• 10 months ago
Pakistan’s Defense Minister Khawaja Asif has issued a strong statement that has sparked reactions across the region. Indian Prime Minister Narendra Modi faces mounting pressure as political tensions rise. Watch the full 8AM headlines onB42 News for the latest updates, analysis, and breaking developments from Pakistan and India.

Khawaja Asif, Modi, Pakistan India tensions, Khawaja Asif statement, Modi reaction, breaking news Pakistan,8 AM headlines, B42 News, Pakistan politics, India politics, Pak India news, defence minister Pakistan, latest headlines, South Asia news

Category

🗞
News
Transcript
00:00We have some councilors in the United States...
00:06...and which means that we will be championing.
00:14ustaibhenia has Tapeau's board of peace.
00:18This is our team that will be championing for that...
00:21...and which means that we will be championing for this project.
00:23...and which means that we will be championing for this project.
00:26ڈیووز کا دورہ بہت اچھا رہا م ڈی آئی ایم ایف کے ساتھ ملاقات مفید رہی
00:35ڈرمپ نے پاکستان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جنگ رکھوانے پر
00:39ڈرمپ کا شکریہ دا کیا جنگ رکھنے پر جنوبی ایشیا کے لوگوں کی زندگیاں بچ گئی
00:44بھارت کی مکاری کرکٹ پر بھاری بھارتی ہڈ درمی کے انتہاں بنگلہ دیش کے سیکیورٹی تحفظات دور کرنے کے بجائے ورلڈ کپ سے یہ باہر کر دیا
01:11آئی سی سی کی کردار پر پھر سوالات اٹ گئے جے شاہ نے مدی سرکار کو خوش کرنے کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کو داؤ پر لگا دیا
01:18آئی سی سی کا سکوٹلینڈ کو شامل کرنے کا اعلان انٹرنیشنل کرکٹ کانسل نے بنگلہ دیش کرکٹ بوٹ کو بازابتہ آگا کر دیا
01:25سکوٹلینڈ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ سی میں اٹلیہ نیپال ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے ساتھ رکھا گیا ہے
01:31بنگلہ دیش نے سیکیورٹی خدشات کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز بھارت میں کھلنے سے انکار کیا تھا
01:36آئی سی سی نے بنگلہ دیش کے سیکیورٹی خدشات مسترد کر دیے
01:39بنگلہ دیش کے میچز سنی لنگ کا منتقل کرنے کی درخواست بھی رکھ دی
01:44ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دوزار چھبیس کا آغاز ساتھ فروری سے ہوگا
01:47آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا نیا شیڈول جاری کر دیا
01:50سکارٹلینڈ اپنا پہلا میں ساتھ فروری کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھلے گا
01:55بنگلہ دیش کے سازیاتی ہو رہی ہے
02:03بنگلہ دیش کو ہر صورت میں ورلڈ کپ میں ان کو کھلانا چاہیے
02:06دیکھیں اگر گورنمنٹ آف پاکستان کہتی ہے کہ نہیں کھیلنا
02:08تو بائیس میٹیم لے آئیں پھر جو بھی آئے گی
02:10تی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی شمولیت حکومتی فیصلے سے مشروع
02:24چیئرمنٹ پی سی بی موسیٰ نکوی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا
02:27ہم آئی سی جی کے گی نہیں حکومت کے تابعے ہیں
02:29حکومت جو فیصلہ کرے گی ہمارا بھی وہی فیصلہ ہوگا
02:32وزیراعظم کی واتن واپسی پر اس بارے میں حکومتی فیصلہ کیا جائے گا
02:36پہلے حکومت فیصلہ بتا دے پھر پلان اے بی سی سب تیار ہیں
02:40ایک ملک کسی کو ڈکٹیٹ نہیں کر سکتا
02:43بنگلہ دیش پرکی ٹیم کے ساتھ زیادتی ہوئی
02:45اسے ہر صورت ورلڈ کپ میں کھلانا چاہیے
02:47بنگلہ دیش بڑا سٹیک ہولڈر ہے
02:49اگر پاکستان اور بھارت کو ہائیبرڈ موڈل کی اجازت ہے
02:52تو بنگلہ دیش کو کیوں نہیں دوہرہ میار نہیں ہونا چاہیے
02:55ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کومی سکوٹ کا اعلان آج متوقع
03:06ہیڈ کوچ مائک حیسن اور کپتان سلمان آغا آج کذافی سٹیڈیم میں
03:10پریس کانفرنس کے دوران ٹیم کا اعلان کریں گے
03:13آقب جعوید بھی موجود ہوں گے
03:15ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ معاملے میں پاکستان کو بنگلہ دیش کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے
03:21مشیر وزیراعظم رانہ سناؤلا کہتے ہیں
03:23ہو سکتا ہے اس فیصلے سے ہمیں وقتی مالی نقصان ہو
03:26پاکستان اگر بنگلہ دیش کے ساتھ کھڑا ہو گیا
03:28تو اس کے دورت سفرات ہوں گے
03:30اور ہمارے تعلقات نئی دور میں داخل ہو سکتے ہیں
03:33ہم بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں
03:35بھارت ہم دونوں کا دشمن ہے
03:37بنگلہ دیش کے خراج پر بھارتی صحافی بھی پھٹ پڑے
03:47آئی سی سی اور بی سی سی آئی پر جانب داری کا الزم
03:50بھارتی صحافی راج دیپ سردی سائی نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا
03:54بنگلہ دیش کا آئی سی سی ورلڈ کپ سے باہر ہونا انتہائی حسوسناک ہے
03:58ٹرکٹ انتسامیہ میں سیاست کی مداخلت کھیل کے لیے خطرناک ہے
04:02آئی سی سی نے بی سی سی آئی کے دباؤں میں آ کر کردار ادا کیا
04:05ان کا کہنا تھا کہ اس تنازے میں آئی سی سی بی سی سی آئی اور بی سی بی
04:09کوئی بھی سرخروح ہو کر نہیں نکل سکی
04:11شدید برباری سے بالائی علاقوں اور زندگی منجمت ہو گئی
04:18سڑکے بند سیاہ پھس گئے
04:19وادی کاغان میں سیاہوں کا داخلہ بند ناران کاغان کالام اور چترال میں سڑکے بند اور فسلن کا خچہ
04:25دیربالہ کمرار ٹلواری ٹینل باجوڑ میں بھی راستے بند خیبر اور شانگلہ ٹاپ میں فسے سیاہ ریسکیو
04:32چلاس اور اپر کوہستان میں برباری اور لینڈ سلائڈنگ سے شارعہ کراکرم مختلف مقامات پر بند
04:38سینکڑوں مسافر آل مال بردار گاڑیاں پھنس گئیں
04:42اسطور کا ملک بھر سے زمینی رابطہ منکتہ مختلف حادثات میں تیرہ جانیں جلی گئیں
04:47چترال میں لینڈ سلائڈنگ کی زد میں آ کر ایک ہی خاندان کے دس افراد جان بھاگ
04:51آزاد کشمیر میں بھی برباری سے زندگی مفلوج وادی علیپا کا زمینی رابطہ منکتہ
04:56برباری کی شدت سے دس سے زائد مقامات گر گئیں
04:59بلوچستان کے علاقے کلات اور سنجاوی میں برباری سے معلومات زندگی متاثر
05:05سڑکی بدستور بن صدر مملکت اور وزرعظم شہواز شریف کا قیمتی جانوں کے زیادہ پر اظہار افسوس
05:11مری اور گلیات میں برباری کا سلسلہ تھم گیا
05:15موسم اور راستے صاف ہونے پر اسلام آباد مری ایکسپریس وے اور راولپنڈی مری جیٹی روڈ کھول دئیے گئے
05:21سترہ میر اور پھلگران ٹول پلازو سے سیاہوں کو داخلے کی اجازت مل گئی
05:25اگلے چوبیس سے اٹھالیس گھنٹوں کے دوران بالائی علاقوں میں مزید برباری کا امکان
05:29گلگت بلدستان اور آرازات کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں شدید برباری متوقع
05:34NBMA نے الٹ جاری کر دیا
05:36چترال، دیر، سوات، شانگلہ اور کوہستان میں شدید بارش اور برباری ہو سکتی ہے
05:40ہریپور، پشاور، مردان، نوشہرہ اور کحارٹ میں گرد چمک کے ساتھ بارش کا امکان
05:51مری میں برباری تھم گئی
05:53مسائل نہ تھم سکے دہی علاقوں میں بہتر گھنٹے سے بجلی بند
05:57متعدد رابطہ سڑکیں بھی بحال نہ ہو سکی
05:59انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیاں نشان بن گئی
06:03بجلی کی طویل بندش سے مقامی عبادی شدید مشکلات سے دو چار متاثرہ علاقوں کے مکینوں کا
06:08مریم نواز سے نوٹس لینے کا مطالبہ
06:10سانیہ گل پلاسے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج غفلت اور لاپرواہی کی دفعات شامل
06:26ایف آئی آر میں کسی کو بھی ذمہ دار ٹھہرائے بغیر سیل کر دیا گیا
06:30جہاں باق افراد کی تعداد اکتر ہو گئی
06:3282 میں سے 11 افراد اب بھی لاپتہ
06:35سرچ آپریشن نوے فیصد سے زائد مکمل
06:37نوے فیصد امارت کلیر شہر کی فضا مسلسل سوگوار لاشیں اور باقیات ملنے کا سلسلہ جاری
06:43ملبہ اٹھانے میں سنگین غفلت سامنے آگئی
06:46ملبہ لے جانے والے ڈمپر سے انسانی باقیات سڑک پر گر گئی
06:49لوگوں نے اسپطال منتقل کی
06:51ملبے کے نیچے مزید دس سے زائد لاشیں ہونے کا امکان
06:54حکام کے مطابق باعث لاشوں کی شناک کر لی گئی
06:56تیرا کی شناکت ڈی این اے سے کی گئی
06:58این ای ڈی اور پاکستان انجینئرنگ کانسل کی ٹیکنیکل اور تحقیقاتی
07:03ٹیم گل پلازے کا دورہ
07:05ٹیم نے گل پلازے کی اندرونی حالت اور آتی زدگیتے
07:08متاثرہ حصے کا تفصیلی معنی کیا
07:10گل پلازہ سانے کے بعد لوائکین اپنے پیاروں کی باقیات
07:17حاصل کرنے کے لیے در بدر
07:19لوائکین سیول ہسپطال ایڈی سینٹر اور ڈی سی آفس کے چکر لگانے پر مدبور
07:23چیف پولیس سرجن کے مطابق پچپن لوائکین کے نمونے ڈی این اے کے لیے لیے گئے ہیں
07:28اب تک صرف بیس جانباک ہونے والوں کو لوائکین کے سپورٹ کیا گیا
07:32بیس میں سے تیرہ لاشوں کے شناخ ڈی این اے کے لیے ذریعہ ہوئی
07:36باسرت جانباک ہونے والوں کی شناخ باقی ہے
07:38متاثرین کا کہنا ہے ہمارے پیاروں کی باقیات ہمارے حوالے کر دیں
07:42تاکہ ہم ان کی تتفین کر سکیں
07:44سانیہ گل پلازہ لاپتہ افراد کی اپڈیٹ لسٹ آبیزہ کر دی گئی
07:47لاپتہ ہونے والے افراد میں گیارہ سال سے لے کر ستر سال تک
07:50مرد اور خواتین شامل
07:52لسٹ میں گھر کا پتہ دکان نمبر بھی شامل کیا گیا
07:55لاپتہ ہونے والوں کی تصاویر اور شناختی کارٹ کی تصاویر بھی شامل ہیں
07:59سانیہ گل پلازہ پر خالق مقبول صدیقی کا وزیراعظم کو خط تحقیقات کے لیے
08:12آزاد کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ
08:14کہا کمیشن میں ف آئی اے نیب ان ڈی ایم اے سمیت دیگر کو شامل کیا جائے
08:19وفاقی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری طور پر ریسکیو
08:23اور ریلیف کے انتظامات سنبھالیں
08:25تاکہ انسانی آزاد اور قیمتی اشیاء محفوظ رہ سکیں
08:28وفاق کے زیرے انتظام ریلیف اور بحالی فنڈ قائم کیا جائے
08:31تاکل وائکین اور متاثرین کی مالی مدد کی جا سکے
08:34ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کہتے ہیں
08:37سانہ گل پلازا کو سازش کہا
08:39نہ ہی کوئے قیاس آرائی کی
08:41سانے پر سنگین نویت کے سوالات ہیں
08:43میئر کراچی اسلام آباد میں کیا کر رہے تھے
08:46وہ تیز گھنٹے بعد گل پلازا پہنچے
08:48ہم نے تو یہ پوچھا کہ اتنی تاخیر سے موکے پر کیوں پہنچے
08:51سانے کے بعد بوزرا کہاں تھے
08:53وزیر علیہ سندھ بھی لوگوں کو گمراہ کرنے کے راستے پر چل پڑے ہیں
08:56سباہ اسمبلی کے فلور پر لوگوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے
08:59سوال یہ ہے کتنے فائر سٹیشن نئے بنے
09:02کتنی گھاڑیاں خراب ہیں
09:03سوال پوچھے تو کہا جاتا ہے
09:05سانے پر سیاست کر رہے ہیں
09:07گل پلازا کی تعمیر اور منظوری میں
09:11پیپس پارٹی کا کوئی کردار نہیں
09:13فاروق ستار خود کو بریوزما کرنے کی
09:16ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
09:18سینئر وزیر شرج علینا مہمن کا فاروق ستار کی پریس کانفرس پر رد عمل
09:23کہا جن لوگوں نے غلط فیصلوں کی بنیاد رکھی
09:25وہ آج فرار اختیار نہیں کر سکتے
09:27گل پلازا کے لیس اور قانون شکنی میں
09:30فاروق ستار کا بطور میئر اور جماعت اسلامی کی ناظمین کا کردار رہا
09:34تمام غیر قانون اقدامات اٹھارمی ترمیم سے پہلے کیے گئے تھے
09:38جنہوں نے غیر قانون تعمیرات کو جائز قرار دیا
09:40وہ آج اخلاقی اور سیاسی طور پر جواب دے ہیں
09:43میئر کراچی مرتصفہ آپ کا کہنا ہے
09:45سانے کی آر میں سیاست اور صوبے کو دول خط کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
09:50پنجاب میں سڑکے تک وفاق بناتا ہے
09:52کراچی میں کوئی تابن نہیں کرتا
09:54ہم سے یہ نہ پوچھیں کہ ہماری ییلو اور ریڈ لائن اب تک کیوں مکمل نہیں ہوئی
09:59وفاق سے پوچھیں کہ اس کا کراچی میں گرین لائن منصوبہ کیوں مکمل نہیں ہوا
10:04سانیہ گل پلازا سندھ بیلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی پھرتیاں
10:10زلہ شرکی وستی اور جنوبی میں رہائشی اور تجارتی امارتوں کا فائر آرڈٹ
10:15نوے فیصد امارتوں میں آگ سے بچاؤں کے انتظامات نہ ہونے کا انکشاف
10:19سندھ بیلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے تین سو سے زائد امارتوں میں آگ سے بچاؤں کے انتظامات نہ ہونے پر نوٹسز جاری کر دیئے
10:25تین روز کے دوران فائر سیفٹی انتظامات مکمل کرنے کی محلت
10:29سروے کے دوران بیشتر بلند امارتوں میں ہنگامی اخراج کی غیر موجودگی کے انکشاف بھی ہوا
10:34سپی سی اے حکام کا کہنا ہے امارتوں کے مالکان اور یونینز کو فائر سیفٹی اقدامات کے ساتھ
10:39فائر برگیٹ کے این او سی حاصل کرنا بھی لازم ہوگا
10:42لاہور گلبرگ کے ہوتل میں آتے صدقی تین افراد جانبہا پانچ زخمی ہو گئے
10:51بروقت کاروائی سے ایک سو اسی جانیں بچا لی گئیں
10:54وزیراعلا مریم نباز نے فوری طور پر پوری انتظامیہ کو متحرک کر دیا
10:58کہا ایک سو اسی جانوں کا بد جانا محض اتفاق نہیں
11:02سیف پنجاب ویژن اور فائل نظام کا نتیجہ ہے
11:05جدید فائر ہائیڈرنس نے امتحان پاس کر لیا
11:08سیف پنجاب ویژن کی عملی مثال ہے
11:10وزیراعلا کار ریسکیو ٹیموں کو خراج تحسین پیش
11:13ابتدائی تحقیقات کی مطابق ہوتل کی بیسمن میں
11:15گیس کی لیکش کے باعث آگ لگی
11:17مرنے والے افراد ہوتل کے ملازم تھے
11:20ہم نے گزرے سال جنگ جیتی
11:24پاکستانی پاسپورٹ ایک سو چالیس سے اٹھانویں نمبر پر آ گیا
11:28وفاقی وزیر دفع خواج آصف کا سیالکورٹ پر تقریب سے خطاب
11:31کہا ماری بہادر فاج نے دشمن کے مقابلے میں
11:35بے مثال بہادری کا مظاہرہ کیا
11:37اور دشتگردی کے خلاف جو جنگ پاکستان لڑا ہے
11:39اس کی مثال دنیا میں نہیں ملتی
11:41شہدہ کی قربانیوں کی بدولت آج ملک میں عام قائم ہے
11:44اور قوم محفوظ ہاتھوں میں ہے
11:46خیبر پختوں خواہ میں دشتگردی کے خلاف
11:48جہاد پاک فوج لڑے ہی ہے
11:50سوائی حکومت کا اس جنگ میں کوئی عملی کردار نظر نہیں آتا
11:53کیپی کے حکومت اس جنگ میں محض تماشاہی بنی ہوئی ہے
11:56تفتیشی ٹیم نے جائے بکوا سے
11:58اینڈی ڈی این اے سیمپلز اور فرانسک شوائد حاصل کے لیے
12:01ایف آئی آر کے مطابق خودکش حملہ آور
12:04عبدالرحمن کی پرورش افغان مہاجر کیپ میں ہوئی
12:07حملہ آور کم عمری میں انتہا پسند پروپیگینڈے کا شکار ہوا
12:10جس نے گزشتہ روز آمن کمیٹی کے سربراہ
12:13نور آلم محسود کے گھر پر خودکش دھماکہ کیا
12:16تین بڑے ہوائی ایڈوں کو آؤٹسورس کرنے کا عمل تیز
12:22اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ بھی نچکاری پروگرام میں شامل
12:25نچکاری کے لیے متحدہ عرب امارات ترکی سمیت
12:27قیمہ مالک کے ساتھ بات چیت جاری
12:29ہوائی ایڈوں کی آؤٹسورسنگ اپ کھلی بولی کی ذریعے ہوگی
12:33نچکاری کمیشن کے علامیے کے مطابق اسلام آباد ائرپورٹ سے
12:36متعلق کسی معاہدے کے منصوخ ہونے کی اطلاعات
12:38غلط اور گمراہ کن ہیں
12:39نچکاری کے عمل میں شفافیت اور منصفانہ مقابلے کو
12:42یقینی بنایا جائے
12:43نچکاری کا مقصد کارکردگی
12:45خدمات اور سرمایہ کاری میں اضافہ کرنا ہے
12:48افواج پاکستان کا گوادر سے
12:55پندرہ سو کلومیٹر دور کھلے
12:57سمندر میں کامیاب ریسکیو آپریشن
12:59پاک بہریہ نے انڈونیشیا کے پرچم بردار جہاز سے
13:02بیمار سیری لنکن عملے کو ریسکیو کیا
13:05فوری طبیعی امداد فراہم
13:06ریسکیو آپریشن سری لنکن میری ٹائم ریسکیو کو
13:09آڈینیشن سینٹر کی درخواست پر کیا گیا
13:11سری لنکن حکام کا پاکستان سے اظہار تشکر
13:14دیامر میں گھر پر ٹاور گرنے سے
13:19خاندان کے چار افراد جانباہا
13:20دو سخمی ٹاور گھر کی چھت پر نسک تھا
13:23مرنے والوں میں ماں دو بیٹے اور ایک بیٹی شامل
13:25حکام کے مطابق حادثہ حالیہ شریعت بارش
13:28اور برباری کے بعد امارت کی بوسیدہ ہونے سے پیش آیا
13:30اب تک کے لیے اتنا ہی
13:32دیکھتے رہیے بھی 42 نیوز

Recommended