Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

People
Transcript
00:00قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقُ
00:03کہو کہ میں صبح کے مالک کی پناہ مانگتا ہوں
00:07من شرد ما خلق
00:10ہر چیز کی برائی سے جو اس نے پیدا کی
00:14وَمِن شرد غاسقٍ اذا وقب
00:20اور اندھیری رات کی برائی سے جب اس کا اندھیرہ چھا جائے
00:25وَمِن شرد نفاثات فی العقد
00:32اور گنڈوں پر پڑھ پڑھ کر پھونکنے والیوں کی برائی سے
00:36وَمِن شرد حاسدٍ اذا حسد
00:42اور حسد کرنے والی کی برائی سے جب وہ حسد کرنے لگے
Comments

Recommended