینی میری زندگی میں ہے وہ تمہاری قربت سے بھی کم نہیں ہو رہی
22:39اس لڑکی نے تھپڑ مارا تھا آپ کو
22:44پیار نہیں دیا تھا اس کی یہی دلیری تو میرے دل میں بس گئی
22:50وہ پہلی لڑکی ہے جو میری شخصیت میرے پیسے دولت اس سے متاثر نہیں ہوئی
23:01اور تم میری محبت کی دعوے دار ہو ہو نا
23:08ہاں ہو میں دعوے دار
23:12تمہاری ذرا سی قربت کیلئے مجھے لاکھوں کا نظر آنا دینا پڑتا ہے
23:18یعنی اگر میں دولت منا ہوتا تو مجھے تو تمہاری قربت بھی میسر نہیں ہونی
23:24ہم صرف آپ کو چاہتے ہیں باشا
23:28آپ کی دولت کو نہیں
23:34ہاں
23:36تک رسائی میری دولت کی وجہ سے ہی ہے
23:38اور تم میری ذات سے زیادہ میرے عہدے اور اس سے جڑی
23:42ہر چیز کو پسند کرتی ہو
23:44یہ سچ ہے نا
23:46ہاں یہ سچ ہے
23:48آپ ہینڈ سم ہونے کے ساتھ ساتھ
23:52دولت مندی ہیں
23:54اور آنے والے دنوں میں منسٹر بھی بن جائیں گے
23:58یہ سب تو کسی کے لیے بھی اٹریکٹیو ہو سکتا ہے
24:02لیکن اس کے لیے اٹریکٹیو نہیں تھا
24:04اس کے لیے اٹریکٹیو نہیں تھا
24:06وہ سر پھری لڑکی مجھے
24:10مجھے ایک لمحے میں میری اوقات یاد دلا کر دنیا کے حجوم میں غائب ہو گئی
24:15اب مجھے میرا چین اور قرار تب ہی میسر ہوگا جب وہ دشمنے جہاں مجھے ملے گی
24:21محبت میں ہائے لگ جائے
24:27تو بندہ کہیں کا نہیں رہتا
24:32بادشاہ صاحب
24:35میں کہیں کا نہیں رہا
24:39آپ کہیں کی نہیں رہیں
24:43مگر موتیا صرف آپ کی رہے گی
24:47اور مرتے دم تک آپ سے محبت کرتی رہے گی
24:53بادشاہ
24:55دیر ہوگی یہ بات
24:59چلیں ہم
25:01ایسا کب سے ہے
25:12یہی سمجھنے ڈاکٹر صاحب پچھلے دو مہینوں سے بیٹھے بیٹھے سانس پھول جاتا ہے
25:19ایک مسلسل بیچینی سی رہتی ہے
25:22پہر بھی کافی سوچ چکا ہے
25:24اور ٹھیک سے کچھ کھا بھی نہیں پاتا
25:28دل کی جلن کی وجہ سے
25:30دیکھیں جو سیمٹم ساپ نے بتا ہے اس سے تو لگتا ہے کہ آپ کو ہارٹ پرابلم ہے
25:38اور میرے اگزامین کرنے کے دوران بھی مجھے کچھ محسوس ہوا ہے
25:43آپ ایسا کریں کہ ایسی جی کرا لیں
25:45جی جی بہتر
25:47بلکہ ایسا کریں کہ جب تک آپ کا ایسی جی ہو رہا ہے
25:50آپ یہ گولی لے کر
25:52زبان کے نیچے رکھیں
25:54ویسے
25:56ڈاکٹر صاحب کوئی خطرے کی تو بات نہیں ہے نا
25:58دکھیں یہ تو ایسی جی کی رپورٹ آنے کے بعد ہی میں کچھ بتا سکتا ہوں
26:02شکریہ
26:04شکریہ
26:23یہ تمہاری ریایا ہے
26:25انہیں خوشیاں دو روٹی دو یا پھر ٹکڑے ٹکڑے کر کے سہرہاں میں بکھیر دو
26:34یہ پھر بھی
26:35تمہارے نام کی خوشی میں بدمستوں کے ناشتے رہیں گے
26:39اور اسی بدمستی میں
26:42تمہاری حکملہ نہیں چھپی ہے
26:45بس انہیں کبھی شعور اور ہوش کی بھو نہ سنگنے دینا
26:49جیتار مرد بن کر ان پر حکومت کرو
26:52طاقت کے ساتھ
26:54روب اور دب تبے کے ساتھ
26:56جیسے تمہارے پرکھوں نے کیا ہے
26:59یہ کیا کر رہاں
27:02نا نا اوپر کرو
27:04ایک حکمران
27:06اپنی ریایا کے ساتھ
27:08فاصلہ رکھتا ہے
27:12سیکھ جاؤ گے
27:14آؤ
27:15زیادہ اکلے ملنے کی ضدورت نہیں ہے
27:19ملنے کی ضدورت نہیں ہے
27:49ملنے کی ضدورت نہیں ہے
27:51ملنے کی ضدورت نہیں ہے
27:52ملنے کی ضدورت کفا
28:03نا بلد
28:07موسیقی
28:37موسیقی
28:59موسیقی
29:01موسیقی
29:03موسیقی
29:07موسیقی
29:09ابھی استقبال باقی ہے باشا
29:29موسیقی
29:31موسیقی
29:33موسیقی
29:36بس سرکار آپ کو تو پتہ ہے نا
29:38ہر چاندی رات ان کے لیے سوک کی رات ہوتی ہے
29:42اور انہیں رونے کے لیے
29:45یا تو آپ کا کندہ چاہیے
29:46یا میرا
29:48آپ نہیں تھے تو میں چلی گئی
29:51ہم
30:05کیوں اپنا دل جلاتی ہے
30:07تم تو اچھی طرح جانتی ہے
30:11اسے صاحب جا
30:12اسے پیدا میں نے کیا
30:14پالا پوسا بڑا کیا
30:17اور پھپی اسے ماں سے زیادہ عزیز ہو گئی
30:20کیوں
30:20بڑے کہتے ہیں کہ جس کو دل دو
30:26اسی سے دل تکھوانے کے لیے تیار رو
30:28جب اپنا دل توڑتے ہیں
30:34تب ہی تو رب یاد آتا ہے
30:36نہیں سرکار
30:38چاندی اترنے کے بعد اگر رب یاد آیا
30:41تو انسان کی بڑائی نہیں
30:42مجبوری ہوتی ہے
30:58بیٹے کو حکومت نے وزیر بنانے کا فیصلہ کیا
31:11یہ زمانہ بڑے ظالم ہے
31:16تمہیں نہیں پتا کس کس ساخ کے لوگوں کو توڑ موڑ کر رکھ دیتا ہے
31:21کوشش تو کی جا سکتی ہے نا
31:26توت جاؤں گے
31:29زیادہ سے زیادہ کیا ہو جائے
31:31میں بھی خود کو اس چار دیواری میں قید کرلوں گا آپ کی طرح
31:36اللہ بکرے
31:38کب تک اس پروانے کو پڑتی رہیں گی
31:44اب تو یہ کاغذ بھی تار تار ہونے لگے
31:47یہ وہ سیدھا کاغذ
31:53مجھے احساس دلاتا ہے کہ میں بھی زندہ ہوں
31:57صاحب جان
32:08اپنے بیٹے کے غصے میں کیوں بھی جو گوڑا بنا رہی ہو
32:12مرد کی چاندی تو اس کی شان اور اس کا وقار ہوتا ہے
32:20مجھے نہیں پتا سرکار
32:24مجھے جو سمجھ میں آیا میں نے کہہ دیا
32:27تو یہ بات تو پہلے سوچنے چاہیے دینا
32:32جو محبت کا بیچ بچپن سے اس کے دل میں نے بھویا
32:37تو اب کیسے
32:39اب علاوہ صبر کے تم کچھ کر لی نہیں سکتی
32:44ایسے تسلیہ مادرین صفحہ
32:49جو جان نیوہ ہوں
32:50جس نند کی وجہ سے میرا بھائی مر گیا
32:55وہ غم میری ماں دل میں لیے اس دنیا سے چلی گئی
32:58میں کیسے اس کی جھولی میں اپنا بیٹا ڈال دوں
33:02تو مک ڈالو
33:03میں نے کب کہا ہے ڈالو
33:06صاحب جان
33:09میں تو صرف اتنا کہہ رہا ہوں
33:12کہ کیوں اپنا ہوں جلاتی ہے
33:13وہ تمہارا تھا
33:17تمہارا ہے
33:19اور تمہارا ہی خون رہے گا
33:22بس اتنا جان
33:28اب وہ ساتھ اٹھو
33:29زندگی
33:42اس کا حساس اور آپ
33:44تین الگ الگ چیزیں ہیں
33:46کیوں خود کو قید کر کے رکھا ہے آپ نے اسے
33:50اسے دنیا سے مو مولنا کہتے ہیں
33:57روایات سے باغی عورت
34:02خود کو بڑھا پہ کی دیلیز تک لے آئی
34:06بینا لڑے اتنی جنگ کی آپ نے
34:10خود سے
34:10بابا سے
34:12محبت بہت عجیب جذبہ ہے باشا
34:16نہ انسان کو جینے دیتا ہے
34:19نہ مرنے دیتا ہے
34:20اور نہ کسی اور کا ہونے دیتا ہے
34:24ایک انجان سے قید میں گرفتار کر لیتا ہے انسان کو
34:33میں سمجھ سکتا ہوں آپ کیا کہہ رہی ہیں محبت کو
34:38کیا میرا بتیجہ اتنا بڑا ہو گیا
34:46کہ اس کو دل لگی اور دل کی لگی میں فرق سمجھ میں آ گیا
34:50بلکل سمجھنے لگا
34:52میری دل کو بینا
34:56محبت کی ہتھ کڑیوں نے جکھڑ لیا
34:59یہ
35:04بے بسیس ہی رہتی ہے
35:06محبت ہو گئی تمہیں
35:09شتید کسن کی اممہ بہت
35:11کسٹے
35:14ہے ایک انجان لگی
35:30جو خوشبوں کے جھوکیں کی طرح ہمیشہ مجھے اپنے حسار میں رکھتی ہے
35:36دیکھ نہیں سکتا میں اسے
35:41صرف یاد کر سکتا ہوں
35:44یہ بھی غنیمت ہے
35:45اور نہ کچھ کم قسمت ہوگا
35:49یاد کا سہارہ بھی نہیں لے سکتا
35:52یہ بہو سیدھا کاؤز
36:00میرے ساتھ ایک تل خیاد کی طرح ہے
36:04لیکن مجھے یقین ہے کہ میری محبت نے مجھے نہیں چھوڑا
36:08اللہ آپ کی یقین کو ہمیشہ سلامت رکھے
36:14اور تمہاری محبت کو کیا
36:18چاہو سے جا کے ڈھونڈو
36:21بنجان بنا لو
36:22میں تمہارے ساتھ ہوں
36:25اچھا خیر
36:27اٹھے نا
36:29آج تو باہر چلیں آج میری زندگی خوشی کا بہت بڑا دن ہے
36:33آپ اس کمرے میں قید نہیں رہ سکتی آج
36:36اپنے باپ سے کہو
36:40کہ مجھے سچ سچ بتائیں اس دلاک نامے کے پیچھے کیا حقیقت ہے
36:43بھائی سال ہو گئے اممہ بھپو
36:45خود کو اپنے یوں کمرے میں قید کر کے رکھا ہے
36:51اور ان کو کوئی پرواہ نہیں ہے
36:52اسے سمجھاؤ
36:58ایک عورت کی آنکھ سے نکلا وہاں سو صرف پانی نہیں ہوتا
37:02اس پہ
37:05ایک عورت کے ارمانوں کا خون
37:07اور بددعاوں کی خطرناک آمیزش ہوتی ہے
37:12اسے پرچھو
37:14میرے ہم بیتا ہوا تھا یا بیٹی
37:16اسے کفو
37:21میرے شوہر کو ڈونڈے
37:24کفونا اسے
37:27اسے پوچھو
37:31اسے زندہ چھوڑا تھا یا مارتے ہیں
37:51کیا بات ہے ڈاکٹر صاحب
37:54کوئی پروبلم تو نہیں ہے
37:56پروبلم تو ہے
37:58اور ٹھیک ٹھاک پروبلم ہے
38:02آپ کو شہر جانا ہوگا
38:04وہاں جا کے آپ کے کچھ اور ٹیسٹ بغیرہ ہوں گے
38:08آپ کی کنڈیشن کے مطابق تو
38:10مجھے لگتا ہے کہ آپ کی اوپن ہٹ سرزری ہوگی
38:13اوپن ہٹ سرزری
38:21دل جانے لکھ جانے وہ خدا
38:27کہ اشکے دارنگ مکھے را
Comments